2025-11-13@09:21:05 GMT
تلاش کی گنتی: 151331

«صدر اور وزیراعظم»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپوٹر) شہر میں دہشت گردی کے نیٹ ورکس کے خاتمے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حالیہ خفیہ اطلاع پر پاکستان رینجرز (سندھ) اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) نے شیرشاہ کے علاقے میں ایک بڑی کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی ہدایت پر شہر کے تمام اضلاع میں روڈ سائیڈ ہوٹلوں اور چائے خانوں کے خلاف 27 اکتوبرکو شروع کی گئی مہم تاحال جاری ہے۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ روڈ سائیڈ سڑکوں اور فٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے بدھ کے روز ایمرجنسی آپریشن سینٹر (EOC) کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہیں صوبہ بھر میں خسرہ، روبیلا اور پولیو سے بچاؤ کی قومی مہم کے انتظامات اور تیاریوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر کمشنر کراچی، سیکریٹری صحت، ای او سی ٹیم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں غیر قانونی قیام، منشیات اور جرائم میں ملوث گروہوں کے خلاف کارروائیوں کے سلسلے میں پولیس نے رات گئے مبینہ ٹائون کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر واقع رہائشی عمارتوں میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری، لیڈیز پولیس اور انٹیلی جنس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق کی ہدایت پر پولیس کی منشیات فروشوں اور ڈاکوؤں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ شاہ لطیف پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے شفیع گوٹھ کے علاقے سے منشیات کی بڑی کھیپ برآمد کرلی۔ گرفتار ملزم مقصود ولد یار محمدکے قبضے سے 30...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت سندھ کی جانب سے 8 سال سے تعینات ڈینگی کنٹرول پروگرام کے ملازمین کو 11 ماہ سے پروموشن لیٹر نہ ملنے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ملازمین نے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا اس موقع پرتعینات ڈینگی کنٹرول پروگرام کے ملازمین نے فہد وسرو، اسد علی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کی پیشرفت اور جائزے کے حوالے سے لطیف آباد یونٹ نمبر 04 میں زیر تعمیر 6MGD کے فلٹر پلانٹ کا دورہِ کیا اور وہاں جاری کاموں کا جائزہ لیا،اس موقع پر ٹاؤن چیئرمین عبدالغفور درس، حیدرآباد واٹراینڈ سیوریج کارپوریشن کے چیف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر الطاف علی سیال نے کہا ہے کہ تدریسی اداروں اور محققین کو موسمی تبدیلیوں سے ہم آہنگ تحقیق کو فروغ دینا ہوگا کیونکہ بدلتے ہوئے موسمی حالات میں روزانہ نئے چیلنجز سامنے آ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ تحقیق...
    اسلام ٹائمز: ان کی بات جب نکلتی ہے، تو وہ صرف سننے والے کے کان تک نہیں جاتی، وہ قلبِ انسانی میں داخل ہوتی ہے۔ یہی وہ روحانی تصرف ہے جس نے مقاومت کو ایک عالمی تحریک میں بدل دیا، اور جس نے مظلوموں کی فریاد کو دنیا کے انصاف پسندوں کی زبان بنا دیا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)استحکامِ پاکستان آرگنائزیشن کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ، سینئر وائس چیئرمین نواب الدین قریشی، صدر سید رفعت زیدی، سیکرٹری جنرل سید ریاض شاہ، وائس چیئرمین شہزاد قریشی، کوآرڈینیٹر حامد علی شیخ و اراکین ایگزیکٹو کمیٹی نے اسلام آباد کورٹ اور کیڈٹ کالج پر ہونے والے خودکش حملوں کی سخت ترین الفاظ میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز ) وحشی درندوں نے معصوم بچے کے ساتھ جنسی درندگی کے بعد ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی خیرپور کے ٹھری میرواہ تعلقہ میں دو ملزمان کی جانب سے معصوم بچے سے جنسی ذیادتی کا انکشافات ملزمان نے جنسی ذیادتی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی ہے متاثرین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)پولیس آفیسر ، رٹیائرڈ استاد اور شہری رہزنوں کے نشانہ پرآگئے،لاکھا روڈ پولیس تھانہ کی حدود میں سعید پور رابطہ سڑک (لنک روڈ) پر بازید پور گیٹ کے پاس رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر ڈی آئی بی پولیس نوشہرو فیروزکے اسٹنٹ سب انسپکٹر الطاف حسین زرگر سے پرائیڈر موٹر سائیکل،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل مرکزی نائب صدر پیر یاسر سائیں کے میڈیا کوآرڈنیٹر شاہد خان اور دیگر رہنماں نے اپنے ایک بیان میں اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس کے قریب ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کی ہر ایک کاروائی ملک کے امن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہدادپور (نمائندہ جسارت) شہدادپور میں پولیس حراست میں ہلاکت کے خلاف شدید احتجاج، میت کے ہمراہ مظاہرین نیشنل ہائی وے بلاک کرنے ہالہ روانہ ۔تفصیلات کے مطابق شہدادپور میں دو روز قبل پولیس کی حراست میں ہلاک ہونے والے ہائی اسکول ہیڈ ماسٹر عزیز جکھرو کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)وانا کیڈٹ کالج پر حملہ پراکسیز کی گھٹیا انسانیت سے گری دہشت گردی کی کاروائی ہے ، معصوم طلبہ نے ان کا کیا بگاڑا ہے ،اس کے ساتھ اسلام آباد میں خود کش بم دھماکے اور انسانی جانوں کے ضیا ع کی کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جمعیت علماء اسلام سندھ کے پریس سیکرٹری ڈاکٹر اے جی انصاری نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے جانب سے مدارس اور مساجد کے بارے میں دیے گئے متنازع بیان پر سخت ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان نہ صرف غیر سنجیدہ بلکہ ملک کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت)انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان کے وفد کا لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد کا دورہ، ایم ایس اور مریضوں سے ملاقات ، ڈینگی وارڈ اور طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کے حیدرآباد ریجن کے وفد نے لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد (سول اسپتال) کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (نمائندہ جسارت)انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن ماتلی کا ہنگامی اجلاس مقامی دفتر میں منعقد ہوا، جس کی صدارت سینئر رہنما محمد رحیم لاشاری نے کی۔ اجلاس میں شہدادپور پولیس کے مبینہ تشدد کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے استاد جام عزیز جاکھرو کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے سینئر مرکزی نائب صدر محمد خالد قادری نے اپنے بیان میں اسلام آباد کچہری اور کیڈٹ کالج وانا میں دھماکے اور حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے امن خراب کرنے کے مترادف قرار دیا ہے۔ فتنہ الخوارج کا خاتمہ وقت اور امن کی اولین ضرورت ہے، بیگناہوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(جسارت نیوز)محکمہ ایریگیشن کے شبعہ سول میں بھل صفائی اور گیٹوں کی مرمت میں کروڑوں روپے کرپشن کی نذر ہونے کا انکشاف۔ فیڈر ڈویژن کوٹری بیراج ایمپلائز یونین عہدیداران کا افسران پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ۔افسران پر ٹھکیداروں کے ساتھ ملی بھگت کرکے کام کاغذوں میں کرنے کا الزام۔تفصیلات کے مطابق فیڈر ڈویڑن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن اور راول شرجیل انعام میمن کی جانب سے ٹنڈوجام کے لیے دیئے گئے اہم ترقیاتی تحفے کے تحت ٹنڈوجام پولیس اسٹیشن کی جو انگریزوں کے دور کا تعمیر یافتہ تھا اس کی خستہ حال عمارت کو گرا کے ایک نئی عمارت بنانے کا کام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جماعت اصلاح المسلمین و روحانی طلبہ جماعت برانچ عثمان آ باد کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا۔ تلاوت کلام پاک کے بعد نعت و منقبت نعمان طاہر ی اور احسن طاہر ی نے پڑھی جسکے بعد خلیفہ فیاض طاہری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قلبی ذکر سلطان الذکار ہے۔ اگر کامیابی...
    سابق ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے زندگی کے کٹھن لمحات سے متعلق لب کشائی کردی۔ بولی وڈ کی مشہور فلم ساز فرح خان کے ساتھ ’اپ نے یوٹیوب چینل سرونگ اِٹ اپ وتھ ثانیہ‘ میں ٹینس اسٹار نے اپنے سابق شوہر شعیب ملک سے علیحدی کے بعد زندگی کے تکلیف دہ مرحلے سے متعلق گفتگو...
    شہر قائد کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں اندوہناک واقعہ پیش آیا جس میں 20 لاکھ قرض واپس مانگنے والے شخص کو بہیمانہ طریقے سے قتل کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس نے گھر سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد کی، مقتول کو 20 لاکھ روپے قرض واپس دینے کے...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے دورے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی موجودگی ہمارے لیے باعث اعزاز ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا...
    ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایسی جمہوریت کی ضرورت نہیں جس کے ثمرات عوام عوام تک نہ پہنچ سکیں۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے قومی اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے موقع...
    شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک کالونی کے علاقے جہان آباد مکہ کانٹا کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کرائم سین یونٹ کو طلب کر کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں دورہ جاری رکھنے کے دوران مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پی سی بی چیئرمین  پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: تاجکستان کے وزیر دفاع کرنل جنرل صابرزادہ امام علی عبدالرحیم نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے وسیع امور، خاص طور پر موجودہ عالمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: بلوچستان کے 36 اضلاع میں 10 سے 16 نومبر تک موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی۔میڈیا ذرائع کے مطابق نیشنل ہائی وے این-70 کے لورالائی سیکشن پر تمام ٹرانسپورٹ سروسز کی آمدورفت 14 نومبر تک معطل رہے گی۔ سیکیورٹی الرٹ کے مطابق موجودہ صورتحال کے پیش نظر یہ سروسز معطل رہیں...
    ایرانی وفد کی قیادت سازمان حج و زیارت کے سربراہ علی رضا رشیدیان نے کی۔ انہوں نے میزبان ملک کی مختلف خدماتی کمپنیوں کے اسٹالز کا معائنہ کیا اور کہا کہ جایزۂ لَبَّیْتُم کا حصول اور حج و عمرہ ایکسپو میں شرکت، ایران کے لیے نہایت قیمتی کامیابیاں ہیں، اب وقت آ گیا ہے کہ ہم حج و زیارت کے...
    جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم نے کہا ہے کہ عوام نے قومی اور بلدیاتی الیکشن میں ہمیں ووٹ دیا، اب کی بار عوام ووٹ دیں گے اور اُس کی حفاظت بھی کریں گے۔ کراچی کے ضلع وسطی کے علاقے لیاقت آباد میں گراؤنڈ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم...
    بین الاقوامی سفر کی منصوبہ بندی جہاں دلچسپ ہے وہی ویزے کا عمل اسی طرح مشکل اور تھکا دینے والا بھی ہوتا ہے کیونکہ بعض اوقات کاغذی کارروائی مکمل کرنا آسان نہیں ہوتا تاہم سفر کے شوقین ان تمام مراحل کو عبور کرلیتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق دنیا کے مہنگے ترین ویزے کے حامل ممالک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریلی: ہندوتوا کی ترجمان مودی حکومت نے مسلم دشمنی میں سارے حدیں پار کرلی ہیں،مسلمانوں کا قتل عام،انکی املاک پر بلڈوز پھیرنے، کاروبار تباہ کرنے کے ساتھ اب عدالتوں نے بھی مسلم دشمنی میں مسلمانوں کو سزائیں دینا شروع کردی ہیں۔تازہ واقعے میں مودی کے شہرگجرات میں امریلی شہر کی ایک سیشن کورٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی محکمہ خزانہ نے ایران پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کر دیں۔ پابندیاں ایران کے بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون خریداری نیٹ ورکس پر لگائی گئی ہیں۔امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ایران کی اس غیر قانونی سرگرمی میں متحدہ عرب امارات، ہانگ کانگ، بھارت، جرمنی اور یوکرین کے 32 افراد اور...
    نانا حسگرسازان سلامت آریا نامی کمپنی میں تحقیق و ترقی کی سینئر ماہر زہرا حاتمی نے خبر رساں ادارے تسنیم سے گفتگو میں بتایا کہ یہ آلہ سرطانِ پستان (Breast Cancer) کی جراحی کے دوران استعمال کے لیے تیار کیا گیا ہے اور معاونِ جراح کے طور پر کام کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جماعت اسلامی نے لیاقت آباد کے عوام کے لیے ایک اور تحفہ پیش کرتے ہوئے یوسی 4 میں وسیع و عریض  محمدی گراؤنڈ  کا افتتاح کر دیا،  تقریب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان، امیر جماعت اسلامی وسطی کامران سراج اور ٹاؤن...
     تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق علی رضا رشیدیان سعودی وزیرِ حج و عمرہ کی دعوت پر اس وقت مملکتِ عرب میں موجود ہیں۔ انہوں نے صالح بن ابراہیم الرشید سے ملاقات میں حج انتظامیہ کی کوششوں کو سراہا اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے زائرین کی اوسط عمر اور گرم موسم کو مدِنظر رکھتے...
    سینیٹ سیکریٹریٹ نے جمعرات، 13 نومبر 2025 کو صبح 11 بجے ہونے والے سینیٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا ہے، جس میں 27 ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم کی منظوری بھی شامل ہے۔ اجلاس میں علیحدہ فہرست میں درج سوالات پوچھے جائیں گے اور متعلقہ حکام جوابات دیں گے، سینیٹر عون عباس، چیئرمین،...
    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے باقی 2 میچوں کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ سیریز کے باقی دونوں ون ڈے میچز اب 14 اور 16 نومبر کو کھیلے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا نے منگل کے روز اپنے ساحل کے قریب امریکی بحری موجودگی کے خلاف ایک بڑے پیمانے پر ملکی فوجی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن کی جانب سے کریبیئن اور مشرقی پیسفک میں فوجی مہم چلائی جا رہی ہے، جس میں بحری اور فضائی افواج کو تعینات...
    حکومت قومی اسمبلی سے بھی 27ویں آئینی ترمیم kw دو تہائی اکثریت کے ساتھ منظور کروانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 27ویں آئینی ترمیم کے تحت جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم ہوجائے گا جبکہ چیف آف آرمی اسٹاف  کمانڈر آف ڈیفنس فورسز کہلائیں گے۔ ترمیم کے تحت فیلڈ مارشل، مارشل آف ایئر فورس...
    خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے بلائے گئے امن جرگے کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے بلائے گئے جرگے کے مشترکہ اعلامیے میں دہشت گردی کی مذمت کی گئی جبکہ اس کے خاتمے کیلیے صوبائی اسمبلی کو اعتماد میں لینے، داخلی اور سلامتی کی ذمہ داریاں پولیس اور سی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کمبوڈیا کے دفاعی وزارت کے مطابق تھائی فورسز نے بانتئی میانچی صوبے کے او’چروو ضلع میں واقع پری چین گاؤں میں کمبوڈیا کے شہریوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کم از کم پانچ شہری زخمی ہوئے،  وزارت کی ترجمان لیفٹیننٹ جنرل مالی سوچیتا نے اس حملے کی شدید مذمت کی اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اسلام آباد میں بچوں نے نواز شریف کے سامنے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا دیے۔ قائد مسلم لیگ ن کے مرحوم سینیٹر عرفان صدیقی کے گھر سے روانہ ہوتے وقت گلی میں موجود بچے عمران خان کے نعرے لگاتے رہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نوازشریف...
    فروزان نے کہا کہ ایک ایسی دنیا میں جہاں ایران کی تصویر مسخ کرنے پر اربوں خرچ کیے جا رہے ہیں، سب سے مؤثر جواب ایرانی ثقافت، اخلاق اور فن کے حقیقی و زندہ تجربے کی پیشکش ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کی بلدیہ کے سیاحتی محکمے کے سربراہ امیر قاسمی نے...
      اسلام آباد(نیوز ڈیسک)27ویں آئینی ترمیم، مسلح افواج کے تینوں فوجی سربراہان کی مراعات ، وردی تاحیات ہوگی۔ملازمت کی مدت ختم ہونے پر وفاقی حکومت نئی ذمہ داریوں کا تعین کرے گی، شق میں ترمیم۔کومت قومی اسمبلی سے بھی 27ویں آئینی ترمیم kw دو تہائی اکثریت کے ساتھ منظور کروانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ 27ویں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے، چینی وزارت خارجہ نے دہشت گردی کی تمام اقسام کی مذمت کی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے پریس کانفرنس میں پاکستان میں دہشت گردی کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترس نے عراق کے عوام کو پارلیمانی انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد دی اور ملک کی آزاد ہائی الیکٹورل کمیشن (IHEC) کی کارکردگی کی تعریف کی۔عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ  انتخابات کا عمل عمومی طور پر پرامن اور منظم...