کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر محمد فاروق فرحان کی درخواست پرپیر کو سندھ اسمبلی کے ایوان میں ولی خان بابر شہید سمیت انتقال کرجانے والے دیگر صحافیوں کے لیے دعائے مغفرت کرائی گئی۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

شہدا قوم کے محسن اور ہیرو ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی کا میجر طفیل محمد شہید کو خراج عقیدت

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2025ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے میجر طفیل محمد شہید(نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے انہوں نے 1958 میں مادرِ وطن کے دفاع کے لیے جامِ شہادت نوش کیا اور جرات و بہادری کی لازوال تاریخ رقم کی۔ یہ بات انہوں نے میجر طفیل شہید (نشان حیدر ) کی 67 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہی ۔

(جاری ہے)

سپیکر نے کہا کہ میجر طفیل محمد شہید کو ان کی67 ویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔قوم اپنے اس بہادر ہیرو کو سلام پیش کرتی ہے،شہدا قوم کے محسن اور ہیرو ہیں ۔سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ زندہ قومیں اپنے شہدا اور ہیروز کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں،شہدا کی قربانیوں کی بدولت آج ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں،پوری قوم کو اپنے بہادر سپوتوں پر ناز ہے۔

متعلقہ مضامین

  • میجر طفیل محمد شہید کی قربانی قوم کیلیے مشعلِ راہ ، پاکستان کو اپنی بہادر افواج پر فخر ہے : صدر مملکت
  • شہدا قوم کے محسن اور ہیرو ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی کا میجر طفیل محمد شہید کو خراج عقیدت
  • کسی افسر کا مخصوص عہدے یا ایس ایچ او کا مخصوص تھانے پر تعیناتی کا حق نہیں، سندھ ہائیکورٹ
  • کشمیر میں کتابوں پر پابندی عائد کرنے سے حقائق مٹ نہیں سکتے، میرواعظ عمر فاروق
  • ایشیا کپ؛ قومی اسکواڈ میں بابر اعظم کی واپسی کا مطالبہ
  • گورنر سندھ کی درخواست پر اربعین حسینیؑ مارچ مؤخر، مکمل پریس کانفرنس کی ویڈیو
  • گورنر سندھ کی درخواست پر اربعین حسینیؑ مارچ آج جمعرات کی دوپہر تک مؤخر
  • سوشل میڈیا کے غلط استعمال کی روک تھام کیلیے قرارداد قومی اسمبلی سے منظور
  • پاک سعودی تجارتی حجم 723 ملین ڈالرز تک پہنچ چکی ہیں، پاکستانی سفیر احمد فاروق
  • غیرقانونی بھرتیوں کاکیس،چیئرمین پی اے آرسی ڈاکٹر غلام محمد علی کی درخواست غیرموثر قرار