2025-11-13@09:12:51 GMT
تلاش کی گنتی: 151312

«صدر اور وزیراعظم»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز پاکستان (آباد) کے چیئرمین محمد حسن بخشی نے اسلام آباد میں جی الیون کچہری کے باہر خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان دشمن قوتوں کی بزدلانہ کارروائی ملک کے امن و استحکام پر حملہ ہے، ملک دشمن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر محمد اسحاق خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی پاکستان کا اجتماع عام ملک میں اسلامی انقلاب، عوامی بیداری اور ایک خوشحال، خوددار پاکستان کی جدوجہد میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔ یہ اجتماع نہ صرف ایک سیاسی سرگرمی ہے بلکہ فکری و نظریاتی تربیت،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251112-08-19 کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نصیرآباد کے علاقے تھانہ چھترکی حدود کنڈھی سے نامعلوم مسلح افراد نے 2 مزدوروں کو اغوا کر لیا۔ پولیس کے مطابق مغویوں کی شناخت خادم اور برکت کے ناموں سے ہوئی ہے جو ضلع بولان کے علاقے بھاگ ناڑی کے رہائشی ہیں اور مقامی ٹھیکیدار عطا محمد کے ساتھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251112-08-17 اسلام آباد(صباح نیوز)عدالت عظمیٰ نے توہین مذہب کے گرفتارملزم کا15روز میں ٹرائل مکمل کرنے کاحکم دے دیا۔جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم ٹرائل کورٹ کوآخری موقع دے دیتے ہیں 15روز میں ٹرائل مکمل کرے۔ٹرائل کورٹ ٹرائل جاری رکھے اور 15روز میں کیس کافیصلہ کرے جبکہ شاہد وحیدنے ریمارکس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251112-08-16 اسلام آباد ( آن لائن )انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے سینئر وائس چیئرمین محمد اقبال خٹک نے زرعی ترقیاتی بینک آف پاکستان لمیٹڈ کی انتظامیہ اور افسران پر تقریباً 4000 پنشنرز، بشمول بیوائوں اور یتیم بچوں کے 18 ارب روپے پنشن فنڈ ہڑپ کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔محمد اقبال خٹک نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251112-08-15 اسلام آباد/لاہور(آن لائن)ن لیگ کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کی نمازِ جنازہ اسلام آباد میں ادا کر دی گئی اورایچ الیون قبرستان میں انہیں سپردخاک کردیا گیا۔نمازِ جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات ،میڈیا نمائندگان اور عوامی شخصیات نے بھی شرکت کی۔علاوہ ازیں ن لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251112-08-13 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا گیا۔ شہری حسن لطیف کی جانب سے ایڈووکیٹ مقسط سلیم کے توسط سے دائر درخواست میں نئی آئینی ترمیم کو آئین کی بنیادی ساخت اور آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے مزید 600فلسطینی طلبہ کوتعلیم کے لیے پاکستان لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے بعد الخدمت فاؤنڈیشن نے 15 ارب روپے کی ری بلڈ غزہ مہم کا آغاز کیا ہے تاکہ 23 لاکھ فلسطینیوں کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر ) وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار نے اسلام آباد کچہری کے باہر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد اور خودکش حملہ آور انسانیت کے دشمن ہیں، ان کا کسی مذہب یا عقیدے سے کوئی تعلق نہیں۔انہوں نے واقعے کے بعد سندھ پولیس اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے کلین نیوکلیئر انرجی کے حصول کی دوڑ میں امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا۔ تقریباً 15 سال کی سخت محنت کے بعد چین نے بالآخر سالٹ ری ایکٹر کے ذریعے تھوریم کو یورینیم میں تبدیل کرکے تقریباً لامحدود جوہری توانائی تک رسائی حاصل کرنے کا راستہ نکال لیا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک )روسی فیڈرل سیکورٹی سروس نے یوکرین اور برطانیہ کا روسی جنگی طیارہ چوری کرنے کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ کردیا۔ایف ایس بی نے دعویٰ کیا کہ یوکرین اور برطانیہ نے روسی جنگی طیارہ چرانے کا منصوبہ بنایا اور اس مقصد کے لیے یوکرینی اور برطانوی انٹیلی جنس اداروں نے روسی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( آن لائن) چیئرمین سینیٹ و بانی چیئرمین انٹرپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے پاکستان عالمی سطح پر امن و ترقی کے فروغ کے لیے متحرک کردار ادا کر رہا ہے۔ بین الاقوامی اسپیکرز کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے1 ماہ کے لیے صوبے بھر میں دفعہ144 نافذ کردی، جس کے تحت ہر قسم کے عوامی اجتماع، جلسے، جلوس اور احتجاج پر پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے دفعہ144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، جس کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی پر تعزیرات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف کالم نویس اورمسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی کی وفات پرجماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف، سینئر رہنمااسد اللہ بھٹو اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنانے دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے...
    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان میں خودکش دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ اسلام آباد میں ہونے والے خودکش حملے پر وہ بےحد رنجیدہ ہیں۔ اسلام آباد دھماکے سے قبل کی افغان سوشل میڈیا پوسٹس سامنے آگئیںاسلام آباد دھماکے سے قبل افغانستان سے کی...
    فائل فوٹو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ 550 طلبا کو ریسکیو کرلیا گیا ہے، یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کامیاب آپریشن پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، یہ اے پی ایس سے بھی دس گنا بڑا واقعہ ہوسکتا تھا۔انہوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اس سے بڑا المیہ کیا ہوگا کہ اب آئینی عدالت کا چیف جسٹس وزیر اعظم مقرر کریں گے۔ چیف جسٹس پاکستان کا عہدہ چیف جسٹس عدالت عظمیٰ کردیا گیا۔حکومت اپنے مفادات کے لیے آئین کا حلیہ بگاڑ رہی ہے۔ جماعت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی نااہلی ،بدانتظامی اور کرپشن کا بدترین امتزاج ہے ، سندھ حکومت شہر کا انفرااسٹرکچر درست کرنے کے بجائے اہل کراچی سے ای چالان کے نام پر بھتا وصول کرنے لگی ہے ، حکومت شہریوںکو معیاری ٹرانسپورٹ تو دیتی نہیں لیکن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(خبر ایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میںدھماکا، 12 افراد شہید، 36زخمی۔ کچہری کے باہر بھارتی حمایت یافتہ اور افغان طالبان کی پراکسی نے خودکش دھماکا کیا، ذرائع۔ دھماکے سے قبل ہی افغانستان کے سوشل میڈیاا کاؤنٹس پر ’’کمنگ سون اسلام آباد‘‘ کی ٹوئٹس۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے جی الیون سیکٹر میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایوان بالا سے منظوری کے بعد 27ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں بھی پیش کردیا گیا، اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاج کیا اور نامنظور کے نعرے لگائے، احتجاج کے باعث ایوان کا ماحول کشیدہ رہا، اقبال آفریدی ترمیم کیخلاف تحریر شدہ پوسٹر لہراتے رہے‘ ایوان میں شیم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں پولیس اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران پڑھے گئے پاکستان مخالف ترانوں نے خطے میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔رپورٹس کے مطابق تقریب کے دوران پڑھے گئے ترانوں میں اسلام آباد کو آگ لگانے اور لاہور میں جھنڈے گاڑنے جیسے اشتعال انگیز اشعار شامل تھے۔تقریب میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور /وانا /راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن /اے پی پی)خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیر ستان کے علاقے وانا میں کیڈیٹ کالج میں چھپے تمام دہشت گردوں کوحملے کے دوسرے روزکامیاب آپریشن کرکے ہلاک کردیا گیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق وانا کیڈیٹ کالج پر حملے میں ملوث خودکش حملہ آور سمیت 5 دہشت گرد ہلاک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پہلے ون ڈے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔منگل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے کھیلاجارہا ہے، جہاں سری لنکا کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251112-01-10 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بار کونسل کے نو منتخب ارکان نے مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کو غیر آئینی اور جمہوریت کے منافی قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مخالفت کا اعلان کیا ہے۔ سندھ بار کونسل کے نومنتخب 18 ارکان کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں کہا کہ وفاقی کابینہ اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251112-01-9 راولپنڈی ( آن لائن) فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے کہا ہے کہ نشانہ بازی میں مہارت، عسکری تربیت کا بنیادی مقصد رہنا چاہیے،ملٹری کالج جہلم نظم و ضبط، قیادت اور حب الوطنی کی تربیت کا ایک معتبر ادارہ ہے جس نے مسلح افواج اور ملک کے لیے نامور سپوت پیدا کیے۔ 45ویں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251112-01-6 اسلام آباد (صباح نیوز)جماعت اسلامی اسلام آباد کے امیر نصراللہ رندھاوا نے اسلام آباد میں کچہری کے باہر ہونے والے افسوسناک دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پمزاسپتال میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد جیسے پُرامن شہر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251112-01-5 راولپنڈی (صباح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد کو عمرے سے روکنے پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے اور ڈی جی پاسپورٹ کو طلب کرلیا۔ عدالت نے توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251112-01-4 کابل (صباح نیوز)امارت اسلامیہ افغانستان نے اسلام آباددھماکے اور وانا میں ایک تعلیمی مرکز پر حملے کی مذمت کی ہے۔ امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان کی حکومت اسلام آباد میں دھماکے اور وانا میں ایک تعلیمی مرکز پر حملے کی مذمت کرتی ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)دادا پارٹنرز (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے امریلی اسٹیلز لمیٹڈ کے لیے خصوصی مالی مشیر کے طور پر خدمات انجام دیں، جو حالیہ تاریخ کی سب سے بڑی اور پیچیدہ مالی ری اسٹرکچرنگ میں سے ایک تھی۔امریلی اسٹیلز لمیٹڈ کا ماسٹر ری اسٹرکچرنگ ایگریمنٹ (“ایم آر اے”) کامیابی کے ساتھ 14 اکتوبر 2025...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( کامرس رپورٹر) تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف جنگی بنیادوں پر کام کیا جائے ورنہ ہمارا مستقبل تاریک راہوں میں کہیں گم ہو جائے گا یہ بات گزشتہ روز تنظیم فانوس رجسٹرڈ کے صدر رفیع احمد نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج بلاک 13 گلستان جوہر کی طالبات سے خطاب کرتے ہوئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (اسپورٹس ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر علینہ عامر نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کو شادی سے متعلق مشورہ دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں علینہ عامر نے کہا کہ اگر بابر اعظم کو کوئی اچھا انسان مل گیا ہے انہیں شادی کرلینی چاہیے اور ہر کسی...
    محراب پور: بھریا روڈ پولیس اسٹیشن کے پولیس اہلکاروں پر ٹیل نہر پر واقع پولیس چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ حملہ نائٹ ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں پر کیا گیا جن کی شناخت سعید سولنگی اور غلام حسین راجپر...
    انسانی تاریخ اقتدارکی ایک طویل داستان ہے۔ کبھی ایک شخص تخت پر بیٹھ کر خود کو خدا کا سایہ کہلاتا تھا، کبھی بادشاہت نے عوام کے خون سے اپنے محل تعمیرکیے۔ کبھی پادریوں نے مذہب کے نام پر حکومت کی تو کبھی جرنیلوں نے بندوق کے زور پر۔ کبھی جاگیرداروں کے دربار لگے تو کبھی...
    محترمہ شین فرخ گنتی کی ان چند خواتین میں شامل ہیں جنھوں نے اپنی مرضی سے شعبہ صحافت کا انتخاب کیا۔ صحافت کے تمام اتار چڑھاؤ برداشت کیے مگر زندگی کی آخر رمق تک صحافت سے منسلک رہیں۔ ش، فرخ ایک صحافی کے علاوہ ایک ترقی پسند ادیبہ بھی تھیں۔ ش فرخ پنجاب میں پیدا...