2026-07-24@16:20:11 GMT
تلاش کی گنتی: 2751

«کا چونا»:

(نئی خبر)
    مشہور بین الاقوامی کمپنی نے اپنا مخصوص بیبی فارمولا ممکنہ طور پر زہریلے مواد سے آلودہ ہونے کے خدشے کی وجہ سے واپس منگوالیا۔ صحت کے حکام اور کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے بیانات سے اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ فارمولے میں شامل ہونے والا مواد بچوں میں ہیضے کا سبب بن سکتا ہے۔ کمپنی کی جانب سے بیبی فارمولا کے وہ مخصوص بیچز اور فالو-آن فارمولا واپس منگوائے گئے جو متعدد ممالک بالخصوص یورپ (برطانیہ، فرانس، جرمنی، اتلی، آسٹریا، ڈنمارک، سوئیڈن، فن لینڈ، آئرلینڈ اور سوئٹزرلینڈ) میں فروخت کیے گئے تھے۔ مزید پڑھیں صرف 10 منٹ کی ورزش اپنے اندر کیا فوائد رکھتی ہے؟ کمپنی نے بتایا کہ ان کی پروڈکٹس میں ممکنہ طور پر...
    شہر اور مضافاتی علاقوں میں شدید سردی کا راج ہے، جہاں کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں شدید سردی، گھنی دھند اور بوندا باندی کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ سردی کی شدت میں اضافے کے باوجود پشاور یونیورسٹی کے زیر انتظام اسکول کھول دیے گئے ہیں، جس پر والدین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ یونیورسٹی روڈ اور ملحقہ علاقوں میں بوندا باندی کے ساتھ شدید دھند چھائی رہی، جس کے باعث حدِ نگاہ بعض مقامات پر صفر ہو گئی۔ شہر اور مضافاتی علاقوں میں شدید سردی کا راج ہے، جہاں کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ والدین کا...
    لاہور، کامونکی‘ نارنگ (نمائندگان) لاہور میں لال پل کے قریب 48سالہ عمارہ نے نامعلوم وجوہات پر گلے میں پھندالے کر خودکشی کرلی۔ متوفیہ 2 بچوں کی ماں تھی۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ کامونکی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر 25سالہ نوجوان جواد احمد ملک نے زہریلی گولیاں نگل لیں جسے تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا‘ تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔ ورثاءنے قانونی کارروائی سے انکار کر دیا ہے۔ نارنگ منڈی کے نواحی گاﺅں ڈیرہ اشرف میں اونچی آواز میں ڈیک لگانے سے منع کرنے پر بھائیوں میں جھگڑا ہوگیا‘ بڑے بھائی علی شیر نے دلبرداشتہ ہوکر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ متوفی کا والد افتخار احمد صدمے سے...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل  احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پولیس لائن مسجد پشاور میں خودکش حملہ ہوا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کاپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہناتھا کہ فیلڈمارشل نے خطاب میں کہا خوارج کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں،فیلڈ مارشل نے کہاکہ یہ اللہ کا حکم ہے، خوارج جہاں ملیں ان کو مار دو۔ مزید :
    راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج پریس کانفرنس کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم نیوز کانفرنس آج دوپہر 2 بجے ہوگی۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نیوز کانفرنس کے دوران سکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور پر بات کریں گے۔
    ہانگ کانگ-چو ہائی-مکاؤ پل کے چو ہائی پورٹ کے ذریعے مین لینڈ میں داخل ہونے اور باہر جانے والے افراد کی مجموعی تعداد 100 ملین سے تجاوز کر گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز بیجنگ (سب نیوز) ہانگ کانگ-چوہائی-مکاؤ پل کےچو ہائی پورٹ کے ذریعے گوانگ ڈونگ، ہانگ کانگ اور مکاؤ کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد 100 ملین سے تجاوز کر گئی۔ ٹریفک اور لوگوں کے ہجوم کے ساتھ ہانگ کانگ-چوہائی-مکاؤ پل، ، گوانگ ڈونگ، ہانگ کانگ اور مکاؤ کی مشترکہ کوششوں اور مربوط ترقی کی ایک واضح مثال بن رہا ہے۔ 55 کلومیٹر پر محیط ،ہانگ کانگ-چوہائی-مکاؤ پل دنیا کا سب سے طویل سمندر پار کرنے والا پل ہے۔ اکتوبر 2018 میں،...
    وفاقی وزیر پارلیمانی اُمور کا کہنا تھا کہ احتجاج کی کال کے دوران پرامن احتجاج کی یقین دہانی کرائی گئی تھی، عدم تعاون کا رویہ معاہدے پر عملدرآمد میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ کشمیرجوائنٹ ایکشن کمیٹی کا بلاجواز اجلاس کا بائیکاٹ افسوسناک ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں طارق فضل چودھری کے زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں کشمیر سمیت مختلف اُمور پر تفصیلی بات چیت کی گئی جب کہ دوسرا اجلاس مظفر آباد میں خوشگوار ماحول میں ہوا تھا۔ اُنہوں نے کہا کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا بلاجواز اجلاس کا بائیکاٹ افسوسناک ہے، آج کے اجلاس میں معاہدے کے ایک ایک نکتے پر تفصیل سے غور کیا گیا، 19...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹرٹ غربی نے مائی کلاچی میں ماں اور تین بچوں کو قتل کرکے لاشیں گٹر میں پھینکے کے کیس میں ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس نے ملزم مسرور حسین کو عدالت میں پیش کردیا۔ عدالت نے ملزم کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ تفتیشی افسر نے عدالت میں اپنے بیان میں بتایا کہ ملزم اپنے جرم کا اقرار کرچکا ہے، مزید تحقیقات کے لئیے ملزم کا ریمانڈ درکار ہے، ملزم نے بیان دیا ہے کہ خاتون تعویز کیا کرتی تھی جسکی وجہ سے یہ انتہائی قدم اٹھایا، تعویز سے پریشان ہوکر انیلہ اور بچوں کو...
    کراچی کے سول اسپتال کے چلڈرن وارڈ سے 3 ماہ کا بچہ اغوا ہو گیا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج  سامنے آگئی۔مبینہ اغوا کار خاتون اور اس کا ساتھی بچے کی والدہ کو اس کا علاج کروانے کا جھانسہ دے کر سول اسپتال لائے اور چلڈرن وارڈ سے بچے کو اغوا کرکے فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق 24 دسمبر کو رابعہ خاتون اپنے تین ماہ کے جڑواں بچوں، آزان اور محمد کو علاج کی غرض سے اسپتال لے کر جا رہی تھیں۔ دورانِ سفر میرا ناکہ کے مقام پر بچوں کو بھوک لگ گئی، جس پر رابعہ وہیں رک گئیں اور بچوں کو فیڈر کے ذریعے دودھ پلانے لگیں۔ اسی دوران ایک نامعلوم خاتون وہاں پہنچی، جس نے بچوں کے علاج...
    کراچی میں مائی کلاچی کے علاقے میں ماں اور 3 بچوں کو قتل کرکے لاشیں گٹر میں پھینکنے کے دلخراش واقعے میں گرفتار ملزم مسرور حسین کو جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرتے ہوئے ملزم کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا، جبکہ آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے پیشرفت رپورٹ بھی طلب کر لی گئی ہے۔ مزید پڑھیں:کراچی، مین ہول سے ملنے والی لاشوں پر تشدد کے واضح شواہد، پوسٹ مارٹم مکمل عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران ہی اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ تفتیشی افسر کے مطابق مزید تحقیقات کے لیے ملزم کا جسمانی ریمانڈ ناگزیر تھا،...
    پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے شامل ہیں، مرنے والوں میں ماں اور 3 بیٹیاں بھی شامل ہیں، گھر میں شادی کی تقریب تھی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں مکان کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 5 خواتین زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شبقدر کے علاقے خیرآباد میں بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے شامل ہیں، مرنے والوں میں ماں اور 3 بیٹیاں بھی شامل ہیں، گھر میں شادی کی تقریب تھی۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال...
    پشاور، اسلام آباد ( بیورو پورٹ، اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی نے گزشتہ رات یتیم اور بے سہارا بچوں کے لیے قائم زمونگ کور ماڈل انسٹیٹیوٹ کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے زمونگ کور ماڈل انسٹیٹیوٹ کے کلاس رومز میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب اور درکار اساتذہ کی فوری فراہمی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ قوم کا مستقبل ہیں اور ان کی ضروریات پوری کرنے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ طلبہ کی درخواست پر وزیر اعلی نے زمونگ کور کے سرکاری کالجز میں زیر تعلیم بچوں کی فیس مکمل معاف کرنے جبکہ نجی کالجز میں زیر تعلیم بچوں کی پوری فیس صوبائی حکومت کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مختصر ویڈیوز آن لائن ہلکی تفریح سے بڑھ کر بچوں اور نوجوانوں کی زندگیوںکا ایک لازمی حصہ بن گئی ہیں، لیکن یہ ویڈیوز دماغ کے لیے گہرے مسائل اور نقصان کا سبب بن سکتی ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ والدین کو اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے فوری طور پر ان پر توجہ دینی چاہیے۔ٹک ٹاک، انسٹاگرام اور یوٹیوب شارٹس جیسی پلیٹ فارمز سینکڑوں لاکھوں نوجوانوں، نوعمروں اور 18 سال سے کم عمر بچوں کو اپنی جانب کھینچتی ہیں اور بچے روزانہ کئی گھنٹے ان ویڈیوز کو دیکھنے میں گزار دیتے ہیں، جبکہ ان ویڈیوز کے ممکنہ ذہنی اثرات پر تنازعہ بھی بڑھ رہا ہے۔ مختصر ویڈیوز کا ڈیزائن تیز رفتار اور طویل اسکرولنگ سیشن کی حوصلہ...
    کراچی: شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے پہلی بار انکشاف کیا کہ وہ شادی شدہ تھیں تاہم بعد میں انہوں نے خلع لے لی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ یہ بات پہلی بار عوام کے سامنے لا رہی ہیں اور اس سے قبل کبھی اپنی شادی یا علیحدگی پر بات نہیں کی۔ رابی پیرزادہ کے مطابق وہ کسی کے خلاف بات نہیں کرنا چاہتیں تاہم پیش آنے والے حالات کے بعد خلع کا فیصلہ کیا جو دونوں فریقین کی تکلیف کے خاتمے کا باعث بنا۔  ایک اور انکشاف...
    کراچی میں ایک شہری اس وقت حیران رہ گیا جب اسے دو سال قبل چوری ہونے والی اپنی موٹر سائیکل کا ای چالان موصول ہوا۔ متاثرہ شہری کے مطابق اس کی موٹر سائیکل 7 دسمبر 2023 کو لیاقت آباد کے علاقے سے چوری ہوئی تھی جس کی باقاعدہ ایف آئی آر بھی درج کرائی گئی، تاہم طویل عرصہ گزرنے کے باوجود موٹر سائیکل برآمد نہیں ہوسکی لیکن اس کا ای چالان مل گیا.شہری کا کہنا ہے کہ 28 دسمبر 2025 کو اچانک اسے ای چالان موصول ہوا، نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب ہیلمٹ کی خلاف ورزی پر چالان کیا گیا ہے۔ متاثرہ شخص کے مطابق چونکہ موٹر سائیکل دو سال سے اس کے قبضے میں نہیں اور چوری ہوچکی...
    مقتولہ کے بھائی نے بتایا کہ ڈھائی سال قبل بہن کو شوہر نے طلاق دے دی تھی، جس کے بعد مقتولہ انیلا بچوں کی کفالت کررہی تھی، بھانجی اور دو بھانجے پڑھتے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے مائی کولاچی میں مین ہول سے ملنے والے 4 مقتولین کے قاتل مسرور کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ کراچی پولیس نے مائی کولاچی سے ملنے والی خاتون اور اس کے 3 بچوں کے قاتل کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم مسرور نے ہی خاتون انیلا اور تینوں بچوں کو قتل کیا ہے۔ مقتولہ کے بھائی مصطفیٰ نے اس قبل پولیس کو بتایا تھا کہ بہن سے ہفتہ قبل آخری بار فون پر بات ہوئی تھی۔ بھائی نے بتایا کہ 30 دسمبر سے بہن کا موبائل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی میں 2 سال قبل چوری ہونے والی موٹر سائیکل کے مالک کو ای چالان موصول ہو گیا۔میڈیاذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان بھیجا گیا۔متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل 7دسمبر 2023 کو لیاقت آباد سے چوری ہوئی تھی اور ایف آئی آر درج کرانے کے باوجود موٹرسائیکل نہیں ملی۔متاثرہ شہری کے مطابق 28 دسمبر 2025 کو موٹرسائیکل کا ای چالان مل گیا لہذا موٹرسائیکل کی برآمدگی کےلیے اقدامات کیے جائیں۔27 دسمبر 2025 کو گورنر ہاؤس کے قریب ہیلمٹ نہ پہننے پر شہری طلحہ احمد کو ای چالان موصول ہوا جبکہ ان کی موٹرسائیکل گھر کی پارکنگ میں کھڑی تھی۔متاثرہ شہری طلحہ احمد نے بتایا کہ ای چالان...
    کراچی میں کھلے نالوں کا مسئلہ ایک بار پھر سنگین حادثے کا سبب بن گیا، جہاں کورنگی کے علاقے میں ایک تقریب سے واپسی پر خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد نالے میں گر گئے۔ واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے متاثرین کو نکال کر اسپتال منتقل کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں:بچے کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کا واقعہ، مرتضیٰ وہاب نے اہم انکشاف کردیا ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ کورنگی کے علاقے مہران ٹاؤن میں پیش آیا، جہاں نکاسی آب کے لیے بنائے گئے نالے کی چھت ایک مقام سے ٹوٹی ہوئی تھی۔ اندھیرے اور حفاظتی انتظامات کی عدم موجودگی کے باعث خاتون اور بچوں سمیت پانچ افراد ٹوٹے ہوئے حصے سے...
    پشاور(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے زمونگ کور سے بچوں کے نکالے جانے کے معاملے پر فوری انکوائری کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے یتیم اور بے سہارا بچوں کیلئے قائم ’’زمونگ کور‘‘ ماڈل انسٹیٹیوٹ کا گزشتہ رات اچانک دورہ کیا اور زمونگ کور میں مقیم بچوں اور انتظامیہ سے ملاقات کی، مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کئے۔ سہیل آفریدی نے زمونگ کور سے 11 بچوں کے نکالے جانے کے معاملے پر فوری انکوائری کا حکم دے دیا۔ انہوں نے زمونگ کور میں مقیم بچوں کو فراہم کی جانے والی ہائیجین کٹس کی تقسیم سے متعلق بھی انکوائری کی ہدایت کر دی، زمونگ کور ماڈل انسٹیٹیوٹ کے کلاس رومز میں...
    خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں مکان کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 5 خواتین زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق شبقدر کے علاقے خیرآباد میں بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے شامل ہیں، مرنے والوں میں ماں اور 3 بیٹیاں بھی شامل ہیں، گھر میں شادی کی تقریب تھی۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد تقریب میں شرکت کے لیے پشاوراور خیبر سے شبقدر آئے ہوئے تھے۔
    ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے سینئر اداکار سنجے دت ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، جب معروف سینئر پاپارازی وریندر چاولہ نے ماضی کی یادیں تازہ کرتے ہوئے اداکار سے جڑی دلچسپ باتیں شیئر کیں۔ سِدھارتھ کنن کے ساتھ ایک خصوصی گفتگو میں وریندر چاولہ نے فلم دھُرندھر کے اداکار سنجے دت کی سیٹ پر موجودگی اور ان کی عادات کے بارے میں کھل کر بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ سنجے دت کو لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر شراب پینے کا خاص شوق تھا۔ وریندر چاولہ کے مطابق سنجے دت اکثر فوٹوگرافروں سے پوچھتے تھے: “ادھر آؤ، کیا تم شراب پیتے ہو؟” اگر کوئی کام کا بہانہ بنا کر انکار کرتا تو سنجے دت مسکراتے...
    مزنگ پولیس کی کارروائی کے دوران دو رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے میانی صاحب قبرستان کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان قبرستان کے باہر کھڑی موٹر سائیکل لے کر رفو چکر ہو جاتے تھے۔ ملزمان کو فوٹیج میں موٹرسائیکل چوری کر کے فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ملزمان کے قبضہ سے چوری شده موٹر سائیکل، غير قانونی پستول موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی ہے۔ گرفتار ملزمان میں علی حیدر اور اشمان شامل ہیں جن کیخلاف مقدمات درج کرکے تفتيش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس پی سول لائنز نے ایس ایچ او مزنگ ملک خالد محمود، اے ایس آئی نذیر و ٹیم...
      کراچی کے علاقے مائی کولاچی میں مین ہول سے برآمد ہونے والی خاتون اور اس کے تین بچوں کی لاشوں کے دلخراش واقعے میں پولیس نے پیش رفت کرتے ہوئے مبینہ قاتل کو گرفتار کر لیا ہے، جب کہ واقعے کے پس منظر اور پوسٹ مارٹم کی تفصیلات نے قتل کی سنگینی کو مزید واضح کر دیا ہے۔ کراچی پولیس نے مائی کولاچی کے قریب مین ہول سے ملنے والی چار لاشوں کے کیس میں مرکزی ملزم مسرور حسین کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے خاتون انیلا اور اس کے تین کم سن بچوں کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ انیلا ایک عرصے سے بچوں کے ساتھ...
    گزشتہ تین سالوں میںسرزعلی حسن سول اینڈ الیکٹریکل ورک نے اربوں کے ٹھیکے حاصل کیے مگر سرزمین پر کوئی کام نہیں کیا کمپنی کو کتنے ٹھیکے دیے گئے ادا کی گئی رقم کی تفصیلات فراہم کی جائیں،تحقیقاتی افسرنے محکموں کے چیف انجینئرز کو خطوط لکھ دیے سندھ حکومت کے مختلف محکموں کو اربوں روپے کا چونا لگانے والے ٹھیکیدار اور اس کی کمپنی کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق میںسرزعلی حسن سول اینڈ الیکٹریکل ورک کی جانب سے مختلف محکموں کے کروڑوں روپے کے ٹھیکے حاصل کیے گئے مگر سرزمین پر کوئی کام نہیں کیا گیا۔گزشتہ تین سالوں کے دوران مجموعی طور پر اربوں روپے کے ٹھیکے حاصل کیے گئے۔ محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے...
    مائی کلاچی روڈ کے مین ہول سے 4 لاشیں ملنے کے واقعے میں پیشرفت سامنے آ گئی، مقتولہ انیلہ کے لواحقین ڈاکس پولیس اسٹیشن پہنچ گئے۔مقتولہ کے بھائی مصطفیٰ نے موقف اختیار کیا کہ ہماری کسی سے دشمنی نہیں، بہن سے ایک ہفتہ قبل آخری بار فون پر بات ہوئی تھی۔ کراچی: مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 لاشیں برآمدکراچی کے علاقے مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 لاشیں ملی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ متعدد بار بہن کے گھر گیا تو تالا لگا پایا، 2 روز قبل بھی گیا تو تالا لگا ہوا تھا، 30 دسمبر سے بہن کا موبائل بند تھا۔مصطفیٰ نے مزید کہا کہ بہن کو ڈھائی سال قبل شوہر نے طلاق دے...
    دورہ کے دوران مولانا ذوالفقار سعیدی نے علمائے کرام سے ملاقات بھی ہوئی، جس میں انہوں نے زور دیا کہ بچوں کی تعلیم و تربیت معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء مکتب اہلبیت بلوچستان کے صوبائی صدر مولانا ذوالفقار علی سعیدی نے بختیار آباد، بھاگ، چھلگری اور سبی کا تبلیغی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف دینیاتی سینٹرز کے بچوں سے دینی سوالات پوچھے اور ان کی فہم و ادراک کا جائزہ لیا۔ دورہ کے دوران علمائے کرام سے ملاقات بھی ہوئی، جس میں انہوں نے زور دیا کہ بچوں کی تعلیم و تربیت معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہے۔ مولانا ذوالفقار علی سعیدی نے کہا کہ والدین اور علماء کی ذمہ داری ہے...
    بی بی پاک دامن سید تحسین گیلانی کی قیادت میں پولیس نے شیرا کوٹ کے علاقے میں کارروائی کے دوران ایک جھپٹا مار گینگ کی دو خواتین ملزمان کو گرفتار کیا۔ یہ خواتین سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے ٹریس کی گئیں، جہاں انہیں بالیاں نوچتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس کے مطابق، خواتین ملزمان سے چوری شدہ بالیاں اور ایک موبائل فون بھی برآمد کیا گیا، جو دربار سے چوری کیا گیا تھا۔ گرفتار خواتین کے قبضے سے تقریباً 2 لاکھ روپے مالیت کا چوری شدہ سامان برآمد ہوا ہے۔ مزید یہ کہ خواتین ملزمان شبانہ اور ممتاز کا سابقہ چوری کے مقدمات میں ریکارڈ بھی موجود ہے۔ ایس پی سِول لائنز، چوہدری اثر علی نے کہا...
    ویب ڈیسک: چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد اور صوبائی وزیر کمیونیکیشن اینڈ ورکس ملک صہیب احمد بھرتھ نے سرگودھا میں نئے چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد نے کہا کہ اس منصوبے کا آغاز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی سپورٹ سے کیا گیا ہے، چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ سرگودھا میں بے سہارا، لاوارث اور استحصال کا شکار بچوں کو رہائشی سہولیات کے ساتھ ساتھ قانونی معاونت اور نفسیاتی کونسلنگ فراہم کی جائے گی، اس ادارے میں 100 بچوں کے لیے رہائشی سہولیات کی گنجائش موجود ہے۔  لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری سارہ احمد کا کہنا تھا کہ سرگودھا میں بچوں کے حقوق کے تحفظ اور...
    انجینئر محمد علی مرزا نے بتایا کہ عمران خان کو جیل میں محل جیسی سہولیات نہیں دی جاتیں، لیکن انہیں باہر کی دنیا کی خبروں تک رسائی حاصل ہے۔ ان کے مطابق عمران خان کو دو روزنامے مہیا کیے جاتے ہیں اور ان کے کمرے میں ایک ایل ای ڈی لائٹ بھی لگی ہوئی ہے۔ انجینئر محمد علی مرزا کا کہنا تھا کہ عمران خان جیل میں کافی پریشان اور فرسٹریٹڈ نظر آتے ہیں، جو کہ دو سال قید میں رہنے والے کے لیے غیر معمولی بات نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اڈیالہ جیل میں قید مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نے بانی تحریک انصاف عمران خان کے حوالے سے جیل کے اندر کی صورتحال سے متعلق حیران کن انکشافات کیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی ریاست نیو جرسی میں پیش آنے والے ایک غیر معمولی واقعے نے نہ صرف مقامی پولیس بلکہ سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیران کر دیا، جہاں ایک گٹار اسٹور میں چوری کرنے والا شخص کچھ ہی وقت بعد خود ہی واپس لوٹ آیا، تمام چوری شدہ سامان رکھ گیا اور جاتے جاتے ایک معذرت خواہانہ پیغام بھی چھوڑ گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لارک اسٹریٹ میوزک کے مالک بزی لیوائن اپنے اسٹور سے قیمتی سازوں کی گمشدگی کے بعد صورتحال کا جائزہ لے رہے تھے کہ اسی دوران ایک نامعلوم شخص خاموشی سے دکان میں داخل ہوا، چوری شدہ تمام اشیا واپس رکھیں اور کسی گفتگو کے بغیر باہر کی جانب روانہ ہو گیا۔لارک اسٹریٹ...
    سندھ حکومت کے مختلف محکموں کو اربوں روپے کا چونا لگانے والے ٹھیکیدار اور اس کی کمپنی کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق میںسرز علی حسن سول اینڈ الیکٹریکل ورک کی جانب سے مختلف محکموں کے کروڑوں روپے کے ٹھیکے حاصل کیے گئے مگر سرزمین پر کوئی کام نہیں کیا گیا۔  گزشتہ تین سالوں کے دوران مجموعی طور پر اربوں روپے کے ٹھیکے حاصل کیے گئے۔ محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سےکمپنی کے مالک عرفان شیخ اور غفران شیخ کے خلاف  تحقیقات شروع کر دی گئیں۔  تحقیقاتی افسر کی جانب سے ایجوکیشن ورکس، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ،محکمہ ورکس اینڈ سروسز، کے ایم سی اور دیگر محکموں کے چیف انجینیئرز کو خطوط لکھ دیے گئے۔  خط میں...
    اڈیالہ جیل میں قید رہنے والے مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے جیل کے اندر کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انجینئر محمد علی مرزا نے کہا کہ عمران خان کو جیل میں محل جیسی سہولیات تو حاصل نہیں، تاہم انہیں باہر کی دنیا کی خبروں تک رسائی حاصل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو دو اخبارات فراہم کیے جاتے ہیں جبکہ ان کے کمرے میں ایک ایل ای ڈی بھی لگی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان جیل میں بہت فرسٹریٹڈ دکھائی دیتے ہیں تاہم دو سال تک جیل کاٹنے والے کے...
    امریکا کے نیوجرسی میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں ایک چور نے گٹار اسٹور سے چوری شدہ تمام اشیا واپس کر دیں اور معافی نامہ بھی چھوڑا۔ چور نے اپنے نوٹ میں لکھا کہ وہ نشے میں تھا اور اسٹور مالک کے لیے نیک خواہشات بھی بھیجیں۔ لارک اسٹریٹ میوزک کے مالک بزی لیوائن کے مطابق، چور نے دو مینڈولینز جو پہلے چوری کی گئی تھیں، واپس اسٹور میں رکھ دیں۔ مالک نے بتایا کہ وہ دروازے کی طرف بھاگا تو چور سڑک کی طرف بھاگ چکا تھا۔ بعد ازاں اس نے پولیس کو اطلاع دی تاکہ چور کو پکڑنے کے لیے اقدامات کیے جا سکیں۔ لیوائن نے اسٹور کے فیس بک پیج پر چور کے معافی نامے...
    سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں زندگی کی فریاد کرنے والے شہری اور پیپلزپارٹی کے زخمی کارکن علی گوہر کلہوڑو کو پولیس اہلکار نے سرعام گولیاں مار کر قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قمبر شہداد کوٹ کوٹ سے تعلق رکھنے والے پی پی کے کارکن اور 8 بچوں کے باپ، پیشے کے اعتبار سے کاشت کار کو پولیس اہلکار عرض محمد جتوئی نے سرعام گولیاں مار کر قتل کردیا۔ عینی شاہدین کے مطابق متوفی موٹرسائیکل پر سوار تھا جس نے اہلکار کے سامنے ہاتھ جوڑ کر معافی بھی مانگی مگر ایک نہ سنی گئی اور اہلکار نے بہت قریب سے سرعام گولیاں مار دیں۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے روز واقعہ پیش آیا، جس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فرانس میں بچوں اور نوجوانوں کو آن لائن دنیا کے ممکنہ نقصانات سے محفوظ رکھنے کے لیے حکومت ایک بڑا اور فیصلہ کن قدم اٹھانے کی تیاری کر رہی ہے۔فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کا ارادہ ہے، جبکہ ستمبر 2026 سے ملک کے ہائی اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر بھی پابندی لگانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔فرانسیسی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مجوزہ اقدامات بچوں اور نوجوانوں پر آن لائن تشدد، ذہنی دباؤ اور منفی مواد کے بڑھتے ہوئے اثرات کے پیش نظر کیے جا رہے ہیں۔صدر میکرون متعدد مواقع پر سوشل میڈیا کو نوجوانوں میں...
    دنیا کی دوسری بڑی معیشت والے ملک چین نے اپنی گھٹتی ہوئی آبادی کو بڑھانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اب چینی عوام کو مانع حمل ادویات اور دیگر متعلقہ اشیاء پر 13 فیصد سیلز ٹیکس ادا کرنا ہوگا، جبکہ بچوں کی دیکھ بھال اور متعلقہ خدمات کو اس ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس منصوبے کے تحت 1994 سے نافذ ایک بچے کی پیدائش والی پابندی ختم کر دی گئی ہے، اور والدین کی چھٹی بڑھانے اور نقد مالی امداد دینے کے اقدامات بھی شامل ہیں۔ بیجنگ حکومت خاص طور پر نوجوانوں کو شادی کرنے اور بچوں کی پیدائش کی ترغیب دینے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ سرکاری اعداد...
    بھارتی سیاست میں پلوامہ حملے سے متعلق ایک بار پھر سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ بھارتی رہنما سنتان پانڈے نے الزام عائد کیا ہے کہ 2019 میں ہونے والا پلوامہ حملہ کسی غیر ملکی کارروائی کا نتیجہ نہیں تھا بلکہ یہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ایک سیاسی سازش تھی۔ بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق سنتان پانڈے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پلوامہ حملے کو عوامی جذبات بھڑکانے اور سیاسی فائدہ حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مودی حکومت نے اس واقعے کے ذریعے اپنی نااہلی اور داخلی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی۔ مزید پڑھیں پلوامہ حملے، مودی کی کرپشن کو بےنقاب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
      راولپنڈی:(نیوزڈیسک) لائن آف کنٹرول کے اگلے محاذوں پر تعینات پاک فوج کے جوانوں نے نئے سال کی آمد پر قوم کے نام جرأت مندانہ پیغام دیا ہے۔ پاک فوج کے بہادر جوانوں نے نئے سال کی آمد پر قوم کے نام اپنے پیغام میں غیر متزلزل عزم، قربانی اور وطن سے بے لوث محبت کا اظہار کیا ہے۔ فوج کے جوانوں کا کہنا ہے کہ شدید سردی، برفانی موسم اور دشوار گزار جغرافیہ بھی اُن کے حوصلے پست نہیں کر سکتے، ہم اپنے گھروں اور اہلِ خانہ سے دور، برف میں مورچوں پر کھڑے ہو کر وطنِ عزیز کی حفاظت کو اپنا اولین فرض سمجھتے ہیں۔ فوج کے جوانوں نے اپنے پیغامات میں واضح کیا ہے کہ سرحدوں...
    راولپنڈی: لائن آف کنٹرول کے اگلے محاذوں پر تعینات پاک فوج کے جوانوں نے نئے سال کی آمد پر قوم کے نام جرأت مندانہ پیغام دیا ہے۔ پاک فوج کے بہادر جوانوں نے نئے سال کی آمد پر قوم کے نام اپنے پیغام میں غیر متزلزل عزم، قربانی اور وطن سے بے لوث محبت کا اظہار کیا ہے۔ فوج کے جوانوں کا کہنا ہے کہ شدید سردی، برفانی موسم اور دشوار گزار جغرافیہ بھی اُن کے حوصلے پست نہیں کر سکتے، ہم اپنے گھروں اور اہلِ خانہ سے دور، برف میں مورچوں پر کھڑے ہو کر وطنِ عزیز کی حفاظت کو اپنا اولین فرض سمجھتے ہیں۔ فوج کے جوانوں نے اپنے پیغامات میں واضح کیا ہے کہ سرحدوں پر...
    جنوبی کوریا کے محققین کی ایک ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ ڈارک انرجی سے تعبیر کی جانیوالی ایک پراسرار قوت کائنات کو اس انداز میں متاثر کر رہی ہے کہ مستقبل میں وہ سکڑ کر تباہ بھی ہو سکتی ہے، جسے سائنس کی زبان میں ’بِگ کرنچ‘ کہا جاتا ہے۔ سیول کی یونسی یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی تازہ تحقیق کے مطابق کائنات مسلسل پھیلنے کے بجائے اب سست روی کا شکار ہو چکی ہے اور ممکن ہے کہ کششِ ثقل کے باعث کہکشائیں دوبارہ ایک دوسرے کی طرف کھنچنا شروع ہو جائیں، جو بالآخر کائنات کے خاتمے پر منتج ہو سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: محققین کا کہنا ہے کہ یہ دریافت فلکیات میں گزشتہ کئی دہائیوں...
    معروف صحافی، کالم نگار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ فیض حمید کے دور میں لوگوں کو اٹھا کر سرد خانے میں مُردوں کے ساتھ بند کر دیا جاتا تھا۔ جاوید چوہدری کا اپنے وی لاگ میں کہنا تھا کہ فیض حمید جس کے بارے میں کہتے تھے اسے اٹھا لیا جاتا تھا اور 24 گھنٹوں کے لیے مُردوں کے ساتھ سرد خانے میں بند کر دیا جاتا تھا۔ ان لوگوں کا بول و براز بھی وہیں نکل جاتا تھا اور لوگوں کو محسوس ہوتا تھا کہ وہ وہیں فوت ہو گئے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ فیض حمید جس کو چاہتے تھے اس کو چھوڑ دیا جاتا تھا اور یہ لرزہ خیز...
    امریکا نے بھارت سے فاصلہ کیوں بڑھایا؟ فنانشل ٹائمز کی چونکا دینے والی رپورٹ WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے دورِ اقتدار میں بھارت اور امریکا کے تعلقات بدترین سطح تک پہنچ گئے ہیں۔معروف برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی سردمہری نے بھارت کی معیشت، خارجہ پالیسی اور بڑے کاروباری گروپس کو براہِ راست متاثر کیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی حکومت کی ہندوتوا پر مبنی داخلی پالیسیوں اور متضاد خارجہ حکمتِ عملی کے باعث واشنگٹن کے ساتھ تعلقات کمزور ہوئے۔ اس کشیدگی کا سب سے بڑا اثر بھارت کے طاقتور ارب پتیوں پر پڑا ہے، جو بھاری سرمایہ کاری کے باوجود امریکہ میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-19 اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک) دبئی اسلامک بینک پاکستان نے برانچوں کے توسیعی منصوبے کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت ابتدائی مرحلے میں ملک بھرمیں 75 نئی برانچیں کھولی جائیں گی۔ یہ 2025ء کے دوران پاکستان میں بینکاری شعبے کی سب سے بڑی برانچ توسیع ہے۔ بینک نے اس پروجیکٹ کو ’’مونیومینٹل ایکس پینشن‘‘ کا نام دیا ہے جس کے تحت میڈیا مہم بھی شروع کی گئی ہے جو پاکستان کے شاندار تاریخی ورثے کو جامع مالی خوشحالی کے وژن کے ساتھ منفرد انداز میں جوڑتی ہے۔ یہ توسیعی پروجیکٹ پاکستان کے پائیدار تاریخی ورثے کی دلکش تصویر اجاگر کرتا ہے، جوڈی آئی بی پاکستان کے اخلاقی بینکاری کی پائیدار میراث قائم کرنے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251231-06-6 ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت)ٹھٹھہ شہر کے مصروف صرافہ بازار میں چوروں نے ڈیڑھ کروڑ روپے کی مالیت کا سونا چوری کرلیا ، تاجر برادری سراپا احتجاج بن گئے احتجاجن کاروبار بند کرکے ہڑتال کردی۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم چوروں نے منگل کی شب کو ٹھٹھہ کی صرافہ بازار میں حاجی یوسف میمن کی سونے کی دکان کی چھت توڑ کر 20 تولہ سونا اور لاکھوں روپے نقدی رقم چوری کر کے فرار ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی تاجر برادری بڑی تعداد میں صرافہ بازار پہنچ گئی اورسخت احتجاج کرکے صرافہ بازار میں ہڑتال کرادی۔ اس موقع پر چوری کے متاثر حاجی یوسف میمن نے کہا ہے کہ چوروں نے دکان کی چھت توڑ کر ایک کروڑ پچیس...
    دبئی اسلامک بینک پاکستان نے برانچوں کے توسیعی منصوبے کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت ابتدائی مرحلے میں ملک بھرمیں 75 نئی برانچیں کھولی جائیں گی۔ یہ 2025 کے دوران پاکستان میں بینکاری شعبے کی سب سے بڑی برانچ توسیع ہے۔ بینک نے اس پراجیکٹ کو ’’مونیومینٹل ایکسپینشن‘‘ کا نام دیا ہے جس کے تحت میڈیا کمپین بھی شروع کی گئی ہے جو پاکستان کے شاندار تاریخی ورثے کو جامع مالی خوشحالی کے وژن کے ساتھ منفرد انداز میں جوڑتی ہے۔ یہ توسیعی پراجیکٹ پاکستان کے پائیدار تاریخی ورثے کی دلکش تصویر اجاگر کرتی ہے، جوڈی آئی بی پاکستان کے اخلاقی بینکاری کی پائیدار میراث قائم کرنے کے عزم کے عین مطابق ہے۔ دبئی اسلامک بینک کے سی ای او محمد علی...
    کیا آپ کے گھر میں بھی بچے بیشتر وقت اسکرین کے سامنے گزارتے ہیں؟ آئیے اسے کنٹرول اور متوازن رکھنے کا طریقہ جانتے ہیں۔ آج کے دور میں اسمارٹ فون بچوں کی زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔ اس کے علاوہ یہ پڑھائی، تفریح اور رابطوں کا بھی اہم ترین ذریعہ ہے لیکن اسمارٹ فون کا غیر متوازن استعمال بچوں کی ذہنی، جسمانی اور سماجی نشوونما پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔ ماہرین تعلیم و نفسیات کا کہنا  ہے کہ والدین کی ذمے داری ہے کہ وہ بچوں کے اسکرین ٹائم کو مؤثر اور متوازن طریقے سے منظم کریں تاکہ ٹیکنالوجی کا فائدہ زیادہ ہو اور نقصان نہ ہو۔ اس سلسلے میں سب سے پہلا اور بنیادی طریقہ یہ...
    معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق کی جانب سے یوٹوبر رجب بٹ پر حملے میں ملوث وکلاء کا لائسنس معطل کرنے کی درخواست جمع کرائی گئی ہے۔ تھانہ سٹی کورٹ کراچی میں جمع کرائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ کراچی کی ایک عدالت کے احاطے میں ریاض علی سولنگی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ غیر قانونی طور پر رجب بٹ کو روکا، بدسلوکی اور منظم منصوبہ بندی سے حملہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں: یوٹیوبر رجب بٹ پر کراچی سٹی کورٹ میں وکلا کا بدترین تشدد، کپڑے بھی پھاڑ دیے درخواست کے مطابق تشدد کے نتیجے میں رجب بٹ کو شدید جسمانی چوٹیں آئیں جن کے طبی شواہد اور تصاویر بھی محفوظ کی گئی ہیں۔ حملہ آوروں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مظفرآباد (صباح نیوز) نو تعینات جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس خالد یوسف چودھری نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجا سعید اکرم خان نے جسٹس خالد یوسف چودھری سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب عدالت عظمیٰ آزادجموں وکشمیر میں منعقد ہوئی جس میں سینئر جج عدالت عظمیٰ جسٹس رضا علی خان، چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس سردار لیاقت حسین، جج ہائیکورٹ جسٹس خالد رشید چودھری، سابق سینئر جج عدالت عظمیٰ جسٹس خواجہ محمد نسیم، سابق جج عدالت عظمیٰ جسٹس غلام مصطفی مغل، سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس صداقت حسین راجا، چیئرمین سروس ٹریبونل، چیئرمین انوائرمنٹل ٹریبونل، وائس چیئرمین بار کونسل طارق بشیر، صدر عدالت عظمیٰ بار ایسوسی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)سائٹ ایریا میں صنعتی فیڈر سے سالانہ ایک کروڑ یونٹس سے زائد بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق مقامی منظم مافیا کی جانب سے بجلی چوری کے خلاف کارروائیوں میں رکاوٹیں پیدا کی گئیں جس سے فیلڈ ٹیموں کو مزاحمت کا سامنارہا۔ترجمان کے۔الیکٹرک نے بتایا کہ کارروائی سے قبل متعلقہ فیڈر پر نقصانات 60فیصد سے تجاوز کر گئے تھے، گزشتہ 12 ماہ کی اوسط 53فیصد رہی، ترجمان نے کہا کہ لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ صنعتی فیڈر سے بجلی چوری کے باعث نظام پر شدید دباؤ ہے جس کے باعث غیر قانونی کیبلز ہٹا دی گئیں،ایچ ٹی نیٹ ورک سے منسلک اوور ہیڈ اور زیرِ زمین غیر قانونی کیبلز کا جال بے نقاب، مکمل...
    بھارتی شوبز سے ایک اور افسوسناک خبر سامنے آئی ہے کہ ابھرتی ہوئی، شوخ و چنچل اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ کمرے میں اداکارہ کی لاش جس انداز میں پائی گئی اُس سے خودکشی کے خدشے کو تقویت ملتی ہے۔ یہ اداکارہ نندنی کی لاش تھی جو تامل اور کنڑ ٹیلی وژن کی ابھرتی ہوئی اداکارہ تھیں اور بنگلور میں رہائش پذیر تھیں۔ انھوں نے خودکشی نوٹ بھی چھوڑا۔ پولیس کے بقول اداکارہ کے کمرے سے ملنے والے خودکشی نوٹ میں لکھا ہے کہ والدین میری مرضی کے خلاف شادی کے لیے دباؤ ڈال رہے تھے۔ اداکارہ نندنی نے مزید لکھا کہ وہ والدین کے زور دینے کے باوجود اس شادی...
    عروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نیازی جیل میں عام قیدیوں کی طرح نہیں بلکہ غیر معمولی سہولیات کے ساتھ رہائش پذیر تھے۔ ان کے مطابق عمران خان کی چکی (بیرک) ان کی اپنی بیرک کے ساتھ واقع تھی اور عمران خان کو مجموعی طور پر 6 بیرکیں الاٹ کی گئی تھیں۔ ارشاد بھٹی کو دیے گئے حالیہ پوڈ کاسٹ میں انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کو واک کے لیے علیحدہ صحن میسر تھا جہاں وہ سردیوں میں دھوپ میں بیٹھ سکتے تھے۔ دعوے کے مطابق انہیں ٹی وی کی سہولت بھی حاصل تھی جبکہ روزانہ 2 اخبارات فراہم کیے جاتے تھے۔ عمران نیازی جیل میں نہیں...
     کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی سہراب گوٹھ گنا منڈی میں گھر سے 4 لاشیں برآمد ہوئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق گھر سے 4 لاشیں ملیں جن میں سے ایک لاش خاتون اور 3 بچوں کی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ بچوں کی عمر 2، 4 اور 8 سال کے درمیان ہیں جبکہ چاروں لاشیں پھندا لگی ہیں اور بظاہر معاملہ خود کشی کا لگ رہا ہے، مرنے والوں میں 30 سال کی فاطمہ، 10سال کی سونم، 3سال کی آرزو اور 2سال کا ارمان شامل ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور معاملے کی تفتیش جاری ہے، شوہرکے بیان کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑے کے باعث پیش آیا۔ پولیس کے...
    وفاقی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بچوں کے استحصال کے کسی بھی اقدام کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کو دہرایا ہے اور سہولتکاروں اور دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ حکام کے مطابق، حالیہ کارروائی میں ایک کم عمر بلوچ بچی کو کامیابی سے بازیاب کرایا گیا، جو بی ایل اے سے منسلک آن لائن ریکروٹمنٹ نیٹ ورک کے ذریعے ذہنی اور نفسیاتی طور پر دہشتگردی کے لیے تیار کی جا رہی تھی۔ بچی کو حقیقی کارروائی میں شامل ہونے سے پہلے بچا لیا گیا۔ مزید پڑھیں: بی ایل اے بچوں کو ہتھیار بنانے لگا، کم عمر بلوچ بچی کو سوشل میڈیا کے ذریعے خودکش بمبار بنانے کی کوشش ناکام کارروائی...
    سوشل میڈیا پر خواتین کے خلاف غیر اخلاقی پوسٹس کے معاملے میں سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران تشویشناک ریمارکس دیے۔ جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ملزم کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران مدعی کے وکیل رضوان عباسی نے بتایا کہ ملزم طیب ڈار نے سوشل میڈیا پر خواتین کے حوالے سے غیر اخلاقی مواد شیئر کیا، جس کا مواد عدالت میں پڑھنا بھی مشکل تھا۔ ملزم کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پوسٹس ملزم کے بیٹے نے لگائیں، اور بیٹے کے اقدامات کی ذمہ داری باپ پر نہیں ڈالی جا سکتی، کیونکہ باپ کے نام کی سم بیٹے استعمال کر رہا تھا۔ رضوان عباسی...
    کون نہیں چاہتا ہے کہ اس دیس کی رونقیں بحال ہوں؟ کون خوشیاں منانے سے منکر ہے؟ کس کا دل نہیں چاہتا کہ یہاں کھیل، میلے، تہوار، تقریبات اور جشن ہوں؟ کون رنگوں کے بکھرنے کی خواہش نہیں کرتا؟ کون مسرتوں کے استقبال سے منع کرنا چاہتا ہے؟ خوشیاں سب ہی مناتے ہیں مگر اپنے پنجاب کا ڈھنگ ہی نرالا ہے۔ یہاں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ہوتا ہے، پکوان چڑھتے ہیں، رنگا رنگ لباس بنتے ہیں، کھیتوں میں بالیاں گدا ڈالتی ہیں۔ سرسوں جوبن پر آتی ہے۔ بہار کا استقبال ہوتا ہے۔ ان مسرتوں سے کس کو انکار  ہے، کس کو اختلاف ہے، مگر بسنت؟ بسنت آمدِ بہار کا جشن۔ سرسوں کے پیلے ہونے کا رقص۔ یہ تہوار سنسکرت...
    جنوبی امریکی ملک سرینام میں چاقو سے کیے گئے ہولناک حملے میں 5 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ دارالحکومت پاراماریبو سے تقریباً 25 کلومیٹر مشرق میں واقع ضلع کومے ویجنے میں پیش آیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم کا فون پر اپنی اہلیہ سے جھگڑا ہوا، جس کے بعد وہ غصے میں آ گیا اور چاقو سے اپنے بچوں پر حملہ کر دیا۔ شور سن کر پڑوسی بچوں کو بچانے کے لیے آگے بڑھے، تاہم وہ بھی حملے کی زد میں آ گئے اور جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں حملہ آور کے بچے اور وہ پڑوسی شامل ہیں جو مدد کے لیے پہنچے...
      سہراب گوٹھ،(نیوزڈیسک)بچوں کی عمر 2، 4 اور 8 سال کے درمیان ہیں جبکہ چاروں لاشیں پھندا لگی ہیں، حکام۔رپورٹ کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا کہ گھر سے 4 لاشیں ملیں جن میں سے ایک لاش خاتون اور 3 بچوں کی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ بچوں کی عمر 2، 4 اور 8 سال کے درمیان ہیں جبکہ چاروں لاشیں پھندا لگی ہیں اور بظاہر معاملہ خود کشی کا لگ رہا ہے، مرنے والوں میں 30 سال کی فاطمہ، 10سال کی سونم، 3سال کی آرزو اور 2سال کا ارمان شامل ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور معاملے کی تفتیش جاری ہے، شوہرکے بیان کے مطابق واقعہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">الجزائر میں بچوں کی ڈکیتی الجزائر سٹی: الجزائر میں بچوں کی جانب سے بہت بڑی ڈکیتی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ملک کی بڑی موبائل فون مارکیٹ میں ڈکیتی کی ایک ایسی وڈیوز وائرل ہوئیں، جن میںحیران کن طور پر کم عمر بچوں نے بہت بڑی ڈکیتی کی ہے۔ مذکورہ حوالے سے دلچسپ بات یہ ہے کہ بچوں نے واردات کا فخریہ اعتراف کرتے ہوئے اسے دہرانے کی کھلی دھمکی بھی دے رہے تھے۔ حکام کے مطابق سیکورٹی اداروں نے ان بچوں کو حراست میں لے لیا۔ وڈیو میں 10 سے 13 سال کی عمر کے بچے نظر آئے، جنہوں نے دارالحکومت الجزائر کے مشرقی علاقے الحراش کے بلفور محلے...
    کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ گنا منڈی میں گھر سے 4 لاشیں برآمد ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق ریسکیو حکام  نے بتایا کہ گھر سے 4 لاشیں ملیں جن میں سے ایک لاش خاتون اور 3 بچوں کی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ بچوں کی عمر 2، 4 اور 8 سال کے درمیان ہیں جبکہ چاروں لاشیں پھندا لگی ہیں اور بظاہر معاملہ خود کشی کا لگ رہا ہے، مرنے والوں میں 30 سال کی فاطمہ، 10سال کی سونم، 3سال کی آرزو اور 2سال کا ارمان شامل ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور معاملے کی تفتیش جاری ہے، شوہرکے بیان کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑے کے باعث پیش آیا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251228-08-5 اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کیپٹل ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کیپٹل ایلیٹ ٹریننگ کورس اور سی ٹی ڈی کورس کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور راپلنگ سمیت دیگر فزیکل مشقوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے کیپٹل ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر کے ترقیاتی اور پیشہ ورانہ امور کا بھی جائزہ لیا اور ایلیٹ ٹریننگ سنٹر میں دستیاب تربیتی سہولیات کا معائنہ کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کیپٹل ایلیٹ ٹریننگ سنٹر کے افسران اور انسٹرکٹرز سے ملاقات کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا اور دہشت گردی و شدت پسندی کے خطرات کے پیش نظر ایلیٹ فورس کی...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نادرا کی جانب سے شہریوں کے فیملی ٹری کو مزید محفوظ بنانے کیلئے اہم اقدام سامنے آیا ہے۔ نادرا کی جانب سے 3 سے 10 سال کےبچوں کےب فارم پر تصویر لازمی قراردیدی گئی ہے،10 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے فنگر پرنٹس بھی لئے جائیں گے،ب فارم پر 3 سال تک کے بچوں کی تصویر کی ضرورت نہیں ہوگی۔ نادرا کےمطابق پیدائش کے ایک ماہ کے اندر بچےکا یونین کونسل میں اندراج کرانا ہو گا، مقصد فیملی ٹری میں کسی غیرمتعلقہ شخص کے اندراج کا راستہ روکنا ہے۔
    سال 2025 کی 5ویں اور آخری قومی پولیو مہم کا آج سے ملک بھر میں باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ جس کے دوران 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق یہ مہم 15 دسمبر سے 21 دسمبر تک جاری رہے گی۔ یہ بھی پڑھیں: انسداد پولیو ویکسینیشن مہم: آصفہ بھٹو نے والدین سے اہم اپیل کردی این ای او سی کے مطابق پنجاب میں 2 کروڑ 30 لاکھ سے زائد، سندھ میں 1 کروڑ 6 لاکھ سے زائد، خیبر پختونخوا میں 72 لاکھ سے زائد اور بلوچستان میں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے...
       طاہر جمیل :قومی انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت لاہور میں پانچ سال سے کم عمر 22 لاکھ 30 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔  وزیراعلیٰ پنجاب کے ’’پولیو فری پنجاب‘‘ کے ویژن کے تحت اس مہم کے لیے عملی اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے سات روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح ڈی ایچ کیو میاں میر ہسپتال میں ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل، چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور، اسسٹنٹ کمشنر کینٹ اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ بھی موجود تھے۔ سستی اورمعیاری اشیاء...
    اسلام آباد (خبر نگار+ نمائندہ خصوصی) قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز پیرآج سے ہو گا جو 21 دسمبر 2025ء تک جاری رہے گی۔ رواں سال کی آخری پولیو مہم 15سے 21 دسمبر تک جاری رہے گی۔ خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے والدین، سرپرستوں، عوامی نمائندوں اور کمیونٹی رہنمائوں پر زور دیا ہے کہ وہ15 سے21  دسمبر2025 ء تک ملک کے تمام صوبوں اور علاقوں میں شروع ہونے والی قومی انسدادِ پولیو ویکسینیشن مہم کی بھرپور حمایت کریں۔ انہوں نے کہا کہ اس مہم کی کامیابی اجتماعی ذمہ داری سے مشروط ہے۔ پانچ سال سے کم عمر ہر بچے کو پولیو کے قطرے ضرور پلائے جائیں۔ اس مہم کے دوران ملک بھر میں 45.4  ملین بچوں کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-15 محراب پور(جسارت نیوز)خسرہ کا مرض معصوم بچوں کو نگلنے لگا، محکمہ صحت خاموش تماشائی بن گیا، نوشہرو فیروز میں کچے کے علاقوں میں صحت کی ناکافی سہولیات کے باعث خسرہ کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے، کچے میں شہمیر ڈیرو، بچاؤ بند، کمال ڈیرو، بکھری کے علاقوں میں اس مرض کی علامات ملی ہیں ، شمہیر ڈیرو کے علاقہ میں راجا عباسی کی دو جڑواں بیٹیاں ایمان اور حیا خسرہ کے باعث زندگی کی بازی ہار گئی، انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل ہیومن راء ٹس ا?بزرور نوشہرو فیروز کے کوا?رڈنیٹر محمد سلیم مغل کے مطابق کچے میں وبائی امراض، علاج کی ناکافی سہولیات اور شہروں میں سرکاری اسپتال میں ڈاکٹر کی عدم موجودگی، خسرہ سمیت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251215-08-11 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹروے پولیس اور سندھ پولیس کے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے موٹروے ایم۔5 سی پیک سے چوری شدہ لاکھوں روپے مالیت کا سرکاری سامان برآمد کر لیا۔ ترجمان موٹر وے سید عمران احمد کے مطابق روہڑی انٹرچینج کے قریب قائم ایک کباڑ خانے پر کامیاب چھاپہ مارا گیا، جہاں سے قومی اثاثہ بازیاب کیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے مطابق برآمد ہونے والے موٹروے انفراسٹرکچر کی مجموعی مالیت تقریباً 30 لاکھ روپے ہے، برآمد شدہ سامان میں آئرن پوسٹس، اسٹریٹ لائٹ پولز، اینٹی گلیئر شیلڈز اور فینسنگ شامل ہیں، جو موٹروے ایم۔5 کے مختلف حصوں سے چوری کیے گئے تھے۔ آپریشن کے دوران سیکٹر کمانڈر موٹروے...
    پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار کا پالتو کتا ’بو‘ گوجرانوالہ میں چوری ہوگیا ہے، پولیس نے ایف آر درج کردی ہے۔ندا ڈار کا کہنا ہے کہ نامعلوم چور میرے گھر کے باہر سے کتے کو اٹھا کر لے گئے، پولیس پالتو کتے کی چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور کتے کی تلاش جاری ہے۔کچھ روز قبل ندا ڈار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے کتے کے ہمراہ تصویر شیئر کی تھی، تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا تھا کہ اپنے دوست بو کے ساتھ خوبصورت وقت گزارا، کتے صرف پالتو جانور نہیں، بلکہ خاندان کے حصہ ہیں۔ندا ڈار نے مزید لکھا کہ کتوں کی غیر مشروط محبت اور وفاداری زندگی کو روشن...
    اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کے فیملی ٹری کو مزید محفوظ بنانے کیلئے اہم اقدام سامنے آیا ہے۔ نادرا کی جانب سے 3 سے 10 سال کےبچوں کےب فارم پر تصویر لازمی قراردیدی گئی ہے،10 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے فنگر پرنٹس بھی لئے جائیں گے،ب فارم پر 3 سال تک کے بچوں کی تصویر کی ضرورت نہیں ہوگی۔ نادرا کےمطابق پیدائش کے ایک ماہ کے اندر بچےکا یونین کونسل میں اندراج کرانا ہو گا، مقصد فیملی ٹری میں کسی غیرمتعلقہ شخص کے اندراج کا راستہ روکنا ہے۔
    فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے کروڑوڑں روپے کی مبینہ ٹیکس چوری میں ملوث نجی پریکٹس کرنے والے ڈاکٹروں و میڈیکل کلینکس و نجی اسپتالوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ایف بی آر کو ڈیٹا اینالسز کے دوران موصول ہونیوالے تازہ ترین اعداد و شمار کی بنیاد پر کیا گیا ہے ملک میں ڈاکٹروں کا بڑے پیمانے پر مبینہ طور پر ٹیکس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود 73 ہزار سے زائد رجسٹرڈ ڈاکٹروں کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)حکام کے مطابقتازہ ترین ڈیٹا کے مطابق ملک بھر میں ایک لاکھ30 ہزار 243 ڈاکٹرز...
    ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں حزبِ اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر سخت حملہ کیا اور کہا کہ ملک میں اصل لڑائی سچ اور اقتدار کے درمیان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس نے دہلی کے رام لیلا میدان میں "ووٹ چور گدی چھوڑ" کے عنوان سے ایک ریلی کا انعقاد کیا، جس میں ملک بھر سے پارٹی کے سینیئر قائدین، اراکینِ پارلیمنٹ اور بڑی تعداد میں کارکنان شریک ہوئے۔ ریلی کا مرکزی موضوع ووٹ چوری، انتخابی عمل میں شفافیت اور جمہوری اداروں کے تحفظ کا مطالبہ تھا۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں حزبِ اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر سخت حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں اصل لڑائی سچ...
    پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار کا پالتو کتا ’بو‘ گوجرانوالہ میں چوری ہوگیا ہے، پولیس نے ایف آر درج کردی ہے۔ سابق ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کا پالتو کتا گوجرانوالہ سے چوری ہوگیا، ندا ڈار کا کہنا ہے کہ نامعلوم چور میرے گھر کے باہر سے کتے کو اٹھا کر لے گئے۔ پولیس پالتو کتے کی چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور کتے کی تلاش جاری ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Nida Rashid Dar (@cooldar8) کچھ روز قبل ندا ڈار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے کتے کے ہمراہ تصویر شیئر کی تھی، تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا تھا کہ...
    نادرا کی جانب سے شہریوں کے لئے اہم اقدام اٹھا لیا گیا۔نادرا نے 3 سال سے 10 سال کے بچوں کے ب فارم پر تصویر لازمی قرار دے دی ہے۔ 10 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے فنگر پرنٹس بھی لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ب فارم پر 3 سال تک کے بچوں کی تصویر کی ضرورت نہیں ہو گی۔ پیدائش کے ایک ماہ کے اندر بچے کا یونین کونسل میں اندراج کرانا ہو گا۔اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد فیملی ٹری میں کسی غیرمتعلقہ شخص کے اندراج کا راستہ روکنا ہے۔ 
    سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقد ہونے والے ریڈ سی فلم فیسٹیول میں بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی موجودگی حسبِ معمول توجہ کا مرکز بنی رہی۔ تاہم اس موقع پر سلمان خان نے ایک ایسا بیان دیا جس نے مداحوں کو حیران اور محظوظ کر دیا۔ اداکار نے عاجزی سے کہا کہ وہ خود کو کوئی بڑا یا شاندار اداکار نہیں سمجھتے۔ یہ بھی پڑھیں: فلم فیسٹیول کے دوران ایک انٹرایکٹو سیشن میں سلمان خان نے 3 دہائیوں پر محیط اپنے فلمی کیریئر پر گفتگو کی۔ شہرت، کامیابیوں یا اپنی وراثت پر بات کرنے کے بجائے انہوں نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ موجودہ دور میں اداکاری کا فن ہی ختم ہوتا جا رہا ہے۔  https://Twitter.com/neelikhan7786/status/1999697108040057338 اپنے...
    پاکستان کل یعنی 15 دسمبر سے ملک گیر سطح پر پولیو سے بچاؤ کی آخری قومی مہم کا آغاز کرے گا، جس کے دوران 5 سال سے کم عمر 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ قومی ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق یہ 7 روزہ مہم رواں برس کی 5ویں اور آخری ملک گیر انسدادِ پولیو مہم ہوگی، جو ملک کے تمام صوبوں اور علاقوں میں بیک وقت چلائی جائے گی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سال 2025 میں اب تک پولیو کے 30 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ 2024 میں یہ تعداد 74 تھی، رواں سال پولیو کا تازہ ترین کیس اکتوبر میں سامنے آیا تھا۔ یہ بھی...
    موٹروے ایم۔5 سی پیک سے چوری شدہ لاکھوں مالیت کا سرکاری سامان برآمد WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) موٹروے پولیس اور سندھ پولیس کے مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کر کے موٹروے ایم۔5 سی پیک سے چوری شدہ لاکھوں روپے مالیت کا سرکاری سامان برآمد کر لیا۔ ترجمان موٹر وے سید عمران احمد کے مطابق روہڑی انٹرچینج کے قریب قائم ایک کباڑ خانے پر کامیاب چھاپہ مارا گیا، جہاں سے قومی اثاثہ بازیاب کیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے مطابق برآمد ہونے والے موٹروے انفراسٹرکچر کی مجموعی مالیت تقریباً 30 لاکھ روپے ہے، برآمد شدہ سامان میں آئرن پوسٹس، سٹریٹ لائٹ پولز، اینٹی گلئیر شیلڈز اور...
    دبئی: متحدہ عرب امارات میں جنسی جرائم اور جسم فروشی سے متعلق قوانین میں بڑی اور اہم تبدیلیاں کر دی گئی ہیں۔ ان نئے قوانین کا مقصد بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانا اور معاشرے میں عوامی سلامتی کو مضبوط بنانا ہے۔ نئے قانون کے تحت اگر کوئی بالغ شخص 18 سال سے کم عمر بچے کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرتا ہے تو اسے کم از کم 10 سال قید اور ایک لاکھ درہم جرمانے کی سزا دی جائے گی۔ حکام کے مطابق یہ سزا اس صورت میں بھی لاگو ہوگی اگر متاثرہ بچے نے رضامندی ظاہر کی ہو۔ قانون میں یہ وضاحت بھی کی گئی ہے کہ اگر متاثرہ فرد کی عمر 16 سال یا اس سے زیادہ...
    امریکی قومی سلامتی حکام نے افغان پناہ گزینوں کے حوالے سے سنگین خدشات کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بعض افغان شہری مختلف دہشت گرد تنظیموں سے روابط رکھتے ہیں اور عالمی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس تلسی گبارڈ کے مطابق کم از کم دو ہزار افغان شہری ایسے ہیں جن پر دہشت گرد تنظیموں سے تعلق یا مشتبہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں۔ تلسی گبارڈ نے کہا کہ امریکی ادارے اس امر سے آگاہ ہیں کہ مختلف دہشت گرد گروہ اب بھی امریکا اور اس کے اتحادیوں کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، جس کے پیش نظر سکیورٹی اقدامات مزید سخت کیے جا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-24  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر نے کروڑوں روپے کی مبینہ ٹیکس چوری میں ملوث نجی پریکٹس کرنے والے ڈاکٹرز و میڈیکل کلینکس و نجی اسپتالوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ ایف بی آر کو ڈیٹا اینالسز کے دوران موصول ہونیوالے تازہ ترین اعداد و شمار کی بنیاد پر کیا گیا ہے ملک میں ڈاکٹروں کا بڑے پیمانے پر مبینہ طور پر ٹیکس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود 73 ہزار سے زائد رجسٹرڈ ڈاکٹرز کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ایف بی آرحکام کے مطابق تازہ ترین ڈیٹا  کے مطابق ملک بھر میں ایک لاکھ30 ہزار 243 ڈاکٹرز رجسٹرڈ...
    —فوٹو: پی پی آئی جماعتِ اسلامی کراچی کے تحت نمائش چورنگی پر احتجاجی دھرنا جاری ہے۔دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثات میں انسانی جانوں کے ضیاع اور اسٹریٹ کرائم پر پولیس اور صوبائی حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ مہنگائی وشہری مسائل، جماعت اسلامی کا گورنر ہاؤس پر دھرنے کا اعلان کراچی بجلی و پیٹرولیم مصنوعات کی ظالمانہ قیمتوں،... انہوں نے کہا ہے کہ اربابِ اختیار بتائیں کہ ہیوی ٹریفک حادثات پر کیوں خاموشی اختیار کی ہوئی ہے؟منعم ظفر نے یہ بھی کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت اور میئر، کراچی کو اس کا جائز حق دینے کے لیے تیار نہیں، بہت جلد آئندہ کے لائحہ عمل کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جماعت اسلامی نےہیوی ٹریفک کے بڑھتے حادثات،قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع سندھ حکومت کی بے حسی، ای چالان کے نام پر لوٹ مار کے خلاف نمائش چورنگی پر احتجاجی دھرنا دے دیا۔دھرنا خونی ڈمپرز و ٹینکرز اور ہیوی ٹریفک ، ظالمانہ ای چالان کے خلاف دیا گیا ہے۔ ان خونی ڈمپرز و ٹینکرز اور بے ہنگم ٹریفک نے عوام کا جینا مشکل کردیا گیا ہے۔احتجاجی دھرنے سے جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے کہا کہ جماعت اسلامی سندھ اسمبلی کے ایوان میں بھی کراچی کے عوام کی بات کرتی ہے۔ان کاکہنا تھا کہ کراچی میں بے شمار مسائل ہیں ، کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ مردم شماری میں دھاندلی ہے،کراچی کی ابادی ساڑھے...
    ایف بی آر کا ٹیکس چوری میں ملوث ڈاکٹرز، اسپتالوں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے کروڑوڑں روپے کی مبینہ ٹیکس چوری میں ملوث نجی پریکٹس کرنے والے ڈاکٹروں و میڈیکل کلینکس و نجی اسپتالوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ ایف بی آر کو ڈیٹا اینالسز کے دوران موصول ہونیوالے تازہ ترین اعداد و شمار کی بنیاد پر کیا گیا ہے ملک میں ڈاکٹروں کا بڑے پیمانے پر مبینہ طور پر ٹیکس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود 73 ہزار سے زائد رجسٹرڈ ڈاکٹروں کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع...