2025-12-15@02:43:18 GMT
تلاش کی گنتی: 18935
«دین کا لیبل»:
شارجہ کے حکام نے جعلی برطانوی ویزوں پر سفر کرنے کی کوشش کرنے والے پانچ پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرکے ڈیپورٹ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ پانچوں افراد برطانیہ جانے کے لیے جعلی سفری دستاویزات استعمال کر رہے تھے جو مبینہ طور پر انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹوں کی مدد سے تیار کی گئی تھیں۔ پانچوں...
پنجاب کے دارالحکومت میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی فرخ جاوید مون کی گرفتاری کیلیے پولیس نے گھر پر چھاپہ مارا تاہم کامیابی نہیں مل سکی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی ایم پی اے فرخ جاوید مون کے گھر گارڈن ٹاؤن میں پولیس نے چھاپہ مارا تاہم ایم پی اے کے گھر...
خط میں زور دیا ہے کہ یورپی یونین بین الاقوامی قانون کے تحت مؤقف اختیار کریں اور فلسطینیوں کے خلاف جاری نسل کشی میں شراکت داری ختم کریں، خط میں ارکانِ پارلیمنٹ نے کایا کالاس سے اپیل کی کہ یورپی یونین اور اسرائیل ایسوسی ایشن کے معاہدوں کو معطل کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ یورپی پارلیمنٹ...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر)خیبر پختون خواہ کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اسلام آباد کے اہم دورے پر پہنچ گئے ہیں، جہاں امکان ہے کہ وہ کئی اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ یہ ان کا وزارتِ اعلیٰ سے مستعفی ہونے کے بعد پہلا دورہ ہے اور حالیہ دنوں میں بانی پی ٹی آئی...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے ٹانک اور لکی مروت میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں پاک فوج کی دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت...
بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں نیا بل متعارف کرایا گیا ہے، جسے ’رائٹ ٹو ڈسکنکٹ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس بل کے تحت تجویز دی گئی ہے کہ ہر ملازم کو یہ قانونی حق حاصل ہونا چاہیے کہ وہ دفتری اوقات کے بعد یا چھٹی کے دنوں میں اپنے پیشہ ورانہ...
بین الاقوامی کرپٹو ایکسچینج کمپنی بائنانس کی سینئر قیادت نے پاکستان کا دورہ کیا، جس دوران وفد نے وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں ڈیجیٹل اثاثہ جات کے قواعد و ضوابط کو مؤثر اور مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ بائنانس کے وفد کی...
نیوزی لینڈ میں فیلڈ رپورٹنگ کے دوران ایک غیر متوقع اور تکلیف دہ واقعہ پیش آیا، جب ایک پرندہ اچانک خاتون رپورٹر کے چہرے سے ٹکرا گیا۔ یہ لمحہ کیمرے میں محفوظ ہوگیا اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ 32 سالہ رپورٹر جیسیکا ٹائسن آکلینڈ کے بریٹو مارٹ اسکوائر کے قریب براہِ راست رپورٹنگ کر...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیشنل گیمز کا دو دہائیوں بعد کراچی میں انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سندھ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے وژن پر کار فرما ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 35 ویں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب سے...
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ سرکاری بیانیہ کبھی بھی اصلی بیانیہ نہیں ہوتا۔لاہور میں انٹرنیشنل پنجابی کانفرنس میں خطاب میں ندیم افضل چن نے کہا کہ نوجوان نسل دلیر ہے عادل حکمران آئیں گے تو بیانیہ بنے گا۔انہوں نے کہا کہ سرکاری بیانیہ کبھی بھی اصلی بیانیہ نہیں...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اڈیالہ جیل کے باہر وقت ضائع کرنے کے بجائے عوام کی خدمت پر توجہ دیں، کیونکہ عوام نے انہیں عوامی فلاح کے لیے منتخب کیا ہے، جیل کے باہر بیٹھنے کے لیے نہیں۔ گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ سسٹم کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب...
لاہور کے علاقے گلبرگ میں ایک آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی جانب سے ایک فیملی کو ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آیا، جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ واقعے کے مطابق، ایک اوورسیز پاکستانی کی فیملی نے گلبرگ سے کینٹ جانے کے لیے آن لائن ٹیکسی بک کی...
اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹھٹھہ پولیس کی عدالت کے باہر موجودگی کی اطلاع پر وکلا مشتعل ہوگئے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں اعلیٰ عدالت کے باہر وکلاء ایک مرتبہ پھر پولیس پر سرعام برس پڑے، انسپکٹر اور اہلکاروں پر گھونسوں اور لاتوں کی بارش کر دی۔ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا جس کی ویڈیو...
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی : فائل فوٹو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ صوبہ توانائی میں خود کفالت اور آمدن کے نئے ذرائع کی جانب بڑھ رہا ہے، سرمایہ کاری کے تحفظ کیلئے امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ...
قدرتی وسائل پر مقامی آبادی کا پہلا حق، امن و امان پر سمجھوتہ نہیں کیا جائےگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ قدرتی وسائل پر مقامی آبادی کا پہلا حق ہے، حکومت سرمایہ کاری کے تحفظ کے لیے امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرےگی۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی زیر صدارت میراں بلاک کے شیئرز کی پارٹنر اداروں کو منتقلی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں صوبائی...
بلوچستان میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں بی آر اے (براہمداغ بگٹی گروپ) کے معروف کمانڈر وڈیرہ نور علی چاکرانی نے اپنے 100 سے زائد ساتھیوں کے ہمراہ ریاست کے سامنے سرینڈر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نور علی چاکرانی اور ان کے ساتھیوں نے پاکستان ہاؤس سوئی میں باقاعدہ طور پر...
ملک میں خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو چکا، آنے والے دنوں میں مزید خوشخبریاں ملیں گی، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے، شاندار کارکردگی پر اگلا الکیشن بھی جیتیں گے، مریم نواز پنجاب میں ترقی کے نئے باب رقم کر رہی ہیں، ماس ٹرانزٹ سسٹم سے گوجرانوالہ کے عوام کی تقدیر بدلیے گی، ملک ترقی و...
سٹی 42 : سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نیشنل گیمز کا آغاز دو دہائیوں کے طویل وقفہ کے بعد دوبارہ کراچی میں منعقد کیے گئے ہیں، ہمیں دیگر صوبوں ، علاقوں اور محکموں کے کھلاڑیوں کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا ہے، نیشنل گیمز کا ایونٹ ملک کے...
ویب ڈیسک :وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں کامیابی سے لیکر مہنگائی میں کمی تک ہر شعبے پر شہباز شریف کی مہر ہے۔ گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ سسٹم کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوا زشریف کی میراث آج پنجاب...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لودھراں میں کمسن بچے کے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعے کو سنگین غفلت قرار دیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر لودھراں کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ مریم...
وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور کوریا کی شراکت داری میں اہم پیش رفت کے طور پر اسلام آباد میں پاک۔کوریا سولر پینل ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں صدر KOICA اور سفیر جمہوریہ کوریا نے شرکت کی، جبکہ وفاقی وزیر خالد مگسی نے کہا...
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں پاکستان ہاؤس میں بلوچ ریپبلیکن آرمی (براہمداغ بگٹی گروہ) کے بڑے کمانڈر وڈیرہ نورعلی چاکرانی نے اپنے 100 سے زائد ساتھیوں کے ہمراہ ریاست کے سامنے سرنڈر کرتے ہوئے ہتھیار ڈال دیے۔ میرآفتاب بگٹی کی موجودگی میں سرنڈر کرنے والے افراد سے پاکستان سے وفاداری کا...
خیبر پختونخوا: پاک فوج کی دو علیحدہ کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9 خوارج ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 6 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) خیبر پختونخوا میں پاک فوج کی دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ تنظیم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 9 خوارج ہلاک ہو گئے۔آئی ایس پی...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز - فوٹو: فائل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں شادیوں میں ون ڈش کی خلاف ورزی اور لاؤڈ اسپیکر کے غیر ضروری استعمال سے متعلق کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ون...
یورپی یونین نے ’ایکس‘ پر ڈیجیٹل سروسز ایکٹ کی شفافیت سے متعلق دفعات کی خلاف ورزی پر 120 ملین یورو کا تاریخی جرمانہ عائد کردیا ہے۔ یہ فیصلہ نہ صرف یورپی قوانین کے تحت اپنی نوعیت کی پہلی بڑی کارروائی ہے بلکہ اس نے آزادیٔ اظہار سے متعلق بھی ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور ائیرپورٹ پر شارجہ سے آنے والے 5 پاکستانی مسافروں کو جعلی برطانوی ویزوں کے باعث ڈی پورٹ کر کے حراست میں لے لیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق یہ افراد رواں سال وزٹ ویزے پر لاہور سے ملائیشیا گئے تھے اور بعد میں جعلی دستاویزات کے ذریعے برطانیہ جانے کی کوشش...
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو متنازعہ ٹویٹ کیس کیس میں صفائی کا موقع نہ دینے پر عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بار اعلامیہ میں کہا گیا کہ آج وکلا کیجانب سے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ اسلام آباد بار...
آرٹس کونسل میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کا آج 37 واں روز ہے۔ 39 روزہ عالمی ثقافتی میلے میں آج دوپہر اطالوی پرفارمنس آرٹس اور تھیٹر ورکشاپ ہوگی۔ شام 4 بجے فلسطین سے متعلق فلم ’نو اَدر لینڈ‘ کی اسکریننگ کی جائے گی جبکہ شام 7 بجے غیرملکی فنکاروں کی جانب سے انسانی...
قصورکے قریب خاتون نے مبینہ طور پر خود کو آگ لگا دی جسے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ مذکورہ خاتون کے شوہر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اہلیہ نے پولیس کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا، انصاف نہ ملنے پر خود کو آگ لگائی۔ دوسری جانب پولیس ترجمان کا کہنا ہے...
ذرائع کے مطابق روح اللہ مہدی نے بھارتی پارلیمنٹ کے جاری اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان صحافی ارفاز احمد کے گھر کو قطعی طور پر غیر قانونی طریقے سے مسمار کیا گیا۔ ااسلام ٹائمز۔ نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما اور سری نگر سے بھارتی پارلیمنٹ کے رکن آغا روح اللہ مہدی...
ذرائع کے مطابق روح اللہ مہدی نے بھارتی پارلیمنٹ کے جاری اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان صحافی ارفاز احمد کے گھر کو قطعی طور پر غیر قانونی طریقے سے مسمار کیا گیا۔ ااسلام ٹائمز۔ نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما اور سری نگر سے بھارتی پارلیمنٹ کے رکن آغا روح اللہ مہدی...
اسلام آباد: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف متنازعہ ٹویٹ کیس شدت اختیار کرگیا۔ اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے کل ہڑتال کا اعلان کردیا۔ بار اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو کیس میں صفائی کا موقع نہ دینے کی مذمت کرتے ہیں،...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں جعلی دستاویزات پر بیرون ممالک جانے والے مسافروں کے خلاف شکنجہ سخت کرنے کیلئے متعدد اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں پروٹیکٹر کے اجراء کے نظام...
اسلام آباد (وقائع نگار+ نوائے وقت رپورٹ) قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر پیر کی شام تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کے روز ایوان زیریں کا اجلاس پریذائیڈنگ آفیسر نزہت صادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔ ایوان کی کارروائی شروع ہوئی تو نو منتخب رکن بلال بدر نے حلف...
اسلام آباد (خبرنگار) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ لاجز کا اچانک دورہ کیا، برسوں سے تعطل کا شکار 104اضافی فیملی سوٹس اور سرونٹ کوارٹرز کے تعمیراتی منصوبے کا جائزہ لیا۔سپیکر نے سی ڈی اے حکام کو ہدایت کی منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ گنڈا سنگھ والا کے مبینہ زیادتی کیس میں انصاف نہ ملنے پر نوجوان لڑکی نے خود کو آگ لگا لی۔متاثرہ لڑکی جمیلہ کے والد نے بتایا کہ اس کی بیٹی نے ڈی ایس پی کے گن مین کانسٹیبل رفیق کے خلاف احتجاجا آگ لگائی، کانسٹیبل کئی ماہ تک لڑکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں بڑے پیمانے پر سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے بعد سڑک کابڑا حصہ بیٹھ گیا۔ اس دوران لوگوں کی بڑی تعداد زندگی خطرے میں ڈال کر یہ منظر دیکھتی رہی۔ واقعے کی وڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ شہری خطرے سے بے پروا ہوکر سڑک کے قریب دھنسنے کا منظر...
صوبائی وزیربلدیات ناصر حسین شاہ کا ملائیشیا کے قونصل جنرل ہرمن ہردیناتا احمد، پروفیسر نازلی حسین وائس چانسلر،بشیر جان محمد کے ہمراہ کھارادر جنرل اسپتال میںبی ایم جے اسکول آف نرسنگ کے کانووکیشن موقع پرگروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر)اعلی و ارفع مقصد پر وقف ادارے اور شخصیات قومی اثاثہ ہوتے ہیں۔ تعلیم اور صحت بنیادی ضرورت ہوتی ہے اور کسی بھی معاشرے کی زندگی اور کامیابی کی ضمانت ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کھارادر جنرل ہسپتال اسکول آف نرسنگ کے پہلے کانووکیشن تقریب...
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ نے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا، تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں شریک متعدد اراکین نے مؤقف اختیار کیا کہ سلمان اکرم راجا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا میں کچھ فیصلے حقیقت، شواہد اور انصاف پر مبنی ہوتے ہیں، اور کچھ محض سیاسی خوف، علاقائی مصلحتوں اور طاقت کے اندھے استعمال کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ اخوان المسلمین کو ’’دہشت گرد‘‘ قرار دینے کی تازہ بین الاقوامی کوشش اسی دوسری قسم کے فیصلوں کی بدترین مثال ہے۔ ایک ایسا فیصلہ جو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز