2026-07-24@13:17:02 GMT
تلاش کی گنتی: 15843

«آئی ٹی کے شعبے»:

(نئی خبر)
    کولمبو میں آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں آئرلینڈ کو 20 رنز سے شکست دینے کے بعد سری لنکا کے بیٹر بھانوکا راجاپکشا نے بھارتی کرکٹ ٹیم پر سنگین الزامات عائد کر دیے ہیں۔  نیوز وائر سے گفتگو کرتے ہوئے بھانوکا راجاپکشا نے دعویٰ کیا کہ بھارتی کھلاڑی ایسے مخصوص بیٹس استعمال کر رہے ہیں جو دیگر ٹیموں کو دستیاب بیٹس کے مقابلے میں کہیں زیادہ طاقت پیدا کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے بیٹس پر ربڑ کی کوئی تہہ لگی ہو، جو عام طور پر دستیاب نہیں ہوتی۔ مزید پڑھیں: پاک بھارت میچ: سری لنکا کا پاکستان کے فیصلے پر اظہارِ تشکر بھانوکا راجاپکشا کے مطابق ’بھارتی کھلاڑیوں...
    زرعی یونیورسٹی پشاور میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کے زیرِ اہتمام لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب کے دوران سیاسی کشیدگی دیکھنے میں آئی۔ تقریب کے موقع پر پاکستان تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس سے پروگرام کا ماحول کشیدہ ہو گیا۔ زرعی یونیورسٹی /امیر مقام /لیپ ٹاپ تقسیم پروگرام ۔۔۔۔ آئی ایس ایف ہال کے باہر جمع ۔۔۔۔نعرہ عمران اور جیوے عمران کے نعرے ۔۔۔۔۔ہال کے اندر باہر نعروں کی گونج ۔۔۔ pic.twitter.com/25SnhPQEnh — Farzana Ali (@farzanaalispark) February 10, 2026 اس دوران اسلامک اسٹوڈنٹس فیڈریشن (آئی ایس ایف) کے کارکنان ہال کے باہر جمع ہو گئے اور سابق وزیرِاعظم و بانی پی ٹی...
    پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 2-3 سے فتح حاصل کی۔ میزبان ٹیم نے ایک متنازعہ پنالٹی اسٹروک پر تیسرا گول کیا۔ آسٹریلیا نے پہلے کوارٹر کے دوسرے منٹ میں ٹیم برینڈ کے گول کے ذریعے سبقت پائی۔ آسٹریلیا کے لیے دوسرا گول انتیسویں منٹ میں ٹم برینڈ نے ہی کیا۔ ہاف ٹائم پر آسٹریلیا کو دو گول کی برتری حاصل تھی، تیسرے کوارٹر میں پاکستان کے احمد ندیم نے انچاسویں منٹ میں گیند کو جال میں پھینکا۔ پاکستان کا دوسرا گول سیفان خان نے تریپنویں منٹ میں پنالٹی کارنر...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے انعقاد کے فیصلے سے آئی سی سی کے 174 ملین امریکی ڈالرز بچ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا، پاک بھارت میچ کی بحالی کے فیصلے کے فوری بعد ممبئی اور کولمبو کے ایئر ٹکٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی اور کولمبو کے ٹکٹ میں ابتدائی طور پر 10 سے 60 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوا ہے اور پاک بھارت میچ کی وجہ سے کولمبو میں ہوٹل انڈسٹری نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔کئی کرکٹ شائقین نے پاکستان کے میچ کے بائیکاٹ کے بعد ہوٹل کی بکنگ منسوخ کرنے...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) 8 فروری کو لاہور میں احتجاج کرنیوالے پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی ملک گیر ہڑتال کی کال کے دوران فیروزپور روڈ پر احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج ہوگیا۔ مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ گلبرگ میں درج کیا گیاجس میں توڑ پھوڑ ، سڑک بلاک ، اشتعال انگیزی اور کار سرکار میں مداخلت کی دفعات شامل ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق موقع پر مزید نفری بلاکر 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار افراد میں عرفان ، حبیب ، عبد الرحمان ، احسان رسول ، حافظ مشتاق رسول شامل ہیں۔ ...
    بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے منگل کے روز شہید شریف عثمان ہادی کے اہلِ خانہ کو ایک رہائشی فلیٹ کی ملکیت کی دستاویزات اور چابیاں باضابطہ طور پر حوالے کردیں۔ یہ تقریب اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس جمنا میں منعقد ہوئی، جس میں شہید شریف عثمان ہادی کی اہلیہ اور دیگر اہلِ خانہ شریک تھے۔ یہ بھی پڑھیں: عثمان ہادی کے قتل میں ملوث کسی فرد کو نہیں بخشا جائے گا، بنگلہ دیش دارالحکومت ڈھاکہ کے علاقے لال متیا میں واقع یہ تیار شدہ فلیٹ نیشنل ہاؤسنگ اتھارٹی کی جانب سے سرکاری سرپرستی کے تحت اہلِ خانہ کو الاٹ کیا گیا۔ Who was Sharif Osman Hadi? Hadi was a leading figure in last year’s student-led uprising that ousted PM...
    ---فائل فوٹو  سندھ کے محکمۂ داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف کے 179 کارکنان کے ایم پی او تھری کے تحت  نظر بندی سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیے۔سندھ کے محکمۂ داخلہ کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکشین جاری کیا گیا ہے۔جاری کیے گئے نوٹیفکشین میں کہا گیا ہے کہ یکم فروری سے 9 فروری کے دوران جاری کیے گئے نوٹیفکیشن فوری واپس لیے جاتے ہیں۔نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل اور ملیر جیل ایم پی او کے تحت نظر بند ملزمان کو رہا کر دیں۔سندھ کے محکمۂ داخلہ کے نوٹیفکیشن سے متعلق عدالت کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔
    اسلام آباد: اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی نے غیر رجسٹرڈ ہیلتھ کیئر اداروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی نے غیر رجسٹرڈ ہیلتھ کیئر اداروں کو آخری وارننگ دی ہے کہ وہ 15 روز میں کوائف مکمل کریں۔​ مقررہ وقت میں رجسٹریشن نہ کروانے والے اداروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ اتھارٹی کے مطابق ​آئی ایچ آر اے ایکٹ کے تحت رجسٹریشن کے بغیر طبی پریکٹس جاری رکھنا غیر قانونی ہے۔ عدم تعمیل کی صورت میں رجسٹریشن کی معطلی اور کلینکس سیل کرنے کی کارروائی کی جائے گی۔ اسلام آباد میں قانونی تقاضے پورے نہ کرنے والے طبی مراکز بند کیے جا سکتے ہیں۔  آئی ایچ آر اے نے دستاویزات...
    بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا ہے کہ آئی سی سی کی کوششوں سے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کا شیڈول میچ 15 فروری کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجیو شکلا نے کہا کہ وہ آئی سی سی کے نمائندے کی جانب سے شروع کی گئی مشاورت کے نتائج پر خوش ہیں، جس کی نگرانی آئی سی سی چیئرمین نے کی۔ انہوں نے بتایا کہ نمائندہ وفد لاہور گیا تھا جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے حکام سے بات چیت کی گئی۔ یہ بھی پڑھیے: ٹی20 ورلڈ کپ: حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کھیلنے...
    نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) کے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز، ریسرچ اینڈ اینالیسس (آئی ایس ایس آر اے) میں جاری ’چھٹی انٹرنیشنل ورکشاپ آن لیڈرشپ اینڈ اسٹیبلیٹی‘ کے شرکا نے آج وزارتِ خارجہ اسلام آباد کا دورہ کیا۔ یہ بھی پڑھیے: العلا کانفرنس: پاکستان نے خودمختار قرض مینجمنٹ کا مؤثر ماڈل پیش کردیا ترجمان دفتر خارجہ سفیر طاہر اندرابی نے وفد کو ایک انٹرایکٹو سیشن کے دوران پاکستان کی خارجہ پالیسی، اس کی تشکیل، مقاصد اور ترجیحات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر وزارتِ خارجہ کے تنظیمی ڈھانچے اور طریقہ کار پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ورکشاپ کے شرکا میں دنیا کے تمام براعظموں سے تعلق رکھنے والے 50 سے زائد ممالک کے ماہرین تعلیم، پریکٹیشنرز اور...
    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے انڈیا سے کھیلنے کا راستہ اختیار کرنے سے کرکٹ کی روح برقرار رہی اور ٹی 20 ورلڈکپ کی ساکھ محفوظ ہوئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ حکومتِ پاکستان کے فیصلے سے نہ صرف ایونٹ کے تقدس کا تحفظ ہوا بلکہ عالمی سطح پر کھیل کے استحکام کو بھی یقینی بنایا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستان فیصلے سے یوٹرن نہیں لے گا، وزیراطلاعات عطا تارڑ کا انڈیا سے میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر تبصرہ انہوں نے کہا کہ ’کرکٹ جیت گئی‘ اور یہ کھیل بدستور دنیا میں فاصلے کم کرنے اور اختلافات کو پل...
    برطانیہ کے وزیراعظم کیئراسٹارمر کے استعفے کی قیاس آرائیاں تیز ہوگئیں، وزیراعظم کےمشیر مورگن مک سوینی کے استعفے نے سیاسی دباؤ میں اضافہ کردیا۔ برطانوی کابینہ کے بیشتر وزرا نے سرکیئر اسٹارمر کی حمایت کی ہے، جبکہ اسکاٹ لینڈ لیبر کے رہنما انس سرور نے قیادت تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایپسٹین فائلز کے اجرا کے بعد برطانوی سیاست میں نیا بحران سامنے آگیا، سابق سفیر پیٹر مینڈلسن کے ایپسٹین سے روابط سامنے آنے پر تنازع شدت اختیارکرگیا
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ماضی کی تلخ یادوں کو پسِ پشت ڈال کر گرین شرٹس کمزور حریف کے خلاف بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اترنے کو تیار ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور امریکا کا آج مقابلہ ہوگا، جہاں قومی ٹیم کی توجہ ناتجربہ کار حریف سے گزشتہ ٹورنامنٹ کی شکست کا حساب چکانے اور اپنی پوزیشن مزید مستحکم کرنے پر مرکوز ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنا دوسرا میچ آج کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں امریکا کے خلاف کھیلے گی۔ قومی ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو شکست دی تھی، تاہم ڈچ ٹیم کی سخت مزاحمت نے ایک موقع پر خطرے کی گھنٹی ضرور بجا دی تھی، جسے فہیم اشرف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران بھارتی کھلاڑیوں کو اپنی فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے کھلاڑیوں کی درخواست پر اس معاملے کو بورڈ کے سامنے رکھا تھا۔رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی نے اپنی پالیسی پر قائم رہتے ہوئے واضح کیا کہ ایونٹ کے دوران اسکواڈ کے اراکین کے ساتھ ان کی فیملیز نہیں رہ سکتیں۔ بورڈ کا مؤقف ہے کہ بڑے ٹورنامنٹس کے دوران کھلاڑیوں کی مکمل توجہ کھیل پر مرکوز ہونی چاہیے۔بی سی سی آئی نے ٹیم مینجمنٹ کو آگاہ کیا کہ اگر کھلاڑی چاہیں تو وہ اپنی فیملیز کے لیے الگ...
    نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کی تصویر آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیڈی مارگریٹ ہال میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے بعد آویزاں کر دی گئی۔ اس موقع پر منعقدہ خصوصی تقریب میں ماہرینِ تعلیم کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں: یونیورسٹی میں منشیات کا استعمال طالبان حملے کی خوفناک یاد تازہ کر گیا، ملالہ یوسفزئی کا انکشاف ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ طالبان کا لڑکیوں کو تعلیم سے روکنا اسلام کے پیغام کے خلاف ہے۔ انہوں نے عالمی برادری اور مسلم ممالک پر زور دیا کہ وہ طالبان کے غیر اسلامی اقدامات کی مذمت کریں اور انسانی حقوق کی بنیاد پر دباؤ ڈالیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Malala Yousafzai (@malala)...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آگئی ہے جہاں ملتان سلطانز کی فرنچائز نئی ملکیت میں جانے کے بعد نہ صرف ریکارڈ قیمت پر فروخت ہوئی بلکہ اس کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا۔ ٹیکنالوجی کمپنی ولی ٹیک نے ملتان کی ٹیم کو 2 ارب 45 کروڑ روپے میں دس سالہ مدت کے لیے خرید کر اسے پی ایس ایل کی سب سے مہنگی فرنچائز بنا دیا ہے جبکہ ٹیم کا نیا نام راولپنڈی رکھ دیا گیا ہے۔ملتان فرنچائز کی نیلامی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں مجموعی طور پر پانچ بڈرز نے حصہ لیا۔ نیلامی کے آغاز پر ٹیم کی بیس پرائس 182 کروڑ...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کا عمل مکمل ہو چکا ہے جس کے بعد ٹیم کے نئے مالکان نے فرنچائز کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے پر ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ علی ترین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک مختصر پیغام میں ’جنوب کی پہچان‘ لکھتے ہوئے ٹوٹے ہوئے دل کی ایموجی شیئر کی جس پر صارفین کی جانب سے مختلف ردِعمل سامنے آ رہے ہیں۔ کئی صارفین نے اس فیصلے کو ملتان اور جنوبی پنجاب کے شائقین کے لیے مایوس کن قرار دیا تو وہیں چند صارفین نے علی ترین کو تنقید کا نشانہ...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کے فاسٹ بولر احسان عادل امریکی کرکٹ ٹیم میں شامل WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز پاکستان کے فاسٹ بولر احسان عادل آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے امریکا کی ٹیم میں شامل ہوگئے۔ آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے احسان عادل کو یو ایس اے کی ٹیم میں شمولیت کی اجازت دے دی۔ احسان عادل کو جسدیپ سنگھ کی جگہ امریکی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، جسدیپ سنگھ کندھے کی انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوئے ہیں، وہ 5 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں انجری کا شکار ہوئے تھے۔ واضح رہے کہ احسان عادل پاکستان کی جانب سے تین ٹیسٹ اور 6...
    ایپسٹین فائلز : برطانوی وزیراعظم کے استعفے کی قیاس آرائیاں تیز WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز کیئراسٹارمر کے استعفے کی قیاس آرائیاں تیز ہوگئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم کے مشیر مورگن مک سوینی کے استعفے نے سیاسی دباؤ میں اضافہ کردیا ہے، تاہم برطانوی کابینہ کے بیشتر وزرا نے سرکیئر اسٹارمر کی حمایت کر دی ہے۔ اس کے علاوہ اسکاٹ لینڈ لیبر رہنما انس سرور نے بھی قیادت تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ ایپسٹین فائلز کے اجرا کے بعد برطانوی سیاست میں نیا بحران پیدا ہوگیا ہے، سابق سفیر پیٹر مینڈلسن کے ایپسٹین سے روابط سامنے آنے پر تنازع شدت اختیارکرگیا۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے...
    حکومتِ پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد شائقینِ کرکٹ کی جانب سے مختلف ردِعمل سامنے آ رہے ہیں جب کہ کئی حلقوں نے اس معاملے میں پاکستان کے ذمہ دارانہ کردار کو سراہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بالآخر آئی سی سی نے اپنی ساکھ کھو دی ہے۔ پورا بھارت میچ کے لیے پاکستان کی منتیں کر رہا تھا اور اب پاکستان 15 فروری کو ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میدان میں اترے گا۔ Finally @ICC lost credibility ( EGO) Pakistan will play against India on Feb 15 #T20WorldCup ....
    9 واں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ (PATS) مقابلہ 9 فروری 2026 کو کھاریاں میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اختتامی تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ٹیم اسپرٹ کمپیٹیشن 60 گھنٹے طویل گشتی مشق ہے جسے حصہ لینے والی ٹیموں کے درمیان اختراعی خیالات، حکمت عملی کے تجربات اور بہترین طریقوں کے تبادلے کے ذریعے پیشہ ورانہ فوجی مہارتوں کو بڑھانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ گزشتہ برسوں کے دوران، PATS ایک باوقار اور انتہائی مسابقتی فوجی مشق میں تبدیل ہوئی ہے، جو حصہ لینے والے ممالک کے درمیان پیشہ ورانہ مہارت اور باہمی سیکھنے کو فروغ دینے کے لیے پہچانی جاتی ہے۔ اس سال مقابلے میں...
    سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے انہیں عدالتی نمائندہ مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے حکم دیا کہ سلمان صفدر جیل جا کر بانی پی ٹی آئی کی حالتِ زار اور انہیں دستیاب سہولیات کے حوالے سے تفصیلی تحریری رپورٹ پیش کریں۔ چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو ہدایت کی کہ ملاقات میں سلمان صفدر کو کسی قسم کی رکاوٹ پیش نہیں آنی چاہیے۔ انہوں نے سلمان صفدر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی قسم کا مسئلہ ہو تو...
    راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بھی گھر پر بسنت منانے کا اعتراف کرلیا۔ اے ٹی سی پنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہم نے کسی کو نہیں کہا تھا کہ بسنت نہ مناؤ، لاہوریوں کو بسنت منانے سے کون روک سکتا ہے، میں نے بھی گھر پر پتنگ اڑائی ہے۔ علیمہ خان نے کہا کہ لاہوریوں کا جنون دیکھا جہاں بچہ بچہ پتنگیں اڑا رہا تھا، میرا بیٹا 6 فروری کو اپنے بچوں کے ساتھ بسنت منانے گیا تھا۔ علیمہ خان نے کہا کہ میرا بڑا بیٹا جنونی ہے وہ بسنت کا شوقین ہے، لاہوریوں کو بسنت سے روکنا بڑا مشکل ہے، یہ...
    حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان رابطوں اور اعتماد سازی کے عمل میں تیزی آتی دکھائی دے رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی حالیہ سرگرمیاں و بیانات، کیا وہ ’گڈ بوائے‘ بن گئے؟ وزیر اعظم کے کوارڈینیٹر برائے خیبر پختونخوا اختیار ولی خان کے حالیہ بیان اور سینیئر صحافیوں کے تجزیوں نے اس تاثر کو مزید تقویت دی ہے کہ سیاسی ماحول میں تبدیلی آ رہی ہے اور حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان برف پگھلنے لگی ہے۔ وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے عمران خان سے ملاقات کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہوا ہے اور ہو سکتا ہے کہ جمعرات تک...
    پاکستان تحریک انصاف نے بڑے احتجاج کی تیاریاں شروع کر دیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق احتجاج کے سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے لیے خصوصی کنٹینر بھی تیار کر لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 40 فٹ طویل کنٹینر میں واش روم اور بیٹھنے کے لیے باقاعدہ سیٹنگ ایریا بنایا گیا ہے جبکہ کنٹینر پر نمایاں طور پر "آزادی یا موت" درج کیا گیا ہے، کنٹینر کو ممکنہ احتجاج کے دوران مرکزی اسٹیج کے طور پر استعمال کیے جانے کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق احتجاج سے متعلق حکمت عملی پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی چند اہم پارٹی رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں بھی ہو چکی ہیں جن میں احتجاج کے مقام، وقت اور لائحہ عمل پر مشاورت کی...
    پی ایس ایل کی ٹیم ملتان کو ولی ٹیک نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں خرید کر اس کا نام راولپنڈی رکھ دیا۔ملتان کی ٹیم کی نیلامی کی تقریب لاہور میں ہوئی جس میں پانچ بڈرز شریک تھے۔ ملتان کی ٹیم کی نیلامی کے لیے بیس پرائس 182 کروڑ روپے مقرر کی گئی تھی۔  ملتان کی ٹیم کو ولی ٹیک نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں 10 سال کے لیے خریدلیا، ملتان پی ایس ایل کی سب سے مہنگی فرنچائز بن گئی ہے۔اس موقع پر ولی ٹیک کی انتظامیہ نے اعلان کیا کہ وہ ٹیم کا نام بدل کر راولپنڈی رکھ رہے ہیں۔نیلامی کا عمل مکمل ہونے کے بعد پریس کانفرنس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جامشورو (نمائندہ جسارت) جامشورو سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس پارٹی صدر سید زین شاہ کی زیر صدارت جی ایم سید ایڈیفس جامشورو میں منعقد ہوا۔میں سندھ یونائٹیڈ پارٹی کے مرکزی صدر زین شاہ نے اپنے دیگر رہنماؤں سینئر ایگزیکٹیو کمیٹی کے اراکین روشن علی بریرو، منیر نائچ، آفتاب خانزادہ، امیر آزاد، امیر علی تھیبو، منیر حیدر شاہ، پیر مطیع اللہ راشدی، مجیب ماچھی، ڈاکٹر برکت جتوئی، مختیار میمن، فتح خاصخیلی، سید سرگودھا، روشن مرگہ، سید مرگ،حبیب ماچھی، ڈاکٹر برکت جتوئی، مختیار میمن، فتح خاصخیلی، سید سرگودھا، روشن مرگہ، سید مرگ، روشن خان،قریشی، ہنجرا، یاسین، رمضان بریرو، خواجہ نوید امین، ڈاکٹر انعام بھٹی، رمضان برڑوکے ساتھ اِہم پر یس کانفرنس کر تے ہوئے جعلی الیکشن، عوام کے مینڈیٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) ہارٹیکلچرل سوسائٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام 75 ویں کل پاکستان پھولوں کی نمائش 12 فروری 2026ء سے اے جے خان پارک ڈی ایچ اے سی ویو کراچی میں شروع ہوگی۔ پھولوں کی 4 روزہ نمائش میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اور کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کا تعاون حاصل ہے۔ پیر کو کراچی پریس کلب میں نمائش کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے ہارٹی کلچرل سوسائٹی آف پاکستان کی چیئرپرسن نوشانہ خلیل‘ وائس چیئرپرسن رعنا سعید‘ انچارج میڈیا قدسی اکبر‘ ماہر ماحولیات رفیع الحق‘ فلاور شو کمیٹی کے رکن جنید حمید‘ ڈاکٹر فرحت آغا اور سلمان کریم خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس سال پھولوں کی نمائش میں بڑی تعداد میں شرکا مختلف کیٹگریز...
    فائل فوٹو نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی نے ایک اور پروقار اعزاز حاصل کرلیا، آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیڈی مارگریٹ ہال میں بینظیر بھٹو کے بعد ملالہ یوسفزئی کی تصویر بھی آویزاں کردی گئی۔ملالہ کی تصویر لیڈی مارگریٹ ہال میں لگانے کے حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ طالبان لڑکیوں اور خواتین کو ان کے حقوق سے محروم کر رہے ہیں۔ اسلام آباد دھماکا خوفناک و بزدلانہ جرم ہے: ملالہ یوسفزئیملالہ یوسفزئی نے حملے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ طالبان کا لڑکیوں کو تعلیم کے حصول سے روکنا اسلام کے پیغام کے بھی خلاف ہے، تمام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: حکومت پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم بھارت کیخلاف 15فروری کو ٹی20 ورلڈکپ 2026 کا میچ کھیلے گی۔پاکستان کی حکومت نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان بھارت کے خلاف 15فروری کو شیڈول میچ کھیلے گا، حکومتی اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت نے قومی ٹیم کو 15 فروری 2026 کو بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی ہدایت دیدی ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ قومی ٹیم آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کیخلاف شیڈول میچ میں حصہ لے گی، وزیراعظم کو محسن نقوی نے آئی سی سی نمائندوں اور بی سی بی میں بات چیت کے نتائج پر بریفنگ دی۔اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کو پاکستان...
    حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے جسدیپ سنگھ کے متبادل کے طور پر احسان عادل کو امریکا کے اسکواڈ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ 2026، آئی سی سی پاکستانی نژاد کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ویزا کلیئرنس کے لیے متحرک احسان عادل اس سے قبل پاکستان کی جانب سے 3 ٹیسٹ اور 6 ون ڈے میچز کھیل چکے ہیں، تاہم انہوں نے اب تک امریکا کی نمائندگی نہیں کی۔ جسدیپ سنگھ کو نیوزی لینڈ کے خلاف 5 فروری کو وارم اپ میچ کے دوران دائیں کندھے میں انجری ہوئی تھی، جس کے باعث وہ ایونٹ سے باہر ہو گئے۔ قوانین کے مطابق کسی بھی کھلاڑی...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن ہے جس کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنماوں اور وکلاء کی ملاقات کی فہرست جاری کردی ہے۔کل پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ جیل جائیں گے، سینئر وکیل سردار لطیف کھوسہ، سلمان صفدر، علی زمان اور خالد چوہدری بھی جیل جائیں گے۔اس حوالے سے پارٹی نے ملاقات کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی ہے، کل بانی پی ٹی آئی کی بہنیں اور بشریٰ بی بی کے فیملی ممبران بھی اڈیالہ جیل آئیں گے۔ بنگلہ دیش پرکوئی جرمانہ نہیں ہوگا، ایک ایونٹ کی میزبانی بھی...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے درمیان تعمیری اور خوشگوار مکالمہ اختتام پذیر ہو گیا جس میں مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 سمیت جنوبی ایشیا میں کرکٹ کے مجموعی مستقبل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ تنازع: پاکستان کا سری لنکن صدر کی درخواست پر بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کا فیصلہ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مذاکرات کے دوران بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں عدم شرکت پر افسوس کا اظہار کیا گیا تاہم عالمی کرکٹ کے منتظم ادارے نے اس بات کا اعادہ...
    بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن نے پولنگ کے روز پولنگ اسٹیشنز کے احاطے میں موبائل فون لے جانے پر پابندی واپس لے لی ہے۔ بنگلہ دیش میں 11 جماعتی انتخابی اتحاد کے ایک وفد نے پیر کے روز الیکشن کمیشن سے ملاقات کی اور حالیہ نوٹیفیکیشن پر عوامی تحفظات سے آگاہ کیا، جس میں آئندہ 13 واں قومی پارلیمانی انتخاب کے دوران ووٹرز کو پولنگ اسٹیشنز پر موبائل فون لے جانے سے روکنے کی ہدایت دی گئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش: چیف الیکشن کمشنر کی تمام فریقین سے شفاف انتخابات کے لیے تعاون کی اپیل وفد کی قیادت جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل اور پبلسٹی و میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ایڈووکیٹ احسان الحق محبوب زبیر نے...
    بنگلہ دیش اور امریکا نے باہمی ٹیرف سے متعلق ایک معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جسے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارتی تعلقات میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ معاہدے پر بنگلہ دیش کی جانب سے مشیر برائے تجارت شیخ بشیر الدین اور قومی سلامتی کے مشیر خلیل الرحمان نے دستخط کیے، جبکہ امریکا کی نمائندگی امریکی تجارتی نمائندے جیمی سن گریئر نے کی۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش اور امریکا 9 فروری تک دوطرفہ تجارتی معاہدے پر اتفاق کرلیں گے، سیکریٹری تجارت اس معاہدے پر مذاکرات کا آغاز گزشتہ برس اپریل میں ہوا تھا، جو 9 ماہ سے زیادہ عرصے تک جاری رہے۔ مشیر برائے تجارت شیخ بشیر الدین نے اس معاہدے کو ایک سنگِ میل قرار...
    پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں شیڈول کے مطابق بھارت سے میچ کھیلنےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے امکانات بڑھ گئے، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ شیڈول کے مطابق کھیلا جا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق  سری لنکن صدر کی درخواست پر وزیراعظم شہباز شریف  نے بھارت کے خلاف میچ کھیلنےکا فیصلہ کیا ہے۔  
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان حکومت نے ٹی ٹی پی کو دور لے جانے کے بدلے دس ارب روپے مانگے، اس کے باوجو افغانستان گارنٹی دینے کو تیار نہیں تھا، جب تک ماضی کی غلطیوں کا اعتراف نہیں کریں گے، آگے نہیں بڑھ سکتے۔  قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ سیاست میں صبر و تحمل کو فروغ دیا جائے، اختلافات اپنی جگہ، ہمیں دہشت گردی کے خلاف یکجا ہونا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم 2 جنگوں میں فریق بنے، جو افغانستان میں لڑی گئیں، ہم اس میں اسلام کی محبت میں شریک نہیں ہوئے، ڈکٹیٹروں کے مفاد میں ان جنگوں میں حصہ لیا گیا، یہ کوئی جہاد نہیں تھا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: تحریک انصاف نے آئندہ بڑے احتجاج کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اور اس سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے لیے خصوصی کنٹینر بھی تیار کر لیا گیا ہے، یہ 40 فٹ طویل کنٹینر مرکزی اسٹیج کے طور پر استعمال ہونے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، جس میں واش روم اور بیٹھنے کے لیے باقاعدہ سیٹنگ ایریا بنایا گیا ہے۔ کنٹینر پر نمایاں طور پر “آزادی یا موت” بھی درج ہے۔پارٹی ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی چند اہم پارٹی رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں ہو چکی ہیں جن میں احتجاج کے مقام، وقت اور لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی، احتجاج کے حتمی اعلان اور تاریخ کا تعین ابھی زیرِ غور ہے...
    وزیراعظم شہباز شریف اور سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں پاک بھارت میچ کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ سری لنکن صدر نے وزیراعظم شہباز شریف سے درخواست کی کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سری لنکا میں منعقدہ یہ میچ کھیلنا چاہیے۔ سری لنکن صدر نے اس موقع پر یاد دلایا کہ دہشتگردی کے باوجود پاکستان نے ہمیشہ سری لنکن کرکٹ کو بھرپور سپورٹ فراہم کی اور پاکستانی ٹیم نے بھی مشکل حالات میں سری لنکا میں کرکٹ کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھا۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو ہر چیز پر فوقیت دی گئی اور یہ تعاون دو طرفہ تعلقات کی مثال ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے...
    پی ایس ایل کی فرنچائز ملطان سلطان کو آج 2 ارب 45 کروڑ روپے میں نیلام کیا گیا جس کے بعد اس ٹیم کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا اور یہ ٹیم پی ایس ایل کی تاریخ کی مہنگی ترین ٹیم بن گئی۔ آج لاہور میں ملطان سلطانز کی نیلامی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 5 بڈرز نے حصہ لیا اور اس تقریب میں اس فرنچائز کی نیلامی کی بیس پرائس 182 کروڑ روہے رکھی گئی۔ 5 مختلف بڈرز نے بولیاں لگائیں جس میں سب سے زیادہ بولی ولی ٹیکنالوجیز نے 2 ارب 45 کروڑ روپے لگا کر 10 سال کے لیے اس ٹیم کو خرید لیا۔ مزید پڑھیں پی ایس ایل کی...
    ویب ڈیسک : بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بھی گھر پر بسنت منانے کا اعتراف کرلیا۔ اے ٹی سی پنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہم نے کسی کو نہیں کہا تھا کہ بسنت نہ مناؤ، لاہوریوں کو بسنت منانے سے کون روک سکتا ہے، میں نے بھی گھر پر پتنگ اڑائی ہے۔ علیمہ خان نے کہا کہ لاہوریوں کا جنون دیکھا جہاں بچہ بچہ پتنگیں اڑا رہا تھا، میرا بیٹا 6 فروری کو اپنے بچوں کے ساتھ بسنت منانے گیا تھا۔علیمہ خان نے کہا کہ میرا بڑا بیٹا جنونی ہے وہ بسنت کا شوقین ہے، لاہوریوں کو بسنت سے روکنا بڑا مشکل ہے، یہ کسی پارٹی کی بسنت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہارٹیکلچرل سوسائٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام 75 ویں کل۔پاکستان پھولوں کی نمائش 12 فروری 2026 سے اے جے خان پارک ڈی ایچ اے سی ویو کراچی میں شروع ہوگی۔ پھولوں کی 4 روزی نمائش میں ڈیفینس ہاؤسنگ اتھارٹی اور کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کا تعاون حاصل ہے۔ پیر کو کراچی پریس کلب میں نمائش کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے ہارٹیکلچرل سوسائٹی آف پاکستان کی چیئرپرسن نوشانہ خلیل۔وائس چیئرپرسن رعنا سعید۔انچاتچ میڈیا قدسی اکبر۔ماہر ماحولیات رفیع الحق۔ فلاور شو کمیٹی کے رکن جنید حمید۔ڈاکٹر فرحت آغا اور سلمان کریم خان نےخطاپ کرتے ہوئے کہا کہ اس سال پھولوں کی نمائش میں بڑی تعداد میں شرکا مختلف کیٹگریز میں شرکت کررہے ہیں۔ان میں لیڈیزہارٹیکلچرل کلب۔فلورول...
    اپنے پہلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پُر مسرت آغاز کے موقع پر اٹلی کے کپتان وین میڈسن اپنے کندھے پر چوٹ لگوا بیٹھے۔ کولکتہ کے ایڈنز گارڈ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ساتویں میچ میں اٹلی کے کپتان اسکاٹ لینڈ کے خلاف چوتھے اوور میں اپنا کندھا اتروا بیٹھے۔ انجری کے بعد وہ گراؤنڈ سے باہر چلے گئے اور اب ان کے باقی میچز میں بھی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ اٹلی کے کوچ جان ڈیویسن نے میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا کندھا اتر گیا ہے۔ فزیو نے معاملات سنبھالنے کی کوشش کی لیکن کپتان کو چوٹ کی نوعیت دیکھنے کے لیے مزید اسکین کرانے ہوں گے۔ کوچ نے کہا کہ ان...
    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کہ ملک کی معیشت کی مضبوط بنیادوں، تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع میں اضافہ اور کاروباری کمیونٹی کے مفادات کے تحفظ کے اقدامات حکومت کی اولین ترجیح ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار کا یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے اقدامات پر زور نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں ملک میں اقتصادی ترقی کو تیز کرنے، تجارتی اور سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے، اور کاروباری حضرات و برآمد کنندگان کے مفادات کو فروغ دینے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ تجارتی اور اقتصادی ترقی کے لیے...
    ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 9ویں میچ میں کینیڈا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کینیڈا کے کپتان دلپریت بجوا نے کہا کہ وہ پہلی مرتبہ ٹی20 انٹرنیشنل میں ٹیم کی قیادت کررہے ہیں اور اس موقع پر بے حد پُرجوش ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پچ بیٹنگ کے لیے اچھی محسوس ہورہی ہے، لیکن اوس کے باعث پہلے بولنگ کو ترجیح دی۔ جنوبی افریقی کپتان ایڈن مارکرم نے کہا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے اور امید ہے ٹیم مضبوط آغاز کرے گی اور بڑا اسکور بنانے میں کامیاب رہے گی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ...
    یو اے ای ٹیم کے پاکستانی اوپنر کو بھارت سے واپس بھیج دیا گیا دبئی (ویب ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شریک یو اے ای کرکٹ ٹیم کے اوپنر محمد زوہیب کو بھارت سے گھر بھیج دیا گیا۔ محمد زوہیب کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی ہونے کی بنیاد پر نشانہ بنایا گیا اور ورلڈکپ سے باہر کیا گیا۔ کرکٹر نے الزام لگایا تھا کہ ساری ٹیم مینجمنٹ کا تعلق بھارت سے ہے، پاکستانی ہونے کی وجہ سے انہیں ٹیم سے باہر نکالا گیا ہے۔ محمد ذوہیب نے اماراتی کرکٹ بورڈ سے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اماراتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ محمد ذوہیب کو نظم و ضبط کی خلاف ورزیوں کی بنیاد پر بھارت سے...
    پاکستان کے فاسٹ بولر سلمان مرزا نے کہا ہے کہ جس طرح کے میچز ہو رہے ہیں اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ اب کوئی چھوٹی بڑی ٹیم نہیں رہی۔کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان مرزا کا کہنا تھا کہ  یو ایس اے سے شکست ماضی کا حصہ ہے۔ ہماری توجہ کل کے میچ پر ہے جس کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں۔ ورلڈکپ کے تمام میچز اہم ہوتے ہیں۔نیدرلینڈز کے خلاف میچ سے متعلق سوال پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ فہیم اشرف نے اچھی اننگز کھیلی، کسی نہ کسی نے آگے بڑھ کر پرفارم کرنا ہوتا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو شکست دیدیآج کے...
    انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے فارغ التحصیل تھائی طلبہ کے اعزاز میں تقریب WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد میں شاہی تھائی سفارت خانے نے اسلام آباد میں قائم تھائی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے تعاون سے ان تھائی طلبہ کے اعزاز میں ایک مبارکباد تقریب کا انعقاد کیا جو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی، اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہوئے۔ اس موقع پر تھائی سفیر نے تقریب کی صدارت کی۔تقریب میں سفارت خانے کے افسران و عملہ، نیز دفترِ دفاعی اتاشی کے نمائندگان نے شرکت کی اور خوشگوار و دوستانہ ماحول میں فارغ التحصیل طلبہ کو مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر سفیر نے طلبہ کی محنت، استقامت اور عزم کو سراہا، جنہوں...
    سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور سینیئر صحافی نے افغانستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم کے رویے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ برادر ملک کی حیثیت سے افغانستان کا ساتھ دیا، لیکن اس کے باوجود مناسب ردعمل نہیں ملا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان کی ٹیم کے کوچز میں ماضی میں پاکستانی کوچز اور فاسٹ بولرز بھی شامل رہے ہیں، اور پاکستان نے انہیں نہ صرف تکنیکی معاونت فراہم کی بلکہ آؤٹ آف دی وے جا کر میچز کھیلنے میں بھی مدد دی۔ ان کے مطابق ان کے چیئرمین شپ کے دور میں افغان حکام نے مالی مشکلات کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان سے سیریز...
    دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ کے خلاف دہشت گردوں سے روابط کے کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی جس میں رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ پر فرد جرم عائد کردی گئی جب کہ ملزمان کی جانب سے صحتِ جرم سے انکار کیا گیا ہے۔ عدالت میں رؤف حسن اور عائشہ خالد ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے کیس کی اگلی سماعت پر استغاثہ کے گواہان کو طلب کرلیا ہے، بعد ازاں کیس کی مزید سماعت 23 فروری...
    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں 2019 میں ہونے والے ہولناک حملے میں 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے سفید فام انتہا پسند برینٹن ٹیرنٹ نے اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی شہری برینٹن ٹیرنٹ، جسے اگست 2020 میں عمر قید بغیر پیرول کی سزا سنائی گئی تھی، نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ دورانِ سماعت اس کے ساتھ غیر انسانی اور اذیت ناک سلوک کیا گیا، جس کے باعث وہ اعترافِ جرم کے وقت درست فیصلے کی ذہنی حالت میں نہیں تھا۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق ٹیرنٹ اس وقت آکلینڈ جیل کے انتہائی سخت سکیورٹی یونٹ میں قید ہے جہاں اسے دیگر قیدیوں...
    بھارتیوں کے حواسوں پر پاکستان سوار ہے، گزشتہ روز ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ یعنی نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان میں پاکستان کی جھلک منظرِ عام پر آ گئی۔ بھارتی آن لائن اسٹریمنگ ایپ جیو ہاٹ اسٹار کے شائقین اس وقت حیران رہ گئے جب نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان اچانک ’پاکستان ریویو‘ نشر ہو گیا، یہ غیر متوقع منظر تقریباً پانچویں اوور کے دوران سامنے آیا۔ اسکرین پر اچانک پاکستان ریویو کے سائن نے ناظرین کو چونکا دیا اور سوشل میڈیا پر فوری طور پر ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا۔ Hotstar showing Pakistan Review during New Zealand vs Afghanistan T20 match.#icc #T20WorldCup2026 #jiohotstar #hotstar #akashchopra pic.twitter.com/ws9meIbRXF — Amit Goel (@amitgoel27) February 8,...
    اٹلی کے کپتان وین میڈسن اسکاٹ لینڈ کے خلاف جاری میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میچ کے دوران کندھے کی انجری کے بعد انہیں فوری طور پر میدان چھوڑنا پڑا۔ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق وین میڈسن اب اس میچ میں دوبارہ حصہ نہیں لیں گے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ان کے کندھا ’ڈس لوکیٹ‘ ہوگیا ہے، جس کے باعث انہیں شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ میچ کے بعد ان کا مزید تفصیلی معائنہ کیا جائے گا تاکہ انجری کی نوعیت اور صحت یابی کے دورانیے کا اندازہ لگایا جا سکے۔ اٹلی کی ٹیم کے لیے یہ ایک بڑا دھچکا سمجھا جا رہا ہے، کیونکہ وین میڈسن نہ صرف تجربہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابر آلود رہنے اور بعض علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 15.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 85 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات نے شمال مشرق سے ہواؤں کے چلنے کا بھی امکان ظاہر کیا ہے۔
    مریدکے:جی ٹی روڈ پر اُس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب ایل این جی گیس سے بھرا ٹینکر اچانک لیک ہو گیا، جس کے بعد علاقے میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بروقت کارروائی نے ایک ممکنہ بڑے سانحے کو ٹال دیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری طور پر ٹینکر کو روک کر سڑک پر حفاظتی کونے اور بیریئرز لگا دیے، جبکہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جی ٹی روڈ کے دونوں اطراف ٹریفک مکمل طور پر معطل کر دی گئی۔ صورتحال کے باعث گاڑیوں کی میلوں طویل قطاریں لگ گئیں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122، موٹر وے پولیس اور پنجاب پولیس کی بھاری...
    کوئٹہ(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی تا مکمل طور پر ابر آلود رہے گا۔ کوئٹہ، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ جبکہ ژوب، موسیٰ خیل، مستونگ، قلات، تربت، چاغی، گوادر اور خاران میں بھی بارش کی توقع ہے۔ درجہ حرارت کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ قلات میں منفی ایک ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ زیارت میں بھی کم سے کم درجہ حرارت منفی ایک ڈگری اور ژوب میں 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ سبی میں کم سے کم درجہ...
    بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرۂ عرب میں تیل اسمگلنگ کے ایک مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین آئل ٹینکرز کو تحویل میں لے لیا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق یہ کارروائی ممبئی سے تقریباً 100 بحری میل مغرب میں کی گئی، جہاں مشتبہ جہازوں کو روک کر مزید قانونی کارروائی کے لیے ممبئی منتقل کیا جا رہا ہے۔ بھارتی کوسٹ گارڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی، ڈیٹا پیٹرن تجزیے اور نگرانی کے نظام کے ذریعے ان جہازوں کی نشاندہی کی گئی۔ بیان کے مطابق یہ نیٹ ورک بین الاقوامی پانیوں میں جہاز سے جہاز تیل کی منتقلی کے ذریعے تنازعات سے متاثرہ علاقوں کا سستا تیل دیگر...
    بدھ مت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کے دفتر نے واضح کیا ہے کہ دلائی لامہ کی سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔ یہ وضاحت اس وقت سامنے آئی جب چینی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکی حکومت کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز میں دلائی لامہ کا نام شامل ہے۔ امریکی محکمہ انصاف نے گزشتہ ماہ ایپسٹین کیس سے متعلق تین ملین سے زائد دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز جاری کی تھیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ان فائلز میں دلائی لامہ کا نام 150 سے زائد مرتبہ آیا ہے، تاہم کہیں بھی ان کی ایپسٹین سے ملاقات یا رابطے کا کوئی ثبوت موجود نہیں۔ دلائی لامہ کے دفتر...
    سائنس دانوں نے پہلی بار ایک تحقیق میں یہ ثابت کیا ہے کہ انسان کے قریبی رشتہ دار بندر بھی تصوراتی یا فرضی کھیل کھیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ دریافت اس خیال کو چیلنج کرتی ہے کہ تخیل، فرضی دوست یا ’پریٹینڈ پلے‘ صرف انسانوں تک محدود ہے۔ یہ تحقیق معروف سائنسی جریدے سائنس میں شائع ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ بنوبو بندر تخیل استعمال کرنے کی ذہنی صلاحیت رکھتے ہیں اور بیک وقت حقیقت اور تصور کے فرق کو سمجھ سکتے ہیں۔ تحقیق کے مرکزی مصنف اور جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے ماہرِ ادراک کرسٹوفر کروپینیے کے مطابق یہ دریافت جانوروں کی ذہنی دنیا کے بارے میں ہمارے روایتی تصورات کو بدل دیتی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ٹائم...
    اوکاڑہ(نیوز ڈیسک) کانسٹیبل نے فائرنگ کرکے ایس ایچ او ستگھرہ کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ واقعہ کے بعد کانسٹیبل موقع سے فرار ہو گیا تھا، جس کے بعد پولیس نے اس کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی تھیں، جنہوں نے ملزم کانسٹیبل کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا، ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے بتایا کہ ملزم کو تفتیش کے لئے حوالات میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایس پی انویسٹی گیشن ملک داؤد کی سربراہی میں ایک ٹیم واقعے کے اصل حقائق سامنے لانے کے لئے کام کر رہی ہے، ذرائع کے مطابق ایس ایچ او ستگھرہ کے پیٹ میں فائر لگنے کے بعد انہیں فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے تیزی سے ترقی کرتے ٹیکنالوجی سیکٹر نے پاکستانی آئی ٹی ماہرین کے لیے نئے اور وسیع مواقع پیدا کر دیے ہیں۔ویژن 2030 کے تحت جاری بڑے ترقیاتی منصوبوں کے باعث مملکت میں مصنوعی ذہانت، سائبر سیکورٹی، آٹومیشن اور سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ جیسے شعبوں میں اعلیٰ مہارت یافتہ افراد کی طلب مسلسل بڑھ رہی ہے، جس سے پاکستان ایک اہم افرادی قوت فراہم کرنے والے ملک کے طور پر ابھر رہا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان اس وقت ایسی موزوں پوزیشن میں ہے جہاں وہ اپنی ہنر مند آئی ٹی افرادی قوت کو سعودی عرب کی ضروریات کے مطابق مؤثر انداز میں متعارف کرا سکتا ہے۔ اس مقصد کے لیے دونوں ممالک کے درمیان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد رہے گا جبکہ مطلع جزوی سے مکمل طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔کوئٹہ، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ میں بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ژوب، موسیٰ خیل، مستونگ، قلات، تربت، چاغی، گوادر اور خاران میں بھی بارش کی توقع ہے، جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔درجہ حرارت کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ قلات...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ کا ایک بڑا اور دلچسپ ایونٹ سمجھا جاتا ہے، جس میں بڑے مقابلے شائقین کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ  2026 کھیل کے بجائے سیاسی تنازعات کی وجہ سے خبروں میں آ گیا ہے۔ بھارت اور سری لنکا کی میزبانی میں ہونے والے اس ٹورنامنٹ سے بنگلادیش نے دستبرداری اختیار کر لی ہے۔ بنگلادیش نے بھارت میں کھیلنے سے انکار کیا، جس کے بعد اس کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کیا گیا۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ بھارت میں ٹیم کی سیکیورٹی پر خدشات ہیں، تاہم آئی سی سی نے ان خدشات کو تسلیم نہیں کیا۔ اس کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ پر فردِ جرم عائد کر دی۔زرایع کے مطابق دونوں ملزمان نے عدالت میں صحتِ جرم سے انکار کیا ہے۔کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی۔ عدالت میں ملزمان کی جانب سے الزامات کی تردید کے بعد کارروائی کو اگلے مرحلے میں داخل کر دیا گیا۔سماعت کے دوران رؤف حسن عدالت میں پیش ہوئے جبکہ ان کے ہمراہ عائشہ خالد ایڈووکیٹ بھی موجود تھیں۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر استغاثہ کے گواہان کو طلب کر لیا ہے۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت 23 فروری تک ملتوی کر...
    پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر رکھا تھا، جس کے لیے کئی مہینوں سے تیاری کی جا رہی تھی۔ کارکنان کی جانب سے وقتاً فوقتاً اس احتجاج کی کامیابی کے حوالے سے دعوے بھی کیے جاتے رہے۔ تاہم دن بھر کی صورتحال نے یہ ظاہر کیا کہ پی ٹی آئی کی توقعات کے مطابق احتجاج کسی بھی شکل میں نمایاں اثر نہیں ڈال سکا۔ سیاسی ماہرین کے مطابق اس احتجاج کو اب کافی حد تک ناکام قرار دیا جا رہا ہے۔ اس ناکام ہڑتال کے بعد یہ سوال بھی اٹھ رہا ہے کہ تحریک انصاف کا مستقبل کیا ہوگا اور یہ بیانیہ پارٹی کے لیے کس حد تک نقصان دہ ثابت...
    لاہور (نیٹ نیوز) بانی پی ٹی آئی کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز کی بسنت منانے کی تصاویر سامنے آ گئیں۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عابد شیر نے پی ٹی آئی پر طنز کیا ہے۔ شاہریز نے اپنے بچوں کے ساتھ اندرون شہر اپنے دوست کے گھر بسنت منائی۔ عابد شیر علی نے بیان میں طنز کرتے کہا کہ ماموں اندر ہے‘ بہنوں نے روز اڈیالہ کے باہر پٹ سیاپا ڈالا ہوتا ہے اور قیدی 804 کا بھانجا لاہور میں بسنت منا رہا ہے‘ یہ پڑا ہے ان کا انقلاب۔ 
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (جسارت نیوز)جیکب آباد محکمہ صحت کے اینٹی ملیریا پروگرام کا جونیئر کلرک کا مبینہ فراڈ ،خزانہ آفیس کے عملے سے سازباز کرکے عہدہ تبدیل کرواکر اکائونٹنٹ بن گیا ،کئی سالوں سے ڈی ایچ او آفیس کے اکائونٹنٹ کی سیٹ پر غیر قانونی قابض،گھوسٹ عملے سے ماہانہ 35ہزارکی وصولی کرکے بندر بانٹ کرنے کا انکشاف ،سرکاری صحت مرکز ویران عوام علاج کی سہولت سے محروم ،ڈی ایچ او موقف دینے کے بجائے کترانے لگے سوال پر کال کاٹ دی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد محکمہ صحت کے اینٹی ملیریا پروگرام کے جونیئر کلرک مبینہ فراڈ کے ذریعے بھاری رشوت کے عیوض خزانہ آفیس کے عملے سے سازباز کرکے عہدہ تبدیل کرواکر اکائونٹنٹ بن گیا ہے جو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپسٹین فائلز سے جڑے انکشافات کے دباؤ اور امریکا کی جانب سے عاید تجارتی پابندیوں کے باعث بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے واضح پسپائی اختیار کی ہے۔اپوزیشن کے مطابق بھارت کا حالیہ تجارتی معاہدہ دراصل امریکا کے سامنے دباؤ میں آ کر کیے گئے فیصلوں کا نتیجہ ہے۔کانگریس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سستا روسی تیل خریدنے پر بھارت پر25 فیصد اضافی ٹیرف عاید کیا تھا، جس کے بعد بھارتی حکومت نے روسی تیل کی خریداری میں کمی کی۔ اپوزیشن کے مطابق امریکی بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ فیصلہ بیرونی دباؤ کے تحت کیا گیا۔ کانگریس رہنماؤں کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے رمضان المبارک 2026 کے دوران صوبے بھر میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلیے سندھ پولیس کو غیرمعمولی، فول پروف اور جامع سیکیورٹی انتظامات پر مشتمل رمضان کنٹی جینسی پلان فوری طور پر ترتیب دے کر برائے ملاحظہ ارسال کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیر داخلہ سندھ نے ہدایت کی کہ رمضان المبارک کے تقدس کے پیش نظر صوبے کے تمام اضلاع میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھی جائے، جبکہ مساجد، امام بارگاہوں، مزارات، درگاہوں اور نمازِ تراویح کے کھلے اجتماعات پر مناسب اور موثر پولیس نفری تعینات کی جائے تاکہ عبادت گزار بلاخوف و خطر...
     مقررین نے اپنے خطاب میں اسلام آباد سانحے کی پُرزور مذمت کی اور واقعہ میں ملوث دہشتگردوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا، رہنمائوں نے کہا کہ ملک میں چند شرپسند عناصر امن کو تباہ کرنا چاہتے ہیں حکومت اور سیکیورٹی ادارے عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائے۔  اسلام ٹائمز۔ سانحہ اسلام آباد کے خلاف کبیروالا کے چوک ٹائون ہال میں شیعہ تنظیموں کی جانب سے علامتی احتجاجی دھرنا دیا گیا، احتجاجی دھرنے میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، مجلس وحدت مسلمین، شیعہ علماء کونسل کے رہنمائوں نے خطاب کیا۔ احتجاج میں وکلائ، ڈاکٹرز، صحافی، سول سوسائٹی، اہلسنت علماء سمیت ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع علامہ مرید کاظم کاظمی، مبشر...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پاکستان کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے پر آمادہ کرنے کی کوششیں کررہا ہے۔ اس سلسلے میں لاہور میں آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ مذاکرات میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام بھی شریک ہیں۔ PCB Chairman Mohsin Naqvi meets with BCB President Aminul Islam and ICC Deputy Chairman Imran Khwaja at Gaddafi Stadium, Lahore. pic.twitter.com/DmaoJPHNzj — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) February 8, 2026 مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ تنازع: بنگلہ دیش نے پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں چیئرمین پی سی بی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تل ابیب: سابق سیکیورٹی سربراہ نے نیتن یاہواورا ن کی اہلیہ سارہ نیتن یاہو کے بارے میں بھی سنگین دعوے، بیٹے یائرنیتن یاو کی ذاتی اخلاقیات پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے نیتن یاہو کے خاندان سے متعلق سنگین اور چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی سیکیورٹی ٹیم کے سابق سربراہ ایمی درور نےپوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق سیکیورٹی چیف ایمی درور نے دعویٰ کیا کہ نیتن یاہو کے بیٹے یائر نیتن یاہو نے ایک موقع پر اپنے والد پر حملہ کیا تھا، جس کے بعد صورتحال اس حد تک سنگین ہو گئی تھی کہ سیکیورٹی اہلکاروں کو مداخلت کرنا پڑی تھی۔نیتن یاہو اکثر اپنی اہلیہ اور بیٹے کے غصے سے...
    کالج آف فزیشن اینڈ سرجنز پاکستان کے خازن پروفیسر محمد مسرور نے انٹر نیشنل ٹریننگ فیلوشپ (آئی ٹی ایف) پروگرام سے متعلق حالیہ دنوں میں برطانوی میڈیا، بالخصوص برٹش میڈیکل جرنل (بی ایم جے) اور ڈیلی میل میں شائع ہونے والی رپورٹس میں لگائے گئے تمام الزامات کو بےبنیاد، گمراہ کن اور حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔اتوار کو بورڈ آف ٹرسٹی کے اراکین، سی ایس پی کے عہدیداروں اور ریجنل ڈائریکٹر برمنگھم کے ہمراہ پریس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ سی پی ایس پی ایک خود مختار، شفاف اور قواعد و ضوابط کے تحت کام کرنے والا ادارہ ہے جہاں کسی قسم کی مالی یا انتظامی بے قاعدگی کی گنجائش موجود نہیں۔ پریس کانفرنس...
    ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرنے پر جہاں آئی سی سی پریشان ہے وہیں دیگر ممالک کے کرکٹ بورڈز کو بھی تشویش لاحق ہے۔ اسی تناظر میں سری لنکا کے بعد اب اماراتی کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان سے اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی کی درخواست کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے باضابطہ رابطہ کیا ہے اور 15 فروری کو بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر دوبارہ غور کرنے پر زور دیا ہے۔ اماراتی حکام کا مؤقف ہے کہ کرکٹ کے مجموعی مفاد میں اس معاملے پر لچک دکھائی جانی چاہیے۔ اس سے قبل سری لنکا کرکٹ بھی اسی نوعیت...
    ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے چھٹے میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو جیت کے لیے 164 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولمبو کے آر پریماداسا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا انتخاب کیا۔ کپتان پاؤل سٹئرلنگ نے اپنی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جس پر سری لنکا کی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز اسکور کیے۔ سری لنکا کی جانب سے کوشل نے 56 رنز اور کمنڈو نے 44 رنز بنا کر نمایاں کارکردگی دکھائی، جبکہ آئرلینڈ کے جارج اور باری نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں اور مارک اور گریتھ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں...
    راولپنڈی میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144نافذ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )سیکیورٹی صورتحال و امن وامان کے پیش نظر ضلع راولپنڈی کی ریونیو حدود میں 7فروری سے 21فروری 2026 تک 15 دنوں کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی بھر میں جلسے جلسوں، اجتماعات، دھرنے اور ریلیوں پر پابندی عائد ہوگی جبکہ 5 یا اس سے زیادہ افراد کے اجتماع پر بھی پابندی ہوگی۔اسلحے کی نمائش اور اسلحہ لے کر چلنے پر بھی پابندی عائد کی گئی جبکہ قابل اعتراض اور نفرت انگیز تقاریر پر بھی پابندی عائد رہے گی جبکہ ٹریفک کی نقل و حمل...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ن لیگ کے سینئر رہنما زاہد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو آج کی کال سے عبرت حاصل کرنی چاہیے۔ایک بیان میں زاہد خان نے کہا کہ اب پی ٹی آئی کے پاس یہ ہی آپشن ہے کہ یا گھروں میں بیٹھ جائیں یا پھر مذاکرات کریں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو آج کی کال سے عبرت حاصل کرنی چاہیے، عوام نے پی ٹی آئی کے موقف کو مسترد کردیا۔ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی احتجاج اور شٹرڈاؤن کی کال مکمل طور پر ناکام ہوگئی، خیبر پختونخوا جہاں ان کی حکومت ہے وہاں نہ کسی نے گاڑی روکی نہ دکان بند کی۔اُن کا کہنا تھا کہ...
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پانچویں میچ میں نیپال نے سابق عالمی چیمپئن انگلینڈ کے خلاف شاندار مقابلہ پیش کیا اور صرف 4 رنز سے شکست کھا کر بھی سب کے دل جیت لیے۔ ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے نیپال کو 185 رنز کا بڑا ہدف دیا۔ ہدف کے تعاقب میں نیپالی ٹیم نے ہر لمحے سنسنی خیز کھیل پیش کیا اور انگلش بولرز پر چھکے چھڑائے۔ نیپال 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز تک پہنچ سکی۔ آخری اوور میں 10 رنز درکار تھے، مگر انگلش بولر سیم کرن کی شاندار بولنگ نے نیپال کی ٹیم کو صرف 5 رنز بنانے پر مجبور کر دیا۔ نیپالی ٹیم کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ممبئی : آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے پانچویں میچ میں انگلینڈ نے نیپال کیخلاف انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے فتح حاصل کر لی۔ ممبئی میں کھیلے گئے اس میچ میں نیپال کی ٹیم نے مضبوط حریف کو آخری گیند تک سخت مقابلہ دیا۔ٹاس جیت کر انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز اسکور کیے۔ انگلینڈ کی اننگز میں جیکب بیتھل نے 55 جبکہ ہیری بروک نے 53 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ نیپال کی جانب سے دیپندرا سنگھ اور نندن یادیو نے 2، 2 وکٹیں حاصل کر کے انگلش بیٹنگ کو دباؤ میں رکھا۔جواب میں 185 رنز کے تعاقب...
    آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے پانچویں گروپ میچ میں انگلینڈ نے نیپال کو جیت کے لیے 185 رنز کا ہدف دے دیا۔ ایونٹ کے پانچویں گروپ میچ میں انگلینڈ نے نیپال کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائے۔ انگلینڈ کی جانب سے جیکب بیتھل نے 55 اور کپتان ہیری بروک نے 53 رنز کی نمایاں اننگز کھیلیں۔ ول جیک نے 39 اور جوفرا بٹلر نے 26 رنز اسکور کیے۔ نیپال کی طرف سے دیپیندر سنگھ اور نندن یادو نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں، جبکہ شیر ملا اور سندیپ لامیچانے نے ایک، ایک وکٹ لی۔ انگلینڈ کی ٹیم: فل سالٹ، جوفرا بٹلر...