2026-06-02@21:04:26 GMT
تلاش کی گنتی: 7242

«ایس ایس پی»:

(نئی خبر)
    پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے پلیئر کی ڈائریکٹ سائننگ، ڈرافٹ یا آکشن سے متعلق فیصلے کی گھڑی آ گئی۔ نجی ٹی وی کے نمائندہ کو خصوصی انٹرویو میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سی ای او سلمان نصیر نے کہا کہ اب 8 ٹیموں کے ہوتے ہوئے ریٹینشن کا معاملہ مزید حساس ہو گیا ہے۔ سلمان نصیر کا کہنا تھا کہ موجودہ فرنچائزز 5 یا 6 ریٹینشن چاہتی ہیں جبکہ بعض صفر ریٹینشن کی حامی ہیں، اس حوالے سے گورننگ کونسل کی میٹنگ جمعہ کو طے ہے جس میں تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ڈائریکٹ سائننگ، ڈرافٹ یا آکشن سمیت تمام آپشنز زیر غور...
    ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری اور ماحولیاتی ترقی کے مواقع میں وسعت آئی۔ توانائی کے شعبے میں جدید اور ماحول دوست اقدامات معاشی ترقی اور سرمایہ کاری کے لیے مثبت ماحول کی عکاسی کرتے ہیں۔ پاکستان نے آف گرڈ سولر کیپیسٹی 12 گیگاواٹ سولر کے ساتھ تیزی سے ابھرتی عالمی سولر مارکیٹس میں  اہم مقام حاصل کر لیا ہے۔ نیٹ میٹرڈ سولر کیپیسٹی میں 6 گیگاواٹ سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور قابل تجدید توانائی کے ہدف کی جانب اہم کامیابی حاصل کی۔ گزشتہ مالی سال میں بجلی کی پیداوار کا 53 فیصد قابلِ تجدید توانائی سے حاصل ہونا تاریخی سنگِ میل ہے۔ وزیرِاعظم پاکستان کی کلائمیٹ کوآرڈینیٹر رومیانہ...
    نیویارک ( نیوزڈیسک) ایران کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکی مندوب مائیک والٹز نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں جاری قتل و غارت کو روکنے کیلئے تمام آپشنز زیرِ غور ہیں۔اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی مندوب نے کہا کہ امریکا ایران کے بہادر عوام کے ساتھ کھڑا ہے، ایران میں تشدد اور جبر سے عالمی امن پر اثرات مرتب ہوتے ہیں، ایران نے حزب اللہ اور حماس جیسی تنظیموں کی فنڈنگ کی، ایران نے مشرق وسطیٰ کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی، صدر ٹرمپ عمل پر یقین رکھتے ہیں۔ امریکی مندوب کا کہنا تھا کہ ایران میں سر نہ ڈھانپنے پر خاتون کو قتل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں متنازع ٹویٹس کے کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو پیش نہ کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سخت ریمارکس دیے۔نجی ٹی وی کی رپورت کے مطابق عدالت نے واضح طور پر حکم دیا ہے کہ ملزمان سمندر پر ہوں یا آسمان پر، انہیں گرفتار کرکے ہر صورت عدالت کے سامنے پیش کیا جائے۔ اس سلسلے میں عدالت نے اسلام آباد پولیس اور متعلقہ اداروں کو 24 گھنٹوں کی مہلت دیتے ہوئے وارنٹس پر فوری عمل درآمد کا حکم جاری کیا ہے۔سماعت کے دوران ڈی آئی جی اسلام آباد جواد طارق عدالت میں پیش ہوئے، جہاں جج افضل مجوکہ...
    ایمان مزاری اور انکے شوہر سمندر پر ہیں یا آسمان پر، گرفتار کرکے پیش کریں، عدالت کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو پیش نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ملزمان سمندر پر ہوں یا آسمان پر، گرفتار کرکے پیش کیا جائے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں متنازع ٹویٹس کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 24 گھنٹے میں گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا۔ دوران سماعت اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی جواد طارق عدالت کے سامنے پیش ہوئے، جہاں جج افضل مجوکہ نے شدید برہمی...
    اسلام آباد: عدالت نے ڈی آئی جی اور ڈائریکٹر ایف آئی اے کو ایمان مزاری اور ان کےشوہر کوگرفتار کرکے پیش نہ کرنے پر عدالت طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں متنازع ٹویٹس کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی، جہاں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر کے پیش نہ کیے جانے کا معاملہ زیرِ بحث آیا۔ کیس کی سماعت کے دوران این سی سی آئی اے پراسیکیوٹر عدالت کے سامنے پیش ہوئے تاہم ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ سماعت کے دوران جج افضل مجوکہ نے استفسار کیا کہ ملزمان کہاں ہیں اور انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیوں نہیں...
    نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے مندوب نے امریکا اور اسرائیل پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی فوجی یا سیاسی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، جبکہ پابندیوں اور نام نہاد انسانی حقوق کے نعروں کو عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا گیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے مستقل مندوب غلام حسین درزی نے کہا ہے کہ امریکا کا ایران کی داخلی صورتحال پر اجلاس بلانا شرمناک اور سیاسی منافقت کا عکاس ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیمیں درحقیقت اسرائیلی ایجنڈے کو آگے بڑھا رہی ہیں...
    متنازع ٹویٹ کیس میںدونوں وقفہ کے بعد عدالت میں پیش نہ ہوئے عدالت نے ضمانت منسوخ کردی،دونوں ملزمان کا جرح کا حق ختم کر دیا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی متنازع ٹویٹ کیس میں ضمانت منسوخ ہوگئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازعہ ٹویٹس کیس کی سماعت کی۔ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ وقفہ کے بعد عدالت میں پیش نہ ہوئے ،عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منسوخ کر دی۔عدالت نے ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے ملزمان کا جرح کا حق بھی ختم کر دیا،آج 342 کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-17 اسلام آباد (آن لائن) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے زیر اہتمام ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 ء ملک بھر میں کامیابی سے جاری ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کی فکری تربیت، قومی شعور کی مضبوطی اور انہیں قومی ترقی کے لیے باصلاحیت اور بااعتماد بنانا ہے۔ یہ انٹرن شپ پروگرام ملک کے 25 شہروں میں 27 مختلف مقامات پر منعقد کیا جا رہا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 12 جنوری سے 20 فروری تک جاری رہنے والی اس ونٹر انٹرن شپ میں 4500 سے زائد طلبہ و طالبات شریک ہیں۔ پروگرام کے دوران شرکاء کو قومی سلامتی، پاکستان کے دفاعی تقاضوں اور عصرِ حاضر کے چیلنجز سے متعلق خصوصی لیکچرز دیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-13 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک) وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی وی میں تمام اینکرز میرٹ پر تعینات ہوئے، کوئی سفارشی نہیں، پی ٹی وی اسپورٹس چینل بہتر انداز میں چل رہا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینر ندیم عباس کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ پی ٹی وی کے تمام ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کے واجبات ادا کیے جاچکے ہیں،اس وقت ادارے پر کسی قسم کی کوئی واجب الادا رقم نہیں، بجلی کے بلوں سے پی ٹی وی فیس کے خاتمے کے بعد مختلف سوالات اٹھائے گئے، یہ تاثر درست نہیں کہ پی ٹی وی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-4 حیدرآباد(نمائندہ جسارت)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ریحان راجپوت نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کیلیے پہلی مرتبہ حیدرآباد کی ٹیم کا انتخاب خوش آئند ہے، حیدرآباد نے ہمیشہ کرکٹ کے فروغ کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے۔ قومی ٹیم میں بھی حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے کرکٹرز کی بڑی تعدادشامل رہی ہے لیکن بدقسمتی سے حیدرآباد میں کھیلوں کے میدان نہ ہونے کے برابر ہیں۔ نمائندہ جسارت
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی ہائی پرفارمنس سنٹر فیصل آباد میں دو روزہ لیول 1 اینالسٹ کورس منعقد کیا گیا جس میں 13 امیدواروں نے شرکت کی۔ کورس کے دوران پی سی بی اینالیسسز ونگ کی جانب سے پرفارمنس تجزیہ پر لیکچر دیے گئے اور شرکا کو کرکٹ تجزیوں میں جدید سافٹ ویئر کا استعمال سکھایا گیا۔ امیدواروں کو کھلاڑیوں کی کارکردگی ناپنے کے لیے آؤٹ ڈور سرگرمیاں بھی کروائی گئیں۔ ان کامیاب امیدواروں کو مستقبل میں ڈومیسٹک کرکٹ اور دیگر سطحوں پر بطور پروفیشنل اینالسٹ ذمہ داریاں سونپی جائیں گی۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ نے 11 جنوری کو سیکیورٹی انتظامات کے دوران غفلت اور غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے پر 5 ڈی ایس پیز اور 6 ایس ایچ اوز کیخلاف ایکشن لے لیا۔ ترجمان سندھ پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کراچی میں 11 جنوری کے سیکیورٹی انتظامات کے دوران فرائض میں غفلت ،غیر ذمہ داری ، بدانتظامی اور عوامی مشکلات کی شکایت پر سخت ایکشن لیتے ہوئے 5 ڈی ایس پیز کو عہدوں سے ہٹا کر کراچی پولیس آفس رپورٹ کرنیکے احکام جاری کیے ہیں۔ ترجمان کے مطابق منگھوپیر ، ناظم آباد ، گلبہار ، جمشید کوارٹر اور عزیزآباد کے ایس ڈی پی اوز کو عہدوں سے ہٹایا...
    5 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پیز) کو کراچی پولیس کے ہیڈ آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔کراچی کے علاقے منگھوپیر، ناظم آباد، گلبہار، جمشید کوارٹرز اور عزیز آباد کے ڈی ایس پیز کو ہٹایا گیا ہے۔کراچی پولیس کے 6 ایس ایچ اوز کو معطل کرکے ایڈمن برانچ رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، جس میں پیر آباد، عزیز آباد، گلبہار، سولجر بازار، جمشید کوارٹرز اور رضویہ کے ایس ایچ اوز شامل ہیں۔ترجمان سندھ پولیس کا کہنا ہے کہ ان افسران کو 11 جنوری کو سیکیورٹی انتظامات میں غفلت اور بدانتظامی پر عہدوں سے ہٹایا گیا ہے، آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے افسران کی غفلت کا نوٹس لیا تھا۔
    اسلام ٹائمز: ایرانی حکام کے مطابق بدامنی کے دوران 100 سے زائد پولیس اور سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے۔ اس کے برعکس مغربی میڈیا نے زیادہ تر اُن دو واشنگٹن میں قائم این جی اوز کے اعداد و شمار استعمال کیے جنہیں این ای ڈی کی مالی معاونت حاصل ہے۔ ان این جی اوز میں عبدالرحمن برومند سینٹر فار ہیومن رائٹس اِن ایران اور ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹس اِن ایران شامل ہیں۔ خصوصی رپورٹ ایران میں معاشی صورتحال پر ہونے والے پرامن احتجاج کو جیسے جیسے بیرونی حمایت سے فسادات میں تبدیل کر دیا گیا، مغربی میڈیا کی کوریج ایک ایسے ڈگر پر چل پڑی جہاں مسلح فسادات اور پرامن شہریوں، غیر مسلح فورسز کے قتل کو بھی "پرامن احتجاج" کا...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے  متنازع ٹوئٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منسوخ کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹس کیس کی سماعت ہوئی جس میں ہادی علی چٹھہ پیش ہوئے۔ دوران سماعت ہادی علی چٹھہ نے کہا کہ ایمان مزاری گواہ شہروز پر خود جرح کرنا چاہتی ہیں۔ جس پر جج افضل مجوکا نے کہا کہ گواہ شہروز پر جرح مکمل کریں ورنہ جرح کا حق ختم کر دوں گا۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری نعیم گجر نے کہا کہ پیر کی تاریخ دے دیں اس کے بعد کوئی التوا نہیں مانگا...
    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 13 بھارتی حمایت یافتہ خارجی ہلاک کردیے گئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خارجیوں کے خلاف دو مختلف کارروائیاں کیں۔  آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے 8 خارجیوں کو ہلاک کیا، کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو موثر طور پر نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کرم میں دوسری کارروائی کے دوران 5 خوارج کو ہلاک کیا گیا۔
    ایپل نے آئی او ایس 26.2 کو ایک ہنگامی سیکیورٹی اپ ڈیٹ کے طور پر جاری کر دیا ہے اور آئی فون صارفین کو فوری طور پر اپ ڈیٹ انسٹال کرنے کی سخت ہدایت کی ہے تاکہ ڈیوائسز کو فعال اسپائی ویئر حملوں سے محفوظ رکھا جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں: ایپل نے نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’آئی او ایس 26‘ جاری کردیا، نئے فیچرز کیا ہیں؟ کمپنی کے مطابق یہ اپ ڈیٹ متعدد سنگین سیکیورٹی خامیوں کو دور کرتی ہے جن میں سے کچھ کو حقیقی دنیا میں حملوں کے لیے پہلے ہی استعمال کیا جا چکا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اپ ڈیٹ میں چند معمولی انٹرفیس تبدیلیاں بھی متعارف کرائی گئی ہیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی کے مطابق آئی او...
    پی ٹی وی میں تمام اینکرز میرٹ پر تعینات ہوئے کوئی سفارش نہیں، وزیر اطلاعات WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی وی میں تمام اینکرز میرٹ پر تعینات ہوئے کوئی سفارش نہیں، پی ٹی وی اسپورٹس چینل بہتر انداز میں چل رہا ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینر ندیم عباس کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے خصوصی شرکت کی۔اجلاس میں پی ٹی وی کی مالی و انتظامی صورتحال، انسانی وسائل اور ادارہ جاتی اصلاحات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ پی ٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد( رپورٹ: سید وزیر علی قادری) پی سی بی ہائی پرفارمنس سنٹر فیصل آباد میں دو روزہ لیول ون اینالسٹ کورس کا انعقاد کیا گیا، جس میں 13 امیدواروں نے شرکت کی۔کورس کے دوران پی سی بی اینالیسس وِنگ کے ماہرین کی جانب سے شرکا کو پرفارمنس اینالیسس سے متعلق تفصیلی لیکچرز دیے گئے۔ امیدواروں کو کرکٹ اینالیسس میں استعمال ہونے والے جدید سافٹ ویئرز پر عملی تربیت بھی فراہم کی گئی تاکہ وہ جدید تقاضوں کے مطابق کھلاڑیوں کی کارکردگی کا مؤثر تجزیہ کر سکیں۔تربیتی کورس میں کھلاڑیوں کی پرفارمنس جانچنے کے لیے آؤٹ ڈور سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا گیا، جس کے ذریعے شرکا کو عملی میدان میں اینالیسس کا تجربہ حاصل ہوا۔پی سی بی...
    امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور ایران نے روس کی ثالثی کے ذریعے ایک دوسرے کو پیغامات پہنچا کر اس بات کی یقین دہانی کرائی تھی کہ کوئی بھی فریق پیشگی حملہ نہیں کرے گا۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق دسمبر کے اختتام پر ایران میں احتجاجی مظاہروں کے آغاز سے قبل اسرائیلی حکام نے روسی چینلز کے ذریعے ایرانی قیادت کو پیغام بھجوایا تھا کہ اگر اسرائیل پر پہلے حملہ نہ کیا گیا تو وہ بھی ایران کے خلاف کسی قسم کی عسکری کارروائی نہیں کرے گا۔ اخبار کے مطابق اس پیغام کا مقصد کشیدگی کو کم کرنا اور خطے میں کسی بڑے تصادم سے بچنا تھا۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ایران نے بھی...
    ایران میں سکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر امریکا کے بعد اسپین، پولینڈ اور اٹلی نے بھی اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اٹلی کی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایران میں تقریباً 600 اطالوی شہری موجود ہیں، جن کی اکثریت دارالحکومت تہران میں مقیم ہے۔ وزارت نے اپنے بیان میں شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ موجودہ حالات کے باعث جلد از جلد ایران سے نکلنے کی کوشش کریں۔ پولینڈ کی وزارتِ خارجہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری پیغام میں اپنے شہریوں کو فوری انخلا کا مشورہ دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ نے ایران میں موجود اپنا تمام سفارتی عملہ واپس بلا لیا ہے...
    سندھ ہائیکورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کیخلاف اپیل کنندہ کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی کردی۔ ہائیکورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کیخلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے وکیل عامر منسوب ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ مدعی کے انتقال کے بعد بیٹے نے اپیل دائر کی ہے۔ متاثرہ شخص یا ان کے قانونی وارث اپیل دائر کرسکتے ہیں۔ اپیل میں دیگر کو بھی فریق بنایا گیا ہے نوٹس صرف ہمیں جاری کیا گیا ہے۔ اپیل کی جزوی سماعت ہوچکی ہے متعلقہ بینچ کو ارسال کیا جائے۔...
    — تصویر بشکریہ رپورٹر وزیراعظم کے مشیر برائے امورِ نوجوانان رانا مشہود احمد خان نے وزیراعظم یوتھ اسکیم کی نمایاں کامیابیوں کو شہباز شریف کے وژن کا عملی ثبوت قرار دیا۔روزنامہ جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نوجوانوں کو محض آبادی کا حصہ نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل کے معمار سمجھتے ہیں اور ان کا پختہ یقین ہے کہ باصلاحیت، بااختیار اور بااعتماد نوجوان ہی پاکستان کے بہتر اور مستحکم مستقبل کی ضمانت ہیں۔رانا مشہود کے مطابق حکومت نے نوجوانوں کےلیے تعلیم، ہنر، کاروبار اور روزگار کے شعبوں میں جامع حکمتِ عملی اپنائی۔ وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم کے تحت نوجوانوں کو کاروبار اور زرعی منصوبوں کے لیے 20 لاکھ روپے تک...
      مقامی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منسوخ کر دی اور دونوں کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا، جبکہ جرح کا حق بھی ختم کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹس کیس کی سماعت ہوئی، جہاں ہادی علی چٹھہ عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ ایمان مزاری گواہ شہروز پر خود جرح کرنا چاہتی ہیں۔ سماعت کے دوران جج افضل مجوکا نے واضح کیا کہ اگر گواہ پر جرح مکمل نہ کی گئی تو جرح کا حق...
    پاک فوج کے زیر اہتمام آئی ایس پی آر انٹرن شپ کا ملک کے  25 شہروں میں27 مختلف مقامات پر انعقاد کیا جا رہاہے۔  آئی ایس پی آر انٹرن شپ قومی ترقی  کیلئے   نوجوانوں کو باصلاحیت اور بااعتماد بنانے کے عزم کا مظہر ہے۔ 12 جنوری سے 20 فروری  تک جاری رہنے والی  ونٹر انٹرن شپ میں 4500 سے زائد طلبہ شرکت کر رہےہیں ۔انٹرن شپ میں شامل طلباء و طالبات کو  قومی سلامتی کے موضوعات پر خصوصی لیکچرز دیےجائیں گے۔ انٹرن شپ کا مقصد ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے  نوجوانوں کو  فکری، تعلیمی اور قومی سطح پر مضبوط بنانا ہے۔ پاک فوج کی پیشہ ورانہ تربیت سے آگاہی کیلئے فوجی تنصیبات کے دورے بھی انٹرن شپ پروگرام کا...
    اسلام آباد(صغیر چوہدری )متنازعہ ٹویٹ کا معاملہ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور انکے شوہر ہادی علی چٹھہ کی متنازع ٹویٹ کیس میں ضمانت منسوخ ہوگئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نےایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازعہ ٹویٹس کیس کی سماعت کی۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ سماعت میں وقفے کے بعد عدالت میں پیش نہ ہوئے ،عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منسوخ کر دی۔ عدالت نے ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے ملزمان کا جرح کا حق بھی ختم کر دیا،کل 342 کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔ صبح جب سماعت کا آغاذ ہوا تو ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ...
    بہاول پور (بیورو رپورٹ +نامہ نگار+ڈسٹرکٹ رپورٹ )لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلشنز نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کا دورہ کیا اور مرکزی آڈیٹوریم میں اسلامیہ یونیورسٹی اور ڈویژن کے دیگر تعلیمی اداروں سے آئے فیکلٹی، طلباءو طالبات سے خطاب کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران، پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالر وف، سینئر فیکلٹی او طلباءو طالبات نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کو اجرک طلباءو طالبات نے گلدستے پیش کیے، پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اپنے خطاب میں کہا نوابین بہاول پور...
    —فائل فوٹو ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران کی صورتِ حال سے متعلق پیشرفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، ایران پاکستان کا ہمسایہ ملک اور عالمی برادری کا اہم رکن ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان اُمید کرتا ہے کہ ایران میں امن و استحکام قائم رہے گا، پاکستان صورتِ حال کے پُرامن حل کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ایران کو ایک دوست اور برادر ملک کے طور پر پُرامن اور خوشحال دیکھنا چاہتا ہے، پاکستان اور ایران کے عوام کے درمیان گہرے تاریخی، ثقافتی اور مذہبی روابط ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران ایک...
    ایران پر امریکی حملے کا خطرہ نہ ٹل سکا، امریکا کے بعد اسپین، پولینڈ اور اٹلی نے بھی اپنے شہریوں کو ایران فوری چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ جرمنی نے اپنے طیاروں کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ ٹرمپ انتظامیہ قطر میں امریکی فوجی ایئر بیس العدید سے کچھ اہلکاروں کو نکلنے کاحکم دے چکی ہے جبکہ برطانیہ نے بھی قطر کے امریکی فوجی اڈے سے اپنا عملہ نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا مظاہرین کے خلاف تشدد جاری رکھنے کی صورت میں سخت ردعمل دے گا۔ دوسری جانب ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر زادے نے کہا ہے کہ امریکا...
    احمد منصور : پاک فوج کے زیر اہتمام آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ 2026 ملک کے 25 شہروں میں 27 مختلف مقامات پر منعقد کی جا رہی ہے، جس میں 4500 سے زائد طلبہ و طالبات شرکت کر رہے ہیں, یہ پروگرام نوجوانوں کو قومی ترقی، فکری مضبوطی اور اعتماد فراہم کرنے کے عزم کا مظہر ہے۔ آئی ایس پی آر انٹرن شپ قومی ترقی کیلئے نوجوانوں کو باصلاحیت اور بااعتماد بنانے کے عزم کا مظہر ہے، 12 جنوری سے 20 فروری تک جاری رہنے والی ونٹر انٹرن شپ میں 4500 سے زائد طلبہ شرکت کر رہےہیں۔ 15 جنوری کو انٹر نیٹ سروسز مکمل طور پر فعال رہیں گی : پی ٹی اے انٹرن شپ میں...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پولیس افسران کی مالی مشکلات دور کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جارہے ہیں، چاہتا ہوں کہ ہر افسر کی تنخواہ بہتر ہو۔ روزنامہ جنگ کے مطابق محسن نقوی نے اسلام آباد میں نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا اور وہاں کی تزئین و آرائش کے کام کا معائنہ کیا، انہوں نے کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی محمد ادریس کو ضروری ہدایات بھی دیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے زیرِ تربیت اے ایس پیز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زیرِ تربیت اے ایس پیز کو پاسنگ آؤٹ پر پلاٹ دیے جائیں گے، موجودہ پولیس بیچ کو بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کیا جائے گا، زیرِ تربیت...
    اویس کیانی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا، ‎وزیر داخلہ محسن نقوی نے اکیڈمی کی تزئین و آرائش کے کام کا معائنہ کیا، اس حوالے سے وزیرداخلہ محسن نقوی نےکمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی محمد ادریس کو ضروری ہدایات دیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کانفرنس ہال، ڈائننگ ہال اور دیگر رومز کا جائزہ لیا، وزیر داخلہ محسن نقوی کا زیر تربیت اے ایس پیز سے خطاب کیا۔ 15 جنوری کو انٹر نیٹ سروسز مکمل طور پر فعال رہیں گی : پی ٹی اے وفاقی وزیر داخلہ محسن کا کہنا تھا کہ ‎زیر تربیت اے ایس پیز کو پاسنگ آؤٹ پر پلاٹ دئیے جائیں گے، موجودہ پولیس بیچ کو بین الاقوامی معیار کے...
    چیری پاکستان نے کراچی میں منعقدہ حالیہ پاکستان آٹو شو میں نمائش کے بعد اب باضابطہ طور پر اپنی فلیگ شپ ہائبرڈ ایس یو وی ٹگو 8 پی ایچ ای وی کی قیمت کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق 7 نشستوں پر مشتمل یہ پلگ اِن ہائبرڈ ایس یو وی اب ملک بھر میں دستیاب ہے، جس کی قیمت 1 کروڑ 9 لاکھ 99 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بڑی خوشخبری، حکومت نے سستی الیکٹرک گاڑیاں فراہم کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ٹگو 8 پی ایچ ای وی لگژری، بہترین کارکردگی اور جدید ٹیکنالوجی کا امتزاج ہے۔ یہ ایس یو وی ایک طاقتور ہائبرڈ پاور ٹرین سے لیس ہے جو 543 ہارس پاور اور 830...
    مشرق وسطیٰ کی کشیدہ فضا کے برعکس ایک حیران کن سفارتی حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اور ایران نے براہِ راست نہیں بلکہ روس کے ذریعے ایک دوسرے کو پیغامات پہنچا کر یہ یقین دہانی کرائی کہ وہ پیشگی حملے سے گریز کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق دسمبر کے آخر میں ایران میں احتجاجی لہر شروع ہونے سے پہلے اسرائیلی حکام نے ماسکو کے ذریعے تہران کو پیغام بھجوایا کہ اگر اسرائیل کو نشانہ نہیں بنایا گیا تو وہ ایران کے خلاف کوئی فوجی اقدام نہیں کرے گا۔ یہ پیغام ایک ایسے وقت میں پہنچایا گیا جب خطے میں جنگ کے خدشات زور پکڑ رہے تھے۔ مزید پڑھیں ایران میں پُرتشدد مظاہرے رک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی شمولیت نے دیگر فرنچاز کو لیگ کی سالانہ فیس میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں جن میں حیدرآباد کو ایف کے ایس گروپ نے175 کروڑ روپے جبکہ اوزی ڈیولپرز نے سیالکوٹ ٹیم کو 185 کروڑ روپے میں خریدا۔ جن کی مجموعی سالانہ فیس دیگر پانچ فرنچاز کی فیس کے مقابلے میں 34 فیصد زیادہ ہے۔ پی ایس ایل کے 10 ویں ایڈیشن میں 108 کروڑ کی فیس ادا کرنے والی ملتان سلطانز کے مالکان نے ٹیم اونرشپ برقرارنہیں رکھی۔ علی ترین کی دستبرداری کے بعد اس سال ملتان سلطانز کے معاملات پی سی...
    امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگون نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران پر ممکنہ حملے سے متعلق ایک مفصل رپورٹ پیش کی ہے جس میں اہداف تک کی نشاندہی کی گئی ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق پینٹاگون نے صدر ٹرمپ کو جو اہداف دیئے ہیں ان میں ایران کی جوہری تنصیبات اور بیلسٹک میزائل کے مراکز شامل ہیں۔ علاوہ ازیں پینٹاگون نے ایک اور آپشن سائبر حملے کا بھی دیا ہے جس پر غور کیا جا سکتا ہے جب کہ امریکی بحریہ کو پہلے ہی ہائی الرٹ کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پینٹاگون نے صدر ٹرمپ کو وسیع نوعیت کے فوجی منصوبے بریف کیے ہیں تاہم امریکی حکام کے بقول براہِ راست بڑے فوجی حملے کے بجائے محدود کارروائیاں زیادہ قابلِ عمل سمجھی جا رہی ہیں۔ نیویارک ٹائمز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں اور مالیاتی جدت کے شعبے میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کو پاکستان کے ڈیجیٹل وژن سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی، شفافیت اور عوامی رسائی حکومت کی ترجیح ہے، اور ڈیجیٹل ادائیگیاں اور مالیاتی جدت ڈیجیٹل معیشت کا اہم حصہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ڈیجیٹل مالیاتی منڈیوں میں بڑھتی عالمی دلچسپی خوش آئند ہے اور...
    پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی ملکیت کے معاملے پر بورڈ نے فرنچائز کی فروخت کے لیے اشتہار جاری کردیا۔ پی سی بی نے ملتان کی بڈز کے لیے خواہشمند پارٹیز کو مدعو کرلیا جو ملتان ٹیم کے فرنچائز رائٹس کے لیے بڈ کرسکتی ہیں۔ٹیکنیکل پروپوزلز کے لیے دستاویزات جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 جنوری ہے۔پی سی بی کے مطابق تکنیکی طور پر کوالیفائیڈ بڈرز اگلے مرحلے میں داخل ہوں گے۔واضح رہے کہ حالیہ آکشن میں پی سی بی نے پی ایس ایل کی دو نئی ٹیمیں فروخت کی ہیں، اس بار پی ایس ایل 11 میں 8 ٹیمیں ہوں گی جس میں حیدر آباد اور سیالکوٹ کی ٹیم بھی شامل ہے۔
     علی رامے:    پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں شدید سردی اور میدانی علاقوں میں برفباری کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق لاہور یا پنجاب کے دیگر میدانی علاقوں میں برفباری کا کوئی امکان نہیں۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ میدانی علاقوں میں شدید بارش اور برفباری سے متعلق گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ عوام الناس سے اپیل کی گئی ہے کہ کسی بھی قسم کی افواہوں پر دھیان نہ دیں اور صرف مستند ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات پر یقین کریں۔  سرکاری محکموں میں پیٹرول و ڈیزل گاڑیوں پر پابندی عائد ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی...
    پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کا برانڈ مسلسل اوپر جارہا ہے، ہم نے پہلے نمبر پر جانا ہے وہ بھی ملک کی آبادی بڑھائے بغیر۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو سلمان نصیرنے کہا کہ پی ایس ایل اب پاکستان سے نکل کر دنیا کا بڑا برانڈ بن رہا ہے۔ سلمان نصیر کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے دو نئے آنر آسٹریلیا اور امریکا سے تعلق رکھتے ہیں، ہم پلیئرز کی مراعات بڑھانے پر بھی بات کررہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اب دو نئی فرنچائز کو ساتھ لے کر کوئی لائحہ عمل طے کریں گے۔ ٹیم سیالکوٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شامل ٹیم ملتان کی نیلامی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ اشتہار بھی جاری کیا گیا ہے، جس میں دلچسپی رکھنے والے سرمایہ کاروں اور کاروباری گروپس کو نیلامی کے عمل میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے۔پی سی بی کے مطابق ٹیم ملتان خریدنے کے خواہشمند فریقین 30 جنوری تک اپنی مالی بولیاں جمع کرا سکتے ہیں۔ اس کے بعد اسی روز جمع کرائی گئی بولیوں کی تکنیکی جانچ پڑتال مکمل کی جائے گی، جس کے بعد حتمی بڈرز کی فہرست جاری کی جائے گی۔ بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ شفاف اور مسابقتی نیلامی...
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ کے روز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی ملکیت کے حقوق کے لیے باضابطہ طور پر بولیاں طلب کر لی ہیں۔ اس حوالے سے پی سی بی کی جانب سے اشتہار جاری کیا گیا ہے تاکہ دلچسپی رکھنے والے سرمایہ کار اور گروپس سامنے آ سکیں۔ پی سی بی کے مطابق 2021 کی چیمپئن فرنچائز ملتان سلطانز کے حقوق کے لیے خواہش مند امیدوار اپنی تکنیکی تجاویز 30 جنوری تک جمع کرا سکتے ہیں۔ صرف وہی بولی دہندگان اگلے مرحلے میں شامل ہوں گے جو تکنیکی معیار پر پورا اتریں گے۔ یہ بھی پڑھیے: ملتان سلطانز کو منافع میں لاکر دکھائیں گے، پی سی بی چیئرمین محسن...
    لاہور اور بہاولپور سے کم سن بچیوں اور ان کی والدہ کے اغوا سے متعلق کیس میں سابق سی ای او پی آئی اے مشرف رسول، شہری وقاص احمد اور سہیل علیم کے درمیان لین دین کے تنازع پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بنچ نے تھانہ ترنول میں وقاص احمد اور سہیل علیم کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے سے متعلق سنگل بینچ کے احکامات معطل کر دیے۔ یہ بھی پڑھیں: ججز کی تعیناتی کے لیے عدلیہ سے مشاورت لازمی قرار، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا عدالت نے مقدمے کے تفتیشی افسر پر عائد ایک لاکھ...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ دھمکی پر  ایران کے اعلیٰ عہدیدار  کا رد عمل سامنے آگیا۔ ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے سوشل میڈیا پر  جاری پیغام میں   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  اور  اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو  ایرانی عوام کا قاتل قرار  دیدیا۔ ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی کا یہ بیان امریکی صدر کے پیغام کے بعد سامنے آیا ہے۔ یاد رہے کہ امریکی صدر نے ایران میں حکومت کے خلاف پُرتشدد مظاہرے کرنے والوں کو بغاوت پر  اُکساتے ہوئے کہا تھا کہ ایرانی اداروں کا کنٹرول سنبھال لیں، امریکی مدد جلد پہنچنے والی ہے۔ ٹرمپ نے ایرانی مظاہرین کو قاتلوں کے نام محفوظ کرنےکا بھی کہا تھا۔
    ٹیسلا و اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ایران میں مفت اسٹار لنک انٹرنیٹ فراہم کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس اب ایران میں صارفین کو اسٹار لنک سیٹلائٹ سروس کے ذریعے مفت انٹرنیٹ فراہم کر رہی ہے کیونکہ ایران میں کئی روز سے انٹرنیٹ بند ہے اور ہلاکتوں کی درست تعداد معلوم کرنا بھی مشکل ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق ایران میں پہلے سے غیر فعال اسٹار لنک اکاؤنٹس اب فعال ہو گئے ہیں اور ان کے سبسکرپشن فیس بھی معاف کر دی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایرانی حکومت کی جانب سے کئی مقامات پر جیمزر لگائے گئے ہیں تاکہ مفت انٹرنیٹ فراہمی کو روکا جاسکے تاہم بیشتر...
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی نیلامی کا بھی باضابطہ اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں باقاعدہ اشتہار جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت ملتان سلطانز خریدنے کے خواہشمند 30 جنوری تک بڈز جمع کراسکتے پیں۔ اسی روز ٹیکنیکل جانچ پڑتال کے بعد فائنل بڈرز کی لسٹ جاری ہوگی۔ مزید پڑھیں پی ایس ایل: سیالکوٹ کا کپتان کون اور اسکواڈ میں کون شامل ہوگا؟ ٹیم اونر نے بتادیا پی سی بی کو ٹیم حیدر آباد اور سیالکوٹ کی نیلامی کی طرح  ٹیم ملتان کی فروخت سے بھی بہت بڑی رقم ملنے کی توقع ہے۔ حیدرآباد ایک ارب 75 کروڑ روپے میں نیلام ہوئی تھی جبکہ سیالکوٹ ٹیم کو ایک ارب 85...
    رکن پارلیمنٹ نے بی جے پی پر دوہرا معیار اپنانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ہندو مندروں میں صرف ہندوؤں کو رکنیت دی جاتی ہے اور مسلم مذہبی اداروں میں صرف مسلمانوں کو، مگر اب ایک نیا قانون لا کر غیر مسلموں کو مسلم مذہبی اداروں میں رکن بنانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی نے میونسپل انتخابات کی انتخابی مہم کے دوران بی جے پی اور مہایوتی اتحاد پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ملک میں ہندوتوا ایجنڈا مسلط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور مسلمانوں کو صرف مذہب کی بنیاد پر "بنگلہ دیشی" قرار دیا جا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (خبرایجنسیاں)قومی بیانیے کی تشکیل کے لیے قائم قومی پیغام امن کمیٹی (این پی اے سی) نے جی ایچ کیو میں ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی اور قومی بیانیے کے فروغ کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ملاقات میں پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور ریاست دشمن بیانیوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار کیا گیا، این پی اے سی نے فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ملاقات میں فتنہ الخوارج/ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کے تناظر میں داخلی سلامتی پر جامع گفتگو ہوئی اور مشترکہ مؤقف مزید مضبوط ہوا،...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) علماء کونسل کے وفد نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی جس میں مشترکہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق جی ایچ کیو میں 13 جنوری2026 ء کو نیشنل پلیٹ فارم آف علماء کونسل (این پی اے سی)کے وفد نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی، ملاقات میں قومی بیانیے کے فروغ، داخلی سلامتی اور ریاست دشمن عناصر کے خلاف مشترکہ حکمتِ عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران این پی اے سی نے پاک افواج کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ریاست دشمن بیانیوں، فتنہ الخوارج، ٹی ٹی پی اور...
    TEHRAN: ایران میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری پُرتشدد احتجاجی لہر بالآخر تھم گئی ہے، جس کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں حالات بتدریج معمول پر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق احتجاج کے خاتمے کے بعد بین الاقوامی فون کالز بحال کر دی گئی ہیں، تاہم انٹرنیٹ سروس تاحال معطل ہے۔ دوسری جانب ایک امریکی انسانی حقوق کی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں حالیہ احتجاجی مظاہروں کے دوران اب تک 2403 مظاہرین ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایرانی حکام نے ان اعداد و شمار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اصل صورتحال کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ ایرانی انٹیلی جنس اداروں کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر ) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)نے ہِل ہاؤس کیپیٹل / ہِل ہاس انویسٹمنٹاورایس-169 وارٹنکے ناموں سے کام کرنے والے غیر قانونی آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کی نشاندہی کی ہے۔ یہ پلیٹ فارمز فہرست شدہ کمپنیوں کے حصص میں سرمایہ کاری پر غیر معمولی اور گمراہ کن منافع کے وعدوں کے ذریعے عوام کو راغب کر رہے ہیں۔عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہاس کیپیٹل / ہِل ہاس انویسٹمنٹاورایس-169 وارٹنکو کسی بھی سرمایہ کاری یا ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے قیام یا آپریشن کے لیے ایس ای سی پی کی جانب سے نہ تو لائسنس دیا گیا ہے اور نہ ہی اجازت حاصل ہے۔ ایس ای سی پی نے ان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین نے ماحول دوست اور جدید توانائی پیدا کرنے کا ایک نیا طریقہ ایجاد کیا ہے جو سورج کی روشنی اور نمک کی مدد سے بجلی پیدا کرتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گونسو صوبے کے ایک شہر میں اس نظام کا کامیاب تجربہ کیا گیا، جس میں 12 ہزار عکس نما شمسی شعاعیں ایک مرکزی ٹاور پر مرکوز کی جاتی ہیں۔ یہ شعاعیں نمک کو 565 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرم کرتی ہیں جو بعد میں اسٹیم ٹربائنز کو چلانے کے لیے استعمال ہوتی ہیں اور بجلی پیدا ہوتی ہے۔یہ جدید نظام تقریباً 80 ہزار گھروں کو بجلی فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، یہ نہ صرف ماحول دوست ہے بلکہ توانائی کی خود کفالت میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی جانب سے ایران پر حملے سے متعلق دفاعی ادارے پینٹاگون نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بریفنگ دی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کےمطابق محکمہ دفاع کے دو عہدیداروں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایران کےخلاف فضائی طاقت اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کسی بھی ممکنہ فوجی ردعمل کے لیے مرکزی حیثیت رکھتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اس کے ساتھ ساتھ پینٹاگون کے منصوبہ سازوں نے صدرٹرمپ کو سائبر آپریشن کے آپشنز اور نفسیاتی مہمات بھی پیش کی ہیں جن کا مقصد ایرانی کمانڈ کے ڈھانچے، مواصلات اور سرکاری میڈیا کو متاثر کرنا ہے۔امریکی حکام کا مزید کہنا تھا کہ، سائبر، نفسیاتی آپریشنز اور روایتی فوجی قوت مل کر ایک آپشن بھی...
    راولپنڈی: جنرل ہیڈکوارٹرز میں آج نیشنل پیس اینڈ ایکشن کونسل (این پی اے سی) کے وفد نے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر سے اہم ملاقات کی، جس میں قومی سلامتی، ریاستی بیانیے کے فروغ، داخلی استحکام اور دشمن عناصر کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات کو غیر معمولی طور پر اہم اور نتیجہ خیز قرار دیا گیا، جس میں ریاستی اداروں اور مذہبی و سماجی قیادت کے درمیان اعتماد اور عملی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ ملاقات کے دوران این پی اے سی کے وفد نے پاک افواج کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ ملکی سلامتی اور استحکام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جاری حکومت مخالف احتجاجات کے دوران پہلی بار ایرانی عوام کے نام براہِ راست پیغام جاری کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے یہ پیغام اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ٹروتھ سوشل‘‘ پر جاری کیا ہے۔صدر ٹرمپ بہت واضح انداز میں کہا کہ ایران کے محب الوطنوں، احتجاج جاری رکھو، ملکی اداروں کا کنٹرول سنبھال لو، مدد راستے میں ہے۔امریکی صدر نے مزید کہا کہ قاتلوں اور ظلم کرنے والوں کے نام محفوظ رکھو، انھیں جلد اپنے جرائم کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔اسی بیان میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایرانی حکام کے ساتھ ہونے والے تمام مذاکراتی اجلاس منسوخ کر دیے گئے ہیں جب تک کہ ایرانی حکومت مظاہرین کا قتلِ عام بند...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جاری حکومت مخالف احتجاجات کے دوران پہلی بار ایرانی عوام کے نام براہِ راست پیغام جاری کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے یہ پیغام اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ٹروتھ سوشل‘‘ پر جاری کیا ہے۔  صدر ٹرمپ بہت واضح انداز میں کہا کہ ایران کے محب الوطنوں، احتجاج جاری رکھو، ملکی اداروں کا کنٹرول سنبھال لو، مدد راستے میں ہے۔ امریکی صدر نے مزید کہا کہ قاتلوں اور ظلم کرنے والوں کے نام محفوظ رکھو، انھیں جلد اپنے جرائم کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ اسی بیان میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایرانی حکام کے ساتھ ہونے والے تمام مذاکراتی اجلاس منسوخ کر دیے گئے ہیں جب تک کہ ایرانی حکومت مظاہرین...
    بنگلہ دیش کی مرکزی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے جنوبی مغربی بنگلہ دیش میں فوجی کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے مقامی پارٹی رہنما کی ہلاکت کے بعد فوجی چیف سے مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش میں شخصی حکمرانی روکنے کے لیے ایوان بالا قائم کرنے کی تجویز پیش منگل کو جاری کردہ بیان میں بی این پی کے سیکریٹری جنرل مرزا فخرالاسلام عالمگیر نے واقعے کی شدید مذمت کی اور انصاف کے لیے ایک شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ بی این پی کے مطابق شمس الزماں ڈبلو، جو چوآڈانگا کے جیبن نگر میونسپل یونٹ کے جنرل سیکریٹری تھے، پیر کی رات ایک فوجی کارروائی کے دوران گرفتار کیے...
    جی ایچ کیو میں 13 جنوری 2026 کو قومی پیغام امن کمیٹی (این پی اے سی) کی ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے ملاقات ہوئی ہے جس میں قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔این پی اے سی نے پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور ریاست دشمن بیانیوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار کیا گیا۔اپنے بیان میں این پی اے سی نے فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں۔ڈ جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ قومی سلامتی کے امور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت ہے۔ فتنہ الخوارج/ٹی ٹی پی اور...
    قومی پیغامِ امن کمیٹی (این پی اے سی) نے قومی بیانیے کے فروغ کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے این پی اے سی کے وفد نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ملاقات کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں کالعدم ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے المعروف فتنہ الخوارج کے تناظر میں داخلی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، جس کے نتیجے میں مشترکہ مؤقف مزید مضبوط ہوا۔ اس موقع پر کشمیر اور غزہ کے حوالے سے اصولی مؤقف کی بھی توثیق کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی...
    احمد منصور : ڈی جی آئی ایس پی آر سے این پی اے سی کی جی ایچ کیو میں ملاقات،  قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی ، پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور ریاست دشمن بیانیوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار کیا گیا ۔   این پی اے سی نے فتنۃ الخوارج اور افغان طالبان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں۔  ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ قومی سلامتی کے امور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاق رائے وقت کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا   خوارج،ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کے تناظر میں داخلی...
    بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) سے تعلق رکھنے والا ایک مقامی کارکن فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں پر مشتمل مشترکہ فورس کی تحویل میں ہلاک ہو گیا، جس کے بعد حکام نے واقعے کی اعلیٰ سطحی داخلی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ سرکاری بیان کے مطابق، انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ یہ کارروائی 12 جنوری کی رات تقریباً 11 بجے جِیبان نگر اپازیلہ، ضلع چوادانگا میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی، جن میں علاقے میں غیر قانونی اسلحے کی موجودگی کی اطلاع تھی۔ یہ بھی پڑھیے: بنگلہ دیش میں شخصی حکمرانی روکنے کے لیے ایوان بالا قائم کرنے کی تجویز پیش کارروائی کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں نے محمد شمس...
    امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق پینٹاگون نے امریکی صدر کے سامنے ایران کے خلاف مختلف آپشنز پیش کیے ہیں، جن میں ایران کے ایٹمی پروگرام پر ممکنہ حملے کے ساتھ ساتھ سائبر حملے اور ملک کے اندرونی سیکیورٹی نظام کو نشانہ بنانے کے امکانات شامل ہیں۔ امریکی اخبار نے پینٹاگون کے ایک عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ایسے حملے چند دنوں کے اندر ممکن ہیں۔ صدر ٹرمپ کو منگل کے روز ان آپشنز پر بریفنگ دی جائے گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی سرحد کے نزدیک امریکی بمبار طیاروں کی پروازیں جاری ہیں، جس سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے کہا کہ فضائی حملے متعدد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قنبرعلی خان (نمائندہ جسارت) ایس ایس پی قنبر شہدادکوٹ حسن سردار احمد خان نیازی کے احکامات پر منشیات فروش ملزمان کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہیں۔ دو منشیات فروش ملزمان گرفتار شراب کی بوتلیں برآمد مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن شہدادکوٹ سب انسپکٹر غلام عباس گوپانگ معہ اسٹاف کے دوران گشت خفیہ اطلاع پر نزد سوبھو کارڑو روڈ سے کارروائی میں دو منشیات فروش ملزمان بنام طارق علی منگی اور علی رضا منگی کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے پانچ شراب کی بوتلیں برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ طاہر مجید کا پی ایس ایل میں حیدرآباد کی ٹیم کی شمولیت پر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ٹیم کے مالک فواد سرور کو مبارکباد دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ حیدرآباد سے پی ایس ایل میں ٹیم کی شمولیت حیدرآباد کے لیے فخرہے، ہماری ٹیم کو PSL جیسے بڑے پلیٹ فارم پر کھیلنے کا موقع ملا ہے۔ ٹیم کے مالک فواد سرور نے حیدرآباد کا حق ادا کر دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل دیکھنے میں اب پہلے سے زیادہ مزہ آئے گا،امید ہے حیدرآباد سے بھی اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے،ہم اپنی ٹیم کی کامیابیوں کے لیے دعاگو ہیں اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-4 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ پبلک سروس کمیشن (SPSC) نے محکمہ ثقافت و سیاحت میں اسسٹنٹ کیوریٹر (BPS-16) کے تحریری امتحان کا نتیجہ جاری کر دیا 5 امیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ امتحان 12 جنوری 2026ء کو کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹنگ (CBT) سسٹم کے تحت منعقد کیا گیا تھا، جس میں ضمیر حسین، عمران، حیدر عباس خاصخیلی، حمید علی اور کاشف احمد نے کامیابی حاصل کی۔ کمیشن نے کامیاب امیدواروں کو مقررہ مدت کے اندر اپنے مطلوبہ دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت کی ہے، جن کی تصدیق کے بعد انٹرویو کا شیڈول جاری کیا جائیگا۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ طاہر مجید کا پی ایس ایل میں حیدرآباد کی ٹیم کی شمولیت پر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ٹیم کے مالک فواد سرور کو مبارکباد دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ حیدرآباد سے پی ایس ایل میں ٹیم کی شمولیت حیدرآباد کے لیے فخرہے، ہماری ٹیم کو PSL جیسے بڑے پلیٹ فارم پر کھیلنے کا موقع ملا ہے۔ ٹیم کے مالک فواد سرور نے حیدرآباد کا حق ادا کر دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل دیکھنے میں اب پہلے سے زیادہ مزہ آئے گا،امید ہے حیدرآباد سے بھی اچھے کھلاڑی سامنے آئیں گے،ہم اپنی ٹیم کی کامیابیوں کے لیے دعاگو ہیں اور...
    یورپی یونین نے ایران میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کے خلاف ایران پر اضافی پابندیاں لگانے پر غور شروع کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان یورپی یونین انور العنونی کا کہنا ہے کہ ایران میں مظاہرین کے خلاف حکومت کے پُرتشدد کریک ڈاؤن پر ایران کے خلاف نئی اور مزید سخت پابندیاں لگانے کی تجویز دینے کے لیے تیار ہیں۔ دوسری جانب ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں حکومت کے حق میں ریلیاں نکالی گئیں، شہری سڑکوں پر نکل آئے، ہزاروں افراد تہران کے مرکزی انقلاب چوک پر جمع ہوئے۔ حکومت کے حامی مظاہرین نے غیرملکی حمایت یافتہ مسلح فسادات کی مخالفت کی اور سیکیورٹی فورسز کی مستقل حمایت کا عزم دہرایا۔ مختلف شہروں میں...
    ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے ملتان یونین آف جرنلسٹ کے صدر انجم پتافی نے کہا ہے کہ ملتان یونین آف جرنلسٹس صحافیوں کی پیشہ ورانہ تربیت اور صلاحیتوں میں اضافے کے لیے آئندہ بھی ایسے اقدامات جاری رکھے گی۔  اسلام ٹائمز۔ ملتان یونین آف جرنلسٹس کے زیراہتمام پنجاب ٹرانسپیرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ کا اہتمام سول سوسائٹی اور نجی تنظیم کے تعاون سے کیا گیا، جس کا مقصد صحافیوں کو حقِ معلومات کے قانون سے آگاہ کرنا اور شفافیت و احتساب کے فروغ میں میڈیا کے کردار کو مزید موثر بنانا تھا، ورکشاپ میں ڈائریکٹر ڈی جی پی آر ملتان سجاد جہانیہ نے بھی خصوصی شرکت کی۔ اس موقع...
    انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے وفد کے ہمراہ پاکستان ایئر فورس کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، اور چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی توثیق کی گئی، جبکہ دونوں ممالک کی فضائی افواج کے درمیان دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات بڑھانے کی خواہش کا اظہار گفتگو میں بالخصوص استعداد کار میں اضافے، تربیت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون پر توجہ دی گئی۔ ایئر چیف نے وفد...
    نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے صوبائی سیکریٹری مواصلات و تعمیرات عامہ کو ہدایت کی کہ صوبے کے سنو باؤنڈ ایریاز (برف باری والے علاقوں) میں بڑی آبادی رہائش پذیر ہے جن کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے سنو باؤنڈ ایریاز (برف باری والے علاقوں) تک رسائی ممکنہ حد تک برقرار رکھا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے محکمہ مواصلات و تعمیرات عامہ کی جانب سے دی جانے والی محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ مواصلات و تعمیرات عامہ صوبے کے انفراسٹرکچر اور تعمیر و ترقی کے حوالے سے بہت اہمیت کا حامل ہے۔ منصوبوں کی تعمیر میں پی سی ون کی تیاری پر...
    بھارت (ویب ڈیسک) اسرو کے مشن کنٹرول نے بتایا کہ راکٹ نے پرواز کے بیشتر حصے میں معمول کے مطابق کام کیا، تاہم اس کے بعد ایک غیر متوقع خلل سامنے آیا اور راکٹ اپنے راستے سے بھٹک گیا۔ زمین کی نگرانی کرنے والے سیٹلائٹ سمیت آلات اور تجربات کے 16 لوڈز لے جانے والا ایک بھارتی راکٹ روانگی کے بعد اپنے راستے سے بھٹک گیا، جو انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے سب سے اہم لانچ وہیکل کے لیے ایک تازہ دھچکا ہے۔ تقریباً آٹھ ماہ کے دوران پولر سیٹلائٹ لانچ وہیکل (پی ایس ایل وی) کے لیے یہ دوسری مایوسی تھی، جس سے ماضی کے تقریباً 60 مشنز میں 90 فیصد سے زیادہ کامیابی کی شرح کے حامل...
    اسلام آباد:  ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جسے کارروائی کے بعد آئندہ تاریخ تک ملتوی کر دیا گیا۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی، جہاں ہادی علی چٹھہ عدالت میں پیش ہوئے جب کہ ایمان مزاری طبی وجوہات کے باعث حاضری سے قاصر رہیں۔ عدالت میں سماعت کے آغاز پر ہادی علی چٹھہ نے مؤقف اختیار کیا کہ ایمان مزاری اس وقت شدید بخار میں مبتلا ہیں اور ان کا درجہ...
    مظفرآباد میں ہاکی کے فروغ کے لیے ایک خوش آئند اقدام اٹھایا گیا ہے اور اگلے چند دنوں میں یہاں جدید ہاکی ایسٹرو ٹرف کا باضابطہ افتتاح کیا جائے گا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ اور وزارت کھیل و تفریح نے اس منصوبے کی تکمیل میں کلیدی کردار ادا کیا ہے جس کا مقصد آزاد جموں و کشمیر میں کھیلوں کی ترقی اور نوجوان کھلاڑیوں کے لیے جدید سہولیات فراہم کرنا ہے۔ Very good news for hockey players of AJK. A new hockey astroturf is set to be inaugurated in Muzaffarabad in the next couple of days.Thanks to @PakistanSportsBoard and @MinistryIPC for making sports development in AHK a priority! #HockeyInKashmir #SportsDevelopment #AzadKashmir" pic.twitter.com/pck2u1c4Eh — Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) January 12, 2026...
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز ابتدائی کاروباری اوقات میں شدید دباؤ دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس 900 سے زائد پوائنٹس گر گیا۔ صبح 9:35 بجے مارکیٹ میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 183,485.48 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا، جو کہ 924.19 پوائنٹس یعنی 0.50 فیصد کمی ظاہر کرتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی تاریخی بلندی کا ملک کی معیشت سے کتنا تعلق ہے؟ اہم شعبوں میں شیئرز کی فروخت کا دباؤ رہا، جن میں گاڑیوں کی اسمبلی، سیمنٹ، کیمیکل، کمرشل بینکس، تیل و گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیاں، آئل مینوفیکچرنگ کمپنیز، بجلی پیدا کرنے والے ادارے اور ریفائنریز شامل ہیں۔ تاہم میزان بینک، ایس ایس جی سی، پاکستان اسٹیٹ...
    تہران: ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو انجام ہوا، وہی ٹرمپ کے ساتھ بھی ہوگا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ غرور میں مبتلا ایک شخص خود کو دنیا کے فیصلے کرنے کا اہل سمجھ رہا ہے، مگر اسے یہ یاد رکھنا چاہیے کہ اقتدار کے عروج پر موجود طاقتور حکمرانوں کا انجام کیا ہوا۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ ظلم، غرور اور طاقت کے نشے میں مبتلا حکمران زیادہ دیر تک قائم نہیں رہتے۔ دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا اور اسرائیل پر ایران میں...
    کراچی: شہر قائد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے صوبائی آفس کا دورہ کیا، جہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کے سلمان اکرم راجہ، فردوس نقوی جبکہ ایم ڈبلیو ایم کے علامہ مبشر حسن اور علامہ صادق جعفری شریک تھے۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے رہنما علامہ حیات عباس نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو شہر قائد اور سندھ میں آمد پر خوش آمدید کہا۔ ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں نے کہا کہ کراچی کی عوام نے 8 فروری کو ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ اصل عوامی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی ڈیجیٹل اور انتظامی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں، جس کے باعث رواں برس کمپنیوں کی رجسٹریشن میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کمیشن کے مطابق سال 2020 کے مقابلے میں کمپنی رجسٹریشن میں 51 فیصد اضافہ ہوا اور مالی سال 2024-25 کے دوران 35,087 نئی کمپنیاں رجسٹر ہوئیں۔ 99.9 فیصد کمپنیوں کا اندراج آن لائن نظام “ای زی فائل” کے ذریعے ہوا، جو ایف بی آر اور دیگر صوبائی محکموں سے منسلک ہے۔ ان اصلاحات سے تعمیلی اخراجات میں کمی اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار