پنجاب ، وفاقی حکومت سے پہلے سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کے آغاز کے لیے متحرک
اشاعت کی تاریخ: 9th, January 2026 GMT
پنجاب ، وفاقی حکومت سے پہلے سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کے آغاز کے لیے متحرک WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سینئر مشیر سینیٹر انوشہ رحمان کو ٹاسک سونپ دیا ،ذرائع
پاکستان میں سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کے آغاز کا معاملہ ،صوبہ پنجاب ، وفاقی حکومت سے پہلے سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کے آغاز کے لیے متحرک ،وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سینئر مشیر سینیٹر انوشہ رحمان کو ٹاسک سونپ دیا سنئیر مشیر سینیٹر انوشہ رحمان نے پنجا ب کی عوام کو تیز ترین براڈ بینڈ کی سہولت دینے کے لیے اقدامات شروع کردیے،
انوشہ رحمان کی پنجاب کے شہریوں کو سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کے زریعے تیز ترین براڈ بینڈ کی فراہمی کے لیے سپارکو اور این ٹی سی سے مشاورت ،این ٹی سی اور سپارکو نے سیٹلائیٹ انٹرنیٹ سے متعلق سفارشات انوشہ رحمان کو پیش کردیں،سپارکو اور این ٹی سی اگلے دوہفتوں میں شمالی اور جنوبی پنجاب میں دو ڈیمو نسٹریشن سٹیشن قائم کریں گے وزیراعلی پنجاب کی سینئر مشیر سینیٹر انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب تیز ترین براڈ بینڈ کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔
دور دراز تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں، میں اچھی براڈ بینڈ سروس فراہم کرنے کے لئے سیٹیلائیٹ بیم سمیت جدید ٹیکنالوجی استعال کریں گے ، پاکستان کے پاس موجود جدید سیٹلائٹ ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانا ناگزیر ہے ۔پنجاب پاکستان کا پہلا صوبہ ہوگا جہاں سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کا آغاز ہوگا۔پنجاب کے شہری پاکستان کے اپنے سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کے ذریعے براڈ بینڈ کی سہولت سے مستفید ہوں گے۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرفائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی ،پی ٹی اے انفارمیشن میمورنڈم آج جاری کرے گا فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی ،پی ٹی اے انفارمیشن میمورنڈم آج جاری کرے گا مریم نواز ہونہار سکالرشپ ،طلبہ مشکلات کا شکار، مستقبل خطرے میں کسی قانون کو نہیں مانتا، ہر ملک میں کارروائی کے لیے آزاد ہوں: ٹرمپ دہشتگردوں کے خلاف کاروائی،پاکستان سے تعلقات بہتر کیے جائیں,چین کا طالبان سے مطالبہ رمضان المبارک ،وزیر اعظم کی موثر پیکج تیار کرنے کی ہدایت،ٹار گٹڈ سبسڈی کا حکم پاک امریکا تعلقات مضبوط ترین سطح پر، اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری متوقعCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم.
ذریعہ
ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کے آغاز کے لیے
پڑھیں:
آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع WhatsAppFacebookX 0 23 July, 2026 سب نیوز
مظفرآباد (آئی پی ایس )آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے شہر میرپور اور اس کیگردونواح میں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسزبحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی حکومت کی ہدایت پر پی ٹی اے نے انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا عمل شروع کیا ہے۔ اس حوالے کچھ دیر قبل چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ اطلاعات ہیں کہ میرپور آزاد کشمیرمیں انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رابطہ جلد بحال کردیا جائیگا۔
ان کا کہنا تھا کہ امید ہے مظفرآباد اور دیگرعلاقوں کے حوالے سے ہماری درخواستیں بھی جلد منظور کرلی جائیں گی۔ واضح رہے میرپور آزادکشمیر میں گزشتہ 45 دن سے انٹرنیٹ سروس معطل تھی۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookX پچھلی خبرامریکا کی جانب سے ایران پر بمباری کیلئے برطانوی ائیربیس کا استعمال، پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو سخت ردعمل کی دھمکی اگلی خبرٹرمپ نے سعودی عرب سے سول جوہری معاہدے کو معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت سے مشروط کردیا پاکستان میں اسمارٹ فون کا استعمال 62 سے بڑھ کر 72 فیصد تک پہنچ گیا، وزیراعظم کو بریفنگ پاکستان کو درپیش خطرات کا باعث بننے والے دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کا ہر قیمت پر خاتمہ کیا جائے گا، فیلڈ مارشل سید... صدر ٹرمپ کی پالیسی آنکھ کے بدلے سرکی ہے، ایران کو ہر گزرتی رات کیساتھ بھاری قیمت چکانا ہوگی: مارکو روبیو کا انتباہ ٹرمپ نے سعودی عرب سے سول جوہری معاہدے کو معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت سے مشروط کردیا امریکا کی جانب سے ایران پر بمباری کیلئے برطانوی ائیربیس کا استعمال، پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو سخت ردعمل کی دھمکی جدہ قونصل خانے میں اہم انتظامی تبدیلی، فرینہ ارشد نے ڈپٹی قونصل جنرل کا عہدہ سنبھال لیاCopyright © 2026, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم