Jasarat News:
2025-11-10@06:59:51 GMT

روس کی گیس کی مجموعی پیداوار میں 3.8 فیصد کمی

اشاعت کی تاریخ: 26th, September 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس کی گیس کی مجموعی پیداوار رواں سال کے پہلے 8 ماہ میں 3.8 فیصد کم ہو کر 431 ارب کیوبک میٹر رہی۔ وفاقی ریاستی شماریاتی ادارے روسٹیٹ نے رپورٹ میں بتایا کہ روس کی مجموعی گیس پیداوار (قدرتی اور ایسوسی ایٹڈ پٹرولیم گیس) جنوری تا اگست 2025 ء کے دوران سالانہ بنیاد پر 3.

8 فیصد کمی کے ساتھ 431.4 ارب کیوبک میٹر ریکارڈ کی گئی۔ اگست میں پیداوار 40.9 ارب کیوبک میٹر رہی جو جولائی کے مقابلے میں 5.2 فیصد زیادہ اور اگست 2024 ء کے مقابلے میں 6.6 فیصد کم ہے۔

انٹرنیشنل ڈیسک گلزار

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

بلوچستان میں بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات کی شرح میں نمایاں اضافہ

فائل فوٹو

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات کی شرح میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

وزیراعلیٰ کے مطابق حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج پانچ سال کے جمود کے بعد ایک سال میں 38 فیصد سے بڑھ کر 47 فیصد تک پہنچ گئی، یہ پیشرفت تھرڈ پارٹی ویریفکیشن اور نجی یونیورسٹی کی رپورٹ میں بھی سامنے آئی۔

بزدل دہشت گرد معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، سرفراز بگٹی

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گرد معصوم شہریوں کو نشانہ بنا کر بزدلی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صحت کے شعبے میں توسیعی پروگرام کے تحت 70 فیصد ہدف حاصل کیا گیا، الحمد للّٰہ یہ بلوچستان میں صحت کے شعبے میں تاریخی پیشرفت ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ صوبائی حکومت کی شفاف پالیسی اور بہتر نظم و نسق نے عوامی اعتماد میں اضافہ کیا ہے اور صحت کے شعبے میں یہ کامیابی بلوچستان کے بہتر اور محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔

متعلقہ مضامین

  • چین کا اعلیٰ معیار کے کھلے پن کی جانب ایک اور قدم
  • پاکستان میں ترقی کا ماڈل
  • بلوچستان میں بچوں کے حفاظتی ٹیکہ جات کی شرح میں نمایاں اضافہ
  • آٹو انڈسٹری نئی پالیسی کی جنگ کی تیاری میں مصروف
  • قانون،کیا صرف غریبوں کے لیے؟
  • اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے مسلسل مندی: غیر یقینی حالات نے سرمایہ کاروں کو پریشان کر دیا
  • اوورسیز پاکستانیوں نے 3.4 ارب ڈالر پاکستان بھیج دیے
  • اسمارٹ فون کو رات بھر چارج پر لگانا کتنا محفوظ؟ ماہرین نے حقیقت واضح کردی
  • 11.11 سیل میں شاندار آفر، گولڈ پلیٹڈ آئی فون کتنے کا ملے گا؟
  • بیرونی ادائیگیوں کے باعث ریزروز میں دو کروڑ ڈالر سے زائد کمی