2026-07-24@16:21:14 GMT
تلاش کی گنتی: 2511
«پہلے ا»:
(نئی خبر)
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اہم مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں پچ کو بہتر انداز میں پڑھ کر حکمت عملی بنانی چاہیے اور ابتدا میں درست لائن و لینتھ پر توجہ دینی چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ شاہین کافی عرصے سے بین الاقوامی کرکٹ کھیل رہے ہیں، اس لیے انہیں اندازہ ہونا چاہیے کہ کس پچ پر کہاں سے مدد مل رہی ہے اور کس ایریا میں زیادہ تسلسل کے ساتھ بولنگ کرنی ہے۔ مزید پڑھیں: انجری کا شکار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا اہم بیان سامنے آگیا انہوں نے کہا کہ ہر پچ پر ابتدائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-01-16 احمد آباد،ممبئی(مانیٹر نگ ڈ یسک ) ٹی 20 ورلڈکپ کے 13 ویں میچ کے دوسرے سپر اوور میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو شکست دے دی۔ بھارت کے شہر احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے، رائن ریکلٹن 61 اور کوئنٹن ڈی کوک 59 رنز بناکر نمایاں رہے،افغانستان کی جانب سے اننگز کا آغاز رحمن اللہ گرباز اور ابراہیم زادران نے کیا،پوری افغان ٹیم 20 ویں اوور میں 187 رنزپر آؤٹ ہوگئی جس سے میچ ٹائی ہوگیا اور میچ سپر...
مصر میں معمولی گھریلو جھگڑے نے قتل کی ایک ہولناک واردات کا روپ دھار لیا جس نے پورے خاندان کو تباہ کرکے رکھ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس ٹیم گھریلو جھگڑے کی اطلاع ملنے پر ایک اپارٹمنٹ پہنچی تھی جہاں ایک کمرے سے 40 سالہ شخص کی لاش ملی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عینی شاہدین کے بیانات اور ملزمہ سے پوچھ گچھ میں یہ بات سامنے آئی کہ میاں بیوی کے موبائل فونز کی بیٹری کم تھی۔ دونوں کے درمیان موبائل فون چارجنگ پر لگانے کے لیے پہلے میں، پہلے میں کا جھگڑا شروع ہوا جو ہاتھا پائی تک جا پہنچا تھا۔ ملازمہ نے بتایا کہ جب شوہر نے زبردستی اپنا موبائل لگالیا تو خاتون خانہ شدید غصے میں آگئیں اور کیچن سے چاقو لا کر شوہر...
پاکستان آرمی کے سکھ افسر ہرچرن سنگھ کو لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے جو پاکستان آرمی میں اس رینک تک پہنچنے والے پہلے سکھ افسر ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سیلاب کے دوران بروقت امدادی کارروائیاں، سکھ کمیونٹی کا فیلڈ مارشل اور پاک فوج کو خراج تحسین ہرچرن سنگھ سنہ 1987 میں ننکانہ صاحب میں پیدا ہوئے جو سکھ مت کے بانی گرو نانک کے آبائی شہر کے طور پر جانا جاتا ہے۔ وہ پاکستان آرمی میں کمیشن حاصل کرنے والے پہلے سکھ افسر بھی ہیں اور بلوچستان رجمنٹ سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ پاکستانی سوشل میڈیا اور کمیونٹی میں ہرچرن سنگھ کی ترقی کو سکھ برادری کے لیے باعث فخر قرار دیا جا رہا ہے۔ اہل...
وزیر دفاع کا رمضان سے پہلے افغانستان میں دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کا عندیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے رمضان سے پہلے افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے دہشت گردی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، اس لیے رمضان سے پہلے وہاں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جا سکتی ہے۔منگل کو ایک انٹرویو میں مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ آصف نے افغانستان کی صورت حال، سکیورٹی چیلنجز اور ملکی سیاست پر کھل کر بات کی۔خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان سے دہشت گردی کا سلسلہ نہیں رک رہا، اگر وہ صرف تماشائی ہیں تو شریک جرم ہیں،...
جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ جو لوگ سسٹم پر اعتراض کریں ان کو سزا تو ملتی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران وکیل سے اہم مکالمہ کیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ جو لوگ سسٹم پر اعتراض کریں ان کو سزا تو ملتی ہے، اس پر وکیل نے جواب دیا کہ یہ بڑی بدقسمتی ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ آپ نے اس سسٹم پر اعتراض کرنے سے پہلے یہ سوچنا تھا۔
بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جنوری کے دوران ملک میں 3 ارب 46 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں۔ مزید پڑھیں: نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں؟ گورنراسٹیٹ بینک نے بتادیا اسٹیٹ بینک کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ان رقوم میں سب سے نمایاں حصہ دبئی سے آیا، جو دنیا کے دیگر شہروں کے مقابلے میں سرفہرست رہا۔ جبکہ ملکی سطح پر سعودی عرب پہلے نمبر پر رہا۔ مرکزی بینک کے مطابق جنوری میں صرف دبئی سے 54 کروڑ ڈالر سے زیادہ رقم پاکستان بھیجی گئی۔ مجموعی طور پر متحدہ عرب امارات سے اسی عرصے میں 69 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئیں، جن میں دبئی کا حصہ...
لبنانی مزاحمتی تحریک نے ایران میں اسلامی انقلاب کی فتح کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں اسے عصر حاضر کی تاریخ کا روشن ترین موڑ قرار دیا کہ جو گذشتہ برسوں کے دوران مزید مضبوط، زیادہ اثر انگیز اور زیادہ متاثر کن ہوا ہے اسلام ٹائمز۔ لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے انقلاب اسلامی ایران کی فتح کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے انقلاب اسلامی ایران کو عصر حاضر کی تاریخ کا ایک روشن ترین موڑ قرار دیا کہ جو امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی قیادت میں قائم ہوا اور امام خامنہ ای کی رہنمائی و رہبری میں سالہا سال گزارنے کے بعد مزید مضبوط، زیادہ اثر انگیز اور زیادہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا گیا، کپتان مچل مارش انجری کے باعث ٹورنامنٹ کے پہلے میچ سے باہر ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان مچل مارش کو گروئن انجری لاحق ہوئی ہے، جس کے باعث طبی ماہرین نے انہیں فوری آرام کا مشورہ دیا ہے تاکہ چوٹ سنگین صورت اختیار نہ کر لے۔آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے ہنگامی صورتحال کے پیشِ نظر تجربہ کار بلے باز اسٹیو اسمتھ کو بطور بیک اپ سری لنکا طلب کر لیا ہے، تاہم کرکٹ آسٹریلیا نے واضح کیا ہے کہ اسٹیو اسمتھ ورلڈکپ کے باضابطہ اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں اور انہیں صرف ضرورت...
پاکستانی اسپنر عثمان طارق کی عمدہ کارکردگی سے پریشان بھارتی ناقدین انہیں آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی سیریز کے بعد سے مسلسل تنقید کا نشانہ بنائے ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز امریکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں عثمان طارق نے 3 وکٹیں حاصل کرکے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ جس کے بعد ایک غیر معروف بھارتی ڈومیسٹک کرکٹر نے ایکس پر عثمان طارق کی ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ فٹبال میں بھی اب کھلاڑیوں کو پنالٹی کے دوران دوڑتے ہوئے اچانک رکنے کی اجازت نہیں ہے۔ یعنی اگر حرکت جاری ہے تو ٹھیک، لیکن ہٹ مارنے سے عین پہلے وقفہ کرنا کھیل کے اصولوں کے خلاف سمجھا جاتا ہے۔ یہی سوال اب کرکٹ...
مالی سال 2025-26 کے پہلے 7 ماہ میں پاکستان میں کتنی کاریں فروخت ہوئیں؟ حیران کن اعدادوشمار سامنے آگئے
پاکستان میں مالی سال 2025-26 کے پہلے 7 ماہ میں کار کی فروخت 43 فیصد بڑھ کر 111,377 یونٹس تک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 77,686 یونٹس تھی۔ پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2026 میں فروخت 23,055 یونٹس تک پہنچ کر 43 ماہ کی بلند ترین سطح ریکارڈ کر گئی جو سالانہ بنیادوں پر 36 فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر 74 فیصد اضافے کی عکاسی کرتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ کیوں، کونسی زیادہ بک رہی ہیں؟ ماہرین کے مطابق فروخت میں اضافے کی بنیادی وجوہات سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سود کی شرح میں کمی اور لائٹ اینڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان ویمن ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔میزبان ٹیم نے ہدف آخری گیند پر حاصل کر کے میچ اپنے نام کیا۔پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے۔ کپتان فاطمہ ثناء نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 41 گیندوں پر 90 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی اور ٹیم کو مضبوط مجموعہ فراہم کیا۔ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور دلچسپ مقابلے کے بعد کامیابی سمیٹ لی۔ کیلا رینیکی کو عمدہ کارکردگی پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: انقلاب اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک تفصیلی بیان جاری کرتے ہوئے حالیہ چیلنجز اور دشمن کی مبینہ سازشوں کا ذکر کیا اور انہیں ایران کی دفاعی صلاحیت اور قومی یکجہتی کی واضح مثال قرار دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ 47 برسوں کے دوران ایران کو مختلف نوعیت کے دباؤ اور حملوں کا سامنا رہا، مگر ہر بار دشمن کو ناکامی ہوئی۔سپاہ پاسداران نے اپنے پیغام میں حالیہ کشیدگی، 12 روزہ جنگ اور دہشت گردی کے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ ان تمام اقدامات کا مقصد ایران کو کمزور کرنا اور اندرونی...
ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے پہلے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کو شکست دیدی۔جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو 5 وکٹ سے ہرا کر میچ اپنے نا م کیا۔پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نو وکٹ پر 180 رنز بنائے۔ کپتان فاطمہ ثناء نے 41 گیندوں پر 90 رنز بنائے۔جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ہدف آخری گیند پر حاصل کرلیا۔ کیلا رینیکی کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم 3روزہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے،، جہاں شاہ خالد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر نائب امیر ریاض شہزادہ محمد بن عبدالرحمن نے ان کا استقبال کیا۔ استقبالیہ تقریب میں برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ عبداللہ بن خالد بن سلطان اور سعودی عرب میں برطانوی سفیر اسٹیفن چارلس ہچن بھی موجود تھے۔ اپنے دورے کے دوران شہزادہ ولیم نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کی۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب گزشتہ برس برطانوی وزیر خزانہ کے دورئہ سعودی عرب کے نتیجے میں 6.4 ارب پاؤنڈ مالیت کے تجارتی اور سرمایہ کاری معاہدے طے پائے تھے۔ دورے کے دوران شہزادہ ولیم سعودی عرب کی معاشی اصلاحات،...
کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی سندھ کے صدر نے ایران اور امریکا کے ممکنہ تنازع پر کہا کہ ہم خطے میں اپنے پڑوسی ممالک کیساتھ کھڑے ہیں اور امریکی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں، اگر مسلم امت متحد نہ ہوئی تو طاقتور ممالک ایک ایک کرکے سب کو نشانہ بنائیں گے، اس لیے مسلم حکمرانوں کو یکجا ہونا ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) سندھ کے صدر علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ اسرائیل کو نہ پہلے تسلیم کیا، نہ اب کیا جائے گا اور نہ آئندہ کیا جائے گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدین جیم خانہ ہال میں جمعیت طلبہ اسلام کے زیرِ اہتمام تربیتی کنونشن میں شرکت کے دوران ملکی صورتحال پر گفتگو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے آخری گیند تک جاری رہنے والے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان ویمن ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے اس میچ میں میزبان ٹیم نے اعصاب شکن لمحوں میں ہدف حاصل کر کے سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا۔پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے۔اننگز کی نمایاں کارکردگی کپتان فاطمہ ثناء کی شاندار بیٹنگ رہی، جنہوں نے 41 گیندوں پر 90 رنز اسکور کیے اور ٹیم کو مضبوط مجموعے تک پہنچایا۔جواب میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے بھرپور مقابلہ کرتے ہوئے مطلوبہ ہدف آخری گیند پر پورا کر لیا۔ میچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے آخری گیند تک جاری رہنے والے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان ویمن ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے اس میچ میں میزبان ٹیم نے اعصاب شکن لمحوں میں ہدف حاصل کر کے سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا۔پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے۔اننگز کی نمایاں کارکردگی کپتان فاطمہ ثناء کی شاندار بیٹنگ رہی، جنہوں نے 41 گیندوں پر 90 رنز اسکور کیے اور ٹیم کو مضبوط مجموعے تک پہنچایا۔جواب میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے بھرپور مقابلہ کرتے ہوئے مطلوبہ ہدف آخری گیند پر پورا کر لیا۔ میچ...
کولمبو: (نیوزڈیسک) ٹی20 ورلڈ کپ کے 12 ویں گروپ میچ میں پاکستان نے امریکا کو 32 رنز سے شکست دے دی۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلے جانیوالے میچ میں امریکی کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر قومی کپتان سلمان آغا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ، تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے۔ گرین شرٹس کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان نے کیا تاہم صائم ایوب 19 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے جبکہ صاحبزادہ فرخان نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 73 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے کپتان سلمان علی آغا ایک رن...
عمران خان اور بشری بی بی کے درمیان ملاقات،ملاقات سلمان صفدر سے پہلے کرائی گئی، جیل ذرائع WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔ آج اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا دن تھا جس کے تحت آج بشری بی بی اور عمران خان سے ملاقاتیں کرنے کیلیے لوگ آئے۔ ذرائع کے مطابق عدالتی حکم پر بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان سے ملاقات کی وہیں بشری بی بی اور عمران خان کے درمیان بھی ملاقات کرائی گئی ہے۔جیل ذرائع کے مطابق بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات سلمان صفدر سے پہلے کرائی گئی۔ روزانہ مستند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 12 ویں میچ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کولمبو میں کھیلے جارہے شیڈول گروپ اے کے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دیہے۔واضح رہے پاکستان نیدرلینڈز کے خلاف اپنا پہلا میچ 3 وکٹوں سے جیت چکا ہے جبکہ امریکا بھارت کے خلاف اپنا پہلا میچ 29 رنز سے ہار چکا ہے۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 12 ویں میچ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو میں شیڈول گروپ اے کے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ مزید پڑھیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیدرلینڈز نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی واضح رہے پاکستان نیدرلینڈز کے خلاف اپنا پہلا میچ 3 وکٹوں سے جیت چکا ہے جبکہ امریکا بھارت کے خلاف اپنا پہلا میچ 29 رنز سے ہار چکا ہے۔
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو میں کھیلے جارہے میچ میں امریکی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ امریکا کے خلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔عثمان طارق کو سلمان مرزا کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ امریکا کو بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
کویتی قیادت کیساتھ اقتصادی شراکت بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم ، پہلے ڈیجیٹل بینک رقمی کو لائسنس جاری
ویب ڈیسک؛ وزیراعظم نے پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل بینک رقمی کو لائسنس جاری کردیا ، شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل بینک رقمی کو لائسنس کا اجرا پاکستان اور کویت تعلقات میں اہم موڑ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں رقمی اسلامک بینک کو ڈیجیٹل لائسنس دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور کویت کے تعلقات کئی دہائیوں پر مشتمل ہیں،کویت کا سیاسی تعلقات کو معاشی تعاون میں تبدیل کرنا بہت اہم ہے۔ نقلی پسٹل دیکھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار شہبازشریف نے کہا کہ کویتی قیادت کے ساتھ اقتصادی شراکت بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں،دونوں ممالک اپنے تعلقات کو سرمایہ کاری، تجارت اور معاشی تعاون میں تبدیل...
پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 2-3 سے فتح حاصل کی۔ میزبان ٹیم نے ایک متنازعہ پنالٹی اسٹروک پر تیسرا گول کیا۔ آسٹریلیا نے پہلے کوارٹر کے دوسرے منٹ میں ٹیم برینڈ کے گول کے ذریعے سبقت پائی۔ آسٹریلیا کے لیے دوسرا گول انتیسویں منٹ میں ٹم برینڈ نے ہی کیا۔ ہاف ٹائم پر آسٹریلیا کو دو گول کی برتری حاصل تھی، تیسرے کوارٹر میں پاکستان کے احمد ندیم نے انچاسویں منٹ میں گیند کو جال میں پھینکا۔ پاکستان کا دوسرا گول سیفان خان نے تریپنویں منٹ میں پنالٹی کارنر...
معروف بالی ووڈ اداکار راجپال یادو نے چیک باؤنس کیس میں تہار جیل میں خود کو سرنڈر کرنے سے قبل جذباتی بیان دیتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس واجب الادا رقم نہیں ہے۔ اداکار راجپال یادو کا نام چیک باؤنس کیس سے جڑا ہوا ہے۔ انہیں تقریباً 2.5 کروڑ روپے کے چیک باؤنس کیس میں تہار جیل میں خود کو سرنڈر کرنے کا کہا گیا تھا۔ حالیہ رپورٹ کے مطابق اداکار نے حکام کے سامنے پیش ہونے سے پہلے ایک جذباتی بیان دیا۔ یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ اداکار راجپال یادو کو 6 ماہ قید کیوں سنائی گئی؟ انہوں نے کہا کہ ’سر، کیا کروں؟ میرے پاس پیسے نہیں ہیں اور کوئی راستہ نظر نہیں آ رہا یہاں ہم سب...
اسپیس ایکس کے بانی، دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ان کی کمپنی اب مریخ کے بجائے چاند پر ایک ’خودکار ترقیاتی شہر‘ قائم کرنے کو ترجیح دے رہی ہے۔ ایلون مسک کے مطابق ’لونر سٹی‘ بنانے کا مقصد انسانیت کے مستقبل کو محفوظ بنانا ہے اور چاند اس کے لیے زیادہ تیز اور عملی راستہ فراہم کرتا ہے۔ ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ مریخ پر مشن بھیجنا صرف ہر 26 ماہ بعد سیاروں کی ہم آہنگی کے دوران ممکن ہوتا ہے اور وہاں پہنچنے میں تقریباً 6 ماہ لگتے ہیں جبکہ چاند پر مشن ہر 10 دن بعد لانچ...
بالی ووڈ کی معروف جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور نے اپنے تعلق سے متعلق دلچسپ انکشافات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سب سے پہلے محبت کا اظہار دونوں میں سے کس نے کیا تھا۔ ایک انٹرویو میں فلم جب وی میٹ کی اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی محبت کی کہانی بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے پہلے ’آئی لو یو‘ شاید میں نے کہا تھا۔ اس پر سیف علی خان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ شاید تم نے کہا تھا۔ کرینہ، جنہیں مداح پیار سے بے بو بھی کہتے ہیں، انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ یہ مجھے شرمندہ نہیں کرنا چاہتے، اس لیے شاید میں نے ہی کہا تھا۔ دونوں نے انٹرویو میں...
کراچی(نیوز ڈیسک)تلخ یادیں بھلا کر گرین شرٹس کمزور حریف پر جھپٹنے کیلیے تیار ہیں، ٹی 20 ورلڈکپ میں امریکا سے مقابلہ آج ہوگا، پلیئرز کی توجہ ناتجربہ کار حریف سے گزشتہ ٹورنامنٹ کی شکست کا بدلہ لینے کے ساتھ اپنی پوزیشن کو مضبوط بنانے پر مرکوز ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ میں اپنا دوسرا میچ آج سنہالیز اسپورٹس کلب کولمبو میں امریکا کے خلاف کھیلے گی،پہلے مقابلے میں اس نے نیدرلینڈز کو مات دی تھی۔ ڈچ سائیڈ کی جانب سے بھرپور فائٹ نے ایک موقع پر ٹیم کیلیے خطرے کی گھنٹی بھی بجا دی تھی مگر سیکنڈ لاسٹ اوور میں فہیم اشرف نے ریسکیو کرتے ہوئے فنش لائن عبور کرا دی۔ اسی طرح امریکا نے...
دہلی (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ کے 10 ویں میچ میں نیدرلینڈز نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دہلی کے ارون جیٹلی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے دو تبدیلیاں کی ہیں۔ نیدرلینڈز کے کپتان کا کہنا ہے صبح پچ پر اوس کی وجہ سے تھوڑی سیم مل سکتی ہے جس کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، جبکہ نمیبیا کے کپتان نے کہا کہ ہم بھی ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنا چاہتے تھے لیکن کوشش کریں گے کہ اچھا مجموعہ ترتیب دیں۔ یاد رہے کہ نیدرلینڈز کو ایونٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کے ہاتھوں 3 وکٹوں سے شکست ہوئی تھی، دوسری جانب نمیبیا کی ٹیم...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دسویں میچ میں نیدرلینڈز نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے لیے نیدرلینڈز کی ٹیم نے دو تبدیلیاں کی ہیں۔ نیدرلینڈز کے کپتان کا کہنا ہے صبح پچ پر اوس کی وجہ سے تھوڑی سیم مل سکتی ہے جس کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ نیدرلینڈز کو ایونٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کے ہاتھوں 3 وکٹوں سے شکست ہوئی تھی۔ دوسری جانب نیمیبیا کی ٹیم ایونٹ میں آج اپنا پہلا میچ کھیل رہی ہے۔ نمیبیا کے کپتان کا کہنا تھا کہ ہم بھی ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنا چاہتے تھے لیکن کوشش کریں گے...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم گروپ مرحلے کا اپنا دوسرا میچ آج امریکا کے خلاف کھیلے گی۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے کولمبو میں ان ایکشن ہوں گی، قومی ٹیم کا میچ سے پہلے خامیوں کو دور کرنے کے لئے کولمبو میں پریکٹس سیشن ہوا۔ واضح رہے کہ گرین شرٹس نے اپنے پہلے میچ میں نیدر لینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دی تھی، بھارت نے امریکا کو 29 رنز سے مات دی تھی۔ نیدرلینڈز اور نمیبیا میں بھی آج مقابلہ ہوگا، نیوزی لینڈ اور یو اے ای بھی آمنے سامنے ہوں گے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پیر کو کاروبار کے مثبت آغاز کے بعد فروخت کا دباؤ غالب آنے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام مندی پر ہوا، کے ایس ای 100انڈیکس 1700پوائنٹس گھٹ گیا اور مارکیٹ نے2نفسیاتی حدیں کھو دیں،ہنڈریڈ انڈیکس184,100کی سطح سے کم ہو کر182,300کی سطح پر بند ہوا۔مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 172ارب روپے ڈوب گئے جبکہ 57.79فیصد حصص کی قیمتیں بھی گھٹ گئیں۔کاروبار کے دوران مارکیٹ کے اہم شعبوں بشمول آٹو موبائل اسمبلرز، سیمنٹ، کمرشل بینکوں، تیل و گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیوں اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں میں فروخت کا رجحان دیکھا گیا۔جس کی وجہ سے مارکیٹ تنزلی کا شکار رہی۔ماہرین کے مطابق جغرافیائی و سیاسی غیر یقینی صورتحال، مقامی منافع بخش شرح...
ریاض: برطانیہ کے شہزادہ ولیم تین روزہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے، جو سعودی عرب کا ان کا پہلا باضابطہ دورہ ہے۔ کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائب امیرِ ریاض شہزادہ محمد بن عبدالرحمن نے ان کا استقبال کیا۔ استقبالیہ تقریب میں برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ عبداللہ بن خالد بن سلطان اور سعودی عرب میں برطانوی سفیر اسٹیفن چارلس ہچن بھی موجود تھے۔ کینسنگٹن پیلس کے مطابق یہ دورہ برطانوی حکومت کی جانب سے کیا جا رہا ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ شہزادہ ولیم اپنے قیام کے دوران ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب گزشتہ...
بنگلادیش میں پارلیمانی انتخابات سے پہلے عوامی سروے: بی این پی اور جماعتِ اسلامی کے درمیان سخت مقابلہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکہ:بنگلادیش میں 12 فروری کو ہونے والے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات سے قبل کیے گئے تازہ عوامی سروے میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) اور بنگلادیش جماعتِ اسلامی کی قیادت میں بننے والے اتحاد کے درمیان سخت مقابلے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق سروے کے نتائج کے مطابق بی این پی اتحاد کو 44.1 فیصد ووٹ ملنے کا امکان ہے جبکہ جماعتِ اسلامی کی قیادت میں 11 جماعتوں پر مشتمل اتحاد کو 43.9 فیصد ووٹ حاصل ہو سکتے ہیں۔ یہ سروے ملک بھر کے 63,115 ووٹرز میں کیا گیا، جن میں 36,634 مرد اور 26,981 خواتین شامل تھیں۔سروے میں یہ بھی سامنے آیا کہ 92 فیصد جواب دہندگان اپنا ووٹ ڈالنے کا ارادہ...
آسٹریلیا کے فاسٹ بولر نیتھن ایلس کا کہنا ہے کہ ٹیم کی بدقسمتی ہے کہ ہیزل ووڈ جیسا ورلڈ کلاس کھلاڑی اور وائٹ بال فارمیٹ کا بہترین بولر ٹیم کا حصہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہیزل ووڈ کے گزشتہ چند ماہ سخت گزرے ہیں اور ایونٹ کے لیے فٹ نہیں ہوئے۔ بے شک ہیزل ووڈ اور کمنز کے ساتھ اسکواڈ کافی مضبوط ہوتا ہے لیکن دونوں کے بغیر ان کا خیال ہے ٹیم آگے جا سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ بولنگ اٹیک نے ایک ساتھ 18 سے 24 ماہ تک ٹاپ تین بولرز (ہیزل ووڈ، کمنز اور اسٹارک) کے بغیر کرکٹ کھیلی ہے کیوں کہ ان تینوں کا ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ سخت ورک لوڈ تھا۔...
بالی ووڈ کے مشہور جوڑے کرینہ کپور خان اور سیف علی خان نے حال ہی میں اپنے رومانوی تعلقات کے دلچسپ لمحے شیئر کیے جس میں انہوں نے بتایا کہ کس نے پہلے ’آئی لو یو‘ کہا اور مزاحیہ انداز میں یہ بھی بحث کی کہ اگر کبھی زومبی اپوکیلیپس آئے تو کون زندہ بچے گا۔ یہ یہ بھی پڑھیں: کرینہ کپور بھی سال 2016 ٹرینڈ میں شامل، نایاب تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کردیں ویوگ کے ساتھ گفتگو میں کریینہ نے کہا کہ کون پہلے آئی لو یو کہہ گیا؟ شاید میں نے کہا ہو۔ اس پر سیف نے ہنس کر کہا کہ شاید تم نے کہا ہو… نہیں، نہیں! کرینہ المعروف بیبو نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ وہ بس...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے نویں میچ میں کینیڈا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ احمد آباد میں شیڈول گروپ ڈی کے میچ میں کینیڈا کے کپتان دلپریت باجوہ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں زمبابوے نے عمان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جارہے میچ زمبابوین کپتان سکندر رضا نے ٹاس جیت کر عمان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ سکندر رضا نے کہا کہ ابتداء میں وکٹ سیم بولرز کے لیے سازگار ہوگی جس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔ عمان کے کپتان جتندر سنگھ نے کہا کہ ہم بھی پہلے بولنگ کرنا چاہتے تھے، بعد میں وکٹ بیٹنگ کے لیے سازگار ہوجائے گی۔
فوج میں غیر قانونی ہلاکتوں کی روایت پہلے سے تھی جبری گمشدگیاں بعد میں آئیں، سابق بنگلہ دیشی آرمی چیف
سابق بنگلہ دیشی آرمی چیف اقبال کریم بھوئیاں نے بین الاقوامی جرائم کی ٹریبونل میں بیان دیا کہ فوج میں غیر قانونی ہلاکتوں کی روایت پہلے سے موجود تھی، اور بعد میں جبری گمشدگیاں نافذ کی گئیں۔ مزید پڑھیں:حسینہ واجد کی حوالگی سے متعلق بھارت نے ابھی تک جواب کوئی نہیں دیا، بنگلہ دیشی مشیر خارجہ انہوں نے ریپڈ ایکشن بٹالین (RAB) کے قیام کی سخت تنقید کی اور کہا کہ فوجی تربیت یافتہ افسران شہریوں کو دشمن سمجھ کر کارروائیاں کرتے تھے، جبکہ ایمرجنسی رول اور سیاسی دباؤ نے غیر قانونی حراست اور ہلاکتوں کو معمول بنا دیا۔ بھوئیاں نے کہا کہ آرمی چیف بننے کے بعد انہوں نے غیر قانونی ہلاکتیں روکنے کی کوشش کی، اور RAB کے...
کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا آغاز مثبت زون سے ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینچ میں ٹریڈنگ کے آغاز میں 1500 سے زائد پوائنٹس کے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 85 ہزار 650 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کے ایس ای 100 انڈیکس 3702 پوائنٹس کمی سے ایک لاکھ 84 ہزار 129 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
پاکستان غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کرے گا جب کہ اس نے غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کا باضابطہ فیصلہ کر لیا۔ ذرائع نے کہا کہ اجلاس 19 فروری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیرِ صدارت منعقد ہوگا، پاکستان کی جانب سے وزیراعظم یا نائب وزیراعظم اجلاس میں ملک کی نمائندگی کریں گے۔ اجلاس میں غزہ کی صورتحال، امن و استحکام سے متعلق اقدامات اور آئندہ لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔ سفارتی ذرائع نے کہا کہ پاکستان کی شرکت کو خطے میں امن کے قیام اور انسانی بحران کے حل کے لیے سفارتی کوششوں کا اہم حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔ Tagsپاکستان
امریکی صدر ٹرمپ کی زیر صدارت اجلاس 19 فروی کو منعقد ہوگا ،پاکستان کی جانب سے نمائندگی سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ چند دنوں میں کیا جائے گا، اراکین کو دعوت نامے ارسال کردیے گئے، ذرائع اجلاس میں غزہ کی صورتحال، امن و استحکام سے متعلق اقدامات اور آئندہ لائحہ عمل پر غور کیا جائیگا، پاکستان کی شرکت کو خطے میں امن کے قیام کیلئے سفارتی کوششوں کا اہم حصہ قرار دیا جا رہا ہے،سفارتی ذرائع پاکستان کی جانب سے غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف کے واشنگٹن جانے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اگر آپ کے پاس وقت ہی نہ ہو یا دل نہ چاہے تو کیا کریں؟چھوٹی چھوٹی ورزشیں جنھیں آپ تقریباً بغیر محنت کے روزمرہ کے معمول میں شامل کر سکتے ہیں۔ہائی انٹینسٹی ایکسرسائز جس سے سانس پھولے اور دل کی دھڑکن بڑھ جائے واقعی فائدہ مند ہے۔آپ بغیر کسی خاص لباس یا جم کی ممبرشپ کے بھی فٹ ہو سکتے ہیں۔اصل بات یہ ہے کہ اپنی روزمرہ زندگی میں ایسے مواقع تلاش کیے جائیں جو آپ کو تھوڑا سا زیادہ زور لگانے پر مجبور کریں۔ اگر بارہویں منزل تک پوری سیڑھیاں چڑھنا مشکل لگتا ہے تو دو منزلیں پیدل چڑھیں اور پھر لفٹ لے لیں۔ بس سے ایک سٹاپ پہلے اتر جائیں: کام پر سائیکل سے جانا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ ایک بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بعض ہمسایہ ممالک اپنی سرزمین سے دہشت گرد عناصر کو پاکستان کے خلاف کارروائیوں کی اجازت دے کر جرائم میں شراکت دار بن گئے ہیں، کچھ ممالک ناصرف ان کی براہِ راست مالی معاونت کرتے ہیں بلکہ انہیں تکنیکی اور عسکری ذرائع بھی فراہم کرتے ہیں۔ صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ طالبان رجیم نے ایسے حالات پیدا کر دیے ہیں جو نائن الیون سے...
اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے حالیہ یوٹیوب وی لاگ میں لڑکیوں اور اُن کے والدین کو اہم مشورہ دیئے ہیں۔ ففٹی ففٹی، آنگن ٹیڑھا، اُڈاری، تیرے بن، کبھی میں کبھی تم، سیتا بھگری اور زیبائش جیسے مقبول ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بشریٰ اپنے تجربے اور مشاہدے کی بنیاد پر نوجوان نسل کو مشورے بھی دیتی نظر آتی رہتی ہیں۔ اپنے ایک حالیہ وی لاگ میں بشریٰ انصاری نے ایک اہم ایشو کی جانب توجہ دلائی ہے جس پر معاشرے میں کم ہی بات کی جاتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ جو لڑکیاں ایسے مرد سے شادی کرنے جا رہی ہیں جن کی پہلے ہی شادی ہو چکی ہو اور اس کے بچے ہوں تو لڑکیوں کو یہ ضرور دیکھنا چاہیے...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے چھٹے میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو جیت کے لیے 164 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولمبو کے آر پریماداسا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا انتخاب کیا۔ کپتان پاؤل سٹئرلنگ نے اپنی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جس پر سری لنکا کی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز اسکور کیے۔ سری لنکا کی جانب سے کوشل نے 56 رنز اور کمنڈو نے 44 رنز بنا کر نمایاں کارکردگی دکھائی، جبکہ آئرلینڈ کے جارج اور باری نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں اور مارک اور گریتھ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں سری لنکا کی آئرلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کولمبو میں آر پریماداسا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں آئرلینڈ نے ٹاس جیتا اور ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ آئرلینڈ کے کپتان پاؤل سٹئرلنگ نے سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ایک بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بعض ہمسایہ ممالک اپنی سرزمین سے دہشت گرد عناصر کو پاکستان کے خلاف کارروائیوں کی اجازت دے کر جرائم میں شراکت دار بن گئے ہیں، کچھ ممالک ناصرف ان کی براہِ راست مالی معاونت کرتے ہیں بلکہ انہیں تکنیکی اور عسکری ذرائع بھی فراہم کرتے ہیں۔صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ طالبان رجیم نے ایسے حالات پیدا کر دیے ہیں جو نائن الیون سے پہلے کے دور سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔صدرِ پاکستان...
ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ ایک بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بعض ہمسایہ ممالک اپنی سرزمین سے دہشت گرد عناصر کو پاکستان کے خلاف کارروائیوں کی اجازت دے کر جرائم میں شراکت دار بن گئے ہیں، کچھ ممالک ناصرف ان کی براہِ راست مالی معاونت کرتے ہیں بلکہ انہیں تکنیکی اور عسکری ذرائع بھی فراہم کرتے ہیں۔ سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ طالبان رجیم نے ایسے حالات پیدا...
لاہور: پرو ہاکی لیگ کے آغاز سے پہلے ہی پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ ذرائع کے مطابق حنان شاہد ہوبارٹ میں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے، انہیں فرسٹ گریڈ انجری کی نشاندہی ہوئی ہے، ڈاکٹرز نے حنان شاہد کو کم ازکم چار ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے، لاہور سے تعلق رکھنے والے فارورڈ نے کئی میچز میں پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ لیگ سے باہر ہونے کے بعد ان کی ورلڈ کپ کوالیفائر میں بھی شرکت مشکوک ہے، ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ یکم مارچ سے سات مارچ تک مصر میں شیڈول ہے۔
پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز پاکستان غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کرے گا جب کہ اس نے غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کا باضابطہ فیصلہ کر لیا۔ ذرائع نے کہا کہ اجلاس 19 فروری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیرِ صدارت منعقد ہوگا، پاکستان کی جانب سے وزیراعظم یا نائب وزیراعظم اجلاس میں ملک کی نمائندگی کریں گے۔ اجلاس میں غزہ کی صورتحال، امن و استحکام سے متعلق اقدامات اور آئندہ لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔ سفارتی ذرائع نے کہا کہ پاکستان کی شرکت کو خطے میں امن کے قیام اور انسانی بحران...
نئی دہلی (ویب ڈیسک) ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مردوں میں دل کی بیماری خواتین کے مقابلے میں اوسطاً سات سال پہلے ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق دل اور خون کی نالیوں سے متعلق امراض دنیا بھر میں اموات کی ایک بڑی وجہ بن چکے ہیں، عالمی ادارۂ صحت کے مطابق سال 2022 میں دنیا بھر میں تقریباً ایک کروڑ 98 لاکھ افراد ان بیماریوں کے باعث جان سے گئے، جن میں سے 85 فیصد اموات دل کے دورے اور فالج کی وجہ سے ہوئیں۔ یہ تحقیق کارڈیا (کورونری آرٹری رسک ڈیولپمنٹ اِن ینگ ایڈلٹس) نامی طویل المدتی ریسرچ کے ڈیٹا پر مبنی ہے اور اس کے نتائج جرنل آف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بھارت نے امریکا کو جیت کے لیے 162 رنز کا ہدف دے دیا۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بھارتی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے امریکا کو بڑا ہدف دینے میں ناکام رہی اور 9 وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز اسکور کیے۔ بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے 84 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی اور ناٹ آؤٹ رہے۔ امریکا کی جانب سے شیڈلے نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جبکہ ہرمیت سنگھ نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے...
اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے خودکش دھماکے کے وقت سید اشفاق وہاں کے قریب رہائش پذیر تھے اور وہ پہلے افراد میں شامل تھے جنہوں نے ریسکیو اور پولیس کو واقعے کی اطلاع دی۔ دھماکے کے بعد وہ سب سے پہلے امام بارگاہ میں داخل ہوئے۔ سید اشفاق کے مطابق اس دن زیادہ تر نماز گزار ترلائی کے ہی رہائشی تھے، جن میں سے بیشتر کو وہ جانتے تھے۔ داخل ہوتے ہی انہوں نے لاشوں کے باوجود زخمیوں کی مدد شروع کر دی اور ہر ممکن سہارا فراہم کیا۔ انھوں نے بتایا کہ جب وہ ہال کے دروازے سے اندر گئے تو دیکھا کہ ترلائی کے رہائشی عون عباس نے اپنی نماز توڑ کر...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں امریکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں شیڈول گروپ اے کے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ واضح رہے ایونٹ کے پہلے روز کھیلے گئے میچز میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز کر چکے ہیں۔
سٹی 42: گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا پہلے بھی دہشتگردی کا مقابلہ کیا آئندہ بھی کریں گے ۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پمز اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پہلے بھی دہشتگردی کا مقابلہ کیا، آئندہ بھی کریں گے۔ترلائی کلاں دھماکے کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے۔نمازیوں کو شہید کیا گیا، دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں۔پوری قوم مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔ملک کی خاطر جان قربان کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں ۔خود کش حملہ آور نے مسجد میں پہلے فائرنگ کی ہھر خود کو اڑا لیا۔پوری قوم خون کے آنسو رو رہی ہے، ماوں نے بچوں کو مسجد بھیجا۔پاکستانی عظیم قوم ہے، ہماری فوج کے جوان، افسران روزانہ ملک پر جانیں...
وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے وضاحت کی ہے کہ پہلی جنگ عظیم کی یادگار کو مسمار نہیں کیا گیا بلکہ محفوظ بنانے کی کاوش کے تحت احتیاط سے منتقل کیا گیا ہے۔ میڈیا ادارے اشاعت سے پہلے حقائق کی تصدیق کریں، یہ یادگار سی ڈی اے کی نگرانی میں رہاڑہ گاؤں کے قریب شمالی بائی پاس کے گول چکر کے پاس دوبارہ نصب کی جائے گی۔ جاری وضاحتی بیان کے مطابق اس منتقلی سے عوامی رسائی اور یادگار کی نمایاں پن میں بہتری کی توقع ہے۔سی ڈی اے کے مطابق یادگار کو اس کی حفاظت، وقار اور طویل مدتی دیکھ بھال کو یقینی بنانے کے لیے منتقل کیا گیا ہے۔ ساخت میں وقت کے ساتھ آنے والی خرابی...
کولمبو(نیوز ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ کا میلہ سری لنکا میں سج گیا، پاکستان نے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ٹاس جیتنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ پچ پچ پر گھاس ہے، تین فاسٹ بولرز کھلا رہے ہیں، کوشش ہے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں جبکہ کپتان نیدرلینڈز ٹیم نے کہا کہ آج کا میچ جیتنے کی کوشش کریں گے، یہ ہمارے لیے اہم مقابلہ ہے۔ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، سلمان علی آغا، بابر اعظم اور عثمان خان شامل ہیں، اس کے علاوہ شاداب خان، محمد نواز، فہیم اشرف، شاہین آفریدی، سلمان مرزا اور ابرار احمد بھی ٹیم کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعے کے روز مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے اور 100 انڈیکس 4200 پوائنٹس کی کمی کے بعد 183600 پوائنٹس کی سطح تک گر گیا۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعے کے روز پہلے سیشن کے وقفے سے پہلے بھی مندی کا رجحان تک تھا تاہم دوسرے سیشن میں اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد مارکیٹ میں حصص کی فروخت زیادہ نظر آئی جو مارکیٹ تجزیہ کاروں کے بعد دھماکے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال تھی۔تجزیہ کار جبران سرفراز نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مارکیٹ کے پہلے سیشن میں بھی کاروبار دباؤ کا شکار تھا جس کی وجہ ایران اور امریکا کے درمیان...
قطر نے غیر ملکی سرمایہ کاروں، پیشہ ور افراد اور مخصوص اہلیت رکھنے والوں کے لیے دس سالہ طویل المدتی ویزا متعارف کردیا۔ غیرملکی میڈیا میں رپورٹ ہوا ہے کہ حکام کے مطابق اِس ویزا کے تحت اہل افراد کو طویل مدت تک قیام، کاروباری سرگرمیوں اور بعض سہولیات تک رسائی حاصل ہو سکے گی، جبکہ درخواست دہندگان کو مقررہ مالی اور پیشہ ورانہ معیار پر پورا اترنا ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک حالیہ برسوں میں عالمی سرمایہ کاروں اور ماہرین کو متوجہ کرنے کے لیے طویل المدتی رہائشی پروگرام متعارف کرا رہے ہیں، جس سے خطے میں معاشی سرگرمیوں اور سرمایہ کاری کے مواقع میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس اقدام سے قطر کی...
بے رنگ ورلڈکپ میں گرین شرٹس روشنی بکھیرنے کیلیے تیار ہیں،ہفتے کو پہلے میچ میں نیدرلینڈز سے مقابلہ ہوگا، کولمبو میں بارش کا خطرہ بھی منڈلا رہا ہے، بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور صائم ایوب ٹیم کی امیدوں کا محور ہوں گے۔ کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ ہر میچ کے لیے بہترین کمبی نیشن میدان میں اتارنے کی کوشش ہو گی،اگر کسی سینئر پلیئر بشمول بابر اور فخر زمان کی جگہ نہیں بن رہی ہو تو ہم انھیں نہیں کھلائیں گے۔دوسری جانب اپ سیٹ میں ماہر ڈچ سائیڈ کی قیادت اسکاٹ ایڈورڈز کریں گے ، میکس او ڈاوڈ، باس ڈی لیڈے، لوگن وان بیک جیسے باصلاحیت کھلاڑی ٹیم کا حصہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں بلدیہ عظمیٰ کی سٹی کونسل میں میئر کراچی کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے قبل اپوزیشن کے سٹی کونسل اراکین کی گرفتاریوں نے سیاسی ماحول کو گرم کر دیا ہے۔ جماعت اسلامی کی جانب سے میئر کراچی کے خلاف تحریک لانے سے پہلے سندھ حکومت اور متعلقہ انتظامیہ نے پی ٹی آئی سمیت دیگر جماعتوں کے سٹی کونسل اراکین کے گھروں پر چھاپے مار کر تین اراکین کو گرفتار کر لیا جبکہ دیگر اراکین پر بھی دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل سیف الدین ایڈووکیٹ نے اس حوالے سے کہا کہ ماضی میں بھی میئر کراچی کے انتخابات کے وقت اسی قسم کی کارروائیاں دیکھنے میں آئی تھیں، جب بلدیاتی نمائندوں کے گھروں...
ویب ڈیسک : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس 4200 پوائنٹس کی کمی کے بعد 183600 پوائنٹس کی سطح تک گر گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعے کے روز پہلے سیشن کے وقفے سے پہلے بھی مندی کا رجحان تک تھا تاہم دوسرے سیشن میں اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد مارکیٹ میں حصص کی فروخت زیادہ نظر آئی جو مارکیٹ تجزیہ کاروں کے بعد دھماکے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال تھی۔ بھارت: عام آدمی پارٹی کے رہنما لکی اوبرائے جالندھر میں فائرنگ سے ہلاک تجزیہ کار جبران سرفراز نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مارکیٹ کے پہلے سیشن میں بھی کاروبار دباؤ کا شکار تھا جس...
ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (bcb) نے ملک کے صفِ اول کے کھلاڑیوں کو مصروف رکھنے کے لیے ’’اوڈومو بنگلا دیش ٹی20 کپ‘‘ کے نام سے نئے ٹی20 ٹورنامنٹ کا آغاز کر دیا ہے۔ ایونٹ میں وہ تمام بڑے کرکٹرز شرکت کریں گے جو حکومت کی جانب سے بھارت میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ میں شرکت کی اجازت نہ ملنے کے باعث عالمی مقابلے سے باہر ہو گئے تھے۔ یہ ٹورنامنٹ تین ٹیموں پر مشتمل ہوگا جن میں دھومکیتو الیون، دربار الیون اور درونتو الیون شامل ہیں۔ ان ٹیموں کی قیادت بالترتیب لٹن داس، نجم الحسن شانتو اور اکبر علی کریں گے۔ تینوں ٹیمیں راؤنڈ رابن مرحلے میں ایک دوسرے کے خلاف ایک، ایک میچ کھیلیں گی۔ گروپ...
بالی ووڈ اداکارہ مرونل ٹھاکر کی دھنوش سے شادی سے قبل وائرل ہونے والی ویڈیو نے اداکارہ کے حاملہ ہونے کی افواہیں پھیلا دی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے بعد ہر طرف یہی سوال گردش کررہا ہے کہ کیا بالی ووڈ کی اسٹار مرونل ٹھاکر واقعی شادی سے ایک ہفتہ قبل حاملہ ہوگئی ہیں؟ ویڈیو میں انہیں حاملہ انداز میں دکھایا گیا ہے جس نے مداحوں میں شدید تجسس اور بحث کو جنم دیا ہے۔ تاہم حقیقت کچھ اور ہے۔ یہ ویڈیو ان کی آنے والی فلم ’’ہے جوانی تو عشق ہونا ہے‘‘ کے شوٹنگ کے دوران کا منظر ہے، جس میں مرونل نے ایک خاص کردار کے لیے حاملہ گیٹ اپ اپنایا ہے۔ ورون دھون کے...
کراچی: پاکستان فٹبال فیڈریشن کے تحت قومی چیلنج کپ 2026 کا آغاز ہو گیا۔ کے ایم سی اور کے پی ٹی اسٹیڈیم پر بیک وقت شروع ہونے والے ایونٹ کے پہلے روز بدھ کو چار میچز کھیلے گئے،گروپ اے میں پی اے ایف نے پاکستان نیوی کو ایک گول سے شکست دے دی۔ مزید پڑھیں پاکستان میں فٹبال ٹیلنٹ کی کمی نہیں، جدید تربیت کی ضرورت ہے: ہیڈ کوچ دوسری ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ جی بی فٹبال چیمپئن شپ کا افتتاح گروپ بی میں دفاعی چیمپین پاکستان وابڈا اور کے آر ایل کا مقابلہ کسی گول کے بغیر برابر رہا گروپ سی میں پاکستان آرمی اور پاکستان ریلویز کا جبکہ گروپ ڈی میں ایس...
انڈر 19 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں افغانستان نے بھارت کو جیت کیلیے 311 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہرارے میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ افغانستان نے فیصل شینو زادہ کی 110 اور عزیراللہ نیازی کی ناقابل شکست 101 رنز کی اننگز کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 310 رنز بنائے۔ بھارت کی جانب سے دیپیشن دیوندران اور کانشک چوہان نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی تھی۔
ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے خبردار کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کو ایک آمرانہ ریاست کی طرف دھکیل رہے ہیں، جبکہ دنیا بھر میں جمہوریت گزشتہ 4 دہائیوں کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ نیو یارک میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا کہ وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کی واپسی نے انسانی حقوق کی اس بگڑتی ہوئی صورتحال کو مزید شدید کر دیا ہے جو پہلے ہی روس اور چین کے بڑھتے اثر و رسوخ کے باعث دباؤ کا شکار تھی۔ رپورٹ کے مطابق ’قواعد پر مبنی عالمی نظام کو کچلا جا رہا ہے‘۔ یہ بھی پڑھیے: لاطینی امریکا میں ہیروز، آمریتیں اور مادورو سے پہلے کی سیاسی تاریخ...
ایف پی سی سی آئی اور اِپسوس کے پہلے مقامی سروے انڈیکس آف ٹرانسپیرنسی اینڈ اکاؤنٹیبلٹی اِن پاکستان (iTAP) کی افتتاحی تقریب سے صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال خطاب کر رہے ہیں ۔اس موقع
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
(سٹی 42) تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ آج تین ماہ بعد بشری بی بی کی فیملی کو ملاقات کی اجازت مل گئی۔بشری بی بی کی فیملی نے بتایا صرف بشری بی بی سے ملاقات ہوئی بانی سے نہیں ہوئی۔بشری بی بی نے بتایا ہے بانی کی طبیعت ابھی ٹھیک نہیں لیکن پہلے سے قدرے بہتر ہے۔تفصیلات کے مطابق چئیرمین بیرسٹر گوہر خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس بشری بی بی کے دو پیغام آئے ہیں۔بشری بی بی نے بتایا بانی کی آنکھ میں شدید تکلیف تھی ڈاکٹروں نے تجویز کیا اسکے لئے پمز ہسپتال جانا ضروری ہے۔بشری بی بی نے بتایا ہے بانی کی طبیعت...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف آج اپنے پہلے تاریخی سرکاری 2 روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچیں گے، وہ 3 اور 4 فروری کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق یہ دورہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی خصوصی دعوت پر کیا جا رہا ہے، صدر توکایف اپنے دورے کے دوران صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے، جبکہ وزیرِاعظم شہباز شریف کے ساتھ دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی مذاکرات ہوں گے، ان ملاقاتوں میں باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا۔ پاکستان قازقستان بزنس فورم سے خطاب صدر توکایف اپنے دورے کے دوران پاکستان قازقستان بزنس فورم سے بھی خطاب کریں گے،...
جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف آج اپنے پہلے تاریخی سرکاری 2 روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وہ 3 اور 4 فروری کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ دورہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی خصوصی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ اس بات کا اعلان پیر کو وزارتِ خارجہ نے کیا۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق، صدر توکایف اپنے دورے کے دوران صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے، جبکہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ساتھ دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی مذاکرات ہوں گے۔ ان ملاقاتوں میں باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا۔ پاکستان قازقستان بزنس فورم سے خطاب صدر توکایف اپنے دورے کے دوران پاکستان قازقستان بزنس فورم سے...
لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر ہیں اور شہر بھر میں رنگ برنگی پتنگیں اور ڈور کی دکانیں سجی ہوئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں بسنت: 4 مزید اضلاع کو پتنگ سازی کی اجازت مل گئی لوگ جوش و خروش سے خریداری کر رہے ہیں مگر قیمتوں کی بلندی پر سب شکوہ کناں ہیں۔ ڈور اور گڈوں کے ریٹس آسمان کو چھو رہے ہیں جو عام شہریوں کی جیب پر بوجھ بن رہے ہیں۔ تاہم پھر بھی بسنت کا تہوار خوشیوں کا پیامبر ہے جو آسمان کو پتنگوں سے بھر دے گا۔ مزید پڑھیے: لاہور میں بسنت کا جوش، پتنگوں اور ڈور کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ حکومت کو چاہیے کہ قیمتیں کنٹرول کرے تاکہ ہر کوئی اس میلے کا...
سوشل میڈیا پر اداکارہ لائبہ خان سے متعلق یہ افواہ گردش کر رہی ہے کہ وہ ایک ایسے شخص سے شادی کر رہی ہیں جو پہلے سے شادی شدہ ہیں اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔ اداکارہ لائبہ خان جنہوں نے چند روز قبل ہی اپنے شوہر سے متعلق تفصیلات مداحوں سے شیئر کی ہیں۔ سوشل میڈیا پر لائبہ خان کی شادی سے متعلق افواہوں کا بازار گرم ہے اور کئی غیر مصدقہ دعوے گردش کر رہے ہیں۔ جب سے لائبہ خان نے اپنے شوہر کے ساتھ آفیشل تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں، بعض افراد کی جانب سے ان کے شوہر پر تنقید کی جا رہی ہے اور منفی تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-5 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف آج منگل 3 سے 4 فروری تک پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کرینگے دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر قازقستان کے صدر دورہ کرینگے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
اسلام آباد: ملک میں رمضان المبارک سے پہلے ہی مہنگائی نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے، گزشتہ ماہ(جنوری) ملک میں مہنگائی کی شرح 0.39 فیصد اضافے کے ساتھ سالانہ بنیادوں پر 5.80 فیصد ریکارڈ کی گئی، وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے بارے ماہانہ رپورٹ جاری کردی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2026 میں ماہانہ بنیاد پر زندہ برائلرمرغی سولہ فیصد، گندم دس فیصد،ٹماٹر سات فیصد اور آٹا 4.8 فیصد تک مہنگا ہوا۔ پھلوں کی قیمتیں 2.28 اور مصالحہ جات کی 2 فیصد اضافی ہوامچھلی، بیکری آئٹمز، دال مونگ، خشک میوے، خشک دودھ اور گوشت کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مزید پڑھیں دسمبر میں مہنگائی کی شرح 5.6...
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا تاہم فروخت کے دباؤ سے مندی چھا گئی۔کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس 615 پوائنٹس کے اضافے سے 184,789.71 تک پہنچا تاہم بروکرز کے تحفظات کے باعث تیزی جلد ہی مندی میں تبدیل ہو گئی۔اس وقت کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 84 ہزار پوائنٹس کی بالائی حد کھونے کے بعد 1150 سے زیادہ پوائنٹس کی گراوٹ سے 183,021 پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔خیال رہے کہ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 2500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس...
قازقستان کے صدر کاسم جومارت توقایف کل پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) : قازقستان کے صدر کاسم جومارت توقایف 3-4 فروری 2026 کو پاکستان کا پہلا دورہ کریں گے۔ وہ سنئیر کابینہ مینسرز اور دیگر اعلیٰ حکام کی ہائی لیول ڈیلیگیشن کے ساتھ آئیں گے۔ دورہ کے دوران، صدر توقایف پاکستان کے صدر سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم سے گفتگو کریں گے اور پاکستان-قازقستان بزنس فورم سے خطاب کریں گے۔ یہ دورہ دو طرفہ تعلقات کا جامع جائزہ لینے، تعاون کے نئے راستوں پر تبادلہ خیال کرنے، خاص طور پر تجارت، لاجسٹکس، علاقائی رابطوں، لوگوں کے درمیان تعلقات اور علاقائی اور بین...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف کل پہلے 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف 3 اور 4 فروری 2026ء کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔ ان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا جس میں کابینہ کے سینئر وزرا اور اعلیٰ حکام شامل ہوں گے۔ دورے کے دوران قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ ان کی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ بھی ملاقات ہوگی جب کہ مہمان صدر کا پاکستان قازقستان بزنس فورم سے خطاب بھی متوقع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بولاوائیو: انڈر 19 ورلڈ کپ کے سُپر سکسز مرحلے کے اہم ترین میچ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کےلیے 253 رنز کا ہدف دے دیا۔بولاوائیو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان انڈر19 کے کپتان فرحان یوسف نے ٹاس جیت کر بھارت انڈر19 کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50ویں اوور میں 252 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ ویدانت تریویدی 68 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔ کنیشک چوہان نے 35، سوریاونشی نے 30 رنز کی اننگز کھیلی۔ آر ایس امریش نے 29، ویہان ملہوترا اور کھلن پٹیل نے 21، 21 رنز کے ساتھ اپنا حصہ ڈالا۔پاکستان کی جانب سے عبدالسبحان نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ محمد صیام نے دو وکٹیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: تیسرےٹی 20 میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف دے دیا۔قذافی اسٹیڈیم میںپاکستان نےتیسرے اور آخری میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنائے۔ صائم ایوب 56 رنز اور شاداب خان 46 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، بابر اعظم نے ناقابل شکست نصف سنچری اسکور کی۔آسٹریلیا کی طرف سے بین دوارشوئس نے 2، میتھیو کوہنمان، میتھیو شورٹ، کوپر کنولی اور کیمرون گرین نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔واضح رہے کہ پاکستان ٹیم پہلے دو میچز جیت کر پہلے ہی سیریز اپنے نام کرچکی ہے۔ پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو...
لاہور: آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دونوں ٹیمیں مدمقابل ہیں، پاکستان ٹیم پہلے دو میچز جیت کر پہلے ہی سیریز اپنے نام کرچکی ہے۔ پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دی تھی، دوسرے میچ میں پاکستان کو 90 رنز سے فتح حاصل ہوئی تھی۔