2025-11-10@18:21:43 GMT
تلاش کی گنتی: 53107

«دی وائر»:

    امریکی ریئلٹی ٹی وی اسٹار کِم کارڈیشیئن کا وکیل بننے کا خواب، خواب ہی رہ گیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ وکالت کا امتحان پاس نہیں کرسکیں۔ کِم کارڈیشیئن کے وکیل بننے کے طویل سفر میں ایک اور رکاوٹ آگئی، انہوں...
    سعودی عرب سے تعلق رکھنے والا پارلیمانی وفد بین الاقوامی اسپیکرز کانفرنس میں شرکت کے لیے آج اسلام آباد پہنچ گیا۔ وفد کا پُرتپاک استقبال سینیٹر ندیم احمد بھٹو نے کیا، جبکہ سینیٹ سیکرٹریٹ کے سینیئر افسران بھی موجود تھے۔ وفد کی قیادت سعودی شوریٰ کونسل کے نائب چیئرمین عبداللہ بن عدم فلاتعہ کر رہے...
    کراچی: قومی کرکٹر حسن نواز کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حسن نواز نے اپنے نومولود بیٹے کا نام محمد ابراہیم رکھا ہے۔ ادھر سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ شارجہ کے تین ملکی ٹورنامنٹ، ایشیا...
    حکومت بلوچستان نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی 30 نومبر 2025 تک موثر رہے گی۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان شدید خشک سالی کے خطرے سے دوچار، ماحولیاتی تبدیلی اور کم بارشیں بڑا...
    امریکی ریئلٹی ٹی وی اسٹار و اداکارہ کِم کارڈیشیئن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کے غلط جوابات کی وجہ سے اپنے لاء کے امتحانات میں ناکام ہوئیں۔ ایک انٹرویو میں 45 سالہ کِم کارڈیشیئن نے بتایا کہ وہ اپنے قانون کے مطالعے کے دوران اکثر...
    بغیر رجسٹریشن کے پاسپورٹ پر پروٹیکٹر جاری نہیں ہو گا۔ وزارت اوورسیز پاکستانیز نے انسانی سمگلنگ کے خطرات کو کم کرنے کیلئے “پاک سکلز” کو متعارف کرایا گیا ہے۔ جو 19 نومبر سے نافذ العمل ہو گا۔ “پاک سکلز” ایپ پر رجسٹریشن مکمل طور پر مفت ہے۔ بیرون ملک نوکری کے خواہشمند درخواست دہندگان کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹرمپ انتظامیہ جلد ہی ذیابیطس یا موٹاپے کے شکار تارکین وطن کو ویزا دینے سے انکار کرنے کی پالیسی متعارف کرا سکتی ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب حکومت نے حال ہی میں H-1B ویزا کی فیس میں غیر معمولی اضافہ کرتے ہوئے اسے 100,000 ڈالر تک بڑھا دیا تھا۔اگرچہ...
     پاکستان کے  انٹرنیشنل کرکٹر حسن نوازکےگھربیٹےکی ولادت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق قومی کرکٹر حسن نواز  نے نومولود بیٹے کا نام محمد ابراہیم رکھا ہے۔واضح رہے کہ قومی سلیکشن کمیٹی نے شارجہ کے3  ملکی ٹورنامنٹ، ایشیا کپ ، جنوبی افریقا کی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز میں مسلسل خراب کارکردگی کے بعد سری لنکا سیریز...
    ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا افتتاحی میچ اور سیمی فائنل کھیلنے کے حوالے سے بھارتی شہروں کے نام سامنے آگئے ہیں۔ ایونٹ آئندہ برس بھارت اور سری لنکا میں 7 فروری سے 8 مارچ تک شیڈول ہے، بھارتی ٹیم دفاعی چیمپیئن ہے۔ بھارت نے 2024 میں امریکا اور کیریبیئن میں ٹرافی جیتی تھی۔...
    اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت نے جولائی سے ستمبر کے دوران عوام سے 110 ارب روپے کی اضافی پٹرولیم لیوی وصول کر لی۔ وزارت خزانہ کی دستاویز کے مطابق رواں مالی سال لیوی کی مد میں 371 ارب موصول ہوئے، گزشتہ مالی سال اسی عرصے کے دوران 261 ارب اکٹھے ہوئے تھے، گزشتہ مالی سال کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کے لیے صوبائی حکومت بلوچستان نے انتہائی اہم اور سخت سکیورٹی اقدامات اٹھائے ہیں۔محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے کئی پابندیاں عائد کر دی ہیں جن کا اطلاق فوری طور پر ہو گیا ہے۔ ان اقدامات کا مقصد صوبے میں ممکنہ تخریبی...
    یوم اقبالؒ کے موقع پر قومی اردو کانفرنس سے خطاب میں سربراہ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ اگر زبان کمزور ہو جائے تو قوم کی فکری بنیادیں بھی کمزور پڑ جاتی ہیں، اردو زبان ہماری قومی پہچان کا مظہر اور فکری وحدت کی بنیاد ہے۔ اس کا تحفظ، فروغ اور نفاذ قومی...
    (اقصیٰ شاہد)انجینئرز کی ہڑتال کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر اڑانوں کا نظام الٹ پلٹ ہوگیااور 4پروازیں منسوخ ہوگئیں۔منسوخ ہونےوالی پروازوں میں کراچی سے بینکاک جانےوالی تھائی کی پرواز ٹی جی 342 اورکراچی سے لاہورجانے والی ایئرسیال کی پرواز پی ایف 145 اور143شامل ہیں۔ کراچی سے لاہورجانےوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے 306  بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: 27ویں آئینی ترمیم کا مجوزہ بل پیش کیے جانے کے بعد یہ ہفتہ سپریم کورٹ کے مستقبل کے لیے فیصلہ کن حیثیت اختیار کر گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے پیش کردہ ترمیم کے مطابق ملک کی اعلیٰ ترین عدالت  سپریم کورٹ  کو ایک نئی...
    کراچی کے معروف تجارتی علاقے طارق روڈ پر کسٹمز حکام نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسمگل شدہ کپڑوں اور دیگر غیر قانونی اشیاء کی بھاری مقدار برآمد کرلی۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، جس میں بتایا گیا تھا کہ طارق روڈ کی ایک معروف مارکیٹ میں غیر قانونی طور پر...
    اسلام آباد: چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب احمد شیرپاؤ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے فوج مخالف نفرت انگیز بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا فوج کے خلاف حالیہ بیان جذبات اور فرقہ...
    27ویں آئینی ترمیم سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جب کہ حکومتی اتحادی جماعتوں کی جانب سے تین مزید ترامیم پیش کردی گئیں۔ اے این پی، بی این پی اور ایم کیو ایم نے اپنی ترامیم بھی پیش کر دیں، ذرائع  نے کہا کہ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے آئینی عدالتوں کے قیام...
    ---فائل فوٹو  سندھ کے شہر تھرپارکر میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جہاں تین نوجوانوں کی ایک ہی درخت سے پھندا لگی لاشیں ملی ہیں۔تھرپارکر کی تحصیل ننگرپارکر کے علاقے ڈانو دھاندل میں تین نوجوانوں کی غیر طبعی موت نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق تینوں نوجوان آپس میں قریبی...
    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سرینگر، اسلام آباد، پلوامہ، سوپور، کولگام، ہندواڑہ اور دیگر اضلاع میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں کی گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے وادی کشمیر میں بڑے پیمانے پر چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ شروع...
    وائٹ ہاؤس کے معاشی مشیر کیون ہیسیٹ نے ایک انٹرویو میں خبردار کیا ہے کہ اگر وفاقی شٹ ڈاؤن طویل عرصے تک جاری رہا امریکی معیشت کی چوتھی سہ ماہی میں شرحِ نمو منفی ہو سکتی ہے۔ سی بی ایس کے پروگرام فیس دی نیشن میں گفتگو کرتے ہوئے کیون ہیسیٹ نے کہا کہ ایئر...
    ویب ڈیسک: حکومتِ بلوچستان نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور منہ ڈھانپنے پر پابندی عائد کر دی۔  وزارت داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، خواتین اور بچوں کو ڈبل سواری کی پابندی سے...
    پاکستان اور سعودی عرب نے اپنے دیرینہ برادرانہ تعلقات اور پائیدار دفاعی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ عزم چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور سعودی افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حامد الرویلی کے درمیان سعودی عرب میں ہونے...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی ) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سعودی افواج کے چیف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حامد الرویلی سے ملاقات کی۔ بدلتے علاقائی حالات، دوطرفہ دفاعی تعاون کے فروغ کے امکانات پر گفتگو کی۔...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز نے شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر خصوصی پیغام میں کہا کہ پنجاب اور اہل پنجاب مصور پاکستان علامہ اقبال کی فکری عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ علامہ اقبال شاعر ہی نہیں بلکہ مصلح اور ناصح تھے۔ علامہ اقبال نے شاعری سے برصغیر کے مسلمانوں...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ ) وفاقی وزیر اطلاعات نے نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کہا ہے کہ آئین ایک زندہ دستاویز ہے۔ موجودہ ترمیم رول آف لاء کیلئے ضروری ہے۔ یہ عدلیہ اور فوج کو کمزور کرنا چاہتے تھے۔ اپوزیشن کی تحریک نہیں چلے گی۔ اپوزیشن کو بارز کے الیکشن میں بری طرح...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن بیرون ملک چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق فضل الرحمن غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے کراچی سے دبئی روانہ ہوئے۔ فضل الرحمن کے بیٹے اسد محمود بھی ساتھ روانہ ہوئے۔
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ علامہ اقبال نے جس پاکستان کا خواب دیکھا آج اس کی تعبیر رونما ہورہی ہے۔ قائد اعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان اقوام عالم میں سورج کی طرح چمک رہا ہے۔ مریم نواز علامہ اقبال کے فلسفے پر عمل کرتے...
    سیالکوٹ (نامہ نگار+نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ اآصف نے کہا ہے کہ غزہ سے کشمیر تک ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، مسلمانوں کو متحد ہونا پڑے گا۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاغ خواجہ آصف نے کہا کہ عالم اسلام کے خلاف لڑائی جاری ہے، اگر متحد نہ ہوئے تو سب...
    تھانہ غربی پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی ،منظم گروہ گرفتار،7 ذبح شدہ بچھڑے برآمد ملزمان مختلف مشہور ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کو سپلائی کر رہے تھے، ابتدائی تفتیش میں انکشاف تھانہ غربی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچھڑے کا گوشت “چھوٹے گوشت” یعنی دبنے بکرے کے نام پر فروخت کرنے والے منظم گروہ کو گرفتار...
    کراچی: شہرِ قائد کراچی میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پہلا واقعہ اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ یعقوب آباد میں شیشہ مسجد کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 23 سالہ محمد شعیب اقبال جاں بحق ہوگیا۔ چھیپا ریسکیو حکام کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور/ اسلام آباد (صباح نیوز/ آن لائن) مصور پاکستان، شاعر مشرق، حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃاللہ علیہ کا 148 واں یومِ پیدائش ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا، مزاراقبال پر گارڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے مزار اقبال پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوات (صباح نیوز) سوات میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلیے پولیس اور پاک آرمی کی مشترکہ کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈی پی او سوات محمد عمر خان کے احکامات پر ضلع بھر میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ اسی سلسلے میں تھانہ کانجو کی حدود...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی جنرل سیکرٹری چودھری اشفاق ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کے معاملے نے وہ تمام حقیقتیں بے نقاب کر دی ہیں جو برسوں سے عوام کے سامنے چھپائی جا رہی تھیں۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ ’’ووٹ کو عزت دو‘‘...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روات (صباح نیوز) ساگری موڑ روات کے علاقے میں فیڈ مل کے بوائلر پائپ لائن میں دھماکا ہوا 2افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو 1122 کے حکام کے مطابق روات کے علاقے ساگری موڑ کے قریب فیڈ مل میں بوائلر کی پائپ لائن میں دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی، زخمی ہونے والوں میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو(مانیٹر نگ ڈ یسک )جاپان نے اتوار کو بحرالکاہل کے شمالی حصے میں 6.8 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی موسمیاتی ایجنسی (جے ایم اے) کے مطابق زلزلہ شام 5 بج کر 3 منٹ پر (پاکستانی وقت کے مطابق 1 بج کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت) ٹنڈوجام کے گاؤں مرزا کلیری کے رہائشیوں نے ترقیاتی کام نہ ہونے پر یوسی چیئرمین کے خلاف احتجاج کیا اور سخت نعرے بازی کی تفصیلات کے مطابق یونین کمیٹی 59 کے گاؤں مرزا کلیری کے عوام نے غلام علی کلیری، بلاول کلیری سجاول کلیری اور دیگر کی قیادت میں ٹنڈوجام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جیکب آباد میں ڈینگی بے قابو ، مزید3مریضوں میں وائرس کی تصدیق، ضلع میں ایمرجنسی نافذ ،قائم کردہ ڈینگی کنٹرول روم غیر فعال ہونے کی شکایات۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں ڈینگی کی صورتحال سنگین صورت اختیار کر گئی ہے، مزید دو افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251110-05-5 میرپورخاص (نمائندہ جسارت) پانچ روز سے لاپتہ ہونے والی 7 سالہ معصوم بچی کی بوری بند نعش نہر سے برآمد ، نامعلوم افراد کے خلاف قتل سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا صوبائی وزیر ، موجودہ اور سابق ایم این اے سمیت علماء دین کی سخت مذمت ، معصوم...