2026-07-24@13:17:04 GMT
تلاش کی گنتی: 15843

«آئی ٹی کے شعبے»:

(نئی خبر)
    پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کا میچ 15 فروری کو کولمبو میں کھیلا جائےگا، جسے دیکھنے کے لیے شائقین کرکٹ بے تاب ہیں، اور ملک میں مختلف مقامات پر بڑی اسکرینیں لگانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ کراچی میں مختلف مقامات پر اسکرینیں لگانے کا انتظام کیا گیا ہے، تاکہ شائقین کرکٹ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دیکھ سکیں۔ شہر بھر میں جوش و خروش عروج پر ہے اور شائقین کرکٹ کو اس بڑے مقابلے کا انتظار ہے، جو اتوار کی شام 7 بجے شروع ہوگا۔ کراچی میں کن مقامات پر میچ اسکرینز پر دیکھا جا سکے گا؟ اگر آپ بڑی اسکرین پر میچ دیکھنا چاہتے ہیں تو شہر کے مختلف مقامات کی فہرست درج ذیل...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر کو ہٹانے کی کوششیں شروع ہو گئی ہیں جس کا اشارہ خود موجودہ صدر جنید اکبر بھی دے چکے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی میرا گھر، اختلافات اور شکوے سب چلتا رہے گا، جنید اکبر نے واضح کردیا پی ٹی آئی کے باخبر ذرائع نے بھی اس کی تصدیق کی ہے کہ خیبر پختونخوا میں پارٹی کے اندر جنید اکبر کے خلاف گروپنگ شروع ہو چکی ہے اور صوبے میں برسر اقتدار پارٹی گروپ کا خیال ہے کہ صوبائی صدر ان کے اپنے گروپ سے ہونا چاہیے تاکہ حکومتی اور پارٹی معاملات میں مسائل پیدا نہ ہوں۔ جنید اکبر کے ساتھ اندرونی اختلافات پارٹی کے ایک...
    عمران رضوی ، لطافت مرزا کی تعیناتیاں،چھ فٹ گلی، 80فٹ بلندی پر ’زیرِ جائزہ‘ کی مہر مافیا کو قاسم آباد پلاٹ نمبر 1006، 20/10بی ون ایریا پر غیر قانونی تعمیرات کی کھلی چھٹی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران کی مبینہ ملی بھگت اور تعمیراتی مافیا کی بے لگام حرکتوں کے باعث لیاقت آباد کے بی ایریا اور قاسم آباد کی تنگ گلیوں میں آٹھ منزلہ غیر قانونی عمارتیں کھڑی کر دی گئی ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ چھ فٹ چوڑی گلی میں 80 فٹ بلند عمارت نہ صرف قانون بلکہ عقلِ سلیم کا بھی مذاق ہے ۔ اتھارٹی کے ریکارڈ میں ان عمارتوں کی فائلوں پر’زیرِ جائزہ‘ کی مہر ثبت ہے ۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-29 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسپتالوں کی ایمرجنسیز کو سیف سٹی کے ساتھ لنک کر دیا۔ صوبائی دارالحکومت میں مریم نواز کا ہیلتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ صحت کے شعبے میں شفافیت بہت ضروری ہے، دس ہزار 300 بچوں کے دل کا آپریشن کرنے سے انہیں نئی زندگی ملی ہے۔ اْنہوں نے کہا کہ جدید آلات اور ٹیکنالوجی کے استعمال سے صحت میں انقلاب لایا جاسکتا ہے، بچوں کی پیچیدہ ہارٹ سرجریز کے لیے ماہر سرجنز کی خدمات حاصل کی ہیں، ماضی میں ادویات موجود ہونے کے باوجود مریضوں کو نہیں دی جاتی تھیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ اسپتالوں میں ہر طرح...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ممتاز حسین سہتو کی تلہار آمد مسجد قباء شمس گلی میں خطاب گاؤں کرم خان دلوانی میں استقبال رمضان پروگرام میں شرکت. تفصیلات کے مطابق. تلہار شہر کو لاڑکانہ ثانی کہا جاتا ہے کیونکہ گزشتہ کئی دہائیوں سے تلہار شہر کی عوام نے پیپلزپارٹی کی ہی حمایت کی ہے اور پیپلز پارٹی کے منتخب امیدواروں کو کو ہمیشہ کامیاب کروایاہے اس ہی وجہ سے اس شہر میں کبھی کوئی طاقتور اپوزیشن جماعت موجود ہی نہیں رہی اور منتخب ارکان مکمل طور پر سیاہ اور سفید کے مالک بن بیٹھے ہیں لیکن کئی دہائیوں کے انتظار کے بعد تلہار شہر کی فضاؤں میں تبدیلی کی لہر چلنے لگی ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے بحالی عبدالجبار خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی قیادت اور خاص طورپر میئر حیدرآباد کاشف شورو حیدرآباد دکی تعمیر وترقی کیلئے سرگرم ہیں ، ماضی میں اس شہر کو نظرانداز کیا گیا لیکن اب بلاامتیاز ترقیاتی کام کرائے جارہے ہیں جس سے شہریوں کو براہ راست فائدہ ہورہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اربوں روپے کی لاگت سے میئر حیدرآباد ، پیپلزپارٹی کے ٹاؤن اور یوسی ناظمین اور ٹکٹ ہولڈرز کی جانب سے حیدرآباد، لطیف آباد، قاسم آباد اور تعلقہ دیہی میں سڑکوں کی تعمیر ، سیوریج کی نکاسی اور پینے کے پانی کی فراہمی کی درجنوں اسکیمیں مکمل کی گئی ہیں۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ ترقی پسند پارٹی نے آج حیدرآباد یوم مادر وطن جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ سندھ ترقی پسند پارٹی جلسے میں شرکت کے لیے جلوس کی شکل میں حیدرآباد پہنچے گی۔حیدرآباد میں ہٹڑی بائی پاس کے قریب سندھ ترقی پسند پارٹی (ایس ٹی پی) کی جانب سے والا بڑا میدان (آج) تیار کیا گیا ہے، جبکہ 150 فٹ لمبا اور 80 فٹ چوڑا اسٹیج بھی بنایا گیا ہے۔ جلسے کی صدارت پارٹی چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کریں گے اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات، ادیبوں، شاعروں، فنکاروں، صحافیوں اور سماجی رہنماؤں کو مدعو کیا گیا ہے۔ تقریب کے دوران مدر لینڈ ڈے ایوارڈز بھی دئیے جائیں گے جبکہ احمد مغل،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمینس سینٹر و پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ عاقب جاوید، نے پاکستان بھارت کرکٹ میچ کے حوالے سے کہا ہے کہ جو ہوا چل رہی ہے ہر چیز بھارت کے خلاف جارہی ہے۔ بھارت نے جو ڈپلومیسی کی وی بھی الٹی پڑ گئی۔ اب کرکٹ تیز ہوگئی ہے بہت زیادہ میچ ہونے کی وجہ سے اب سپر اسٹار پیدا ہونا کم ہوگئے ہیں۔ وہ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ عاقب جاوید نے کہا کہ 1997ء میں جو کرکٹ ہوتی تھی اب اس میں تبدیلی آ گئی ہے۔ اب زیادہ کرکٹ ہورہی ہے۔ پاکستان بھارت کرکٹ میچ کے حوالے سے کہ پاک بھارت میچ کے حوالے سے...
    شہر میں ہیوی گاڑیوں سے شہریوں کے جان لیوا حادثات تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہے، تازہ حادثے میں ایک اور شہری جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعے کی شب لیاقت آباد 4 نمبر اے وی ایل سی شریف آباد کے قریب ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل کر ہلاک کر دیا۔ متوفی کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال لیجائی گئی۔  ایس ایچ او شریف آباد رضوان حسین نے بتایا کہ حادثہ آئل ٹینکر کی ٹکر سے پیش آیا ہے جس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، مشتعل افراد نے پتھراؤ کر کے آئل ٹینکر کے شیشے توڑ دیئے تاہم پولیس نے سخت جدوجہد کے بعد آئل ٹینکر کو جلنے سے بچا کر...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما شاہد خٹک نے پی ٹی آئی ورکر اور یوٹیوبر حیدر سعید کا کیمرہ توڑ دیا اور دھمکی دی کہ ''میں تیرے اندر گھس جاؤں گا،،۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہد خٹک یوٹیوبر حیدر سعید کو دھمکیاں دے رہے ہیں جس کے جواب میں حیدر سعید نے کہا کہ تم نے میرا کیمرہ توڑ دیا ہے ، اس پر شاہد خٹک نے ایک بار پھر حیدر سعید کو ہاتھ مارا۔ اس حوالے سے اپنے ایکس پیغام میں حیدر سعید نے کہا  کہ میں کلمہ پڑھ کر، اللہ کو حاضر و ناظر جان کر قسم کھا کر یہ بات کہہ رہا ہوں کہ میں اپنے دوست کے...
    سابق بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون کے بعد بھارت کے معروف انٹرنیشنل امپائر انیل چوہدری نے بھی پاکستانی اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کو درست قرار دے دیا ہے، جس کے باعث انڈین ٹیم میں خوف کا عالم ہے اور سابق بھارتی کرکٹر بھارتی کھلاڑیوں کو مشورہ دے رہے ہیں کہ وہ دوران میچ منع کردیں کہ وہ نہیں کھیلیں گے۔ آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے اہم میچ سے قبل پاکستانی اسپن اٹیک، خصوصاً عثمان طارق کے ایکشن پر بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا میں غیر معمولی بحث جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عثمان طارق نے کیمرون گرین کو ’روتے بچے‘ سے تشبیہ کیوں دی؟  بھارتی حلقوں کی...
    وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جیل حکام کسی کی فرمائش پر نہیں چل سکتے، تاہم اگر کسی قیدی کو مخصوص ڈاکٹر یا اسپیشلسٹ سے علاج کرانے کا مطالبہ ہے تو اس کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت علاج کے طبی معاملات میں براہِ راست مداخلت نہیں کرتی، یہ فیصلہ متعلقہ میڈیکل اتھارٹیز نے کرنا ہوتا ہے۔ نجی ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر پاکستان تحریک انصاف کسی مخصوص ڈاکٹر یا نجی اسپتال سے علاج کا مطالبہ کرتی ہے تو وہ یہ نکتہ سپریم کورٹ میں اٹھا سکتی ہے۔ ان کے مطابق جب تک عدالت...
     سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے 6 کیسز، بشری بی بی اور شاہ محمود قریشی کے ایک ایک کیس کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے جاری روسٹر کے مطابق مقدمات کی سماعت کی لیے جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔  جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی بنچ کا حصہ ہیں۔ رجسٹرار کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے 6، بشری بی بی اور شاہ محمود قریشی کے 1،1 کیس پر 18 فروری کو سماعت ہوگی۔ جس کیسز کو سماعت کیلیے مقرر کیا گیا اُن میں توشہ خانہ فوجداری کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے دی گئی سزا معطل کرنے کی درخواست...
    سٹی 42 : وزیر اعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین جناب طارق رحمٰن سے ٹیلی فون پر بات کی اور انہیں عام انتخابات میں ان کی پارٹی کی تاریخی اور شاندار کامیابی پر عوام اور حکومتِ پاکستان کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی۔  وزیر اعظم نے بنگلہ دیش کے عوام کو عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر بھی مبارکباد دی، جو بنگلہ دیشی قوم کے جمہوری نظریات اور اقدار کی عکاسی کرتا ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تاریخی، برادرانہ تعلقات کو یاد کرتے ہوئے وزیراعظم نے بنگلہ دیش کی قیادت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا تاکہ باہمی مفاد کے تمام شعبوں کے ساتھ ساتھ علاقائی...
    کولمبو میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اے کے بڑے مقابلے میں پاکستان کو روایتی حریف بھارت کا سامنا ہے، اور اس میچ میں سابق کپتان بابر اعظم ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم کے لیے کلیدی کردار ادا کریں گے۔ یہ ہائی وولٹیج مقابلہ 15 فروری کو سری لنکا کے آر۔ پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں شائقین کی نظریں بابر اعظم کی کارکردگی پر مرکوز ہوں گی۔ یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم پر سوال مت کریں، ’بی بی ایل‘ میں ان کی کارکردگی ہمارے لیے اہم نہیں، سلمان علی آغا بابر اعظم، جو ٹی 20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز ہیں، اب تک ٹی 20 ورلڈ...
    سینیٹر پرویز رشید : فائل فوٹو  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے پہلے مشہور کیا کہ خدانخواستہ بانی پی ٹی آئی کا انتقال ہوگیا ہے، پھر وہ زندہ ہوگئے، کیا یہ خبر ہم پھیلا رہے ہیں کہ وہ بینائی سے بھی محروم ہو گئے۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ جب نواز شریف علاج کے لیے باہر گیے تو پی ٹی آئی والے انہیں مفرور مجرم کہتے تھے، اڈیالہ جیل کا ریکارڈ چیک کریں، کیا نواز شریف کو 6 کمروں کی سہولت تھی؟ یہاں ڈرائنگ روم، کچن، کمرے، گارڈن اور لائبریری بھی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی بینائی متاثر ہونے کی خبریں پریشان کُن ہیں،...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پی ایس ایل 11 میں نظر انداز کیے جانے پر عمرا اکمل اور احمد شہزاد کے حق میں بول پڑے۔بدھ کو پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کیلئے کھلاڑیوں کی پہلی بار نیلامی کی گئی جس میں تمام 8 فرنچائزز نے ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا۔بد قسمتی سے پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پہلی سنچری بنانے والے احمد شہزاد اور جارحانہ بیٹر عمر اکمل کو پی ایس ایل میں مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل اور احمد شہزاد کے حق میں آواز اٹھائی۔شاہد آفریدی نے کہا کہ میں سمجھتا...
    عرضی میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان فائلوں میں ای میل، رابطہ لسٹ، فلائی لاگ اور دیگر ریکارڈس شامل ہیں، ان ریکارڈس میں کچھ ہندوستانی ہستیوں کے نام مبینہ طور پر سامنے آنے کی بات کہی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ "ایپسٹین فائلز" نے پوری دنیا میں ہلچل مچا رکھی ہے اور اب یہ معاملہ ہندوستانی سپریم کورٹ میں پہنچ گیا ہے۔ ایک عرضی کے ذریعہ عدالت عظمیٰ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ "ایپسٹین فائلز" میں کئی ہندوستانی لیڈران کے نام آئے ہیں اور جو الزامات عائد کئے جا رہے ہیں، اس تعلق سے عدالتی نگرانی میں جانچ کرائی جائے۔ عرضی میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ معاملہ امریکہ کے محکمہ انصاف سے جاری مبینہ دستاویزات پر...
    کراچی میں کاٹھور کے قریب آئل ٹینکر اور بس سمیت متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) عبدالخالق کا کہنا ہے کہ اب تک خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد کی لاشوں کو نکالا گیا ہے، پولیس کی نفری موقع پر موجود ہے، ٹریفک کو ایک ٹریک سے بھیجا جا رہا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں۔  ترجمان کے مطابق آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے پولیس کو فوری طور پر جائےحادثہ پہنچنے کی ہدایت کی اور اطراف کے علاقے کو...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 21 ویں میچ میں نیدرلینڈز نے امریکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ چنئی میں شیڈول میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان نے ٹاس جیت کر امریکا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔
    15 فروری کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور بھارت کا میچ ہونے جا رہا ہے۔ دونوں ٹیمیں ابھی تک اپنے اپنے دو میچ جیت چکی ہیں، اور سب توقع کر رہے ہیں کہ دونوں ٹیمیں سپر ایٹ میں پہنچ جائیں گی۔ تاہم پاکستان کے اسپن بولرز بھارت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ یہ  بھی پڑھیں:ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کے فیصلے سے کرکٹ کی اصل روح برقرار رہی، شاہد آفریدی اگرچہ بھارت میچ میں زیادہ پسندیدہ ٹیم ہے، لیکن پاکستان کے اسپنرز بھارتی ٹیم کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں۔ پاکستان کے بولرز ابرار احمد، شاداب خان، محمد نواز، سیم ایوب اور عثمان طارق خاص طور پر خطرناک ہیں۔ خاص طور پر...
    اسلام آباد پولیس نے مساجد انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے لیے دیئے گئے مراسلے پر جواب جاری کر دیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مساجد میں عبادت کے اوقات میں کم از کم ایک سکیورٹی گارڈ تعینات کیا جائے.سکیورٹی گارڈ کو اسلحہ مسجد کی حدود میں رکھنے کی اجازت ہو گی۔مسجد کے داخلی و خارجی راستوں اور اردگرد پارکنگ کی اجازت نہیں ہو گی، مساجد، امام بارگاہوں میں داخل اور نکلنے کیلئے ایک ہی راستہ ہو گا۔ مساجد کے مین گیٹ کے باہر ریڑھی بانوں ، گداگر، ٹوپیاں اور دیگر اشیاء کی فروخت پر پابندی ہو گی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مسجد میں مشکوک شخص، سرگرمیوں یا مشکوک سامان کی فوری اطلاع دی جائے ، مساجد اور امام بارگاہوں...
    اسلام آباد میں سیکیورٹی کے پیش نظر مساجد کے باہر گداگری اور اشیا کی فروخت پر پابندی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پولیس نے مساجد انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے لیے دیئے گئے مراسلے پر جواب جاری کر دیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مساجد میں عبادت کے اوقات میں کم از کم ایک سکیورٹی گارڈ تعینات کیا جائے، سکیورٹی گارڈ کو اسلحہ مسجد کی حدود میں رکھنے کی اجازت ہو گی۔مسجد کے داخلی و خارجی راستوں اور اردگرد پارکنگ کی اجازت نہیں ہو گی، مساجد، امام بارگاہوں میں داخل اور نکلنے کیلئے ایک ہی راستہ ہو گا، مساجد کے مین گیٹ کے باہر ریڑھی بانوں ، گداگر، ٹوپیاں اور دیگر اشیا کی...
    کراچی کے علاقے کاٹھور کے قریب آئل ٹینکر، مسافر بس اور متعدد گاڑیوں کے درمیان ہونے والے خوفناک حادثے میں کم از کم 9 افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں تین خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جس کے باعث واقعہ نے انتہائی افسوسناک صورت اختیار کر لی۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری اور گاڑیوں کے بے قابو ہونے کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں آئل ٹینکر اور بس کے علاوہ دیگر گاڑیاں بھی آپس میں ٹکرا گئیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی...
    گلگت بلتستان(نیوزڈیسک) آئی پی پی کے مرکزی رہنماوں نےگلگت بلتستان کےسینئرسیاستدانوں کی آئی پی پی میں شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینئرسیاسی عمائدین کی شمولیت سے گلگت بلتستان میں پارٹی مضبوط ہو گی، آئی پی پی پنجاب کے جنرل سیکرٹری شعیب صدیقی کا کہنا ہے عوام نے جس اعتماد کا اظہار کیا انہیں مایوس نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایم پی اے و صوبائی جنرل سیکرٹری شعیب صدیقی نے گلگت بلتستان کے سیاسی عمائدین کو مبارکباد کا پیغام دیا اور کہا کہ سابق وزیراعلیٰ،صوبائی گورنر،اپوزیشن لیڈر و صوبائی وزرا کو پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں، سینئر سیاسی عمائدین کی شمولیت سے گلگت بلتستان میں پارٹی مضبوط ہو گی، عوام نے جس اعتماد کا اظہار کیا...
    پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے تمام مرکزی گیٹس پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی اور مرکزی گیٹ مکمل طور پر بند کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ گیٹ کے باہر بکتر بند گاڑیاں بھی پہنچا دی گئیں جبکہ ریڈ زون کو مکمل بند کر دیا گیا ہے۔ پولیس کی بھاری نفری ریڈیو پاکستان چوک پر موجود ہے اور وہاں سے شاہراہ دستور کو بھی مکمل بند کر دیا گیا ہے۔پولیس نے کسی بھی شہری یا ممبر اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس جانے کی اجازت نہیں دی۔ ممبران اسمبلی اقبال آفریدی اور عمیر نیازی کو ریڈیو پاکستان چوک پر روک لیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر محمود خان...
    پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن میں راولپنڈی فرنچائز کے ساتھ منسلک ہوگئے۔ راولپنڈی کی ٹیم نے انضمام الحق کو پریزیڈنٹ کرکٹ افیئرز مقرر کیا ہے اور اس سے قبل انضمام پشاور زلمی کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔ پی ایس ایل 11 میں راولپنڈی کی ٹیم پر نظر ڈالی جائے تو نسیم شاہ جو اس آکشن کے سب سے مہنگے کھلاڑی رہے انہیں راولپنڈی نے 8 کروڑ 65 لاکھ میں خریدا جب کہ نیوزی لینڈ کے بیٹر ڈیرل مچل کو راولپنڈی نے 8 کروڑ 5 لاکھ میں اپنا حصہ بنایا۔ راولپنڈی نے محمد عامر کو 5 کروڑ 40 لاکھ میں خریدا اور بنگلادیش کے لیگ اسپنر رشاد حسین کیلئے 3 کروڑ...
    اسلام آباد: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے احتجاج کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاوس کے گیٹ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی جبکہ مرکزی بھی گیٹ بند کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ گیٹ کے باہر بکتر بند گاڑیاں پہنچا دی گئیں جبکہ اسلام آباد ریڈ زون کو مکمل بند کر دیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری ریڈیو پاکستان چوک پر جمع ہے، ریڈیو پاکستان چوک سے شاہراہ دستور کو مکمل بند کر دیا گیا۔ پولیس کی جانب سے کسی بھی شہری اور ممبر اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس جانے نہیں دیا جا رہا۔ پولیس نے ممبر اسمبلی اقبال آفریدی اور عمیر نیازی کو ریڈیو پاکستان چوک پر روک لیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر محمود خان...
    اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کی مساجد انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے لیے دیے گئے مراسلے پر جواب جاری کردیا۔ پولیس کے جوابی مراسلے میں کہا گیا ہےکہ مساجد میں عبادت کے اوقات میں کم ازکم ایک مسلح سکیورٹی گارڈ تعینات کیا جائے، سکیورٹی گارڈ کو اسلحہ مسجد کی حدود میں رکھنے کی اجازت ہوگی۔ مراسلے کے مطابق مسجد کے داخلی اور خارجی راستوں اور اردگرد پارکنگ کی اجازت نہیں ہوگی، مساجد اور امام بارگاہوں میں داخل اور نکلنے کے لیے ایک ہی راستہ ہوگا۔ مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ مساجد کےمین گیٹ کے باہر ریڑھی بان،گداگر، ٹوپیاں اوردیگر اشیاء کی خرید و فروخت پرپابندی ہوگی، اس کے علاوہ مسجد میں مشکوک شخص، سرگرمیوں یا...
    — فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان کی صحت کے معاملے پر دھرنے کے پیشِ نظر اسلام آباد میں پارلیمنٹ اور ڈی چوک جانے والے تمام راستے بند کردیے گئے۔مین شاہراہ دستور کو بھی بلاک کر کے پولیس کی نفری تعینات کردی گئی ہے جبکہ ڈی چوک سے ریڈ زون جانے والے راستے بھی بند کردیے گئے ہیں۔سرینا چوک سے پارلیمنٹ ہاؤس کی طرف آنے والی ٹریفک کو بھی روک لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق پیدل جانے والوں کو بھی آگے جانے کی اجازت نہیں ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے مین گیٹ کو بھی بند کر کے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ خان صاحب کی صحت پر سیاست نہ...
    رہنما پاکستان تحریکِ انصاف شاہ محمود قریشی—فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ کا سن کر بہت دکھ ہوا، دعا کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتا۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرِ خارجہ اور پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ قیدیوں کے حقوقِ ہوتے ہیں جو انہیں ملنے چاہئیں اور یہ جیل انتظامیہ کی ذمے داری ہے۔شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید نےچیک اپ کے لیے اسپتال جانا تھا مگر جیل انتظامیہ نے کہا کہ سیکیورٹی نہیں ہے، پھر ڈاکٹر یاسمین راشد کا علاج بھی سیکیورٹی نہ ہونے کی وجہ نہ...
    زمبابوے نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف دیا تھا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں زمبابوے نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے سابق ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دیدی۔کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 169 رنز اسکور کیے اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف دیا۔170 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی ٹیم 20 ویں اوور میں 146 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور اس طرح زمبابوے نے 23 رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز اسکور کیے، برین بینیٹ نے 64 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ...
    پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن میں راولپنڈی فرنچائز کے ساتھ منسلک ہوگئے۔راولپنڈی کی ٹیم نے انضمام الحق کو پریزیڈنٹ کرکٹ افیئرز مقرر کیا ہے اور اس سے قبل انضمام پشاور زلمی کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔پی ایس ایل 11 میں راولپنڈی کی ٹیم پر نظر ڈالی جائے تو نسیم شاہ جو اس آکشن کے سب سے مہنگے کھلاڑی رہے انہیں راولپنڈی نے 8 کروڑ 65 لاکھ میں خریدا جب کہ نیوزی لینڈ کے بیٹر ڈیرل مچل کو راولپنڈی نے 8 کروڑ 5 لاکھ میں اپنا حصہ بنایا۔راولپنڈی نے محمد عامر کو 5 کروڑ 40 لاکھ میں خریدا اور بنگلادیش کے لیگ اسپنر رشاد حسین کیلئے 3 کروڑ کی کامیاب بولی لگائی۔لاری...
    سٹی42: پیرافورس کے فزیکل ٹیسٹ کے دوران مبینہ بے ضابطگی سامنے آئی ہے، جہاں من پسند امیدواروں کو مبینہ طور پر دوڑ کے دوران بیچ راستے شامل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق رننگ ٹیسٹ کے دوران تین امیدواروں کو اختتامی پوائنٹ کے قریب پیرافورس کی گاڑی سے اتار کر دوڑ میں شامل کیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ ایک اہلکار نے اپنی نگرانی میں تینوں امیدواروں کو رننگ ٹیسٹ میں شامل کیا۔ معاملے کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر صدر قیصر عباس نے کارروائی کرتے ہوئے تینوں امیدواروں کو گرفتار کر لیا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات اے سی صدر کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) قومی اسمبلی کے فلور پر قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی کے فوج سے متعلق حالیہ بیان پر ناخوش ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق، جب اچکزئی نے فوج کے حوالے سے اپنا بیان دہرایا تو اسی تناظر میں چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے فوج کے حوالے سے اپنی پارٹی کا موقف واضح کرنے کیلئے فوری اقدام کیا۔ اس صورتحال کی وجہ سے پارٹی حلقوں میں بے چینی پیدا ہوگئی ہے۔ یہ پیش رفت قومی اسمبلی کے حالیہ اجلاس کے دوران اس وقت سامنے آئی جب وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے اپنی تقریر میں اچکزئی کے ایک سابقہ بیان کا حوالہ دیا جس میں مبینہ طور پر انہوں نے فوج کو ’’پنجاب...
    مسلم لیگ ن کے سابق رہنما اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما زعیم قادری وفات پا گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی نماز جنازہ 26 دسمبر کو لارنس روڈ پر نماز مغرب کے بعد ادا کی جائے گی۔ زعیم قادری 25 دسمبر 1964 کو لاہور میں پیدا ہوئے اور 2008 سے 2018 تک رکن پنجاب اسمبلی رہ چکے ہیں۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے مشیر اور پنجاب حکومت کے ترجمان کے طور پر بھی خدمات انجام دیں، تاہم 2018 میں پارٹی اختلافات کے باعث مسلم لیگ ن سے علیحدہ ہو گئے تھے۔
    طارق رحمان بنگلہ دیش کے نئے وزیرِاعظم بننے کے قریب ہیں، کیونکہ ان کی جماعت بنگلہ دیش نیشنلِسٹ پارٹی یعنی بی این پی عام انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ 60  سالہ طارق رحمان سابق بنگلہ دیشی صدرضیاالرحمان کے خاندان کے با اثر رکن ہیں، جنہوں نے دہائیوں سے ملک کی سیاست پر اثرورسوخ رکھا ہے، ان کے والدین دونوں پہلے ہی بنگلہ دیش کے قائد رہ چکے ہیں۔ تاہم طارق رحمان کے لیے اعلیٰ عہدے تک پہنچنا آسان نہیں رہا، ان کی سیاسی زندگی مخالفین کی جانب سے خاندان پر نوازش پسندی اور بدعنوانی کے الزامات، جلاوطنی کا عرصہ، اور ان کے والد کے قتل سے متاثر رہی ہے۔ Tariq Rahman – the new prime...
    عوام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما سید زعیم حسین قادری انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق سید زعیم قادری کو رات گئے ہارٹ اٹیک ہوا، نجی ہسپتال میں داخل کروایا گیا ، آج صبح ہسپتال میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔زعیم قادری کی نمازجنازہ آج شام بعدازنمازمغرب لارنس روڈ پر ادا کی جائے گی۔سید زعیم قادری مسلم لیگ ن کے سابقہ رکن پنجاب اسمبلی اور حکومتی ترجمان بھی رہے، زعیم قادری آج کل عوام پاکستان پارٹی پنجاب کے ترجمان تھے۔سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔    
    ریکارڈ روم کاتالا لگا ہونے پر افسران کا اظہاربرہمی،تالا توڑ کر مطلوبہ دستاویزات لے گئے ریکارڈ میں گڑ بڑ کی شکایات پر تحقیقات جاری ہیں، ریٹائرڈ افسر سے رابطہ کرنے کی کوششیں کراچی میں کے ایم سی ہیڈ آفس میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل ٹیم نے چھاپہ مارا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ٹیم کے ایم سی افسران کے ساتھ دوسری منزل پر واقع لینڈ ریکارڈ کے ریکارڈ روم پہنچی تھی، ریکارڈ روم کو تالا لگا ہوا تھا جس پر افسران برہمی کا اظہار کیا۔ایف ائی اے کی ٹیم نے ریکارڈ روم کا تالا توڑ کر مطلوبہ دستاویزات لیے اور چلئے گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ ریکارڈ میں گڑ بڑ کی شکایات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> آئر ینڈ کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بڑا دھچکا لگا گیا ہے، کپتان اور جارح مزاج بیٹر پال اسٹرلنگ انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئر ینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان پال اسٹرلنگ کو آسٹریلیا کے خلاف حالیہ میچ میں کیچ پکڑتے ہوئے گھٹنے کی شدید چوٹ لگی، جس کے بعد ان کے کھیل جاری رکھنے کے امکانات کم ہو گئے تھے۔???????????????????? ????????????????????????Unfortunately, Paul Stirling has had to withdraw from the @T20WorldCup as a result of an injury sustained in the last match.Sam Topping has been called up as Stirling’s replacement: https://t.co/5Ch6HKxhqR@zaggleapp | #T20WorldCup | #BackingGreen… pic.twitter.com/3dSJ41FwmG— Cricket Ireland (@cricketireland) February 13, 2026انٹرنیشنل...
    چین کی نیشنل مارکیٹ ریگولیٹری اتھارٹی نے ہدایت دی ہے کہ بچوں کے فارمولے (انفینٹ فارمولہ) بنانے والی کمپنیوں کو نقصان دہ عنصر Cereulide  کے لیے ٹیسٹ کرنا لازمی ہوگا، جو حال ہی میں عالمی سطح پر متعدد مصنوعات کے ری کال کا سبب بنا اور جس کا تعلق چین کی ایک بائیوٹیک کمپنی سے بتایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں:بچوں کی صحت اور ماؤں کو بااختیار بنانے کے لیے قومی سطح پر عزم کا اظہار دسمبر 2025 سے، سوئس کمپنی نیسلے سمیت کئی مینو فیکچررز نے 60 سے زائد ممالک میں ایسے فارمولے واپس طلب کیے ہیں جوBacillus cereus  بیکٹیریا کی کچھ قسموں سے پیدا ہونے والے عنصر سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ Cereulide کے اثرات میں قے، متلی اور...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ  میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے قرارداد مستردکر دی گئی۔قرارداد سینیٹر عون عباس بپی نے پیش کی،رانا ثنا اللہ نے کہاکہ سپریم کورٹ کا جوبھی حکم ہو گا اس پر عمل کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رانا ثنا اللہ نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے  کہا کہ4ماہ غفلت کی بات کو بیانیہ مت بنائیں،جس ڈاکٹر سے کہیں دوبارہ چیک اپ ہو سکتا ہے،ان کاکہناتھا کہ ان کی پٹیشن پر فرینڈ آف کورٹ بنایا گیا،آپ پٹیشن دائر کریں، سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کریں گے۔ ملک بھر میں سیلز ٹیکس نظام مکمل ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ مزید :
    آئر ینڈ ٹیم کے کپتان پال اسٹرلنگ انجری کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔ پال اسٹرلنگ کو آسٹریلیا کے خلاف میچ میں گھٹنے کی انجری ہوئی، وہ کیچ پکڑتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے تھے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹیکنیکل کمیٹی نے پال اسٹرلنگ کے متبادل کھلاڑی کی منظوری دے دی ہے۔ پال اسٹرلنگ کی جگہ سیم ٹاپنگ کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
    بھارتی میڈیا نے پاکستان کے اسپن اٹیک کو ایک مضبوط ہتھیار قرار دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کے اسپنرز بھارتی ٹیم کو مشکلات میں ڈال سکتے ہیں اسی لیے محتاط رہنا پڑے گا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ابرار احمد، شاداب خان، محمد نواز، صائم ایوب اور عثمان طارق پاکستان کے اسپن اسلحہ خانہ میں موجود ہیں، کولمبو کی کنڈیشنز اجازت دیں تو اس کو مزید مضبوط بھی کیا جا سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نمیبیا کے خلاف میچ میں اسپن کو کھیلنے کے تحفظات بڑھ گئے ہیں کیونکہ 5 کھلاڑی اسپنرز کے خلاف آؤٹ ہوئے، یو ایس اے کے خلاف 3 بھارتی بیٹرز اسپنرز کے خلاف آؤٹ ہو ئے۔ انڈیا بلاشبہ فیورٹ ہے لیکن بھارتی...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے کولمبو میں شیڈول پاک بھارت میچ سے قبل جہاز اور ہوٹل کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔ ٹریول پلیٹ فارمز کے مطابق فلائٹ بکنگ میں تقریباً 65 فیصد جبکہ ہوٹل ریزرویشن میں 50 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق ممبئی سے کولمبو کے ریٹرن ٹکٹ کی قیمت تقریباً بھارتی 60 ہزار روپے سے ایک لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے۔ ہوٹل انڈسٹری بھی اس سے بھرپور فائدہ اٹھا رہی ہے۔ کئی شہروں میں ہوٹلوں کی گنجائش تقریباً مکمل ہو چکی ہے اور 13 سے 16 فروری کے درمیان کمروں کے ایک رات کے نرخ ایک لاکھ بھارتی روپے سے زائد تک ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ سری لنکا کے محکمہ موسمیات...
    اقوامِ متحدہ میں یومِ یکجہتی کشمیر کی پروقار تقریب: ’پاکولی‘ کے وفد کی بھرپور شرکت اور پاکستانی کمیونٹی کی نمائندگی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز نیویارک (سب نیوز): اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ’یومِ یکجہتی کشمیر‘ کے حوالے سے ایک اہم تقریب منعقد ہوئی جس میں عالمی سفیروں اور پاکستانی امریکن کمیونٹی کے قائدین نے شرکت کی۔ اس موقع پر پاکستانی امریکن کمیونٹی آف لانگ آئی لینڈ (PACOLI) کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی نمائندگی کرتے ہوئے کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیا۔پاکستانی کمیونٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکولی کی کابینہ کے اہم اراکین نے تقریب میں شرکت کی، جن میںعتیق قادری (صدر، پاکولی)،جمال ظفر (نائب صدر، پاکولی)،* مس علیشہ باری (ڈائریکٹر،...
    عوام پاکستان پارٹی کے سینئررہنما سید زعیم حسین قادری انتقال کر گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز لاہور:(آئی پی ایس) عوام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق رکن پنجاب اسمبلی سید زعیم حسین قادری انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق وہ آج صبح 4 بجے اسپتال میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔سید زعیم قادری کو عارضہ قلب کے باعث تین روز قبل ڈیفنس کے ایک نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا، جہاں انہیں انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں رکھا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سید زعیم قادری کی نمازِ جنازہ آج شام بعد از نمازِ مغرب لارنس روڈ پر ادا کی جائے گی۔مرحوم سید...
    لاہور: عوام پاکستان پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق رکن پنجاب اسمبلی سید زعیم حسین قادری انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ آج صبح 4 بجے اسپتال میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ سید زعیم قادری کو عارضہ قلب کے باعث تین روز قبل ڈیفنس کے ایک نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا، جہاں انہیں انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں رکھا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سید زعیم قادری کی نمازِ جنازہ آج شام بعد از نمازِ مغرب لارنس روڈ پر ادا کی جائے گی۔ مرحوم سید زعیم حسین قادری مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اور پنجاب حکومت کے ترجمان...
    انسدادِ دہشتگردی اور باہمی تجارت کے شعبوں میں پاکستان کے کردار کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے۔ حکام اور ماہرین کے مطابق پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف مؤثر اقدامات اور قربانیوں کے ذریعے بین الاقوامی برادری میں ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر اپنی ساکھ مضبوط کی ہے۔ امریکی معاون وزیر خارجہ پال کپور نے کہا ہے کہ خطے میں انسدادِ دہشت گردی کے لیے پاکستان امریکا کا ایک اہم شراکت دار ہے۔ ان کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی تعاون نہ صرف دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں مددگار ثابت ہو رہا ہے بلکہ داخلی اور سرحد پار سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے میں بھی معاون ہے۔ پال کپور کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان...
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعرات کو متحدہ طور پر اس قرارداد کو منظور کیا جس کے تحت 1988 افغانستان پابندی کمیٹی کی مدد کرنے والی طالبان پابندیوں کی نگرانی ٹیم کا مینڈیٹ ایک سال کے لیے بڑھا دیا گیا، جو اب 17 فروری 2027 تک نافذ رہے گا۔ مزید پڑھیں: صدر ٹرمپ کی عالمی انصاف کے خلاف مہم: اقوام متحدہ اور عالمی فوجداری عدالت کے اہلکاروں پر دہشتگردی والی پابندیاں عائد یہ اقدام افغانستان میں بڑھتی ہوئے سیکیورٹی خدشات، متعدد دہشتگرد گروپوں کے اثر و رسوخ میں اضافے اور خطے میں عدم استحکام کے امکان کے پیشِ نظر اٹھایا گیا ہے۔ پاکستان نے اس قرارداد کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ملک پر تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)،...
    آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں انڈیا اور پاکستان کی شدید حریف ٹیمیں 15 فروری کو کولمبو میں گروپ اے کے میچ میں ایک بار پھر مد مقابل ہوں گی۔ ماضی کے 8 میچوں میں انڈیا نے غالب برتری دکھاتے ہوئے 7 میچ جیتے ہیں، جبکہ پاکستان کو صرف 2021 میں کامیابی حاصل ہوئی تھی۔ ہر میچ میں بہترین کھلاڑی (Player of the Match) کی اعزاز اس فرد کو دیا گیا جس نے دباؤ کے لمحات میں شاندار کارکردگی دکھائی۔ ان میچوں کے مطابق کھلاڑیوں کی فہرست درج ذیل ہے: 2007 (گروپ اسٹیج، ڈربن): محمد آصف (پاکستان) – 4/18 کی بہترین بولنگ سے انڈیا کو 141/9 تک محدود کیا۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ، کیا پاک بھارت اہم مقابلہ...
    عوام پاکستان پارٹی کے سینیئر رہنما سید زعیم حسین قادری لاہور میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ آج صبح 4 بجے ڈیفینس کے ایک نجی اسپتال میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ یہ بھی پڑھیں: شاہد خاقان کے وزیراعظم بنتے ہی شہباز شریف ان کے پیچھے پڑ گئے تھے، زعیم قادری ذرائع کا کہنا ہے کہ سید زعیم قادری کو عارضہ قلب کے باعث 3 روز قبل نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ زیر علاج تھے۔ سید زعیم قادری ماضی میں مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی اور حکومتی ترجمان کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے تھے۔ مزید پڑھیں: زعیم قادری عید کے بعد شاہد خاقان عباسی کی پارٹی میں شامل ہوں گے وہ...
    بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ قریباً 17 ماہ بعد منظور کر لیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان کا استعفیٰ منظور کیا، جس کے بعد این اے 256 خضدار ون کی نشست خالی ہو گئی ہے۔ سردار اختر مینگل نے 3 ستمبر 2024 کو قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا۔ وہ فروری 2024 کے عام انتخابات میں این اے 256 خضدار ون سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ طویل عرصے تک استعفیٰ منظور نہ ہونے کے باعث وہ عملاً ایوان کی کارروائی سے دور رہے۔ مزید پڑھیں: قومی اسمبلی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کا استعفیٰ منظور وی نیوز سے گفتگو کرتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں کینیڈا پر عائد ٹیرف ختم کرنے سے متعلق قرارداد منظور ہو گئی،جس میں صدر ٹرمپ کی جماعت ریپبلکن کے 6 ارکان نے بھی کینیڈا پر عائد ٹیرف ختم کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔ امریکی ایوانِ نمائندگان نے معمولی اکثریت سے ایک ایسی قرارداد کی حمایت کی جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا پر عائد کردہ محصولات کو مسترد کیا گیا۔ ریپبلکن اکثریت کے حامل ایوان میں یہ صدر اور ان کی جماعت کی قیادت کے لیے ایک بڑا جھٹکا ہے۔ ارکان کانگریس نے 219 کے مقابلے میں 211 ووٹوں سے اس قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) دبئی ائر پورٹ پر سیکورٹی چیک کے لیے جدید ترین اسکینرز نصب کر دیے گئے۔حکام کے مطابق مسافروں کو اب بیگ سے لیپ ٹاپ نکالنے کی زحمت نہیں اٹھانا پڑے گی، مسافروں کو پانی اور جوس کی بوتل الگ کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔ حکام کے مطابق سیکورٹی چیک کے لیے نہ جوتے اتارنے ہوں گے اور نہ کوئی سامان کھولا جائے گا۔ حکام کے مطابق مسافروں کی سیکورٹی چیک تیز ہو جائے گی۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈ ھاکا ( نمائندہ خصوصی)بنگلا دیش میں جین زی انقلاب کے بعد پہلے عام انتخابات کے دوران شیخ حسینہ کے شہر گوپال گنج کے صدر علاقے میں ایک پولنگ اسٹیشن کے قریب دیسی ساختہ بم سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔بنگلا دیشی اخبار پروتھوم آلو کے مطابق مذکورہ واقعہ صبح تقریباً ساڑھے 9بجے ریشما انٹرنیشنل اسکول پولنگ سینٹر میں پیش آیا، ووٹنگ کا عمل پرامن طریقے سے جاری تھا کہ اچانک قریبی نہر کے پار سے نامعلوم افراد نے دیسی ساختہ بم پھینکا۔دھماکے کے نتیجے میں سکونتھا مجمدار اور جمال حسین نامی دو انصار اہلکار زخمی ہوئے جبکہ آرام باغ علاقے کے ایک ووٹر کی 14 سالہ بیٹی آمنہ خاتون...
    ایف آئی اے،اینٹی کرپشن سرکل نے کے ایم سی ہیڈ آفس میں لینڈ ریکارڈ پر چھاپہ مار کر  زمینوں سےمتعلق ریکارڈ تحویل میں لیا۔ ذرائع کےمطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی کی ٹیم نے جمعرات کی دوپہرکے ایم سی ہیڈ آفس پرچھاپہ مارکارروائی کی۔ ایف آئی اے ٹیم نے میونسپل کمشنرسمیرا حسین کے دفترپہنچی، بعد ازاں  ٹیم  دوسری منزل پر واقع لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے ریکارڈ روم پہنچی، تاہم ریکارڈ روم کےدروازےپرتالہ لگا ہواتھا۔ ذرائع کے مطابق ایک ریٹائر افسرغلام غازی پردفتر کی چابی ساتھ لے جانے کا الزام ہے،غلام غازی 2 فروری کو ریٹائرڈ ہو گئےتھے۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے اپنی نگرانی میں تالہ توڑ کرریکارڈ کوچیک کیا،ذرائع کےمطابق اسٹاک ایکسچینج بلڈنگ کےحوالے سے گواہ بننےوالےکے...
    بنگلہ نیشنل پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین طارق رحمان غیر سرکاری نتائج کے مطابق ڈھاکہ 17 اور بوگرا 6 کے حلقوں سے کامیاب ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش انتخابات: طارق رحمان کی جامع طرزِ حکمرانی کی اپیل قبل ازیں جمعرات کی صبح طارق رحمان نے 13 ویں قومی پارلیمانی انتخابات میں دارالحکومت کے گلشن ماڈل ہائی اسکول اینڈ کالج کے پولنگ اسٹیشن پر اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ وہ صبح تقریباً 9:30 بجے پولنگ اسٹیشن پہنچے اور اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ مزید پڑھیے: بنگلہ دیش عام انتخابات 2026: طارق رحمان کو کامیابی کا مکمل یقین، ووٹ ڈالنے کے بعد بڑا بیان اس موقعے پر ان کی اہلیہ ڈاکٹر زبیدہ رحمان اور بیٹی زائمہ رحمان بھی ان کے ہمراہ...
    جنید اکبر کے مطابق نمازِ جمعہ کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام پریس کلبز کے سامنے پارٹی قائد عمران خان کی صحت سے متعلق جاری تشویشناک صورتحال کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر نے پارٹی کارکنان اور عوام کو کل جمعہ کے بعد صوبے بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔ جنید اکبر کے مطابق نمازِ جمعہ کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام پریس کلبز کے سامنے پارٹی قائد عمران خان کی صحت سے متعلق جاری تشویشناک صورتحال کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ صوبائی صدر جنید اکبر نے کہا کہ کارکنان اور عوام بڑی تعداد میں باہر نکل کر اپنے لیڈر سے...
    اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے نے کہا کہ آج ملک کے حالات ایسے ہیں کہ سابق وزیراعظم کی بینائی ضائع ہوگئی، ان حالات میں میرے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ اسمبلی نہیں آرہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے حکومت کو ایک بار پھر سب بھول کر آگے بڑھنے کی پیش کش کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا کہ آج ملک کے حالات ایسے ہیں کہ سابق وزیراعظم کی بینائی ضائع ہوگئی، ان حالات میں میرے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ اسمبلی نہیں آرہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور...
    وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ بہتر بنانے اور مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دونوں جماعتوں کے مرکزی رہنما بھی موجود تھے، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اہم قومی اور داخلی سلامتی کے امور اور آزاد کشمیر کے نئے صدر کے انتخاب پر مشاورت ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں غزہ امن بورڈ اور پاکستان کےنکتہ نظر پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
    وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ علیمہ خان اور بانی پی ٹی آئی کے دیگر اہلخانہ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جیل میں مبینہ سختی اور نامناسب حالات سے متعلق پھیلایا جانے والا جعلی بیانیہ آج ختم ہو گیا۔ اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ روزمرہ کے معمولات، ڈائٹ پلان، رہن سہن اور کھانے پینے سے متعلق تفصیلات نے تمام ابہام دور کر دیے ہیں۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو تمام سہولتیں میسر ہیں اور انہیں کسی عام قیدی سے کئی گنا زیادہ مراعات حاصل ہیں۔  خیال رہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں دستیاب سہولتوں سے متعلق سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو علاج کے لیے باہر بھیجنا پڑا تو ضرور بھیجیں گے۔سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی بیماری کے حوالے سے یہ دوسری رپورٹ ہے اور پمز کی رپورٹ کے مطابق بانی کے علاج کے بعد آنکھ ٹھیک ہے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سلمان صفدر وکیل ہیں ان کی رپورٹ میڈیکل کی نہیں ہے۔انہوں نے بتایا کہ اکتوبر کے بعد بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں میں مسلسل دھندلاہٹ کی شکایت ہونے لگی تھی اور بعد میں ان کی...
    عالمی یومِ ریڈیو کے موقع پر منعقد ہونے والا انٹر یونیورسٹی ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایشن مقابلہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ یہ مقابلہ رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغ (رفاہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیا سائنسز) اور ریڈیو پاکستان راولپنڈی کے اشتراک سے منعقد ہوا، جس میں جڑواں شہروں کی مختلف جامعات کے طلبہ و طالبات نے بھرپور حصہ لیا۔ اختتامی تقریب اور شرکا اختتامی تقریب میں رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد، ڈائریکٹر پروگرامز ریڈیو پاکستان مس مسرت شارخ، اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان راولپنڈی عاطف اپنی ٹیم کے ہمراہ شریک ہوئے، جبکہ اساتذہ، میڈیا پروفیشنلز اور طلبہ کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کی ستائش تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
    سی ڈی اے کا سیکٹر ڈی 12کی پراپرٹیز کے حوالے سے مکمل ڈیجیٹائزیشن نظام کا نفاذ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے وژن کے مطابق اور چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر سی ڈی اے نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ سی ڈی اے نے جائیدادوں سے متعلقہ معاملات کی باقاعدہ ڈیجیٹل پراسیسنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے جمعرات کے روز اس سہولت کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر سی ڈی اے کے ممبر ایڈمن و اسٹیٹ طلعت محمود، ممبر انجینئرنگ...
    (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی کی بینائی کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا، تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ مجرمانہ غفلت کی گئی، بانی پی ٹی آئی کو اسپیشلسٹ کو نہیں دکھایا گیا، بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی 85 فیصد بینائی چلی گئی، تحقیقات ہونی چاہیے اس کا کون ذمہ دار ہے۔راجہ ناصر عباس نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے فیملی کی ملاقات ہوتی رہتی تو ایسا نہ ہوتا، کوئی پاکستانی نہیں کہہ سکتا کہ یہ درست ہوا ہے، جو عذر لائے گا وہ بھی مجرموں کا ساتھی ہے، بطور قائد حزب اختلاف انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظمیوں اور سفیروں کو اس...
    پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے حکومت کو ایک بار پھر سب بھول کر آگے بڑھنے کی پیش کش کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا کہ آج ملک کے حالات ایسے ہیں کہ سابق وزیراعظم کی بینائی ضائع ہوگئی، ان حالات میں میرے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ اسمبلی نہیں آرہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور وزیر داخلہ کو بھی معلوم ہے کہ آپ منتخب ہو کر نہیں آئے، اسی وجہ سے ہمارا یوتھ آپ سے بہت دور ہو گیا، یہ آپ کو تب قبول کرے گا جب آپ عمران خان کو قبول کریں گے۔ مزید پڑھیں اپوزیشن عمران...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ کئی ہفتوں تک نہیں بتایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ خراب ہو رہی ہے، بانی کا علاج شفاء میں ہوگا اور ان کے ذاتی معالج کی موجودگی میں ہوگا ۔  اسلام آباد پریس کانفرنس کے دوران علیمہ خان نے کہا کہ آج دل ہل گیا ہم نے ڈھائی سال جیل میں بیٹھےشخص کے ساتھ اچھا نہیں کیا ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفورانجم کو تین ماہ سے بتایا جارہا تھا کہ آنکھ میں تکلیف ہے، بانی پی ٹی آئی تین ماہ سےکہتے رہےکہ مجھے نظر نہیں آرہا،  اس جیل میں عبدالغفور ہی نہیں بلکہ کیمروں سے سب دیکھ رہے ہیں،  یہ دو...
    بنگلادیش میں حسینہ واجد کے طویل آمرانہ دور کے خاتمے کے بعد آج عبوری حکومت کی نگرانی میں ملک بھر میں عام انتخابات ہوئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں پولنگ کا اختتام ایک افسوسناک واقعے کے ساتھ ہوگیا تاہم مجموعی طور پر صورت حال بہتر رہی۔ بنگلادیش کے شہر کُھلنا کے ایک پولنگ اسٹیشن میں جماعت اسلامی اور بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے کارکنان کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی ہوئی۔ جس کے دوران بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے رہنما 60 سالہ محب الزمان پولنگ اسٹیشن میں گر کر بے ہوش ہوگئے۔ انھیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی موت کی تصدیق کردی گئی۔ ڈاکٹرز کے بقول موت کی وجہ سر پر گہری...
     سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس کے دوران پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ کو بہتربنانے اور مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ایوان صدر آمد، صدر مملکت سے ملاقات کی۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی معاشی اور سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ساتھ ہی ملک کی سیکورٹی صورتحال سمیت اہم معاملات پر مشاورت ہوئی۔ اس کے علاوہ اہم قومی اور داخلی سلامتی کے امور پر بھی بات چیت ہوئی ۔  تین روزہ پاکستان سندر انڈسٹریل ایکسپو 2026 کا  باقاعدہ  آغاز، اہم...
    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واضح کیا ہے کہ 5G اسپیکٹرم کی نیلامی مکمل ہونے کے بعد آپریٹرز اپنے اسپیکٹرم ہولڈنگز میں کسی بھی قسم کی تبدیلی یا لین دین نہیں کرسکتے۔ نیلامی کے نتائج حتمی ہوں گے اور بعد از نیلامی کوئی اضافی ایڈجسٹمنٹ یا ٹریڈنگ کی سہولت فراہم نہیں کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: حکومتِ پاکستان نے 5G  اسپیکٹرم نیلامی کے لیے بنیادی قیمتوں کی منظوری دے دی اس فیصلے کے ذریعے وہ تجاویز مسترد کر دی گئی ہیں جن میں آپریٹرز کو نیلامی کے بعد اپنے اسپیکٹرم ہولڈنگز میں لچک دینے کی سہولت فراہم کرنے کا کہا گیا تھا۔ مشاورت کے دوران کچھ اسٹیک ہولڈرز نے خبردار کیا تھا کہ بڈنگ کے دوران طلب...
    بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمان نے الزام عائد کیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں جعلی ووٹ ڈالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور عوام پر زور دیا ہے کہ وہ نتائج کے اعلان تک اپنے اپنے پولنگ اسٹیشنز کی حفاظت کریں۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش انتخابات: طارق رحمان کی جامع طرزِ حکمرانی کی اپیل انہوں نے یہ اپیل جمعرات کی سہ پہر اپنے تصدیق شدہ فیس بک پیج پر جاری کردہ بیان میں کی۔ جعلی ووٹنگ اور پولنگ ایجنٹس پر حملوں کا الزام شفیق الرحمان نے دعویٰ کیا کہ مختلف مقامات پر پولنگ ایجنٹس پر حملے کیے گئے انہیں زخمی کیا گیا اور خواتین کو ہراساں کیا گیا۔ بعض علاقوں میں پولنگ اسٹیشنز پر...
    کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) ہیڈ آفس میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی ٹیم نے چھاپہ مار کر لینڈ ریکارڈ سے متعلق ریکارڈ کی جانچ شروع کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے ٹیم سب سے پہلے میونسپل کمشنر سمیرا حسین کے دفتر پہنچی، جس کے بعد کے ایم سی افسران کے ہمراہ دوسری منزل پر واقع لینڈ ریکارڈ کے ریکارڈ روم تک گئی۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ڈی جی پارکس آفس سے تاریخی نوادرات چوری ریکارڈ روم کو تالا لگا ہوا پایا گیا، جس پر ایف آئی اے افسران نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور تالا توڑنے کی تیاری شروع کردی۔ اینٹی کرپشن سرکل ایف آئی اے کی ٹیم ایس ایچ...
    ڈھاکا: بنگلادیش میں عام انتخابات کا عمل زور و شور سے جاری ہے، جس میں ملک بھر کے 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنی رائے دے رہے ہیں۔ الیکشن میں ملک کے 299 حلقوں میں صبح 7:30 بجے سے پولنگ کا آغاز ہوا جو شام 4:30 بجے تک جاری رہے گا۔ اس بار 300 نشستوں پر امیدوار مد مقابل ہیں اور حکومت بنانے کے لیے 151 نشستوں پر اکثریت حاصل کرنا لازمی ہے۔ اہم سیاسی جماعتوں میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی)، جماعتِ اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی اور جماعتی پارٹی شامل ہیں۔ بی این پی کی جانب سے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار ہیں، جبکہ جماعتِ اسلامی کی قیادت میں...
    پشاور: پاکستان تحریکِ انصاف خیبر پختونخوا کی صوبائی قیادت نے بانی پی ٹی ائی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش کے پیشِ نظر صوبے بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر نے کارکنان اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعہ کی نماز کے فوراً بعد تمام اضلاع میں پریس کلبز کے سامنے جمع ہو کر بھرپور احتجاج ریکارڈ کرائیں اور اپنے قائد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔ جنید اکبر نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے سامنے آنے والی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں، جس پر خاموش رہنا...
      مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ صحت اور علاج ہر انسان کا بنیادی حق ہے، اور بانی پی ٹی آئی کو جیل میں مکمل طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، جب کہ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ نے تمام الزامات کی نفی کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:علیمہ خان کے الزامات بے بنیاد ثابت، عمران خان کو جیل میں مکمل سہولیات حاصل ہیں، عطا اللہ تارڑ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی کو فراہم کی جانے والی تمام سہولیات کی تفصیل موجود ہے، جن میں ناشتہ، دوپہر کا کھانا، طبی معائنہ...
    ذرائع کے مطابق ایکریڈیٹیڈ سوشل ہیلتھ ایکٹیوسٹ (آشا) تنظیموں سے وابستہ کارکنوں کی ایک بڑی تعداد شہر میں جمع ہوئی اور کم از کم اجرت ایکٹ کے نفاذ اور مناسب معاوضے کا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کمیونٹی ہیلتھ  ورکروں نے مطالبات کے حق میں سرینگر میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ذرائع کے مطابق ایکریڈیٹیڈ سوشل ہیلتھ ایکٹیوسٹ (آشا) تنظیموں سے وابستہ کارکنوں کی ایک بڑی تعداد شہر میں جمع ہوئی اور کم از کم اجرت ایکٹ کے نفاذ اور مناسب معاوضے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے قابض حکام کے خلاف شدید نعرے لگائے۔ ان کا کہنا تھا کہ انتظامیہ بار بار توجہ دلانے کے باوجود ان کے مطالبات پورے کرنے میں ناکام ہے۔احتجاجی...
    1993 کے اوسلو امن معاہدے کے مرکزی معمار اور نارویجن سفارتکار ٹرجے روڈ لارسن پر بدعنوانی اور بلیک میلنگ کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ امریکی محکمہ انصاف کی نئی دستاویزات اور نارویجن میڈیا تحقیقات کے مطابق لارسن کے بدنام زمانہ مالیاتی شخصیت جیفری ایپسٹین سے قریبی روابط تھے، جن میں مشکوک قرضے، مبینہ ویزا فراڈ اور ایپسٹین کی وصیت میں ان کے بچوں کے لیے کروڑوں ڈالر کی رقم شامل ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ’ایپسٹین فائلز ’خالص جہنم‘ ہیں، مغربی ادارے بچوں کی اسمگلنگ چھپاتے رہے، ماسکو رپورٹس کے مطابق لارسن نے نیویارک میں انٹرنیشنل پیس انسٹیٹیوٹ کے سربراہ کی حیثیت سے ایپسٹین سے منسلک نوجوان روسی خواتین کے لیے امریکی حکام کو سفارشی خطوط لکھے، جنہیں ’غیر معمولی صلاحیتوں‘...
    کراچی: پاپوش نگر صرافہ بازار میں واقع نجی بینک کے باہر فائرنگ سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کر دیا، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کرکے اسلحہ اور چلیدہ خول برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ خاتون اور گرفتار سیکیورٹی گارڈ مبینہ طور پر آپس میں دوست تھے اور دوران تفتیش گرفتار گارڈز نے بتایا کہ مقتولہ خاتون اسے بیلک میل کر رہی تھی اور اسی وجہ سے اس نے فائرنگ کی۔ تفصیلات کے مطابق پاپوش نگر تھانے کے علاقے پاپوش نگر صرافہ بازار میں واقع نجی بینک کے باہر فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی جسے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا...
    (امانت گشکوری)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز تک رسائی اور بچوں سے رابطے کے لیے ٹیلی فونک سہولت دینے کا حکم دیدیا۔  چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی جس کے دوران عدالت میں رپورٹ پیش کی گئی۔  رپورٹ کے مطابق عمران خان نے طبی سہولیات کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے اور انہوں نے ماہر آنکھوں کے ڈاکٹرز تک رسائی مانگی ہے۔  گرین بسز کی 15روزہ کارکردگی کے اعداد و شمار جاری  دوران سماعت اٹارنی جنرل انور منصور نے عدالت کو بتایا کہ ہم ماہر آنکھوں کے ڈاکٹرز تک رسائی دینے کیلئے تیار ہیں، اس پر چیف جسٹس نے...
    ویب ڈیسک: بنگلہ دیش میں ہونے والے انتخابات کے دوران شہر خولنا میں پولنگ سینٹر کے باہر بی این پی (بنگلہ دیش نیشنل پارٹی) کے رہنما محیب الزمان کوچی جاں بحق ہو گئے ہیں۔  نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق واقعہ جمعرات کی صبح آٹھ بج کر دس منٹ پر پولنگ کے دوران پیش آیا، جس میں 55 سالہ بی این پی کے رہنما محیب الزمان کوچی جو سابق آفس سیکرٹری خولنا سٹی یونٹ بھی رہ چکے ہیں، جاں بحق ہوگئے۔ بابری مسجد پر یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا بیان، سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا  بی این پی کے مطابق محیب الزمان کوچی کی ہلاکت اس وقت ہوئی جب جماعت اسلامی کے ایک رہنما نے انہیں دھکیل...
    آصفہ بھٹو---فائل فوٹو  خاتونِ اول، رکنِ قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ رہائش بنیادی حق ہے اور پیپلز پارٹی کے وعدے روٹی، کپڑا اور مکان میں شامل ہے۔ایشیا پیسیفک شیلٹر اینڈ سیٹلمنٹس فورم 2026ء سے خطاب کے دوران آصفہ بھٹو نے کہا کہ محفوظ رہائش کا اثر خواتین اور بچوں کے لیے خاص طور پر گہرا ہے، محفوظ گھر اور مالی شمولیت سے خواتین کے فوائد گھر سے باہر تک پھیلتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں لاکھوں خاندان موسمیاتی تبدیلی اور سماجی چیلنجز سے متاثر ہیں، محفوظ رہائش کی کمی صرف مادی مسئلہ نہیں بلکہ وقار اور مواقع کا نقصان ہے، رہائش محض چھت نہیں بلکہ صحت، تعلیم اور استحکام کی بنیاد ہے۔آصفہ بھٹو کا...
    دہلی (ویب ڈیسک) نمیبیا کرکٹ ٹیم کے کپتان گیرہارڈ ایراسمس نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ سے قبل انہیں فلڈ لائٹس میں پریکٹس کا موقع فراہم نہیں کیا گیا۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بھارت سے میچ رات کے وقت شیڈول ہونے کے باوجود انہیں پریکٹس کا موقع نہیں دیا گیا، نہیں معلوم کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے، میرے خیال میں بھارتی کھلاڑیوں کو دو مرتبہ فلڈ لائٹس میں پریکٹس کا موقع ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کینیڈا کے کھلاڑی بھی رات کے وقت ٹریننگ سیشن میں حصہ لے رہے ہیں، وہ جو چاہیں کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس فلڈ لائٹس میں...