2026-07-24@16:20:25 GMT
تلاش کی گنتی: 2913
«گائے کو»:
وفاقی حکومت نے ملک میں گندم کی دستیابی یقینی بنانے اور صوبوں کی ضروریات پوری کرنے کے لیے فوری طور پر 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وفاق اور چاروں صوبوں کے درمیان گندم کے ذخائر، سپلائی اور قیمتوں کی موجودہ صورتحال پر ہونے والے تفصیلی مشاورتی اجلاس میں اتفاقِ رائے سے کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:کیا اس سال پاکستان میں گندم کا بحران پیدا ہوسکتا ہے؟ اجلاس میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ عوام کو سستی اور معیاری گندم کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں تاکہ ملک میں گندم کی قلت پیدا نہ ہو اور مارکیٹ میں قیمتوں کا استحکام برقرار رکھا جا سکے۔ پاسکو...
سٹی 42 : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پانچ اگست کے جلسے کی تیاریوں کے لیے تمام پارلیمانی اراکین کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں، پانچ اگست کا جلسہ سیمی فائنل اور فیصلہ کن ہوگا، آئندہ لائحہ عمل قوم کے سامنے رکھا جائے گا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پارلیمانی اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ عوام کی سہولت کے لیے پانچ اگست کے جلسے کا مقام تبدیل کر کے پشاور موٹروے کے قریب کھلے میدان میں منتقل کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ 15 اکتوبر 2025 سے تمام آئینی و قانونی راستے اختیار کیے اور افہام و تفہیم سے مسائل حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی، پی ٹی آئی کی...
18 جولائی کو وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس اعلان کے بعد صرف ایک ہفتے میں پٹرول کی قیمت میں 15 اور ڈیزل کی قیمت میں 24 روپے کا اضافہ ہو چکا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دو ہفتے کے دوران پاکستان میں پٹرول 20 روپے اور ڈیزل 55 روپے مہنگا ہو چکا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔ 18 جولائی کو وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس اعلان کے بعد صرف ایک ہفتے میں پٹرول کی قیمت میں 15 اور ڈیزل کی قیمت میں 24 روپے کا اضافہ ہو...
ویب ڈیسک :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بلوچستان کے لوگوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، بلوچستا ن میں بسنے والے بلوچوں اور پشتونوں نے قیام پاکستان میں کلیدی کردار ادا کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان جغرافیائی لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے، جبکہ اسلام آباد چاروں صوبوں کا مشترکہ مسکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں بسنے والے بلوچوں اور پشتونوں نے قیامِ پاکستان میں کلیدی کردار ادا کیا، وزیراعظم کے مطابق قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کے تحت پنجاب نے بلوچستان کے لیے 150 ارب روپے کا حصہ دیا، جبکہ دیگر تین صوبوں نے بھی بلوچستان کے مفاد...
پیٹرول کی قیمتوں میں ہر روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور قیمت 327 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس اضافے کے بعد سرکاری و نجی شعبے کے ملازمین کی جانب سے حکومت سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ایندھن کی بڑھتی لاگت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہفتے میں دفتری حاضری کم کی جائے اور 2 روز گھر سے کام یعنی ورک فرام ہوم کی اجازت دی جائے۔ تاہم، اس وقت وفاقی حکومت کی جانب سے ہفتے میں صرف 3 دفتری دن یا 2 دن لازمی ورک فرام ہوم کرنے کی کوئی سرکاری تجویز یا منظوری سامنے نہیں آئی۔ یہ بھی پڑھیں: البتہ حکومت ماضی کی طرح توانائی کی بچت اور کفایت شعاری کے مختلف اقدامات...
جنوبی کوریا(southkorea) میں ایک معروف ریسٹورنٹ کے مالک کے خلاف میٹھے پکوانوں کی سجاوٹ کے لیے چیونٹیاں استعمال کرنے پر قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کورین استغاثہ نے عدالت سے ریسٹورنٹ کے مالک کو ایک سال قید اور تقریباً 13 ہزار 510 امریکی ڈالر جرمانے کی سزا دینے کی استدعا کی ہے۔ ریسٹورنٹ مالک نے دورانِ تفتیش اعتراف کیا کہ اس نے سوئٹ ڈشز کی ٹاپنگ کے لیے محدود پیمانے پر چیونٹیاں استعمال کیں، اس حوالے سے گاہکوں کو پہلے ہی آگاہ کر دیا جاتا تھا۔ مزیدپڑھیں:ورلڈ کپ فاتح ہسپانوی فٹبالرز کو وزن کے برابر ٹماٹر انعام میں مل گئے تفتیشی حکام کے مطابق گزشتہ چار برسوں کے دوران امریکا اور تھائی...
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 62 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پیٹرول مہنگا ہو تو موٹرسائیکل سوار متاثر نہیں ہوتے، مشیر خزانہ کے بیان پر شدید ردعمل نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 52 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 3 روپے 62 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نئی قیمتیں نافذ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں...
امریکا کے ریپبلکن اکثریتی ایوان نمائندگان (ہاؤس آف ریپریزنٹیٹوز) نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائیاں روکنے کی ہدایت دینے والی قرارداد منظور کر لی جسے کانگریس کی جانب سے صدر ٹرمپ کے لیے ایک اور علامتی پیغام قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز میں کسی بھی جہاز پر حملہ ہوا تو ایران کا بنیادی ڈھانچہ تباہ کردیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی قرارداد 214 کے مقابلے میں 208 ووٹوں سے منظور ہوئی جبکہ چار ریپبلکن ارکان نے بھی ڈیموکریٹس کا ساتھ دیتے ہوئے اس کی حمایت کی۔ یہ قرارداد واشنگٹن سے تعلق رکھنے والی ڈیموکریٹ رکن پرامیلا جے پال نے پیش کی جس میں صدر ٹرمپ کو ہدایت دی گئی ہے کہ...
کالم نگار کو بیوروکریسی کے بارے میں مبینہ ریمارکس پر نوٹس صرف مؤقف حاصل کرنے کے لیے جاری کیا گیا تھا، اس پر کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں این سی سی آئی کی بریفنگ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر سرمد علی کی قائم مقام صدارت میں پی ٹی وی ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس منعقد ہوا جس میں این سی سی آئی اے کی جانب سے سوشل میڈیا کے اعداد و شمار اور میٹا کی جانب سے قابلِ اعتراض مواد ہٹانے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ این سی سی آئی اے نے واضح کیا کہ اس سے قبل کمیٹی کو جو اعداد و شمار فراہم کیے گئے تھے، وہ میٹا کے عوامی سطح پر دستیاب ڈیٹا پر مبنی تھے۔ کمیٹی نے اس وضاحت کو قبول کیا اور تصدیق شدہ حقائق کی بنیاد پر ذمہ دارانہ رپورٹنگ کی ضرورت پر زور دیا۔کمیٹی نے...
وزیراعلی مراد علی شاہ نے تمام ڈپٹی کمشنرز، ضلعی انتظامیہ، بلدیاتی اداروں، آبپاشی حکام، محکمہ صحت، امدادی اداروں اور مقامی حکومت کے اداروں کو مکمل طور پر چوکس رہنے، ہنگامی ردعمل کی ٹیموں کو تیار رکھنے، نکاسی آب کے نظام کو فعال رکھنے اور انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے وزیر اعلی سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے سندھ بھر کی ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا ہے اور تمام متعلقہ محکموں کو احتیاطی اور ہنگامی ردعمل کے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے، کیونکہ بحیرہ عرب سے آنے والے مون سون کے طاقتور ہوائی...
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) نے حکومت کو سفارش کی ہے کہ مالی سال 2026-27 کے لیے کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے سے بڑھا کر 45 ہزار روپے کی جائے اور اس پر مؤثر و لازمی عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی، خوراک اور توانائی کی قیمتوں میں اضافے اور کمزور گھریلو معاشی حالات کے پیش نظر کم از کم اجرت کی پالیسی کو محض سالانہ اعلان کے بجائے ایک مؤثر سماجی و معاشی پالیسی کے طور پر اپنانا ضروری ہے۔ مالی سال 2026-27 کے بجٹ سے قبل حکومت کو بھجوائے گئے اپنے پالیسی نوٹ میں پائیڈ نے کہا ہے کہ مسلسل مہنگائی، خوراک اور توانائی کے شعبوں میں...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
انور عباس:پاکستان میں اطالوی سفیر ماریلینا آرمیلین نے کہا ہے کہ آئندہ تین برس میں 10500 پاکستانیوں کو لیبر موبیلیٹی معاہدے کے تحت اٹلی میں روزگار کے مواقع ملیں گے، اٹلی امریکہ ایران تنازع میں پاکستان کے ثالثی کے کردار کی بھرپور حمایت کرتا ہے، سال 2025-2026 کے لئے 3200 پاکستانی طلباء کو اطالوی جامعات میں تعلیم کے لئے وظائف فراہم کئے۔ پاکستان آسٹریلیا دوسرا ون ڈے، قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی و ٹریفک انتظامات مکمل پاکستان میں اطالوی سفارت خانے کے زیر انتظام 80 ویں اٹلی ڈے ہر عشائیے کا انتظام کیا گیا جس میں متعدد سفارتی، سیاسی و سماجی شخصیات شریک ہوئیں عشائیے کا آغاز اٹلی اور پاکستان کے قومی ترانوں سے ہوا عشائیے سے خطاب میں...
اسلام آباد کے ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال 27-2026ء کا وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا، وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، حتمی تاریخ کا تعین ابھی نہیں ہو سکا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کے ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال 27-2026ء کا وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا، قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس بھی مؤخر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ اب 5 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا، وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، حتمی تاریخ کا تعین ابھی نہیں ہو سکا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ پی ایس ڈی پی اور...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی بجٹ5جون کو پیش نہیں کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ وفاقی بجٹ پیش کرنے کی نئی تاریخ کا تعین نہیں ہوسکا، وفاقی بجٹ 8یا 12جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ قومی اقتصادی کونسل کا 3جون کو ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ یادرہے کہ اس سے قبل خیال کیا جارہا تھا کہ وفاقی بجٹ5جون کو پیش کیا جائے گا۔ مزید :
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2026ء) پنجاب حکومت نے طلبہ اور بے روزگار نوجوانوں کے لیے ایک اہم اقدام کرتے ہوئے آئندہ مالی سال میں 50ہزار الیکٹرک بائیکس اور 5 ہزار الیکٹرک ٹیکسیاں بلاسود فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق الیکٹرک بائیکس اور ای ٹیکسیوں کی بلاسود فراہمی کی تجویز کو آئندہ بجٹ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اس اقدام کا مقصد نوجوانوں کو سستی اور ماحول دوست سفری سہولت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنا ہے۔وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کے مطابق ای ٹیکسی اسکیم کے تحت مستحق افراد کو آسان اقساط اور بلاسود فنانسنگ کی سہولت فراہم کی جائے گی...
پیرو میں سیلاب متاثرین کی مدد کو جانے والا ملٹری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں کم از کم 15 افسران ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرو کی فضائیہ نے تصدیق کی ہے کہ ایم آئی -17 ہیلی کاپٹر سیلاب زدہ علاقے میں ریسکیو آپریشن میں مصروف تھا۔ روسی ساختہ اس ہیلی کاپٹر پسکو سے روانہ ہوا تھا اور سیلاب زدگان کو نکال کر محفوظ مقام پر لے جا رہا تھا اور اسی دوران ہیلی کاپٹر کا کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ پیرو فضائیہ کے بیان میں کہا گیا کہ سرچ آپریشن کے دوران ہیلی کاپٹر کا ملبہ چالا ٹاؤن آریکوئپا کے قریب تقریباً 300 کلومیٹر دور پایا گیا۔ ہیلی کاپٹر جل کر مکمل طور پر راکھ کا ڈھیر بن گیا تھا جس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دہلی: بھارتی اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی مسلم شہری کو جنونی ہندو غنڈوں سے بچانے والے دیپک کمار سے ملاقات۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اور ایم پی راہل گاندھی نے دہلی میں دیپک کمار کشیپ عرف محمد دیپک سے ملاقات کی، جو اتراکھنڈ کوٹ دوار ‘بابا’ دکان تنازع میں سرخیوں میں آئے تھے۔راہل گاندھی نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر دیپک کمار کے ساتھ اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کیں اور ان کی تعریف بھی کی۔ یہ میٹنگ راہل کی دہلی کی رہائش گاہ پر ہوئی۔دیپک کمار کی تعریف کرتے ہوئے راہل گاندھی نے لکھا کہ ہر انسان، برابر، یہ ہندوستانیت ہے، یہ محبت کی دکان ہے۔ اتراکھنڈ سے بھائی محمد دیپک سے ملاقات، اتحاد اور ہمت کا یہ...
لاہور:پولیس یونیفارم میں خاتون کے ساتھ ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا کر وائرل کرنا ڈرائیور کانسٹیبل کو مہنگا پڑ گیا۔ ایس ایس پی اختر فاروق کے مطابق کانسٹیبل ڈرائیور ظفر اقبال نے سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی کی۔ https://dailymumtaz.com/wp-content/uploads/2026/02/policemantiktok.mp4 کانسٹیبل ڈرائیور کو سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر معطل کر دیا گیا۔ آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کے حکم سے ایس ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن اختر فاروق نے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ پنجاب پولیس کے تمام ملازمین کو پولیس یونیفارم میں خاص کر کسی گانے پر ٹک ٹاک بنانے سے سختی سے منع کر رکھا ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میکسیکو کی وزارتِ دفاع کے مطابق مغربی ریاست جالسکو میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران بدنامِ زمانہ کارٹیل کا سربراہ نیمیسیو اوسیگوئرا المعروف ایل مینچو زخمی ہو گیا۔ حکام کے مطابق اسے دارالحکومت میکسیکو سٹی منتقل کیا جا رہا تھا تاہم وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق ایل مینچو طاقتور جرائم پیشہ گروہ جیلسکو نیو جنریشن کارٹل کا سربراہ تھا، جس نے کم عرصے میں عالمی سطح پر منشیات اسمگلنگ کا وسیع نیٹ ورک قائم کر لیا تھا۔ اس گروہ کا مقابلہ حریف تنظیم سینالوا کارٹل سے تھا، جس کی قیادت ماضی میں گرفتار منشیات فروش جواکین ایل چیپو گزمان کر...
’مودی کو گالی دینے والوں کو کمبل نہیں ملے گا‘: بی جے پی رہنما کا مسلم خواتین سے امتیازی سلوک کا انکشاف
بھارتی ریاست راجستھان میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق رکنِ پارلیمنٹ سکھبیر سنگھ جونپوریہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں کمبل تقسیم کرنے کے دوران مسلم خواتین کو کمبل دینے سے انکار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں سکھبیر سنگھ خواتین سے نام پوچھتے ہیں، ایک خاتون کے مسلم نام بتانے پر وہ اپنے معاونین کو ہدایت دیتے ہیں کہ اسے کمبل نہ دیا جائے۔ اس موقع پر وہ کہتے ہیں کہ جو لوگ وزیر اعظم نریندر مودی کو گالیاں دیتے ہیں، انہیں کمبل لینے کا کوئی حق نہیں۔ आज टोंक जिले की निवाई विधानसभा के ग्राम करेडा बुजुर्ग में भगवान के मंदिर पर पूर्व सांसद सुखबीर सिंह जौनापुरिया...
امریکی سفیر کا اشتعال انگیز بیان، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز جدہ: (آئی پی ایس) امریکی سفیر کے اشتعال انگیز بیان پر آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ جاری بیان کے مطابق او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 26 فروری کو طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس بلانے کا مقصد رکن ممالک کا مشترکہ مؤقف پیش کرنا ہے، اجلاس میں اسرائیلی اقدامات کے خلاف حکمت عملی تیار کی جائے گی۔ او آئی سی کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیل فلسطین کے 2 ریاستی حل کیلئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشوں کا جال بننے والوں کو ایک بار پھر واضح پیغام مل چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طارق فضل چودھری نے ایکس پرپیغام جاری کیا جس میں کہا کہ یہ سرزمین کمزور نہیں، یہ شہداء کے لہو سے مضبوط ہوئی ہے۔ افغانستان میں بھارتی سرپرستی میں پلنے والے فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں پر پاک فضائیہ کی بروقت اور مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان معصوم جانوں کا بدلہ جو دہشت گردی کی آگ میں جھونک دی گئیں، یہ صرف ایک آپریشن نہیں، یہ ہر اْس ماں کے آنسوؤں کا جواب تھا۔ انہوں نے...
پاکستان نے طویل عرصہ تحمل دکھایا اور کارروائیاں محدود علاقوں تک رکھیں: صدر آصف زرداری - فوٹو: فائل صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے، اس حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔اپنے بیان میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان نے طویل عرصہ تحمل دکھایا اور کارروائیاں محدود علاقوں تک رکھیں، تشدد کے منصوبہ ساز کہیں بھی ہوں، دسترس سے باہر نہیں رہیں گے۔صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن، استحکام اور تعاون پر مبنی تعلقات چاہتا ہے، امن صرف تب ممکن ہے جب دہشت گردی کے خلاف عملی اور سنجیدہ اقدامات ہوں۔ پاکستان کی افغانستان میں انٹیلیجنس بیس ایئراسٹرائیکس، خوارج کے 7...
سٹی 42 : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بیماری کے حوالے سے افواہیں پھیلائی گئیں۔ لکھو ڈیر لاہور میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر خطاب کے دوران ایاز صادق نے کہا کہ اگر ڈاکٹر سفارش کرے گا تو ایک ماہ کے لیے بھی اسپتال منتقل کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں، لیکن جب ڈاکٹر ہی ایسی ہدایت نہیں دے رہا تو انہیں کیسے شفٹ کیا جا سکتا ہے؟ بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں کو معائنہ کرنے کی اجازت دی گئی اور اس حوالے سے پھیلنے والی افواہیں بے بنیاد ثابت ہوئیں۔ شہر میں 255 ٹریفک حادثات...
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں کم عمر بچوں کی جانب سے مین روڈ پر کواڈ بائیک چلانے پر سخت کارروائی کی گئی ہے۔ دبئی پولیس نے 50 ہزار درہم (تقریباً 38 لاکھ پاکستانی روپے) جرمانہ عائد کرتے ہوئے بائیک ضبط کرلی۔ خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹریفک پولیس نے پیٹرولنگ کے دوران دو بچوں کو مرکزی شاہراہ پر چار پہیوں والی کواڈ بائیک چلاتے دیکھا، جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے انہیں روکا گیا اور والدین کو موقع پر طلب کیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچوں کو مصروف سڑکوں پر گاڑی یا بائیک چلانے کی اجازت دینا نہ صرف ان کی جان بلکہ دیگر شہریوں کی حفاظت کے لیے بھی شدید خطرہ بن سکتا ہے۔ اسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-1 کراچی(اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کوسٹ گارڈز نے حسن شاہ مزار کے قریب ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جس میںممنوعہ اسمگلنگ اشیاء کو نذر آتش کیا گیا۔ اس موقع پر عسکری، سول افسران اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ یہ تقریب اسمگلنگ اورمنشیات کی روک تھام اور معاشرے میں آگاہی پھیلانے کے مقصد سے منعقد کی گئی۔پاکستان کوسٹ گارڈز ملک کی ایک اہم اور قابل تعریف فورس کے طور پر پہچانی جاتی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ آٹا، پھل و دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتیں ذخیرہ اندوزی کیوجہ سے بڑھ جاتی ہیں اور مہنگائی کیوجہ سے غریب و کم آمدن والے لوگ زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ نے ماہ رمضان المبارک کے دوران ذخیرہ اندوزی اورمنافع خوری کے خلاف دائر رٹ پٹیشن پر صوبائی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں متعلقہ حکام کو رمضان میں ذخیرہ اندوزی اور خودساختہ مہنگائی روکنے کیلئے اقدامات اٹھانے کے احکامات دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ جسٹس اعجاز انور پر مشتمل بنچ نے محمد حمدان ایڈوکیٹ نے درخواست پر پرسماعت کی جس میں چیف سیکرٹری، محکمہ فوڈ حکام اور کمشنر...
حکام کا کہنا ہے کہ صوبے میں ٹیکس قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائیاں مزید تیز کی جا رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ انتظامیہ نے ٹیکسیشن قوانین کی خلاف ورزی پر کوئٹہ کے تین مشہور ریسٹورانٹس کو سیل کر دیا ہے۔ بلوچستان ریونیو اتھارٹی حکام کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ہدایات پر سیلز ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے پرنس روڈ پر قائم گرین ہوٹل، طوغی روڈ پر قائم گلشن کڑاہی اور میلینیم مال میں مون ریسٹورنٹ کو ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق صوبے میں ٹیکس قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے کارروائیاں مزید تیز کی...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کوئلے سے یوریا بنانے کا منصوبہ تھر اور پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ منصوبے سے متعلق فوجی فرٹلائیزر کمپنی اور سندھ حکومت کے درمیان اہم بیٹھک ہوئی، جہانگیر پراچہ سمیت سینئر حکام شریک تھے۔مراد علی شاہ نے کہا منصوبے سے یوریا درآمد میں کمی آئیگی۔ اور ممکنہ طور پر 260 ملین ڈالر تک برآمدات سے قومی خزانے کو فائدہ ہوگا، سندھ حکومت کو سالانہ تقریباً 5.5 ملین ڈالر تک رائلٹی ملنے کا امکان ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(نمائندہ خصوصی)بنگلا دیش کے الیکشن کی خصوصی کوریج کے لیے روزنامہ جسارت کے چیف آپریٹنگ آفیسر سید طاہر اکبر کی قیادت میں ویب منیجر نذیرالحسن اور جسارت ڈیجیٹل کے انچارج سید عامر اشرف پر مشتمل وفد نے حالیہ انتخابات میں جماعت اسلامی کی شاندار کامیابی کے بعد امیر جماعت اسلامی بنگلادیش ڈاکٹر شفیق الرحمن سے ملاقات کی اور انہیں جسارت کی یادگاری شیلڈ پیش کیا۔ڈاکٹر شفیق الرحمن نے یاد گاری شیلڈ وصول کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ سید ابو الاعلی مودودیؒ کا لگایا ہوا پودا آج دنیا بھر میں ایک تناور درخت بن کر باطل کے سینے میں خنجر گھونپ رہاہے۔جسارت ڈیجیٹل کی ٹیم...
نائیجیریا کی ریاست زمفارا کے ایک گاؤں پر مسلح افراد نے حملہ کر کے کم از کم 50 افراد کو قتل کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق حملہ آوروں نے شام تقریباً 5 بجے گاؤں پر دھاوا بولا اور صبح ساڑھے 3 بجے تک کارروائیاں جاری رکھیں۔ مسلح افراد نے متعدد گھروں کو آگ لگا دی جبکہ جان بچا کر فرار ہونے کی کوشش کرنے والوں پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق حملے کے دوران کئی خواتین اور بچوں کو بھی اغوا کرلیا گیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے گاؤں میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا اور بڑی تعداد میں لوگوں کو یرغمال بنایا۔ مزید پڑھیں برطانوی...
امریکیوں کو خوش کرنے کیلئے ہمارے کسانوں کی قربانی کیوں دی گئی، ہند-امریکہ معاہدہ پر راہل گاندھی کا ردعمل
کانگریس رکن پارلیمنٹ نے امریکہ میں اڈانی سے متعلق مقدمات اور ایپسٹین معاملے کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ کچھ فائلیں منظرعام پر نہیں لائی گئیں، جن میں اہم نام شامل ہوسکتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے لیڈر اور کانگریس کے سینیئر لیڈر راہل گاندھی نے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ہونے والے تجارتی معاہدے پر وزیراعظم نریندر مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاہدے سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہندوستان زیادہ مراعات دے رہا ہے جبکہ بدلے میں کم فائدہ حاصل کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ صورتحال امریکہ کے سامنے مکمل طور پر جھک جانے کے مترادف ہے۔ راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ...
جسارت ڈیجیٹل ٹیم کی بنگلادیش انتخابات کی تاریخی کوریج: امیر جماعت اسلامی بنگلادیش کو یادگاری شیلڈ پیش
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش کے حالیہ انتخابات کی عالمی میڈیا کوریج کے دوران پاکستانی میڈیا ٹیم کی سرگرمیاں توجہ کا مرکز بن گئیں، جہاں خصوصی رپورٹنگ اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہا اور صحافتی و سفارتی سطح پر روابط کو فروغ دیا گیا۔روزنامہ جسارت کے چیف آپریٹنگ آفیسر سید طاہر اکبر کی قیادت میں بنگلا دیش کے الیکشن کی خصوصی کوریج کے لیے ویب منیجر نذیرالحسن اور جسارت ڈیجیٹل کے انچارج سید عامر اشرف کے ہمراہ ڈھاکا پہنچے، الیکشن میں جماعت اسلامی بنگلادیشن کی شاندار کامیابی کے بعد امیر جماعت اسلامی بنگلادیشن ڈاکٹر شیفق الرحمن کو جسارت کی یادگاری شیلڈ پیش کی ۔ڈاکٹر شفیق الرحمن نے یاد گاری شیلڈ وصول کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن...
میرٹ پر بھرتی یقینی بنانے کا فیصلہ،سکھر آئی بی اے کے تعاون سے اسپیشل ایمپلائمنٹ ایکسچینج قائم وزیراعلی سید مراد علی شاہ کی خصوصی افراد کیلئے اے آئی جاب پورٹل اور شکایتی نظام کی منظوری وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے بھر میں خصوصی افرادکے لیے روزگار کے مواقع اور ادارہ جاتی معاونت کو مثر بنانے کے مقصد سے اسپیشل ایمپلائمنٹ ایکسچینج جاب پورٹل اور شکایات کے ازالے کے نظام کی تیاری کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلی سندھ نے یہ فیصلہ بروز جمعرات وزیراعلی ہاس میں ایک اعلی سطحی اجلاس کے دوران کیا گیا۔، وزیراعلی سندھ نے زور دیا کہ ٹیکنالوجی اور ادارہ جاتی معاونت کے ذریعے خصوصی افراد کو بااختیار بنانا سندھایمپلائیمنٹ آف پرسنز وتھ ڈس-ایبلٹیز...
سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب نے اپنی عمرہ کی ویڈیوز پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سامعہ حجاب نے ناقدین کو جواب دیا اور کہا کہ ایک گناہ گار دوسرے گناہ گار کو کس طرح جج کرسکتا ہے؟ انسٹاگرام پر 8 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنے والی انفلوئنسر ان دنوں مکہ مکرمہ میں موجود ہیں، جہاں وہ رمضان المبارک عبادت میں گزار رہی ہیں۔ انہوں نے عمرہ بھی ادا کیا، تاہم ان کے اس اقدام پر بعض سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کی۔ ان کی پوسٹس کے کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے لکھا گیا کہ گناہ کرنے کے بعد اب معافی مانگنے مکہ پہنچ...
برطانیہ کا ایران پر حملے کیلئے امریکا کو اپنے فوجی اڈے دینے سے انکار WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز لندن: (آئی پی ایس) برطانیہ نے امریکی فورسز کو ایران پر حملے کیلئے اپنے فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے ممکنہ امریکی کارروائی کیلئے آر اے ایف فیئر فیلڈ اور ڈیاگو گارسیا کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کے خدشے کی بنیاد پر اجازت مسترد کی، امریکی صدر ٹرمپ نے برطانیہ کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے چگوس آئی لینڈز معاہدے پر اعتراض کیا۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران پر ممکنہ...
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرلیا اور کہا کہ مہنگائی کی شرح قابو میں رہی ہے۔ آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ آئی ایم ایف کا وفد 25 فروری سے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے بتایا کہ آئی ایم ایف وفد اس دورے کے دوران توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت تیسرے جبکہ ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) کے دوسرے جائزے پر بات چیت کرے گا۔ ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے اعتراف کیا کہ ای ایف ایف کے تحت پاکستان کی پالیسیوں سے معیشت...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے سروس میٹر میں وفاقی حکومت کی اپیل زائد المیعاد قرار دے کر خارج کر دی۔ عدالت عظمیٰ کی جسٹس عائشہ ملک نے فیصلہ دیا کہ حکومت کو بھی عدالت میں وہی پروٹوکول ملے گا جو عام آدمی کو ملتا ہے، حکومت کوئی انوکھا سائل نہیں، اسے بھی عام شہری کی طرح قانون ماننا پڑے گا، ریاست شہریوں سے تو قانون منواتی ہے، لیکن خود بہانے بناتی ہے۔ سپریم کورٹ نے سروس میٹر میں تاخیر معاف کرنے کی حکومتی استدعا بھی مسترد کردی اور قرار دیا کہ دفتروں کے اندر رولز یا انتظامی مشکل وقت کی پابندی سے اوپر نہیں ہو سکتے، حکومت کے مطابق افسر کے تبادلے کی وجہ سے فائلیں دفتر رہیں، اپیل...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رمضان سے قبل دعوے محض دعوے ہی رہے، مہنگائی کے باعث شہری مشکلات کا شکار۔ ذرائع کے مطابق شہر میں رمضان سستا بازار کے نام پر صرف ایک مقام پر سٹالز لگائے گئے لیکن سبزیوں اور پھلوں کی دوکانوں پر کہیں بھی سرکاری نرخ نامہ دکھائی نہیں دے رہا۔ سرکاری نرخ نامے کے مطابق آلو 25 روپے، مارکیٹ میں 50 روپے فی کلو میں دستیاب پیاز کا ریٹ 60 روپے مقرر ہے جبکہ مارکیٹ میں 70 سے 80 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں رمضان سے قبل 50 سے 70 روپے تک اضافہ ہوا ہے۔
ویب ڈیسک:گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان اب ترقی کی منازل پر جا رہا ہے، اب کوئی ہمیں روک نہیں سکتا ۔ امید رمضان کے عنوان سے پہلے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے گورنرسندھ نے بتایا کہ مہمان خصوصی اطالوی قونصل جنرل نےبھی روزہ رکھا تھا اورساتھ ہی افطار کیا۔ کامران ٹیسوری نے کہا کہ اطالوی قونصل جنرل نے قرعہ اندازی کی، خوش نصیب نازیہ امتیاز کے نام 120 گز کا پلاٹ نکلا۔ لاہور:ٹرانسپورٹرز کو 15 دن کی مہلت، لین ڈسپلن یقینی بنانے کی ہدایت جاری گورنر سندھ نے بتایا کہ قرعہ اندازی کے ذریعے عزیز اللہ اور سیدہ کونین کو عمرے کے ٹکٹ دیے گئے جبکہ معروف نعت خواں قاری وحید ظفرقاسمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں ایمازون کی ڈیلیوری وین جی پی ایس پر نقشہ دیکھتے ہوئے دلدل میں پھنس گئی۔ یہ علاقہ برطانیہ کی وزارتِ دفاع کی شوٹنگ رینج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ ایچ ایم کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ اہلکاروں نے ٹیمز ایسچوئری میں 6میل طویل پیدل چلنے والے راستے دی بروم وے پر رسپانڈ کیا۔ ایمازون ڈرائیور جی پی ایس کی رہنمائی سے فاؤلنیس آئی لینڈ تک جانا چاہ رہا تھا لیکن غلطی سے ایسیکس گریٹ ویکرنگ میں موجود بروم وے میں پھنس گیا اور وین فوراً ہی دلدل میں پھنس گئی۔ کوسٹ گارڈ کا کہنا تھا کہ بروم وے کا راستہ گاڑیوں کے لیے نہیں ہے یہاں سے صرف پیدل جانا...
اپنے بیان میں پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین نے کہا کہ مسلم ممالک کو بھی باہمی اختلافات بھلا کر اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، تاکہ کسی بیرونی جارحیت کا مؤثر جواب دیا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے امریکی جارحیت کے حوالے سے کہا ہے کہ ایران پر کسی بھی قسم کی جارحیت نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کے امن کو شدید خطرات سے دوچار کر سکتی ہے، اگر ایران پر حملے کی کوئی بھی کوشش کی گئی تو اس کے نتائج سنگین ہوں گے اور یہ اقدام امریکا اور اس کے اتحادیوں کو مہنگا پڑ سکتا ہے۔ اپنے بیان میں ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ امریکا کو اپنے ناپاک...
امریکا ایران کیخلاف بڑے پیمانے پر فوجی تیاری کر رہا ہے، جو 2003ء کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں سب سے بڑی تعیناتی ہے۔ امریکی حکام نے ڈیاگو گارشیا کے فوجی اڈے کا ذکر کیا ہے، جو برطانیہ کے زیرانتظام ہے لیکن امریکا کو اسکے استعمال کیلئے صرف اطلاع دینا ہوتی ہے، اجازت لینا نہیں ہوتی۔ اسلام ٹائمز۔ برطانیہ نے ایران کے خلاف اپنے فوجی اڈے امریکا کو دینے انکار کر دیا۔ برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف میں شائع مضمون کے مطابق برطانوی وزیرِاعظم سر کیئر اسٹارمر نے امریکا کو اپنے فضائی اڈوں کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایران پر ممکنہ فضائی حملے کے لیے برطانیہ سے برطانوی رائل...
دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کی مختلف شعبوں میں بھرپور شمولیت کے بعد ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے اے آئی کو باقاعدہ اعلیٰ تعلیمی نصاب کا حصہ بناتے ہوئے اہم ترین ہدایات جاری کر دی ہیں۔ حکومتی زیر نگرانی چلنے والی اور پرائیویٹ سیکٹر سے متعلق جامعات کے سربراہان کے نام جاری مراسلے میں ایچ ای سی نے اے آئی کی نصاب میں شمولیت کے لیے گائیڈ لائن جاری کی ہیں، جس کے بعد ایچ ای سی نے تمام ڈگری پروگراموں میں مصنوعی ذہانت پر لازمی 3 کریڈٹ گھنٹوں کے کورس کی شمولیت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت نے ’اے آئی‘ کو نصاب کا حصہ بنانے کے لیے اقدامات شروع کردیے مصنوعی ذہانت کورس سال 2026 کے تعلیمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان نے اپنے سرکاری زرمبادلہ ذخائر کو سہارا دینے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کے قلیل مدتی تجارتی قرض کے حصول کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ سہولت برطانیہ کے معروف بینک سٹینڈرڈ چارٹرڈ سے حاصل کی جا رہی ہے، جس کی مدت 6 سے 9 ماہ کے درمیان ہوگی۔مزید بتایا گیا ہے کہ حکومت اس ٹریڈ فنانس کی ٹرم شیٹ قبول کر چکی ہے اور باقاعدہ معاہدہ جلد طے پانے کا امکان ہے۔اس قرض پر متوقع شرح سود تقریباً 6.3 فیصد ہوگی، جو سیکیورڈ اوور نائٹ فنانسنگ ریٹ (SOFR) کے ساتھ اضافی مارجن پر مبنی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ حاصل کی جانے والی رقم خام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعتِ اسلامی سندھ کاشف شیخ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر فوری قابو پانے کے لیے کرپشن فری ہنگامی اقدامات اور خصوصاً رمضان شریف کے بابرکت مہینے میں عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کرنے کا حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی آٹا، چینی، گھی، دالیں، سبزیاں اور دیگر ضروری اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ تشویشناک اورحکومتی رٹ پرسوالیہ نشان ہے۔ ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کے باعث عام آدمی شدید مشکلات کا شکار ہے، جس کا سدباب کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ صوبائی امیرنے زوردیا کہ پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو فعال ، سرکاری نرخ ناموں پر سختی سے عمل درآمد اور...
اپنے بیان میں جماعت اسلامی سندھ کے امیر نے کہا کہ پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو فعال، سرکاری نرخ ناموں پر سختی سے عملدرآمد اور گراں فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر فوری قابو پانے کیلئے کرپشن فری ہنگامی اقدامات اور خصوصاً رمضان شریف کے بابرکت مہینے میں عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کرنے کا حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی آٹا، چینی، گھی، دالیں، سبزیاں اور دیگر ضروری اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ تشویشناک اورحکومتی رٹ پر سوالیہ نشان ہے، ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کے باعث عام آدمی شدید مشکلات...
اپنے ایک بیان میں تركیہ كے صدر كا کہنا تھا کہ انقرہ، امریکہ اور ایران کے درمیان بحران کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا خواہاں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ترکیہ کے صدر "رجب طیب اردگان" نے "ایران" کے خلاف امریکی دھمکیوں پر اپنا ردعمل ظاہر کیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے کہا کہ ایران پر حملہ کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں۔ ہم نے امریکیوں کو اس بات سے آگاہ کر دیا ہے کہ ہم، ایران میں فوجی مداخلت کے خلاف ہیں۔ انہوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ، امریکہ اور ایران کے درمیان بحران کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا خواہاں ہے۔ اسی سلسلے میں انقرہ، دونوں فریقوں کے ساتھ رابطے میں ہے۔ ترکیہ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-8-1 حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن سندھ کے صدر شکیل احمد شیخ ،مرکزی نائب صدر تشکیل احمد صدیقی ، نائب صدر قاسم جمال، جنرل سیکرٹری محمد عمر شر، حیدرآباد زون کے صدر عبد القیوم بھٹی، سینئر نائب صدر مبین راجپوت،جنرل سیکرٹری اعجاز حسین ، سیکرٹری اطلاعات محمد احسن شیخ اور دیگر عہدیدران نے اپنے مشترکہ بیان میں حکومت کی جانب سے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ہی ہوشربا مہنگائی میںغریب محنت کشوں کی مشکلات کا سامنا ہے مزید یہ کہ حیدرآباد واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے غریب محنت کشوں کو پچھلے 16 ماہ سے زاید تنخواہوں کی ادائیگی نہیں ہوئی ہے جو کہ انکا بنیادی حق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ ساجد حسین مہیسر اور ایڈووکیٹ سچل بھٹی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکمرانوں نے سندھ کو مکمل طور پر لا قانونیت کے حوالے کر دیا ہے۔ پیرونمل میں بے دردی سے قتل کیے گئے ویرسی کولہی کے ورثا لاش سڑک پر رکھ کر قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے ہیں مگر پولیس قاتلوں کو گرفتار نہیں کر رہی۔نواب ولی محمد کے قریب گاؤں اسماعیل بھنڈ میں امداد بھنڈ، اس کی معصوم بیٹی صدف اور بھتیجی زرقون بھنڈ کو قتل کیا گیا جبکہ فائرنگ سے دیگر عورتیں اور بچے شدید زخمی ہوئے۔ ورثا قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاج کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے سولہ فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظرثانی کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں سات روپے 32 پیسے فی لٹر اضافہ کا اعلان کیا تھا جب کہ اس سے اگلے ہی روز لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی سات روپے 31 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں چار روپے 73 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے ان اضافوں کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے، ڈیزل کی 275 روپے 70 پیسے، لائٹ ڈیزل کی 161 روپے 72 پیسے اور مٹی کے تیل کی نئی قیمت 180 روپے 53 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ جس سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کی چوہدری شوگر ملز میں بطور گارنٹی جمع کرائی گئی رقم کی واپسی کیلئے دائر درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے نیب کو ایک ہفتے میں انویسٹی گیشن بند کرنے کے لیے احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔ فیصلہ کے مطابق نیب ایک ہفتے کے اندر کیس بند کرنے کا ریفرنس احتساب عدالت لاہور میں دائر کرے۔ فیصلے میں مزید کہا گیا کہ احتساب عدالت ایک ماہ میں ریفرنس پر فیصلہ کرے گی۔ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلہ میں کہا گیا کہ درخواست گزار نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو بطور جمع...
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے 40 لاکھ خاندانوں کو رمضان نگہبان کارڈ دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت رمضان نگہبان پروگرام کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں انہوں نے رمضان المبارک میں مہنگائی کے روک تھام، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ نے رمضان المبارک میں مارکیٹوں، شاپنگ سنٹر اوقات کار کی پابندی ہٹانے کا بھی اعلان کردیا۔ مریم نواز نے کہا کہ ماہ رمضان میں مہنگائی کا جن باہر نکل آتا ہے لہٰذا تمام کمشنر اور ڈپٹی کمشنرز اپنے فرائض بخوبی سرانجام دیں۔ مریم نواز نے کہا کہ رمضان المبارک میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ بے روزگار اور...
سندھ حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے لیے اشیائے ضروریہ کی سرکاری قیمتیں مقرر کر دی گئی ہیں، تاہم بازاروں میں پہلے ہی روزمرہ استعمال کی اشیا مہنگی ہو چکی ہیں۔ شہری انتظامیہ نے نرخ نامے تو جاری کر دیے ہیں لیکن مہنگائی پر قابو پانے کے لیے کوئی مؤثر کارروائی دکھائی نہیں دے رہی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زیادہ تر دکاندار، خصوصاً پھل فروش، سرکاری قیمتوں کو ’غیر حقیقت پسندانہ‘ قرار دے کر نظر انداز کر دیتے ہیں، جس کے نتیجے میں صارفین کو کئی اشیا سرکاری نرخ سے دگنی قیمت پر خریدنا پڑتی ہیں۔ قیمتوں کا تعین کس سے مشاورت کے بعد؟ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قیمتوں کا تعین چیئرمین کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آبا د(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے رہنمائوںپروفیسرمحبوب الزماںبٹ ، یاسر کھارا ایڈووکیٹ ،میاںطاہرایوب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے حکومتی فیصلہ کو مہنگائی کے مارے عوام کے زخموں پر نمک پاشی کرنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری دنیامیں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے آغازپر قیمتوںمیں کمی کردی جاتی ہے مگر حکومت نے عوام پرپیٹرول بم گرادیاہے جس مہنگائی کاطوفان آئے گا۔ رمضان المبارک رحمت، برکت اور آسانی کا مہینہ ہے مگر حکومت نے اس مقدس مہینے کو بھی مہنگائی کے عذاب میں تبدیل کر دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ صرف ایندھن تک محدود نہیں رہتا بلکہ اس کے اثرات براہِ راست اشیائے خوردونوش،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل کنزیومر موومنٹ نے مہنگائی کے خاتمے اور پرائس کنٹرول کے لیے صارفین کی نمائندہ کانفرنس میں منظور کرائی گئیں قرارداد اور سفارشات وزیر اعلی سندھ و دیگر متعلقہ وزراء کو ارسال کر دیں- قرارداد کے تجویز کنندہ سید شہزاد مظہر صدر نیشنل کنزیومر موومنٹ سندھ و تائید کنندہ شکیل بیگ کنزیومر رائٹس پروٹیکشن کونسل کے ذمہ دار کے مطابق حکومت سندھ مہنگائی کو قابو کرنے میں ناکام ہے رمضان المبارک سے قبل کمشنرز کے روایتی اور نمائشی اقدامات غریب عوام کو ریلیف نہیں دے پاتے غیر معیاری اشیاء کی فروخت ناپ تول میں کمی اور بے قابو قیمتیں اور ذخیرہ اندوزی عمومی شکایات ہیں کیلا، کینو، امرود و ٹماٹر و دیگر اشیائے خوردونوش...
حب میں اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کے دوران علی حسن زہری نے کہا کہ اگر ایم پی اے شب چلی بھی جائے تو مشیر بن جاؤنگا۔ بلوچستان میں حکومت پیپلز پارٹی کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر علی حسن زہری کا کہنا ہے کہ اگر ان کی بلوچستان اسمبلی کی رکنیت ختم بھی ہو گئی تو وہ مشیر بن سکتے ہیں۔ بلوچستان میں ان کی اپنی حکومت ہے۔ یہ بات انہوں نے حب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ علی حسن زہری نے کہا کہ اگر ایم پی اے شب چلی بھی جائے تو مشیر بن جاؤں گا۔ بلوچستان میں حکومت پیپلز پارٹی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیف سیکرٹری بلوچستان سے تمام...
(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی کی رپورٹ آگئی، پی ٹی آئی والوں کو اچھا نہیں لگ رہا ہو گا کہ ان کی صحت ٹھیک ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اپوزیشن لیڈر تبدیل کرلیے، وزیر اعلیٰ تبدیل کرکے دیکھ لیا، اب ان کے پاس وکٹم کارڈ کے علاوہ کچھ نہیں بچا۔ طلال چوہدری نے کہا کہ کسی کو کہاں رکھنا ہے کون سی دوا دینی ہے کیا علاج کرنا ہے اس کا فیصلہ ڈاکٹرز کریں گے، یہ فیصلہ نہ مریض خود کر سکتا ہے، نہ وکیل کرسکتا ہے اور نہ ان کی جماعت یہ فیصلہ کر سکتی ہے۔وزیر مملکت برائے...
’اگر میرا باپ مرگیا تو پی ٹی آئی کو معاف نہیں کروں گا‘، سڑکیں بند ہونے کے سبب نوجوان غصے سے بے قابو
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق خدشات اور انہیں مناسب طبی سہولیات کی فراہمی کے مطالبے پر شروع ہونے والا احتجاج عوام کے لیے مشکلات کا سبب بن گیا۔ جمعے کے روز شروع ہونے والے اس احتجاج کے باعث پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے اسلام آباد اور ملک کے دیگر حصوں کا سفر کرنے والے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے والی اہم شاہراہوں، موٹرویز اور جی ٹی روڈ کو مختلف مقامات پر بند کر دیا جس کے نتیجے میں ٹریفک کی روانی معطل ہو گئی۔ سڑکوں کی بندش کے باعث کئی ایمبولینسز کو راستہ نہیں دیا گیا،...
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہر شعبے میں شفافیت یقینی بنا رہے ہیں، تمام معاشی اشاریے مثبت رجحان ظاہر کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرکاری ملکیتی اداروں میں بہتری لانا ہماری ذمے داری ہے، گزشتہ 3 سال میں خسارے کم ہوئے ہیں، مختلف شعبوں میں اصلاحات متعارف کرا رہے ہیں۔ 25 کروڑ کی آبادی کو حکومت روزگار نہیں دے سکتی: محمد اورنگزیبوزیرِ خزانہ محمد اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ 25 کروڑ کی آبادی کو حکومت روزگار نہیں دے سکتی، حکومت کا کام نوکریاں دینا نہیں، نجی شعبہ ہی روزگار کے مواقع پیدا کرتا ہے۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ کچھ کمپنیوں کے منافع میں کمی واقع ہوئی...
مجرموں کو شادی میں مدعو کرنا اور ان کے ساتھ تصاویر بنوانا مہنگا پڑ گیا، پولیس کانسٹیبل ملازمت سے برطرف
راجستھان پولیس کے ایک کانسٹیبل کو اپنی شادی کی تقریب میں مبینہ طور پر خطرناک اور مطلوب ملزمان کی شرکت پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے بعد حکام نے فوری طور پر محکمانہ کارروائی عمل میں لائی۔ برطرف کیے جانے والے کانسٹیبل اشوک بشنوئی ضلع جھالاواڑ میں تعینات اسپیشل ٹیم کا حصہ تھے۔ ان کی شادی ناگور میں منعقد ہوئی جہاں راجستھان اور مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے متعدد مبینہ جرائم پیشہ افراد نے شرکت کی۔ یہ بھی پڑھیں: بسم اللہ پڑھ کر رشوت لینے والا پولیس اہلکار گرفتار، نوکری سے برطرف ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بعض افراد دلہے کے ہمراہ تصاویر بنوا رہے ہیں اور تقریب کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 7 روپے 32 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 180 روپے 53 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔نئی قیمتوں...
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ نوجوان اس ملک کا سب سے بڑا سرمایہ ہیں اور انہیں آگے لانا حکومت کی ترجیح ہے۔ ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے آئی ٹی کورس میں داخلے کے لیے منعقدہ انٹری ٹیسٹ کے موقع پر امیدواروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل نیشن پاکستان پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر آج نوجوانوں کو آئی ٹی کی معیاری تربیت دی جائے تو پاکستان بہت جلد ترقی کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی ٹی سہولیات کی فراہمی کے لیے ڈیجیٹل شناخت بنانے پر کام جاری ہے جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-01-18 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات رواں ماہ کے آخری عشرے میں شروع ہوں گے، جس کے لیے آئی ایم ایف جائزہ مشن 25 فروری کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد جولائی تا دسمبر 2025 کے دوران معاشی کارکردگی اور طے شدہ اہداف میں پیش رفت کا جائزہ لے گا، جس کے دوران مشن کو ٹیکس اصلاحات، توانائی شعبے، مانیٹری پالیسی اور نجکاری پروگرام خصوصاً پی آئی اے کی فروخت سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ پرائمری بجٹ سرپلس اور صوبائی کیش سرپلس کے اہداف تو پورے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)معروف غیر سرکاری سماجی تنظیم جاگو جگاؤ نے ڈاکٹر این اے بلوچ ماڈل اسکول،اولڈ کیمپس کے علامہ آئی آئی قاضی ہال میں ’’آل حیدرآباد سہ لسانی انٹر کالجز ڈیکلیمیشن کونٹیسٹ 2026 کا انعقاد کیا جس میں مختلف کالجوں کے 45 طلبہ نے حصہ لیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی کمشنر حیدرآباد فیاض حسین عباسی تھے جنہوں نے جاگو جگاؤ کے منتظمین کی جانب سے بامعنی اور فکر انگیز موضوعات کے انتخاب کو سراہا اور طلبہ کے اعتماد، تحقیق اور زبان پر عبور کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ ”عزت کردار اور دیانت داری سے حاصل ہوتی ہے۔ ہماری نوجوان نسل کو چاہیے کہ وہ علم، تنقیدی سوچ اور مضبوط اقدار کے ساتھ خود کو تیار کرے...
کانگریس لیڈر نے دعویٰ کیا تھا کہ انکے پاس ایسی مصدقہ معلومات ہیں جو امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلوں میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری اور انل امبانی کے نام سے متعلق ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھیلیش یادو نے رافیل لڑاکا طیاروں کی خریداری اور بھارت-امریکہ معاشی تعلقات کے تناظر میں مودی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے "میک اِن انڈیا" اور "اِسکل انڈیا" جیسے پروگراموں پر سوالات اٹھائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی "ایپسٹین فائلز" پر بحث نہیں کرنا چاہتی، تاہم سوشل میڈیا کے بڑھتے اثرات اور امریکہ کے ساتھ بھارت کی معاشی شراکت داری پر سنجیدہ غور ضروری ہے۔ اکھلیش یادو نے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کے لئے عالمی مالیاتی ادارے کا جائزہ مشن 25 فروری کو پاکستان کا دورہ کرے گا اور تقریباً دو ہفتے قیام کرے گا۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف وفد جولائی تا دسمبر 2025 کے دوران معاشی کارکردگی اور مقررہ اہداف میں پیشرفت کا جائزہ لے گا، مشن کو ٹیکس اصلاحات، توانائی شعبے، مانیٹری پالیسی اور زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔ پرائمری بجٹ سرپلس، صوبائی کیش سرپلس اورصوبائی ٹیکس ہدف پورا کرلیا گیا، جولائی تا دسمبر 2025 ٹیکس ہدف پورا نہ ہوسکا، 329 ارب روپے شارٹ فال رہا،...
سلیکان ویلی (ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے ایک ایسا پیٹنٹ حاصل کر لیا ہے جس میں ایسی ٹیکنالوجی کی تفصیل دی گئی ہے جو کسی صارف کی غیر موجودگی یا وفات کے بعد بھی اس کی سوشل میڈیا سرگرمی کو بحال رکھ سکتی ہے۔ مغربی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک بڑا لینگویج ماڈل صارف کے ماضی کے رویّے، پوسٹس، کمنٹس اور دیگر سرگرمیوں کی بنیاد پر اس کی آن لائن موجودگی کو سمولیٹ کر سکتا ہے۔ پیٹنٹ دستاویز میں کہا گیا ہے کہ اگر صارف طویل عرصے تک پلیٹ فارم سے دور رہے یا اس کا انتقال ہو جائے تو یہ نظام اس کی جانب سے پوسٹس، لائکس، کمنٹس اور ڈائریکٹ میسجز کے جوابات بھی تیار کر سکتا ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)باچا خان یونیورسٹی میں بھارتی ترانہ گانے پر ڈسپلنری کمیٹی نے چار طالب علموں کو یونیورسٹی سے خارج کر دیا۔ باچا خان یونیورسٹی میں دو روز قبل چند طلبہ کی جانب سے بھارتی ترانہ پیش کیاگیا اور نعرہ بازی کی گئی اور بعد ازاں اس اقدام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی۔یونیورسٹی انتظامیہ نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے جامعہ کی ڈسپلنری کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا جہاں کمیٹی کے 73 ویں اجلاس کے دوران واقعے میں ملوث فارمیسی ڈپارٹمنٹ کے چار طالب علموں کو فوری طور پر جامعہ سے نکالنے کا فیصلہ کیا گیا۔باچا خان یونیورسٹی کی جانب سے اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مذکور چاروں طلبہ کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کو لمبو(مانیٹر نگ ڈ یسک )آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2026ء کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا، بارش کی وجہ سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا گروپ اے کا اہم میچ آج کولمبو میں شیڈول ہے اور دونوں ٹیموں کی جانب سے بھرپور تیاری کی جارہی ہے لیکن کولمبو کے غیر متوقع موسم کی وجہ سے پاک بھارت ٹاکرا متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ سری لنکن محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ Bay of Bengal میں کم دباؤ کا نظام بن رہا ہے، جس کے باعث اتوار کی شام ہونے والے پاک بھارت میچ میں بارش کا قوی امکان ہے۔ بارش کے...
یونیورسٹی میں دو روز قبل چند طلبہ کی جانب سے بھارتی ترانہ گایا گیا اور نعرہ بازی کی گئی اور بعد ازاں اس اقدام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ باچا خان یونیورسٹی میں بھارتی ترانہ گانے پر ڈسپلنری کمیٹی نے چار طالب علموں کو یونیورسٹی سے خارج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق باچا خان یونیورسٹی میں دو روز قبل چند طلبہ کی جانب سے بھارتی ترانہ گایا گیا اور نعرہ بازی کی گئی اور بعد ازاں اس اقدام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے جامعہ کی ڈسپلنری کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا، جہاں کمیٹی کے 73 ویں اجلاس کے دوران واقعے میں...
سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا کہ میرے پاکستانیوں! عمران خان صاحب کی صحت میرے لیے سیاست سے بڑھ کر ہے۔ اُن کی صحت پر نہ میں خود سیاست کروں گا اور نہ ہی کسی کو کرنے دوں گا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت پر خود سیاست کروں گا اور نہ کسی کو کرنے دوں گا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا کہ میرے پاکستانیوں! عمران خان صاحب کی صحت میرے لیے سیاست سے بڑھ کر ہے۔ اُن کی صحت پر نہ میں خود...
نریندرا مودی ہندوستان-امریکہ عبوری تجارتی معاہدے میں ٹیرف کی شرائط پر ملک کو گمراہ کررہا ہے، راہل گاندھی
کانگریس ممبر پارلیمنٹ نے کہا کہ جب میں نے پارلیمنٹ میں بنگلہ دیش کو دی جانے والی خصوصی چھوٹ کے بارے میں سوال اٹھایا تو مودی حکومت کے ایک وزیر نے جواب دیا کہ اگر ہم وہی فوائد چاہتے ہیں تو ہمیں امریکہ سے کپاس درآمد کرنا پڑیگی۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ہفتہ کو وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی حکومت پر ہندوستان-امریکہ عبوری تجارتی معاہدے میں ٹیرف کی شرائط پر ملک کو گمراہ کرنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ اس معاہدے سے ہندوستان میں کپاس کے کسانوں اور ٹیکسٹائل برآمد کنندگان بری طرح متاثر ہوں گے۔ راہل گاندھی نے نشاندہی کی کہ ہندوستانی ٹیکسٹائل پر...
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت 24 کروڑ افراد کو نوکریاں فراہم نہیں کر سکتی، معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے۔ انہوں نے یہ بات لاہور میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) میں پاکستان اکنامک گروتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ مزید پڑھیں: پی آئی اے کی نجکاری ملکی معیشت پر بڑھتا ہوا اعتماد ہے، خواجہ آصف کا اظہار اطمینان وزیر خزانہ نے کہاکہ معیشت میں استحکام ہے اور زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تعمیراتی شعبے میں کام جاری ہے اور ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن سے شفافیت بڑھے گی اور محصولات...
اسلام آباد( آئی این پی )عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی حکام کے ساتھ بجلی کی قیمتوں میں مجوزہ تبدیلیوں پر بات چیت کر رہا ہے، تاہم ان تبدیلیوں کا بوجھ متوسط یا کم آمدنی والے افراد پر نہیں پڑنا چاہئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستانی حکام کے ساتھ جاری بات چیت میں اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ آیا نرخوں میں مجوزہ تبدیلیاں وعدوں سے مطابقت رکھتی ہیں یا نہیں اور میکرو اکنامک استحکام، بشمول مہنگائی، پر ان کے ممکنہ اثرات کا تخمینہ لگایا جائے گا۔پاکستان نے بجلی کی قیمتوں میں مجوزہ بڑی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے جن کے بارے...
ویب ڈیسک : حکومت پاکستان نے گھریلو بجلی کی بچت اور توانائی کے تحفظ کیلئے روشن پنکھا روشن پاکستان پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔ نیشنل انرجی کنزرویشن اتھارٹی (نییکا) کے مطابق پروگرام میں حصہ لینے والے گھرانےhttps://efan.gov.pk ویب پورٹل یا موبائل ایپ کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں، اہل درخواست دہندگان کو پرانے پنکھے 5ـ اسٹار توانائی بچانے والے نئے ماڈلز سے بدلنے کے لیے مالی تعاون فراہم کیا جائے گا جو کہ پنکھوں کی تعداد اور اہلیت کے حساب سے 12 ہزار سے 3 لاکھ روپے تک ہوسکتا ہے۔ بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں افسران کو اہم ہدایات نئے پنکھے انسٹالیشن کے بعد پرانے پنکھے ناقابل استعمال بنا دیے جائیں گے تاکہ دوبارہ استعمال...
ہیوسٹن (ویب ڈیسک) ماہرین فلکیات نے کہا کہ رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو آ رہا ہے، تاہم یہ پاکستان سمیت ایشیا کے زیادہ تر ممالک میں دکھائی نہیں دے گا۔ سپیس ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق یہ گرہن انٹارکٹکا میں دور افتادہ حصے میں دکھائی دے گا اور سورج آگ کے ایک گولے کی طرح نظر آئے گا، یسا اس وقت ہو گا جب چاند اپنے بیضوی مدار میں عین سورج کے سامنے آ جائے گا۔ چاند مکمل طور پر سورج کو ڈھانپ نہیں پاتا اس لیے سورج کی کرنیں سرخی مائل دکھائی دیں گی اور چاند کا سایہ سورج پر پھیلتا چلا جائے گا اور سورج بھی ایک روشن چاند کی مانند نظارہ پیش...
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت پر خود سیاست کروں گا نہ کسی کو کرنے دوں گا۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے جاری کردہ پیغام میں وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی نے کہا کہ میرے پاکستانیو! عمران خان کی صحت میرے لیے سیاست سے بڑھ کر ہے، اُن کی صحت پر نہ میں خود سیاست کروں گا اور نہ ہی کسی کو کرنے دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم میں عمران خان کے لیے بے انتہا محبت کی وجہ سے جو اس وقت غم اور غصہ پایا جا رہا ہے اُس کا مُجھے بخوبی احساس ہے، لیکن اس کو ہم نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پالیسی ایڈوائزری بورڈ ایف پی سی سی آئی کے سربراہ اورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری کوبرآمدکنندگان کیلئے ایک تاریخی پیش رفت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان کی تجارتی پالیسی میں بنیادی تبدیلی ہے کیونکہ برآمدات میں اضافے کی جنگ صرف بیوروکریسی کے ذریعے نہیں جیتی جا سکتی۔تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے، میاں زاہد حسین نے کہا کہ ای ڈی ایف بورڈ میں نجی شعبے کے چار برآمد کنندگان، ایک سرفہرست نان ٹیکسٹائل برآمد کنندہ، زراعت، آئی ٹی، اور صنعت کے شعبوں سے ایک ایک نمائندے، صدر ایف پی سی سی آئی، چیئرپرسن پی بی سی، اور حکومت...