2026-07-24@16:20:44 GMT
تلاش کی گنتی: 2511
«پہلے ا»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-6 حیدرآباد(نمائندہ جسارت)جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے ترجمان ڈاکٹریونس دانش نے کہا ہے کہ ملک میں گندم کا بحران اور آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اب کسی انتظامی غلطی یا اتفاقی صورتحال کا نتیجہ نہیں رہا بلکہ یہ عوام کے خلاف ایک منظم معاشی ظلم اور کھلی جنگ کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر کب تک غریب آدمی دو وقت کی روٹی کے لیے ذلیل و خوار ہوتا رہے گا؟انہوں نے کہا کہ ہر سال یہی ڈرامہ دہرایا جاتا ہے۔ پہلے گندم کی قلت پیدا کی جاتی ہے، پھر آٹا مہنگا کیا جاتا ہے اور آخر میں افسر شاہی اور ذخیرہ اندوز مافیا اربوں کما کر بچ نکلتے ہیں،...
پاکستان کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق اس سال شادی اور طلاق کی پیشگوئی سامنے آنے کے بعد اداکارہ نے اپنے منفرد طنزیہ انداز میں جواب دیا، جس نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ کردیا۔ ہانیہ عامر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی انسٹاگرام شخصیات میں شامل ہیں۔ 28 سالہ اداکارہ کو کھلے دل، برجستہ مزاح اور بے تکلف انداز کی وجہ سے مداح خاص طور پر پسند کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں: 2025 میں ہانیہ عامر کی زندگی کا نہایت مشکل پہلو کیا تھا؟ حالیہ دنوں میں ہانیہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مقامی ٹی وی چینل کی ویڈیو شیئر کی، جس میں ایک نجومی ان کی ذاتی زندگی...
پاکستان کے مقبول ترین ڈیجیٹل کری ایٹر اور یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی نے جیل میں زندگی بدل دینے والے تجربات کا انکشاف کردیا۔ ڈکی بھائی اس وقت یوٹیوب پر 90 لاکھ سے زائد سبسکرائبرز کے ساتھ سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے پاکستانی یوٹیوبر ہیں۔ حال ہی میں ڈکی بھائی نے اپنی زندگی کے ایک مشکل ترین دور کا سامنا کیا جب ایف آئی اے نے انہیں گرفتار کیا، ان کے اکاؤنٹس منجمد کیے گئے اور رقم ضبط کر لی گئی، ڈکی بھائی تین ماہ جیل میں گزارنے کے بعد اب واپس گھر پہنچ چکے ہیں۔ حال ہی میں ڈکی بھائی نے ایک خصوصی انٹرویو دیا جس میں انہوں نے جیل میں گزارے گئے تین ماہ...
شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی)وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان آج نواز شریف کے کردار ادا کرنے کی ضرورت کیوں محسوس کر رہی ہے،دوسری طرف وہ فتنہ فساد اور انتشار پھیلانے والوں کی بھی حمایت کررہے ہیں۔نواز شریف کو جب اقتدار سے نکالا گیا، اس وقت یہ آئین و قانون کے دعویدار کہاں تھے؟ آج انہیں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی ستا رہی ہے۔نواز شریف دشمنی میں جو کچھ کیا گیا،اس سے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا‘ ایسے کردار پہلے قائد (ن) لیگ سے معافی مانگیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو میں کیا ۔اس موقع پر میاں منور اقبال ،سید سجاد حسین...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کو تجارتی معاہدہ کرنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ کیوبا کے لیے اب کوئی پیسا یا تیل نہیں جائے گا، وہ تجارتی معاہدہ کرلے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وینزویلا کو اب امریکا کا تحفظ حاصل ہے، کیوبا نے کئی برسوں تک بڑی مقدار میں وینزویلا سے ملنے والے تیل اور پیسے پر گزارا کیا، لیکن اب یہ سلسلہ ختم ہو گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اب وینزویلا کے پاس امریکا، دنیا کی سب سے طاقتور فوج موجود ہے تاکہ ان کی حفاظت کرے اور ہم یقینی طور پر ایسا کریں گے۔ انہوں نے...
سری لنکا کیخلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونیوالی ٹی 20 سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ دمبولا میں بارش کے باعث میچ کا ٹاس پاکستانی وقت کے مطابق چھ بجے ہونا تھا جو بارش کے باعث 8 بجکر 30 منٹ پر ہوا جبکہ میچ کو 12، 12 اوورز تک محدود کردیا گیا۔ قومی ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیتنے کے بعد کہا کہ ’ایک وجہ یہ بھی ہے کہ یہ میچ مختصر ہے، اس لیے پہلے بولنگ کا...
پیپلز چورنگی سے مزارِ قائد آنے والی سڑک کا ایک ٹریک اور خداداد کالونی سے آنے والی سڑک کے دونوں ٹریک بند ہیں۔ اس کے علاوہ گرومندر سے نمائش سگنل تک جانے والی سڑک بھی بند کردی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں تحریک انصاف کے جلسے سے پہلے مزارِ قائد اور اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔ پیپلز چورنگی سے مزارِ قائد آنے والی سڑک کا ایک ٹریک اور خداداد کالونی سے آنے والی سڑک کے دونوں ٹریک بند ہیں۔ اس کے علاوہ گرومندر سے نمائش سگنل تک جانے والی سڑک بھی بند کردی گئی۔ دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ کل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی واپسی ہے، سندھ حکومت آخری دن بدمزگی پیدا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے سے قبل کراچی میں مزارِ قائد اور اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے، انتظامیہ نے شہر کے اہم راستوں کو جزوی یا مکمل طور پر بند کر دیا ہے تاکہ جلسے کے دوران عوامی نقل و حمل میں رکاوٹ نہ آئے اور جلسہ پرامن ماحول میں منعقد ہو سکے۔ذرائع کے مطابق پیپلز چورنگی سے مزارِ قائد آنے والی سڑک کا ایک ٹریک اور خداداد کالونی سے آنے والی سڑک کے دونوں ٹریک بند کر دیے گئے ہیں، اسی طرح گرومندر سے نمائش سگنل تک جانے والی سڑک کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز مختلف مقامات پر تعینات کی گئی ہیں تاکہ ممکنہ...
کراچی (این این آئی)کراچی میں وفاقی وزیر صحت نے پہلا ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر افتتاح کردیا۔ وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے فیڈرل گورنمنٹ ڈسپینسری سول ایوی ایشن میں شہر کے پہلے ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کیا ہے۔ اس سینٹر کے ذریعے مریضوں کا علاج جدید ٹیلی میڈیسن کے ذریعے ممکن ہوگا، جس میں بیرونِ ملک موجود ڈاکٹر لائیو ویڈیو کال کے ذریعے مریضوں کا معائنہ کر سکیں گے۔سینٹر میں آنے والے مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی۔ یہ سہولت خاص طور پر چھاتی، جگر اور پھیپھڑوں کے کینسر جیسے پیچیدہ امراض کے مریضوں کے لیے اہم ہے۔وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد اسپتالوں میں رش کم کرنا اور عوام کو گھر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرکاری دفاتر ،30سے زاید مساجد اور درجنوں امام بارگاہوں کونذ رِ آتش کرنے والوں کا اسلام سے کیا تعلق ہو سکتا ہے جس کا مقصدیہ ہے کہ ان ہنگاموں میں عالمی استعماری قوت ملوث ہیں۔ایران کے ہنگاموںکو اب 15دن گزر چکے ہیںاے ایف پی کے مطابق تہران میں 29 دسمبر 2025 کو معاشی حالات اور کرنسی کی قیمت میں کمی کے خلاف احتجاج کے دوران دکاندار اور تاجر ایک پل سے گزر رہے ہیں۔گذشتہ تقریباً 50 برسوں میں مشرق وسطیٰ میں غالباً صرف ایک صورت حال ایسی ہے کہ جس میں فریب کی حد تک ہی سہی، کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور وہ ایران میں مذہبی قیادت کی حکمرانی ہے۔ عالمی میڈیا یہ بتا رہا ہے کہ اب...
نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اور نجی اسکول صبح 9 بجے کھولے جائیں گے، اسکول بند ہونے کا وقت پہلے کی طرح معمول کے مطابق رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر تعلیم سندھ نے سردی میں شدت کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اور نجی اسکول صبح 9 بجے کھولے جائیں گے، اسکول بند ہونے کا وقت پہلے کی طرح معمول کے مطابق رہے گا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کا اطلاق پیر سے 26 جنوری تک رہے گا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اور نجی اسکول صبح 9 بجے کھولے جائیں گے، اسکول بند ہونے کا وقت پہلے کی طرح معمول کے مطابق رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر تعلیم سندھ نے سردی میں شدت کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اور نجی اسکول صبح 9 بجے کھولے جائیں گے، اسکول بند ہونے کا وقت پہلے کی طرح معمول کے مطابق رہے گا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کا اطلاق پیر سے 26 جنوری تک رہے گا۔
کراچی میں وفاقی وزیر صحت نے پہلا ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر افتتاح کردیا۔ وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے فیڈرل گورنمنٹ ڈسپینسری سول ایوی ایشن میں شہر کے پہلے ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کیا ہے۔ اس سینٹر کے ذریعے مریضوں کا علاج جدید ٹیلی میڈیسن کے ذریعے ممکن ہوگا، جس میں بیرونِ ملک موجود ڈاکٹر لائیو ویڈیو کال کے ذریعے مریضوں کا معائنہ کر سکیں گے۔ سینٹر میں آنے والے مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی۔ یہ سہولت خاص طور پر چھاتی، جگر اور پھیپھڑوں کے کینسر جیسے پیچیدہ امراض کے مریضوں کے لیے اہم ہے۔ وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد اسپتالوں میں رش کم کرنا اور عوام کو گھر کے...
اسحاق ڈار سعودی عرب کے دورے کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سعودی عرب کے دورے کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے مدینہ منورہ پہنچنے پر سعودی حکام نے ان کا استقبال کیا۔ نائب وزیر اعظم آج شام جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کےغیرمعمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ اسحاق ڈار جدہ میں پاکستانی قونصل خانے کی نئی عمارت کا افتتاح بھی کریں گے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرسانحہ جی پی او...
اسلام آباد: کینسرکے مریضوں کیلیے بڑی خبر آگئی۔ وزارت قومی صحت کا نجی دواساز کمپنی روش Roche کے ساتھ مفت ادویات فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا۔ پبلک پرائیویٹ پارنٹرشپ کے تحت 741 کے قریب مریضوں کو پہلے مرحلے میں مفت ادویات فراہم کی جائیں گی، ہرمریض کو ایک کروڑروپے کی ادویات مفت فراہم کی جائیں گی، 10 لاکھ حکومت پاکستان اور 90 لاکھ نجی کمپنی روش فراہم کریگی ۔ کینسرکے مریضوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مفت ادویات فراہمی کے معاہدے کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ وفاقی سیکریٹری صحت حامد یعقوب شیخ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ اسلام آباد،آزادکشمیر اورگلگت بلتستان کے کینسر مریضوں کومفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔ ادویات حکومت پاکستان اور ملٹی...
گرین لینڈ پر حملے کی صورت میں ایک لمحے کی تاخیر نہ ہوگی، پہلے گولی چلے گی پھر پوچھیں گے: ڈنمارک کی امریکا کو دھمکی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈنمارک کے وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ گرین لینڈ پر حملے کی صورت میں گولی پہلے ماریں گے سوال بعد میں پوچھیں گے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع ڈنمارک نے گرین لینڈ پر حملے کی صورت میں امریکا کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ حملہ ہوا تو مسلح افواج احکامات کا انتظار کیے بغیر فوری جواب دیں گی، گرین لینڈ ڈنمارک کے اندر ایک خود مختار علاقہ ہے۔اس سے قبل 7 یورپی ممالک نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا تھا کہ گرین لینڈ کے معاملے پر فیصلہ کرنے کا حق صرف گرین لینڈ اور ڈنمارک کو حاصل ہے۔دوسری جانب امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے گرین لینڈ کے معاملے...
پنجاب ، وفاقی حکومت سے پہلے سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کے آغاز کے لیے متحرک WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سینئر مشیر سینیٹر انوشہ رحمان کو ٹاسک سونپ دیا ،ذرائعپاکستان میں سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کے آغاز کا معاملہ ،صوبہ پنجاب ، وفاقی حکومت سے پہلے سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کے آغاز کے لیے متحرک ،وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سینئر مشیر سینیٹر انوشہ رحمان کو ٹاسک سونپ دیا سنئیر مشیر سینیٹر انوشہ رحمان نے پنجا ب کی عوام کو تیز ترین براڈ بینڈ کی سہولت دینے کے لیے اقدامات شروع کردیے، انوشہ رحمان کی پنجاب کے شہریوں کو سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کے زریعے تیز ترین براڈ بینڈ کی فراہمی کے لیے سپارکو اور این ٹی سی سے مشاورت...
ڈنمارک نے امریکا کی جانب سے گرین لینڈ پر ممکنہ مداخلت کے تناظر میں سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایسی کسی بھی کارروائی کی صورت میں اس کے فوجی پہلے فائر کریں گے اور بعد میں سوالات کیے جائیں گے، یہ پالیسی 1952 سے نافذ فوجی قواعد کے عین مطابق ہے۔ Denmark to US on Greenland — 'We will shoot first, ask questions later' The warning hinges on a standing 1952 rule that orders soldiers to repel an invasion instantly without waiting for command Even if the aggressor is the United States pic.twitter.com/l3bN8OwT0k — RT (@RT_com) January 8, 2026 ڈنمارک کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ اگر امریکا نے گرین لینڈ پر حملہ کیا...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی ٹیموں کی نیلامی کو پاکستان کرکٹ کے لیے ایک تاریخی اور یادگار دن قرار دیا ہے۔ محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کی نیلامی غیر معمولی طور پر شاندار رہی، جس میں ریکارڈ توڑ بولیاں لگیں، پرجوش سرمایہ کار سامنے آئے اور دو نئی فرنچائزز لیگ کے خاندان کا حصہ بنیں۔ یہ بھی پڑھیے: پی ایس ایل فرنچائز کی سالانہ فیسیں کتنی ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں چیئرمین پی سی بی کے مطابق ایف کے ایس گروپ نے حیدرآباد کی فرنچائز 17.5 ارب روپے میں حاصل کی، جبکہ...
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والے انجیکشنز، جیسے ویگووی اور مونجارو چھوڑنے والے افراد روایتی ڈائٹنگ اور ورزش ترک کرنے والوں کے مقابلے میں 4 گنا زیادہ تیزی سے اپنا وزن دوبارہ بڑھا لیتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: وزن کم کرنے کے لیے نئی مؤثر گولی آگئی، ایف ڈی اے منظوری رواں سال متوقع بی بی سی کے مطابق برطانوی میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق ان انجیکشنز کے ذریعے زائد وزن کے شکار افراد اپنے جسمانی وزن کا تقریباً 20 فیصد تک کم کر لیتے ہیں تاہم علاج ختم کرنے کے بعد اوسطاً ہر ماہ 0.8 کلوگرام وزن دوبارہ بڑھ جاتا ہے۔ اس رفتار سے زیادہ تر...
اکثر صارفین شکایت کرتے ہیں کہ واٹس ایپ میں وہ نیا یا اپڈیٹڈ فیچر نظر نہیں آ رہا جو دوسروں کے پاس موجود ہے۔ واٹس ایپ کے مطابق ایسا ہونا غیر معمولی بات نہیں اور اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ بیٹا ٹیسٹنگ پروگرام واٹس ایپ کے بعض صارفین بیٹا ٹیسٹنگ پروگرام کا حصہ ہوتے ہیں۔ بیٹا صارفین کو نئے فیچرز عام صارفین سے پہلے آزمانے کا موقع ملتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کچھ لوگوں کو نیا فیچر پہلے نظر آتا ہے۔ ممالک یا خطوں کا فرق واٹس ایپ بعض اوقات نئے فیچرز کو مرحلہ وار مختلف ممالک یا خطوں میں متعارف کراتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے واٹس ایپ کو مینول اپ ڈیٹ کرنے کا درست طریقہ کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا پر امریکی قبضے سے متعلق پیش گوئی چھ سال قبل ہی ایک امریکی ویب سیریز میں کی جاچکی تھی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ امریکی ویب سیریز Jack Ryan میں دکھائی گئی صورتحال موجودہ حالات سے حیران کن حد تک مماثلت رکھتی ہے۔ اسی سیریز کا ایک کلپ ان دنوں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں اس بات پر زور دیا گیا تھا کہ امریکا کو لاحق اصل خطرات صرف دور دراز ممالک سے نہیں بلکہ اپنے خطے کے ممالک سے بھی ہو سکتے ہیں۔وائرل ہونے والے اس کلپ میں وینزویلا کے وسیع تیل اور معدنی وسائل، شدید انسانی بحران اور ملک کو ایک ناکام ریاست کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔یہ...
ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو ہمیشہ واٹس ایپ کا تازہ ترین ورژن استعمال کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے، کیونکہ نئے ورژن میں نئی سہولیات (Features)، سیکیورٹی بہتری اور سافٹ ویئر کی خرابیوں (Bug Fixes) شامل ہوتی ہیں۔ اگر واٹس ایپ اپ ڈیٹ نہ ہو تو بعض اوقات فون نمبر رجسٹریشن بھی ناکام ہو سکتی ہے۔ خودکار اپ ڈیٹ بند ہو تو کیا کریں؟ اگر آپ نے اپنے موبائل یا ایپ اسٹور میں Auto Update بند کر رکھی ہے تو آپ واٹس ایپ کو خود دستی طور پر اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں۔ واٹس ایپ اپ ڈیٹ کرنے سے پہلے ضروری احتیاطی تدابیر اپ ڈیٹ شروع کرنے سے پہلے درج ذیل باتوں کا خیال رکھیں: مضبوط اور مستحکم انٹرنیٹ...
لاطینی امریکا کی سیاسی تاریخ محض انقلابات اور آمریتوں کی داستان نہیں بلکہ یہ صدیوں پر محیط اس جدوجہد کا عکس ہے جس کا مرکز قومی خودمختاری، عوامی وقار اور بیرونی مداخلت کے خلاف مزاحمت رہا ہے۔ انیسویں صدی میں یہ جدوجہد یورپی نوآبادیاتی طاقتوں، خصوصاً اسپین، کے خلاف تھی، جبکہ بیسویں صدی میں اس کا رخ بتدریج امریکا کی جانب ہو گیا، جو اس خطے کو اپنی اسٹریٹجک ’پچھواڑے‘ کے طور پر دیکھتا رہا۔ یہ بھی پڑھیں:وینزویلا رجیم چینج، کیا امریکا ایک گہری دلدل میں پھنس رہا ہے؟ وقت گزرنے کے ساتھ لاطینی امریکا میں 2 واضح راستے ابھرے، ایک راستہ مزاحمت، قربانی اور خودمختاری کا تھا، جبکہ دوسرا راستہ بیرونی طاقتوں سے مفاہمت، وقتی استحکام اور ذاتی اقتدار...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں 21 ہزار سے زائد نئی کمپنیوں نے خود کو رجسٹرڈ کروایا ہے۔ ایس ای سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ جولائی تا دسمبر 2025ء کے دورانیے میں ایس ای سی پی کے تحت 21 ہزار 668 نئی کمپنیوں کا اندراج ہوا۔ اتنی بڑی تعداد میں کمپنیوں کی رجسٹریشن کا مطلب سرمایہ کاروں کے اعتماد میں نمایاں بہتری ہے جبکہ مجموعی طور پر نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 29 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اعلامیے کے مطابق نئی کمپنیوں کی جانب سے 30 ارب 70 کروڑ روپے کا...
نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا رمضان سے پہلے امپورٹس پر منحصر اشیا کی نگرانی کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی اجلاس میں مہنگائی،ضروری اشیائے خورو نوش کی دستیابی اور ماہ رمضان سے پہلے قیمتوں کے استحکام پرغور کیا گیا ۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی ادارہ شماریات کے حکام نے مہنگائی کی صورت حال پر بریفنگ دی،احسن اقبال نے ہدایت کی کہ ماہ رمضان سے پہلے امپورٹ پرمنحصراشیا کی نگرانی کی جائے، چنے، خوردنی تیل،کھجور اوردالوں کے ذخیرے کی مانیٹرنگ ضروری ہے،ناجائزمنافع خوروں پر کڑی نظر رکھی جائے،ریگولیٹرز اور مالی اداروں کا مستقل تعاون ضروری ہے،قیمتوں کا...
یورپ کی سیاسی کمزوری پر رہبر انقلاب نے فرانس سمیت دیگر یورپی ممالک کو خبردار کیا تھا کہ امریکہ پر ضرورت سے زیادہ انحصار اور آزادانہ پالیسی سازی میں کمزوری، سیاسی زوال کی علامت ہے۔ آج انہی باتوں کو ٹرمپ کی زبان سے امریکہ کی قومی سلامتی دستاویز میں باضابطہ طور پر بیان کیا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ چودہ سال پہلے رہبرِ انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے یورپ کی طرف سے امریکہ کے حوالے سے سیاسی کمزوری اور اس پر انحصار کی طرف اشارہ کیا تھا اور جنرل شارل ڈیگال کا واقعہ یاد دلایا تھا۔ اب یہ وارننگ امریکہ کی نئی قومی سلامتی دستاویز میں باضابطہ طور پر سامنے آ رہی ہے۔ اس امریکی دستاویز میں...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ جو کلیئرٹی اس سال پاکستانی قوم کو ملی ہے وہ اس سے پہلے نہیں تھی،فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان پر قیادت اور عوام کلیئر ہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کاکہناتھا کہ کور کمانڈر پشاور درجنوں جگہوں پر جا چکے ہیں اور روز جاتے ہیں،کیونکہ ہمارے اور عوام کے درمیان کچھ نہیں ہے،فلڈ ریلیف کی سرگرمیاں، سڑکیں کلیئر کی جارہی ہیں،جو کلیئرٹی اس سال پاکستانی قوم کو ملی ہے وہ اس سے پہلے نہیں تھی،فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان پر قیادت اور عوام کلیئر ہیں،ان کاکہناتھا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد...
فوٹو: اسکرین گریب لاہور میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کے عمارت سے کودنے سے پہلے 27 منٹ تک فون پر بات کرتی رہی، طالبہ نے آخری کال کا ریکارڈ ڈیلیٹ کردیا تھا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق طالبہ صبح یونیورسٹی پہنچ کر کلاس میں نہیں گئی تھی۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق طالبہ کے ٹیسٹ میں 35 میں سے 18 نمبر آنے پر وہ غیرمطمئن تھی، طالبہ نے اس کا ذکر اپنے والد اور بھائی سے بھی کیا تھا۔ لاہور: خودکشی کی کوشش کرنے والی طالبہ کی حالت تشویشناک واقعہ اسی نجی یونیورسٹی میں پیش آیا جہاں کے ایک طالبعلم محمد اویس نے تقریباً دو ہفتے پہلے چھلانگ لگا کر خودکشی کی تھی۔ پولیس کا کہنا تھا کہ لڑکی کے بیان پر تفتیش کو...
سٹی42: پنجاب اسمبلی میں فوجداری قانون میں اہم ترامیم کے لیے کوڈ آف کریمنل پراسیجر ترمیمی بل 2025 پیش کیا گیا ہے۔ بل کے تحت مجرموں کی بریت کے فیصلوں کے خلاف اپیل دائر کرنے کے طریقہ کار کو آسان بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔ ترمیم کے مطابق اپیل دائر کرنے کی منظوری کا اختیار پہلے حکومت کے پاس تھا، لیکن اب یہ اختیار سیکرٹری پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کو منتقل کیا جائے گا۔ اس سے پہلے پبلک پراسیکیوٹر اپیل دائر کرنے کے لیے حکومت سے درخواست کرنا ضروری تھی، جبکہ ترمیم کے بعد وہ براہِ راست سیکرٹری پراسیکیوشن کو درخواست دے کر اپیل دائر کر سکیں گے۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں بل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی : دنیا کے معروف کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والےکراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ2026 کل 6جنوری منگل سے شروع ڈی ایچ اے کریک کلب میں شروع ہورہاہے۔مجموعی طور پر2 لاکھ 42 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کا پی ایس اے کا گولڈ ایونٹ 11 جنوری تک کھیلا جائے گا۔چھ روزہ ٹورنامنٹ کے مینز اور ویمن ایونٹ کے لیے 1 لاکھ 20 ہزار 5سوڈالر کی مساوی رقم رکھی گئی ہے۔دونوں ایونٹس میں پہلے ٹاپ 8،8کھلاڑی براہ راست دوسرے راؤنڈ میں شرکت کریں گے۔پہلے روز ہر ایونٹ میں 8،8 میچز کھیلے جائیں گے۔مینز ایونٹ میں عالمی نمبر4 مصر کے کریم جواد کو ٹاپ سیڈ اور ان کے ہم وطن عالمی نمبر 7 مروان الشورباگے سیڈ 2 کھلاڑی قرار پائے ہیں۔...
سیاست کو اونچے محلات سے نکال کر گلی کوچوں تک لانے والے اور پاکستان کی قومی معیشت میں اہم کردار ادا کرنے والے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔ذوالفقار علی بھٹو پہلے عوامی لیڈر تھے جنہوں نے قوم کو جمہوریت کی پہچان دی اور عوام میں بے حد مقبولیت حاصل کی، وطن عزیز کو پہلا متفقہ آئین دینے والے ذوالفقار علی بھٹو 5 جنوری 1928ء کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔انہوں نے یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا اور آکسفورڈ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور وکالت کو پیشے کے طور پر اختیار کیا، بھٹو سکندر مرزا کی کابینہ کے رکن جبکہ ایوب خان کی کابینہ میں وزیر خارجہ بنے۔1967ء میں ذوالفقار علی بھٹو نے...
(ویب ڈیسک )سیاست کو اونچے محلات سے نکال کر گلی کوچوں تک لانے والے اور پاکستان کی قومی معیشت میں اہم کردار ادا کرنے والے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو پہلے عوامی لیڈر تھے جنہوں نے قوم کو جمہوریت کی پہچان دی اور عوام میں بے حد مقبولیت حاصل کی، وطن عزیز کو پہلا متفقہ آئین دینے والے ذوالفقار علی بھٹو 5 جنوری 1928ء کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔ کراچی میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ، 3 افراد کنوئیں میں گر گئے انہوں نے یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا اور آکسفورڈ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور وکالت کو پیشے کے طور پر اختیار کیا، بھٹو سکندر مرزا...
بنگلہ دیش الیکشن کمیشن نے ملک کے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات سے قبل 723 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے ہیں، جو کل جمع کرائے گئے کاغذات کا قریباً 28 فیصد بنتے ہیں۔ ملک بھر میں 300 حلقوں کے لیے کل 2,568 کاغذات جمع کرائے گئے تھے۔ ریٹرننگ افسران کی جانچ کے بعد 1,842 نامزدگیوں کو درست قرار دیا گیا۔ سابق وزیر اعظم اور بی این پی کی چیئرپرسن خالدہ ضیا کے نام پر جمع کرائے گئے 3 کاغذات جانچ کے عمل میں شامل نہیں کیے گئے، کیونکہ وہ 30 دسمبر کو وفات پا چکی تھیں۔ یہ کاغذات فینی-1، بوگرا-7 اور دیناج پور-3 کے حلقوں کے لیے جمع کرائے گئے تھے۔ مزید پڑھیں: ٹی 20 ورلڈ کپ: آئی سی سی...
بٹ خیلہ(طارق سمیر) مالاکنڈ میں نادرا سینٹر کے افتتاح کے موقع پر بڑے عوامی جلسے سے خطاب خیبر پختونخوا میں بڑی مثبت تبدیلی نظر آ رہی ہے، عوام نے سچ اور جھوٹ، وفاداری اور بے وفائی میں فرق کرنا شروع کر دیا ہے، وفاقی وزیر انجینئر امیر مقامبٹ خیلہ:وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بڑی مثبت تبدیلی نظر آ رہی ہے، عوام نے سچ اور جھوٹ، وفاداری اور بے وفائی میں فرق کرنا شروع کر دیا ہے، خیبر پختونخوا کی حکومت نے 13 سالہ دور میں عوام کو تعلیم، صحت، روزگار اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں کچھ نہیں دیا،...
ایشیز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف 3 وکٹوں کے نقصان پر 211 رنز بنا لیے تاہم بارش کے باعث میچ قبل از وقت ہوگیا۔ سڈنی میں جاری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کھیلے کے آغاز پر پہلے وکٹ کی شراکت میں 35 رنز بنائے گئے لیکن اوپنر بین ڈکٹ کے آؤٹ ہوتے ہی انگلینڈ کی بیٹںگ لائن لڑکھڑا گئی اور 57 کے اسکور پر تین کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ اوپنر بن ڈکٹ 27، زیک کرالی 16 اور جیکب بیتھل 10 رنز بنا سکے۔ آسٹریلوی بولرز مچل اسٹارک، مائیکل نیسر اور اسکاٹ بولینڈ نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ مزید پڑھیں ایشیز: انگلینڈ...
ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل سے قبل سڈنی واقعے کے ہیروز کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے دوران سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کے واقعے کے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا اور سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں اسکرین پر لکھا گیا کہ اس مشکل گھڑی میں ہم ساتھ ہیں۔ اسٹیڈیم میں کرکٹ فینز نے ہیروز کا کھڑے ہو کر استقبال کیا، ہیروز کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ گارڈ آف آنر کے لیے آئی سی یو پیرا میڈک اسٹاف، ڈاکٹرز، لوکل پولیس اور سیکیورٹی اہلکار بھی موجود تھے۔ گارڈ آف آنر کی تقریب میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی بھی...
اوپن اے آئی اپنی پہلی ہارڈویئر ڈیوائس کے اجرا سے پہلے چیٹ جی پی ٹی کے آڈیو ماڈل کو اپ گریڈ کرنے پر کام کر رہا ہے۔ کمپنی کا مقصد یہ ہے کہ صارفین کے ساتھ چیٹ کرتے وقت جوابات زیادہ فطری، جذباتی اور تیز تر محسوس ہوں۔ یہ بھی پڑھیں:اے آئی جنگ: جیمنی کی مقبولیت میں اضافہ، چیٹ جی پی ٹی پیچھے، وجہ کیا ہے؟ 9to5Mac کے مطابق اوپن اے آئی اپنی آڈیو اے آئی کی صلاحیتوں کو بہتر بنا رہا ہے تاکہ چیٹ کے جوابات زیادہ قدرتی اور جذباتی انداز میں پیش کیے جا سکیں۔ نئے ماڈل کے ذریعے چیٹ جی پی ٹی نہ صرف بول سکے گا بلکہ صارف کی بات سنتے ہوئے فوری اور درست جوابات...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور سمیت پاکستان بھر میں سال 2026ء کے پہلے سپر مون کا نظارہ کیا گیا اسے وولف مون بھی کہا جاتا ہے چاند معمول سے 6 سے 7 فیصد بڑا اور 10 فیصد زیادہ روشن تھا لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں لوگوں کی بڑی تعداد نے سپر مون کا نظارہ کیا یہ سپر مون اکتوبر 2025ء سے جاری سلسلے کا آخری سپر مون ہے اگلے سپر مون کا سلسلہ نومبر 2026ء میں شروع ہو گا۔
کراچی: ٹک ٹاکر رجب بٹ پر سٹی کورٹ کے باہر تشدد کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر وکلا کے ساتھ مذاکرات پہلے نیا تنازع شروع ہوگیا ہے جہاں ٹک ٹاکر کے وکیل اور دیگر سندھ بار کونسل میں درخواستیں جمع کرادی ہیں۔ رجب بٹ کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق نے سندھ بار کونسل میں ریاض سولنگی اور عبد الفتاح چانڈیو کے خلاف درخواست جمع کرائی، اسی طرح سٹی کورٹ میں سائلین پر حملوں کے خلاف 15 وکلا نے بھی سندھ بار کونسل میں درخواست جمع کرا دی ہے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ سٹی کورٹ میں سائلین کے ساتھ مارکٹائی سے وکلا کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے، سندھ بار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
پاکستان میں نئے سال کے آغاز پر پہلے سپر مون کا نظارہ جاری ہے۔ آسمان دیکھا جانےو لا یہ سپر مون، عام چاندسے بڑا دکھائی دے رہا ہے۔ اس سپر مون کو وولف مون بھی کہا جاتا ہے اور یہ عام چاند سے تقریباً 6 سے 7 فیصد بڑا محسوس ہوتا ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق، سپر مون کے دوران چاند کی روشنی 99.8 فیصد تک ہوگی اور یہ 3 اور 4 جنوری کی رات سب سے زیادہ نمایاں طور پر دیکھا جا سکے گا۔ یہ سپر مون ایک ایسے سلسلے کی آخری کڑی ہے جو اکتوبر 2025 میں شروع ہوا تھا۔ رواں سال نومبر میں سال کا دوسرا اور آخری سپر مون ہوگا، اور 2026 میں اس کے بعد...
کمشنر لاہور ڈویژن مریم خان نے کہا ہے کہ 6 فروری سے پہلے لاہور میں پتنگ بازی کی قطعاً اجازت نہیں ہے۔ لاہور میں مریم خان کی زیر صدارت اجلاس میں’محفوظ بسنت‘ کی تاریخوں اور قوانین کی خلاف ورزی پر بروقت اور سخت کریک ڈاؤن کی ہدایات کی گئیں۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ محفوظ بسنت کے لیے 100 کیمپس سے 10 لاکھ سیفٹی راڈز موٹر سائیکلوں پر لگائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ محفوظ بسنت کے لیے لاہور ٹریفک انتظامیہ نے 23 روٹس پر فری رائیڈ کی تجویز دی ہے۔ مریم خان نے مزید کہا کہ صرف لاہور ضلع کی حدود میں 3 روزہ ’محفوظ بسنت‘ 6، 7 اور 8 فروری 2026 کو ہوگی جبکہ شہر میں پتنگ...
سالِ نو کے پہلے سُپر مون کا آغاز ہوگیا، آسمان پر چاند غیرمعمولی طور پر بڑا دکھائی دے گا، یہ سپر مون روایتی طور پر وولف مون کہلاتا ہے۔یہ سپر مون آخری سپر مون ہے، جس کا آغاز اکتوبر 2025ء میں ہوا تھا جبکہ یہ سال 2026ء کا پہلا سپر مون بھی ہے۔اعلامیے کے مطابق یہ سپر مون سال کے فلکیاتی مظاہر میں ایک ابتدائی نمایاں واقعہ ہے، کیونکہ اسی دوران کوآڈرینٹڈ شہابی بارش اپنی انتہا پر ہوتی ہے، جو اس کی فلکیاتی اہمیت کو مزید بڑھا دیتی ہے۔پاکستان میں سپر مون آج شام 5 بجکر51 منٹ پر طلوع ہوا، اس وقت چاند کی روشنی 99 اعشاریہ 8 فیصد ہوگی، جو 3 اور 4 جنوری کی رات کو نمایاں طور پر...
کمشنر لاہور ڈویژن مریم خان نے اعلان کیا ہے کہ 6 فروری سے پہلے لاہور میں پتنگ بازی کی کسی بھی قسم کی اجازت نہیں ہوگی۔ مریم خان کی زیر صدارت اجلاس میں ‘محفوظ بسنت’ کے شیڈول اور قوانین کی خلاف ورزی پر فوری اور سخت کارروائی کی ہدایات دی گئیں۔ کمشنر نے بتایا کہ محفوظ بسنت کے دوران 100 کیمپس سے تقریباً 10 لاکھ سیفٹی راڈز موٹر سائیکلوں پر لگائے جائیں گے تاکہ شہریوں کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ لاہور ٹریفک انتظامیہ نے بسنت کے لیے 23 روٹس پر فری رائیڈ کی سہولت فراہم کرنے کی تجویز دی ہے۔ مریم خان نے واضح کیا کہ صرف لاہور ضلع میں تین روزہ ‘محفوظ بسنت’ 6،...
ویب ڈیسک: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈاراہم سرکاری دورے پر بیجنگ روانہ ہوگئے۔نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار 4 جنوری 2026 کو چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے ہمراہ 7ویں پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کریں گے ۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیر اعظم چینی وزیر خارجہ کی دعوت پر 2026 میں چین کا دورہ کرنے والے پہلے غیر ملکی رہنما ہیں۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری یہ ڈائیلاگ دوطرفہ تعاون کے مکمل دائرہ کار کا جائزہ لے گا، شراکت داری کے نئے شعبوں کی نشاندہی کرے گا اور پاکستان اور چین کے درمیان ہمہ موسمی اسٹریٹجک کوآپریٹو...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نئے سال کے پہلے غیر ملکی دورے پر چین روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وہ بیجنگ میں ہونے والے پاک چین اسٹریٹیجک ڈائیلاگ میں شرکت کریں گے، جہاں دونوں ممالک کے وفود اعلیٰ سطحی مذاکرات کریں گے۔ اسٹریٹیجک ڈائیلاگ میں اسحاق ڈار پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے جبکہ چینی وزیرِ خارجہ اپنے ملک کے وفد کی سربراہی کریں گے۔ مذاکرات کے دوران دو طرفہ تعاون کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا اور شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے نئے شعبوں کی نشاندہی کی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق ملاقاتوں میں آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کو مزید فروغ دینے پر بات ہوگی، جبکہ پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک تعلقات کا...
پہلے ون ڈے پھر ٹیسٹ، بنگلہ دیش رواں برس 2 بار پاکستان ٹیم کی مہمان نوازی کرے گا، پی ایس ایل کی وجہ سے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی،ٹیم مارچ اور مئی 2026 میں 2 مراحل میں دورہ کرے گی، پہلے9 مارچ کو ڈھاکا آمد طے ہے، 12، 14 اور 16 مارچ کو ون ڈے میچز جائیں گے ، دوسرے مرحلے میں گرین کیپس 4 مئی کو پہنچیں گے ، 8 اور 16 تاریخ سے دونوں ٹیسٹ شروع ہوں گے۔ رواں برس بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں بھی بنگلہ دیشی سرزمین پر ایکشن میں ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے 2026 کے ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سیزن کا شیڈول جاری کر دیا،...
نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے اقتدار سنبھالتے ہی سابق میئر ایرک ایڈمز کے تمام وہ ایگزیکٹو احکامات منسوخ کر دیے جو 26 ستمبر 2024 کے بعد جاری کیے گئے تھے یعنی اس تاریخ کے بعد جب ایڈمز پر رشوت اور فراڈ کے الزامات میں فردِ جرم عائد ہوئی تھی۔ اسرائیل کی وزارتِ خارجہ نے نیویارک کے میئر ظہران ممدانی پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے سابق میئر ایرک ایڈمز کے حالیہ حکم کو منسوخ کر کے’ یہود دشمنی کی بھڑکتی آگ پر پٹرول ڈال دیا ہے‘۔ یہ بھی پڑھیے اسرائیل غزہ جنگ کی کوریج میں دوہرا معیار، ظہران ممدانی بی بی سی پر برس پڑے وزارتِ خارجہ نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں کہا...
فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے 21 دسمبر کو سعودی عرب کے فٹبال مستقبل پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب عالمی فٹبال کا ایک بڑا مرکز بن چکا ہے اور سعودی پرو لیگ دنیا کی ٹاپ 3 لیگز میں شامل ہونے کی راہ پر گامزن ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو، کریم بینزیما جیسے عالمی سپر اسٹارز کی موجودگی اور فٹبال کے دیوانے شائقین کے باعث یہ تعریف کسی حد تک متوقع بھی تھی۔ 2034 ورلڈ کپ: انفراسٹرکچر اور اصلاحات پر اعتماد انفانٹینو نے 2034 کے فیفا ورلڈ کپ کے کامیاب انعقاد کی بھی پیش گوئی کی، جس کی میزبانی سعودی عرب کرے گا۔ اس مقصد کے لیے اسٹیڈیمز کی تعمیر و توسیع، ایکسپو 2030 کے منصوبے، اور...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے اس سسٹم کو ڈی ریل کریں گے تو ملک کے ساتھ تحریک انصاف کا نقصان ہوگا، اسلام آباد پر چڑھائی سے نہ خان صاحب پہلے باہر آئے نہ آئندہ باہر آسکتے ہیں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر امام بارگاہ قصر سجاد میں یوم جشن علی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے لئے اس جشن میں شریک ہونا اعزاز کی بات ہے، اس وقت اتحاد بین المسلمین وقت کی ضرورت ہے سب اہل بیت اور اللہ کے نبی ص کے ماننے والے ہیں، میں یہ کہتا ہوں کہ موجودہ حالات میں پاکستان کی خودقسمتی ہے کہ زرداری موجود ہیں۔ مزید پڑھیں بانی کے باہر آنے پر ہی سیاسی کشیدگی ختم ہوگی،...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)یوٹیوبر رجب بٹ اور وکلاء میں مذاکرات سے پہلے نیاتنازع شروع ہو گیا، سندھ بار کونسل میں رجب بٹ کے وکیل اور دیگر وکلاء نے درخواستیں جمع کرادیں۔ بیرسٹر میاں علی اشفاق نے ریاض سولنگی اور عبد الفتاح چانڈیو کے خلاف درخواست جمع کرائی جبکہ سٹی کورٹ میں سائلین پر حملوں کےخلاف پندرہ وکلانےبھی سندھ بار کونسل میں درخواست جمع کرادی ۔ جس میں کہاگیا ہے کہ سٹی کورٹ میں سائلین کے ساتھ مار پیٹ سے وکلاء کی ساکھ متاثر ہورہی ہے ۔ وکلا کاکہناتھا کہ سندھ بار کونسل کی خاموشی سے ادارے کو نقصان ہورہا ہے ۔ درد دل سے سوچنے کی ضرورت ہے، صورتحال تشویشناک ہے پوری قوم متفق ہے کہ یہ ہماری جنگ...
نئے سال کے پہلے دن ترکی کے شہر استنبول میں ہزاروں افراد نے غزہ کے حق میں مظاہرہ کرتے ہوئے مارچ کیا۔ اسی نوعیت کا ایک مظاہرہ گزشتہ برس بھی منعقد کیا گیا تھا، جس کا اہتمام ترک صدر رجب طیب اردوان کے صاحبزادے بلال اردوان نے کیا تھا۔ مظاہرین علی الصبح آیا صوفیہ گرینڈ مسجد، سلطان احمد فاتح، سلیمانیہ اور امینونو نئی مسجد سمیت استنبول کی اہم مساجد میں جمع ہوئے اور غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے اظہارِ یکجہتی کے طور پر مساجد کے صحنوں میں ترکی اور فلسطین کے پرچم لہرائے۔ سخت سردی کے باوجود بڑی تعداد میں مظاہرین اس مارچ میں شریک ہوئے، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے سال نو کے پہلے روز بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 9 سرکاری محکمے ختم کردیے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے 9 سرکاری محکمے ختم کرکے انہیں محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن میں ضم کردیا۔ سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مذکورہ ادارے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن کے ماتحت کام کریں گے اور یہ محکمہ فوری طور پر فعال ہوگا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام ضم شدہ اداروں کا ایک سیکرٹری ایک ڈی جی ہوگا۔ جن اداروں کو فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن میں ضم کیا گیا ہے اْن میں انفورسمنٹ پرائس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے شہر نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف اٹھا لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اٹارنی جنرل نیویارک لیٹیا جیم نے زہران ممدانی سے سٹی ہال نیویارک میں عہدے کا حلف لیا۔ اس موقع پر زہران ممدانی کی اہلیہ بھی موجود تھیں۔یاد رہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے ظہران ممدانی 4 نومبر 2025 ء کو ہونے والے میئر کے الیکشن میں 50 اعشاریہ 78 فیصد لے کر کامیابی حاصل کی تھی اور وہ نیویارک کے 112 ویں میئر منتخب ہوئے تھے۔ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ہیں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں الیکشن سے قبل نسلی تعصب کا نشانہ بھی بنایا تھا تاہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) نئے سال کے پہلے دن بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2400روپے کی کمی ہوئی اورسونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 54 ہزار 562 روپے ہو گئی اسی طرح دس گرام سونا 2058روپے سستا ہو کر 3لاکھ89ہزار713روپے کا ہو گیا،جبکہ عالمی مارکیٹ میں 24ڈالر کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 4322ڈالر ہو گئی دریں اثناء 83روپے کمی سے ایک تولہ چاندی کی قیمت 7635 روپے پر آ گئی۔ کامرس رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) نئے سال 2026ء کے پہلے ہی دن پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ہو گئی۔ پہلی بار 100 انڈیکس نہ صرف 176,658پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ ہوا بلکہ176,300کی سطح پر بند ہونے کا ریکارڈ بھی قائم کیا، مارکیٹ کے سرمائے میں 278ارب روپے سے زاید کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور 69.48فیصد حصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔مثبت معاشی اشاریوں کی بدولت اسٹاک مارکیٹ میں نئے سال کے پہلے دن جمعرات کے روز کاروبار کا ا?غاز مثبت زون میں ہوا سرمایہ کاروں کی جانب سے دن بھر بھرپور خریداری کا سلسلہ جاری رہا۔ جس کے کے ایس ای 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 76 ہزار کی بلند سطح عبور...
شہر قائد میں سال نو کے پہلے روز ٹریفک حادثات میں کے ایم سی افسر اور خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپر ہائی وے گنا منڈی کے قریب کار اور ٹرک کے تصادم میں کار سوار جاں بحق ہوگیا ، متوفی کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچائی گئی۔ ڈی ایس پی سہراب گوٹھ ڈویژن اورنگزیب خٹک نے بتایا کہ متوفی کی شناخت 45 سالہ ہارون شکیل کے نام سے کی گئی جو کہ میونسپل کارپوریشن آفیسر اور ان کی کار کا ٹرک سے تصادم ہوا۔ سہراب گوٹھ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے ٹرک اپنے قبضے میں لے لیا۔ ایس...
قیمت مسلسل چوتھے اور سال کے پہلے روز گر گئی، فی تولہ سونا چار دن میں 21 ہزار 100 روپے سستا ہو گیا۔ اسلام ٹائمز۔ سونے کی قیمت مسلسل چوتھے اور سال کے پہلے روز گر گئی، فی تولہ سونا چار دن میں 21 ہزار 100 روپے سستا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 ہزار 400 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 54 ہزار 562 روپے ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 58 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 89 ہزار 713 روپے ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی عالمی قیمت 24 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 322 ڈالر فی اونس ہے۔...
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے سال نو کے پہلے روز بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 9 سرکاری محکمے ختم کردیے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے 9 سرکاری محکمے ختم کر کے انہیں محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پرٹیکشن میں ضم کردیا۔ سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مذکورہ ادارے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن کے ماتحت کام کریں گے اور یہ محکمہ فوری طور پر فعال ہوگا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام ضم شدہ اداروں کا ایک سیکرٹری ایک ڈی جی ہوگا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: حکومت پنجاب نے سال نو کے پہلے روز بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 9 سرکاری محکمے ختم کردیے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔صوبہ پنجاب کی حکومت نے 9 سرکاری محکمے ختم کر کے انہیں محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پرٹیکشن میں ضم کردیا۔سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مذکورہ ادارے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن کے ماتحت کام کریں گے اور یہ محکمہ فوری طور پر فعال ہوگا۔نوٹی فکیشن کے مطابق تمام ضم شدہ اداروں کا ایک سیکرٹری ایک ڈی جی ہوگا۔ذرائع کے مطابق جن اداروں کو فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن میں ضم کیا گیا ہے اُن میں انفورسمنٹ پرائس اینڈ کنٹرول، فوڈ کین کمشنر، ایگریکلچر...
نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر حلف اٹھا لیا، امریکی تاریخ کا منفرد لمحہ WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز نیویارک (شاہ خالد): نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا انہوں نے قرآن پاک پر اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ امریکی شہر نیویارک کے پہلے مسلمان نومنتخب میئر ظہران ممدانی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب دو حصوں میں منعقد ہوئی۔ حلف برداری کی تقریب پرانے سٹی ہال کے بند سب وے اسٹیشن میں ہوئی اور سال نو کا آغاز ہوتے ہی ظہران ممدانی نے حلف اٹھایا۔ امریکا کی تاریخ میں پہلی بار کسی عوامی نمائندے نے قرآن پاک پر حلف...
ہر سال کے اختتام پر دنیا بھر کے لوگ نیا سال مناتے ہیں، لیکن بین الاقوامی تاریخ لائن (International Date Line) کی وجہ سے زمین پر سبھی آباد مقامات ایک ہی دن میں نئے سال میں داخل نہیں ہوتے۔ اس دلچسپ نظام کے تحت، کچھ جزائر اور ممالک نئے سال کا جشن سب سے پہلے مناتے ہیں، جبکہ دیگر سب سے آخر میں۔ یہ بھی پڑھیں:دعا ہے کہ نیا سال تحمل، اتحاد اور امید کی تجدید کا سال ہو، صدرِ مملکت کا سالِ نو کے موقع پر پیغام 2026 کے آغاز پر کرِٹیماتی جزیرہ (Kiribati) سب سے پہلے نیا سال منانے والا مقام تھا، جبکہ امریکی ساموا اور نیوے جزائر سب سے آخر میں نئے سال کا استقبال کرنے...
امریکا کے شہر نیویارک میں ظہران ممدانی نے سٹی ہال میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا اور قرآن پاک پر حلف لے کر تاریخ رقم کر دی۔ اٹارنی جنرل نیویارک لیٹیا جیم نے ظہران ممدانی سے حلف لیا، اور اس موقع پر ان کی اہلیہ بھی موجود تھیں۔ ظہران ممدانی ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار ہیں اور 4 نومبر 2025 کے میئر الیکشن میں 50.78 فیصد ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی تھی، جس کے بعد وہ نیویارک کے 112 ویں میئر منتخب ہوئے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ نیویارک کے میئر کے عہدے پر مسلمان منتخب ہوئے ہیں۔ الیکشن کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں نسلی بنیاد پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا، لیکن نتائج کے بعد...
امریکا کے سب سے بڑے شہر نیویارک کے نو منتخب میئر زہران ممدانی نے یکم جنوری 2026 کو اپنے عہدے کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی، اور وہ نیویارک کے پہلے مسلم میئر بن گئے۔ 34 سالہ ڈیموکریٹ رہنما نے اپنی چار سالہ مدت کا آغاز آدھی رات کے فوراً بعد سٹی ہال کے نیچے واقع ایک بند سب وے اسٹیشن میں ایک سادہ تقریب کے دوران کیا، جسے عوام کی خدمت اور محنت کش طبقے کے ساتھ ان کے تعلق کی علامت قرار دیا گیا۔ حلف برداری کے دوران زہران ممدانی نے اپنا ہاتھ قرآن پاک پر رکھا اور دو نسخوں پر حلف اٹھایا: ایک ان کے دادا کا ذاتی نسخہ اور دوسرا نیویارک پبلک لائبریری کے...
امریکا کے سب سے بڑے شہر نیویارک کے نو منتخب میئر زہران ممدانی نے یکم جنوری 2026 کو اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا اور وہ نیویارک کی تاریخ کے پہلے مسلم میئر بن گئے ہیں۔ 34 سالہ ڈیموکریٹ رہنما نے اپنی چار سالہ مدت کا آغاز آدھی رات کے فوراً بعد سٹی ہال کے نیچے واقع ایک بند سب وے اسٹیشن میں ایک سادہ تقریب کے دوران کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زہران ممدانی نے حلف برداری کے دوران اپنا ہاتھ قرآن پاک پر رکھا۔ رپورٹس کے مطابق انہوں نے قرآن پاک کے دو نسخوں پر حلف اٹھایا، جن میں ایک ان کے دادا کا ذاتی نسخہ اور دوسرا نیویارک پبلک لائبریری کے شومبرگ سینٹر سے لیا گیا تھا۔...
پاکستان میں 2026 کا پہلا سورج بہتر مستقبل کی امیدوں اور دعاؤں کے ساتھ طلوع WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) پاکستان میں 2026 کا پہلا سورج نئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کے ساتھ طلوع ہو گیا، تلخ و شیریں یادوں سے بھرپور 2025 ماضی کی جھروکوں میں دفن ہو گیا۔ پاکستان میں نئے سال کا آغاز دعاؤں، بارانِ رحمت اور بہتر مستقبل کی امیدوں کے ساتھ ہوا، کراچی میں نئے سال کے پہلے سورج نے صبح 7 بج کر 17 منٹ پر اپنی کرنیں بکھیرنا شروع کیں۔ شہریوں نے نئے سال کے پہلے طلوع آفتاب کا نظارہ کرنے کے لیے ساحلی علاقوں، پارکوں اور کھلے مقامات کا رخ کیا اور اس...
سال 2026 کا سورج پاکستان میں نئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کے ساتھ طلوع ہو گیا۔ تلخ و شیریں یادوں سے بھرپور 2025 ماضی کی جھروکوں میں دفن ہو گیا جبکہ نئے سال کا آغاز دعاؤں، بارانِ رحمت اور بہتر مستقبل کی امیدوں کے ساتھ ہوا۔ کراچی میں نئے سال کے پہلے سورج نے صبح 7 بج کر 17 منٹ پر اپنی کرنیں بکھیرنا شروع کیں۔ شہریوں کی بڑی تعداد ہل پارک پہنچی جہاں انہوں نے سال 2026 کے پہلے طلوع آفتاب کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید کیے۔ مساجد میں ملکی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ ہم دنیا اور خصوصاً پاکستان کے لیے امن و استحکام کے دعا...
نیو یارک میں کل ایک تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے جب نو منتخب میئر زہران ممدانی یکم جنوری 2026 کو دو مرحلوں پر مشتمل تقریب میں عہدے کا حلف اپنے دادا کے قرآنِ کریم پر اٹھائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سرکاری تقریب میں زہران ممدانی اپنے دادا کے قرآنِ کریم کے ساتھ ساتھ ایک اور تاریخی قرآن پاک پر حلف اُٹھائیں گے جو معروف سیاہ فام مورخ اور ادیب آرتورو شومبرگ کی ملکیت تھا اور نیو یارک پبلک لائبریری نے خصوصی طور پر فراہم کیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جس قرآنِ کریم کا انتخاب کیا گیا ہے وہ آرتورو شومبرگ کی ذاتی لائبریری کا حصہ تھا حالانکہ وہ خود مسلمان نہیں تھے۔ شومبرگ سیاہ فام تاریخ، ثقافت اور تحقیق کے بڑے علمبردار...
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سوئیڈن کے ایک جزیرے میں پائے جانے والے قبل از تاریخ بھیڑیوں کی باقیات بتاتی ہیں کہ کتوں سے ہزاروں برس قبل انسان بھیڑیوں کو پالا کرتے تھے۔ اسٹاک ہوم یونیورسٹی کے محققین کا کہنا تھا کہ 3000 تا 5000 برس قدیم یہ باقیات ماہرینِ آثارِ قدیمہ کو سوئیڈن کے ایک جزیرے میں اسٹورا فورور نامی غار میں ملیں۔ غار میں پتھر اور کانسی کے دور میں بھیڑیوں کے بڑے پیمانے پر استعمال کے شواہد ملے۔ مزید پڑھیں اٹلی: 30 برس میں پہلی بار بچے کی پیدائش اپنا خون پینے والا نوجوان اسپتال میں داخل اس جزیرے کا رقبہ صرف 2.5 مربع کلومیٹر ہے اور یہاں سے مقامی زمینی مملیے کے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)دنیا کے کئی ممالک میں 2025 کا سورج ڈوب گیا اور رات 12 بجتے ہی شاندار آتش بازی اور رنگا رنگ جشن کے ساتھ سال نو 2026 کا آغاز ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سال 2026 کا آغاز سب سے پہلے بحر الکاہل کے نیم آباد علاقوں سے ہوا جس کے بعد نیوزی لینڈ اور پھر آسٹریلیا میں نئے سال نے قدم رکھا۔ سال نو کے پہلے بھرپورجشن کا اہتمام نیوزی لینڈ کا سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں کیا گیا تھا جہاں 12 بجتے ہی آسمان پر برق و نور کے نظارے پھوٹ پڑے۔ نیوزی لینڈ میں شاندار آتش بازی سے شہریوں نے نئے سال کا استقبال کیا۔ شہری بڑی تعداد میں جمع ہوئے...
فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی سے پہلے پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر سب سے بڑی پیش رفت، پی ٹی سی ایل نے با ضابطہ طور پر ٹیلی نار پاکستان کا انتظام سنبھال لیا
فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی سے پہلے پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر سب سے بڑی پیش رفت، پی ٹی سی ایل نے با ضابطہ طور پر ٹیلی نار پاکستان کا انتظام سنبھال لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی سے پہلے پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر سب سے بڑی پیش رفت ،پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ نے ٹیلی نار پاکستان اور اوریئن ٹاورز کے 100فیصد حصص کے حصول کا عمل باضابطہ طور پر مکمل کرنے کے بعد با ضابطہ طور پر ٹیلی نار پاکستان کا انتظام سنبھال لیا۔ پی ٹی سی ایل اور یوفون4جی کے صدر و سی ای او حاتم بامطرف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے...
دنیا میں سب سے پہلے سال 2026ء میں داخل ہونے کا اعزاز بحرالکاہل میں واقع جزیرہ ملک کریباتی (Kiribati) کو حاصل ہوگا۔ بین الاقوامی وقت کے نظام کے مطابق کریباتی کے لائن آئی لینڈز خصوصاً کریسمس آئی لینڈ (Kiritimati) دنیا کے سب سے آگے چلنے والے ٹائم زون UTC+14 میں واقع ہیں۔ اسی ٹائم زون کی وجہ سے کریباتی میں یکم جنوری 2026ء کا آغاز دنیا کے تمام ممالک سے پہلے ہو جائے گا، جبکہ اس وقت دنیا کے کئی خطوں میں ابھی 31 دسمبر 2025ء جاری ہوگا۔ ماہرین کے مطابق کریباتی کے بعد ساموا، ٹونگا اور نیوزی لینڈ نئے سال میں داخل ہوں گے، جبکہ دنیا میں سب سے آخر میں نیا سال امریکی ریاست ہوائی اور دیگر...
بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی دوبارہ ٹیم انڈیا میں شامل ہونے کے امکانات میں ہیں۔ ذرائع کے مطابق شامی کی حالیہ ڈومیسٹک کارکردگی سلیکٹرز کی توجہ حاصل کر رہی ہے، اور انہیں 2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے زیرِ غور رکھا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں:4 لاکھ روپے ماہانہ ناکافی، سابقہ اہلیہ بھارتی کھلاڑی محمد شامی سے مزید نان نفقہ لینے عدالت پہنچ گئیں شامی نے رواں سیزن میں کم وقت میں شاندار بولنگ کی ہے، جس میں رانجی ٹرافی کے 4 میچز میں 20 وکٹیں شامل ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کی وکٹ لینے کی صلاحیت برقرار ہے اور وہ ٹیم کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں:محمد شامی...
رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران ترقیاتی اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت فنڈز کا استعمال انتہائی سست روی کا شکار ہے۔اس کے علاوہ رواں مالی سال کیلئے پی ایس ڈی پی کی مد میں ایک ہزار ارب روپے کا بجٹ مختص ہے اور اس ترقیاتی بجٹ میں سے 5 مہینوں میں صرف 91 ارب 90 کروڑروپے خرچ کیے گئے۔
پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان 36 سالہ شان مسعود نے پریزیڈنٹ ٹرافی کے پہلے روز تیز رفتار ڈبل سنچری سکور کرکے نیا قومی ریکارڈ بنا ڈالا۔ کراچی میں پریزیڈنٹ ٹرافی کے پہلے روز شان مسعود نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی تاریخ میں تیز ترین فرسٹ کلاس ڈبل سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کیا، ایس این جی پی ایل کی جانب سے کھیلتے ہوئے شان مسعود نے ساحر ایسوسی ایٹس کیخلاف 177 گیندوں پر ڈبل سنچری مکمل کی۔ اس سے قبل پاکستان کی تیز ترین فرسٹ کلاس ڈبل سنچری کا ریکارڈ سابق کپتان انضمام الحق کے پاس تھا، انضمام الحق نے 1992ء کے دورے میں آکسفورڈ اینڈ کیمبرج یونیورسٹی کے خلاف ٹور میچ میں 188 گیندوں پر ڈبل سنچری...
ثمرہ فاطمہ: لاہور آلودگی کے اعتبار سے پہلے نمبر پر آ گیا ہے، جہاں مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 383 ریکارڈ کیا گیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی کی صورتحال تشویشناک رہی۔ برکی روڈ پر آلودگی کی شرح 900، کینٹ میں 635 اور چمن پارک میں 606 ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح گلبرگ ٹو میں آلودگی کی سطح 497 جبکہ ڈی ایچ اے فیز فائیو میں 483 رہی۔ دیگر علاقوں میں عسکری ٹین میں آلودگی کی شرح 481، ڈی ایچ اے فیز 6 میں 355، ماڈل ٹاؤن اے بلاک میں 276، بیدیاں روڈ پر 253 اور اقبال ٹاؤن میں 251 ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین کے مطابق بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی شہریوں کی صحت کے لیے سنگین خطرہ بن رہی ہے،...
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی(این سی سی آئی اے ) نے صارفین کو واٹس ایپ ہیک ہوجانے کی صورت ایمرجنسی پروٹوکول سے آگاہ کردیا۔این سی سی آئی اے حکام کے مطابق اگر آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے اور آپ اپنے اکاؤنٹ تک رسائی کھو دیں یا پھر آپ کو شک ہو کہ کوئی اور اسے استعمال کررہا ہے تو فوراً دوبارہ رجسٹر (Re-Register) کریں ، واٹس ایپ کو ان انسٹال (Uninstall) کرکے دوبارہ انسٹال کریں۔واٹس ایپ لاگ ان کرنے کے لیے اپنا فون نمبر درج کریں، آپ کو ایس ایم ایس کے ذریعے 6 ہندسوں کا کوڈ موصول ہوگا، اسے فوراً درج کریں۔حکام کے مطابق کوڈ کا فائدہ یہ ہوگا کہ کوڈ درج کرتے ہی ہیکر کے...
وفاقی حکومت کی جانب سے پہلے 20 مہینوں میں لیے جانے والے قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ موجودہ حکومت کےابتدائی 20 مہینوں کے دوران قرضوں میں 12 ہزار 169 ارب روپےکااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی حکومت کےقرضوں میں یہ اضافہ مارچ 2024 سے لیکراکتوبر 2025 کےدوران ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کے مطا بق مارچ 2024 سے اکتوبر 2025 کے 20 مہینوں کے دوران وفاقی حکومت کے مقامی قرضے میں11 ہزار 300 ارب روپے اور وفاقی حکومت کے بیرونی قرضے میں 869 ارب روپےکااضافہ ہوا جس کے بعد وفاقی حکومت کاقرضہ اکتوبر 2025 تک بڑھ کر 76 ہزار979ارب روپےہوا جبکہ فروری2024 تک وفاقی حکومت کے قرضے 64 ہزار810 ارب روپے تھے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزکے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر اور سابق کپتان بابر اعظم کے لیے آسٹریلیا کی ٹی 20 لیگ لیگ بگ بیش (بی بی ایل) کا آغاز مایوس کن ثابت ہوا، جہاں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرتے ہوئے بابر اعظم اپنے پہلے ہی میچ میں خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے اور مختصر سی اننگز کھیل کر پویلین لوٹ گئے۔بگ بیش لیگ 2025-26 کے افتتاحی میچ میں پرتھ کے آپٹس اسٹیڈیم میں پرتھ اسکروچرز کے خلاف کھیلے گئے مقابلے میں بابراعظم نے اننگز کا آغاز تو کیا، تاہم وہ صرف 5 گیندوں پر 2 رنز بنانے کے بعد بروڈی کاؤچ کی گیند کا شکار بن گئے۔ بابراعظم سڈنی سکسرز کے دوسرے آؤٹ ہونے والے بلے باز تھے، اس...
چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے ایک پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ قوم کو مبارکباد کہ تاریخ میں پہلی بار عالمی ایکسچینجز کیلئے منظم، شفاف اور عالمی معیار کا راستہ کھول دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام نئی سوچ کی عکاسی اور ادارہ جاتی تبدیلی ہے، اسلام آباد۔ بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو این او سی کا اجراء نئی سوچ کا عملی قدم ہے، اس فریم ورک کے تحت اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی نگرانی ممکن ہوگی۔ بلال بن ثاقب نے کہا کہ اسلام آباد۔ پاکستان نے کوئی انوکھا ماڈل متعارف نہیں کرایا، دنیا کے بڑے مالی مراکز اسی طرح کے مرحلہ وار ماڈلز اپناتے ہیں، دنیا کے پہلے تین...