Daily Sub News:
2025-11-07@07:14:42 GMT

شمالی وزیرستان میں جمعہ سے پیر کی صبح تک کرفیو نافذ

اشاعت کی تاریخ: 8th, August 2025 GMT

شمالی وزیرستان میں جمعہ سے پیر کی صبح تک کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان میں جمعہ سے پیر کی صبح تک کرفیو نافذ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 August, 2025 سب نیوز

شمالی وزیرستان(سب نیوز)خیبر پختوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں جمعہ کی شام سے پیر کی صبح تک کرفیو نافذ کردیا گیا۔
شمالی وزیرستان میں طویل کرفیو نافذ کردیا گیا، ضلع بھر میں آج شام سے سوموار کی صبح تک کرفیو نافذ رہے گا۔ڈپٹی کمشنر نے کرفیو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کرفیو کا مقصد سکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت کو محفوظ بنانا ہے، کرفیو کے دوران عوام سڑکوں سے دور رہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبراسرائیل خطرناک اقدامات فوری طور پر بند کرے، چینی وزارت خارجہ ڈی جی ایف آئی اے کے نام پر شہریوں کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ممکنہ ملاقات کا خوف، مودی ٹرمپ سے ملنے نہیں گئے، بلومبرگ کی رپورٹ وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، ملکی سیاسی، امن و امان کی صورتحال پر مشاورت نان فائلرز کیلئے بینک سے رقوم نکلوانے پر عائد ٹیکس میں اضافے کا اطلاق کردیا گیا سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد میں پھر اضافہ جولائی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 3ارب 20کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر وطن بھیجیں TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: شمالی وزیرستان میں

پڑھیں:

15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ

سٹی 42:  بلوچستان حکومت نے ضلع پشین میں 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی۔

دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش،  جلسے جلوس، دھرنوں یا 5 افراد سے زائد کے اکھٹے ہونے پر پابندی ہوگی۔

 محکمہ داخلہ بلوچستان نے دفعہ 144 کے نفاذ کےلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔نوٹیفیکشن  کے مطابق  ضلع پشین میں 20 نومبر تک دفعہ 144 نافذ رہے گی۔

 آئی سی سی سہ ماہی اجلاس کا آغاز آج سے دبئی میں ہو گا

متعلقہ مضامین

  • افکار سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
  • شمالی کوریا نے امریکی پابندیوں کا جواب دینے کا اعلان کردیا
  • 27ویں ترمیم کابینہ سے منظور کروانے کا فیصلہ، اجلاس کل جمعہ کو ہوگا
  • شمالی وزیرستان: شادی کی تقریب میں شرکت کےلیے جانے والی گاڑی کو حادثہ، 14 افراد زخمی
  • شمالی کوریا جلد جوہری تجربہ کرسکتا ہے‘ جنوبی کوریا کا دعویٰ
  • شمالی کوریا جلد ایٹمی تجربہ کرسکتا ہے: دفاعی خبر ایجنسی کا دعویٰ
  • سوڈان کے شہر العبید میں جنازے پر حملہ، 40 افراد جاں بحق
  • 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ
  • نریندر مودی نے ووٹ چوری کرکے جنگل راج نافذ کردیا ہے، راہل گاندھی
  • شمالی کوریا: حکمران خاندان کے وفادار سابق علامتی سربراہِ مملکت انتقال کر گئے