ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کیلئے کس کس نے کوالیفائی کیا؟ 20 ٹیموں کی لائن اپ مکمل WhatsAppFacebookTwitter 0 16 October, 2025 سب نیوز

دبئی(آئی پی ایس )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 20 ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔جمعرات کو ایشیا پیسیفک ریجنل فائنل سے متحدہ عرب امارات نے جاپان کو شکست دے کر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلیے کوالیفائی کرلیا ۔

جس کے ساتھ ہی اگلے سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کوالیفائی کرنے والی تمام 20 ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں سری لنکا ، بھارت ، پاکستان ، آسٹریلیا ،بنگلا دیش ، انگلینڈ، جنوبی افریقا، ویسٹ انڈیز ، نیوزی لینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

اس کے علاوہ نمیبیا ، زمبابوے، آئرلینڈ، کینیڈا ،اٹلی ، نیدرلینڈز ،نیپال ، عمان ، امریکا اور یو اے ای بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلیں گی۔واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اگلے سال 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرسپریم کورٹ بار انتخابات: عاصمہ جہانگیر گروپ نے میدان مار لیا،ہارون الرشید صدر منتخب سپریم کورٹ بار انتخابات: عاصمہ جہانگیر گروپ نے میدان مار لیا،ہارون الرشید صدر منتخب پاکستان امن و استحکام کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرتا رہے گا: جنرل ساحر شمشاد تاجروں، علما، سول سوسائٹی نے مذہبی جماعت کی جمعہ کو ہڑتال کی کال مسترد کردی جلا ئوگھیرئوا اور امن تباہ کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے: عطا تارڑ معرکہ حق میں مثر ثابت ہونے پر انڈونیشیا نے بھی چین سے جے-10 لڑاکا طیارے خریدنیکا فیصلہ کرلیا وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی خیبر پختونخوا ہا ئوس آمد، انتظامیہ کی جانب سے پرتپاک استقبال TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: ٹی ٹوئنٹی

پڑھیں:

فن لینڈ کا پاکستان سمیت دیگر ممالک میں اپنے سفارتخانے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد:

فن لینڈ نے ’’آپریشنل اور اسٹریٹجک وجوہات‘‘ کی بنا پر پاکستان، افغانستان اور میانمر میں اپنے سفارتخانے 2026 میں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

فن لینڈ کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جمعہ کو بیان جاری کیا گیا۔

فن لینڈ کی وزارت خارجہ کے مطابق اسلام آباد، کابل اور یانگون میں قائم سفارتخانے 2026 کے دوران بند کر دیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ فن لینڈ کے ساتھ محدود ’’تجارتی و اقتصادی روابط‘‘ کے باعث کیا گیا۔

وزارت کے مطابق سفارتخانے بند کرنے کی تیاریوں کا آغاز ہو چکا ہے۔

واضح رہے کہ فن لینڈ نے 2012 میں بھی اپنے مالی مسائل کے باعث اسلام آباد میں سفارتخانہ بند کر دیا تھا۔

متعلقہ مضامین

  • وزیر ریلوے حنیف عباسی کا راولپنڈی سے لاہور روانگی سے قبل گرین لائن کیساتھ ڈیوٹی سرانجام دینے والے عملے کیساتھ گروپ فوٹو
  • فن لینڈ کا پاکستان سمیت دیگر ممالک میں اپنے سفارتخانے بند کرنے کا اعلان
  • ٹی 20 ورلڈ کپ جیت کر 2026 یادگار بنائیں گے: سلمان علی آغا
  • فنڈز مہیا کیے جائیں تو کے فور منصوبہ 2026 تک مکمل ہوسکتا ہے، واپڈا
  • اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا نے فائنل میں رسائی حاصل کرلی
  • وزیراعلیٰ سندھ کی فلیگ شپ ہیلتھ منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
  • ایران کا فیفا ورلڈکپ ڈرا کے بائیکاٹ کا اعلان
  • خواب ہے پاکستان کیلئے ورلڈ کپ جیتوں، بابراعظم
  • پاکستان 2026-27 کیلئے ای سی او کونسل آف منسٹرز کا چیئرمین منتخب
  • امریکی ویزا تنازع، ایران کا فیفا ورلڈ کپ ڈرا کے بائیکاٹ کا فیصلہ