پنجاب میں دھند کا راج برقرار، موٹر وے ایم 5 اوچ شریف سے ظاہر پیر تک بند WhatsAppFacebookTwitter 0 4 December, 2025 سب نیوز

لاہور: (آئی پی ایس) پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار رہا۔

شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 5 اوچ شریف سے ظاہر پیرتک دھند کی وجہ سے بندکر دی گئی، قومی شاہراؤں پر بھی حد نگاہ کم ہونے لگی۔

ترجمان موٹر وے پولیس نے ڈرائیور کو فوگ لائٹس استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا، پنجاب کے مختلف شہروں میں سموگ اور فضائی آلودگی بھی برقرار رہی، گوجرانوالہ میں اے کیو آئی 312، سیالکوٹ میں 288 اور بہاولپور میں 255ریکارڈ کیا گیا۔

لاہور 194اے کیو آئی کے ساتھ دنیا کے آلودہ شہروں میں چوتھے نمبر پر پہنچ گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرامریکی صدر کا ہائی اسکلڈ ورکرز کیلئے ویزا شرائط سخت کرنے کا حکم امریکی صدر کا ہائی اسکلڈ ورکرز کیلئے ویزا شرائط سخت کرنے کا حکم امریکا میں غیرقانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں پاکستانی نژاد امریکی شہری گرفتار خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا خطرہ موجود ہے، سلمان اکرم راجا پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ،9اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزتبدیل ، تفصیلات سب نیوز پر پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کو آزادقرار دینے کیخلاف درخواست خارج کردی پنجاب میں 25سال بعد پتنگ بازی کی مشروط اجازت، آرڈیننس جاری TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: موٹر وے

پڑھیں:

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون بند

سٹی 42 : شدید دھند اور حد نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے موٹروے ایم ون بند کردی گئی ۔ 

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند  کردی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہےکہ موٹروے بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور موٹروے استعمال کرنے والوں کی جان و مال کی حفاظت ہے۔

موٹروے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہریوں سے درخواست ہے کہ دھند کہ اوقات میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

لکی مروت: پولیس موبائل پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید، 6 زخمی 

متعلقہ مضامین

  • شدید دھند، موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند
  • سندھ پولیس کی’فیس لیس ای ٹکٹنگ‘ دیگر شہروں میں بھی متعارف کرنے کی تیاری
  • پنجاب کے کئی شہروں میں دھند ، موٹر ویز متعدد مقامات سے بند
  • پنجاب کے کئی شہروں میں دھند کا راج، موٹر ویز متعدد مقامات سے بند
  • چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر شہباز شریف نواز شریف سے کیوں نہ ملے؟
  • وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ اور بحرین کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے
  • شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون بند
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان
  • فوربز نے بھی مریم نواز کی کارکردگی کو سراہا، عظمیٰ بخاری