تصویر: اسکرین گریب

کراچی میں ڈیفنس موڑ کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نالے میں گر گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ رات گئے پیش آیا، واٹر ٹینکر کو کرین کی مدد سے نالے سے نکالا گیا۔

کراچی: راشد منہاس روڈ پر تیز رفتار ڈمپر پیڈسٹرین برج سے ٹکرا گیا

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ڈمپر کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔

ٹینکر کے ڈرائیور کا کہنا ہے کہ بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق حادثے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

 تیز رفتار ڈمپر کار پر الٹنے سے ماں بیٹی جاں بحق، بچی زخمی  

ویب ڈیسک: شہر قائد میں تیز رفتار ڈمپر کار پر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ڈرگ روڈ کے قریب پیش آیا جہاں ایک خاتون اور ایک بچی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں، جبکہ ایک اور بچی کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈمپر کے نیچے آ جانے سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور افراد گاڑی میں پھنس گئے تھے۔

ریپ کے مجرم کو 25 سال قید کی سزا

حادثے کے بعد موقع پر ہیوی کرین اور لفٹر طلب کر لیا گیا، جس کی مدد سے ڈمپر کو گاڑی کے اوپر سے ہٹا کر نعشوں اور زخمیوں کو نکالا گیا، ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے امدادی سرگرمیاں انجام دیں۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی؛ ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کا کیس؛ ملزمان کی درخواست ضمانت منظور
  • کراچی: ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنے والے ملزمان کی ضمانت منظور
  •  تیز رفتار ڈمپر کار پر الٹنے سے ماں بیٹی جاں بحق، بچی زخمی  
  • کراچی: ریت سے بھرا ڈمپر گاڑی پر الٹنے سے خاتون اور بچی جاں بحق
  • گلبرگ میں خوفناک حادثہ, تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی، 2 افراد زخمی
  • کراچی: راشد منہاس روڈ پر تیز رفتار ڈمپر کار پر الٹ گیا، ماں بیٹی جاں بحق، بچی شدید زخمی
  • کراچی: جھاڑیوں سے ایک شخص کی لاش برآمد
  • اسٹاک ایکسچینج کے قریب پارکنگ پلازہ تعمیرکیلئے بجٹ الاٹ
  • جی واٹر بے میںتقریباً 35 فٹ لمبی نیلی وہیل (بلو وہیل) کی لاش ملی
  • شاہراہِ بھٹو بحریہ ٹاؤن اور ایک ڈیفنس سے دوسرے ڈیفنس ملانے کے لیے بنایا گیا ہے‘فنکشنل لیگ