2026-07-23@23:47:21 GMT
تلاش کی گنتی: 49948
«پنجاب اسمبلی میں»:
(نئی خبر)
طویل قطاروں میں کھڑے سینکڑوں فلسطینی یروشلم میں داخلے کی اجازت کے منتظر ہیں اسرائیل نے فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ کے احاطے تک رسائی محدود کر دی، الجزیرہ نیوز بیت المقدس میں رمضان کے پہلے جمعہ کے روز اسرائیل نے فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ کے احاطے تک رسائی محدود کر دی۔ دس ہزار افراد کو مسجد اقصیٰ میں نماز کے لئے جانے کی اجازت دی گئی ہے جبکہ مسجد میں جانے کے لئے مغربی کنارے (فسلطین) سے آنے والے مسلمانوں کی تعداد کافی زیادہ ہے۔ عرب میڈیا میں رپورٹ ہوا ہے کہ رام اللہ کے قریب قلندیہ چیک پوائنٹ پر سینکڑوں فلسطینی طویل قطاروں میں کھڑے ہیں اور یروشلم میں داخلے کی اجازت کے منتظر ہیں۔ الجزیرہ نیوز نے بتایا...
اسلام آباد: نگراں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی کو جلد آپریشنل کردیا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گلگت بلتستان کے نگراں وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد خان نے ملاقات کی۔ اس دوران گلگت بلتستان میں انتخابات کے موقع پر سیکیورٹی، امن و امان کی صورتحال اور سیاحت کے فروغ سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ نگراں وزیراعلیٰ نے اس موقع پر کہا کہ گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی کو جلد آپریشنل کیا جائے گا، جس پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یقین دہانی کرائی کہ سی ٹی ڈی کو جدید ٹیکنالوجی اور اسلحہ کے حوالے سے بھرپور معاونت فراہم کی جائے گی اور گلگت...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ نے رمضان المبارک کے موقع پر اپنی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے اور ماضی کی تلخیوں کو بھلا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ایک جذباتی پیغام میں اداکارہ نے اعلان کیا کہ وہ ان تمام لوگوں کو معاف کر رہی ہیں جنہوں نے انہیں تکلیف پہنچائی۔ انسٹاگرام پر 43 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنے والی اداکارہ ماضی میں کئی تنازعات کی وجہ سے خبروں میں رہی ہیں۔ ان کا نام مختلف مواقع پر شوبز شخصیات اور میڈیا سے وابستہ افراد کے ساتھ اختلافات کے باعث زیرِ بحث آتا رہا، تاہم اب انہوں نے اس تمام مرحلے کو پیچھے چھوڑنے کا عندیہ دیا ہے۔ اپنی پوسٹ میں...
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے سلمان خان کے والد اور اسکرین رائٹر سلیم خان سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میں اگر آج شاہ رخ خان ہوں تو سلیم خان کی وجہ سے ہوں۔ رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے والد اور معروف اسکرین رائٹر سلیم خان کو برین ہیمرج کے بعد تشیوشناک حالت میں ممبئی کے لیلاوتی اسپتال لایا گیا تھا اور بعد ازاں انہیں آئی سی یو منتقل کردیا گیا تھا۔ 90 سالہ سلیم خان اس وقت وینٹی لیٹر پر ہیں لیکن ڈاکٹرز انہیں مسلسل نگرانی کررہے ہیں، اس دوران سلیم خان کے اہلِ خانہ اہلیہ سلمیٰ خان اور ہیلن، بیٹے سلمان خان، ارباز اور سہیل خان...
معروف شوبز شخصیت علیزے شاہ نے رمضان المبارک کے موقع پر اپنی روحانی بحالی کا ارادہ ظاہر کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے سال انہیں زندگی میں متعدد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور وہ خود کو اللہ سے دور محسوس کر رہی تھیں۔ انسٹاگرام پر پوسٹ میں علیزے شاہ نے لکھا کہ کبھی کبھی انہیں لگتا تھا کہ اندھیرا ان کے ایمان سے زیادہ بھاری ہو گیا ہے۔ تاہم اس سال، خاص طور پر رمضان کے مقدس مہینے میں، انہوں نے اپنی زندگی بدلنے اور اللہ کی طرف لوٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: اداکارہ علیزے شاہ کا معروف گلوکارہ شازیہ منظور پر بے ایمانی کا الزام علیزے شاہ نے مزید کہا کہ وہ دل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گرین کارپوریٹ لائیواسٹاک انیشیٹو (جی سی ایل آئی) نے اوکاڑہ میں ملک کی پہلی جینڈر سورٹڈ اسٹرا لیب قائم کر دی ہے، جس سے پاکستان کے لائیواسٹاک شعبے میں جدید سائنسی بنیادوں پر ترقی کے نئے راستے کھل گئے ہیں۔جی سی ایل آئی کے مطابق اس لیب کا مقصد جینیاتی بہتری، جدید بریڈنگ ٹیکنالوجی، کارپوریٹ فارمنگ اور ویلیو ایڈیشن کے ذریعے لائیوسٹاک کو پائیدار اور منافع بخش صنعت میں تبدیل کرنا ہے۔ لیب کے قیام کے بعد کسانوں کو معیاری جینڈر سورٹڈ اسٹرا مناسب قیمت پر فراہم کی جا رہی ہے، جس سے مصنوعی افزائش نسل کے دوران جانوروں کی جنس کا انتخاب ممکن ہوا ہے۔ماہرین کے مطابق یہ ٹیکنالوجی ڈیری فارمنگ میں مادہ جانوروں کے انتخاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا میں تجارتی محصولات کے معاملے پر نئی قانونی اور سیاسی کشمکش نے جنم لے لیا ہے جہاں اسکاٹ بیسنٹ نے واضح کیا ہے کہ ٹیرف کی پالیسی ختم نہیں کی جائے گی بلکہ اس کے نفاذ کے لیے مختلف قانونی راستے اختیار کیے جائیں گے۔امریکی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد جاری بیان میں سیکرٹری خزانہ نے کہا کہ رواں سال کے دوران ٹیرف کی مجموعی سطح کم و بیش وہی رہے گی جو اس وقت نافذ ہے، تاہم ان کے اطلاق کا طریقہ کار تبدیل ہوگا تاکہ عدالتی اعتراضات سے بچا جا سکے۔واضح رہے کہ امریکی سپریم کورٹ نے صدر کے بعض اقدامات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ملک کی متنوع مادری زبانوں کے تحفظ اور فروغ کے عزم کی تجدید پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ لسانی تنوع ہماری طاقت کا سرچشمہ اور جامع قومی ترقی کی بنیاد ہے، اردو رابطے کی زبان جبکہ مادری زبانیں اولین شناخت ہیں۔ آج مادری زبانوں کے عالمی دن کے حوالے سے اپنے پیغام میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ زبان شناخت، وقار اور مواقع کی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے، پاکستان پنجابی، پشتو، سندھی، بلوچی، سرائیکی، براہوی، ہندکو، شینا، بروشسکی، وخی اور ہزارگی سمیت زبانوں کے ایک بھرپور گلدستے کا گھر ہے، جو صدیوں پر محیط مشترکہ تاریخ اور ثقافتی تبادلے کی عکاسی کرتا ہے۔...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کا ابتدائی میچ آج پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں شیڈول میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کو ایونٹ کا دوسرا بڑا چیلنج درپیش ہوگا۔ گروپ مرحلے میں دونوں ٹیمیں کمزور حریفوں کے خلاف کامیابی حاصل کرکے سپر ایٹ میں پہنچی ہیں جبکہ دونوں ٹیموں کو اپنے اپنے گروپ کے مضبوط حریفوں کے خلاف شکست ہوئی۔ اکتوبر 2022 سے اپریل 2025 کے درمیان دونوں ٹیمیں مجموعی طور پر 41 مرتبہ مدمقابل آچکی ہیں۔ نیوزی لینڈ ٹیم کو سب سے بڑا چیلنج وینیو کی تبدیلی کا ہوگا۔ اس نے اب تک اپنے چاروں میچز چنئی اور احمدآباد میں کھیلے ہیں۔ دوسری جانب...
کراچی: پیرآباد پولیس نے ایک ملین ہیڈ منی کے حامل انتہائی مطلوب ملزم بادشاہ کو ساتھیوں سمیت مقابلے کے بعد شدید زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الہیٰ مستوئی کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے پولیس پر فائرنگ کی جس پر جوابی کارروائی کی گئی۔ دو طرفہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران پولیس موبائل پر 3 گولیاں لگیں، انتہائی مطلوب ملزم کو 02 ساتھیوں سمیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ کارروائی کے دوران 4 مسلح ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوئے جن کی گرفتاری کے لئے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق انتہائی مطلوب ملزم بادشاہ...
ویب ڈیسک :قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سوئی گیس کمپنیوں میں گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کا نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا، جس میں رکن کمیٹی گل اصغر خان نے دونوں گیس کمپنیوں کی نجکاری کا مطالبہ کیا اورکہا کہ کاروبار کرنا سرکار کا کام نہیں۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری گل اصغر خان نے کہا کہ دونوں گیس کمپنیوں کے سالانہ 60 ارب روپے کے نقصانات کو ئی چھوٹی بات نہیں، یہ بوجھ عوام برداشت کرتے ہیں۔ ایم ڈی سوئی ناردرن عامر...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ گرین شرٹ پہن کر نیوزی لینڈ کے خلاف حکمتِ عملی بنانے کا سوچا نہیں تھا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نےکہا ہےکہ اپنے ملک کے خلاف دوسرے ملک کے لیے وفادار ہونا ایک نیا تجربہ ہو گا۔ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ 7 سال نیوزی لینڈ کی کوچنگ کے بعد اب میں اس چیلنج کے لیے تیار ہوں، ناشتے کی میز پرجانےپہچانے چہروں سےملاقات کرکےاچھا لگا،آج بھی نیوزی لینڈر ہوں لیکن اس وقت دلی وابستگی پاکستان کے ساتھ ہے۔ یاد رہے کہ سُپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کے اگلے 2 میچز انگلینڈ اور سری لنکا سے بالترتیب 24 اور 28 فروری کو شیڈولڈ...
کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ اسمبلی ، ایم کیو ایم پاکستان کی باہمی لڑائی، سندھ اسمبلی میں پہنچ گئی ،ایوان میں ایم کیو ایم پاکستان دھڑوں میں تقسیم، اجلاس کے دوران ایم کیو ایم رکن رانا شوکت نے اپنے ساتھی اراکین پر قتل کی دھکیوں کے الزامات عائد کر دیئے ، رانا شوکت نے اپنے ساتھی شارق جمال پر قتل کی دھمکیاں دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مجھے شارق جمال نے دھمکی دی ہے۔ اسپیکر سندھ اسمبلی نے پولیس کو ایوان میں طلب کرلیا، اسپیکر نے ایم کیو ایم کے رکن انجینئر عثمان کی رکنیت معطل کردی اور ان کے سندھ اسمبلی میں داخلے پر پابندی لگادی،دونوں ارکان میں صلح صفائی کے بعد پولیس افسران سندھ اسمبلی سے...
اوکاڑہ: گرین کارپوریٹ لائیواسٹاک انیشیٹو (جی سی ایل آئی) نے ملک کی پہلی جینڈر سورٹڈ اسٹرا لیب اوکاڑہ میں قائم کردی۔ اس انقلابی پیش رفت سے پاکستان کے لائیواسٹاک شعبے میں جدید سائنسی بنیادوں پر ترقی کی نئی راہیں کھل گئی ہیں۔ جی سی ایل آئی کا کہنا ہے کہ ادارہ قومی سطح پر لائیوسٹاک سیکٹر کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد جینیاتی بہتری، جدید بریڈنگ ٹیکنالوجی، کارپوریٹ فارمنگ اور ویلیو ایڈیشن کے ذریعے لائیوسٹاک کو ایک پائیدار اور منافع بخش صنعت میں تبدیل کرنا ہے۔ لیب کے قیام کے بعد کسانوں کو مناسب قیمت پر معیاری جینڈر سورٹڈ اسٹرا فراہم کیے جا رہے ہیں۔ جینڈر سورٹڈ اسٹرا ٹیکنالوجی...
اوکاڑہ (نیوز ڈیسک) پاکستان کے لائیوسٹاک کسانوں کیلئے ایک تاریخی اور انقلابی اقدام کے تحت ملک کی پہلی جینڈر سورٹڈ اسٹرا لیب قائم کر دی گئی ہے۔ گرین کارپوریٹ لائیوسٹاک انیشیٹو (جی سی ایل آئی) کی جانب سے یہ جدید لیب ضلع اوکاڑہ میں قائم کی گئی ہے، جس کا مقصد پاکستان کے لائیوسٹاک سیکٹر کو جدید سائنسی بنیادوں پر استوار کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق جی سی ایل آئی پاکستان میں لائیوسٹاک شعبے کی جینیاتی بہتری، جدید بریڈنگ ٹیکنالوجی، کارپوریٹ فارمنگ اور ویلیو ایڈیشن کے ذریعے اسے ایک پائیدار اور منافع بخش صنعت میں تبدیل کرنے کیلئے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ نئی قائم کی گئی جینڈر سورٹڈ اسٹرا لیب کے ذریعے کسانوں کو مناسب قیمت پر معیاری جینڈر...
پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کو جانوروں کے ساتھ ناروا سلوک روکنے سے متعلق خط لکھ دیا۔ اشنا شاہ نے یہ خط اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے، خط کے آغاز میں انہوں نے وزیرِ اعلیٰ کی صفائی، عوامی تحفظ اور خواتین کی حفاظت کے حوالے سے کوششوں کو سراہا، مگر اس کے ساتھ ہی ایک ایسا مسئلہ اٹھایا جو حکام کی توجہ حاصل نہیں کر پا رہا وہ ہے جانوروں کے ساتھ بدسلوکی۔ خط میں ایک واقعے کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حال ہی میں میں نے ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک کتے کو گاڑی سے باندھ کر پنجاب کی مرکزی سڑک پر بے یار و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رکن رانا شوکت نے اپنی ہی جماعت کے ارکان شارق جمال اور اقبال محسود پر قتل کی دھمکیاں دینے کے الزامات عائد کر دیے۔اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا شوکت کا کہنا تھا کہ اگر متعلقہ تھانے کی پولیس کو بلا کر ان کی ایف آئی آر درج نہ کرائی گئی تو ان کے پاس استعفیٰ دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوگا۔بیان پر فوری ایکشن لیتے ہوئے اسپیکر سندھ اسمبلی نے پولیس کو ایوان میں طلب کر لیا اور اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کو مداخلت کر کے معاملہ حل کرانے کا مشورہ دیا۔صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے رانا شوکت کو تحفظ فراہم کرنے کی...
شمالی وزیرستان کی ننھی کرکٹر کی وائرل ویڈیو کے چرچے بڑھ گئے۔ شمالی وزیرستان کی ننھی کرکٹر کا کرکٹ کھیلنے کی مہارت اور جوش اعلیٰ حکام کی توجہ کا مرکز بن گیا، مقامی حکام نے آئینہ وزیر کی تربیت اور ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کیلئے اقدامات کا اعلان کر دیا۔ قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا، سیکرٹری آئی پی سی کو آئینہ وزیر سے رابطے کی ہدایت کر دی گئی اور کہا گیا کہ بچی کو اسلام آباد مدعو کر کے مکمل معاونت اور سہولیات فراہم کی جائیں۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کا آغاز آج سے ہو گا، پہلے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ شام ساڑھے 6 بجے کولمبو میں ہو گا، کیویز کی ٹیم کا کولمبو میں پریما داسا سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن ہوا، بارش کے باعث نیوزی لینڈ کی ٹیم کو مقررہ وقت سے آدھا گھنٹہ پہلے ٹریننگ ختم کرنا پڑی۔ شدید بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے قومی کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ ہو گیا، قومی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کی تیاری کیلئے پریما داسا سٹیڈیم میں تین گھنٹے ٹریننگ کرنا تھی۔ کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں...
لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے تاریخ مقرر کر دی ہے۔ عدالت نے پنجاب حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 24 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔ بینچ کے دیگر اراکین میں جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیاء باجوہ شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: سکھر رینج پولیس کی جامع کارکردگی: کتنے ڈاکو مارے، ہنی ٹریپ سے کتنے بچائے؟ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔ اس دوران، زیادتی کے ملزم واجد علی اور سلمان نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ ملزمان نے درخواست...
چینی کمپنی بائٹ ڈانس کی جانب سے تیار کردہ ایک نئے مصنوعی ذہانت (اے آئی) ماڈل نے اس ہفتے ہالی دنیا میں ہلچل مچا دی۔ یہ ماڈل نہ صرف اپنی حیران کن صلاحیتوں کی وجہ سے خبروں میں ہے بلکہ اس کے تخلیقی صنعتوں پر ممکنہ اثرات نے بھی تشویش پیدا کر دی ہے۔ ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی بائٹ ڈانس کے تیار کردہ ‘سیدنس’ نامی اس ماڈل میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ محض چند تحریری ہدایات کی بنیاد پر سنیما معیار کی ویڈیوز تیار کر سکتا ہے، جن میں صوتی اثرات اور مکالمے بھی شامل ہوتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: کیا عالمی اے آئی ریس ہنڈن برگ طرز کے سانحے پر ختم ہوسکتی ہے؟ سیدنس کے ذریعے بنائی...
سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رکن رانا شوکت نے اپنے ہی ارکان شارق جمال اور اقبال محسود پر قتل کی دھمکیوں کے الزامات عائد کر دیے۔سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا شوکت نے اپنی ہی جماعت کے شارق جمال اور اقبال محسود پر قتل کی دھمکیوں کے الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ اگر متعلقہ تھانے کی پولیس بلاکر ان کی ایف آر درج نہیں کرائی گئی تو ان کے پاس مستعفی ہونے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہو گا۔رانا شوکت کے بیان پر ایکشن لیتے ہوئے اسپیکر سندھ اسمبلی نے فوری طور پر پولیس کو ایوان میں طلب کرلیا جبکہ اسپیکر نے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کو مداخلت کرنے اور معاملہ حل کرانے...
ذرائع کے مطابق میر واعظ نے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب میں عوام کو درپیش چیلنجز کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بے یقینی اور مشکلات کے دور میں رمضان اللہ تعالیٰ کی عظیم رحمتوں کا مہینہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ رمضان المبارک روحانی تجدید اور اجتماعی اصلاح کا مہینہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جامع مسجد صدیوں سے اہلِ کشمیر کے ایمان، اتحاد،صبر اور استقامت کی علامت رہی ہے اور یہ بابرکت مہینہ ہمیں انہی اقدار سے دوبارہ جڑنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ ذرائع کے مطابق...
رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں، وزیراعلیٰ نے اعلان کردیا تو فورس بنائی جائے گی: شفیع جان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں۔سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے شفیع جان کا کہنا تھاکہ انہیں انٹرویوز نہیں دینے چاہیے تھے ، اگر وہ انٹرویو دیں تو صرف بانی کی رہائی کی بات کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں ، وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے اعلان کردیا تو فورس بنائی جائے گی۔تحریک انصاف کے سابق رہنماؤں کی قومی حکومت کی تجویز پر شفیع جان کا کہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی ان...
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی سے وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینا خورشید عالم ملاقات کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر پارلیمانی امورطارق فضل چودھری جی 6،رمضان بازار کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ فلیگ شپ کول ٹو فرٹیلائزر منصوبے کی پیشرفت کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیف ایگز یکٹو الخدمت کراچی نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ اس وقت کراچی شہر میں الخدمت کے 75 واٹر فلٹریشن پلانٹ کام کر رہے ہیں ۔ شہر میں پانی کا بحران ہے اور آلودہ پانی زندگیوں کے لیے سنگین خطرہ ہے ،الخدمت سال ہا سال سے صاف پانی کے منصوبے پر کام کر رہی ہے ۔الخدمت شہریوں کواپنے ’’واش پروگرام ‘‘کے تحت قائم واٹر فلٹریشن پلانٹس کے ذریعے صاف اورمعیاری پینے کا پانی فراہم کرر ہی ہے ۔الخدمت پورے شہر میں صاف پانی کے پلانٹس لگانا چاہتی ہے تاکہ پورا شہر اس سہولت سے مستفید ہو۔اپنے ایک بیان میں نوید علی بیگ نے کہا کہ الخدمت کے واٹرفلٹریشن پلانٹس سے یومیہ ہزاروں افراد استفادہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی ٹری میں ہزاروں ’’گھس بیٹھیوں‘‘ کے موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فیملی ٹری میں جعل سازی سے شریک ہوئے ’’گھس بیٹھیوں‘‘ کے خلاف نادرا نے بڑا ایکشن شروع کردیا، جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے مشتبہ افراد کو نادرا نے طلب کرلیا۔نادرا نے ابتدائی طور پر ضلع راولپنڈی کے 833 افراد کو پیش ہونے کے نوٹس جاری کردیے اور ان 833 افراد کو 7 دنوں میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد پر جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شہریوں کے فیملی ٹری میں شامل ہونے کا الزام ہے، جعل سازی کے ذریعے شناختی کارڈ حاصل کرنے والوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لکی مروت (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہری سراپا احتجاج بن گئے۔ مظاہرین نے لکی میانوالی روڈ کو ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کر دیا جبکہ پنجاب جانے والے ہیوی ٹرانسپورٹ کی آمد و رفت روک دی گئی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سارا دن اور افطاری کے اوقات میں بھی بجلی بند کی جاتی ہے، وزیر اعلیٰ کے احکامات کے باوجود رمضان میں لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ اْن کا مزید کہنا تھا کہ مقامی حکومت اِس ماہ مقدس میں ہی روزے داروں کا احترام کرے اور بجلی کی بندش پر قابو پائے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
کولمبو میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹس مرحلے کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ آج آر پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے، تاہم موسم بارش کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ موسمی رپورٹس کے مطابق کولمبو میں دوپہر کے وقت آسمان مکمل طور پر ابر آلود تھا اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس سے گرمی اور حبس میں اضافہ ہو گیا ہے۔ درجہ حرارت تقریباً 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہے لیکن زیادہ نمی کے باعث یہ 37 ڈگری محسوس ہو رہا ہے، جبکہ سایہ دار مقامات پر حقیقی درجہ حرارت 34 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت ) پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی کے بل جمع کرانے کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔لیسکو کا صارفین کو سہولت اور نظام کی بہتری کے لیے یہ اہم اقدام ہے۔صارفین بروقت ادائیگی کے لیے کیو آر کوڈ، بینک اور دیگر مجاز ذرائع استعمال کریں۔ متبادل ادائیگی ذرائع اپنانے سے صارفین کسی بھی پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے تیار ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ایک جدید ترین دل کا اسپتال ہے جو عالمی معیار کی طبی سہولیات اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔مریم نواز نے کہا کہ اس سے نہ صرف پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر مریضوں کے بوجھ کو کم کرنے میں مدد ملے گی بلکہ یہ دل کی بیماری کی تشخیص اور علاج کے جدید اختیارات بھی فراہم کرے گا جو فی الحال پاکستان میں کہیں اور دستیاب نہیں ہیں۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی رانا شوکت نے اپنے ہی ساتھی ارکان پر قتل کی دھمکیوں کا الزام لگا دیا۔ سپیکر سندھ اسمبلی نے پولیس کو ایوان میں طلب کر لیا۔ ایوان میں شور شرابہ کرنے پر سپیکر سندھ اسمبلی نے ایم کیو ایم رکن عثمان کی رکنیت معطل کر دی۔ سپیکر نے پولیس طلب کر لی۔
کراچی(سٹاف رپورٹر)کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سندھ اسمبلی پر دھرنے اور ہنگامہ آرائی کے کیس میں جماعتِ اسلامی کے گرفتار 30 کارکنوں کی ضمانت منظور کر لی۔انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سندھ اسمبلی پر دھرنا، ہنگامہ آرائی کا کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے جماعت اسلامی کے گرفتار 30 کارکنان کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ملزموں کو فی کس 30 ہزار روپے کا ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیدیا۔ ملزموں کی طرف سے ایڈوکیٹ طاہر عدالت میں پیش ہوئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان سندھ اسمبلی کے باہر ریڈ زون میں داخل ہو رہے تھے۔ تمام ملزمان کو ہفتے کی شب گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزمان کیخلاف آرام باغ تھانے میں...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کوئلے سے یوریا بنانے کا منصوبہ تھر اور پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ منصوبے سے متعلق فوجی فرٹلائیزر کمپنی اور سندھ حکومت کے درمیان اہم بیٹھک ہوئی، جہانگیر پراچہ سمیت سینئر حکام شریک تھے۔مراد علی شاہ نے کہا منصوبے سے یوریا درآمد میں کمی آئیگی۔ اور ممکنہ طور پر 260 ملین ڈالر تک برآمدات سے قومی خزانے کو فائدہ ہوگا، سندھ حکومت کو سالانہ تقریباً 5.5 ملین ڈالر تک رائلٹی ملنے کا امکان ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف میں جاری اندرونی اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان سے متعلق متنازع بیانات نے بھی ان اختلافات کو طول دی ہے، حالیہ بیانات سے پارٹی قیادت واضح طور پر 2 حصوں میں تقسیم نظر آ رہی ہے، جبکہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور سینیٹر مشال یوسفزئی کے علیمہ خان مخالف بیان دینے پر پارٹی نے دونوں رہنماؤں کے خلاف تادیبی کارروائی کا اصولی فیصلہ بھی کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:علیمہ خان ڈیل کا کیا بنا؟ کیا رانا ثنا اللہ پی ٹی آئی سے کوئی کھیل کھیل رہے ہیں؟ پارٹی ذرائع کے مطابق مرکزی قیادت نے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کے بعد علی امین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو اپنے استعمال کے لیے مہنگا اور پرتعیش طیارہ خریدنے اور عوام کی حالت زار کے باوجود حکمران طبقے کی سرکاری وسائل پر جاری عیاشیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے قومی میڈیا پر ایک ہی روز شائع ہونے والی ایک طرف حکومت پنجاب کے طیارہ خریدنے اور دوسری جانب صوبے میں غذائی قلت کا شکار بچوں اور خواتین کی تعداد میں شدید اضافہ کی خبروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دونوں خبریں ایک ہی دن اور ایک ہی صوبے کی ہیں۔ پنجاب جہاں غذائی قلت کا شکار بچوں اور خواتین کی...
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے اعلان کیا ہے کہ اب بجلی کے بل پاکستان پوسٹ کے ذریعے جمع کرانے کی سہولت ختم کر دی گئی ہے، یہ فیصلہ صارفین کو بہتر خدمات فراہم کرنے اور ادائیگی کے نظام کو جدید بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ روایتی طریقوں کے بجائے ڈیجیٹل اور متبادل ادائیگی ذرائع کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے۔ اس اقدام سے نہ صرف بل جمع کرانے کے عمل کو تیز اور مؤثر بنایا جا سکے گا بلکہ قطاروں اور تاخیر جیسے مسائل میں بھی نمایاں کمی آئے گی۔ کمپنی نے صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ بروقت ادائیگی کے لیے کیو آر کوڈ، بینکوں، موبائل بینکنگ ایپس اور...
اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف عمران خان کو بیرون ملک یا بنی گالہ منتقل کرنے کے حوالے سے کسی سطح پر کبھی کوئی گفتگو نہیں ہوئی اور ایسی باتیں محض افواہیں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ ممکن ہے سہولتوں کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کو اپروچ کیا گیا ہو، تاہم ڈیل کی خبریں محض سیاسی مقاصد کے لیے پھیلائی جاتی ہیں،مارکیٹ میں یہ پراڈکٹ رکھنے کے لیے ڈیل کی افواہیں پھیلائی جاتی ہیں”، اور اب اس پراڈکٹ کے پلے کچھ نہیں رہا، اس لیے ڈیل کی باتیں کر کے اپنی سیاست کو زندہ رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ خواجہ آصف نے...
کراچی: انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سندھ اسمبلی پر دھرنے، ہنگامہ آرائی اور پولیس مقابلے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس میں جماعت اسلامی کے گرفتار 30 کارکنان کی درخواستِ ضمانت پر دلائل دیے گئے۔ سماعت کے دوران فریقین کے وکلا نے اپنے اپنے مؤقف پیش کیے۔ عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وکیل صفائی عثمان فاروق ایڈووکیٹ کے مطابق کارکنان کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ Tagsپاکستان
لینن کا کہنا تھا کہ جن ملکوں میں چھاپے خانے اورکاغذ کے ذخیرے سرمایہ داروں کے ہاتھ میں ہیں وہاں آزادی صحافت کا مطلب صرف یہ ہے کہ سرمایہ داروں کو اپنے نظام کے حق میں پروپیگنڈے کی آزادی ہے۔ جہاں تک غریبوں، مزدوروں اورکسانوں کا تعلق ہے وہ اپنی آواز دوسروں تک نہیں پہنچا سکتے کیونکہ ان کے پاس نہ چھاپے خانے ہیں، نہ کاغذ کے ذخیرے اور نہ اتنا پیسہ موجود ہے کہ یہ چیزیں سرمایہ داروں سے خرید سکیں۔ کارل مارکس نے بھی کچھ اسی قسم کے حقائق سے آگہی کے بعد میڈیا کے اس پہلو پر سخت تنقید کی، کارل مارکس کے یہ خیالات ’’ ذرائع ابلاغ کا مارکسی نظریہ‘‘ کے نام سے بھی جانے جاتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:اعلی تعلیمی کمیشن پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی تمام سرکاری اور نجی جامعات میں انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرامز میں مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کا لازمی کورس شامل کیا جائے گا۔ یہ کورس تین کریڈٹ آور کا ہوگا اور تعلیمی سیشن 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔ایچ ای سی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیا الحق کی جانب سے جاری مراسلے میں جامعات اور ڈگری ایوارڈنگ اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ہر پروگرام میں AI کورس کو لازمی شامل کریں، 21ویں صدی میں مصنوعی ذہانت ایک طاقتور ٹیکنالوجی کے طور پر ابھر رہی ہے، جو تعلیم، صحت، معیشت اور انتظامی شعبوں میں جدت کو فروغ دے رہی ہے۔مراسلے میں مزید کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پارٹی قیادت کو بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی پیش کش کی گئی تھی، جو لوگ دباؤ میں آ کر ملاقات کے لیے نہ گئے انہوں نے غلطی کی، اگر انہیں موقع ملتا تو وہ ضرور جا کر بانی سے ملاقات کرتے اور ان کی صحت کے بارے میں خود تسلی کرتے۔نجی ٹی وی پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ پارٹی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے جذبات کا احترام کرنا چاہیے کیونکہ وہ ایک بہن ہیں اور ان کے...
چیکنگ کے دوران بجلی چوری میں ملوث شخص نے میٹر انسپکٹر اور لائن مین پر حملہ کردیا، ملزم کی جانب سے میٹر انسپکٹر اور لائن مین کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور کپڑے پھاڑ دیئے گئے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ میپکو افسران ،پولیس اور رینجرز مو قع پر پہنچے۔ اسلام ٹائمز۔ وہاڑی کی تحصیل عارفوالہ میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران میپکو ٹیم پرمقامی افراد کا حملہ، ترجمان میپکو ملتان کے مطابق عارف والہ کے احمد یار سب ڈویژن کی حدود میں دو مقامات پر بڑے پیمانے پر بجلی چوری پکڑی گئی، چیکنگ کے دوران بجلی چوری میں ملوث شخص نے میٹر انسپکٹر اور لائن مین پر حملہ کردیا، ملزم کی جانب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور:سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اگر ان کے غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو وہ معذرت خواہ ہیں، ان کا غصہ جائز ہے کیونکہ اب تک ایک چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کی گئی، جس میں بانی عمران خان کو ان کے ذاتی معالج تک رسائی دینا شامل ہے۔علی امین گنڈا پور نے کہا کہ عمران خان کی آنکھ اور مجموعی صحت کے حوالے سے پارٹی اور کارکنان کے تحفظات بدستور موجود ہیں، جس رہنما نے عوام کو صحت کی مفت سہولتیں فراہم کیں، آج وہ خود طبی سہولت کے معاملے میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، جو افسوسناک امر ہے۔سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ جب ان کی...
ملاقات میں گلگت بلتستان میں جاری اہم پروجیکٹس، ان کی پیش رفت، نوجوانوں اور خواتین کی ترقی، مختلف شعبوں میں تربیت و آگہی اور باہمی روابط کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی مشیر برائے سماجی ترقی و امور نوجوانان سیدہ فاطمہ موسوی نے اسلام آباد میں آغا خان فاؤنڈیشن کے وفد سے اہم ملاقات کی۔ وفد میں ارشاد عباسی (ایڈوائزر رورل ڈویلپمنٹ، آغا خان فاؤنڈیشن)، امین بیگ (ایڈوائزر یوتھ ڈویلپمنٹ)، ڈاکٹر حارث (ڈائریکٹر ہیلتھ)، شکور محمد (ڈائریکٹر ایجوکیشن و ECD)، اور قدسیہ (جینڈر سپیشلسٹ، آغا خان فاؤنڈیشن) شامل تھے۔ اس ملاقات میں گلگت بلتستان میں جاری اہم پروجیکٹس، ان کی پیش رفت، نوجوانوں اور خواتین کی ترقی، مختلف شعبوں میں تربیت و...
رہنما پی ٹی آئی کا ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمیں علیمہ خان کے جذبات کا احساس کرنا چاہیے، وہ بانی پی ٹی آئی کی بہن ہیں، ان کی سخت بات بھی ہمیں برداشت کرنی چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا کہ حکومت کی طرف سے ہماری قیادت کو یہ پیش کش ضرور تھی کہ بانی پی ٹی آئی سے جیل میں جا کر مل لیں لیکن جو کسی پریشر میں آ کر بانی سے نہیں ملا اس نے غلطی کی ہے لیکن اگر میں ہوتا تو ضرور ان سے ملاقات کرتا۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو...
سابق وزیراعلیٰ کے پی کا کہنا تھا کہ ابھی تک چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو ان کا ذاتی معالج دیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں، مگر میرا غصہ جائز ہے، ابھی تک چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو ان کا ذاتی معالج دیا جائے۔ اپنے ویڈیو بیان میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ عمران خان کی آنکھ اور صحت کے حوالے سے ہمارے تحفظات بدستور برقرار ہیں، جس نے عوام کو صحت...
اپنے پیغام میں ایس یو سی سربراہ کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کو اپنی مؤثر رٹ بحال کرنے کے لیے معاشی انصاف کے حوالے سے ٹھوس میکنزم متعارف کرانا ہوگا اور طاقتور ریاستوں کے مذموم عزائم کے راستے میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے انسانی بقا اور مساوات پر یقین رکھنے والی قوتوں کو متحرک کرنا ہوگا، اسی صورت میں دنیا میں حقیقی سماجی مساوات اور انصاف کا خواب پورا ہو سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ سماجی انصاف اسی وقت ممکن ہے جب معاشی انصاف کو یقینی بنایا جائے، جبکہ موجودہ عالمی اقتصادی و سیاسی نظام انتہائی ظالمانہ شکل اختیار کرچکا ہے۔ عالمی یومِ سماجی انصاف...
خواجہ آصف : فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے نوکری بچانے کے لیے رہائی فورس کا اعلان کیا ہے۔اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ یہ غیرآئینی اور غیر قانونی فورس ہے، وفاق کے سوا کوئی فورس بنانا کسی کا استحقاق نہیں ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ مجھے بانی پی ٹی آئی کی طرف سے اسٹریٹ موومنٹ کی ذمے داری دی گئی ہے، بانی پی ٹی آئی رہائی فورس بنانے کا اعلان کرتا ہوں۔ بانیٔ پی ٹی آئی رہائی فورس بنانے کا اعلان کرتا ہوں: سہیل آفریدی وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا نے کہا ہے کہ عدالتی احکامات ردی کی ٹوکری...
فائل فوٹو سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم اکثر مقصد سے ہٹ کر دیگر مسئلوں میں الجھ جاتے ہیں۔پشاور سے جاری بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ اور صحت کے حوالے سے ہمارے تحفظات بدستور برقرار ہیں۔انہوں نے کہا کہ جس نے عوام کو صحت کی مفت سہولتیں فراہم کیں، آج اپنی صحت کے معاملے میں مشکلات کا شکار ہے، افسوس ہے۔ پروپیگنڈا، ڈرامہ چھوڑیں، عوام کی خدمت پر توجہ دیں: علی امین گنڈاپورسابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پروپیگنڈا اور ڈرامہ چھوڑیں، عوام کی خدمت پر توجہ دیں۔ سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ ہماری...
ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد پر جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شہریوں کے فیملی ٹری میں شامل ہونے کا الزام ہے، جعل سازی کے ذریعے شناختی کارڈ حاصل کرنے والوں کو فون کال، میسج بھی کیے گئے ہیں، نوٹسز جاری کرکے ان لوگوں کو موقف سنا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی ٹری میں ہزاروں ’’گھس بیٹھیوں‘‘ کے موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ فیملی ٹری میں جعلسازی سے شریک ہوئے گھس بیٹھیوں کے خلاف نادرا نے بڑا ایکشن شروع کر دیا ہے۔ جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے مشتبہ افراد کو نادرا نے طلب کر لیا ہے۔ نادرا نے ابتدائی طور پر ضلع راولپنڈی کے 833 افراد کو پیش ہونے کے نوٹس جاری...
شوکت راجپوت نے ایوان کو بتایا کہ ایم این اے اقبال محسود پیر کے دن مسلح افراد لیکر میرے دفتر میں آئے، اسی سلسلے میں آج مجھے ایوان کے اندر دھمکی دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پارٹی کے اندورنی معاملات ہیں، میں خالد مقبول صدیقی گروپ سے ہوں اور دھمکی دینے والے پرانی پی ایس پی گروپ کے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی شوکت راجپوت نے اجلاس کے دوران ایوان میں انکشاف کیا کہ انہیں اپنی ہی پارٹی کے ایم پی اے کی جانب سے دھمکی دی جارہی ہے تاہم بعد میں دونوں اراکین کے درمیان صلح صفائی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اس وقت صورتحال بڑی...
عمران خان کو ذاتی معالج نہ ملنے پر میرے تحفظات برقرار ہیں، کسی کی دل آزاری ہوئی تو معذرت، علی امین گنڈاپور
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ اگر ان کے سخت مؤقف یا غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو وہ معذرت خواہ ہیں تاہم ان کے بقول ان کا غصہ جائز ہے کیونکہ تاحال ایک بنیادی اور جائز مطالبہ بھی پورا نہیں کیا جا سکا کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ان کے ذاتی معالج تک رسائی دی جائے۔ یہ بھی پڑھیں: ’لگتا ہے پھر سے لانچ کردیا‘، علی امین گنڈاپور کے حالیہ بیانات پر پی ٹی آئی ہمدرد ناراض اپنے ویڈیو بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ عمران خان کی آنکھ اور مجموعی صحت کے حوالے سے پارٹی کے تحفظات بدستور موجود ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جس شخص...
اجلاس سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ یہ منصوبہ نہ صرف سندھ بلکہ پورے ملک کے لیے بے حد اہمیت کا حامل ہے، یہ درآمدی کھاد پر انحصار کم کرے گا، روزگار کے مواقع پیدا کرے گا، برآمدات میں اضافہ کرے گا اور ہمارے مقامی کوئلے کے وسائل میں قدر کا اضافہ کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان کے فلیگ شپ کول ٹو فرٹیلائزر (C2F) منصوبے، تھر کے کوئلے پر مبنی یوریا پراجیکٹ جسے فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) عمل میں لا رہی ہے، کی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے اور اس کے اسٹریٹجک روڈ میپ کو حتمی شکل دیتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ درآمدی کھاد پر انحصار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر میں ماحولیاتی آگاہی اور تخلیقی اظہار کو فروغ دینے کے لیے بیکن ہاؤس جوبلی کیمپس مڈل سیکشن کے تحت فضلہ سے فن تک کے عنوان سے ایک متحرک اور فکر انگیز نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ نے ضائع شدہ اشیاء کو فن پاروں میں تبدیل کر کے حاضرین کو حیران کر دیا۔تقریب کا مقصد نئی نسل میں ماحولیاتی ذمہ داری، پائیدار طرزِ زندگی اور وسائل کے دانشمندانہ استعمال کا شعور بیدار کرنا تھا۔ نمائش میں شریک مہمانوں، والدین اور اساتذہ نے طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے اسے تعلیمی اور سماجی لحاظ سے اہم اقدام قرار دیا۔ اس موقع پر اسکول کی پرنسپل تابندہ رضا اور ہیڈ مسٹریس حمیرا شہاب نے...
میرے غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں مگر میرا غصہ جائز ہے، ابھی تک (عمران خان کو ذاتی معالج تک رسائی کی)چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے ، علی امین گنڈا پور
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں، مگر میرا غصہ جائز ہے، ابھی تک چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو ان کا ذاتی معالج دیا جائے۔اپنے ویڈیو بیان میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ عمران خان کی آنکھ اورصحت کے حوالے سے ہمارے تحفظات بدستور برقرارہیں، جس نے عوام کو صحت کی مفت سہولتیں فراہم کیں، آج اپنی صحت کے معاملے میں مشکلات کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت آئی تو ہم نے یونیورسل ہیلتھ کارڈ دیا اورہرطرح کی بیماری کو اس میں کور کرتے گئے،...
جمعرات کو جاری کردہ امریکی سرکاری اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ دسمبر 2025ء میں ملک کا تجارتی خسارہ مارکیٹ کی توقعات سے نمایاں طور پر بڑھ گیا اور 70.3 بلین ڈالر تک پہنچ گیا۔ جس کی وجہ برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافہ تھا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف وار کا الٹا نتیجہ سامنے آ گیا۔ سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف وار کے باوجود امریکی تجارتی خسارے میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ جمعرات کو جاری کردہ امریکی سرکاری اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ دسمبر 2025ء میں ملک کا تجارتی خسارہ مارکیٹ کی توقعات سے نمایاں طور پر بڑھ گیا اور 70.3 بلین...
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی رانا شوکت نے ساتھی اراکین پر قتل کی دھمکیوں کے الزامات عائد کیے ہیں، جس پر پولیس کو ایوان میں طلب کرلیا گیا، جبکہ ایم کیو ایم کے رکن عثمان کی رکنیت بھی معطل کردی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اساتذہ کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج یہ کارروائی سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سامنے آنے والے شدید تنازع کے بعد ہوئی۔ اجلاس میں ایم کیو ایم کے رکن رانا شوکت نے الزام عائد کیا کہ ان کے ساتھی اراکین، بشمول شارق جمال اور پرانی پی ایس پی کے ایم این اے اقبال محسود، نے انہیں دھمکیاں دی ہیں اور ان کے دفتر کے تالے بھی توڑے گئے۔ رانا شوکت...
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2مارچ کو طلب کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)نئے پارلیمانی سال کا آغاز، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیر اعظم کو ارسال کر دی، وزیر اعظم اجلاس طلبی کی سمری صدر مملکت کو بھجوائیں گے۔ صدر آصف علی زرداری مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے، صدر کے خطاب کے بعد قومی اسمبلی کے نئے پارلیمانی سال کا آغاز ہوگا۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرکیرئیر کالج کی سوچ اور نظریہ محنت اور ایمانداری ہے،...
اسلاما آباد(نیوزڈیسک)پارلیمنٹ ہاوس میں سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے بھی بانی پی ٹی آئی سے ڈیل یا ڈھیل کی خبروں کی تردید کی اور کہا کہ بانی کو بیرون ملک یا بنی گالا منتقل کرنےکی کہیں کوئی گفتگو نہیں ہوئی، ممکن ہے سہولتوں کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کو اپروچ کیا گیا ہو۔ وزیردفاع نے کہا کہ مارکیٹ میں پراڈکٹ رکھنے کے لیے ڈیل کی افواہیں پھیلائی جاتی ہیں، اب اس پراڈکٹ کے پلے کچھ بھی نہیں رہ گیا ، ڈیل کی باتیں کر کے یہ اپنی دکان کھلی رکھنا چاہتے ہیں، ڈیل کی باتیں کر کے پی ٹی آئی نے لوگوں کو آسرا تو دینا ہے، ان لوگوں کو وطن...
فائل فوٹو۔ بلوچستان اسمبلی میں صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔قرار داد رکن صوبائی اسمبلی اصغر علی ترین نے پیش کی۔ قرار داد کے مطابق بلوچستان اسمبلی کی نشستیں 65 سے بڑھا کر 85 اور قومی اسمبلی میں بلوچستان کی نشستیں 20 سے بڑھا کر 28 کی جائیں۔اپوزیشن لیڈر یونس زہری نے کہا کہ صرف قرار داد منظور نہیں کرائیں بلکہ اس پر عمل بھی کرائیں، جب ہم دیگر قوانین منظور کرسکتے تو یہ بھی منظور کرسکتے ہیں۔زرین مگسی نے کہا اسمبلی نشستیں بڑھانے سے متعلق وفاقی حکومت سے بات کی جائے۔ اسمبلی نشستیں بڑھانے سے متعلق قرار داد کو مشترکہ قرار داد تصور کیا جائے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے قومی ہاکی ٹیم کے مسائل پر سخت نوٹس لے لیا۔ معاملے پر تفصیلی بریفنگ لینے کا اعلان کر دیا۔ کنوینر کمیٹی مہرین رزاق بھٹو نے کہا کہ قومی ٹیم کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ بدقسمتی ہے، کمیٹی جائزہ لےگی کہ اس نااہلی کےاصل قصوروار کون ہیں۔ مہرین رزاق بھٹو کی کنوینر شپ میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عبوری صدر محی الدین وانی اور ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔ مہرین رزاق بھٹو نے کہا کہ قومی ہاکی ٹیم کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ بدقسمتی ہے۔ ہمارے دل کرکٹ کی طرح ہاکی کے لیے بھی دھڑکتے ہیں۔...
فائل فوٹو اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ نے شور شرابہ کرنے پر ایم کیو ایم کے رکن انجینئر عثمان کی رکنیت معطل کردی۔سندھ اسمبلی اجلاس میں رکن ایم کیو ایم رانا شوکت کو دھمکیاں ملنے کے معاملے پر اسپیکر رولنگ کے بعد ایس ایس پی ساؤتھ اور ایس ایچ او سندھ اسمبلی پہنچ گئے۔اسپیکر سندھ اسمبلی نے کہا کہ جو قانونی طریقہ ہے وہ اختیار کیا جائے گا، ایم پی اے عثمان کو معطل کر دیا، معافی مانگنے تک ممبر شپ معطل رہے گی۔ سندھ اسمبلی اجلاس: ایم کیو ایم رکن کے ساتھی اراکین پر قتل کی دھمکیوں کے الزامات رانا شوکت نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ پرانی پی ایس پی کا ایم این اے ہے،...
سٹی 42: قومی اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اہم قانون سازی کی جائے گی ۔ قومی اسمبلی کا اجلاس دوہفتے جاری رہے گا ۔ نئے پارلیمانی سال کا یہ پہلا قومی اسمبلی کا اجلاس ہوگا ۔وزیراعظم آفس نے سمری صدر کو بھجوا دی۔
اسکرین گریب سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم کیو ایم رکن رانا شوکت نے اپنے ساتھی اراکین پر قتل کی دھکیوں کے الزامات عائد کیے ہیں۔ اسپیکر سندھ اسمبلی نے پولیس کو ایوان میں طلب کرلیا۔ ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی رانا شوکت نے اپنے ساتھی شارق جمال پر قتل کی دھمکیاں دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مجھے شارق جمال نے دھمکی دی ہے۔رانا شوکت نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ پرانی پی ایس پی کا ایم این اے ہے، اقبال محسود نے بھی مجھے دھمکی دی ہے، انہوں نے کہا کہ میں خالد مقبول گروپ سے تعلق رکھتا ہوں، مجھے دھمکی دی گئی کہ باہر نکلو دیکھتے ہیں۔ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی رانا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سُپر ایٹ مرحلے کا آغاز کولمبو میں کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین شاندار مقابلے سے ہو گا، جہاں دونوں ٹیمیں عالمی کرکٹ کے معرکے میں اپنے حریف کو زیر کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارک چیپمین نے پریس کانفرنس میں پاکستان کے خلاف اپنی ٹیم کی حکمت عملی اور اس خطے کی کنڈیشنز پر روشنی ڈالی۔مارک چیپمین کا کہنا تھا کہ کولمبو کی پچز اور موسمی حالات ٹاس کے فیصلے کو انتہائی اہم بنا دیتے ہیں، نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو اس خطے میں کھیلنے کا کافی تجربہ حاصل ہے، جس کی بدولت وہ مقامی کنڈیشنز کا بخوبی جائزہ لے سکتے ہیں۔انہوں نے انڈین...
سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ تقریباً 2.7 ملین سال قبل زمین پر آنے والی بڑی موسمی تبدیلی انسانی ارتقا سے گہرا تعلق رکھتی ہے، جس نے ابتدائی انسانوں کی نشوونما اور بقا پر اہم اثرات مرتب کیے۔ یہ تحقیق برطانیہ کی معروف یونیورسٹی آف کیمبرج کے ماہرین کی ٹیم نے کی، جنہوں نے پرتگال کے ساحل کے قریب سمندر کی تہہ سے حاصل ہونے والے مٹی کے نمونوں کا تجزیہ کر کے گزشتہ 5.3 ملین سال کی موسمی تاریخ کا جائزہ لیا۔ یہ بھی پڑھیں: گلگت بلتستان میں واقع قدیم آثار، خطے کے شاندار ماضی کے آئینہ دار تحقیق کے نتائج کے مطابق تقریباً 2.7 ملین سال پہلے زمین کا موسم اچانک غیر مستحکم ہو گیا...
صوبائی اسمبلی کی نشستیں 85 کرنے اور قومی اسمبلی میں بلوچستان کی نشستیں 28 تک بڑھانے کی قرارداد پیش کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبہ بلوچستان کی اسمبلی میں صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی کی نشستیں بڑھانے کی قرارداد پیش کی گئی ہے۔ جمعیت علماء اسلام کے رکن اسمبلی اصغر ترین کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کے متن کے مطابق بلوچستان پاکستان کا سب سے بڑا اور وسائل سے مالامال صوبہ ہونے کے باوجود مسائل کی وجہ سے متاثرہ اور پسماندہ صوبہ ہے۔ صوبہ ملک کے کل رقبے کا 44 فیصد حصہ رکھتا ہے، اس لئے اس کی حقیقی نمائندگی میں اضافہ ناگزیر ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ صوبے کی اصل نمائندگی بڑھانے سے مسائل کے حل...
راولپنڈی: نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی ٹری میں ہزاروں ’’گھس بیٹھیوں‘‘ کے موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیملی ٹری میں جعل سازی سے شریک ہوئے گھس بیٹھیوں کے خلاف نادرا نے بڑا ایکشن شروع کردیا، جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے مشتبہ افراد کو نادرا نے طلب کرلیا۔ نادرا نے ابتدائی طور پر ضلع راولپنڈی کے 833 افراد کو پیش ہونے کے نوٹس جاری کردئیے اور ان 833 افراد کو 7 دنوں میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد پر جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شہریوں کے فیملی ٹری میں شامل ہونے کا الزام ہے، جعل سازی کے ذریعے شناختی کارڈ حاصل کرنے والوں کو فون کال، میسج بھی کیے گئے...
کراچی: سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ نے درسی کتب کی اشاعت کا مقررہ ہدف کامیابی سے مکمل کرتے ہوئے تعلیمی سال 27-2026 کے لیے 52 لاکھ درسی کتب کے سیٹس تیار کر لیے ہیں۔ صوبائی وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کتب کی تقسیم کے عمل کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے تعلیمی سال کے پہلے روز ہر طالب علم کے ہاتھ میں نئی کتاب ہوگی۔انہوں نے کہا کہ بچوں پر نصابی بوجھ کم کرنے اور معیاری تعلیم کو فروغ دینے کے لیے اساتذہ اور ماہرینِ تعلیم کی مشاورت سے درسی کتب کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ کے زیرِ اہتمام کراچی کے گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول، نیلم کالونی، کلفٹن میں منعقدہ...
کیپیٹل ہسپتال کا علی بابا میڈیکل اے آئی کیساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، کیپیٹل ہسپتال میں اے آئی پر مبنی ریڈیولاجی اسکریننگ متعارف
کیپیٹل ہسپتال کا علی بابا میڈیکل اے آئی کیساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط، کیپیٹل ہسپتال میں اے آئی پر مبنی ریڈیولاجی اسکریننگ متعارف WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز )کیپیٹل ہسپتال نے جمعہ کے روز علی بابا میڈیکل اے آئی کیساتھ امیجنگ ریڈیولاجی میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی اسکریننگ حل متعارف کرانے کیلئے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو)پر دستخط کر دیئے۔ یہ تقریب کیپیٹل ہسپتال میں منعقد ہوئی جسمیں کیپیٹل ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نعیم تاج اور سنئیر ڈاکٹرز سمیت علی بابا اے آئی کے نمائندگان نے شرکت کی۔ یہ اقدام چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کے وژن اور سی ڈی اے کے ممبر...
کوئٹہ(نیوزڈیسک): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے تفصیلی ملاقات کی۔ملاقات کے دوران بلوچستان کو درپیش موسمیاتی چیلنجز، مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور وفاق اور صوبے کے درمیان ماحولیاتی تعاون کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی جیسے بڑے چیلنج سے نمٹنے کیلئے بلوچستان حکومت دیرپا حکمت عملی پر کام کر رہی ہے اور صوبے نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پہلا کلائمیٹ فنڈ قائم کر دیا ہے۔ رومینا خورشید عالم نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومت بلوچستان کے ساتھ مل کر کام جاری رکھا جائے گا۔
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کوئلے سے یوریا بنانے کا منصوبہ تھر اور پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ کوئلے سے یوریا کھاد تیاری کے منصوبے سے متعلق فوجی فرٹلائیزر کمپنی (ایف ایف سی) اور سندھ حکومت کے درمیان اہم بیٹھک ہوئی، ملاقات میں ایف ایف سی کے سی ای او جہانگیر پراچہ سمیت سینئر حکام شریک تھے۔ اجلاس سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ کوئلے سے یوریا تیار کرنے سے یوریا کی قیمت کم ہوگی جس سے زرعی شعبے کو نمایاں فائدہ پہنچے گا، یہ منصوبہ سندھ کی معیشت کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے 3,500 سے زائد براہِ...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے سپر ایٹ مرحلے کے لیے قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ سرکاری ٹیلی ویژن پر پروگرام کے دوران میزبان نے ثقلین مشتاق سے پوچھا کہ نیوزی لیںڈ کیخلاف اپنی پلیئنگ الیون بتائیں۔ جس پر انہوں نے ازراہ طنز مزاحیہ انداز میں جواب دیا۔ انہوں نے کہا میری پلیئنگ الیون میں چیدہ، میدہ، بالا، اکو، فیما، چھیما، ہیرا، نکو، موٹو، ٹونی، بلو اور بارہواں کھلاڑی پپو شامل ہیں۔ Saqlain Mushtaq Laughs Off Pakistan’s Unusual Playing XI#T20WorldCup #GameOnHai #FeelTheThrill #PTVSports pic.twitter.com/mejbYbp3MV — PTV Sports (@PTVSp0rts) February 19, 2026 ان کے اس جواب پر وہاں موجود سب ہی ہنس پڑے اور سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ یہ ریکارڈ ہوگیا...
سٹی 42:محکمہ لیبر کے مطابق صوبہ بھر میں کام کرنے والے بچوں کاریکارڈ تیار کیا جائے گا۔چائلڈ لیبر سے متعلق ڈیٹا کو پہلی بار ایک مرکزی نظام کے تحت اکٹھا کیا جائے گا۔ جبری چائلڈ لیبر کو ریاستی اور سماجی چیلنج قرار دیا جائے گا۔اینٹوں کے بھٹوں، ورکشاپس میں کام کرنے والے بچوں کی نشاندہی کی جائیگی۔چائلڈ لیبر میں ملوث ذمہ داران کیخلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: حکومت نے ملک میں بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری شروع کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق نئے نظام کے تحت صارفین کو سلیب میں تقسیم کرنے کا معیار صرف استعمال نہیں بلکہ گھریلو آمدن کو بنایا جائے گا۔ یعنی سبسڈی اور رعایت کا تعین بجلی یا گیس کے استعمال کے بجائے آمدنی کی بنیاد پر کیا جائے گا۔یہ مجوزہ اصلاحات بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کے تناظر میں حتمی شکل دی جا رہی ہیں تاکہ سبسڈی کا نظام زیادہ ہدفی اور مؤثر بنایا جا سکے۔اس سے قبل یہ اطلاعات بھی سامنے آئی تھیں کہ وفاقی حکومت بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں...
اسلام آباد: نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں سے رشوت لیکر امیگریشن کلئیر کرنے کے الزامات پر دو ایف آئی اے اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اور ڈائریکٹر زون اسلام آباد نے معاملے کی خود تحیقیقات کیں جن میں الزامات ثابت ہوئے جس پر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں دو ایف آئی اے اہلکاروں کے ساتھ چار مسافروں کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمہ اینٹی کرپشن سیل ونگ کی جانب سے درج کیا گیا۔ تحقیقات کے دوران ایف آئی اے اہلکار نے مزید انکشاف بھی کیا، معلوم ہوا کہ ایک ہفتے کے دوران بارہ مسافروں سے رشوت لے کر امیگریشن کی گئی۔ ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور...
واشنگٹن ڈی سی میں سکھ تنظیم سکھ فار جسٹس نے اعلان کیا ہے کہ وہ مجوزہ "بورڈ آف پیس" کے پہلے سرکاری اجلاس کے انعقاد کے لیے ایک بلین ڈالر فراہم کرے گی۔ یہ اعلان ایک بڑے اجتماع کے دوران کیا گیا جس میں امریکا بھر سے سکھ برادری کے سینکڑوں افراد شریک ہوئے۔ اجتماع میں مقررین نے خالصتان کے مطالبے کو ایک حل طلب سیاسی مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کا حل سفارتی اور جمہوری طریقے سے نکالا جانا چاہیے۔ مظاہرین نے زور دیا کہ پرامن ریفرنڈم کے ذریعے عوامی رائے معلوم کی جائے۔ تنظیم کے جنرل کونسل گرپتونت سنگھ پنوں نے دعویٰ کیا کہ خالصتان ریفرنڈم کی حمایت کرنے والے سکھ نوجوانوں کو نشانہ بنایا جا رہا...
میرٹ پر بھرتی یقینی بنانے کا فیصلہ،سکھر آئی بی اے کے تعاون سے اسپیشل ایمپلائمنٹ ایکسچینج قائم وزیراعلی سید مراد علی شاہ کی خصوصی افراد کیلئے اے آئی جاب پورٹل اور شکایتی نظام کی منظوری وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے بھر میں خصوصی افرادکے لیے روزگار کے مواقع اور ادارہ جاتی معاونت کو مثر بنانے کے مقصد سے اسپیشل ایمپلائمنٹ ایکسچینج جاب پورٹل اور شکایات کے ازالے کے نظام کی تیاری کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلی سندھ نے یہ فیصلہ بروز جمعرات وزیراعلی ہاس میں ایک اعلی سطحی اجلاس کے دوران کیا گیا۔، وزیراعلی سندھ نے زور دیا کہ ٹیکنالوجی اور ادارہ جاتی معاونت کے ذریعے خصوصی افراد کو بااختیار بنانا سندھایمپلائیمنٹ آف پرسنز وتھ ڈس-ایبلٹیز...
چیئرمین عمران خان سے ملاقات اور فیملی کی موجودگی میں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں علاج کرائیں بانی کی آنکھ بچانا چاہتے ہیں، بدلے میں ہم عاصم منیر کا نام نہیں لیں گے، ہمشیرہ کی میڈیا سے گفتگو پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیٔرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کو دلچسپ ڈیل آفر کردی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کیا وجہ ہے کہ یہ عمران خان کے بلڈ ٹیسٹ اور جو پمز کی رپورٹس ہیں وہ چھپا رہے ہیں؟ عمران خان کو فوری شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کریں اور وہاں ذاتی معالج اور فیملی ممبر کی موجودگی میں علاج کروائیں پھر ہی جرم کی معافی مل سکتی ہے، ہم عمران...
صدر ٹرمپ کی پھر شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بھرپورالفاظ میں تعریف شہبازشریف کو بہت پسند کرتا ہوں، ان سے جنگ کے دوران تعلقات مضبوط ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شہبازشریف کو بہت پسند کرتا ہوں، ان سے جنگ کے دوران تعلقات مضبوط ہوئے، فیلڈ مارشل عاصم منیر بہت اعلیٰ سپہ سالاراور بہترین فائٹر ہیں مجھے فائٹربہت پسند ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر پاک بھارت جنگ کا تذکرہ کیا اور کہا کہ ہم نے دنیا میں 8جنگیں رکوائیں، جنگ میں پتا نہیں چلتا کہ کونسی ڈیل مشکل اور کونسی آسان ہے۔، امن کیلئے 37سالوں سے جاری جنگیں بھی رکوائیں۔ پاک بھارت...