City 42:
2025-12-01@14:14:58 GMT

مشہور ماڈل رومیسہ سعید انتقال کرگئیں

اشاعت کی تاریخ: 16th, October 2025 GMT

 سٹی 42:  مشہور کم عمر ماڈل رومیسہ سعید انتقال کر گئی

رومیسہ سعید کچھ روز قبل ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہوئی تھی ۔ ماڈل تشویش ناک حالت میں لاہور کے ہسپتال میں زیر علاج تھی ۔

 زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے رومیسہ سعید ہسپتال میں انتقال کر گئی ۔

مرحومہ کی نمازہ جنازہ ان کے آبائی علاقہ ننکانہ صاحب کے قریب مغرب کے بعد ادا کی جائے گی.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

کیا آپ اس بچی کو پہچانے، جو آج کی مشہور اداکارہ ہے؟

انٹرنیٹ پر ایک بچی کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس کا شمار آج پاکستان کی مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

انٹرنیٹ پر ایک کم عمر بچی کی اسٹیج پر پرفارمنس کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ بینڈ کے ساتھ پرفارم کرتے ہوئے مائیک پر Poem پڑھ رہی تھی۔

اس بچی کی مسکراہٹ کو دیکھ کر کئی صارفین نے اندازہ لگالیا کہ یہ کس اداکارہ کا بچپن ہے جبکہ دوسرا یہ جس آئی ڈی سے شیئر ہوئی تو مداح سمجھ گئے کہ یہ وہی اداکارہ ہیں جنہوں نے بچی کی ویڈیو شیئر کی۔

اگر آپ غور سے دیکھیں تو اندازہ ہوجائے گا یہ کون سی اداکارہ ہیں۔

جی ہاں! یہ اداکارہ حرا مانی کے بچپن کی ایک یادگار ویڈیو ہے جس میں وہ اسکول میں منعقد ایک فنکشن میں نظم پڑھ کر پرفارم کررہی تھیں۔

اس ویڈیو کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اداکارہ کے اندر گائیکی اور اداکاری کی صلاحیت بچپن سے ہی تھی، انہوں نے درست پروفیشن کا انتخاب کر کے کامیابی حاصل کی۔

واضح رہے کہ حرا مانی کا شمار پاکستان کی مشہور اور باصلاحیت اداکاراؤں ہوتا ہے جن کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں مداح ہیں۔

حرا مانی کے انسٹاگرام پر 85 لاکھ جبکہ فیس بک پر 19 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں جو اُن کی شیئر کردہ تصاویر اور ویڈیوز پر تبصرے کرتے ہیں۔

          View this post on Instagram                      

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

متعلقہ مضامین

  • گوگل کا نیا امیج جنریشن ماڈل لانچ، کیا اب اصل نقل کی پہچان ناممکن ہوجائے گی؟
  • مشہور ماڈل اور انفلوئنسر کی لاش جنگل میں پڑے سوٹ کیس سے برآمد، قاتل کون نکلا؟
  • خیبر پی کے کی ٹوٹی سڑکیں اور کھنڈر ہسپتال وزیراعلیٰ کے منتظر ہیں، مریم اورنگزیب  
  • کاشف سعید شیخ ودیگر کا سینئر صحافی عبدالحفیظ نوری کے انتقال پراظہار تعزیت
  • ’پاکستان آئیڈل‘ نے زندگی یکسر تبدیل کر دی: رومیسہ طارق
  • بیگم آف جونا گڑھ مسرت جہاں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں
  • چیئرمین سی ڈی اے کی چیف فیسیلٹیز و ایڈمنسٹریٹو سروسز آغا خان یونیورسٹی سے ملاقات
  • کیا آپ اس بچی کو پہچانے، جو آج کی مشہور اداکارہ ہے؟
  • کراچی: خاتون کے پیٹ سے 15 کلو وزنی ٹیومر نکالنے میں کامیابی
  • تیراہ کی چرس کیوں مشہور ہے؟