City 42:
2026-07-24@02:21:53 GMT

آلودگی کے اعتبار سے لاہور پہلے نمبر پر آ گیا

اشاعت کی تاریخ: 28th, December 2025 GMT

ثمرہ فاطمہ: لاہور آلودگی کے اعتبار سے پہلے نمبر پر آ گیا ہے، جہاں مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 383 ریکارڈ کیا گیا۔

 شہر کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی کی صورتحال تشویشناک رہی۔ برکی روڈ پر آلودگی کی شرح 900، کینٹ میں 635 اور چمن پارک میں 606 ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح گلبرگ ٹو میں آلودگی کی سطح 497 جبکہ ڈی ایچ اے فیز فائیو میں 483 رہی۔

دیگر علاقوں میں عسکری ٹین میں آلودگی کی شرح 481، ڈی ایچ اے فیز 6 میں 355، ماڈل ٹاؤن اے بلاک میں 276، بیدیاں روڈ پر 253 اور اقبال ٹاؤن میں 251 ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین کے مطابق بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی شہریوں کی صحت کے لیے سنگین خطرہ بن رہی ہے، جس کے پیش نظر عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: آلودگی کی

پڑھیں:

ہیڈ مرالہ میں پانی کی سطح میں ایک بارپھر اضافہ

سٹی 42 : سیالکوٹ میں  ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی سطح میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا۔ 

   ہیڈ مرالہ میں مجموعی پانی کی آمد 1 لاکھ 95 ہزار 857 کیوسک، ہے ۔دریائے چناب میں اخراج 1 لاکھ 80 ہزار 356 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔ 

جموں توی میں 11 ہزار 868  کیوسک جبکہ مناور توی میں 5 ہزار 747 کیوسک پانی ریکارڈ  کیا گیا ۔ دریائے چناب میں  بہاؤ 1 لاکھ 74 ہزار 441 کیوسک ہے ۔

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

متعلقہ مضامین

  • امریکا نے ایران پر مسلسل 13 ویں رات بھی فضائی حملے شروع کر دیے، سینٹکام
  • آزاد کشمیر میں 47 روز بعد میرپور میں انٹرنیٹ سروس جزوی بحال، دیگر علاقوں میں بحالی کا انتظار
  • ہیڈ مرالہ میں پانی کی سطح میں ایک بارپھر اضافہ
  • آزادکشمیرکے ضلع میرپور میں انٹرنیٹ سروسز مرحلہ وار بحال ہونا شروع
  • بلاول بھٹو نے مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں بھی انٹرنیٹ پابندیاں جلد ختم ہونے کی امید ظاہر کر دی
  • گل فیروزہ، سدرہ امین اور نشرہ سندھو کی شاندار کارکردگی، پاکستان نے سری لنکا کیخلاف پہلا پہلے ون ڈے جیت لیا
  • فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا
  • لاہور میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب، معمولات زندگی متاثر
  • مون سون کا طاقتورسپیل ، جھل تھل ایک ہوگیا،2 وکلاء کے چیمبر گرگئے
  • موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ، سڑکیں دریا بن گئیں، گھروں میں پانی داخل