پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 69 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 011 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر انڈیکس 877 پوائنٹس کی کمی کیساتھ ایک لاکھ 68 ہزار 574 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

پاکستان اسٹاک مارکیٹ پہلی بار 169000 پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن زبردست تیزی دیکھی گئی۔

آج منگل کو کاروبار کے دوران 10 ہفتے بعد اسٹاک مارکیٹ نے بلند ترین سطح کا سابقہ ریکارڈ توڑ دیا، مارکیٹ پہلی بار 169000 پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرکے بند ہوگیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں دو ماہ بعد ایک دن میں ایک ارب شیئرز کی تجارت ہوئی۔ 100 انڈیکس 1153 پوائنٹس بڑھ کر 169456 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 303 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ مضامین

  • سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، فی تولہ 500 روپے مہنگا
  • پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
  • سونا 1200روپے مہنگا، قیمت فی تولہ 4 لاکھ 43 ہزار 62 روپے ہوگئی
  • اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان غالب، انڈیکس 170,000 کی حد عبورکرگیا
  • سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم! ایک لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
  • اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم! ایک لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
  • پاکستان اسٹاک مارکیٹ پہلی بار 169000 پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی
  • سونے کی قیمت 19 ڈالر کی کمی ریکارڈ
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 1,000 پوائنٹس کے قریب اضافہ