2026-07-24@13:17:05 GMT
تلاش کی گنتی: 15843

«آئی ٹی کے شعبے»:

(نئی خبر)
    جے ڈی سی کے تحت سحری دسترخوان سے خطاب میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ کسی کی دولت دیکھ کر احساس محرومی پیدا نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ مال و دولت انسان کو اللہ کے قریب یا زیادہ محبوب نہیں بناتی، معاشرے میں سب کو برابری کا درجہ دینا چاہیئے اور کوئی چھوٹا بڑا یا امیر و غریب نہیں ہوتا۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نمائش چورنگی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جے ڈی سی کے تحت سحری دسترخوان پر موجود شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے معاشرتی مساوات، ملکی صورتحال اور علاقائی امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ کامران ٹیسوری نے کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان کے کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ قومی ٹیم نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2028 کے لیے بھی براہِ راست کوالیفائی کر لیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وہ تمام ٹیمیں جو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں کامیاب رہی ہیں، 2028 کے ایونٹ میں بھی براہِ راست حصہ لینے کی اہل ہوں گی۔ اس لحاظ سے پاکستان نے 2026 کے ورلڈ کپ میں نمیبیا کے خلاف شاندار 102 رنز کی فتح کے ذریعے سپر 8 میں جگہ بنائی، جو 2028 کے ورلڈ کپ میں شرکت کی ضمانت بھی بن گئی۔2028 کا عالمی مقابلہ آسٹریلیا اور...
    برطانوی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے پرنس اینڈریو کو سرکاری عہدے کے غلط استعمال کے شبے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق سابق شہزادے کو نورفوک میں واقع ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا جبکہ اس معاملے کی باضابطہ تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتاری کے بعد برکشائر اور نورفوک میں موجود مختلف مقامات پر تلاشی کا عمل جاری ہے۔ تھامس ویلی پولیس کے اسسٹنٹ چیف کانسٹیبل اولیور رائٹ کا کہنا ہے کہ ابتدائی جائزے کے بعد سرکاری اختیارات کے ممکنہ غلط استعمال کے الزامات پر باقاعدہ انکوائری شروع کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقات کی شفافیت اور غیر جانبداری کو برقرار رکھنا انتہائی ضروری ہے اور...
    اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں جاری دھرنا ختم کر دیا گیا ہے۔ دھرنے کے دوران اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے یہ مؤقف اختیار کیا جاتا رہا کہ پولیس نے انہیں پارلیمنٹ ہاؤس میں محصور کر رکھا ہے اور کھانے پینے کی اشیاء تک رسائی محدود کر دی گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں اور سوشل میڈیا صارفین نے دعویٰ کیا کہ ارکانِ پارلیمنٹ کو رات کی بچی ہوئی روٹی کھانے پر مجبور کیا جا رہا ہے اور پارلیمنٹ ہاؤس جو 25 کروڑ عوام کا نمائندہ ایوان ہے اس کو تالے لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ اس صورتحال کو بعض حلقوں نے ’کربلا...
    مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے نئی دہلی میں ہونے والی انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ سے اپنی خطاب کی شرکت منسوخ کر دی ہے۔ یہ اعلان ان کی فلاحی تنظیم گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے اُس وقت کیا گیا جب وہ سمٹ میں کلیدی خطاب کرنے والے تھے۔ فاؤنڈیشن کے بیان میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ “غور و فکر” کے بعد کیا گیا تاکہ سمٹ کی ترجیحات پر توجہ برقرار رہے، تاہم مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ ان کی عدم شرکت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حال ہی میں امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری دستاویزات میں مرحوم جیفری ایپسٹین کے ساتھ ان کے روابط کا ذکر دوبارہ خبروں میں آیا ہے۔...
    رہنما مسلم لیگ ن زاہد خان کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی کے پاس اختیارات نہیں ہیں،ان کو کوئی پوچھتا نہیں، پارٹی میں حکم علیمہ خان کا چلتا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے زاہد خان نے بتایا کہ پارٹی نے محمود خان کو لیڈر آف اپوزیشن بنا دیا گیا ہے۔ مگر ان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے، وہ بھی کسی حد تک ان کے لیے ایک سبق ہے۔ یہ بھی پڑھیں: قائدِ حزبِ اختلاف کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کی صحت سے متعلق تشویش لیگی رہنما زاہد خان کے مطابق اگر معاملہ محمود خان اچکزئی پر چھوڑ دیاجاتا تو شاید وہ کوئی نہ کوئی راستہ نکال لیتے کیونکہ وہ سیاسی آدمی...
    اسرا یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس سے الحاق شدہ میڈیکل کالج کے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات نے بدھ کو منعقدہ پُروقار کانووکیشن تقریب کے دوران انسانیت کی بلاامتیاز خدمت اور پیشۂ طب کے اعلیٰ اخلاقی اصولوں کی پاسداری کا عہد کیا۔ حلف برداری کی اس باوقار تقریب میں نو منتخب ڈاکٹروں نے ہمدردی، دیانت، پیشہ ورانہ ذمہ داری اور انسانی وقار کے احترام کو ہر حال میں مقدم رکھنے کا اعادہ کیا۔ تقریب کی صدارت اسرا یونیورسٹی کے چانسلر اور اسرا اسلامک فاؤنڈیشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حمید اللہ کازی نے کی، جبکہ مہمانِ خصوصی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ضیا الحق تھے۔ اس موقع پر مجموعی طور پر 289 طلبہ و طالبات میں 12 مختلف شعبہ...
    پی ایچ ایف کے صدر عہدے سے مستعفی، ہاکی ٹیم کے کپتان پر پابندی لگاگئے WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز لاہور:(آئی پی ایس) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق بگٹی نے ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ پر پابندی عائد کرکے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طارق بگٹی نے کہا کہ اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو بھجوا دیا ہے اور کپتان عماد بٹ پر 2 سال کی پابندی لگادی ہے، وہ اس عرصے میں ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کہیں نہیں کھیلیں گے۔ آسٹریلیا میں پاکستان ہاکی ٹیم کے ساتھ بد انتظامی کے واقعے پر طارق بگٹی نے کہا کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے درخواست کرتا ہوں کہ...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا میں سامنے آنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی جن میں کہا گیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ کسی ڈیل یا رعایت پر بات ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں:عمران خان کی رہائی ممکن بنانے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ رائے عامہ وزیر اطلاعات نے واضح کیا کہ عمران خان کے حوالے سے نا کوئی ڈیل ہے اور نا ہی کوئی ڈھیل، کسی بھی قسم کی رعایت کا تاثر دینا بالکل غلط ہے۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی میڈیا میں بانی پی ٹی آئی کی ڈیل کے حوالے سے خبروں کی سختی سے تردید عمران خان کے حوالے سے نا کوئی ڈیل ہے اور نا ہی...
    علی ساہی:رمضان المبارک کے دوران سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے صوبہ بھر میں خصوصی اقدامات مکمل کر لیے ہیں۔  حکام کے مطابق پنجاب کے سمارٹ سیف سٹیز سنٹرز میں خصوصی ورچوئل پیٹرولنگ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جو 24 گھنٹے نگرانی انجام دے رہی ہیں۔ سیف سٹی سسٹم کے تحت 21 سے زائد رمضان و سہولت بازاروں کے 66 کیمروں کو مرکزی نیٹ ورک سے منسلک کر دیا گیا ہے تاکہ خریداروں اور تاجروں کی سکیورٹی کو یقینی بنایا جا سکے۔ اسی طرح بتیس سے زائد پارکس کے 112 کیمرے بھی سیف سٹی سسٹم میں شامل کیے گئے ہیں۔ پشاور میں دفعہ 144 نافذ، ہوائی فائرنگ اور پتنگ بازی پر پابندی عائد ...
    فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے دعویٰ کیا ہے کہ 2026 فٹبال ورلڈ کپ کے تمام 104 میچز فروخت ہو چکے ہیں، حالانکہ ایونٹ کے آغاز (11 جون) سے قبل اب بھی ٹکٹس دستیاب ہیں۔ مزید پڑھیں: فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو کا جلد پاکستان کے دورے کا اعلان انہوں نے امریکی نشریاتی ادارے سی این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ 4 ہفتوں میں قریباً 7 ملین دستیاب ٹکٹس کے لیے 508 ملین درخواستیں موصول ہوئیں، جبکہ جنوری میں مرکزی فروخت کے مرحلے کے دوران 200 سے زائد ممالک سے درخواستیں آئیں۔ انفانٹینو، جو امریکی صدر ٹرمپ کی رہائش گاہ سے گفتگو کر رہے تھے، کا کہنا تھا کہ کچھ ٹکٹس اپریل میں شروع ہونے والے آخری فروختی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوام متحدہ کے ماہرین نے بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کی ای میلز میں موجود الزامات کو ممکنہ طور پر انسانیت کے خلاف جرائم قرار دیتے ہوئے اس معاملے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کیس کی مکمل اور شفاف تحقیقات انتہائی ضروری ہیں۔ماہرین کے مطابق ایپسٹین کی لاکھوں فائلیں اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ ایک عالمی مجرمانہ نیٹ ورک موجود تھا، جو ایسے سنگین جرائم میں ملوث تھا جنہیں قانونی طور پر انسانیت کے خلاف جرائم کے زمرے میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان شواہد کی روشنی میں بین الاقوامی سطح پر سنجیدہ اقدامات کی ضرورت ہے۔رپورٹس کے مطابق حال ہی میں...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے میڈیا میں بانی پی ٹی آئی سے مبینہ ڈیل سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے واضح کیا ہے کہ عمران خان کے حوالے سے نہ کوئی ڈیل ہے اور نہ ہی کسی قسم کی ڈھیل دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو کسی بھی قسم کی رعایت کا تاثر دینا بالکل غلط اور حقائق کے منافی ہے۔ عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ عمران خان عدالتوں سے سزا یافتہ مجرم ہیں اور انہیں قانون کے مطابق سزا کا سامنا ہے۔ رعایت یا کسی خصوصی سہولت سے متعلق خبریں بے بنیاد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: گلشنِ معمار کے علاقے میں گھر کے پانی کے ٹینک میں گرنے سے دو کمسن بچے جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے گھر میں اکیلے موجود تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقعہ کھیل کود کے دوران پیش آنے والا حادثہ معلوم ہوتا ہے۔ اہلخانہ نے بچوں کے لاپتا ہونے پر تلاش شروع کی تو دونوں کی لاشیں گھر کے پانی کے ٹینک سے برآمد ہوئیں۔واقعے کے بعد اہلخانہ میں کہرام مچ گیا جبکہ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی۔ حکام کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں تاکہ تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا سکے۔
    وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ نے میڈیا میں بانئ پی ٹی آئی کی ڈیل کے حوالے سے خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے حوالے سے نہ کوئی ڈیل ہے اور نہ ہی کوئی ڈھیل ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بانئ پی ٹی آئی کو کسی بھی قسم کی رعایت کا تاثر دینا بالکل غلط ہے، وہ عدالتوں سے سزا یافتہ مجرم ہیں۔عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ رعایت کے حوالے سے خبریں بےبنیاد ہیں، ان خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ یہ بھی پڑھیے بانی پی ٹی آئی کی آنکھ میں مسئلہ ہے لیکن کوئی جانی خدشہ نہیں، عطا تارڑ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ...
    اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا وفد اٹلی پہنچ گیا جہاں اس نے ویٹی کن سٹی کا دورہ کیا اور پوپ سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے سیکرٹری چوہدری منظور ججہ نے کی۔ ویٹی کن سٹی میں پوپ نے وفد کا خیرمقدم کیا۔ ملاقات کے دوران تعلیم، بین المذاہب ہم آہنگی، خطے میں امن کے قیام اور قانونی امور سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد نے خطے میں قیامِ امن اور بین المذاہب مکالمے کے فروغ پر زور دیا جبکہ قانونی تعاون اور پیشہ ورانہ روابط کے امکانات پر بھی گفتگو کی گئی۔
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا کہنا ہے کہ احتجاج کے حوالے سے ہم کچھ اور سوچ رہے ہیں، رمضان کے بعد دوبارہ واپس آئیں گے۔پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے شفیع جان نے کہا کہ احتجاج ختم کرنے کے لیے کوئی بیک ڈور رابطہ نہیں ہوا۔ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی رہائی فورس اسٹریٹ موومنٹ کے ضمن میں ہی قائم کی جائے گی۔شفیع جان نے مزید کہا کہ کوئی بھی اس کا حصہ بن سکتا ہے۔ باقاعدہ رکنیت دی جائے گی اور اس کا حلف لیا جائے گا۔ یہ کوئی سیاسی ونگ نہیں ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے بعد یہ فورس ختم کردی...
    کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نمائش چورنگی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سحری دسترخوان پر موجود شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے معاشرتی مساوات، ملکی صورتحال اور علاقائی امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ جو شخص آج کسی دسترخوان پر سحری کر رہا ہے، وہ آئندہ رمضان میں دوسروں کو سحری کرانے کے قابل ہو۔ انہوں نے زور دیا کہ کسی کی دولت دیکھ کر احساس محرومی پیدا نہیں ہونا چاہیے کیونکہ مال و دولت انسان کو اللہ کے قریب یا زیادہ محبوب نہیں بناتی۔ ان کا کہنا تھا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا میں جب بھی کوئی بڑا واقعہ پیش آتا ہے تو اس کے اثرات صرف سیاسی یا سماجی نہیں ہوتے بلکہ فکری اور نظریاتی سطح پر بھی جھٹکے محسوس کیے جاتے ہیں۔ حالیہ عالمی انکشافات اور اخلاقی بحرانوں نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھایا ہے کہ انسانیت کی رہنمائی کا اصل اور محفوظ ذریعہ کیا ہے؟ اسی تناظر میں اسلام کے تصورِ تکمیل کو سمجھنا ضروری ہے۔ اسلام کو دنیا کا سب سے جدید مذہب کہنا بظاہر حیران کن لگ سکتا ہے، لیکن اگر ہم تاریخی اور فکری ارتقاء کو دیکھیں تو یہ بات واضح ہو جاتی ہے۔ ’’جدید‘‘ سے مراد وقت کے لحاظ سے نیا ہونا نہیں، بلکہ مکمل، محفوظ اور حتمی ہونا ہے۔ اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں سپر ہائی وے پر قائم خادم حسین گوٹھ میں پانی کے ٹینک سے دو بچوں کی لاشیں ملیں جو بہن بھائی ہیں۔واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو رضاکاروں نے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کیا جہاں دونوں کی شناخت بہن بھائی سے ہوئی۔واقعے کی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او موقع پر پہنچے اور انہوں نے بتایا کہ اہل خانہ کہیں باہر گئے ہوئے تھے اور دونوں بھائی بہن گھر پر اکیلے تھے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    فائل فوٹو پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی۔ بھارت کے تمام ملٹری و سول رجسٹرڈ طیاروں کے لیےفضائی حدود 23 مارچ تک بند رہے گی۔ پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے بھارت کے لیے فضائی حدود بندش میں توسیع کا نیا نوٹم جاری کردیا۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش کا نیا نوٹم جاری کردیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود 23 اپریل 2025 سے بند کر رکھی ہے۔
    کراچی کے علاقے گلشن معمار کے ایک گھر میں پانی کے ٹینک میں گر کر 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔  ریسکیو حکام کے مطابق بچوں کی لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت بچے گھر میں اکیلے تھے، ممکنہ طور پر کھیل کود کے دوران حادثہ پیش آیا، واقعے کی مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
    فرحت شہزادی عرف فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کے خلاف  گوجرانوالہ کے تھانہ صدر  میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ فراڈ اور دھوکا دہی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا، ایف آئی آر میں ن لیگی رہنما سابق صوبائی وزیر چوہدری اقبال گجر بھی ملزم نامزد ہیں۔ چوہدری اقبال گجر فرح گوگی کے سسر اور احسن جمیل کے والد ہیں، ایف آئی آر میں چوہدری اقبال گجر کے بیٹے، بھائی اور بھتیجے بھی ملزم نامزد ہیں،  سوسائٹی کے منیجر اور ملازمین بھی ملزم نامزد ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سوسائٹی 2005 میں بنائی گئی جی ڈی اے سے پی ٹی آئی دور حکومت میں منظوری لی گئی، ملزمان نے...
    بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو کا کہنا ہے کہ جب آپ جیتتے ہیں تب بھی آپ بہت کچھ سیکھتے ہیں اور آج ٹیم نے سیکھا ہے۔ احمد آباد میں کھیلے گئے گروپ اے کے آخری میچ نیدرلینڈز کو 17 رنز سے شکست دینے کے بعد پوسٹ میچ تقریب میں بھارتی کپتان کا کہنا تھا کہ وہ پہلے بیٹنگ کر کے 190 تک اسکور کرنا چاہتے تھے۔ میدان میں کچھ اوس تھی جو بولرز کے لیے مشکل کر رہی تھی لیکن مجموعی طور پر وہ نتیجے سے بہت خوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم ایسی صورتحال میں شاید پھر ہو سکتی ہے (یعنی جلدی وکٹیں کھو دینا) لیکن بیٹرز کے لیے یہ سمجھنا بہت ضروری ہے...
    بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری نے یونیورسٹی کے بعض شعبوں میں ایم فل، پی ایچ ڈی جبکہ نرسنگ اور ڈی پی ٹی(ڈاکٹریٹ آف فزیوتھراپی) پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپرییس نیوز کے مطابق اس پروگرام کی ایچ ای سی سے آئندہ چند روز میں این او سی متوقع ہے جبکہ یونیورسٹی کے بجٹ کی منظوری کے لئے 15 برس کے بعد اب سینیٹ کا اجلاس بلایا گیا ہے جو بدھ کو ہوگا۔ یہ اجلاس 15 سال سے نہیں ہوا تھا اور یونیورسٹی کا بجٹ بغیر کسی منظوری کے استعمال ہورہا تھا۔ لیاری یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسین مہدی نے "ایکسپریس " سے خصوصی گفتگو میں کہی ڈاکٹر حسین مہدی کے مطابق آئی ٹی کے شعبے میں...
    پاکستان کی انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی) برآمدات میں مالی سال 2025-26 کے پہلے 7 ماہ کے دوران 19.78 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد برآمدی آمدن 2.61 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ وزارت آئی ٹی کے مطابق یہ شعبہ بدستور ملک کا سب سے زیادہ زرمبادلہ کمانے والا سروس سیکٹر بنا ہوا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:معیشت استحکام کی جانب گامزن، حکومت ہر فرد کو نوکری نہیں دے سکتی، وزیر خزانہ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت کے جاری کردہ بیان کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں آئی سی ٹی برآمدات 2.18 ارب ڈالر تھیں، جو رواں سال بڑھ کر 2.61 ارب ڈالر ہو گئیں۔ صرف جنوری 2026 میں آئی ٹی برآمدات 374 ملین...
    شہر قائد میں سپر ہائی وے پر قائم خادم حسین گوٹھ میں پانی کے ٹینک سے دو بچوں کی لاشیں ملیں جو بہن بھائی ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو رضاکاروں نے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کیا جہاں دونوں کی شناخت بہن بھائی سے ہوئی۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او موقع پر پہنچے اور انہوں نے بتایا کہ اہل خانہ کہیں باہر گئے ہوئے تھے اور دونوں بھائی بہن گھر پر اکیلے تھے۔ مزید پڑھیں کراچی؛ لوٹ مار کی متعدد وارداتیں کرنے والے ڈکیت باپ بیٹا گرفتار کراچی؛ واٹر ٹینکر کی رکشے سے اترنے والی خاتون کو ٹکر، موقع پر جاں بحق کراچی؛ سپر ہائی...
    روسی سفیر البرٹ پی خوریف کا بحریہ یونیورسٹی کے طلبہ کو روس پاکستان تعلقات پر لیکچر WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آ باد (سب نیوز)سفیر البرٹ پی خوریف نے بحریہ یونیورسٹی کے طلبہ سے روس۔پاکستان تعلقات پر ایک لیکچر دیا۔سفیر نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ بین الاقوامی تعلقات کی پیچیدہ نوعیت کے باوجود ماسکو اور اسلام آباد کے درمیان تعاون ہمیشہ تعمیری رہا ہے۔ اس کی مثال 1970 اور 1980 کی دہائیوں میں سوویت یونین کی معاونت سے پاکستان میں مکمل کیے گئے صنعتی منصوبے ہیں، جن میں کراچی اسٹیل ملز اور گڈو تھرمل پاور پلانٹ کی تعمیر شامل ہے۔انہوں نے زور دیا کہ جدید روس۔پاکستان تعلقات سیاسی، اقتصادی اور انسانی روابط میں...
    آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے اپنے آخری گروپ میچ میں نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کی۔ سپر 8 مرحلے میں پاکستان کو سخت مقابلوں کا سامنا ہوگا جہاں اس کا پہلا میچ 21 فروری کو نیوزی لینڈ  کے خلاف ہوگا۔ دوسرا میچ 24 فروری کو انگلینڈ سے کھیلا جائے گا جبکہ 28 فروری کو پاکستان کا ٹاکرا سری لنکا سے ہوگا۔ مزید پڑھیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : نمیبیا کو 102 رنز سے شکست، پاکستان سپرایٹ مرحلے میں پہنچ گیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا کا پہلے راؤنڈ میں باہر ہونا...
    پاکستان نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے کے لیے آخری ٹیم کے طور پر کوالیفائی کر لیا۔ صاحبزادہ فرحان کے پہلے بین الاقوامی سنچری کی بدولت پاکستان نے نمیبیا کو کولمبو میں 102 رنز سے شکست دی۔ فرحان نے 58 گیندوں پر 100 رنز کی اننگز کھیلی اور آخری اوور میں سنچری مکمل کی، جس کے بعد پاکستان نے 199 رنز کا مضبوط اسکور بنایا۔ یہ بھی پڑھیں:ہمارا فوکس ورلڈ کپ جیتنے پر ہے، شاداب خان کا بھارت سے ہار پر تنقید کرنے والوں کو جواب گروپ اے میں پاکستان نے 4 میچز میں 6 پوائنٹس حاصل کر کے دوسرے نمبر پر جگہ بنائی، جبکہ امریکا تیسرے نمبر پر رہ گیا اور اس کا ورلڈ کپ 2026...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے مختلف مقدمات پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ فیصلہ معطل کرنے کی اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا جبکہ سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی بریت کے خلاف حکومتی اپیل پر پراسیکیوٹر کو تفیصلی فیصلہ جمع کرانے کی مہلت دے دی گئی۔ ہتک عزت کیس میں شہباز شریف کیخلاف بانی کی اپیلوں پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیے گئے۔ پنجاب حکومت نے اراضی کے تین مقدمات میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت منظوری کے خلاف اپیلیں واپس لے لیں۔ عدالت نے وکیل...
    نمیبیا کو شکست دے کر پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8مرحلے میں پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کولمبو(سب نیوز)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں گروپ اے کے آخری میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو باآسانی 102 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر میگا ایونٹ کے سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔بدھ کو کولمبو کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری کی بدولیت مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے تاہم پاکستان کے 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کپ کے 36 ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ احمد آباد میں شیڈول گروپ اے کے آخری میچ میں بھارتی کپتان سوریا کمار یادو نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے گروپ اے سے بھارت اور پاکستان سپر 8 میں پہلے ہی کوالیفائی کر چکی ہیں۔
    کولمبو(ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں شاندار اعزاز اپنے نام کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے بلے باز صاحبزادہ فرحان نے نمیبیا کیخلاف شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 58 گیندوں پر 11 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے سینچری بنائی جس کے ساتھ ہی وہ موجودہ ورلڈکپ میں 205 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر بھی بن گئے ہیں ۔ اس کے علاوہ صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں سینچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بیٹر ہیں اس سے قبل یہ کارنامہ احمد شہزاد نے 2014 کے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں انجام دیا تھا ۔ پاکستان نے نمیبیا کو جیت کیلئے 200 رنز کا...
    کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران دہشتگردوں اور اہلکاروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ مقابلے کے دوران 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن بھی کیا۔ ترجمان کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دہشتگردوں کا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے بتایا جا رہا ہے تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 35 ویں میچ میں پاکستان نے نمیبیا کے خلاف مضبوط آغاز کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز کا اسکور بنایا، جس کا سہرا شاندار فارم میں کھیلنے والے صاحبزادہ فرحان کے سر جاتا ہے، جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنی پہلی سنچری اسکور کی۔کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ اے کے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ابتدائی پارٹنرشپ میں صاحبزادہ فرحان اور صائم ایوب نے ٹیم کو مستحکم آغاز فراہم کیا، تاہم 40 رنز کے اسکور پر صائم ایوب...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بارکھان کے علاقے رکھنی میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی بلوچستان کی ستائش کی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سی ٹی ڈی بلوچستان نے دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچا کر مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔ سی ٹی ڈی بلوچستان کے بہادر سپوتوں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں پر فخر ہے۔ محسن نقوی‎ نے کہا کہ سی ٹی ڈی بلوچستان فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔
     اقوام متحدہ کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایپسٹین فائلز میں ایسے انکشافات سامنے آئے ہیں جو انسانیت کے خلاف جرائم کے زمرے میں آسکتے ہیں۔ مرحوم جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلیں محض عام عدالتی ریکارڈ یا ذاتی ڈائریاں نہیں بلکہ ان میں موجود لاکھوں دستاویزات ایک ایسے عالمی مجرمانہ نیٹ ورک کی نشاندہی کرتی ہیں جو منظم انداز میں سنگین جرائم میں ملوث رہا۔ یہ بھی پڑھیں:مریم نواز کا مری میں رین واٹر ہارویسٹنگ منصوبے کے پہلے مرحلے کی تکمیل پر اظہار اطمینان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے مقرر کردہ آزاد ماہرین کے پینل کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی دستاویزات میں بیان کردہ جرائم برتری کے نظریات،...
     ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان  نے  نمیبیا کو جیت کے لیے 200 رنز کا ہدف ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    احکامات دیتے ہوئے ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور امن و امان کے قیام کے لیے علمائے کرام سے رابطہ مضبوط کیا جائے، افطار پوائنٹس اور دسترخوانوں کی سیکیورٹی کے لیے مقامی پولیس اور رضاکاروں کے ساتھ کوآرڈینیشن کو یقینی بنایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار نے پولیس حکام سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ماہ رمضان المبارک میں فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے احکامات دیتے ہوئے کہا کہ ماہِ صیام 2026ء کے تینوں عشروں میں فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، مساجد، امام بارگاہوں، مزارات، درگاہوں اور تراویح اجتماعات کی خصوصی نگرانی کی جائے۔ وزیر داخلہ سندھ نے...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کی کارکردگی پر شائقین کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آیا۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی کو ہدفِ تنقید بنایا اور ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا مطالبہ کیا۔ بھارت کے خلاف میچ میں ناکامی کے بعد یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ اگلے میچ میں بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو ڈراپ کرنے سمیت سینئر کھلاڑیوں کی جگہ بینچ اسٹرنتھ کو موقع دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان کا ٹاس جیت کر 3 وکٹوں کے نقصان پر نمیبیا کیخلاف بیٹنگ جاری تاہم آج سری لنکا میں جاری ایونٹ کے دوران نمیبیا کے خلاف میچ میں بابر...
    معروف بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے والد، سینئر فلم اسکرین رائٹر سلیم خان کو طبیعت خراب ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بلڈ پریشر بڑھنے کی وجہ سے سلیم خان کے دماغ کے دائیں جانب خون کی شریانیں پھٹ گئی ہیں، اس وقت وہ وینٹی لیٹر پر ہیں اور آج ان کی سرجری کیے جانے کا امکان ہے۔بھارتی فلم اسکرین رائٹر کو گزشتہ روز صبح ساڑھے 8 بجے کے قریب لیلاوتی اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں لایا گیا تھا اور طبیعت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا تھا جس کے بعد ان کی طبیعت میں کچھ بہتری آ گئی تھی۔واضح رہے کہ سلیم خان...
    خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں رات کی تاریکی میں دہشت گردوں نے اچانک 2 تھانوں پر حملہ کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حملہ تقریباً ڈیڑھ بجے کے قریب کیا گیا، جس کے دوران شدید فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ پولیس حکام کے مطابق مسلح افراد نے پہلے آس پاس موجود نہتے شہریوں کو ہراساں کیا اور اس کے بعد گھات لگا کر قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر اندھا دھند گولیاں برسائیں۔ صورت حال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے پولیس کی کوئیک رسپانس ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور بھرپور جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں حملہ آور پسپا...
    سپریم کورٹ میں ہتکِ عزت کیس کے سلسلے میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل میاں محمد حسین پیش ہوئے۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ ٹرائل کورٹ میں کیس کے ایشوز ہی فریم نہیں کیے گئے۔ مزید پڑھیں: سپریم کورٹ نے صحافی سہراب برکت کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی جس پر جسٹس ہاشم کاکڑ نے استفسار کیا کہ جب ایشوز فریم نہیں ہوئے تھے تو آپ نے جرح کیوں کی؟ مزید ریمارکس دیتے ہوئے انہوں نے پوچھا کہ جب ایشوز طے نہیں ہوئے تو گواہان کیسے پیش کیے گئے؟ وکیل نے جواب دیا کہ ٹرائل کورٹ کی جانب سے کہا...
    وزیر اعلی مقبوضہ کشمیر عمرعبداللہ نے اسے بی جے پی کا دوہرا معیار قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے جموں و کشمیر کو ترجیح دینے کے پارٹی کے دعوے بے نقاب ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بی جے پی کے رکن اسمبلی غلام علی کھٹانہ کی طرف سے اپنے حلقے کے ترقیاتی فنڈز کو بی جے پی کے زیر اقتدار بھارتی ریاست اترپردیش کی طرف منتقل کرنے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس اقدام کو جموں اور کشمیر کے عوام سے غداری قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمر عبداللہ نے انکشاف کیا کہ حلقے کے لئے مختص کئے گئے ترقیاتی فنڈز 11.52 کروڑ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مصنوعی ذہانت کے معروف پلیٹ فارم چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ کو مزید مضبوط بنانے کے لیے دو نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ ان اقدامات کا مقصد حساس معلومات کو ممکنہ سائبر خطرات سے بچانا اور بیرونی روابط کو محدود کرنا ہے۔کمپنی نے ’لاک ڈاؤن موڈ‘ کے نام سے ایک آپشنل فیچر متعارف کرایا ہے، جو فعال کرنے پر چیٹ بوٹ کی بیرونی سسٹمز سے وابستگی کم کر دیتا ہے۔ اس موڈ کے ذریعے مخصوص ٹولز اور کنکشنز تک رسائی محدود یا مکمل طور پر بند کی جا سکتی ہے، خاص طور پر ایسے اکاؤنٹس کے لیے جہاں حساس معلومات موجود ہوں یا ہیکنگ کا خدشہ زیادہ ہو۔دوسرا فیچر ’ایلیویٹڈ رسک...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ایرک ٹرمپ نے ایک ڈرون بنانے والی اسرائیلی کمپنی میں سرمایہ کاری کی ہے جس کے بعد مفادات کے ٹکراؤ سے متعلق خدشات ایک بار پھر سامنے آ گئے ہیں۔ عرب میڈیا ’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایرک ٹرمپ ایک ڈیڑھ ارب ڈالر کے معاہدے کے تحت اسرائیلی ڈرون کمپنی ایکسٹینڈ اور امریکا کی تعمیراتی کمپنی جے ایف بی کنسٹرکشن ہولڈنگز کے انضمام میں سرمایہ لگا رہے ہیں۔ اس معاہدے کا مقصد ایکسٹینڈ کو رواں سال اسٹاک مارکیٹ میں لانا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایکسٹینڈ کے ڈرونز اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں استعمال کیے جا چکے ہیں جن میں زیرِ زمین سرنگوں کی نقشہ سازی بھی...
    سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مقدمات کی ہوگی جب کہ سماعت سے قبل جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے سلمان صفدر سے مکالمہ کیا کہ اس کمرہ عدالت میں گنجائش کم ہے اور آکسیجن کی کمی محسوس ہو رہی ہے، اس لیے مقدمات کمرہ عدالت نمبر دو میں سنے جائیں گے۔ جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سائیفر، توشہ خانہ اور ہتک عزت کیسز کی سماعت کرے گا۔ محمود خان اچکزئی، علی محمد خان سپریم کورٹ پہنچئے، سلمان اکرم راجہ، محمد سہیل آفریدی، گوہر علی، علی ظفر و دیگر رہنما بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں بھی عدالت پہنچ گئیں، سپریم کورٹ بانی تحریک انصاف کے تین مقدمات...
    پاکستان انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بولر علی رضا انجری کا شکار ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فاسٹ بولر علی رضا گھٹنے کی انجری میں مبتلا ہیں، ان کو پاکستان شاہینز کے اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ علی رضا کی جگہ محمد عامر کو پاکستان شاہینز میں شامل کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان شاہینز کی ٹیم آج یو اے ای روانہ ہو گی، جہاں وہ انگلینڈ لائنز کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کھیلے گی۔
    پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ کا کہنا ہے کہ موجودہ ہاکی مینجمنٹ کے ساتھ بالکل کام نہیں کرسکتے، ٹیم مینجمنٹ نے کھلاڑیوں سے بہت جھوٹ بولا، صبح اُٹھ کر کچن اور برتن صاف کرنے کے بعد کھلاڑی میدان میں کیا کھیلے گا؟ قومی ہاکی ٹیم کی آسٹریلیا سے وطن واپسی پر لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے کہا کہ ٹیم کو غیر ملکی کوچ کی شدید ضرورت ہے۔ عماد بٹ نے بتایا کہ صبح اُٹھ کر کچن اور برتن صاف کرنے کے بعد کھلاڑی میدان میں کیا کھیلے گا؟ عماد بٹ نے کہا کہ اُنہیں اپنے کھلاڑیوں پر اعتماد ہے، زیادتی کا نوٹس لیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ...
    خیبر پختونخوا کے سابق وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے عمران خان کی بہنوں سے بار بار درخواست کی کہ عمران خان کو باہر آنے دیا جائے لیکن انہیں بتایا جاتا رہا کہ ملک بھر سے لاکھوں افراد احتجاج کے لیے تیار ہیں۔ گنڈاپور نے کہا کہ انہوں نے عمران خان کی تینوں بہنوں کے سامنے ہاتھ جوڑ کر گزارش کی کہ آپس کی لڑائی ختم کی جائے اور عمران خان کو باہر آنے دیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کہانیاں نہ بنائیں کہ کروڑوں لوگ تیار کھڑے ہیں، یہ کہانیاں نہ بنائیں کہ لوگ انقلاب لے آئے ہیں اور خود آنا چاہتے ہیں، خدا کے لیے اسے باہر آنے دو، وہ باہر...
    سپریم کورٹ میں آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق 6 اہم مقدمات سمیت متعدد درخواستوں پر سماعت ہوگی۔ اسی طرح بشریٰ بی بی کے ایک جبکہ شاہ محمود قریشی کے بھی ایک کیس کی سماعت آج ہی کے دن مقرر ہے۔ مقدمات کی سماعت جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ کرے گا، جس میں جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم شامل ہیں۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 9 فروری کو ان مقدمات کی سماعت کے لیے 3 رکنی بینچ تشکیل دینے کی ہدایت کی تھی۔ آج ہونے والی سماعتوں میں توشہ خانہ فوجداری کیس بھی شامل ہے، جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے اس فیصلے کے خلاف...
    ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں ناکامی کے بعد وطن واپسی پر قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ آسٹریلیا میں قیام کے دوران کھلاڑیوں سے کچن، برتن، کپڑے اور باتھ روم صاف کروائے گئے، خود کھانا پکانا پڑا اور بعض اوقات سڑکوں پر بھی رہنا پڑا۔ عماد بٹ کا کہنا تھا کہ صبح اٹھ کر اگر کھلاڑی پہلے کچن اور برتن صاف کرے گا تو میدان میں کیا کارکردگی دکھائے گا؟ جو مشکلات ہم نے برداشت کی ہیں وہ ہم ہی جانتے ہیں۔ ہمیں کہا گیا تھا کہ کھلاڑی 3 وقت کا کھانا 115 ڈالر میں خود مینیج کریں۔ پاکستان ہاکی ٹیم آسٹریلیا...
    وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بہترین میسر علاج فراہم کیا گیا، پی ٹی آئی کبھی بھی مطمئن نہیں ہوگی۔  مسلم لیگ کے سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کوبہترین میسرعلاج فراہم کیا گیا، یہ ملک میں افراتفری اورانتشارپھیلانا چاہتے ہیں۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کبھی بھی مطمئن نہیں ہوگی، آج کی ملاقات کے بعد جو یہ پیغام باہر لے کر آئے ہیں کیا جیل کا قانون اس کی اجازت دیتا ہے؟انہوں نےکہاکہ خیبرپختون خوا کے عوام میں راستوں کی بندش پرغم...
    بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے احتجاج میں پاکستان تحریک انصاف کے مبینہ ناراض رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی منظرِ عام پر آ گئے۔ سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور جو وزارتِ اعلیٰ سے ہٹائے جانے کے بعد پشاور سے اپنے آبائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان چلے گئے تھے، وہاں سے بہت کم ہی نکلتے تھے اور پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی اور دیگر اجلاسوں میں بھی غیر حاضر رہتے تھے۔ مزید پڑھیں: عمران خان نے کہہ کر بھیجا ہے بہنوں کو کہو میرے لیے آواز اٹھائیں، علیمہ خان باخبر ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور قیادت سے ناراض تھے اور اسی وجہ سے پارٹی اجلاسوں اور میٹنگز میں شرکت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے سٹی کونسل کے اراکین کے وفد نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں جمعیت علما اسلام کے پارلیمانی لیڈر مفتی خالد سے الجمعیت سیکرٹریٹ ضلع غربی میں ملاقات کی۔ بعدازاں سیف الدین ایڈووکیٹ نے جے یوآئی کے رہنماؤں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میئر کراچی ناکام ہوچکے ہیں، تحریک عدم اعتماد ناگزیر ہے، پیپلزپارٹی کراچی کے لیے کچھ ڈیلیور نہیں کرسکی، اس کی 18 سالہ کارکردگی دیکھتے ہوئے آئندہ بہتری کی کوئی اُمید نہیں کی جاسکتی، جے یوآئی کے رہنماؤں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کراچی کے ہر شعبے میں بدترین صورتحال پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وزارت آئی ٹی نے مالی سال 27-2026ء کیلیے 1.67 ارب روپے سے زاید کے فنڈز طلب کرلیے۔فنڈز 3 منصوبوں پاکستان اسٹارٹ اپ فنڈ، برج اسٹارٹ پاکستان اور ای روزگار کیلیے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔دستاویز کے مطابق اسٹارٹ اپ فنانسنگ اور وینچر کیپیٹل کے لیے ایک ارب روپے رکھنے کی سفارش کی گئی ہے، 3 سالہ پاکستان اسٹارٹ اپ فنڈ کی مجموعی لاگت 3 ارب روپے، اب تک 13 کروڑ سے زاید خرچ کر دیئے گئے۔ فری لانسرز کیلیے ڈیجیٹل سینٹرز کے قیام اور توسیع پر 26 کروڑ 40 لاکھ روپے مانگ لیے گئے، ملک بھر کے 30 اضلاع میں 80 ڈیجیٹل سینٹرز قائم، 6 ہزار 500 سے زائد نشستیں دستیاب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)صنعتی یونٹس کے لئے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ صنعتی صارفین کے لیے بجلی سستی ہونے کا اطلاق یکم فروری سے ہو گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کے نرخوں میں کمی سے صنعتوں پر 101 ارب روپے کراس سبسڈی کا بوجھ صفر ہوگیا۔ بنیادی ٹیرف 33 روپے 58 پیسے سے کم ہوکر 29 روپے 54 پیسے مقرر کردیا گیا۔ کمی کے بعد صنعتوں کا ٹیرف اب ساڑھے 11 سینٹ فی یونٹ ہوگیا۔انڈسٹری کے تحفظات پر پاور ڈویژن نے نیپرا میں درخواست دائر کی تھی، گیارہ فروری کو نیپرا نے سماعت کے بعد فیصلہ حکومت کو ارسال کیا تھا جس پر عملدرآمد کر دیا گیا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے پرامن اور نہتے کارکنوں پر دہشت گردی کے مقدمات قائم کرنا پیپلز پارٹی کی دہشت گردی ہے۔ ریڈ زون کی بات کر نے والی پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت نے پورے کراچی کو ڈیتھ زون بنا دیا ہے۔عوام کے حق کے لیے آواز بلند کر نے والوں پر شیلنگ، لاٹھی چارج، دہشت گردی کے مقدمات کیا یہی پیپلز پارٹی کی جمہوریت ہے؟منعم ظفر نے اعلان کیا کہ جماعت اسلامی کی حق دو کراچی تحریک جاری رہے گی، رمضان المبارک میں کراچی بھر میں 13مقامات پر بڑے جلسہ عام کیے جائیں گے...
    وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی اُمور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جو کررہی ہے وہ سیاست ہے اس کا بانی پی ٹی آئی کے علاج سے کوئی تعلق نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگوکرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ پی ٹی آئی کا خفیہ ایجنڈا ہے کہ احتجاج Street Agitation میں تبدیل ہوجائے، پی ٹی آئی کبھی بھی مطمئن نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام میں راستوں کی بندش پر غم و غصہ ہے، کے پی میں اس وقت جو کچھ ہورہا ہے وہ وہاں کی حکومت خود کروارہی ہے اور خود وزیراعلیٰ اس میں ملوث ہیں۔اس سے قبل اپنے بیان میں رانا ثناء نے کہا تھا کہ آج...
    قومی ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئی تاہم پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کوئی نمائندہ کھلاڑیوں کے لیے ایئرپورٹ نہ پہنچا، قومی کپتان نے ٹیم مینجمنٹ کے خلاف بغاوت کا اعلان کر دیا۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان قومی ہاکی ٹیم عماد شکیل بٹ نے کھلاڑیوں کے ہمراہ ٹیم مینجمنٹ کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ ٹیم مینجمٹ کے ساتھ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ نہیں کھیلیں گے۔ کپتان قومی ہاکی ٹیم عماد شکیل بٹ کا کہنا تھا کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران ٹیم مینجمنٹ نے ہوٹل کیا اور نہ ہی اچھی جگہ مہیا کی، کھلاڑی خود کھانا پکاتے رہے اور کپڑے دھوتے رہے، ایسی صورتحال میں...
    صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی دشمن کو شکست دینے کیلیے مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، شہید ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر شہید محترمہ بے نظیر بھٹو تک اور اب بلاول بھٹو زرداری تک، ہم پاکستان کے دشمنوں کی طرف سے لاحق خطرات کے خلاف لڑتے رہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت بلاول ہاؤس لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مقامی اور صوبائی قیادت کا اجلاس ہوا، جس میں پارٹی کے اندرونی معاملات کے ساتھ ساتھ ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں پارٹی کے ڈویژنل اور ضلعی صدور، پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران اور وسطی پنجاب کے اضلاع...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت، رشتے دار اور سوشل میڈیا کے جہادی عمران خان کی رہائی نہیں چاہتے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان کے اندر ہونے کی وجہ سے ہی ان سب کی دکانداری چل رہی ہے۔ حریک انصاف کے اسوقت حالات ایسے بن گئے ھیں لگتا ھے pti کی قیادت، رشتہ دار اور سوشلُ میڈیا کے جہادی کوئ بھی نہیں چاہتا کہ وہ رہا ھو۔ ان سب کی دکانداری چل رہی ھے ۔ وہ دکانیں بند نہیں ھونے دیں گے ۔ جو حالات ھیں وہ روزانہ tv سارا دن ھو تے ھیں پلے ایک ووٹ نہیں ووٹوں کا مالک اندر ھے۔… —...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: جماعتِ اسلامی بنگلادیش کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ جماعت کے منتخب اراکین پارلیمنٹ سرکاری مراعات، پلاٹس، گاڑیاں اور رہائش گاہیں قبول نہیں کریں گے اور وہی سادہ طرزِ زندگی اختیار رکھیں گے جو وہ عوامی نمائندگی سے قبل گزار رہے تھے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر شفیق الرحمان نے ایک بیان میں کہا کہ جماعت اسلامی کے نمائندے اقتدار یا مراعات کے لیے سیاست نہیں کرتے بلکہ عوامی خدمت کو اپنی اولین ترجیح سمجھتے ہیں، پارٹی کے تمام منتخب ارکان نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ وہ سرکاری پلاٹس نہیں لیں گے اور نہ ہی ٹیکس فری گاڑیوں جیسی سہولتوں سے فائدہ اٹھائیں گے،ہماری زندگیاں ویسی ہی رہیں گی...
     ٹی20 ورلڈ کپ کے 33ویں میچ میں نیپال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسکاٹ لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا اور آئر لینڈ ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، زمبابوے کی سپر ایٹ مرحلے میں رسائی نیپال نے اسکاٹ لینڈ کے دیے گئے 171 رنز کے ہدف کو صرف 19.2 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ دپیندر سنگھ نے 23 گیندوں پر 50 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا، ان کی اننگز میں 4 چوکے اور 3 چھکے شامل تھے۔   View this post on Instagram   A post shared by ICC (@icc)  کوشال بھرٹیل نے 43 رنز بنا کر نمایاں کارکردگی دکھائی،...
    سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مشترکہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں کیا گیا جہاں مارے گئے دہشتگرد انتہائی مطلوب تھے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگرد فتنہ الخوارج کے سرغنہ نور اسلام کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز اور فتنہ الخواج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے اور 3 خوارج مارے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کی جس میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مشترکہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں کیا گیا جہاں مارے گئے دہشتگرد انتہائی مطلوب تھے، ذرائع کا کہنا ہے...
    آج ایم ڈبلیو ایم جنوبی بلوچستان کے انٹرا پارٹی انتخابات کے موقع پر مولانا سہیل اکبر شیرازی ایم ڈبلیو ایم جنوبی بلوچستان کے صدر منتخب ہو گئے۔ اسلام ٹائمز۔ مولانا سہیل اکبر شیرازی مجلس وحدت مسلمین جنوبی بلوچستان کے صوبائی صدر منتخب ہو گئے۔ آج ایم ڈبلیو ایم جنوبی بلوچستان کے صوبائی انٹرا پارٹی انتخابات کا انعقاد کیا گیا۔ الیکشن تنظیمی دستور کے مطابق ہوئے جس میں اندرون بلوچستان کے تمام اضلاع کے صدور نے شرکت کیں۔ ایم ڈبلیو ایم کی مرکزی قیادت کے احکامات کی روشنی میں منعقدہ انتخابات میں پارٹی کے مرکزی سیکرٹری نشر و اشاعت علامہ مقصود علی ڈومکی، ایمپلائیز ونگ کے سلیم صدیقی اور مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی آصف رضا نے صوبائی الیکشن کرائیں۔ صوبائی صدر...
    کراچی میں واقع لی مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران شرپسند عناصر نے اسسٹنٹ کمشنر حازم بھنگوار کی ٹیم پر پیٹرول بم سے حملہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آرام باغ کے اسسٹنٹ کمشنر حازم بھنگوار کی سربراہی میں لی مارکیٹ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے دوران نامعلوم شرپسندوں نے پیٹرول بم سے حملہ کر دیا۔ تاہم خوش قسمتی سے اس واقعے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت تمام ٹیم ممبران محفوظ رہے۔ اسسٹنٹ کمشنر حازم بھنگوار کے مطابق ضلعی انتظامیہ لی مارکیٹ اور آرام باغ میں عرصہ دراز سے قائم غیر قانونی تجاوزات اور مبینہ مافیا کے خلاف کارروائی کر رہی تھی کہ اسی دوران قریبی گلیوں سے پیٹرول بم سے لیس شرپسندوں نے اچانک حملہ...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 33 ویں میچ میں نیپال نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ممبئی کے وانکھڈے میں شیڈول گروپ سی کے میچ میں نیپال کے کپتان روہت پاؤڈیل نے اسکاٹ لینڈ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔  
    چین کے جشنِ بہار کی شاندار تقریب کا انعقاد،پاک۔چین دوستی کا بھرپور اظہار،چینی اور پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز ایسے تہوار مشترکہ ترقی کے عزم کو نئی تقویت دیتے ہیں، وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹاسلام آباد :چین کے قمری نئے سال کے موقع پر قدیم روایتی تہوار جشنِ بہار دنیا بھر میں نئی اُمید، خوشحالی اور باہمی یکجہتی کے پیغام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔منگل کے روز اسی سلسلے میں اسلام آباد میں چائنا میڈیا گروپ اور ادارہ فروغِ قومی زبان کے باہمی اشتراک سے ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب نہ صرف ثقافتی ہم آہنگی کا حسین مظہر ثابت ہوئی بلکہ پاک۔چین دوستی اور عوامی روابط کو...
    کراچی: انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت نے دھماکہ خیز مواد کے مقدمے میں چکرا گوٹھ کورنگی سے گرفتار 3 ملزمان کو سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔ کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں منتظم عدالت کے روبرو دھماکہ خیز مواد کے مقدمے سی ٹی ڈی نے گرفتار ملزمان کو پیش کیا۔ ملزمان میں زاہد بارکزئی، یاسر اور خدا بخش شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی حکام نے کہا کہ ملزمان کو چکرا گوٹھ کورنگی سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا اور کالعدم تنظیم سے تعلق ہے، استغاثہ نے ملزمان کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی۔ وکیل صفائی گل شیر بلوچ ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ زاہد بارکزئی کو 27 جنوری کو لیاری...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلادیش کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ون ڈے سیریز 12 مارچ سے شروع ہوگی۔ پہلا ون ڈے 12 مارچ، دوسرا ون ڈے 14 مارچ اور تیسرا ون ڈے 16 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مئی میں پاکستانی ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے دوبارہ بنگلادیش جائے گی۔  
    پاکستان تحریک انصاف نے دنیا بھر کے ممتاز اور سابق بین الاقوامی کرکٹرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ مبینہ ناانصافیوں اور ان کی بگڑتی ہوئی صحت پر آواز بلند کی۔ پارٹی کے مرکزی شعبہ اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پارٹی خصوصاً ان نامور کرکٹرز کے اقدام کو سراہتی ہے جنہوں نے انسانی ہمدردی اور انصاف کی بنیاد پر عمران خان کی حمایت کی۔ نامور کرکٹرز کی طرف سے خراجِ تحسین پی ٹی آئی نے جن عالمی شخصیات کے اقدام کو سراہا ان میں مائیکل آتھرٹن، ایلن بارڈر،  مائیکل بریرلی ، گریگ چیپل، ایان چیپل، بلندرا کلارک، سنیل گواسکر، ڈیوڈ گاور، کم ہگس، ناصر حسین،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پی ٹی ائی نے بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کے علاج سے متعلق جاری کی گئی سرکاری میڈیکل رپورٹ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے غیر معتبر اور جانبدارانہ قرار دے دیا ہے، پارٹی قیادت نے رپورٹ پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر اہلِ خانہ اور ذاتی معالج سے ملاقات کی اجازت اور آزادانہ طبی معائنہ کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس ڈاکٹر کے نام سے رپورٹ منسوب کی جا رہی ہے، ڈاکٹر عاصم یوسف، انہوں نے واضح طور پر بتایا ہے کہ نہ تو ان کی بانی پی ٹی آئی سے کوئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم صرف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل ہی نہیں بلکہ فائنل بھی کھیلنے کا ارادہ رکھتی ہے۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ سیمی فائنل تک ہی محدود رہیں گے؟ اس پر شاداب خان نے پُراعتماد انداز میں جواب دیا کہ ٹیم سیمی فائنل نہیں بلکہ فائنل تک جائے گی۔یاد رہے کہ ٹورنامنٹ میں پاکستان کو بھارت قومی کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں 61 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔پاکستان اپنا آخری گروپ میچ 18 فروری کو نمیبیا قومی کرکٹ ٹیم کے...
    کراچی کے شاہ لطیف ٹاؤن میں ایک گھر میں ڈرموں میں آئی ڈیز تیار کی گئی تھیں، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ڈیٹونیٹرز، ڈیٹو نیٹک وائر اور سرکٹ بھی برآمد کرلیے، بارودی مواد کو ڈی فیوز کرنے کے بعد محفوظ مقام پر منتقل کیا جائیگا۔ مزید پڑھیں: سی ٹی ڈی کی کارروائی کامیاب ، اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 6 دہشتگرد ہلاک سی ٹی ڈی حکام کے مطابق فرار دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے ضلع ملیر سمیت مختلف اضلاع کی ناکہ بندی کردی گئی ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر گھر کی سرچنگ کی بم ڈسپوزل اسکواڈ نے گھر میں بارودی مواد کی موجودگی کی تصدیق کی تھی۔ سی ٹی ڈی کے مطابق بارودی مواد کے شبہ کی...
    لاہور(نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ کے بعد پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز کی مجوزہ تاریخیں سامنے آ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تین ون ڈے میچز 12، 14 اور 16 مارچ کو ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے، اس کے علاوہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے بعد دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز مئی میں شیڈول ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلا ٹیسٹ 8 سے 12 مئی تک ڈھاکا میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 16 سے 20 مئی تک چاٹو گرام میں شیڈول کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ جلد ہی دونوں سیریز کی حتمی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کرے گا۔
    کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری جس کے باعث متعدد شاہراہوں پر پانی جمع ہو گیا۔ بارش کے بعد یونیورسٹی روڈ پر سمامہ شاپنگ مال کے سامنے سڑک پر پانی کھڑا ہو گیا جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ اسی طرح یونیورسٹی روڈ سے گلستانِ جوہر جانے والی سڑک پر گڑھوں کے باعث پانی جمع ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ملیر کینٹ اور جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور گلستانِ جوہر کے اطراف بھی ژالہ باری ہوئی۔
    —فائل فوٹو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اطرف سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔چکری انٹرچینج، گورکھ پور، فیکٹری ناکہ، اڈیالہ جیل اور داہگل سمیت اڈیالہ روڈ پر 5 ناکے قائم کر دیے گئے۔غیرمتعلقہ افراد کے فیکٹری ناکہ آنے پر پابندی عائد کر دی گئی اور پولیس نے 5 غیر متعلقہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ بانئ پی ٹی آئی سے ملاقاتیں ہوں گی تو سب کچھ تسلی بخش ہو گا: بیرسٹر گوہرپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج ہم نے بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے نام دیے ہیں پولیس نے علیمہ خان کو بہنوں سمیت چکری ناکہ پر روک لیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ راولپنڈی...
    لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بانی کی آنکھوں والے مسئلہ پر پراپیگنڈا کیا گیا، پی ٹی آئی کی قیادت سے مسلسل رابطے میں تھے، انہوں نے علاج معالجے پر اطمینان کا اظہار کیا تھا۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ گزشتہ چار،پانچ دن سے کچھ سیاسی چیزیں چل رہی ہیں، بانی کی آنکھوں والے مسئلے پر پروپیگنڈا کیا گیا، کہا گیا بانی کی 85فیصد بینائی چلی گئی ہے، کسی نے کہا بانی کی ایک آنکھ ضائع ہوگئی۔ محسن نقوی نے بتایا کہ محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم کو خط لکھا، ہم پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کے ساتھ رابطے میں تھے، ہم نے کلیئر کیا تھا کہ کوئی بھی قیدی ہو...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ سے متعلق پروپیگنڈا کیاگیا،محمود خان اچکزئی کے خط لکھنے سے پہلے ہی پی ٹی آئی قیادت سے رابطے میں تھے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کاکہناتھا کہ  علاج کے معاملے میں کوئی بھی قیدی ہو،آئین و قانون کے تحت سہولیات فراہم کریں گے،ہم نے کہا کسی معروف آئی سپیشلسٹ کانام دے دیں چیک اپ کرا  دیتے ہیں، انہوں نے کہاکہ ایک ہفتے کیلئے ہسپتال منتقل کریں، ہم نے کہایہ ممکن نہیں ۔ محسن نقوی کاکہناتھا کہ ہم نے سرکاری اور پرائیویٹ بہترین ڈاکٹروں کا انتخاب کیا، محمود خان نے وزیراعظم کو خط لکھا، محمود خان کے خط...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک گھر پر چھاپہ مارا، جس دوران ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی کے دوران چار دہشت گرد ہلاک ہوئے، جن کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آئے۔ ہلاک ہونے والوں میں جلیل، نیاز اور حمدان شامل ہیں۔ موقع سے کلاشنکوف اور ہینڈ گرینیڈ بھی برآمد کیے گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں سی ٹی ڈی کے دو اہلکار زخمی ہوئے، جبکہ بعض ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں ناکہ بندی کر...
    لندن (نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع باجوڑ میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 11 جوانوں اور ایک معصوم شہری کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے شہداء کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ وزیراعظم نے حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں اور شہریوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے...