ملتانی جیولری جو برسوں سے مقبول ہے
اشاعت کی تاریخ: 4th, April 2025 GMT
ملتان کے حسین آگاہی بازار کی جیولری آج بھی خواتین میں پسند کی جاتی ہے۔
ملتانی صراف کے مطابق مہنگائی کی وجہ سے جیولری کی سیل میں کمی واقع ہوئی ہے، خواتین اب گولڈ کے بجائے آرٹیفیشل جیولری خریدنے میں زیادہ دلچسپی لیتی ہیں۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
جیولری حسین آگاہی بازار ملتان مہ جبین.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: جیولری حسین ا گاہی بازار ملتان
پڑھیں:
گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، متعدد نئی انٹریاں
ٹیکنالوجی کمپنی شاؤمی کا اسمارٹ فون 17 پرو میکس کی تیسرے ہفتے بھی مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔
مقبول اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست درج ذیل ہے:
فہرست کے مطابق شیاؤمی 17 پرو میکس پہلے، ایپل آئی فون 17 پرو میکس دوسرے اور سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔
شیاؤمی 15 ٹی پرو 5 جی چوتھے، سام سنگ گلیکسی اے 56 پانچویں، ون پلس 15 فائیو جی (نئی انٹری) اور شیاؤمی 17 پرو فائیو جی ساتویں پوزیشن پر ہیں۔
آٹھویں پوزیشن پر سام سنگ گلیکسی ایم 17 فائیو جی (نئی انٹری)، ایپل آئی فون 17 نویں اور سام سنگ اے 17 فائیو جی (نئی انٹری) دسویں نمبر پر براجمان ہیں۔