عثمان ارشد:  گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا سی ایم ایچ لاہور آمد,گورنر پنجاب نے پاک فوج کے زخمی غازی افسروں اور جوانوں کی عیادت کی.

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے زخمی افسران اور جوانوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔گورنر پنجاب نےغازیوں کی جرأت ،بہادری کو شاندارخراج تحسین پیش کیا۔

گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ  تمام سیاسی جماعتیں اپنے پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ کھڑی ہیں ،ہماری بری ،بحری اور فضائیہ کے سربراہان دشمن پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔

Currency Exchange Rate Tuesday May 14, 2025

گورنر پنجاب کی پاک فوج کے جوانوں کے اہل خانہ سے بھی ملاقاتیں کی۔

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: گورنر پنجاب

پڑھیں:

پنجاب میں اسموگ کا راج، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر

لاہور:

پنجاب بھر میں اسموگ نے ایک بار پھر شدت اختیار کر لی ہے، جس کی وجہ سے مختلف شہروں میں ایئر کوالٹی کی صورتحال سنگین ہوگئی ہے۔

عالمی سطح پر لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس دو سو ترانوے تک پہنچنے کے بعد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر برقرار ہے۔

کراچی بھی اس آلودگی سے محفوظ نہیں رہا اور ایئر کوالٹی انڈیکس ایک سو اسی تک ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں شہر میں بھی شدید اسموگ کی کیفیت برقرار ہے۔

تاہم، فیصل آباد پاکستان کا آلودہ ترین شہر بن گیا ہے، جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس چھ سو اٹھائیس کی سطح تک پہنچ چکا ہے۔

گوجرانوالہ میں بھی ہوا کی آلودگی میں اضافہ ہوچکا ہے، اور ایئر کوالٹی انڈیکس پانچ سو چھاسی ریکارڈ کیا گیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ سموگ کی شدت کو دیکھتے ہوئے شہریوں کو بغیر ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلنے کا مشورہ دیا جا رہا ہے۔

ماسک کا استعمال ضروری قرار دیا گیا ہے تاکہ شہری اپنے صحت کو بچا سکیں اور آلودگی کے اثرات سے محفوظ رہیں۔

متعلقہ مضامین

  • بھارت سے آلودہ ہوائیں لاہور میں داخل نہیں ہو رہیں: مریم اورنگزیب
  • نواز شریف لندن پہنچ گئے‘2 ہفتے قیام کریں گے
  • پنجاب میں اسموگ کا راج، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر
  • دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج دوسرے نمبرپر
  • سینٹرل جیل لاہور میں قیدیوں کیلئے نئی ڈبل سٹوری بیرکس تیار
  • 27ویں ترمیم میں شہید بینظیر بھٹو کا آئینی عدالتوں کا مطالبہ پورا ہوگیا، گورنر پنجاب
  • وزیر اعلیٰ پنجاب کوپ 30 میں شرکت کے بعد واپس لندن پہنچ گئیں
  • پنجاب میں فضائی معیار خراب، لاہور کا آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر
  • تحریک طالبان جنوبی پنجاب پہنچ گئی (ویڈیو رپورٹ)
  • پنجاب کی فضا آج بھی مضر صحت، لاہور آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست