2026-07-24@14:41:44 GMT
تلاش کی گنتی: 2751
«کا چونا»:
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان حکام نے خواتین اور بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ویمن اینڈ چلڈرن لیگل ریسرچ فاؤنڈیشن کے دفتر پر چھاپہ مار کر تنظیم کے 6 ملازمین کو حراست میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، کارروائی کے دوران طالبان اہلکاروں نے تنظیم کے کمپیوٹرز، دستاویزات اور دیگر دفتری سامان بھی قبضے میں لے لیا۔ یہ بھی پڑھیں: افغانستان: طالبان حکومت کا ایک اور متنازع فیصلہ، خواتین کو صحت کی تعلیم سے روکنے کا حکم تاہم اب تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ گرفتار کیے گئے ملازمین کو کہاں منتقل کیا گیا ہے اور ان کی موجودہ حالت کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں 2 افراد تنظیم کی سربراہ زرقا...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ سمرکیمپ سے متعلق حکومتی احکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب نے نجی سکولوں میں سمرکیمپ ایس او پیز کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا، متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ سکولوں کی فعال نگرانی اورخلاف ورزیوں پر کارروائی کی جائے۔ رانا سکندر حیات نے کہا کہ سمر کیمپ صرف پیرتا جمعرات، صبح 7 سے 10 بجے تک جاری رکھنے کی اجازت ہے، سمر کیمپ کی اجازت صرف ایک ماہ کیلئے، مقررہ اوقات سے تجاوز ممنوع ہے۔ سندھ سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ان کا مزید کہنا تھا کہ والدین کی...
بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں واقع ایئرپورٹ پر حج کی سعادت حاصل کر کے واپس آنے والے متعدد مسافروں نے اپنے سامان سے قیمتی اشیاء غائب ہونے اور بیگز کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں جس کے بعد ایئرپورٹ پر شدید احتجاج اور ہنگامہ دیکھنے میں آیا۔ متاثرہ حجاج نے ایئرپورٹ انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے فوری وضاحت اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ واقعے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد معاملہ مزید توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ लखनऊ एयरपोर्ट पर हाजियों का बुरा हाल। महिला हाजी ने बताया कि 5 सिल्वर रिंग , 6 परफ्यूम , दो सोने की नाक की कील , 5 हिजाब , बच्चों...
راولپنڈی میں ویسٹریج پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گھر میں ہونے والی چوری کی واردات کا سراغ لگا لیا۔ پولیس کے مطابق چوری کی اس واردات میں 45 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا نقصان ہوا تھا جس میں 9 تولے طلائی زیورات اور 11 لاکھ روپے نقدی شامل تھی۔ تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ مدعی مقدمہ کی اہلیہ کا بھتیجا جو ان کے ساتھ ہی رہائش پذیر تھا اپنے ایک دوست کے ساتھ مل کر اس واردات میں ملوث تھا۔ ویسٹریج پولیس نے جدید ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلیجنس ذرائع استعمال کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے چوری شدہ طلائی زیورات اور نقدی برآمد کر لی۔ سی پی او راولپنڈی سید خالد...
پنجاب حکومت کے دو پراجیکٹ ورلڈ سمٹ انفارمیشن سوسائٹی کی ٹاپ لسٹ میں شامل، دنیا میں پاکستان کا تشخص نمایاں ہوا: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ مریم نواز نے’’میرا پیارا‘‘ پراجیکٹ کو یو این گلوبل چیمپئن قرار دئیے جانے پر اظہار تشکر کیا ہے۔ تاریخ میں پہلی بار وزیراعلیٰ کے وژنری اقدامات کی بدولت پاکستان کے دو پراجیکٹس کواقوام متحدہ کی ورلڈ سمٹ انفارمیشن سوسائٹی نے ٹاپ لسٹ میں شامل کیا۔ مریم نواز کے ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی ’’میرا پیارا‘‘ پراجیکٹ کو دنیا کے ٹاپ فائیو میں شامل کیا گیا ہے۔ پنجاب کا ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن بھی دنیا بھر کے ٹاپ 20 پراجیکٹس میں شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ’’میرا پیارا‘‘ پراجیکٹ کی ٹیم کو ڈبلیو ایس آئی ایس کی طرف سے گلوبل چیمپئن قرار دیئے جانے پر شاباش دی ہے۔ مریم نواز نے کہا...
اگلےسال نئے بجٹ میں کرپٹو ٹرانزیکشن(crypto transactions) پر کیپیٹل گین ٹیکس لگانےکی تجویز سامنے آئی ہے،ذرائع کےمطابق کرپٹو ٹریڈنگ پر 15 سے 30 فیصد تک کیپیٹل گین ٹیکس عائد ہونے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کی مشاورت سےکرپٹوسیکٹرکو ٹیکس نیٹ میں لانےکی تیاری کی جارہی ہے، اس اقدام کا مقصدکرپٹو سیکٹرکو ٹیکس نیٹ میں لانا اورڈیجیٹل معیشت سےحاصل ہونے والے منافع کو ریگولیٹ کرنا ہے،آئی ایم ایف نے تمام ڈیجٹل کاروبار سے منافع پر ٹیکس عائد کا مطالبہ کیا تھا۔ مجوزہ پلان کےتحت انکم ٹیکس آرڈیننس کےسیکشن 37 میں کرپٹو ٹرانزیکشنز سےمتعلق کیپیٹل گین کی شق شامل کی جائے گی،کرپٹو ٹریڈنگ سےحاصل ہونے والا منافع جلد ٹیکس کےدائرے میں آسکتا ہے۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ ورچوئل ایسٹ ریگولیٹری اتھارٹی...
( ملک رحمان)صوبہ خیبر پختونخوا کے پہاڑی ضلع شانگلہ میں ایک نہایت افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک مکان کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ ضلع شانگلہ کی تحصیل الپورئی میں پیش آیا، جس میں گزشتہ رات مکان کی چھت اچانک ڈھہ گئی اور گھر میں موجود بچے ملبے تلے دب گئے، واقعے میں ایک بچہ زخمی بھی ہو گیا ہے، جسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے تمام لاشیں اور زخمی بچی کو نکال لیا ہے، جاں بحق بچوں میں ناظرہ، سمیرا، رضوان، نایاب، حیا نور اور عمیرہ بی بی شامل ہیں، جن کی...
نیویارک شہر کے کم عمر باسکٹ بال شائقین کے لیے ’بیڈ ٹائم‘ سے متعلق ایک دلچسپ خبر سامنے آئی ہے۔ نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے ایک خصوصی انتظامی حکم نامے پر دستخط کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ این بی اے فائنلز کے دوران بچوں کے سونے کے معمول کے اوقات عارضی طور پر منسوخ تصور کیے جائیں گے تاکہ وہ اپنی پسندیدہ ٹیم نیویارک نکس کے تمام میچز بلا رکاوٹ دیکھ سکیں۔ یہ بھی پڑھیں: نماز عیدالاضحیٰ: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی منفرد انداز میں شرکت یکم جون کو جاری کیے گئے اس علامتی حکم نامے میں کہا گیا کہ سونے کے اوقات ’نیویارک کے سب سے پیارے بچوں‘ کو نکس کی حوصلہ افزائی کرنے اور میچ کا...
ایس ایس پی سٹی ٹریفک اعجاز شیخ سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ گل پلازہ کمیشن کے روبرو پیش ہوگئے۔ ایس ایس پی ٹریفک اعجاز شیخ نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے حوالے سے بنے کمیشن کو بیان میں بتایا کہ ہم نے بچوں کو بلایا اور بیانات لیے، انہوں نے بتایا وہ ماچس سے کھیل رہے تھے کہ اسی دوران آگ بھڑک اٹھی۔ ایس ایس پی سٹی ٹریفکؤ نے بتایا کہ جب وہاں پہنچا تو دیکھامین روڈ والی سائیڈ پر آگ بڑی شدت سے لگی ہوئی تھی، آگ کے بارے میں بتایا گیا کہ آگ بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، ڈی سی آفس والی سائیڈ سے آگ زیادہ نہیں تھی لوگ وہاں سے سامان نکال رہے تھے۔ انہوں نے...
ویب ڈیسک : ہمارے ہاں کچرا سڑکوں اور چوراہوں پر پھینکنے کا چلن عام ہے مگر اب ایسا کرنا بہت مہنگا پڑ سکتا ہے۔ ستھرا پنجاب اتھارٹی نے لاہور میں اینٹی لیٹرنگ فورس متعارف کرا دی ہے، جو شہر بھر میں کوڑا کرکٹ پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔ اب سڑکوں اور چوراہوں پر کسی نے کچرا پھینکا تو اسے بڑی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایسا کرنے والے کے خلاف پرچہ بھی کٹے گا اور بھاری جرمانہ بھی ہوگا۔ اس حوالے سے ستھرا پنجاب اتھارٹی نے لاہور میں اینٹی لیٹرنگ فورس متعارف کرا دی ہے، جو شہر بھر میں کوڑا کرکٹ پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔ شہر میں 255 ٹریفک حادثات رپورٹ, 295...
میکسیکو کے بدنام ترین منشیات فروش سرغناؤں میں شمار ہونے والے نیمیسيو اوسیگیرا سروینٹس المعروف ’ایل منچو‘ اتوار کو ایک فوجی آپریشن کے دوران ہلاک ہو گیا۔ 60 سالہ اوسیگیرا سروینٹس طاقتور جرائم پیشہ تنظیم جالیسکو نیو جنریشن کارٹیل (سی جے این جی) کے سربراہ تھے۔ میکسیکو کی وزارتِ دفاع کے مطابق میکسیکن آرمی کی خصوصی فورسز نے ریاست جالیسکو میں بحرالکاہل کے ساحلی علاقے کے ایک قصبے میں کارروائی کی، جہاں ایل منچو زخمی ہونے کے بعد حراست میں دم توڑ گیا۔ حکام کے مطابق اس کی لاش اتوار کی دوپہر سخت سکیورٹی میں میکسیکو شہر منتقل کی گئی۔ قافلے کے ہمراہ نیشنل گارڈ کے اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات تھی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق...
MEXICO CITY: میکسیکو کی وزارت دفاع کے مطابق مغربی ریاست جالسکو میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں بدنام زمانہ کارٹیل کا سربراہ نیمیسیو اوسیگوئرا المعروف ایل مینچو شدید زخمی ہوا جو میکسیکو سٹی منتقل کرتے ہوئے دم توڑ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایل مینچو طاقتور جیلسکو نیو جنریشن کارٹل (سی جے این جی) کا سربراہ تھا، جس نے مختصر عرصے میں عالمی سطح پر منشیات اسمگلنگ کے بڑے نیٹ ورک کی شکل اختیار کرلی تھی اور حریف سینالوا کارٹل سے مقابلہ کر رہا تھا، جس کی قیادت گرفتار ڈرگ لارڈ جواکین ایل چیپو گزمان کر چکا ہے۔ JUST IN: ???????? CJNG cartel has reportedly stormed the Guadalajara Airport in Mexico after the...
اسلام آباد: سوئی گیس حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں سالانہ 60 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے جس میں 30 ارب سوئی ناردرن اور 30 ارب سوئی سدرن سے چوری ہوتی ہے اوگرا کی حد تک نقصانات کا بوجھ صارفین پر منتقل کیا جاتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی توانائی کا اجلاس معنقد ہوا۔ اجلاس میں گیس کے معاملات پر بات ہوئی۔ سوئی گیس حکام نے انکشاف کیا کہ سوئی ناردرن کا گیس چوری اور نقصانات سے 30 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ ایم این اے گل اصغر خان نے کہا کہ گیس کی چوری کے نقصان کے 30...
پنجاب حکومت نے گٹر کے ڈھکن، اسٹریٹ لائٹس اور دیگر سرکاری تنصیبات کی چوری اور نقصان پر سخت سزائیں مقرر کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں پنجاب پبلک یوٹیلٹیز انفراسٹرکچر پروٹیکشن آرڈیننس 2026 جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں ’گٹر ڈھکن‘ چور مافیا کے خلاف سخت کارروائی کی تیاری آرڈیننس کے تحت اب سرکاری تنصیبات میں گٹر کے ڈھکن (مین ہول کورز)، اسٹریٹ لائٹس، حفاظتی باڑیں اور دیگر اہم ڈھانچے شامل ہیں۔ حکومت کا مقصد شہری سہولیات کی حفاظت اور چوری یا نقصان کی روک تھام ہے۔ ترجمان محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کے مطابق، اب سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے یا چوری کرنے پر ایک سے 3 سال قید اور 2 سے 30 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا...
گورنر پنجاب سلیم حیدر(فائل فوٹو)۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ وطن کا دفاع کرنا سب سے مقدم فریضہ ہے، شہداء اور غازی ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پاکستان سویٹ ہوم کا دورہ کیا، چیئرمین پاکستان سویٹ ہوم زمرد خان نے گورنر سلیم حیدر خان کا استقبال کیا۔ گورنر پنجاب نے سویٹ ہومز کے بے سہارا اور یتیم بچوں کے ساتھ افطاری کی۔ اس موقع پر گورنر پنجاب کا کہنا تھا میرے لیے باعث اعزاز ہے کہ میں سویٹ ہوم کے بچوں کے ساتھ افطاری کر رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اس بابرکت مہینے میں اپنے اردگرد سفید پوش افراد بےسہارا بچوں کو کا خیال رکھنا ہے، رمضان المبارک خوشیاں بانٹنے...
دہشت گردی کا ناسور جڑ سے اکھاڑنے کیلئے قوم افواج پاکستان کیساتھ ہے، گورنر پنجاب سلیم حیدر خان WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے۔پاکستان سویٹ ہوم اسلام آباد پہنچنے پر چیئرمین پاکستان سویٹ ہوم زمرد خان نے بچوں کے ہمراہ سردار سلیم حیدر خان کا استقبال کیا انہوں نے سویٹ ہومز کے بے سہارا اور یتیم بچوں کے ساتھ افطاری کی اور بچوں کے ہمراہ وقت گزارا اور سرپرست اعلی کی سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ میرے لئے باعث اعزاز ہے کہ...
چین کے مختلف شہروں میں جدید مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور ورچوئل پروڈکشن ٹیکنالوجیز کی مدد سے فلم سازی میں ایک نیا دور شروع ہو گیا ہے، جہاں فلم ساز نہ صرف حقیقی مناظر کی عکاسی کر سکتے ہیں بلکہ پیداواری عمل کو بھی زیادہ مؤثر بنا رہے ہیں۔ مشرقی چین کے زی جیانگ صوبے میں واقع ایک فلم اسٹوڈیو، جہاں دنیا کی سب سے بڑی سنگل اسٹرکچر ایل ای ڈی اسکرین نصب ہے، میں ہانگ کانگ کے فٹ بال تھیم پر مبنی فلم کی شوٹنگ جاری تھی۔ مزید پڑھیں: کیا پاکستان اصل اے آئی جدت میں آگے نکل گیا؟ بھارتی سمٹ جھوٹے دعووں کی نذر کیوں ہوئی؟ 50 میٹر قطر کی کروڈ اسکرین پر ہانگ کانگ کے کائی تاک اسپورٹس...
لاہور: لیسکو حکام نے جاتی امرا میں بجلی چوروں کے خلاف بڑا آپریشن کرتے ہوئے 95 گھروں کی بجلی منقطع کردی۔لاہور کے علاقے جاتی امرا میں لیسکو نے بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر غیر قانونی کنکشنز پکڑ لیے، ایکسیئن رائے ونڈ علی رضا نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے دو ٹرانسفارمرز سے چلنے والے 95 گھروں کے غیر قانونی کنکشنز منقطع کر دیے۔ایکسیئن علی رضا کے مطابق ان گھروں کو ڈائریکٹ کنکشنز کے ذریعے بجلی فراہم کی جا رہی تھی. جس سے لیسکو کو ماہانہ لاکھوں روپے کا نقصان پہنچایا جا رہا تھا۔ کارروائی کے دوران بجلی چوری میں ملوث ٹھیکیدار عارف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔لیسکو حکام کا کہنا...
لاہور ہائیکورٹ نے دادا کی جائیداد سے بچوں کی کفالت کے معاملے پر قانونی پوزیشن واضح کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ دادا کی وفات کے بعد اس کی جائیداد سے بچوں کی کفالت کا حق ختم نہیں ہو جاتا۔ بچوں کے نان نفقہ کی ذمہ داری صرف باپ تک محدود نہیں۔ عدالت نے کہا کہ دادا نے عدالتی حکم پر بچوں کو عبوری خرچہ دے کر اپنی ذمہ داری کا اعتراف کیا تھا۔ حالات کے مطابق بچوں کےنان ونفقہ کافیصلہ ہوگا۔ فیصلے میں مزید کہا گیا کہ فیملی ایکٹ کے تحت بچوں کی کفالت کا دائرہ کار محدود نہیں کیا جا سکتا۔ عدالت نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے...
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں کم عمر بچوں کی جانب سے مین روڈ پر کواڈ بائیک چلانے پر سخت کارروائی کی گئی ہے۔ دبئی پولیس نے 50 ہزار درہم (تقریباً 38 لاکھ پاکستانی روپے) جرمانہ عائد کرتے ہوئے بائیک ضبط کرلی۔ خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹریفک پولیس نے پیٹرولنگ کے دوران دو بچوں کو مرکزی شاہراہ پر چار پہیوں والی کواڈ بائیک چلاتے دیکھا، جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے انہیں روکا گیا اور والدین کو موقع پر طلب کیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچوں کو مصروف سڑکوں پر گاڑی یا بائیک چلانے کی اجازت دینا نہ صرف ان کی جان بلکہ دیگر شہریوں کی حفاظت کے لیے بھی شدید خطرہ بن سکتا ہے۔ اسی...
لاہور (ویب ڈیسک) رجب بٹ جو ایک مشہور یوٹیوبر اور فیملی ولاگر ہیں، اور ملک کے سب سے متنازع یوٹیوب سلیبریٹی میں شمار کیے جاتے ہیں، ایک بار پھر تنازعے کی زد میں آ گئے ہیں۔ ان کے خاندان نے ہمیشہ ان کے تمام اقدامات کی حمایت کی ہے، چاہے وہ ذاتی زندگی کے مسائل ہوں یا قانونی مقدمات کا معاملہ ہو۔ اب ان کے خاندان پر بچوں سے مشقت کرانے کے الزام کے باعث تنقید ہورہی ہے، پاکستان میں بچوں سے مشقت کرانا غیر قانونی ہے اور اخلاقی طور پر بھی قابل قبول نہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک 9 سالہ بچہ رجب بٹ کے گھر کام کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ ویڈیو...
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ فضائیہ کی افغانستان میں بروقت اور مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ افغانستان میں موجود فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو پاک فضائیہ کے شاہینوں نے کامیابی سے نشانہ بنایا، پاکستان کے خلاف سازشوں کا جال بُننے والوں کو ایک بار پھر واضح پیغام مل چکا ہے، یہ سرزمین کمزور نہیں، یہ شہداء کے لہو سے مضبوط ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں بھارتی سرپرستی میں پلنے والے فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں پر پاک فضائیہ کی بروقت اور مؤثر کارروائی دراصل اُن معصوم جانوں کا بدلہ ہے جو دہشتگردی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست نیو میکسیکو نے میٹا کے خلاف مقدمہ دائر کر کے قانونی چارہ جوئی کا آغاز کر دیا۔ ریاست کے محکمہ انصاف نے مو قف اختیار کیا کہ میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کو ایک بازار بنا دیا ہے، جہاں شکاری بچوں کو نشانہ بناتے ہیں۔ محکمہ انصاف کے مطابق خفیہ تحقیقات نے ثابت کیا ہے کہ میٹا کمپنی بچوں کو آن لائن شکاریوں سے محفوظ رکھنے میں ناکام رہی ہے۔ میٹا کمپنی سے کہا گیا کہ وہ اپنی ویب سائٹس پر بچوں اور نوجوانوں کی حفاظت کے لیے مزید اقدامات کرے۔ رپورٹ کے مطابق مقدمے میں میٹا اور ایپل کو بچوں کی حفاظت اور رازداری کے بارے میں سنگین سوالات کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا جس میں رکن کمیٹی گل اصغر خان نے دونوں گیس کمپنیوں (ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی) کی نجکاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کاروبار کرنا سرکار کا کام نہیں‘ دونوں گیس کمپنیوں کے سالانہ60 ارب روپے کے نقصانات کوئی چھوٹی بات نہیں، یہ بوجھ عوام برداشت کرتے ہیں۔ ایم ڈی سوئی ناردرن عامر طفیل نے بتایا کہ سوئی ناردرن کے گیس نقصانات لیکج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری )گلستان جوہرمنور چورنگی انڈر پاس (زیریں گزر گاہ) کا تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہے۔ ایک سال گزرنے کے باوجود صرف40 فیصد مکمل ہو سکا ہے ،جبکہ 60فیصد کام اب بھی باقی ہے۔ تعمیراتی کاموں میں سست روی کے باعث رمضان المبارک میں شہریوں کو ٹریفک جام، گرد و غبار اور راستوں کی بندش جیسی شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔ مین سڑکوں کی کھدائی اور تعمیرات کے باعث روزے داروں کے لیے سفر کرنا مشکل ہوگیا ہے۔گرد و غبار اور شور، تعمیراتی سرگرمیوں سے پیدا ہونے والی دھول اور شور روزے داروں کی مشکلات میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔راستوں کی بندش ،متبادل راستے نہ ہونے یا طویل ہونے کی وجہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-14 کراچی( اسٹاف رپورٹر )اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (SSU) نے انسانیت کی خدمت میں ایک قابلِ تحسین قدم اٹھاتے ہوئے ایس ایس یو ہیڈکوارٹرز میں تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کے لیے ایک بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا۔ یہ کیمپ المصطفیٰ ہسپتال کے زیرِ اہتمام اور ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈاکٹر مقصود احمد کی خصوصی ہدایت پر منعقد کیا گیا۔اس کیمپ کا مقصد کمزور اور مستحق طبقات کی معاونت کے تسلسل کو جاری رکھنا تھا۔ کیمپ میںایس ایس یو کے افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد نے رضاکارانہ طور پرخون کا عطیہ دیا، اور اس نیک مقصد میں اپنے حصے کا کردار ادا کیا۔ تھیلیسیمیا سے لڑنے والے بچوں کے لیے خون کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری )گلستان جوہرمنور چورنگی انڈر پاس (زیریں گزر گاہ) کا تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہے۔ ایک سال گزرنے کے باوجود صرف40 فیصد مکمل ہو سکا ہے ،جبکہ 60فیصد کام اب بھی باقی ہے۔ تعمیراتی کاموں میں سست روی کے باعث رمضان المبارک میں شہریوں کو ٹریفک جام، گرد و غبار اور راستوں کی بندش جیسی شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔مین سڑکوں کی کھدائی اور تعمیرات کے باعث روزے داروں کے لیے سفر کرنا مشکل ہوگیا ہے۔گرد و غبار اور شور: تعمیراتی سرگرمیوں سے پیدا ہونے والی دھول اور شور روزے داروں کی مشکلات میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔راستوں کی بندش ،متبادل راستے نہ ہونے یا طویل ہونے کی وجہ سے...
ملک میں گیس چوری کے سنگین مسئلے نے ایک بار پھر پارلیمانی سطح پر توجہ حاصل کرلی ہے جہاں سوئی گیس حکام نے اعتراف کیا ہے کہ سالانہ تقریباً 60 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں یہ انکشاف کیا گیا کہ اس میں سے تقریباً 30 ارب روپے کا نقصان سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ جبکہ اتنا ہی نقصان سوئی سدرن گیس کمپنی کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔ اجلاس کی صدارت سید مصطفیٰ محمود نے کی جبکہ مختلف اراکین نے گیس چوری اور نقصانات کا بوجھ صارفین پر ڈالنے کے معاملے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ حکام نے بتایا کہ اوگرا کی مقررہ حد تک یو ایف...
لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا، جس میں رکن کمیٹی گل اصغر خان نے دونوں گیس کمپنیوں (ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی) کی نجکاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کاروبار کرنا سرکار کا کام نہیں۔ گل اصغر خان نے کہا کہ دونوں گیس کمپنیوں کے سالانہ 60 ارب روپے کے نقصانات کو ئی چھوٹی بات نہیں، یہ بوجھ عوام برداشت کرتے ہیں۔ گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے...
ویب ڈیسک :قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا، جس میں رکن کمیٹی گل اصغر خان نے دونوں گیس کمپنیوں کی نجکاری کا مطالبہ کیا اورکہا کہ کاروبار کرنا سرکار کا کام نہیں۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری گل اصغر خان نے کہا کہ دونوں گیس کمپنیوں کے سالانہ 60 ارب روپے کے نقصانات کو ئی چھوٹی بات نہیں، یہ بوجھ عوام برداشت کرتے ہیں۔ ایم ڈی سوئی ناردرن عامر...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا جس میں رکن کمیٹی گل اصغر خان نے دونوں گیس کمپنیوں (ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی) کی نجکاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کاروبار کرنا سرکار کا کام نہیں۔ گل اصغر خان نے کہا کہ دونوں گیس کمپنیوں کے سالانہ 60 ارب روپے کے نقصانات کو ئی چھوٹی بات نہیں، یہ بوجھ عوام برداشت کرتے ہیں۔ ایم ڈی سوئی ناردرن عامر طفیل نے بتایا کہ سوئی ناردرن...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا، جس میں رکن کمیٹی گل اصغر خان نے دونوں گیس کمپنیوں (ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی) کی نجکاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کاروبار کرنا سرکار کا کام نہیں۔گل اصغر خان نے کہا کہ دونوں گیس کمپنیوں کے سالانہ 60 ارب روپے کے نقصانات کو ئی چھوٹی بات نہیں، یہ بوجھ عوام برداشت کرتے ہیں۔ایم ڈی سوئی ناردرن عامر طفیل نے بتایا کہ سوئی ناردرن کے گیس نقصانات لیکج اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ /تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں ماہ رمضان کے پہلے جمعے کے موقع پر اسرائیل نے فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ کے احاطے تک رسائی سختی سے محدود کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق رام اللہ کے قریب قلندیہ چیک پوائنٹ پر سیکڑوں فلسطینی طویل قطاروں میں کھڑے رہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے سے خصوصی اجازت نامے کے ساتھ صرف 10 ہزار فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دی گئی تاہم یہ تعداد گزشتہ برسوں کے مقابلے میں نہایت کم ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ صرف 12 سال سے کم عمر بچے، 55 سال سے زاید عمر کے مرد اور 50 سال یا اس سے زیادہ عمر کی خواتین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) سوئی گیس حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں سالانہ 60 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے، جس میں 30 ارب سوئی ناردرن اور 30 ارب سوئی سدرن سے چوری ہوتی ہے اوگرا کی حد تک نقصانات کا بوجھ صارفین پر منتقل کیا جاتا ہے۔سید مصطفی محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی توانائی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں گیس کے معاملات پر بات ہوئی۔سوئی گیس حکام نے انکشاف کیا کہ سوئی ناردرن کا گیس چوری اور نقصانات سے 30 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ایم این اے گل اصغر خان نے کہا کہ گیس کی چوری کے نقصان کے 30 ارب روپے صارفین پر ڈالے جاتے ہیں، صنعتی...
سٹی 42:محکمہ لیبر کے مطابق صوبہ بھر میں کام کرنے والے بچوں کاریکارڈ تیار کیا جائے گا۔چائلڈ لیبر سے متعلق ڈیٹا کو پہلی بار ایک مرکزی نظام کے تحت اکٹھا کیا جائے گا۔ جبری چائلڈ لیبر کو ریاستی اور سماجی چیلنج قرار دیا جائے گا۔اینٹوں کے بھٹوں، ورکشاپس میں کام کرنے والے بچوں کی نشاندہی کی جائیگی۔چائلڈ لیبر میں ملوث ذمہ داران کیخلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کمسن لڑکیوں سے جنسی استحصال کے الزامات میں گرفتار اور بعد ازاں ہلاک ہونے والے امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین سے متعلق نئی دستاویزات میں حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے کہ انہیں امریکی وزارت دفاع کے مرکزی دفتر پینٹاگون اور فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن کی عمارت خریدنے کی پیشکش کی گئی تھی۔یہ دعویٰ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی دستاویز میں سامنے آیا ہے جس نے سیاسی و سیکیورٹی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔دستاویز کے مطابق مذکورہ عمارت کی فروخت کے لیے 116 ملین ڈالر قیمت تجویز کی گئی تھی۔ اگر یہ معاملہ طے پا جاتا تو ایپسٹین ایک اہم سرکاری عمارت کے ممکنہ خریدار بن سکتے تھے، جس پر...
بدنام زمانہ جنسی سمگلر جیفری ایپسٹین کے مبینہ استحصال کا شکار رہنے والی رینا اوہ نے ایک طویل عرصے بعد اپنی خاموشی توڑتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ایپسٹین نے برسوں تک انہیں ذہنی طور پر نقصان پہنچایا اور جوڑ توڑ کے ذریعے اپنے قابو میں رکھا۔ رینا اوہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ جب وہ 21 سال کی تھیں تو ایپسٹین، جو اس وقت 47 برس کے تھے، انہیں مسلسل تنقید اور توہین کا نشانہ بناتے تھے۔ انہوں نے کہا،’وہ پہلے میری تعریفیں کرتا تھا، پھر آہستہ آہستہ مجھے کمتر ثابت کرنے لگا۔ میرے جسم پر تنقید کرتا، مجھے بتاتا کہ مجھے اپنے جسم کے ساتھ کیا کرنا چاہیے۔ وہ بار بار کہتا تھا کہ میں بہت زیادہ...
کراچی: ضلع ملیر پولیس نے ایسٹ زون میں کارروائی کرتے ہوئے اسٹیل مل سے قیمتی دھات نکالنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ملیر پولیس کے مطابق بن قاسم پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو حراست میں لیا۔ دورانِ کارروائی ملزمان کے قبضے سے مشینری سے نکالے گئے 542 گرام چاندی اور تانبے کے قیمتی آلات برآمد کر لیے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ گرفتار ملزمان مشینری سے قیمتی کنڈکٹر اور چاندی و تانبے کے آلات نکال کر فروخت کرتے تھے۔ ملزمان کی شناخت ارشد اور سدھیر کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق دونوں ملزمان کے سابقہ کرمنل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوابشاہ: سندھ کے شہر نوابشاہ میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتوں نے شہریوں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے اور حالیہ واقعے میں ایک منتخب نمائندے کی دکان سے لاکھوں روپے کی چوری نے امن و امان کی صورتحال پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شہر کے علاقے اولڈ ٹاؤن میں پیپلز پارٹی کے ایک وائس چیئرمین کی دکان سے تقریباً آٹھ لاکھ روپے مالیت کی نقدی چوری کر لی گئی۔ واقعہ یکم رمضان المبارک کو شام چار بجے پیش آیا جب نامعلوم ملزمان دکان میں داخل ہوئے اور موجود حفاظتی انتظامات کے باوجود بغیر کسی مزاحمت کے رقم لے کر فرار ہو گئے، واردات انتہائی منصوبہ بندی سے کی گئی جس...
امریکا کے شہر لاس اینجلس میں جاری ایک اہم مقدمے کے دوران میٹا کے بانی مارک زکربرگ عدالت میں پیش ہوئے۔ مارک زکربرگ نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ان کی کمپنی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بچوں کو اپنی جانب راغب کرنے یا ان کا اسکرین ٹائم بڑھانے کے مقصد سے تیار نہیں کیا گیا۔ مقدمے کی سماعت کے دوران وکلا نے زکربرگ سے 2024 میں کانگریس کے سامنے دیے گئے ان کے بیان سے متعلق سوالات کیے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کمپنی اپنی ٹیموں کو ایپس پر صارفین کا وقت زیادہ سے زیادہ بڑھانے کا ہدف نہیں دیتی۔ تاہم مدعی کے وکیل نے عدالت میں 2014 اور 2015 کی ای میلز پیش...
شاہد سپراء: وفاقی حکومت نے لیسکو میں لائن لاسز اور بجلی چوری پر قابو پانے کے لئے بڑا فیصلہ کرلیا۔ نیپرا نے لیسکو کو ٹیکنیکل اور ٹرانسمیشن لائن لاسز کے لئے بین الاقوامی سطح پر تھرڈ پارٹی سٹڈی کروانے کا مراسلہ بھجوادیا۔لیسکو میں ٹیکنیکل اور ٹرانسمیشن لائن لاسز کی رپورٹ تیار کی جائے گی،لائن لاسز پرتفصیلی رپورٹ نہ بنوانے پر مقررہ اہداف تبدیل کرنے کی تنبیہ کی گئی ہے۔ پشاور میں دفعہ 144 نافذ، ہوائی فائرنگ اور پتنگ بازی پر پابندی عائد نیپرا کی جانب سے لیسکو کے مقررہ اہداف کو ازخود تبدیل کر دیا جائے گا،تھرڈ پارٹی رپورٹ تیار ہونے پر نیپرا کو اہداف مقرر کرنے میں آسانی ہو گی۔
تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں ایک 102 سالہ ارب پتی شخص کی دوسری خفیہ شادی کے باعث اسپتال میں اس وقت سنگین جھگڑے کی صورتِ حال پیدا ہوگئی، جب بزرگ کے بچے اپنے والد سے اسپتال میں ملنے آئے اور انہیں معلوم ہوا کہ ان کے والد نے اپنی دیکھ بھال کرنے والی ملازمہ لائی سے شادی کرلی ہے جو گزشتہ ایک دہائی سے ان کی نگہداشت کر رہی تھی۔ یہ تنازعہ اس وقت مزید نازک صورت اختیار کر گیا جب بچوں نے جھگڑا کرتے ہوئے وہیل چیئر پر بیٹھے اپنے والد کو ہسپتال سے لے جانے کی کوشش کی۔ وہاں موجود لوگوں کی چیخ و پکار پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، لیکن بعد میں انہیں معلوم...
دریائے راوی میں مبینہ طور پر خاتون نے دو بچوں کے ساتھ چھلانگ لگا دی جبکہ ریسکیو ٹیموں نے ماں اور ایک بچے کو نکال لیا اور دوسرے بچے کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دریائے راوی میں خاتون نے دو بچوں کے ساتھ چھلانگ لگائی اور فوری طور پر ریسکیو ٹیم نے تینوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کیا اور ماں اور بچے کو دریائے راوی سے نکال لیا۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ ایک بچے کی تلاش جاری ہے۔
لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)کائلی جینر اور ٹموتھی شالمے کے درمیان شادی میں تاخیر کی اصل وجہ سامنے آ گئی ہے۔ غیر ملکی میگزین ہیٹ کے مطابق کائلی جینر اس وقت شادی سے پہلے ایک اور بچے کی خواہش رکھتی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کائلی “بچے کی شدید خواہش” محسوس کر رہی ہیں اور چاہتی ہیں کہ شادی سے قبل وہ ٹموتھی شالمے کے ساتھ ایک بچہ پیدا کریں۔ قریبی ذرائع کے مطابق دونوں اس وقت اکٹھے رہ رہے ہیں اور بچوں کے بارے میں کھل کر بات چیت کر چکے ہیں۔ ٹموتھی شالمے والد بننے کے خواہشمند ہیں جبکہ کائلی کو اپنے بچوں اسٹورمی اور آئر کے بڑے ہونے پر دوبارہ ننھے بچے کی کمی محسوس ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر میں بے امنی کے خلاف ریلوے پریم یونین کا احتجاج، مرکزی سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو کی گاڑی چوری ہونے پر پولیس کے خلاف نعرے بازی، آئی جی سندھ اور اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس اور گاڑی کی بازیابی کا مطالبہ، بصورتِ دیگر ملک گیر احتجاج کی دھمکی ،سکھر میں بڑھتی ہوئی بے امنی، لوٹ مار اور موٹر سائیکلوں و گاڑیوں کی مسلسل چوری کے خلاف پریم یونین سی بی اے ضلع سکھر کی جانب سے سکھر پریس کلب کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں پریم یونین پاکستان کے سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو کی گھر کے باہر کھڑی گاڑی چوری ہونے کے واقعے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے...
گلگت، ایف سی اہلکاروں کی جانب سے بچوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی خبروں پر نگران وزیر داخلہ کا سخت نوٹس
وزیر داخلہ ساجد علی بیگ نے واضح کیا کہ عوام کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو انتہائی سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے اور اگر کوئی بھی فرد اس گھناؤنے فعل میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف بلاامتیاز سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ نگراں وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے سوشل میڈیا پر فرنٹیئر کور (FC) فورس پر بچوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات سے متعلق گردش کرنے والی ویڈیو کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ڈی پی او دنیور کو فوری طور پر شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ وزیر داخلہ نے ہدایت کی ہے کہ معاملے کی ہر پہلو...
بنگلہ دیش کی 13ویں قومی پارلیمنٹ کے انتخابات میں فیصلہ کن کامیابی کے بعد بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نئی حکومت کی تشکیل کی جانب پیش رفت کر رہی ہے۔ پارٹی چیئرمین طارق رحمان کی قیادت میں حکومت سازی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ منگل کی صبح نومنتخب ارکانِ پارلیمنٹ نے حلف اٹھایا، جبکہ نئی کابینہ کی تقریبِ حلف برداری آج سہ پہر جاتیہ سنگسد کے ساؤتھ پلازہ میں منعقد ہونے والی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: طارق رحمان کی امیر جماعت اسلامی سےملاقات، مثبت سیاسی تعلقات کو فروغ دینے پر زور کابینہ ڈویژن کے ذرائع کے مطابق نئی وفاقی کابینہ 50 اراکین پر مشتمل ہوگی، جن میں وزیرِ اعظم کے علاوہ 25 وفاقی وزراء اور 24 وزرائے...
کراچی پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں جیولر شاپ کا صفایا کرنے والے ملزم کو 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں گرفتار کر لیا جب کہ واردات میں ملوّث دیگر 5 ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ میں نقب زن جیولری شاپ کی دیوار توڑ کر 606 تولا سونا اور 25 لاکھ روپے مالیت کے ہیرے لے اڑے تھے جس کا بھی اقبال ٹاؤن تھانے میں درج کیا گیا تھا۔ جیولر ایوب خان نے پولیس کو بتایا تھا کہ 12 فروری کی شب دکان کے کاریگروں نے معمول کے مطابق جیولرشاپ بند کی تھی لیکن جب 14 فروری کی صبح دکان کھولی تو جیولری کے متعدد باکس خالی نکلے۔ دکان مالک کا کہنا تھا...
وزیرِ داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار —فائل فوٹو وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے بتایا ہے کہ پولیس نے 48 گھنٹوں میں جیولر شاپ میں چوری کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ان کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی غربی طارق مستوئی اور ٹیم کو شاندار کارکردگی پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت سے کارروائی کر کے عوام کا اعتماد بحال کیا ہے۔وزیرِ داخلہ ضیاء لنجار نے کہا کہ حکومتِ سندھ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ کراچی: چور جیولر کی دکان کی عقبی دیوار توڑ کر صفایا کر گئےکراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں چور جیولر کی دکان کی عقبی دیوار توڑ کر اس کا...
— فائل فوٹو گوجرانوالہ میں 4 افراد کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق ملزم کو برآمدگی کے لیے لے جایا جا رہا تھا تو اس دوران 4 ملزمان نے واپڈا ٹاؤن کے قریب پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے خاتون اور اس کے 2 بچوں سمیت 4 افراد کو قتل کیا تھا۔ہلاک ملزم کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
راستے بند کرنے سے پنجاب سندھ کو فرق نہیں پڑتا،خیبر پی کے میں 13سال سے ایک ہی حکومت،کسی کو نہیں معلوم ترقی کس چڑیا کا نام :مریم نواز
لاہور+گجرات (نوائے وقت رپورٹ+ نامہ نگار+ نیوز رپوزٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ تقریب کے سپر ہیرو اور چیف گیسٹ میرے بیٹے اور بیٹیاں ہیں۔ بچوں کے چہرے خوشی سے چمک دمک رہے ہیں، پنجاب لیڈ کررہا ہے، پنجاب آگے بڑھ رہا ہے۔ کتنے بچوں کو پنجاب لیپ ٹاپ مل رہے ہیں۔ ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب محض روایتی تقریب نہیں بلکہ ایک جشن ہے جو ایک ماں بچے کی کامیابی پر مناتی ہے۔ گجرات میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ میں یہاں اپنے بچوں کی فتح منانے آئی ہوں۔ پنجاب کے پاس جتنے وسائل ہیں، دل چاہتا ہے سب اپنے پچوں پر...
تعلیمی اخراجات کی عدم ادائیگی کے باعث یتیم بچوں کو پولیس پبلک اسکول سے خارج کر دیا گیا تھا، جس کے خلاف طلبہ نے گلگت پبلک چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ سویٹ ہوم کے بچوں کے احتجاج کا فوری نوٹس لیتے ہوئے بچوں کے تعلیمی اخراجات کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر داخلہ ساجد علی بیگ نے بیت المال سویٹ ہوم کی جانب سے یتیم بچوں کے تعلیمی اخراجات کی ادائیگی سے انکار اور بچوں کو پولیس پبلک اسکول سے نکالے جانے کے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا۔ انہوں نے بیت المال کے ذمہ داران کو ہدایت کی ہے کہ معاملہ فوری طور...
—فائل فوٹو کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں چور جیولر کی دکان کی عقبی دیوار توڑ کر اس کا صفایا کر گئے۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں واقع اقبال مارکیٹ میں جیولر کی دکان میں چوری کی واردات میں ملزمان 606 تولے سونا اور 25 لاکھ مالیت کے ہیرے چوری کر کے لے گئے۔چوری کی واردات کا مقدمہ اقبال مارکیٹ تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ صدر میں جیولری شاپ میں ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین کراچی صدر میں جیولری شاپ کے مالک نے قرض کی ادائیگی... مدعی کا کہنا ہے کہ معمول کے مطابق 14 فروری کو صبح دکان کھولی تو واردات کا علم ہوا۔مدعی نے یہ بھی بتایا ہے کہ دکان کھولنے پر...
سیف سٹی لاہور میں کینسر میں مبتلا 16 سالہ بچی کو بروقت A+ خون کی فراہمی سے معصوم جان بچالی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چلڈرن اسپتال لاہور سے شہری نے ایمرجنسی 15 پر کال کر کے فوری خون کی درخواست کی۔ کالر نے بتایا کہ اس کی بیٹی آئی سی یو میں زیر علاج ہے اور فوری طور پر A+ خون درکار ہے۔ سیف سٹی آفیسر نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ورچوئل بلڈ بینک ڈیٹا بیس سے ڈونر تلاش کیااور سیف سٹی ورچوئل بلڈ بینک کے ذریعے ڈونر نے بروقت خون عطیہ کیا۔ بروقت خون کی فراہمی سے کینسر میں مبتلا ننھی فاخرہ عثمان کی جان بچا لی گئی۔ بچی کے والد نے سیف سٹی کے فوری اور مؤثر اقدام پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)ڈکیتی اور چوری واردات کا سلسلہ جاری،وکلاء، سول سوسائٹی کا احتجاج،لاکھا روڈ پولیس تھانہ کی حدود میں رہزنوں نے کاشف شر سے موٹر سائیکل ، نقدی اور موبائل فون چھین لیا،کنڈیارو پولیس تھانہ کی حدود نواں آبادمیں رہزنوں نے عمران لاشاری اور ظفر لاشاری سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل فون چھین لیا، کنڈیارو میں قومی شاہراہ پر ماما ہوٹل کے باہر کھڑی ہوئی سعید کھوسو کی موٹر سائیکل چابی چور لے اڑا ،درس پولیس تھانہ کی حدود میں درس مورو رابطہ سڑک (لنک روڈ) پر رہزنوں نے نعمت اللہ چوہان اور حاجی چوہان سے موبائل فون چھین لئے،مورو پولیس تھانہ کی حدود تاج مسجد کے پاس سے محمد صفر سولنگی کی موٹر سائیکل چابی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کے ابھرتے ٹیکنالوجی ایکو سسٹم کو عالمی سطح پر نمایاں پذیرائی مل رہی ہے اور اسی سلسلے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ایک امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے پاکستانی مصنوعی ذہانت (اے آئی) اسٹارٹ اپ ورچوئنز کو لاکھوں ڈالر مالیت کے معاہدے کے تحت خرید لیا۔اسٹارٹ اپ کے بانی راحیل احمد نے اس پیش رفت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کی تکنیکی صلاحیتیں عالمی معیار کی ہیں اور مقامی ٹیلنٹ بین الاقوامی سطح پر جدید ٹیکنالوجی تخلیق کر کے بڑی کمپنیوں کی توجہ حاصل کر رہا ہے،اس معاہدے سے نہ صرف کمپنی کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وکاتانے: نیوزی لینڈ کے قصبے Whakatāne کے ایک اسکول میں ایک سال سے جاری پراسرار چوریوں کا راز بالآخر اس وقت کھل گیا جب انتظامیہ نے سکیورٹی کیمروں کی مدد سے ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیااور سب حیران رہ گئے کیونکہ چور کوئی انسان نہیں بلکہ ایک بلی نکلی۔اسکول کی پرنسپل مراما اسٹیورٹ کے مطابق گزشتہ کئی ماہ سے اسکول میں عجیب واقعات رونما ہو رہے تھے۔ طلبہ کے تولیے، جوتے، سوئمنگ چشمے اور کپڑے پراسرار طور پر غائب ہو جاتے تھے، خاص طور پر ان دنوں جب سوئمنگ پول استعمال کیا جاتا تھا۔ شروع میں انتظامیہ کو لگا کہ بچے اپنی چیزیں ادھر اُدھر رکھ کر بھول جاتے ہیں مگر جب یہ واقعات مسلسل ہونے...
کمسن بچیوں سے جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ کے مقدمات میں ملوث بدنام امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین کی موت سے متعلق ایک نیا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بعض ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی بلکہ ممکنہ طور پر ان کا گلا دبایا گیا تھا۔ یہ دعویٰ ان کی موت کے حوالے سے جاری بحث کو ایک بار پھر تازہ کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ جیفری ایپسٹین اگست 2019 میں نیویارک کی جیل میں مردہ پائے گئے تھے۔ اس وقت سرکاری طور پر ان کی موت کو خودکشی قرار دیا گیا تھا، تاہم اس معاملے پر مختلف حلقوں کی جانب سے شکوک و شبہات کا اظہار کیا جاتا رہا ہے۔ دوسری جانب...
بھارتی سپر اسٹار کے یہاں 31 جنوری کو جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی تھیں اور اب انھوں نے ان کے نام رکھنے کی پُرتعیش تقریب کا انعقاد کیا۔ عالمی شہرت یافتہ تیلگو سپر اسٹار رام چرن اور ان کی اہلیہ اپاسنا کونڈیلا نے حیدرآباد میں اپنی عالیشان رہائش گاہ پر مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ تقریب میں شریک اہلِ خانہ اور قریبی عزیز و اقارب خاندان میں شامل ہونے والے جڑواں بچوں کے نام جاننے کے لیے بیتاب تھے۔ اداکار رام چرن نے بتایا کہ ناموں کے انتخاب کا عمل نہایت ذاتی اور روحانی تھا اور اس سلسلے میں جوڑے نے اپنے اپنے والدین سے بھی مشاورت کی۔ رام چرن اور ان کی اہلیہ نے اعلان کیا کہ باہمی مشاورت کے بعد بیٹے کا نام شیو رام جبکہ...
بھارتی ریاست پنجاب میں ہونے والی قتل کی ایک ہولناک واردات نے پورے علاقے میں خوف و ہراس اور اضطراب میں مبتلا کرکے رکھ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع بتھنڈا میں ایک خاتون کو اپنے دو بچوں کو زہر دیکر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ سفاک ماں نے اپنی 8 سالہ بیٹی اور 6 سالہ بیٹے کو کھانے میں چوہے مار دوا ملا کر کھلایا جس سے دونوں پُراسرار حالت میں انتقال کرگئے تھے۔ دونوں بچوں کی اچانک اموات پر اہلِ علاقہ کو شُبہ ہوا اور انھوں نے ہفتے کی صبح مقامی تھانے میں مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ جس پر پولیس افسر منوج کمار نے بالآخر قتل کی اس دل دہلا...
ویب ڈیسک : وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو اپنے بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے اور ان کی صحت کے پیش نظر انہیں ہسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ طارق فضل چودھری نے بتایا کہ حکومت انسانی ہمدردی اور قانونی تقاضوں کو مقدم رکھتی ہے، ہر قیدی کو قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحت جیسے حساس معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہئے۔ بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں افسران کو اہم ہدایات انہوں نے بتایا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کو...
نامور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے شادی کا اعلان کرکے سب کو چونکادیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ادکارہ ہانیہ عامر اپنی شادی سے متعلق بتارہی ہیں۔ وائرل ویڈیو میں ہانیہ عامر کو کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ’سب چاہتے تھے ہم شادی کرلیں تو ہم نے نقلی شادی کرلی‘۔ پچھلے چند ہفتوں سے اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کی شادی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں جاری ہیں اور یہ کہا جارہا ہے کہ دونوں رمضان المبارک میں شادی کرنے والے ہیں۔ اس حوالے سے جب ایک صارف نے سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر سے پوچھا کہ ان کا نکاح سحری کے...
لاہور: چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں پرورش پانے والے 5 بچے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ نکاح کی تقریب لاہوربیورو میں انجام پائی، جہاں ارسلان شوکت کا نکاح عائشہ خالد سے جب کہ شاہ زیب عظمت کا نکاح آمنہ شہزاد سے ہوا۔ اسی طرح بیورو میں پرورش پانے والی سمیرا عارف کی شادی محمد عمران سے انجام پائی۔ چائلڈپروٹیکشن بیوروکی چیئرپرسن سارہ احمد نے اس موقع پر بتایا کہ یہ دونوں جوڑے 10 سال سے زائد عرصہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم رہے اور اب ان کی عمریں 20 سال سے زائد ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان بچوں کو اپنے والدین یا قریبی لواحقین کے بارے میں معلومات نہیں ہے۔ بیورو میں قیام کے دوران ان بچوں نے...
بچے پراپرٹی ہیں نہ بٹوارا ممکن، عورت کو منا کر رکھنا مرد کا کام: ہائیکورٹ، میاں بیوی میں صلح، 3 سالہ قانونی جنگ ختم
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں زیر سماعت فیملی کیس میں تین سالہ قانونی جنگ کے بعد عدالت نے میاں بیوی کے درمیان صلح کرا دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ مردوں میں تربیتی فقدان ہے، ایک عورت جو اپنے والدین کا گھر چھوڑ کر آتی ہے اس کو محبت اور احترام ملنا چاہیے۔ خاتون شہری کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کے دوران عدالتی حکم پر میاں بیوی نے چاروں بچے عدالت میں پیش کیے۔ سمعیہ قمر راجہ ایڈووکیٹ و دیگر وکلاء بھی عدالت پیش ہوئے۔ عدالتی ہدایت پر چاروں بچوں سے والدین کی کمرہ عدالت میں ملاقات کرائی گئی جبکہ جسٹس محسن اختر کیانی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ملیر سٹی کے گانچی مارکیٹ میں واقع سنار کی دکان میں ایک بڑی چوری کی واردات ہوئی ہے، جس میں نامعلوم ملزمان نے دکان کے تالے توڑ کر تجوری چرا لی۔ چوری کیے جانے والے سونے کی مالیت تقریباً پونے تین کروڑ روپے ہے، اور اس کے ساتھ پانچ لاکھ روپے نقد بھی غائب ہوگئے ہیں۔چوری کی واردات رات کے کسی پہر انجام دی گئی۔ ملزمان نے سنار کی دکان کے تالے توڑ کر اندر موجود تجوری کو نکال لیا۔ تجوری میں آدھا کلو سے زائد سونا اور پانچ لاکھ روپے نقد رقم رکھی ہوئی تھی۔ چوری کیے گئے سونے کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریباً پونے تین کروڑ روپے ہے۔دکان کے مالک...
بھارت کے شہر احمد آباد میں پیش آنے والے ہولناک طیارہ حادثے سے متعلق بھارتی میڈیا میں شائع ہونے والی تازہ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حادثہ تکنیکی خرابی کے باعث نہیں بلکہ مبینہ طور پر پائلٹ کے دانستہ اقدام کے نتیجے میں پیش آیا۔ یہ بھی پڑھیں:احمد آباد ایئر انڈیا حادثہ، طیارے کے انجن بند ہونے کی وجہ سامنے آ گئی غیر ملکی اور بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق تحقیقات میں ایسے شواہد سامنے آئے ہیں جن سے شبہ ہوتا ہے کہ دونوں انجن دستی طور پر بند کیے گئے تھے، جس کے نتیجے میں طیارہ گر کر تباہ ہوا اور 260 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بھارتی اور بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیقات...
کراچی میں ملیر سٹی گانچی مارکیٹ میں سنار کی دکان میں چوری کی بڑی واردات ہوئی ہے جس میں نامعلوم ملزمان سونار کی دکان کے تالے توڑ کر تجوری لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق تجوری میں آدھا کلو سے زائد سونا اور پانچ لاکھ روپے نقد موجود تھے۔ چوری کیے جانے والے سونے کی مالیت تقریبا پونے تین کروڑ روپے ہے۔ واردات رات کے کسی پہر انجام دی گئی۔ صبح سونار کی دکان کے مالک اقبال نے واردات سے متعلق پولیس کو اطلاع دی۔ کرائم سین یونٹ کو موقع پر طلب کے شواہد اکٹھا کرلیے گئے۔ پولیس نے مارکیٹ کےتین چوکیداروں کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔
پرتگال کی پارلیمنٹ نے ایک اہم بل پہلی بار منظور کیا ہے جس میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی اور قواعد طے کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بِل کے متن میں کہا گیا ہے کہ 13 سے 16 سال کے بچوں کے لیے سوشل میڈیا تک رسائی صرف والدین کی واضح اجازت سے ممکن ہوگی۔ 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا، ویڈیو و تصویر شیئرنگ اور آن لائن بیٹنگ پلیٹ فارمز تک رسائی پہلے ہی ممنوع تھی اور اب اس پر عمل مزید سخت ہوگا۔ والدین اجازت دینے کے لیے پرتگال کا ڈیجیٹل موبائل کیی (DMK) نامی سرکاری نظام استعمال کریں گے جبکہ سوشل میڈیا کمپنیوں کو عمر کی تصدیق کے موثر...
بانی پی ٹی کی آنکھ کا چیک اپ اوربچوں سے فون پر بات 16 فروری سے پہلے کروائی جائے،سپریم کورٹ طبی معائنہ کسی فیملی ممبر کی موجودگی میں کروایا جائے،کچھ کتابیں بھی مہیا کی جائیں، سلمان صفدر نے استدعا سپریم کورٹ کی جانب سے بانیچیئرمین کیلئے بڑا ریلیف، عمران خان کو آنکھوں کے معائنہ اور بچوں سے رابطے کی سہولت دینے کا حکم جاری کر دیا گیا۔سپریم کورٹ نے کہا کہ بانی پی ٹی کی آنکھ کا چیک اپ 16 فروری سے پہلے کروایا جائے، بانی پی ٹی آئی کے بچوں سے فون پر بات بھی 16 فروری سے پہلے کروائی جائے، اٹارنی جنرل نے عدالتی ہدایات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرا دی۔ سلمان صفدر نے استدعا کی کہ...
چین کی نیشنل مارکیٹ ریگولیٹری اتھارٹی نے ہدایت دی ہے کہ بچوں کے فارمولے (انفینٹ فارمولہ) بنانے والی کمپنیوں کو نقصان دہ عنصر Cereulide کے لیے ٹیسٹ کرنا لازمی ہوگا، جو حال ہی میں عالمی سطح پر متعدد مصنوعات کے ری کال کا سبب بنا اور جس کا تعلق چین کی ایک بائیوٹیک کمپنی سے بتایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں:بچوں کی صحت اور ماؤں کو بااختیار بنانے کے لیے قومی سطح پر عزم کا اظہار دسمبر 2025 سے، سوئس کمپنی نیسلے سمیت کئی مینو فیکچررز نے 60 سے زائد ممالک میں ایسے فارمولے واپس طلب کیے ہیں جوBacillus cereus بیکٹیریا کی کچھ قسموں سے پیدا ہونے والے عنصر سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ Cereulide کے اثرات میں قے، متلی اور...
لاہور: لیسکو نے رمضان میں سحر و افطار کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کا اعلان کردیا۔لاہور: چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے پریس کلب لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ :رمضان المبارک میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے انتظامات مکمل کرلیے. سحر و افطار کے دوران رمضان میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔محمد رمضان بٹ نے بتایا کہ موسم گرما میں بجلی چوری اور لاسز کی وجہ سے لوڈشیڈنگ کی کیٹیگریز بنتی ہیں. تاہم :چوری اور لاسز کے باعث لوڈشیڈنگ کی کیٹیگریز بنائی جاتی ہیں۔چیف ایگزیکٹو نے مزید کہا کہ چوری کے خلاف بھرپور کارروائی کی جارہی ہے اور بجلی چور قومی مجرم ہیں جو ہر حالت میں قانون کے کٹہرے میں لائے جائیں گے۔
اسلام آباد(نیوزڈیک )سپریم کورٹ نے حکومت کو بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ اور بچوں سے بات کرانے کا حکم دیدیا۔ جیل میں مناسب جگہ اور سہولتوں پر عدالت نے اطیمنان کا اظہار کیا۔ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی کی جیل میں حالت اور سہولیات کے معاملے کی سماعت میں فرینڈ آف کورٹ سلمان صفدر نے رپورٹ کی سفارشات پڑھ کر سنا دیں۔ سلمان صفدر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق فوری مداخلت کی ضرورت ہے۔ فرینڈ آف کورٹ سلمان صفدر نے استدعا کی کہ طبی معائنہ کسی فیملی ممبر کی موجودگی میں کرایا جائے ۔ عدالت نے فیملی ممبر کی موجودگی کو کورٹ آرڈر کا حصہ بنانے کی استدعا مسترد کردی...
لاہور: (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز سکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کا قیام صرف ایک ادارہ نہیں بلکہ ایک سماجی انقلاب ہے جبکہ آٹسٹک بچوں کے علاج و تعلیم کی سہولتیں صوبے کے ہر ضلع تک لے کر جائیں گے۔ آٹزم سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ایک سال پہلے یہاں خالی زمین تھی اور آج اللہ کے فضل و کرم سے پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم ہوچکا ہے جسے دیکھ کر دل خوشی سے سرشار ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی معیار کے مطابق اس سینٹر میں ایک ہی چھت تلے آٹسٹک بچوں کے علاج، تعلیم اور بحالی کی تمام سہولتیں موجود...
لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز سکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کا قیام صرف ایک ادارہ نہیں بلکہ ایک سماجی انقلاب ہے جبکہ آٹسٹک بچوں کے علاج و تعلیم کی سہولتیں صوبے کے ہر ضلع تک لے کر جائیں گے۔ آٹزم سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ایک سال پہلے یہاں خالی زمین تھی اور آج اللہ کے فضل و کرم سے پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم ہوچکا ہے جسے دیکھ کر دل خوشی سے سرشار ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی معیار کے مطابق اس سینٹر میں ایک ہی چھت تلے آٹسٹک بچوں کے علاج، تعلیم اور بحالی کی تمام سہولتیں موجود ہیں...
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، ہر ضلع تک سہولتیں پہنچائیں گے: مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز سکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کا قیام صرف ایک ادارہ نہیں بلکہ ایک سماجی انقلاب ہے جبکہ آٹسٹک بچوں کے علاج و تعلیم کی سہولتیں صوبے کے ہر ضلع تک لے کر جائیں گے۔ آٹزم سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ایک سال پہلے یہاں خالی زمین تھی اور آج اللہ کے فضل و کرم سے پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم ہوچکا ہے جسے دیکھ کر دل خوشی سے سرشار ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی معیار کے مطابق...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پہلا سرکاری آٹزم سینٹرقائم ہونے پر آٹسٹک بچوں اوران کے والدین کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے مریم نواز اسکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ایک سال پہلے یہاں خالی زمین تھی آج اللہ کے فضل و کرم سے پہلا آٹزم اسکول بنا دیکھ کر دل خوشی سرشار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف کا کہنا تھا کہ عالمی معیار کے مطابق آٹزم سینٹر میں ایک ہی چھت تلے آٹسٹک بچوں کے علاج کی تمام سہولتیں موجود ہیں۔ پاکستان ہی نہیں آٹسٹک بچوں کیلئے دنیا بھر میں شاید ایک ہی چھت تلے ایسی سہولتیں میسر نہیں ہوں گی۔ انہوں نے کہا...
سٹی42: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور میں پاکستان کا پہلا سرکاری مریم نواز سکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کا افتتاح کردیا،وزیراعلیٰ نے کہا کہ آٹزم کا شکار بچوں کیلیے پنجاب کا یہ پہلا اور اپنی نوعیت کا جدید ترین ریسورس سینٹر ہے، سکول میں آٹزم کے شکار بچوں کیلئے عالمی معیار کی تعلیم، تھراپی وتربیت کی سہولیات فراہم کی گئیں۔ طویل خدمات انجام دینے والے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مریم نواز اسکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سال قبل جہاں خالی زمین تھی، آج وہاں عالمی معیار کا آٹزم سینٹر قائم ہو چکا...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مریم نواز اسکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سال قبل جہاں خالی زمین تھی، آج وہاں عالمی معیار کا آٹزم سینٹر قائم ہو چکا ہے، جسے دیکھ کر دل خوشی سے سرشار ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اپنی نوعیت کے اس پہلے سرکاری آٹزم سینٹر میں ایک ہی چھت تلے آٹسٹک بچوں کے علاج، تعلیم اور بحالی کی تمام جدید سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شاید دنیا بھر میں بھی آٹسٹک بچوں کے لیے اس نوعیت کی جامع سہولتیں ایک ہی جگہ دستیاب نہ ہوں۔ مزید پڑھیں:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں کون...
انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کو مناسب خوراک فراہم نہیں کی جا رہی اور وہاں “بھوک کی پالیسی” پر عمل کیا جا رہا ہے۔ یہ دعویٰ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب اسرائیل کی سپریم کورٹ پانچ ماہ قبل جیل حکام کو قیدیوں کے حالات بہتر بنانے کا حکم دے چکی ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کئی فلسطینی قیدی رہائی کے بعد شدید کمزوری اور بیماری کی حالت میں سامنے آئے ہیں۔ نابلس سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ سامر خواہیریہ نے بتایا کہ انہیں میگیدو اور نفحہ جیل میں روزانہ صرف چند پتلے ٹکڑے روٹی، تھوڑی سی حمص اور تحینی دی جاتی تھی جبکہ ہفتے میں...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر تک رسائی اور بچوں سے رابطوں کی سہولیات دینے کا حکم جاری کردیا۔ عدالت عظمیٰ میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی اور بیرسٹر سلمان صفدر سپریم کورٹ پہنچے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کو روسٹرم پر بلا لیا اور کہا کہ فرینڈ آف دی کورٹ اور جیل سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹس ایک جیسی ہیں، رپورٹ کا پیراگراف نمبر 21 پڑھیں۔ عدالت میں پڑھی گئی رپورٹ کے...
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اوورسیز ایمپلائمنٹ پروگرام کے تحت 30 ہزار نوجوانوں کو بیرونِ ملک روزگار فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا، تاہم زمینی حقائق اس اعلان کے برعکس دکھائی دیتے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ایک سال کے دوران صرف 250 ہنرمند نوجوانوں کو سعودی عرب، قطر اور بحرین بھجوایا جا سکا، جبکہ ہزاروں منتخب امیدوار تاحال انتظار میں ہیں۔ بی ٹیوٹا کے ذریعے منتخب کی جانے والی نجی کنسلٹنٹ کمپنیوں کو مجموعی طور پر کروڑوں روپے جاری کیے گئے. متاثرین کے مطابق بعض کمپنیوں نے یورپی ممالک کے لیے فی کس 25 لاکھ روپے اور جرمنی کے لیے 35 لاکھ روپے تک وصول کیے، لیکن تاحال کسی بھی نوجوان کو یورپ نہیں بھجوایا...
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران کو ذاتی معالجین اور ماہر امراضِ چشم تک رسائی دینے اور ان کے بیٹوں سے ٹیلیفونک رابطے کی سہولت فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو دونوں اقدامات 16 فروری سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت عدالت میں فرینڈ آف دی کورٹ سلمان صفدر اور جیل سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹس پیش کی گئیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ دونوں رپورٹس ایک جیسی ہیں، جن میں میں 2 سفارشات یعنی آنکھ کے علاج تک رسائی اور بچوں سے ٹیلی فون پر بات چیت...