2026-07-24@16:20:17 GMT
تلاش کی گنتی: 2751

«کا چونا»:

(نئی خبر)
    لاہور: لاہور میں بچوں کے حقوق کے عالمی ادارے یونیسف کے سامان کی چوری کا پردہ فاش کرتے ہوئے شادباغ پولیس نے بروقت کارروائی کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دیا تھا جس پر پولیس نے کامیاب ریڈ کرکے عالمی ادارے کا چوری شدہ سامان برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کا امدادی سامان برآمد ہوا جس میں کمبل، صابن، پلاسٹک کین، بورنگ میٹریل اور دیگر اہم آلات شامل ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کامیاب کارروائی پر ایس ایچ او شادباغ زاہد حسین اور ان کی ٹیم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت)ٹھٹھہ ضلع کی پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر چوری اور لوٹ مار میں استعمال ہونے والی 20 موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں اور گینگ کے دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کاروائی میں ٹھٹھہ شہر میں مختلف وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے اس سلسلے میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ٹھٹھہ وحید لاڑک، ڈی ایس پی یو ٹی ٹھٹھہ واجد اکبر عباسی، ٹھٹھہ تھانے کے ایس ایچ او ضیاد نوناری، مکلی تھانے کے ایس ایچ او الہوسایو نہڑی، ون فائیو انچارج مختیار بروہی اور ٹھٹھہ ٹاؤن کے انچارج شاہ رخ کھونباٹی نے ٹھٹھہ تھانے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ٹھٹھہ اور مکلی تھانوں کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )سوئی ناردرن کے اپنے ہی ملازمین کا 41 کروڑ روپے سے زائد کے گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نوید قمرکی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سوئی نادرن کے اپنے ہی ملازمین کا گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رکن سحر کامران نے کہا ہے کہ ہمارے تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال بڑھتا جارہا ہے، کالج اور یونیورسٹیوں میں بچوں کی اسکریننگ ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں راجہ خرم نواز کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کے دوران انہوں نے مطالبہ کیا کہ والدین اور بچے کی رضامندی کے ساتھ اسکریننگ ہونی چاہیے، تعلیمی اداروں میں طلباء کی کونسلنگ کے لیے ماہرِ نفسیات کو رکھا جائے۔ چیئرمین کمیٹی راجہ خرم نواز نے کہا کہ ایسا نظام وضع کیا جائے کہ جس سے بچے کی کاؤنسلنگ ہو، اس کا معاملہ خفیہ رکھا جائے، بچوں کی سکریسی برقرار رکھی جائے، بچوں کے والدین کو بھی اعتماد...
    دوسری جانب مقامی انتظامیہ نے الرٹ جاری کرتے ہوئے مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق شدید برفباری اور بارشوں کی وجہ سے شاہراہ بلتستان سمیت دیگر شاہراہوں پر لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ برفباری کا سلسلہ کل شام شروع ہوا جو وقفے وقفے سے ابھی تک جاری ہے۔ بلتستان کے چاروں اضلاع جبکہ ہنزہ، نگر، استور میں بھی شدید برفباری ہو رہی ہے۔ برفباری کے باعث بلتستان کے بالائی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو چکا ہے۔ دوسری جانب مقامی انتظامیہ نے الرٹ جاری کرتے ہوئے مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی...
    فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی سے متعلق بل ایوانِ زیریں سے منظور کر لیا گیا ہے۔ بل کی حتمی منظوری کے لیے اب اسے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ اقدام آن لائن ہراسانی اور کم عمر بچوں کی ذہنی صحت کو لاحق بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ فرانس کی قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے اس بل میں تجویز دی گئی ہے کہ 15 سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال سے روکا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ مڈل اسکولوں میں اسمارٹ فونز کے استعمال پر عائد پابندی کو ہائی اسکولوں تک توسیع...
    ویب ڈیسک : سوئی ناردرن کے اپنے  ملازمین کے 41 کروڑ روپے سے زائد کے گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔  سوئی ناردرن  گیس پائپ لائنز کمپنی نے 41 اہلکاروں کو چوری کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ سوئی ناردرن کے اپنے ہی ملازمین41 کروڑ روپے سے زائد کے گیس پائپ  کمپنی کے سٹورز سے نکال کر لے گئے۔ کمپنی کے ملازموں کے قیمتی سامان کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف  پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں سامنے آنے والی دستاویزات سے ہوا ہے۔ ایف آئی اے حکام نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے روبرو پیش ہو کر بتایا کہ    ٹرکوں کے حساب سے ایس این جی پی ایل اسٹور سے مال نکالا گیا، 18 ملزمان...
    فائل فوٹو۔ پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اس موقع پر سوئی ناردرن کے اپنے ہی ملازمین کا گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، مانگا منڈی میں گیس پائپ کی چوری سے41 کروڑ روپے سے زائد نقصان ہوا۔ آڈٹ حکام کے مطابق اسٹور سے41 کروڑ روپے سے زائد کے پائپ چوری کیے گئے، ایف آئی اے نے اس چوری پر مجموعی طور پر 41  انکوائریاں کی ہیں۔ آڈٹ حکام کی بریفنگ  کے مطابق ٹرکوں کے حساب سے ایس این جی پی ایل اسٹور سے مال نکالا گیا ہے۔ رکن کمیٹی شازیہ مری نے کہا یہ ادارے کی اپنی چوری ہے، یہ...
    اقوامِ متحدہ نے منگل کو غزہ میں بچوں کو اسکول واپس لانے کے لیے ایک بڑے ہنگامی تعلیمی منصوبے کا اعلان کیا۔ یونیسیف کے مطابق اکتوبر 2023 میں اسرائیل کے حملوں کے بعد غزہ کے قریباً 90 فیصد اسکول تباہ ہو گئے اور 7 لاکھ سے زائد اسکول جانے والے بچے تعلیم سے محروم ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: ’کے ایس ریلیف‘ کی غزہ میں امدادی سرگرمیاں جاری، طلبہ میں گرم ملبوسات تقسیم یونیسیف کا ہدف ہے کہ 2026 کے آخر تک 3 لاکھ 36 ہزار بچوں کو اسکول میں دوبارہ شامل کیا جائے اور 2027 تک تمام اسکول عمر بچوں کی تعلیم بحال کی جائے۔ اس منصوبے میں فلسطینی وزارتِ تعلیم اور اقوامِ متحدہ کے ادارے UNRWA کے ساتھ تعاون...
    لاہور(نیوزڈیسک) چلڈرن اسپتال میں زائد المعیاد ادویات بھی استعمال ہونے لگیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ کی رپورٹ کے مطابق او پی ڈی اور وارڈزمیں زائدالمعیاد ادویات، انجکشن پائے گئے، زائد المعیاد ادویات کوتلف کیا گیا نہ محفوظ طریقے سے اسٹور کیا گیا۔ زائدالمعیاد ادویات بچوں کی جان کے لئے براہ راست خطرہ ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ نے وارڈز اور فارمیسز کے آڈٹ کا حکم دیدیا، بچوں کے علاج، ادویات کی فراہمی، صفائی، عملے کی حاضری،سیکیورٹی نظام کی خامیاں بھی رپورٹ میں شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق چلڈرن اسپتال میں ایم آر آئی مشین کی خرابی کے باعث ٹیسٹ ممکن نہیں، چلڈرن اسپتال میں بچوں کے آپریشنز میں غیرمعمولی تاخیر ہے، بچے کئی ہفتوں سے وارڈز میں...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)نوید قمر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس میں ایس این جی پی ایل کا کروڑوں روپے کا گیس پائپ چوری ہونے کا انکشاف ہواہے، جس پر کمیٹی نے ایف آئی اے سے معاملے پر 2 ہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم حکام نے کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا کہ مانگا منڈی سے پائپ چوری ہواہے ، ایم ڈی ایس این جی پی ایل کا کہناتھا کہ یہ چوری 41 کروڑ روہے کی ہے، ہم نے ایف آئی اے کو رپورٹ کی، ایف آئی اے نے 9 افراد کیخلاف چالان کر کے عدالت میں جمع کرا دیا ہے، ابھی تک کوئی ضمانت پر نہیں ہے، سارے جیل میں...
    اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے اور لاہور لندن سے زیادہ محفوظ شہر ہے۔ یہ ریمارکس انہوں نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کے دوران دیے، جہاں گاڑیوں کے کالے شیشوں سے متعلق قوانین اور جرمانوں پر تفصیلی بحث ہوئی۔ اجلاس کے دوران چیئرمین کمیٹی نے سوال اٹھایا کہ بیرونِ ملک کالے شیشوں کے استعمال کے لیے اضافی فیس جمع کرائی جاتی ہے جب کہ پاکستان میں واضح پالیسی کے بغیر شہریوں پر بھاری جرمانے عائد کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کمیٹی کی ہدایت کے باوجود پالیسی بننے سے قبل لوگوں پر 50 ہزار روپے کے جرمانے عائد کیے...
    فرانس کی قومی اسمبلی میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کردیا گیا، سوشل میڈیا پابندی کے بل پر ووٹنگ آج ہوگی۔ خبر ایجنسی کے مطابق بل میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز استعمال پر پابندی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ بل میں مڈل اسکولوں میں اسمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی ہائی اسکولوں تک بڑھانے کی تجویز بھی شامل ہے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ بل میں سوشل میڈیا استعمال کو کم عمر بچوں میں ذہنی صحت کے مسائل میں اضافے کا سبب بتایا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد بل سینیٹ میں منظوری کے لیے جائے گا۔...
    ڈائریکٹر شامی کیمپ کی طرف سے داعش سے منسلک خواتین اور بچوں کو خاموشی کے ساتھ برطانیہ سے واپس بھجوائے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق کیمپ ڈائریکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی جمہوری فورسز (ایس ڈی ایف) کے کیمپوں سے کم از کم چھ خواتین اور نو بچوں کو واپس برطانیہ بھیجا گیا مگر برطانوی حکومت نے انہیں اس خدشے کی بنا پر واپس کر دیا ہے کہ ایس ڈی ایف کی نگرانی میں رہنے والے مذکورہ افراد شدت پسند تنظیم داعش کے فرار قیدی ہو سکتے ہیں۔ مذکورہ قیدیوں کو برطانیہ سے شام جانے اور داعش میں شمولیت کی پاداش پر اپنی شہریت گنوانے والی شمیمہ بیگم کے ساتھ رکھا...
    پیرس: فرانس کی قومی اسمبلی نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی سے متعلق بل منظور کر لیا ہے۔ اس بل کو حتمی قانون بننے کے لیے اب فرانسیسی سینیٹ سے منظوری درکار ہوگی۔ خبر ایجنسی کے مطابق یہ اقدام بچوں کو آن لائن ہراسانی، نفسیاتی دباؤ اور ذہنی صحت کو لاحق بڑھتے خطرات کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے۔ بل میں کہا گیا ہے کہ کم عمر بچوں میں سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال ذہنی مسائل اور تشدد کے رجحان میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔ بل کے تحت مڈل اسکولوں میں اسمارٹ فون کے استعمال پر عائد پابندی کو ہائی اسکولوں تک بڑھانے کی تجویز بھی دی گئی ہے،...
    فرانس کی قومی اسمبلی نے پیر کے روز ایک ایسا بل منظور کر لیا ہے جس کے تحت 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ بل کے حق میں 116 جبکہ مخالفت میں 23 ووٹ پڑے۔ منظور شدہ قانون سازی اب پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا سینیٹ کو بھیجی جائے گی۔ صدر ایمانوئل میکرون نے اس پابندی کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قدم فرانسیسی بچوں اور نوجوانوں کو ضرورت سے زیادہ اسکرین ٹائم کے منفی اثرات سے بچانے کے لیے ناگزیر ہے۔ یہ بھی پڑھیے: آسٹریلیا نابالغ بچوں پر سوشل میڈیا پابندی لگانے والا پہلا ملک بن گیا صدر میکرون نے ووٹنگ کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ...
    چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کے چوتھے اجلاس کی کوریج کے لیے رجسٹریشن کی تفصیلات کا اعلان کر دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز بیجنگ ()چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کا چوتھا اجلاس 5 مارچ 2026 اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کا چوتھا اجلاس 4 مارچ 2026 کو بیجنگ میں شروع ہوگا۔ دونوں اجلاس میں کھلے پن اور شفافیت کے جذبے کو برقرار رکھتے ہوئے چینی اور غیر ملکی صحافیوں کو انٹرویوز اور ر نیوز پورٹس کی خدمات فراہم کی جائیں گی ۔ چین میں تعینات غیر ملکی صحافی اس ضمن میں اپنی درخواستیں پریس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) قہقہوں کی گونج، جھولوں کی آواز اور خوشی سے دمکتے معصوم چہرے—یہ مناظر اُس وقت دیکھنے کو ملے جب سندھ کے پسماندہ ترین علاقوں سے تعلق رکھنے والے گرین کریسنٹ ٹرسٹ (GCT) کے 777 یتیم طلبہ نے حیدرآباد کے تاریخی رانی باغ میں ایک یادگار دن گزارا۔ یہ خصوصی تفریحی پروگرام گرین کریسنٹ ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام منعقد ہوا، جس میں اندرونِ سندھ کے 18 اضلاع سے تعلق رکھنے والے جی سی ٹی کے 65 اسکولوں کے طلبہ شریک ہوئے۔ آئندہ دنوں میں اسی نوعیت کی تفریحی تقریب سکھر کے بینظیر پارک (لبِ مہران) میں بھی منعقد کی جائیں گی تاکہ جی سی ٹی کے تمام یتیم طلبہ اس خوشیوں بھرے سلسلے کا حصہ بن سکیں۔یہ...
      لاہور(نیوزڈیسک)سولہ سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست آٹھویں جماعت کی طالبہ عالیہ سلیم نے اپنی وکیل شیزا کے توسط سے دائر کی۔ درخواست میں وفاقی حکومت، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور دیگر متعلقہ اداروں کو فریق بنایا گیا ہے۔ مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا بچوں کی ذہنی، اخلاقی اور تعلیمی نشوونما پر منفی اثرات مرتب کر رہا ہے۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ کمسن بچوں میں سوشل میڈیا کے بے جا استعمال سے نفسیاتی مسائل پیدا ہو رہے ہیں، جو ان کی شخصیت اور مستقبل پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں۔ درخواست میں...
    سریندر چودھری نے ملک بھر کے سیاحوں کو کشمیر آنے کی دعوت دی، انکی یہ اپیل گزشتہ سال پہلگام میں سیاحوں پر حملے کے بعد سیاحوں کی تعداد میں کمی کے پس منظر میں سامنے آئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سخت سکیورٹی کے درمیان کشمیر میں آج 77واں یوم جمہوریہ منایا گیا۔ مرکزی تقریب سرینگر کے بخشی اسٹیڈیم میں منعقد کی گئی۔ اس کے علاوہ قصبوں اور دیگر دفاتر میں عہدیداروں کی جانب سے چھوٹے پروگرام منعقد کیے گئے۔ جموں و کشمیر کے نائب وزیراعلی سریندر چودھری نے سرینگر میں تقریب کی صدارت کی، مارچ پاسٹ کی قیادت کی اور قومی پرچم لہرایا۔ بخشی اسٹیڈیم کے اندر اور اطراف میں کثیر سطحی حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے۔ پولیس اور نیم فوجی...
    لاہور: گھر سے بھاری مالیت کے زیورات اور لاکھوں کی نقدی چوری ہونے کا معما حل ہوگیا، جس میں مدعی کا سگا بھائی ہی چور نکلا۔ پولیس کے مطابق مغلپورہ کے علاقے میں شہری کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور 15 لاکھ روپے نقدی چوری ہونے کے واقعے کا معما حل کر لیا گیا، جس میں مرکزی ملزم خود مدعی مقدمہ کا سگا بھائی نکلا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے چوری کی واردات کا نوٹس  لیا تھا، جس کے بعد ایس پی انویسٹی گیشن سول لائن خالد سعید کی سربراہی میں پولیس ٹیم کو ملزمان کی گرفتاری اور مال مسروقہ کی برآمدگی کا ٹاسک سونپا گیا۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مغلپورہ...
    پاکستان کی معروف کلاسیکل اور غزل گلوکارہ ترنم ناز نے ایک حالیہ ٹی وی شو میں شرکت کے دوران اپنی زندگی کے سب سے بڑے دکھ کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اپنی محنت کی کمائی سے بنایا گیا گھر بچوں کے نام کرنا ان کی سب سے بڑی غلطی ثابت ہوا، جس کا رنج انہیں مرتے دم تک رہے گا۔ ترنم ناز نے بتایا کہ انہوں نے زمین خرید کر دل سے اپنا گھر تعمیر کیا اور اس وقت بچوں کی کم عمری کے باعث یہ سوچ کر گھر ان کے نام کردیا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، مگر وقت گزرنے کے ساتھ حالات بدل گئے۔ ان کے مطابق جب بچے بڑے ہوئے اور شادی کے بعد...
    پاکستان کی معروف اور سینئر غزل گو کلاسیکل گلوکارہ ترنم ناز نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ اپنی محنت کی کمائی سے بنایا گیا گھر بچوں کے نام کر دینا ان کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی ہے۔ ترنم ناز نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر بات کی۔ شو کے دوران میزبان وصی شاہ نے ترنم ناز سے پوچھا کہ ان کی زندگی کا غمگین ترین لمحہ کون سا تھا جس کے جواب میں گلوکارہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنی محنت کی کمائی سے زمین خریدی اور دل سے گھر بنایا۔ چونکہ بچے اُس وقت چھوٹے تھے اس لیے انہوں نے گھر اپنے بچوں کے نام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شکارپور (نمائندہ جسارت) شھید ایس ایچ او خمیسو خان بروہی کی سوئم کی دعا بروہی ھاؤس ماڑی روڈ کی گئی عزیز اقارب پولیس اہلکاروں سمیت محلے داروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی سوئم کی دعا کی بعد آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو تعزیت کے لئے شہید ایس ایچ او خمیسو خان بروہی کے گھر پہنچ گئے۔آئی جی سندھ کے ہمراہ ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب ، ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ ، ایس ایس پی جیکب محمد کلیم ملک اور دیگر افسران بھی ساتھ تھے آئی جی سندھ نے شھید ایس ایچ او کے بیٹوں عرفان بروہی اور ورثہ سے ملاقات ، تعزیت کی مغفرت درجات کی بلندی کے لیے دعا کی دعا و...
    راولپنڈی:(نیوزڈیسک) نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے بچوں کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا جبکہ ملزم کے موبائل فونز کے فرانزک سے مزید انکشافات کا امکان ہے۔ این سی سی آئی اے نے بیان میں بتایا کہ راولپنڈی میں بڑی کارروائی کی گئی ہے اور معصوم بچوں کا استحصال کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ پی ڈبلیو ڈی میں چھاپہ مارا گیا اور کم سن بچے کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والا شعیب برت کو دھر لیا گیا اور ان کے قبضے سے دو موبائل فونز برآمد کرلیے گئے ہیں۔ مزید بتایا گیا کہ کارروائی کے دوران ملزم کا معصوم بچوں کی...
    نہایت سینیئر اور معروف غزل گو کلاسیکل گلوکارہ ترنم ناز نے اپنے زندگی کے سب سے بڑے دکھ سے مداحوں کو آگاہ کردیا۔ لیجنڈری کلاسیکل گلوکاراؤں میں سے ایک ترنم ناز نے حال ہی میں ٹیلی وژن پر ایک شو میں شرکت کی اور اپنی زندگی پر کھل کر گفتگو کی۔ ایک سوال کے جواب میں ترنم ناز نے بتایا کہ میں نے اپنی محنت کی کمائی سے زمین لی اور پھر اپنی پسند کے مطابق بہت دل سے اپنا گھر بنایا تھا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بچے اُس وقت چھوٹے تھے تو میں نے یہ گھر ان کے نام کردیا کہ چاہے میرے نام ہو یا بچوں کے، ایک ہی بات ہے۔ ترنم ناز نے دکھ بھرے...
    راولپنڈی: نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے بچوں کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا جبکہ ملزم کے موبائل فونز کے فرانزک سے مزید انکشافات کا امکان ہے۔ این سی سی آئی اے نے بیان میں بتایا کہ راولپنڈی میں بڑی کارروائی کی گئی ہے اور معصوم بچوں کا استحصال کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ پی ڈبلیو ڈی میں چھاپہ مارا گیا اور کم سن بچے کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والا شعیب برت کو دھر لیا گیا اور ان کے قبضے سے دو موبائل فونز برآمد کرلیے گئے ہیں۔ مزید بتایا گیا کہ کارروائی کے دوران ملزم کا معصوم بچوں...
    کانگریس لیڈر کا کہنا ہے کہ خاص طبقات اور کانگریس حامی بوتھوں کے ووٹ چن چن کر کاٹے گئے، جہاں بھی بی جے پی کو شکست نظر آتی ہے، وہاں ووٹر ہی سسٹم سے غائب کر دیے جاتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ حزب اختلاف کے مرکزی لیڈر راہل گاندھی مستقل "ووٹ چوری" کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں۔ وہ پریس کانفرنس کر کئی بار ووٹ چوری سے متعلق ثبوت بھی سامنے رکھ چکے ہیں، لیکن اس معاملہ میں الیکشن کمیشن کی طرف سے کوئی پیش رفت دیکھنے کو نہیں مل رہی ہے۔ بلکہ راہل گاندھی اور کانگریس کے ذریعہ عائد کردہ الزامات پر ٹال مٹول والا رویہ اختیار کیا جاتا رہا ہے۔ اب راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس...
    کمسن معصوم بچے بچیوں نے خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سعید طالبی نیا کے ہمراہ ولی امر مسلمین جہان حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے تجدید عہد وفا کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کراچی میں ’سفر امام حسینؑ و تجدید عہد وفا‘ کانفرنس، کمسن بچوں کا امام خامنہ ای سے تجدید عہد وفا کراچی میں ’سفر امام حسینؑ و تجدید عہد وفا‘ کانفرنس، کمسن بچوں کا امام خامنہ ای سے تجدید عہد وفا کراچی میں ’سفر امام حسینؑ و تجدید عہد وفا‘ کانفرنس، کمسن بچوں کا امام خامنہ ای سے تجدید عہد وفا کراچی میں ’سفر امام حسینؑ و تجدید عہد وفا‘ کانفرنس، کمسن بچوں کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (نمائندہ جسارت)ڈمپر اورکار حادثے میں ہلاک ہونے والے 8افراد کی نماز جنازہ میں امیر جماعت اسلامی حیدرآباد سمیت سیاسی و سماجی رہنماؤںنے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق انڈس ہائی وے پر کار اور ڈمپر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے 8 افراد کو ان کے آ بائی قبرستان حیدرآباد ذیل پاک کالونی کے قریب سپرد خاک کر دیا گیا جب جاں بحق افراد کی میت ان کے گھر پہنچی تو علاقے میں کہرام مچ گیا۔ جاں بحق ہونے والے افراد کی تدفین اور نماز جنازہ میں امیر جماعت اسلامی حیدرآباد حافظ طاہر مجید، نائب امرا عقیل خان، عبدالقیوم شیخ،صوبائی مشیر بحالی عبدالجبار خان ،ایم پی اے صابر قائم خانی،سنی تحریک کے عمران سہروردی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بچوں میں مختلف بیماریوں کے کیسز رپورٹ ہونے لگے اور اسپتالوں میں رش لگ گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں سردی کے بڑھتے موسم کے اثرات نمایاں ہو گئے ہیں جہاں سرکاری اور نجی اسپتالوں کی ایمرجنسی اور او پی ڈی میں بچوں کی بڑی تعداد رپورٹ ہو رہی ہے۔سربراہ شعبہ ایمرجنسی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چلڈرن ہیلتھ ڈاکٹر حیات بزدار نے بتایا کہ قومی ادارہ صحت کی ایمرجنسی میں یومیہ 100 سے زائد بچے مختلف بیماریوں کے ساتھ آرہے ہیں، چلڈرن اسپتال گلشن اقبال کی ایمرجنسی اور او پی ڈی میں بھی روزانہ تقریباً 80 بچے رپورٹ ہو رہے ہیں۔شہر کے سرکاری اسپتالوں کے پیشنٹ ایڈ فاؤنڈیشن میں بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سٹی کورٹ میںسوسے زائد بچوں کیساتھ زیادتی کے ملزم کو پولیس نے عدالت میں پیش کردیا,متاثرہ بچے نے ملزم عمران کوعدالت کے روبرو شناخت کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ میں ملزم کی شناخت پریڈ ہوئی جہاں متاثرہ بچے نے ملزم عمران کوعدالت کے روبرو شناخت کرلیا،میٹرک کے طالبعلم نے10ڈمیزمیں کھڑے ملزم کوشناخت کیا،شناخت پریڈکے بعد عدالت نے ملزم کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،متاثرہ بچے کے اہلخانہ نیملزم کیخلاف19دسمبر کو مقدمہ درج کرایاتھا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    نہایت سینیئر اور معروف غزل گو کلاسیکل گلوکارہ ترنم ناز نے اپنے زندگی کے سب سے بڑے دکھ سے مداحوں کو آگاہ کردیا۔ لیجنڈری کلاسیکل گلوکاراؤں میں سے ایک ترنم ناز نے حال ہی میں ٹیلی وژن پر ایک شو میں شرکت کی اور اپنی زندگی پر کھل کر گفتگو کی۔ ایک سوال کے جواب میں ترنم ناز نے بتایا کہ میں نے اپنی محنت کی کمائی سے زمین لی اور پھر اپنی پسند کے مطابق بہت دل سے اپنا گھر بنایا تھا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ بچے اُس وقت چھوٹے تھے تو میں نے یہ گھر ان کے نام کردیا کہ چاہے میرے نام ہو یا بچوں کے، ایک ہی بات ہے۔ ترنم ناز نے دکھ بھرے انداز میں بتایا کہ جب بچے بڑے...
    وزیر برائے سمندری امور محمد جنید انور چودھری نے کہا ہے کہ گزشتہ سال سمندری شعبے نے ریکارڈ ایک سو ارب روپے کا منافع حاصل کیا، جو وسیع اصلاحات کے نتیجے میں ممکن ہوا۔ وزارت کی سالانہ کارکردگی کا جائزہ پیش کرتے ہوئے جنید چودھری نے بتایا کہ حکومت نے قومی شپنگ پالیسی بھی منظور کی ہے، جس کا مقصد پاکستان کے پرچم والے جہازوں کے بیڑے کو بڑھا کر غیر ملکی کیریئرز پر انحصار کم کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قومی فشریز اور ایکواکلچر پالیسی پر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے، جس کا ہدف سالانہ دو ارب ڈالر کی سمندری خوراک کی برآمدات ہے۔ اشتہار
    امریکی وفاقی امیگریشن حکام نے ایک مشتبہ شخص کو امریکا سے ڈی پورٹ کر دیا، جو 2022 میں اربوں روپے مالیت کے قیمتی زیورات کی چوری کے کیس میں ملوث تھا۔ اس کیس میں چوری شدہ مالیت تقریباً 100 ملین امریکی ڈالر بتائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیسن نیلون پر الزام تھا کہ اس نے 2022 میں برِنکس سیکیورٹی ٹرک سے ہیرے، زمرد، سونا، لال موتی اور مہنگے ڈیزائنر گھڑیاں چرا کر لے گئے تھے۔ یہ کیس امریکا کی تاریخ میں سب سے بڑے زیورات کی چوری کے کیسز میں شمار ہوتا ہے۔ جیسن نیلون سمیت سات افراد پر بین‌الریاستی اور غیر ملکی شپمنٹ سے چوری کے الزامات کے تحت مقدمات درج تھے، اور اگر یہ الزامات ثابت ہو...
    امریکی وفاقی امیگریشن حکام نے ایک ایسے مشتبہ شخص کو امریکا سے ڈی پورٹ کر دیا جو 2022 میں انتہائی قیمتی زیورات کی چوری کے الزام میں ملوث تھا، جس کی مالیت اربوں روپے (تقریباً 100 ملین امریکی ڈالر) بتائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیسن نیلون پر الزام تھا کہ وہ 2022 میں برِنکس سیکیورٹی ٹرک سے قیمتی ہیرے، زمرد، سونے، لال موتی اور مہنگے ڈیزائنر کی گھڑیاں چرا کر لے گیا تھا۔ اسے امریکا کی تاریخ کے سب سے بڑے زیورات کی چوری کے کیس میں سے ایک قرار دیا گیا ہے۔ جیسن نیلون سمیت سات افراد پر بین‌الریاستی اور غیر ملکی شپمنٹ سے چوری کے الزامات کے تحت مقدمات درج تھے اور اگر ثابت ہوتا تو اسے زیادہ سے زیادہ 15 سال قید ہو سکتی تھی۔ تاہم امریکی...
     کوٹری سائٹ روڈ پر کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 10 سالہ طورا بی بی ولد رضا خان، 7 سالہ شاہ زیب ولد غلام حیدر، 5 سالہ عالم خان ولد غلام حیدر، 50 سالہ غلام حیدر ولد مرزا خان، 45 سالہ رضا خان ولد مرزا خان، 40 سالہ مسمات ثمینہ ولد روزی خان، 5 سالہ جنت بی بی ولد رضا خان، 45 سالہ صالی زوجہ غلام حیدر شامل ہیں۔ایس ایس پی کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے، جبکہ جاں ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی فیملی سے ہے، لاشوں اور زخمیوں کو...
    اسلام آباد (وقائع نگار +خبر نگار+ نوائے وقت رپورٹ) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج اور  صدر مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود بلز منظور کر لئے گئے۔ اجلاس سپیکر ایاز صادق کی صدارت میں مقررہ وقت سے 35 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، جس میں قانون سازی کے متعدد اہم نکات زیر بحث آئے۔ اپوزیشن کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا۔ مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت کی جانب سے دانش سکولز اتھارٹی بل اور گھریلو تشدد سے متعلق بل پر اعتراضات سامنے آئے، جن میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت دانش سکولز اتھارٹی بنانے سے قبل صوبوں کے ساتھ مشاورت کرے۔ گھریلو تشدد سے متعلق بل کو مبہم قرار دیتے ہوئے تجویز کردہ سزاؤں پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)پولیس ناکام،ضلع بھر میں بدامنی کا راج، نوشہرو فیروز موبائل شاپ میں ڈیڑھ کروڑ کی چوری، مورو میںکنفیکشنری اور کریانہ کی دکان میں لاکھوں کی چوری، نوشہرو فیروز پولیس تھانہ کی حدود میں ٹھارو شاہ بس اسٹاپ پر کاشف راجپوت موبائل شاپ کے تالے توڑ کر چوروں نے 175 بیش قیمتی موبائل اور دیگر سامان چرا لیا، چوری واردات کیخلاف تاجر ایسوسی ایشن نے پیر خالد حسین، خالد عباسی، وزیر علی وگن، علی اکبر چانڈیو ، غلام سرور آرائیں کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جس سے سکھر، حیدرآباد جانے والی سڑک پر ٹریفک کی آمد ورفت معطل ہوگئی،اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ نوشہرو فیروز کے مشہور ٹھاروشاہ چوک پر کاشف راجپوت کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پچھلے دنوں ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی طاقت ور چیٹ بوٹ ’’گروک‘‘ پر ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا جس میں کسی بھی شخص کی تصویر سے لباس اُتار کر اسے برہنہ اور جنسی طور پر متنازع دکھایا جاسکتا ہے۔ اس سلسلے کا آغاز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات اور ان گنت بچوں کی اس طرح کی تصاویر شیئر کی جانے لگیں۔ اس پر 12جنوری کو یورپی کمیشن کی صدر ارسولاوون ڈیر لائیںکا ایک سخت مذمتی بیان سامنے آیا ’’میں صدمے میں ہوں کہ ایک ٹیک پلیٹ فارم صارفین کو بچوں کو ڈیجیٹلی بے لباس کرنے کی اجازت دے رہا ہے۔ یہ ناقابل ِ تصور حرکت ہے اور اس کے نقصانات بہت حقیقی ہیں۔ یورپی یونین بچوں...
    لاہور، اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) پاکستان کے قومی کرکٹرز کو لالچ لے ڈوبی، جعلساز کروڑوں روپے کا چونا لگا گیا، موجودہ قومی کرکٹ ٹیم کے 8 کھلاڑی تقریباً 88 کروڑ روپے جبکہ ایک سابق کرکٹر لگ بھگ 90 کروڑ روپے سے محروم ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق یہ فراڈ ایک کاروباری شخصیت نے کیا، جو بھاری رقم ہڑپ کرنے کے بعد پاکستان سے فرار ہو گیا ہے، قومی کرکٹرز نے ایک سابق کپتان کو دیکھتے ہوئے مذکورہ کاروبار میں سرمایہ کاری کی جبکہ بعض کھلاڑیوں نے براہ راست بھی اس کاروباری شخص کے ساتھ پیسے انویسٹ کیے تھے۔ متاثرہ کھلاڑیوں میں سابق اور موجودہ کپتانوں کے نام بھی شامل ہیں جبکہ ایک مشہور کرکٹ ایجنٹ بھی اس مبینہ فراڈ میں...
    اسکول اب بچوں کو من پسند دکانوں سے خریداری پر مجبور نہیں کرسکیں گے کیوں کہ پنجاب حکومت نے نصابی کتب، اسکول یونیفارم اور دیگر تعلیمی سامان کی مخصوص دکانوں سے خریداری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا نجی اسکولوں کی فیس کم کرنے کا فیصلہ، حقیقت کیا ہے؟ اس فیصلے کا مقصد والدین اور طلبا کو غیر ضروری مالی دباؤ سے بچانا اور ان کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے ایسے نجی اسکولوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جو والدین کو مخصوص دکانوں، وینڈرز یا سروس پوائنٹس سے اشیا خریدنے پر مجبور کرتے ہیں۔ محکمے کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کے مطابق کسی بھی...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) گھریلوتشددکا شکار مردوں کو بھی خواتین اوربچوں کےبرابرحق مل گیا،مردوں کے ساتھ مار پیٹ پرعورتوں کےخلاف بھی قانونی کارروائی ہوسکے گی۔ گھریلو تشدد سے تحفظ کے بل تبدیلیاں کردی گئیں ہیں،ترمیم شدہ بل کے تحت اب مردوں کے ساتھ مار پیٹ یا تشدد کی صورت میں عورتوں کےخلاف بھی قانونی کارروائی ممکن ہو سکے گی،بل میں واضح کیا گیا ہےکہ گھریلو تشدد کسی ایک جنس تک محدود نہیں اور متاثرہ فرد، خواہ مرد ہو یا عورت، قانون سے رجوع کر سکتا ہے۔ ان ترامیم کے بعد مردوں کو بھی گھریلو تشدد کے خلاف باقاعدہ شکایت درج کروانے کا حق دے دیا گیا ہے، جسے قانونی ماہرین ایک اہم پیش رفت قرار دے رہے ہیں۔
    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبے میں اخلاقیات اور کریکٹر ایجوکیشن کے نئے نصاب کا باضابطہ اجراء کر دیا ہے۔ اس نصاب کے ذریعے بچوں کو اسلامی، پختون اور علاقائی روایات کے ساتھ ساتھ شہری ذمہ داریوں سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ انٹرنیٹ اور جدید دور میں اپنی اقدار، کلچر اور روایات کا تحفظ ناگزیر ہے اور ہم نہیں چاہتے کہ آنے والی نسلیں اپنی شناخت اور اقدار بھول جائیں۔ یکم مارچ سے ضلع لوئر چترال کے پرائمری سکولوں میں نئے کریکولم کا آغاز ہوگا۔ یہ بھی پڑھیے: تولیدی صحت کی تعلیم نصاب میں شامل کی جائے گی، پاکستان سینیٹ نے بل پاس کرلیا کریکٹر ایجوکیشن نصاب میں اسوہ حسنہ،...
    وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمین کی وفات پر بچوں کی ملازمت کے کوٹہ سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ عدالت نے سندھ حکومت کی اپیل پر حکمِ امتناع جاری کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے،جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی،جسٹس عامر فاروق نے کہا سپریم کورٹ کے 2024 کے فیصلے کا اطلاق ماضی سے نہیں کیا گیا۔ علاوہ ازیں آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت آج پھر دوبارہ ہوگی۔چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس سنا،متعددکمپنیوں کے وکیل نے کہا فنانس ایکٹ کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے سے قبل وفاق کی توثیق ضروری ہوتی ہے اور سپر...
    مصر کے عظیم اہرام صدیوں سے انسان کو حیرت میں مبتلا کیے ہوئے ہیں۔ جدید مشینری کے بغیر اتنے وزنی پتھروں کو بلندی تک پہنچا کر اس عظیم الشان عمارت کی تعمیر کیسے کی گئی، یہ سوال ماہرینِ آثارِ قدیمہ کے لیے ہمیشہ ایک معمہ رہا ہے۔ اب اس معمے کو سلجھانے کے لیے ایک نئی اور غیر معمولی سائنسی تحقیق سامنے آئی ہے، جس نے اہرام کی تعمیر کے بارے میں روایتی تصورات کو چیلنج کر دیا ہے۔ معروف سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق اہرام کی تعمیر میں لمبی بیرونی ڈھلوانوں کا استعمال نہیں کیا گیا، جیسا کہ طویل عرصے سے سمجھا جاتا رہا ہے۔ اس کے برعکس، زیادہ تر تعمیراتی عمل ہرم کے...
    حدیقہ کیانی غزہ کی بیوہ خواتین اور یتیم بچوں کے لیے برطانیہ کا فنڈ ریزنگ ٹور کریں گی، اس کے لیے حدیقہ کیانی برطانیہ کے 6 شہروں کا دورہ کریں گی۔ یہ مہم الخدمت فاؤنڈیشن اور آغوش یوکے کے ساتھ شراکت میں چلائی جائے گی اور مانچسٹر، لندن، ناٹنگھم، برمنگھم، پیٹر بورو اور بریڈفورڈ میں 23 سے 27 جنوری تک فنڈ ریزنگ ڈنر منعقد ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں: حدیقہ کیانی نے وہ کر دکھایا جو حکومت بھی نا کر سکی حدیقہ کیانی نے انسٹاگرام پر بتایا کہ ان کا ٹور مانچسٹر سے شروع ہوگا، لندن میں 24 جنوری کو، ناٹنگھم اور برمنگھم 25 جنوری کو، جبکہ پیٹر بورو اور بریڈفورڈ 26 اور 27 جنوری کو اختتام پذیر ہوں گے۔  ...
    کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والے سانحے کے حوالے سے تحقیقاتی حکام نے ابتدائی رپورٹ جاری کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گل پلازہ سے ملنے والی انسانی باقیات کی حالت خراب، ڈی این اے کا حصول بھی ناممکن ہوگیا مقامی میڈیا میں شائع ہونے والی مختلف رپورٹس کے مطابق آگ مصنوعی پھولوں کی دکان میں بچوں کے کھیلنے کے دوران لگی اور یہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے نہیں ہوئی۔ رپورٹس میں کہا گیا کہ ممکنہ طور پر بچے دکان میں ماچس یا لائٹر کے ساتھ کھیل رہے تھے جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر آگ دکان میں موجود سامان میں پھیل گئی اور بعد ازاں بجلی کی تاروں تک جا پہنچی۔ آگ لگتے ہی عمارت میں موجود...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news آگ امن بورڈ پاکستان چوریاں عشق عمران غزہ کراچی گل پلازہ میڈیا
    اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں ایک نئی ٹیکنالوجی شامل کر دی ہے جو صارفین کی عمر کی پیشگوئی کر سکے گی۔ یہ فیچر خاص طور پر کم عمر صارفین کے تحفظ کو بہتر بنانے کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری ایک بلاگ پوسٹ کے مطابق، وہ صارفین جو 18 سال سے کم عمر ہیں اور اپنی عمر چیٹ جی پی ٹی کو فراہم نہیں کرتے، ان کی عمر اس نئے سسٹم کے ذریعے اندازے سے معلوم کی جائے گی۔ یہ سافٹ ویئر صارف کے رویّے اور مختلف اشاروں کو مدنظر رکھے گا، جیسے اکاؤنٹ کب بنایا گیا، کس وقت زیادہ سرگرمی ہوتی ہے اور استعمال کا مجموعی انداز کیسا ہے۔ ان...
    سانحہ گل پلازہ سے متعلق مارکیٹ کے دکانداروں نے چند چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں، تاہم سانحہ گل پلازہ کے بارے میں تحقیقات سے واضح ہوگا۔گل پلازہ کے دکانداروں نے میڈیا کو بتایا کہ جب آگ لگی چند منٹوں میں دیکھتے دیکھتے ہی اس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لیا، لوگ اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کررہے تھے لیکن آگ اتنی خوفناک تھی کہ اس نے انسانی زندگیوں کو نگل لیا اور تاجروں کو کنگال کردیا۔گل پلازہ کے دکانداروں فاروق لاکھڑا اور عبدالرزاق نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہفتہ کو گل پلازہ معمول کے مطابق کھلا تھا۔شادی کے سیزن کے باعث رش تھا اور مارکیٹ رات دس بجے بند ہوجاتی ہے ، انہوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: محمود آباد کے علاقے میں 100 سے زائد بچوں سے مبینہ بدفعلی کے سنگین مقدمے میں تفتیش کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔میڈیا رپورٹس میں تفتیشی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مرکزی ملزم عمران کا ڈی این اے کم از کم 8 متاثرہ بچوں کے نمونوں سے میچ کر گیا ہے، جس کے بعد کیس میں شواہد مزید مضبوط ہو گئے ہیں اور قانونی کارروائی میں تیزی آ گئی ہے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ڈی این اے نتائج موصول ہونے کے بعد تفتیشی اداروں نے کیس کا دائرہ وسیع کر دیا ہے جب کہ مزید متاثرہ بچوں کی نشاندہی اور ممکنہ سہولت کاروں کے کردار کی بھی جانچ کی جا رہی...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے محمود آباد میں 100 سے زائد بچوں سے مبینہ بدفعلی کے سنگین مقدمے میں تفتیش کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مرکزی ملزم عمران کا ڈی این اے 8 متاثرہ بچوں سے میچ کر گیا ہے اور ڈی این اے نتائج سامنے آنے کے بعد کیس میں شواہد مزید مضبوط ہو گئے ہیں  جب کہ تفتیش کا دائرہ بھی وسیع کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں بچوں کے ساتھ بدفعلی کے مقدمے میں گرفتار ملزم 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کراچی میں 100 سے زائد بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث 2 ملزم گرفتار تفتیشی ذرائع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمود آباد میں 100 سے زائد بچوں کو ہوس کا نشانہ بنانے کے سنگین مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے مرکزی ملزم عمران کی گرفتاری کے بعد تفتیش کا دائرہ پنجاب تک وسیع کر دیا ہے جہاں ملزم کے خلاف سنگین جرائم کے متعدد مقدمات کا انکشاف ہوا ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزم عمران کا تعلق پنجاب سے ہے اور وہ ایک عادی مجرم ہے۔ ملتان اور اس کے گرد و نواح کے اضلاع سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق ملزم کے خلاف 2018ء سے 2023ء کے دوران مختلف تھانوں میں 8 مقدمات درج پائے گئے ہیں۔ ان مقدمات میں بچوں کے ساتھ بدفعلی‘ اغوا اور اقدامِ قتل جیسی دفعات...
    کراچی: سانحہ گل پلازہ سے متعلق مارکیٹ کے دکانداروں نے چند چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں، تاہم سانحہ گل پلازہ کے بارے میں تحقیقات سے واضح ہوگا۔ گل پلازہ کے دکانداروں نے میڈیا کو بتایا کہ جب آگ لگی چند منٹوں میں دیکھتے دیکھتے ہی اس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لیا، لوگ اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کررہے تھے لیکن آگ اتنی خوفناک تھی کہ اس نے انسانی زندگیوں کو نگل لیا اور تاجروں کو کنگال کردیا۔ گل پلازہ کے دکانداروں فاروق لاکھڑا اور عبدالزاق نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہفتہ کو گل پلازہ معمول کے مطابق کھلا تھا۔شادی کے سیزن کے باعث رش تھا اور مارکیٹ رات دس بجے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-17 کراچی(اسٹاف رپورٹر) الخدمت کر اچی کے شعبہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے تحت گل پلازہ میں سرچ آپر یشن جاری ہے جبکہ الخدمت نے سانحے میں جاں بحق افرادکے بچوں کی آرفن کیئر پروگرام کے ذریعے کفالت کر نے کا اعلان کیا ہے ۔5 روز قبل پیش آنے والے سانحے کے فوراً بعد الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی مستعد ٹیم سینئر منیجر سرفراز شیخ کی قیادت میں جائے حادثہ پر پہنچی تھی اور وہاں سرچ آپریشن میں شریک ہو ئی تھی ،الخدمت کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ٹیم نے نہ صرف سرچ آپریشن میں حصہ لیا بلکہ وہاں متاثرہ خاندانوں اور ریسکیو اہلکاروں کو واٹر وینز کے ذریعے پینے کے صاف پانی اورکھانا فراہم کیا۔الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی ٹیم تاحال گل پلازہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ: منیر عقیل انصاری) کے۔الیکٹرک نے بجلی چوری کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا میں میٹر ٹیمپرنگ کے متعدد واقعات کی نشاندہی کی۔ کے۔الیکٹرک کے ڈیٹا مانیٹرنگ یونٹ کے مطابق بجلی چوری کے ان واقعات کے باعث سالانہ تقریباً 8 لاکھ یونٹس تک کی بجلی چوری کی جاسکتی تھی۔گزشتہ تین ماہ کے دوران علاقے میں میٹر ٹیمپرنگ کے 10 کیسز سامنے آئے، جبکہ کے۔الیکٹرک کے نیٹ ورک سے 22 ہزار 400 کلوگرام غیرقانونی کنڈا کنکشنز بھی ہٹا دیے گئے۔ علاقے میں کنڈا ریموول ڈرائیوز کے دوران بجلی چوری کے نت نئے طریقے سامنے آئے۔ ایک موقع پر انٹرنیٹ باکس کے مشابہ کور میں چھپائی گئی کیبلز کے ذریعے بجلی چوری کی جا رہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چئیرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ آٹھ فروری کو پورا ملک بند ہوگا پورا ملک احتجاج کریگا، جن کا ووٹ چوری ہوا وہ احتجاج کریں گے۔علیمہ خان کا کہنا تھا کہ عوام اپنا چوری شدہ ووٹ واپس مانگ رہے ہیں،عمران خان کا نام لو ان کی حالت بری ہوجاتی ہے۔یہ بات انہو ں نے عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان 25 کروڑ عوام کی نمائیندگی کر رہا ہے اڈیالہ سے اسلام آباد جانب مارچ کیا تو پولیس ڈر گئی تشدد کرنے لگی،عوام کو انصاف اور حق ملے گا تو امن ہو جائیگا،جنہوں نے 8 فروری ہمیں ووٹ...
    کراچی کے علاقے محمودآباد میں 100 سے زائد بچوں کے ساتھ بدفعلی میں ملوث مرکزی ملزم عمران کی گرفتاری کے بعد تفتیش کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزم سے تفیش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اس کا پنجاب سے تعلق رکھنے والا کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کر لیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی میں 100 سے زائد بچوں سے بدفعلی کرنے والے ملزمان کیسے گرفتار ہوئے؟ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم عمران کے خلاف 2018 سے 2023 کے دوران مجموعی طور پر 8 مقدمات سامنے آئے ہیں، جو ملتان اور اس کے گرد و نواح کے مختلف تھانوں میں درج ہیں۔ ان مقدمات میں بچوں کے ساتھ بدفعلی، اغوا اور اقدامِ قتل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر ) قومی تحفظ دفاع برائے بین المذاہب ہم آہنگی ضلع حیدرآباد کے وائیس چیئرمین یاسین بلوچ نے ایک بیان میں حیسکو حالی روڑ سب ڈویژن کے ایس ڈی او سجاد رند کی جانب سے متعدد ٹرانسفارمرز کے لنک اتارنے جیسی صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناناسب رویہ قرار دیا اور اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کی یاسین بلوچ نے کہاکہ حیسکو عملے کے بغیر کوئی۔ فرد بجلی چوری کا تصور تک نہیں کرسکتا مبینہ کنڈا سسٹم میں عملہ ملوث ہوتا ہے مگر حیسکو حکام اس کی سزا عوام کو دے رہے ہیں یاسین بلوچ نے کہاکہ وہ صارفین جو حیسکو کا ماہانہ بجلی بل ادا نہیں کرتے کارواء ان کے خلاف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی کے صنعتی علاقے سائٹ بی ایریا میں نامعلوم چوروں نے ایک گودام کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے سامان پر ہاتھ صاف کر دیا۔ پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سائٹ بی تھانے کی حدود میں چوری کی یہ واردات سائٹ صنعتی ایریا، محمدی روڈ گلی نمبر 37، نزد ملک شاپ کے قریب واقع ایک گودام میں پیش آئی۔ متاثرہ گودام کے مالکان کے مطابق نامعلوم ملزمان نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گودام سے 14 لاکھ روپے مالیت کا قیمتی مال چوری کر لیا اور فرار ہو گئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس نے جائے وقوعہ کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سوڈان کی صورتحال کے باعث رواں برس 80 لاکھ سے زیادہ افراد کو خوراک کی ضرورت ہوگی۔ اقوام متحدہ اور اس کے شراکت داروں نے سوڈان میں غذائی خدمات میں پیدا ہونے والے بڑے بحران کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بحران جنگ، نقل مکانی اور صحت و خوراک کی خدمات میں کمی کی وجہ سے مسلسل بڑھ رہا ہے۔زمینی حالات 2026ء کے دوران صورتحال مزید بگڑنے کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔اقوام متحدہ کے دفتر برائے ہم آہنگیِ انسانی امور (او سی ایچ اے )نے کہا ہے کہ 2026 ء میں 84 لاکھ سے زائد افراد کو غذائی امداد کی ضرورت ہوگی جن میں 5سال...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ میں پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہو کر بیرون ملک استعمال ہونے اور ویب پر فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سینیٹر افنان اللہ نے وکیل کے ساتھ جعل سازی کا معاملہ قائمہ کمیٹی میں اٹھاتے ہوئے کہا کہ اٹارنی جنرل آفس کے کنسلٹنٹ کا جعلی پاسپورٹ استعمال کرکے جعل ساز 2023 میں بھارت پہنچ گیا، متاثرہ وکیل یہاں موجود ہے، اس سے پوچھ لیں۔ سینیٹر پلوشہ خان نے پوچھا کہ نادرا سے شناخت کیسے چوری ہو گئی، ڈیٹا چوری کیسے ہوا؟ ڈی جی پاسپورٹس نے کہا کہ شہری اپنے پاسپورٹس اور شناختی کارڈ کے کوائف واٹس ایپ پر شئیر کرتے ہیں وہاں سے لیک ہونا ممکن ہے۔سینیٹر افنان کا کہنا تھا کہ...
    پی ایم ایل این سینیٹر افنان اللہ خان کا کہنا ہے کہ تمام پاکستانیوں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر ڈال دیا گیا ہے اور معلومات کی اس چوری میں متعلقہ افسران کا ہاتھ ضرور رہا ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں سروے اور ای ٹیگز: ہماری معلومات ڈارک ویب پر بک گئیں تو کون ذمہ دار ہوگا؟ سینیٹر پلوشہ خان منگل کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کے دوران سینیٹر نے کہا کہ تمام پاکستانی شہریوں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر موجود ہے اور یہ تازہ ترین ڈیٹا ہے اور یہ اتنا مفصل اور منظم ہے کہ شاید ہمارے پاس اس سے بہتر ڈیٹا موجود نہ ہو۔ افنان اللہ خان نے کہا کہ مثال کے طور پر...
    کراچی میں بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں گرفتار ملزم عمران کو پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ شاہد علی کی عدالت میں پیش کیا، جہاں عدالت نے تفتیشی افسر کی درخواست پر ملزم کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کے خلاف 2024 کا مقدمہ زیرِ تفتیش ہے جس کے لیے جسمانی ریمانڈ درکار ہے۔ عدالت کے استفسار پر تفتیشی افسر نے کہا کہ مذکورہ مقدمہ پہلے نامعلوم ملزم کے خلاف درج تھا اور بعد میں اسے اے کلاس قرار دے دیا گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیے: درجنوں بچوں سے زیادتی کے مرتکب شخص سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے عدالت نے اے کلاس رپورٹ طلب کی تو...
    لاہور:گھر میں 17 لاکھ روپے مالیت کا سونا چوری ہونے کے واقعے کا ڈراپ سین ہو گیا، جس میں بڑی بھابی ہی واردات کی ماسٹر مائنڈ نکلی۔ ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ ویمن ریس کورس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او ویمن آمنہ جمیل کے مطابق ملزمہ نے گھر کے دیگر افراد کی غیر موجودگی میں گھر سے سونا غائب کیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمہ نے سونا چوری کرنے کے بعد اسے فروخت کر دیا اور حاصل ہونے والی رقم اپنی سہیلی کے گھر بطور امانت رکھوا دی۔ دوران تفتیش ملزمہ نے اعتراف کیا کہ اس نے پیسوں اور سونے کی لالچ میں چوری کی واردات کا ڈرامہ رچایا۔ ایس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے قومی سطح پر نئی پولیو مہم کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق یہ مہم 2 فروری سے 8 فروری 2026 تک جاری رہے گی۔ اس دوران ملک کے 159 اضلاع میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس مہم کا مقصد بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے محفوظ رکھنا اور پاکستان کو پولیو فری ممالک کی فہرست میں شامل کرنا ہے۔نیشنل ای او سی کے مطابق اس قومی مہم کے دوران پیدائش سے لے کر 5سال تک کی عمر کے تقریباً 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-08-2 اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہاہے کہ محمود خان اچکزئی کو بطور اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،تمام مسائل کا حل بات چیت سے نکل سگتا ہے اس کے سوا کوئی راستہ نہیں ہیبلوچستان کے مسائل ہوں یا کے پی تمام مسائل مل بیٹھ کر ہی حل ہوں گے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں چوری کی ایک بڑی واردات سامنے آئی ہے جہاں نامعلوم ملزمان ایک گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور غیر ملکی کرنسی لے اڑے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واردات شاہراہِ نور جہاں کے قریب نارتھ ناظم آباد بلاک جے میں واقع مکان نمبر 75A کی دوسری منزل پر پیش آئی۔ متاثرہ خاندان کے مطابق نامعلوم چوروں نے گھر میں گھس کر الماریوں کے تالے توڑے اور نہایت اطمینان کے ساتھ قیمتی سامان سمیٹا۔ متاثرہ مکان مالک نے پولیس کو دی گئی ابتدائی اطلاع میں بتایا کہ چوری ہونے والے سامان جس میں 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سونا‘ 500 یورو...
    انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک 29 سالہ سافٹ ویئر انجینئر خاتون کو شادی اور کاروباری شراکت داری کا جھانسہ دے کر 1.53 کروڑ روپے سے زائد کی رقم سے مبینہ طور پر دھوکہ دیا گیا۔  پولیس کے مطابق ملزم پہلے سے شادی شدہ ہے اور اس کی بیوی سمیت اہلِ خانہ اس منظم فراڈ میں شامل تھے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور میں سولر پینلز کا اربوں کا فراڈ، تاجروں کے پیسے کس نے ہڑپ کیے؟ متاثرہ خاتون نویہ شری جو وائٹ فیلڈ کی رہائشی ہیں، کی ملاقات مارچ 2024 میں اوکّلیگا میٹرمنیل ویب سائٹ کے ذریعے وجے راج سے ہوئی۔ ملزم نے خود کو VRG انٹرپرائزز کا...
    ملک کے 159 اضلاع میں 2 تا 8 فروری قومی پولیو مہم منعقد کی جائے گی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق 2 تا 8 فروری 2026 کی پہلی پولیو مہم میں 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ 2 تا 8 فروری 2026 کی پہلی پولیو مہم کے دوران 4 لاکھ سے زائد مرد و خواتین پولیو ورکرز اپنی ذمہ داریاں سر انجام دیں گے۔ والدین سے اپیل ہے کہ پولیو ورکرز کے لیے دروازے کھولیں اور اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلَوائیں۔ پیدائش سے 15 ماہ تک کے تمام بچوں کا حفاظتی ٹیکوں کا کورس بروقت مکمل کروائیں۔ علاوہ ازیں پولیو مہم سے متعلق معلومات کے لیے 1166 پر کال کریں...
    پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ میرین یونٹ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کھلے سمندر میں ایک کارروائی میں بڑے پیمانے پر ہائی اسپیڈ ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی معین الدین وانی کے مطابق یہ کارروائی مصدقہ اطلاع پر بلوچستان کے ساحل سے متصل علاقے مالان میں کی گئی۔ موصولہ اطلاع پر بروقت کارروائی سے سمندری راستے ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ انفورسمنٹ میرین یونٹ کی جانب سے الغفوری اور الکبیر نامی لکڑی کی دو لانچوں کو روک کر اسکی تلاشی لی تو دونوں لانچوں سے مجموعی طور پر 38ہزار 265لیٹر ہائی اسپیڈ اسمگل شدہ ہائی اسپیڈ ڈیزل برآمد ہوا۔ معین وانی...
    امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے معروف پروفیسر جیفری سیکس نے ایران میں حالیہ فسادات کا ذمہ دار امریکا اور اسرائیل کو قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران میں جو صورتحال پیدا ہو رہی ہے وہ کسی داخلی ناکامی کا نتیجہ نہیں بلکہ بیرونی مداخلت کا شاخسانہ ہے۔ پروفیسر جیفری سیکس نے کہا کہ ایران میں ایک غیر معمولی، پُرتشدد اور سفاک کھیل جاری ہے، جبکہ امریکی مین اسٹریم میڈیا اس حقیقت کو نظر انداز کر رہا ہے۔ ان کے مطابق مغربی میڈیا یہ تاثر دیتا ہے کہ ایرانی حکومت نے معیشت پر کنٹرول کھو دیا ہے، لیکن یہ نہیں بتایا جاتا کہ دراصل ایرانی معیشت کو شدید نقصان امریکی پابندیوں نے پہنچایا ہے۔ مزید پڑھیں ...
    سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی چوری کی روک تھام اور نقصانات میں کمی کے لیے میگا پراجیکٹ شروع کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت کمپنی کے 100 ہائی لاسز فیڈرز پر جدید برقی تاریں بچھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لیسکو حکام کے مطابق زیادہ نقصانات کا سبب بننے والے فیڈرز پر ایریل بنڈل کنڈکٹر (ABC) نصب کیے جائیں گے، جو ڈائریکٹ سپلائی کے ذریعے بجلی چوری کی مؤثر روک تھام میں مددگار ثابت ہوں گے۔ منصوبے کے تحت مجموعی طور پر 1300 کلومیٹر سے زائد علاقے میں جدید اے بی کنڈکٹر لگائے جائیں گے۔ شادیوں کے سیزن کے باعث برائلر گوشت کی کھپت میں اضافہ، قیمتیں برقرار یہ میگا پراجیکٹ ایشیائی ترقیاتی بینک...
    کراچی: وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے پاکستان اسٹیل میں چوریوں کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کو خط لکھ دیا۔ وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے ایف آئی اے کو خط میں پاکستان اسٹیل میں قیمتی اثاثوں، مشینری، کیبلزاوراسکریپ چوری کی مکمل تحقیقات کی درخواست کی ہے۔ واضح رہے کہ دسمبر 2025 میں 36 ٹن اسکریپ چوری میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے مسروقہ سامان برآمد کیا تھا، 24 دسمبر 2026 کو اسکریپ چوری کیس میں ملوث ملازمین اور سرپرست افسران کی نشان دہی کی گئی تھی اور دو ملازمین پر اسکریپ چوری میں سہولت کاری کا الزام تھا۔ مزید بتایا گیا کہ گمراہ کن بیان کے باعث ملزمان...
    گوجرہ( نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی سیاست نہیں بچائی بلکہ ریاست بچائی۔ گوجرہ میں نجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ جب تک لوگ اپنے فیصلے تول کر اور میرٹ پر نہیں کریں گے آپ کی تقدیر نہیں بدلے گی، پنجاب ترقیاتی کاموں میں اب سب سے آگے ہے۔ پنجاب میں کوڑا کرکٹ لوگوں کے گھروں سے اٹھایا جاتا ہے، کراچی، پشاور، کوئٹہ سے کوئی نہیں اٹھاتا، پنجاب میں کوئی کچے پکے کا ڈاکو نہیں ہے جو جرم کرتا ہے انجام کو پہنچتا ہے۔ پنجاب کے ہر علاقے میں کارپٹ سڑکوں کا جال ہے باقی کسی صوبے میں نہیں ہے۔ پنجاب میں امن ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس نے بچوں سے زیادتی کے لرزہ خیز مقدمات میں ملوث انتہائی مطلوب گروہ کو گرفتار کر کے شہر میں پھیلی خوف و ہراس کی لہر کا خاتمہ کر دیا۔100سے زاید بچوں کو نشانہ بنانے والے سفاک ملزمان کی گرفتاری پر آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی نے تفتیشی ٹیم کی کارکردگی کو مثالی قرار دیتے ہوئے بھاری نقد انعامات اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے۔ انتہائی مطلوب اور سفاک ملزم عمران کو اس کے ساتھی وقاص خان سمیت گرفتار کر لیا گیا ۔ ملزم پر 100 سے زاید بچوں کے ساتھ زیادتی کا سنگین الزام ہے، جس کا اس نے اعتراف بھی کر لیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن...
    غیر قانونی تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن پاکستان کے ٹیکس خسارے کے خاتمے کیلئے ناگزیر ہے، جبکہ حکومت غیر قانونی تجارت کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کرکے ٹیکس وصولی کے بلند اہداف حاصل کر سکتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ معروف ریسرچ انسٹیٹیوٹ اپسوس نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیکس چوری اور اسمگلنگ کے باعث مختلف اہم شعبوں میں سالانہ ایک ہزار ارب روپے سے زائد کا نقصان ہو رہا ہے اور غیر قانونی تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن پاکستان کے ٹیکس خسارے کے خاتمے کیلئے ناگزیر ہے، جبکہ حکومت غیر قانونی تجارت کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کرکے ٹیکس وصولی کے بلند اہداف حاصل کر سکتی ہے۔ اس حوالے سے ہفتہ کو یہاں سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ اعدادوشمار...
    معروف ریسرچ انسٹیٹیوٹ اپسوس نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیکس چوری اور اسمگلنگ کے باعث مختلف اہم شعبوں میں سالانہ ایک ہزار ارب روپے سے زائد کا نقصان ہو رہا ہے اور غیر قانونی تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن پاکستان کے ٹیکس خسارے کے خاتمے کے لیے ناگزیر ہے جبکہ حکومت  غیر قانونی تجارت کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کرکےٹیکس وصولی کے بلند اہداف حاصل کر سکتی ہے۔ اس حوالے سے ہفتہ کو یہاں سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ اعدادوشمار کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو موجودہ مالی سال کے پہلی ششماہی میں اپنے ہدف کے مقابلے میں 330 ارب روپے کی نمایاں کمی کا سامنا رہا ہے۔ یہ فرق معیشت میں...
    ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت کے لیے بچوں سے زیادتی ناقابلِ قبول ہے، بچوں کے تحفظ کے لیے حکومتِ سندھ نے کئی اقدامات کیے ہیں، پولیس ملزمان کو سزا دلوانے کے لیے بھرپور اقدامات کرے، شہر میں کسی درندے کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کی گرفتاری پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ چائلڈ ابیوز کے کیسز کسی صورت برداشت نہیں کروں گا، کراچی میں بچوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ ابھی تک...
    ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے بتایا کہ مختلف اضلاع کے کیسز میں ڈی این اے ایک ہی شخص کا ملا تھا اور 6 سال سے الگ کیسز میں ایک ہی ڈی این اے ملنے پر تفتیش ہوئی، تمام کیسز میں 12 سے 13 سال کے لڑکوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں ایسٹ انویسٹی گیشن ون نے رواں سال کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے دعویٰ کیا کہ ملزم نے 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کی، گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم عمران اور وقاص خان شامل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم نے...
    کراچی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد بچوں سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم عمران اور اسکے ساتھی وقاص خان کو گرفتار کر لیا ۔ ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی کے مطابق متاثرہ بچے کی نشاندہی پر ٹیپو سلطان میں کارروائی کی گئی۔ گرفتار ملزمان 2020 سے 2025 تک مختلف اضلاع میں 12 سے 13 سال کے 100سے زائد بچوں کو نشانہ بنا چکے تھے۔ پولیس کے مطابق تمام 7 درج شدہ مقدمات میں ملزم کا ڈی این اے میچ کر گیا۔تین کیسز میں بچوں نے ملزم عمران کو شناخت کیا جبکہ ایک کیس میں وقاص خان کو بھی پہچانا گیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن نے بتایا کہ ایڈیشنل آئی جی کراچی کی...
    کراچی پولیس نے رواں سال کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے دعویٰ کیا ہےکہ ہماری ٹیم نے متاثرہ بچےکی نشاندہی پر ٹیپوسلطان میں کارروائی کی، گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم عمران اور وقاص خان شامل ہیں، ملزمان 100 سے زائد بچوں سے زیادتی میں ملوث رہے جب کہ پولیس کو 2020 سے 2025 تک 7 شکایات رپورٹ ہوئی تھی۔انہوں نے بتایا کہ مختلف اضلاع کے کیسز میں ڈی این اے ایک ہی شخص کا ملا تھا اور ہمیں 6 سال سے الگ کیسز میں ایک ہی ڈی این اے ملنے پر تفتیش ہوئی، ان تمام...