2025-11-06@23:30:04 GMT
تلاش کی گنتی: 147525
«مشاورت جاری»:
سندھ میں 17 سالوں سے برسر اقتدار پیپلز پارٹی 2008 سے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوتی آ رہی ہے کہ پیپلز پارٹی نے جنرل پرویز مشرف اور نواز شریف، مسلم لیگ (ق) کے طویل اقتداری دور کے بعد 2008 میں بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد ہمدردی کا ووٹ حاصل کیا تھا...
تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ایک سال کے دوران حکومت کے ذمے قرض میں تقریباً 10 ہزار ارب کا اضافہ ہوا ہے۔ اس رپورٹ میں کئی خدشات بھی بیان کیے گئے ہیں۔ معاشی سست روی کا ہونا، شرح سود کے متعلق زرمبادلہ ذخائرکا دباؤ اور دیگر خطرات کا موجود ہونا۔ اس طرح اب مجموعی قرضہ...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان سماجی انصاف، جامع ترقی اور عالمی یکجہتی کے لیے پرعزم ہے، قطر کے شہر دوحہ میں دوسری عالمی سماجی ترقی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے اور سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش...
خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایک تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے۔ اسلام ٹائمز۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات کے دوران ایران کے میزائل دفاعی نظام اور عسکری صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے اہم معاملے کے پیش نظر وزیراعظم نے تمام وفاقی وزراءاور ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے فوری طور پر منسوخ کر دیے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ تمام وزراءاور پارلیمانی ارکان اسلام آباد میں موجود رہیں تاکہ...
اسلام ٹائمز: چشم دید گواہوں کے بیانات، بین الاقوامی صحافیوں کی رپورٹیں اور تاریخی ریکارڈز اس بات کی واضح گواہی دیتے ہیں کہ نومبر1947ء کو جموں میں ایک منظم اور منصوبہ بند نسل کشی (Genocide) ہوئی۔ یہ صرف مذہبی بنیادوں پر فساد نہیں تھا، بلکہ ایک سیاسی منصوبہ تھا، جسکا مقصد مسلمانوں کو جموں سے...
اسلام ٹائمز: شیعہ شناخت اور شہری مزاحمت سے دینی ربط اس طرح سے ظاہر ہوتا ہے کہ ممدانی نے عاشورا کی مجالس میں شرکت اور امام حسینؑ کی تعلیمات پر زور دے کر ایثار، انصاف اور مزاحمت کے مفاہیم کو امریکی شہری سیاست کے ساتھ جوڑا۔ انہوں نے اسلاموفوبیا کی مذمت کی اور نیویارک میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوتھل : مکران کوسٹل ہائی وے پر ایک اور خونی حادثہ ، کنڈ ملیر کے قریب مسافر کوچ اور گیس باﺅزر میں تصادم 5 افراد زندہ جل گئے، دو شدید زخمی، باقی مسافروں نے مسافر کوچ سے کود کر جان بچائی۔ ریسکیو اور پولیس ذرائع کے مطابق کنڈ ملیر کے قریب دلتوس چڑھائی کے...
MUMBAI: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو ایک اور قانونی مشکل کا سامنا ہے جہاں راجستھان میں کوٹا کنزیومر کورٹ نے انہیں باقاعدہ نوٹس جاری کردیا ہے۔ بھارتی ویب سائٹ کے مطابق سلمان خان پر الزام ہے کہ راج شری کمپنی کی اسپائسی مصنوعات پروموٹ کر رہے ہیں اور ایک اشتہار میں سلمان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برلن: جرمنی نے مالی اور تکنیکی تعاون کی مد میں 2025-2026 کے لیے 114 ملین یورو کے نئے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کیا، جو کلیدی شعبوں ، ماحولیاتی تحفظ و توانائی، پائیدار اقتصادی ترقی و فنی تربیت، اور سماجی تحفظ پر مرکوز ہوگا۔میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان اور جرمنی کی حکومت کے درمیان...
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کل تک اسحاق ڈار کہہ رہے تھے 26ویں آئینی ترمیم ہضم نہیں ہورہی اور اب 27ویں کہیں اور سے لائی جارہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا...
ماڑی پور گریکس بلال جمپ کے قریب ٹریفک حادثے میں شیر خوار بچی جاں بحق جبکہ متوفیہ کے والدین اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایدھی کے رضا کار موقع پر پہنچ گئے اور بچی کی لاش اور زخمیوں کو سول اسپتال پہنچایا جہاں متوفیہ کی شناخت 15 ماہ...
جرمنی نے پاکستان کیلیے 114 ملین (11 کروڑ چالیس لاکھ یورو) ترقیاتی پیکج کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور جرمنی کی حکومت کے درمیان 2025 کے دو طرفہ ترقیاتی تعاون سے متعلق مذاکرات بدھ کو اسلام آباد میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئے۔ مذاکرات کی مشترکہ صدارت سیکرٹری اقتصادی امور محمد حمیر کریم،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمشق: شامی صدر احمد الشرعہ برازیل کے شہر بیلم میں ہونے والے اقوامِ متحدہ کے ماحولیاتی سربراہی اجلاس (COP30) میں شرکت کریں گے، یہ پہلا موقع ہے کہ کسی شامی صدر نے 1995 سے جاری اقوامِ متحدہ کے کلائمیٹ کانفرنس سلسلے میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔صدر مملکت کے میڈیا دفتر کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چمن: بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں آوارہ کتوں کے حملے نے شہریوں کو خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا، جب ہندوسوز چوک پر ہونے والے افسوسناک واقعے میں 11 معصوم بچے زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے کھیلنے کے لیے گلی میں موجود تھے...
—فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا فیصل آباد پولیس نے چوہے پکڑنے والے نوجوان استاد قمر کو شہرت حاصل کرنے کے لیے چوہےاور نیولے کی لڑائی کروانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر حراست میں لے لیا۔تاہم ویڈیو ڈیڑھ سال پرانی ہونے پر استاد قمر چوہے والے کو تنبیہ کر کے چھوڑ دیا...
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کی چیئرپرسن شیری رحمان نے کہا ہے کہ دنیا تیزی سے غیر معمولی تبدیلیوں سے گزر رہی ہے، ایسے وقت میں پائیدار ترقی کے لیے امن اور مؤثر قانون سازی ناگزیر ہو چکی ہے۔ پائیدار...
تھائی لینڈ میں جاری مس یونیورس کے لیے مقابلۂ حسن تنازع کا شکار ہوگیا جس پر مقابلے میں شریک حسیناؤں نے شدید احتجاج کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے مقابلہ مس یونیورس کی ایک تقریب میں اُس وقت ماحول گرم ہوگیا جب ایونٹ کے ایگزیکیٹو ڈائریکٹر ناوت اِتسر گریسل نے مس میکسیکو فاطمہ بوش کو...
کراچی میں نمائش چورنگی بند ہونے سے شہر بھر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوا جس کی وجہ سے ہزاروں شہری رُل گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نمائش چورنگی بند ہونے کی وجہ سے ملحقہ علاقوں میں بدترین ٹریفک جام ہونے سے ہزاروں شہری بری طرح سے رل گئے۔ وزیر اعلیٰ سندھ اور وزیر داخلہ...
جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اپوزیشن اتحاد کے وفد نے ملاقات کی ہے، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر غور کیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان سے ملنے والوں میں نامزد اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، اسد قیصر، علامہ راجا ناصر عباس اور دیگر شامل تھے۔ اسلام آباد:پشتونخواہ...
سعودی عرب میں ڈیجیٹل گورنمنٹ فورم 2025 کا آغاز ریاض میں شاندار انداز میں ہوا۔ یہ بھی پڑھیں: مدینہ منورہ اور ریاض یونیسکو کے تخلیقی شہروں کی فہرست میں شامل سعودی گزٹ کے مطابق یہ فورم ڈیجیٹل گورنمنٹ اتھارٹی کے زیرِ اہتمام ’اب ہمارا مستقبل‘ کے نعرے کے تحت منعقد کیا جا رہا ہے۔ فورم کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس: فرانس کے مغربی ساحل سے دور واقع سیاحتی جزیرے اولیرون (Oléron) میں ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں ایک شخص نے اپنی گاڑی راہگیروں اور سائیکل سواروں پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔غیر ملکی میڈیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صنعا:۔ یمن کے جنوبی صوبے ابین کی العرقوب شاہراہ پر مسافر بس اور فوکسی برانڈ کی ایک گاڑی میں خوفناک تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 34افراد جاں بحق ہو گئے، 5مسافروںکو بچا لیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق خوفناک تصادم کے فوری بعد مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی...
ملتان پریس کلب اور جماعت اسلامی کے مابین معاہدہ، پریس کلب کے ممبرز اور ان کے بچوں کے لیے مفت آئی ٹی کورسز کا اعلان
صدر ملتان پریس کلب شکیل انجم نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ صحافی برادری اور ان کے خاندان نہ صرف پیشہ ورانہ طور پر مضبوط ہوں بلکہ جدید دور کے تقاضوں سے بھی ہم آہنگ رہیں، آئی ٹی کورسز کی مفت فراہمی صحافیوں کے بچوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرے گی۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رواں سال کا سب سے بڑا اور روشن ’سپر مون‘ آسٹریلیا میں نمودار ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سڈنی کے بونڈائی بیچ پر’ سپرمون‘ کا شاندار نظارہ، شہریوں نے خوشی منائی گئی، نومبر کے سپرمون نے رات کو دن بنا دیا،ساحل پر سیاحوں کا رش بڑھ گیا۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ...
اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ پولیس نے گھروں میں گھس کر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایس آئی یو پولیس کے مطابق گرفتار ڈاکوؤں کی شناخت دوست سہتو اور شعیب احمد کے نام سے کی گئی جن کے قبضے سے 2 پستول اور گولیاں...
پاکستان تحریک انصاف کا وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گیا جبکہ اس سے قبل 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے سینیٹر فیصل واوڈا نے جے یو آئی کے سربراہ سے ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا وفد چیئرمین بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں جے یو آئی سربراہ کی رہائش...
فلپائن میں آنے والے طاقتور طوفان کالماگی نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہر طرف لاشیں اور گھروں کا ملبہ پڑا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن فوج کا یو ایچ-ون ہیلی کاپٹر جزیرہ منڈاناؤ کے علاقے اگوسان ڈیلسور کے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں انجام دے رہا تھا۔ اس دروان امدادی ہیلی کاپٹر...
کنونشن میں سابق ڈویژنل صدر آئی ایس او ملتان علامہ غضنفر علی حیدری، سابق یونٹ صدر ڈاکٹر الطاف باقر، ڈاکٹر تصدق مہدی نے امامیہ نواجونوں سے گفتگو کی، ضلعی صدر سید مطاہر حسین شیرازی نے نومنتخب یونٹ صدر سے عہدے کا حلف لیا۔ پروگرام میں ریجنل صدر علی مصدق، طلبا امامیہ، سینئر برادران اور سابقین...
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تین دہائیوں بعد جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کے حکم کے فوراً بعد امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل’منٹ مین تھری‘کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ تجربہ بدھ کی صبح کیلیفورنیا کے ’وینڈن برگ اسپیس فورس بیس‘ سے کیا گیا۔ امریکی ایئر فورس گلوبل اسٹرائیک...
چین میں مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ترقی اور اختراع کی رفتار تیز ہوتی جا رہی ہے جہاں لاکھوں نئے ماہرین، طلبہ اور شوقیہ ڈویلپرز اس انقلابی ٹیکنالوجی کا حصہ بن رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: چین مصنوعی ذہانت کے میدان میں امریکا کو پچھاڑنے کے لیے کوشاں مشرقی چین کے صوبے آنہوئی کے دارالحکومت ہفی...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائی کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے۔ جعلی پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے افغان شہری اب نادرا کے ریڈار پر آگئے۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق نادرا کے خصوصی سافٹ ویئر کی مدد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:۔ اسپیشل جج سینٹرل گوجرانوالہ کی عدالت میں زیر سماعت لیبیا کشتی حادثے کے ایک اور اہم مقدمہ 222/2023 میں فیصلہ سنایا گیا۔فاضل جج نے سماعت مکمل کرتے ہوئے ندیم اسلم اور محمد اسلم کو مزید 20، 20سال قید بامشقت اور 14, 14 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ مجرموں کو امیگریشن...
برلن: (ویب ڈیسک) اردن کی ملکہ رانیہ عبداللہ نے جرمنی کے دورے کے دوران اسرائیلی حکام کی جانب سے غزہ جنگ کے بارے میں استعمال کی جانے والی زبان کو نازی دور کے پروپیگنڈا سے تشبیہ دی ہے۔ ملکہ رانیہ نے ون ینگ ورلڈ سمٹ میں نوجوان مندوبین سے خطاب کرتے ہوئے خبردار...
جاپان نے ملک کے شمالی پہاڑی علاقوں میں ریچھوں کے غیر معمولی اور ہلاکت خیز حملوں کے بعد فوجی دستے تعینات کردیے ہیں تاکہ مقامی حکام کو ریچھوں کو قابو کرنے میں مدد دی جا سکے۔ یہ کارروائی بدھ کے روز کازونو نامی قصبے میں شروع کی گئی، جو گھنے جنگلات سے گھرا ہوا ہے...
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی محکمۂ دفاع کو فوری طور پر نیوکلیئر ہتھیاروں کی ٹیسٹنگ دوبارہ شروع کرنے کی ہدایت دی ہے، جس پر روس نے بھی جوابی اقدامات کی تیاری شروع کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ناسا کا طلبہ کے لیے چاند و مریخ روور چیلنج کا اعلان روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اپنی...
سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی نے آئین کے آرٹیکل 243 میں ترمیم کے حوالے سے تجویز دی ہے کہ ایک چیف آف ڈیفنس اسٹاف ہونا چاہیے، جس کے نیچے تمام فورسز کے ادارے ہوں۔’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں اشتر اوصاف علی نے فیڈرل کورٹ بنانے کی بھی تجویز دی جو کہ ہر...
اے این پی رہنما ایمل ولی—فائل فوٹو بلوچستان ہائی کورٹ نے اے این پی رہنما ایمل ولی کے بطور سینیٹر انتخاب کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ایمل ولی خان کی سینیٹ الیکشن میں کامیابی مکمل طور پر آئینی و قانونی ہے۔جسٹس محمد...
اسلام آباد: پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات شیڈول کے مطابق کل (جمعرات) استنبول میں ہوں گے، جس کے لیے مشیر قومی سلامتی سمیت وفد ترکیہ روانہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شیڈول کے مطابق کل (جمعرات) استنبول میں ہوگا اور اگر...
پاکستان اور افغان طالبان مذاکرات شیڈول کے مطابق جمعرات کو استنبول میں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شیڈول کے مطابق (جمعرات) کو استنبول میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اگر افغان طالبان کی جانب سے کسی سینئر وزیر کی شرکت کی تصدیق ہو جاتی ہے تو...
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) ہندوستانی فوج جسے ایک منظم، شفاف اور حب الوطنی کا مظہر قرار دیا جاتا ہے، حقیقی طور پر اپنی خواتین افسران کو جنسی ہراسانی، جسمانی حملوں اور دھمکیوں سے محفوظ رکھنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔ اس کے اندرونی نظام کی خرابی اچھے ماحول کی حامل فوج...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی نے آئین کے آرٹیکل 243 میں ترمیم کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ایک چیف آف ڈیفنس سٹاف کا عہدہ قائم کیا جائے، جس کے ماتحت تمام مسلح افواج کے ادارے ہوں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں...
پنجاب کابینہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی باضابطہ توثیق کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 5 November, 2025 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )پنجاب کابینہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی باضابطہ توثیق کر دی۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت صوبائی کابینہ کیاجلاس میں اہم فیصلے ہوئے۔ صوبائی کابینہ نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوٹاوا: کینیڈا کی حکومت نے 141 ارب کینیڈین ڈالر (121 ارب امریکی ڈالر) کا نیا وفاقی بجٹ پیش کردیا، جسے وزیراعظم مارک کارنی نے امریکی تجارتی پابندیوں کے اثرات سے نمٹنے اور ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے ایک جامع منصوبہ قرار دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بجٹ پارلیمنٹ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 8 رہنماؤں کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے، جن میں اسد قیصر، شبلی فراز، عمر ایوب اور علی نواز اعوان سمیت دیگر شامل ہیں۔ دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے کی سماعت...
کیمبرج بورڈ کے اے اور او لیول کے امتحانات میں امتیازی نمبر حاصل کرنے والے طلبا کی تفصیلات جاری کردی گئیں ہیں۔ کیمبرج امتحانی بورڈ نے کراچی میں ایک منعقدہ تقریب میں اے اور او لیول میں نمایاں کارکردگی کے حامل سندھ اور بلوچستان کے طلبہ کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ...