City 42:
2025-10-22@12:43:08 GMT

 سرکاری ملازمین کی تنخواہوں بارے بڑی خبر

اشاعت کی تاریخ: 22nd, October 2025 GMT

 قیصر کھوکھر:سرکاری ملازمین کورواں ماہ کی تنخواہ 31اکتوبرکوملےگی.

محکمہ خزانہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا.


.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

خلاء میں بھیجا جانے والا سیٹلائیٹ پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے بارے تحقیق میں مدگار ثابت ہوگا؛ وزیراعظم

سٹی 42 : وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے چینی راکٹ لیجیان-1 کے ذریعے پاکستان کے سیٹلائیٹ کے زمین کے مدار میں کامیابی سے بھیجے جانے پر پاکستانی خلائی سائنسدانوں و انجینئیرز کی پزیرائی کی گئی ہے۔ 

 وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور چین کا باقی شعبوں کی طرح خلائی تحقیق میں تعاون مثالی اور کلیدی اہمیت کا حامل ہے. انہوں نے کہا کہ اس مثالی تعاون کیلئے اپنے عظیم و دیرینہ دوست اور اسٹریٹجک شراکت دار چین کے مشکور ہیں. پاکستانیوں کے دل چینی قیادت و چینی عوام کے ساتھ دھڑکتے ہیں. 

کاہنہ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 8 ملزم پکڑلیے

شہباز شریف نے کہا کہ خلاء میں بھیجا جانے والا سیٹلائیٹ پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں اور جغرفیائی تغیر کے بارے تحقیق میں مدگار ثابت ہوگا. موسمیاتی تبدیلیوں کے مضر اثرات سے مقابلہ کرنے میں یہ پیش رفت ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی. انہوں نے کہا کہ سیٹلائٹ سے  زراعت، ماحولیاتی نگرانی، شہری منصوبہ بندی اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ جیسے شعبوں میں قومی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ 

متعلقہ مضامین

  • ڈی ایچ کیو اسپتال وانا شدید مالی بحران کا شکار، ملازمین 10 ماہ سے تنخواہوں سے محروم
  • زباں فہمی265 کچھ ’نکاتِ سخن ‘ کے بارے میں  (حصہ پنجم/آخر)
  • سندھ ہائیکورٹ: سیشن عدالتوں کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پر حکومت سے جواب طلب
  • پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر کے مختلف گروپس سے نئی حکومت سازی بارے مذاکرات کا فیصلہ
  • غزہ کے بارے میں امریکی حکام کی نتین یاہو سے درخواست
  • داتا دربار توسیعی منصوبے بارے اجلاس کا انعقاد،حکام کی بریفنگ
  • پی آئی ٹی بی اور پی پی آر اے کی جانب سے ایم پی ڈی ڈی میں ای پروکیورمنٹ سسٹم بارے ٹریننگ سیشن کا انعقاد
  • سرکاری جامعات میں عارضی اساتذہ و ملازمین، کچرے کے بھاؤ سونا
  • خلاء میں بھیجا جانے والا سیٹلائیٹ پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے بارے تحقیق میں مدگار ثابت ہوگا؛ وزیراعظم