کراچی میں اجتماعی دعائے توسل و مجلس عزا بسلسلہ شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
اشاعت کی تاریخ: 26th, November 2025 GMT
مجلس عزا سے مولانا علی سجاد عابدی نے خطاب کرتے ہوئے حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیھا کی زندگی و سیرت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی جبکہ سید ناصر آغا، منصور حسین وارث نے سلام پیش کیا۔ نوحہ خوانی شمیم حیدر نقوی، زوہیب حسن، نایاب حسین زیدی، رجب علی بلستانی نے کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
دعا کمیٹی صوبائی سکریٹریٹ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے تحت کراچی میں اجتماعی دعائے توسل مجلس عزا بسلسلہ شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ک

اسلام ٹائمز۔ کراچی میں دعا کمیٹی صوبائی سکریٹریٹ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے زیر اہتمام ہفتہ وار مرکزی اجتماعی دعائے توسل، تلاوت قرآن کریم و حدیث کساء و مجلس عزا اور ماتم داری بسلسلہ شہادت حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا محفل شاہ خراسان روڈ نمائش چورنگی پر منعقد کی گئی۔ جس میں تلاوتِ قرآن و حدیث کساء ناصر الحسینی، دعائے توسل کی سعادت مولانا زاہد حسین ہاشمی نے حاصل کی۔ عزاداری میں مومنین و مومنات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مجلس عزا سے مولانا علی سجاد عابدی نے خطاب کرتے ہوئے حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیھا کی زندگی و سیرت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی جبکہ سید ناصر آغا، منصور حسین وارث نے سلام پیش کیا۔ نوحہ خوانی شمیم حیدر نقوی، زوہیب حسن، نایاب حسین زیدی، رجب علی بلستانی نے کی۔ دعا و مجلس عزا کے اختتام پر ملک کی سالمیت، استحکام کے لیے دعا کی گئی اور شہداء پاکستان، ملت جعفریہ، کل مرحومین و مومنات کی بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
سکردو، اسلامی تحریک کے زیر اہتمام "سیمینار فاطمہ اُمِ ابیہا" کا انعقاد
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اپنے خطاب میں کہا کہ حضرت فاطمہؑ کی تربیت حضور اکرمؐ کے دستِ مبارک سے ہوئی، اسی وجہ سے آپؑ کی شخصیت اُمتِ مسلمہ کے لیے عملی نمونہ ہے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے زیر اہتمام خاتونِ جنت حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے "سیمینار فاطمہ اُمِ ابیہا" کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں نوجوانوں اور معزز شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔سیمینار کی صدارت مرکزی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کی۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کی پاکیزہ سیرت، کردار اور حالاتِ زندگی پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ مقررین نے کہا کہ دخترِ رسولؐ حضرت فاطمۃ الزہراءؑ کی زندگی اسلام کے ہر پہلو میں ایک مکمل رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ ان کی شجاعت، ایثار، تقویٰ، عبادت اور خانوادۂ رسالتؐ کی حفاظت کے لیے دی گئی بے مثال قربانی آج بھی مسلمانوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اپنے خطاب میں کہا کہ حضرت فاطمہؑ کی تربیت حضور اکرمؐ کے دستِ مبارک سے ہوئی، اسی وجہ سے آپؑ کی شخصیت اُمتِ مسلمہ کے لیے عملی نمونہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں خواتین کو حضرت فاطمہؑ کی سیرت سے رہنمائی لیتے ہوئے معاشرے کی اصلاح میں کردار ادا کرنا چاہیے۔ مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ حضرت فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کا طرزِ حیات، گھریلو نظم و نسق، اولاد کی تربیت، معاشرتی کردار اور دینِ اسلام کی سربلندی کیلئے ان کی جدوجہد آنے والی نسلوں کے لیے بہترین درس ہے۔ شرکاء نے کہا کہ ان کی سیرت کا فروغ معاشرے میں اخلاقی اقدار، انسانیت، ہمدردی اور عدل کے فروغ کا باعث بنتا ہے۔ سیمینار سے مرکزی سینئر نائب صدر علامہ رمضان توقیر و دیگر نے بھی خطاب کیا سیمینار کے اختتام پر حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کے حضور نذرانۂ عقیدت پیش کیا گیا اور ملک و ملت کی سلامتی، اتحادِ امت اور گلگت بلتستان کی ترقی و امن کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔