2026-07-24@13:50:38 GMT
تلاش کی گنتی: 10230
«مارکو روبیو»:
(نئی خبر)
مظفرآباد (ویب ڈیسک)یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بلوچستان سے آئے طلباء اور اساتذہ نے آزاد کشمیر کا دورہ کیا۔ وفد نے مظفرآباد پہنچ کر یادگارِ شہداء پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر طلباء اور اساتذہ نے کشمیری عوام کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ بلوچ طلباء کا کہنا تھا کہ وہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر حال میں ان کا ساتھ دیتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے لیے ہمارا واضح پیغام ہے کہ پاکستان ایک مضبوط فوج رکھتا ہے اور کشمیر کبھی بھارت کا حصہ نہیں بن سکتا، کشمیر پاکستان کا...
ہر شہر میں جلسے منعقد کیے جائیں اور ریلیاں نکالی جائیں، مولانا عبدالغفور حیدری 8 فروری کا الیکشن قوم کیلئے ناقابل قبول ، عوامی مینڈیٹ پر کھلا ڈاکا ہے،بات چیت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف) نے 8 فروی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے مرکزی سیکریٹری جنرل جمعیت علمائے اسلام پاکستان مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے کارکنان مولانا فضل الرحمٰن کے حکم پر 8 فروری کو یومِ سیاہ منائیں۔ مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو ہر شہر میں جلسے منعقد کیے جائیں اور ریلیاں نکالی جائیں، 8 فروری کو پریس کلبوں کے سامنے پُرامن احتجاج ریکارڈ کروایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یومِ...
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ریاض میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو قابلِ تجدید توانائی، دفاعی صنعت اور دیگر اہم شعبوں میں مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر اردوان نے اس موقع پر کہا کہ ترکیہ شام میں استحکام کی حمایت جاری رکھے گا اور سعودی عرب کے ساتھ مل کر شام کی تعمیرِ نو کے لیے تعاون کرے گا۔ دورے کے اختتام پر صدر اردوان اور ان کے وفد نے بدھ کے روز ریاض سے روانگی اختیار کی۔ انہیں کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ریاض ریجن کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمٰن بن...
یوم یکجہتی کشمیر آج: عالمی برادری بھارت کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے روکے: صدر، بلاول، مسلح افواج کے گروہوں کی طرف سے بھی حمایت کا اعادہ
لاہور + اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ + نمائندہ خصوصی) یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جائے گا۔5 فروری کو کشمیر ڈے کے موقع پر ملک بھر میں مختلف سرکاری و غیر سرکاری اور مذہبی تنظیموں کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے جلسے جلوس اور ریلیاں نکالی جائیں گی تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں کشمیریوں سے تاریخی اظہار یکجہتی کریں گی۔ ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے طویل انسانی ہاتھوں کی زنجیر یں بنائی جائیں گئیں جس میں تمام جماعتوں کے کارکنان سماجی تنظیموں،تاجر برادری وکلاء سکول و کالج کے طلباء سمیت عوام کی کثیر تعداد شرکت کریں گے۔ اور بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے مختلف اجتماعات...
پاکستان ہر سال 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر مناتا ہے تاکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور کشمیری عوام کی قربانیوں کو یاد کیا جا سکے۔ یہ دن پاکستان، آزاد کشمیر اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کی جانب سے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا موقع فراہم کرتا ہے۔ تاریخی پس منظر 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کا باقاعدہ آغاز 1990 میں جماعت اسلامی کے امیر قاضی حسین احمد نے کیا۔ اس اقدام کی حمایت اُس وقت کی وزیر اعظم بiنظیر بھٹو نے بھی کی۔ اس سے قبل 1975 میں وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے بھی کشمیر پر انڈین حکومت کے معاہدے کے خلاف فروری...
اہل کشمیر کو قربانیو ں پر خراج تحسین ‘آزادی ٔ کشمیر پر کوئی سمجھوتا قبول نہیں، جماعت اسلامی کے تحت کشمیر کانفرنس
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی زیر صدارت بدھ کو ادارہ نور حق میں ہونے والی ’’کشمیر کانفرنس‘‘ نے بھارت کے غاصبانہ تسلط اور بدترین ریاستی جبر و تشدد کے خلاف اہل کشمیر کی جدو جہد آزادی کی مکمل حمایت اور شہدا کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آزادی ٔ کشمیر پر کوئی سمجھوتا قبول نہیں کیا جائے گا ، حکومت و ریاست کسی بھی قسم کی سودے بازی یا بزدلی کا مظاہرہ کرنے کے بجائے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل اور کشمیریوں کے حق ِ خودارادیت کے لیے اپنا کردار ادا کرے ، حکومت و ریاست آزادی ٔ کشمیر کے...
ایران نے امریکا کو مذاکرات عمان منتقل کرنے پر رضامند کر لیا،افزودہ یورینیم کو ایران سے باہر منتقل نہیں کرینگے ‘ علی شمخانی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران/واشنگٹن /ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے امریکا کو مذاکرات ترکیہ سے عمان منتقل کرنے کے لیے رضا مند کر لیا جو کہ واشنگٹن کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں تہران کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کیا ہے، ایران نے دوطرفہ مذاکرات ترکیے سے عمان منتقل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات اب جمعہ کے روز عمان میں ہوں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اگر ایران مذاکرات کے لیے سامنے آنا چاہتا ہے تو وہ رواں ہفتے بھی ملنے کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) یونانی جزیرے کے قریب کوسٹ گارڈ اور تارکین وطن کی کشتیوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 14افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق تارکین وطن کی کشتی لیبیا سے مسافروں کو لے کر نکلی تھیکہ خوفناک تصادم کے نتیجے میں 14 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جبکہ کئی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یونانی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ سپیڈ بوٹ نے خطرناک حربے اختیار کیے اور فائرنگ کی۔ بچ جانے والوں کی تلاش کے لیے ہیلی کاپٹر کے ساتھ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
کراچی: گلستانِ جوہر منور چورنگی کے قریب سڑک پر مشتعل خاتون نے گاڑی پر پتھراؤ کرتے ہوئے کار ڈرائیور کو تھپڑ مار دیا اور اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیاہ رنگ کی گاڑی میں سوار خواتین سفید رنگ کی گاڑی پر پتھراؤ کر رہی ہیں، جبکہ سیاہ رنگ کی گاڑی کے قریب تین خواتین موجود ہیں جو سفید کار کے ڈرائیور کو مغلظات بکتی رہیں۔ ویڈیو میں یہ منظر بھی سامنے آیا کہ جیسے ہی ڈرائیور گاڑی سے باہر نکلا تو سیاہ کپڑوں میں ملبوس خاتون نے اسے تھپڑ جڑ دیا۔ اس ہی دوران سفید رنگ کی گاڑی میں سوار نے گاڑی سے نکل کر موبائل...
ویب ڈیسک : وفاقی وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے2026 کے حج عازمین کو ویزا پراسیسنگ کیلئے بائیو میٹرک کا عمل ہر صورت 8 فروری تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عازمین حج بائیو میٹرک کیلئے اپنے متعلقہ بینکوں کی مدد بھی لے سکتے ہیں، وہ عازمین جنہیں جدید ’سعودی ویزا بائیو‘ ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے رجسٹریشن یا انگلیوں کے نشانات کی تصدیق میں دشواری کا سامنا ہے ان کی سہولت کیلئے ملک بھر میں 6 تاشیر سینٹرز قائم کر دیے ہیں۔ مریم اورنگزیب کا رات گئےاندرونِ شہر کا دورہ، بسنت انتظامات کا جائزہ لیا ترجمان وزارت مذہبی امور نےبیان میں کہا...
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یوٹیلٹی اسٹورز ملازمین کے لیے خصوصی پیکیج کی منظوری دیدی گئی۔ معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر کی زیر صدارت یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کے ساتھ اجلاس ہوا، جس میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن اور نیشنل ورکرز یونین کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق معاہدے کے تحت متاثرہ ملازمین کو کمپنسیٹری پیکیج دیا جا رہا ہے، جس کے چیک کی تقسیم کا عمل شروع کردیا گیا۔ معاہدے کے مطابق اہل ملازمین کو مرحلہ وار 40 فیصد پھر 30-30 فیصد ادائیگیاں کی جائیں گی، 2024ء اور 2025ء کے سالانہ انکریمنٹس بھی پیکیج میں شامل ہیں۔ ہارون اختر نے کہا کہ حکومت مالی تعاون فراہم کرے گی تاکہ ملازمین کو ادائیگیاں یقینی ہوسکیں،...
ایران: افزودہ یورینیم کو بیرون ملک منتقل کرنا خارج از امکان، کسی بھی تصادم کا جواب دیا جائے گا، مشیر خامنہ ای
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران:ایرانی سپریم لیڈر آیت خامنہ ای کے مشیر ریئر ایڈمرل علی شمخانی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کے افزودہ یورینیم کو بیرونِ ملک منتقل کرنا مکمل طور پر خارج از امکان ہے اور یہ اقدام کسی بھی جواز کے قابل نہیں۔علی شمخانی نےکہا کہ ایران اس وقت جنگ کے سائے میں زندگی گزار رہا ہے، اس تیاری کا مطلب تصادم کی خواہش نہیں بلکہ دشمنوں کی دھمکیوں اور دباؤ کا جواب ہے، مذاکرات صرف جوہری معاملے پر اور امریکا کے ساتھ ممکن ہیں بشرطیکہ دو بنیادی شرائط پوری ہوں: دھمکیوں کا خاتمہ اور غیر حقیقت پسندانہ مطالبات سے دستبرداری۔شمخانی نے ایرانی سپریم لیڈر کے اس فتوے کی یاد دہانی کرائی جس میں جوہری ہتھیاروں...
گوجرانوالہ میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ایک بین الاقوامی انسانی اسمگلنگ کے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے جو پاکستانی نوجوانوں کو دھوکہ دہی کے ذریعے کمبوڈیا منتقل کرتا اور وہاں قیدی بنا کر آن لائن اسکیمنگ کے کام پر مجبور کرتا تھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے بتایا کہ یہ گروہ چھ افراد پر مشتمل تھا، جن میں سے دو ملزمان کمبوڈیا میں مقیم تھے جبکہ باقی چار پاکستان میں رہ کر نوجوانوں کو شکار بناتے تھے۔ ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے کہا کہ ملزمان سوشل میڈیا پر کمبوڈیا میں کال سینٹر کی نوکری کے اشتہار دیتے اور سادہ لوح نوجوانوں کو...
سٹی 42: 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ۔ وفاقی وزرات امور کشمیر کی جانب سے مرکزی تقریب کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔تمام شرکا کو صبح 9 بج کے 20 منٹ پر مین جناح ایونیو شہید ملت، چائینہ چوک پہنچنے کی ہدایت کی گئی ۔ وزارت امور کشمیر کے زیر اہتمام یکجہتی واک کا انعقاد کیا جائے گا۔چائنا چوک سے ڈی چوک تک یکجہتی کشمیر ریلی نکالی جائے گی۔تمام وزارتوں کے افسران و ملازمین واک میں شریک ہوں گے۔ مریم اورنگزیب کا رات گئےاندرونِ شہر کا دورہ، بسنت انتظامات کا جائزہ لیا وفاقی وزراپریڈ گراؤنڈ میٹرو بس اسٹیشن سے واک میں شریک ہو کر اس کی قیادت کریں...
عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز کا پی ایس ایل کا حصہ بننے کا اعلان،ڈیون کونوے لیگ میں پہلی مرتبہ ایکشن میں دیکھائی دیں گے
عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز کا پی ایس ایل کا حصہ بننے کا اعلان،ڈیون کونوے لیگ میں پہلی مرتبہ ایکشن میں دیکھائی دیں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )دنیا بھر میں اپنی بیٹنگ اور فیلڈنگ کیلیے معروف عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز نے پی ایس ایل کا حصہ بننے کا اعلان کردیا۔ سن 2019 کرکٹ ورلڈ کپ اور 2022 ٹی 20 ورلڈ کپ ونر معین علی کراچی کنگز کا حصہ بن گئے۔ کراچی کنگز نے عالمی شہرت یافتہ آل رانڈر کو ڈائرکٹ سائننگ کے تحت ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔ معین علی ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 11 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے۔ اس سے قبل معین علی 2020 کے...
سٹی 42: کل سے پنجاب بھر میں لانگ ویک اینڈ منایا جا رہا ہے ۔ جس میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر ، بسنت کی دو چھٹیاں اور اتوار کی ہفت وار چھٹی شامل ہے ۔ پنجاب حکومت نے کل 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کی بھی چھٹی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے اس سے قبل حکومت پنجاب نے بسنت پر دو چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔تقریبا 25 برس کے بعد بسنت کی اجازت ملنے کے بعد لوگوں میں بہت جوش و خروش پایاجاتا ہے۔ مریم اورنگزیب کا رات گئےاندرونِ شہر کا دورہ، بسنت انتظامات کا جائزہ لیا اس حوالے سے شہریوں کی خوشی کو دوبالا کرنے کے لئے حکومت پنجاب نے بسنت کی چھٹیوں کا...
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینک دولت پاکستان حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق جمعرات 5 فروری 2026 کو’’یوم کشمیر‘‘ کے موقع پر بند رہے گا۔ وفاقی حکومت نے یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب نے 6 فروری کو بھی صوبے بھر میں چھٹی کا اعلان کیا ہے اور صوبائی حکومت نے کہا ہے کہ صوبائی سطح پر بشنت کے موقع پر 6 فروری کو چھٹی ہوگی۔...
سری نگر:(ویب ڈیسک)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع ادھم پور میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور اور پیرا سپیشل فورسز اہلکاروں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقےمجالتا میں محاصرے اور تلاشی کی ایک پرتشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔بھارتی فوجیوں اور پیراملٹری اہلکاروں کی طرف سے علاقے میں مشترکہ آپریشن ابھی جاری ہے۔
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے 100 سال سے زائد پرانے زمین کے انتقال کو ریکارڈ میں درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ درخواست گزاروں نے 100 سال بعد پہلی بار سن 2020 میں ان انتقالات کو سرکاری ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے رجوع کیا۔ آئینی عدالت نے کہا کہ طویل مدت گزرنے کے بعد اب ریکارڈ میں تبدیلی کو محض معمولی غلطی قرار دے کر ٹھیک نہیں کیا جا سکتا، ایک صدی کے دوران اس زمین کے کئی نئے مالک بن چکے ہوں گے جن کا حق متاثر ہو سکتا ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ ریونیو افسر کا کام صرف ریکارڈ رکھنا ہے، وہ زمین کی ملکیت کے جھگڑوں کا فیصلہ کرنے کا...
ریاست مخالف پروپیگنڈا برداشت نہیں کیا جائے گا، ملکی سلامتی پرسمجھوتا ناقابل قبول ہے حکمرانوں کے پاس ملک چلانے کی اہلیت و قابلیت نہیں، علماء مشائخ کے وفد سے ملاقات مسلم لیگ فنکشنل اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا نے علماء مشائخ فیڈریشن آف پاکستان کے وفد سے ملاقات کے دوران کہا کہ ریاست مخالف پروپیگنڈا برداشت نہیں کیا جائے گا اور ملکی سلامتی پر کسی بھی قسم کا سمجھوتا ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ حکمرانوں کے پاس ملک چلانے کی اہلیت و قابلیت نہیں اور ملکی اداروں کی مسلسل تباہ حالی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ موجودہ حکمران عوامی توقعات پر پورا نہیں اتر رہے۔ پیر پگارا نے کہا کہ ملک میں...
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے ایکسپورٹ ریٹ میں کمی کردی۔ لیسکو میں نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے نئی بلنگ پالیسی نافذ کی گئی ہے جس میں صارفین کے لیے ایکسپورٹ ریٹ میں 66 پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد فی یونٹ ایکسپورٹ ریٹ 25.98 روپے سے کم ہو کر 25.32 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ لیسکو کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی بلنگ پالیسی جنوری 2026 کے بلنگ سائیکل سے نافذ العمل ہوگی اور منظور شدہ ڈی جی کپیسٹی سے زائد ایکسپورٹ یونٹس پر پابندی عائد ہوگی جب کہ اضافی ایکسپورٹ یونٹس کو ڈی جی کپیسٹی کے تناسب سے محدود کیا جائےگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی 22 کے تحت ایکسپورٹ یونٹس کی...
بھارتی پارلیمنٹ میں ہونے والی حالیہ گرما گرم بحث نے 2020 میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (LAC) پر چین کے ساتھ پیش آنے والے فوجی تصادم کے دوران نئی دہلی کی اسٹریٹجک ناکامیوں اور دفاعی کمزوریوں کو ایک بار پھر نمایاں کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دفاعی ماہرین اور اپوزیشن رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بھارت مشرقی لداخ میں اپریل اور مئی 2020 کے دوران چین کی تیز رفتار اور منظم فوجی پیش قدمی کا بروقت اندازہ لگانے میں ناکام رہا، جس کے نتیجے میں پیپلز لبریشن آرمی (PLA) کو واضح تزویراتی برتری حاصل ہوئی۔ یہ معاملہ اس وقت دوبارہ منظرِ عام پر آیا جب سابق بھارتی آرمی چیف جنرل (ر) ایم ایم نرواَنے کی غیر شائع...
حکومتِ پاکستان نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری مہاجرین کے لیے ایک بڑا اور اہم ریلیف پیکج دینے کا اعلان کرتے ہوئے کشمیری عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل یکجہتی کا عملی ثبوت پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی ہدایت پر 1989-90 کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر سے ہجرت کرنے والے کشمیری مہاجرین کا ماہانہ فی کس گزارہ الاؤنس بڑھا کر 5 ہزار روپے کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد مہاجرین کو درپیش معاشی مشکلات میں کمی لانا اور ان کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔ حکومتِ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ مہاجرین جموں و کشمیر کی مکمل بحالی ایک قومی فریضہ ہے، اور ریاست ان کی فلاح و...
پاکستان میں ہر سال کی طرح رواں برس بھی 5 فروری کو مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مختلف تقریبات اور پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ اس موقع پر ملک بھر میں ریلیاں، احتجاجی مظاہرے اور یادگار تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کے بارے میں بیداری پیدا کی جا سکے اور تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے آواز بلند کی جا سکے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا صارفین بھی کشمیریوں کے حق میں پیغامات دیتے نظر آتے ہیں۔ ایک صارف کا کہنا تھا کہ 5 فروری اس ظلم کی یاد دلاتا ہے جب بھارت نے کشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر ڈاکہ ڈالا۔ ان کا کہنا تھا کہ طاقت...
ایف آئی اے نے کمبوڈیا لےجا کر پاکستانیوں کو فروخت کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق گروہ 6 افراد پر مشتمل تھا جس کے 2 افراد کمبوڈیا میں مقیم تھے۔ ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے بتایا کہ پاکستان میں مقیم 4 ملزمان دیگر نوجوانوں کو جال پھنساتے تھے، ملزمان سوشل میڈیا پر کمبوڈیا میں کال سینٹر پر جاب کا اشتہار دیتے تھے، اشتہار دیکھ کر سادہ لوح نوجوان ملزمان سے رابطہ کرتے تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان پڑھے لکھے اور کمپیوٹر اسکلز والے لوگوں کو ٹارگٹ کرتے تھے، کمبوڈیا میں مقیم ملزمان فی کس 2 ہزار ڈالر لیتے تھے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق پاکستانیوں کو قیدی بناکر...
کراچی میں سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ کو ہراساں کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں رابی پیرزادہ کو مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے بعد مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ روز ڈیفنس فیز 7 میں پیش آیا جہاں ایک مشتبہ کار سوار شخص نے رابی پیرزادہ اور ان کے ڈرائیور کو مبینہ طور پر ہراساں کیا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق رابی پیرزادہ کو ہراساں کرنے والے مشتبہ شخص کو جب ان کے ڈرائیور نے روکنے کی کوشش کی تو اس نے ڈرائیور کے ساتھ بھی بدتمیزی کی۔ پولیس نے اس واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور...
بانی پی ٹی آئی کو ترکیہ کی دعوت بارے خبریں بے بنیاد نکلیں WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید کی جانب سے آنے والی خبروں کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے بانی پی ٹی آئی کو ترکیہ آنے کی دعوت دی، تاہم وفاقی حکومت کا اس پر بیان سامنے آگیا۔ حکومت نے ایسی خبروں اور بیانات کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا کہ ایسا کوئی معاملہ موجود نہیں ہے اور عمران خان خود بھی پاکستان سے باہر جانے کے لیے تیار نہیں۔ قبل ازیں سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا تھا کہ ترک صدر طیب اردوان نے عمران خان کو ترکیہ آنے کی آفر دی ہے،جبکہ انہوں...
— فائل فوٹو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے کمبوڈیا لے جا کر پاکستانیوں کو فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق گروہ 6 افراد پر مشتمل تھا اور اس کے رکن 2 ملزمان کمبوڈیا میں مقیم تھے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے نے بتایا ہے کہ پاکستان میں مقیم 4 ملزمان دیگر نوجوانوں کو اپنے جال میں پھنساتے تھے اور اس مقصد کے لیے وہ سوشل میڈیا پر کمبوڈیا میں کال سینٹر پر جاب کا اشتہار دیتے تھے، اشتہار دیکھ کر سادہ لوح نوجوان ملزمان سے رابطہ کرتے تھے۔ ایران جانے والے زائرین کو اغواء کرنے والے نیٹ ورک کا کارندہ گرفتارایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور نے کارروائی...
لاہور (نیوز ڈیسک) لیسکو نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے بلنگ پالیسی میں تبدیلی نافذ کردی گئی۔ وزارتِ توانائی کی ہدایت پر نیٹ میٹرنگ بلنگ میکانزم تبدیل کردیا گیا ہے جس کے تحت نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے ایکسپورٹ ریٹ میں 66 پیسے کمی کردی گئی ہے۔ لیسکو کے آئی ٹی ڈائریکٹوریٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، فی یونٹ ایکسپورٹ ریٹ 25.98 روپے سے کم ہو کر 25.32 روپے مقرر کردیا گیا ہے، نئی بلنگ پالیسی جنوری 2026 کے بلنگ سائیکل سے نافذ العمل ہو گا جبکہ منظور شدہ ڈی جی کپیسٹی سے زائد ایکسپورٹ یونٹس پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اضافی ایکسپورٹ یونٹس کو ڈی جی کپیسٹی کے تناسب سے محدود کیا جائے...
بلوچستان حکومت کی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کیساتھ مل کر انسداد دہشت گردی کی کثیر جہتی مہم، ہدف لاجسٹکس اور مالی معاونت کا خاتمہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، بلوچستان حکومت نے سکیورٹی فورسز اور انٹیلی جنس اداروں کے قریبی تعاون سے صوبے بھر میں دہشت گردی کے خاتمے، عسکریت پسند نیٹ ورکس کے خاتمے اور داخلی سلامتی کو مضبوط بنانے کے لیے ایک کثیر سطحی مہم شروع کر رکھی ہے۔ دی نیوز کی درخواست پر حکومت بلوچستان کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کا جائزہ لینے سے معلوم ہوتا ہے کہ صوبائی حکومت کی اس مہم کا بنیادی محور صوبہ بھر میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کیے جانے والے آپریشنز ہیں، جن کا ہدف دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں، اسلحے، لاجسٹکس اور مالی معاونت کے نیٹ ورکس ہیں۔ یکم جنوری سے 31؍ دسمبر 2025ء کے دوران مجموعی طور پر...
مقبوضہ جموں و کشمیر کی جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے بھارت کے مختلف حصوں میں کشمیریوں پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ بھارتی ریاستی حکومتیں ان حملوں میں ملوث عناصر کو تحفظ فراہم کر رہی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، محبوبہ مفتی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے یہ بات کہی، جس میں اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں ایک بزرگ کشمیری شہری کو ہراساں کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ قانون کی حکمرانی کی جگہ خوف کی سیاست محبوبہ مفتی نے اپنے بیان میں کہاکہ قانون کی حکمرانی کی جگہ اب خوف کی سیاست نے...
مقبوضہ جموں و کشمیر کے کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھارت کے مختلف حصوں میں، بالخصوص ہماچل پردیش میں، کشمیریوں کو درپیش مسلسل ہراسانی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس سلسلہ کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، جموں میں بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ کشمیریوں کو ہراساں کیے جانے کا عمل انتہائی افسوسناک ہے۔ وزرائے اعلیٰ کانفرنس میں بھی مسئلہ اٹھایا عمر عبداللہ نے بتایا کہ انہوں نے یہ معاملہ وزرائے اعلیٰ کی کانفرنس میں بھی اٹھایا تھا اور تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے اپیل کی تھی کہ کشمیریوں کو...
ترجمان اسلام آباد پولیس نے 4 جنوری 2026 کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے شہریوں کو آگاہ کیا ہے کہ رات 8 بجے سے 9 بجے تک وفاقی دارالحکومت کے مختلف اہم شاہراہوں پر ٹریفک ڈائیورشنز نافذ کی جائیں گی۔ کن سڑکوں پر ڈائیورشنز ہوں گی؟ ترجمان کے مطابق مقررہ اوقات میں ایکسپریس وے، مری روڈ اور کلب روڈ پر ٹریفک ڈائیورشنز لگائی جائیں گی، جس کے باعث ایکسپریس ہائی وے اور فیصل ایونیو پر ٹریفک کا دباؤ بڑھنے کا امکان ہے۔ راولپنڈی سے اسلام آباد آنے والوں کے لیے متبادل راستے راولپنڈی سے اسلام آباد آنے والے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سفر کے لیے راول روڈ، ، نائنتھ ایونیو، فقیر ایپی روڈ، سری نگر...
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا کہ حریت رہنما یاسین ملک کو جیل میں بنیادی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن مشعال ملک کا کہنا تھا کہ معرکہ حق میں دشمن کو ایسا جواب ملا کہ اس کی نسلیں یاد رکھیں گی۔ مشعال ملک نے کہا کہ آزادی کی تحریک روکنے کے لیے کشمیریوں پر اوچھے ہتھکنڈےاستعمال کیے جا رہے ہیں، ماورائے عدالت کشمیریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔ چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کا کہنا تھا کہ کشمیری خواتین اوربچوں کو بھی مظالم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، وہ دن دور نہیں جب کشمیر کی آزادی کا...
ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنرل کے جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 5 فروری کو صوبہ بھر میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی ،صوبے بھر میں مظلوم کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کے حوالے سے پروگرامات بھی منعقد ہونگے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے انتظامی کنٹرول میں آنے والے تمام سرکاری دفاتر، خودمختار اور نیم خودمختار ادارے، سرکاری کارپوریشنز اور تمام سرکاری و نیم سرکاری تعلیمی ادارے مذکورہ تاریخ کو بند رہیں گے۔ آئی جی گلگت بلتستان پولیس تبدیل ؛ اکبر ناصر خان کمان نئے آئی جی مقرر قبل ازیں وفاقی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ظلم اور محرومی کا بیانیہ دہشت گردی کو چھپانے کیلیے بنایا جاتا ہے،بی ایل اے اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں لوٹ مار کر رہی ہیں، بلوچستان معدنیات سے مالامال ہے ، باغی کے قریب 5 ارب ڈالرز مالیت کے منصوبہ جات پر کام شروع ہوا ہے،قومی اسمبلی میں بلوچستان میں دہشتگردی کارروائیوں کی مذمت اور عسکری اداروں کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی،کشمیریوں سے اظہاریکجہتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے بلوچستان واقعے پر بحث سمیٹ دی، طلال چودھری نے کہا کہ بی ایل اے اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں لوٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈ یسک ) چیئرپرسن پیس اینڈ کلچرآرگنائزیشن مشال ملک نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کو دبانے کے لیے کشمیریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرپرسن پیس اینڈ کلچرآرگنائزیشن مشال ملک کا کہنا تھا کہ معرکہ حق میں دشمن کوایسا جواب ملا کہ اس کی نسلیں یاد رکھیں گی۔مشال ملک نے کہا کہ آزادی کی تحریک روکنے کے لیے کشمیریوں پر اوچھے ہتھکنڈیاستعمال کیے جا رہے ہیں، ماورائے عدالت کشمیریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کا کہنا تھا کہ کشمیری خواتین اوربچوں کوبھی مظالم کا نشانہ بنایا جارہا ہے، وہ دن دورنہیں جب کشمیرکی آزادی کا سورج طلوع ہوگا۔مشال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور سمیت صوبے بھر کے شہریوں کو بسنت کی خوشیوں میں شریک ہونے کی دعوت دیتے ہوئے 7 فروری کو لبرٹی چوک لاہور میں باقاعدہ جشنِ بسنت منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اعلان کو پنجاب میں ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ اور روایتی تہواروں کی بحالی کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ لاہور اور پنجاب بھر کے شہری آئیں اور لبرٹی چوک میں ہمارے ساتھ بسنت کا جشن منائیں،بسنت پنجاب کی ثقافت، خوشیوں اور رنگوں کا تہوار ہے جو لوگوں کو باہم جوڑتا ہے اور زندگی میں مسرت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی حکومت نے یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلے میں جمعرات 5 فروری 2026 کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور دیگر وفاقی دفاتر بند رہیں گے۔ اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک نے بھی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ بینک یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بند رہیں گے اور تمام بینکنگ سرگرمیاں معطل ہوں گی۔حکومت پنجاب نے بھی صوبے میں 6 فروری کو چھٹی کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد صوبائی سطح پر بشنت کے موقع پر عوام کو تعطیل کے فوائد دینا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ صوبے کے عوام 5 اور 6 فروری کی تعطیلات کے ساتھ ساتھ...
پشاور(نیوز دیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنرل کے جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 5 فروری کو صوبہ بھر میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی ۔ صوبے بھر میں مظلوم کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کے حوالے سے پروگرامات بھی منعقد ہونگے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے انتظامی کنٹرول میں آنے والے تمام سرکاری دفاتر، خودمختار اور نیم خودمختار ادارے، سرکاری کارپوریشنز اور تمام سرکاری و نیم سرکاری تعلیمی ادارے مذکورہ تاریخ کو بند رہیں گے۔ قبل ازیں وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا...
کراچی (نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق یوم کشمیر پر اسٹیٹ بینک، اسٹاک ایکسچینج، بینکس اور مالیاتی ادارے بندرہیں گے، اسٹیٹ بینک ہیڈ آفس سمیت ملک بھرمیں ذیلی دفاترمیں بھی چھٹی ہوگی۔ واضح رہے کہ تعطیل کے دوران اے ٹی ایم مشینیں معمول کے مطابق فعال رہیں گی، آن لائن بینکنگ، موبائل ایپس اور ڈیجیٹل ادائیگی کے دیگر ذرائع بھی بینکوں کی پالیسی کے مطابق دستیاب رہیں گے۔ قبل ازیں وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے تعطیل کے جاری نوٹیفکیشن میں کہا...
حکومت نے ایران و عراق لے جانے والے رجسٹررڈ زیارات گروپ آرگنائزرز کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ کردیا
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی صدارت میں 86 نئے زیارات گروپ آرگنائزرز کو سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے جس کے بعد وزارت سے رجسٹرڈ زیارات گروپ آرگنائزرز کی تعداد 260 ہو گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: وزارتِ مذہبی امور نے عراق میں مقدس مقامات کی زیارات کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں سردار محمد یوسف نے کہا کہ تمام مجاز زیارات گروپ آرگنائزرز کی فہرست وزارت کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے اور یہ اقدام ایران اور عراق کے زیارات کے نظام کو مربوط کرنے کے حکومتی ویژن کا حصہ ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ وزارت خارجہ کے ذریعے متعلقہ سفارتخانوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ صرف مجاز کمپنیوں کو ویزوں کا اجرا کیا جائے۔ مزید پڑھیے: ایران...
دفتر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت ملنے کی تصدیق کردی، نجی نیوز چینل کادعویٰ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) دفتر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت ملنے کی تصدیق کردی۔ جیو نیوز کے مطابق ترجمان دفترخارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ امریکہ ایران مذاکرات رواں ہفتے استنبول میں منعقد ہو رہے ہیں۔ امریکہ، ایران مذاکرات بیک ڈور کوششوں سے ممکن ہوئے، مذاکرات کے لیے پاکستان اور ترکیے بیک ڈور کوششیں کررہے تھے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی کرسکتے ہیں۔ اتوار کے روز کون سی پہیہ جام ہڑتال اور احتجاج ہے،اس دن تو ویسے ہی چھٹی ہوتی ہے، شیرافضل مروت دوسری جانب غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی...
بانی نے جیل میں کہا تھا جا کر ان کو بتاؤ استعمال کرنے کے بعد انہیں کرش کردیا جائے گا، علیمہ خان - فوٹو: فائل بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ مشال یوسفزئی اور شیر افضل مروت کو علیمہ خان کا ٹارگٹ ملا ہوا ہے۔ بانی نے جیل میں کہا تھا جا کر ان کو بتاؤ استعمال کرنے کے بعد انہیں کرش کردیا جائے گا۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ مشال یوسفزئی جن کی ہدایات پر جھوٹ بولتی ہیں وہ انکی ذمہ داری پوری کر رہی ہیں، مجھے نہیں لگتا مشال یوسفزئی بانی کی خیرخواہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بانی نے جیل...
حکومت نے خامخواہ ضد پکڑی ہوئی ہے، وزیراعظم سے میری ملاقات مشروط نہیں ہونی چاہئے،اپوزیشن لیڈر کی میڈیا سے گفتگو بلوچستان میں جہاں سے گیس نکل کر پاکستان کو جاتی ہے وہاں کی خواتین لکڑیوں پر کھانا پکاتیہیں، قومی اسمبلی میں اظہار خیال پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیٔرمین اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کی حوالے سے قیاس آرائیوں کو ملاقات کروا کر ختم کیا جا سکتا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ حکومت نے خامخواہ ضد پکڑی ہوئی ہے، وزیراعظم سے میری ملاقات مشروط نہیں ہونی چاہئے۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل...
سٹی 42: ریسکیو 1122 کی ایمرجنسی ہیلپ لائن میں تکنیکی خرابی کے باعث شہریوں کو متبادل نمبرز فراہم کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انجینئرز خرابی دور کرنے میں مصروف ہیں جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ سروس جلد بحال کر دی جائے گی۔ ریسکیو حکام نے ایمرجنسی کی صورت میں شہریوں کو ان نمبرز پر ( 042-37423372, 0333-4120895, 0332-6461122, 0333-4481746, 042-37424716) رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل اور فائنل میں ٹاکرا ہوا تو پھر کیا ہوگا ؟ حکام کے مطابق یہ اقدام شہریوں کی فوری مدد یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ریسکیو ٹیمیں بروقت پہنچ سکیں۔...
نائب وزیراعظم سے اوورسیز رہنماؤں کی ملاقات، سبز پاسپورٹ کی عزت کو سراہا WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار ، وزیر خزانہ و صدر انٹرنیشنل افیرز پاکستان مسلم لیگ (ن) سے یو اے ای اور کینیڈا کے عہدہ داران بشمول غلام مصطفی مغل چیئرمین مسلم لیگ( ن) یو اے ایپیر عدنان بودلہ ہیڈ میڈیا مسلم لیگ( ن ) کینیڈا ،راجہ محمد شفیق نائب صدر مسلم لیگ ن کینیڈا و دیگر اورسیز رہنماوں نے ملاقات کی جس میں ایڈیشنل سیکریڑری جنرل پاکستان مسلم لیگ( ن) انوشا رحمان نے بھی شرکت کی۔ ملاقات میں شرکاء نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ اوورسیز...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات و حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات و حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ فیصلے میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ٹائم لائن دیں گے۔ ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ 2022ء میں قانون میں تبدیلی کر کے کوئٹہ کو میٹروپولیٹن سٹی قرار دیا گیا۔ جسٹس روزی خان نے ریمارکس دیئے کہ کوئٹہ 10 کلومیٹر کا شہر ہے، اتنے بڑے آفس کے باوجود الیکشن کمیشن 10کلومیٹر علاقے کی حلقہ بندیاں نہیں کر سکتا، کوئٹہ کی حلقہ بندیاں تو 2 ہفتوں میں...
چینی صدر شی جن پنگ نے یوراگوئے کے صدر یاماندو اورسی سے ملاقات میں کہا کہ چین اور یوراگوئے کو ایک برابر اور منظم کثیر قطبی دنیا کے قیام کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔ صدر شی نے عالمی اقتصادی نظام کو شامل اور سب کے لیے فائدہ مند بنانے پر بھی زور دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کو انسانیت کے لیے مشترکہ مستقبل کی تعمیر پر توجہ دینی چاہیے۔ یہ دورہ اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ یہ لاطینی امریکا کے کسی رہنما کا چین کا پہلا دورہ ہے، خاص طور پر اس وقت جب امریکا نے وینیزویلا میں فوجی کارروائی کی اور سابق صدر نکولس مدورو کو گرفتار کیا۔ صدر اورسی نے کہا کہ...
سینئر حریت رہنما سید منظور احمد شاہ کا 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منانے کا اعلان.
سینئر حریت رہنما سید منظور احمد شاہ کا 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منانے کا اعلان. WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز مظفرآباد/اسلام آباد (نامہ نگار)سینئر حریت رہنما سید منظور احمد شاہ نے کہا ہے کہ 5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیر کے حوالے سے ایک منظم، مؤثر اور بھرپور دن منایا جائے گا جس کا مقصد کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت، آزادی اور بنیادی انسانی حقوق کے لیے جاری جدوجہد کو عالمی سطح پر اجاگر کرنا ہے.کشمیری مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ازاد کشمیر اور پاکستان کے تمام صوبوں میں, یورپ امریکہ وسطی ایشاء کے ممالک عرب ممالک اور جنوبی امریکہ افریقہ اور جنوبی اشیای ممالک مین...
برطانیہ کا ایران پر نیا وار، 10 شخصیات اور ایک ادارہ پر نئی پابندیاں لگادیں WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز لندن (آئی پی ایس) برطانیہ نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات پر ایرانی شخصیات اور ایک ادارے کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی حکومت نے 10 ایرانی شخصیات اور ایک ایرانی ادارے کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر عائد کی گئی ہیں۔ برطانوی حکام کے مطابق پابندیوں کے تحت نامزد افراد اور ادارے کے برطانیہ میں موجود اثاثے منجمد کر دیے جائیں گے جبکہ ان افراد...
ویب ڈیسک: وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات و حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ اپنے فیصلے میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ٹائم لائن دیں گے، ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ 2022 میں قانون میں تبدیلی کرکے کوئیٹہ کو میٹرو پولیٹن سٹی قرار دیا گیا۔ جسٹس روزی خان نے کہا کہ کوئٹہ 10 کلومیٹر کا شہر ہے، اتنا بڑا آفس ہونے کے باوجود الیکشن کمیشن دس کلومیٹر کے علاقے کی حلقہ بندیاں نہیں کرسکتا۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل اور فائنل میں ٹاکرا ہوا تو پھر کیا ہوگا ؟ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ الیکشن کمیشن رضامندی دے تو اپریل میں...
چینی صدر شی جن پنگ نے یوراگوئے کے صدر یاماندو اورسی سے ملاقات میں کہا کہ چین اور یوراگوئے کو ایک برابر اور منظم کثیر قطبی دنیا کے قیام کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔ صدر شی نے عالمی اقتصادی نظام کو شامل اور سب کے لیے فائدہ مند بنانے پر بھی زور دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کو انسانیت کے لیے مشترکہ مستقبل کی تعمیر پر توجہ دینی چاہیے۔ یہ بھی پڑھیے: چین امریکا کی ٹیرف وار کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، مسعود خان یہ دورہ اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ یہ لاطینی امریکا کے کسی رہنما کا چین کا پہلا دورہ ہے، خاص طور پر اس وقت جب امریکا نے وینیزویلا میں...
وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات و حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات و حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ اپنے فیصلے میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ٹائم لائن دیں گے، ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ 2022 میں قانون میں تبدیلی کرکے کوئیٹہ کو میٹرو پولیٹن سٹی قرار دیا گیا۔ جسٹس روزی خان نے کہا کہ کوئٹہ 10 کلومیٹر کا شہر ہے، اتنا بڑا آفس ہونے کے باوجود الیکشن کمیشن دس کلومیٹر کے علاقے کی حلقہ بندیاں نہیں کرسکتا۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ الیکشن کمیشن رضامندی دے...
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب—فائل فوٹو سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بسنت کے موقع پر حکومتِ پنجاب نے شہریوں کو خصوصی ماحولیاتی ریلیف فراہم کیا ہے۔لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ لاہور میں ہوا کی رفتار سست ہے، ایئر کوالٹی انڈیکس 192ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ جدید ڈیٹا، سائنسی ماڈلز اور ٹیکنالوجی سے اسموگ کنٹرول میں پیش رفت ہوئی ہے۔مریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ بسنت کےموقع پر حکومتِ پنجاب نے لاہور کے شہریوں کے لیے 3 دن 6 سے 8 فروری تک مفت پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کی ہے، انہیں بس، میٹرو بس اور اورنج لائن میٹرو ٹرین 3 دن بلا معاوضہ دستیاب ہوں گی۔ پنجاب حکومت نے...
سٹی42: پنجاب حکومت نے 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس کے مطابق تمام سرکاری ادارے، دفاتر اور محکمے اس دن بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر عوامی اور سرکاری سطح پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے خصوصی تقاریب اور اجتماعات بھی منعقد کیے جائیں گے۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل اور فائنل میں ٹاکرا ہوا تو پھر کیا ہوگا ؟
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کو سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے دوران بریفنگ دی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں 5فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا۔ وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق ملک بھر میں 5 فروری 2026 کو یومِ کشمیر کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔جبکہ اس موقع پر کشمیری شہدا کے لیے 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔ پاکستان میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے یوم یکجہتی کشمیر ہرسال منایا جاتا ہے، اس دن ملک بھر میں خصوصی تقاریب، سیمینارز، ریلیاں اور دعائیہ اجتماعات منعقد کیے جاتے ہیں تاکہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا جا سکے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-3 لاہور (صباح نیوز)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بسنت پر شہریوں کو مفت ٹرانسپورٹ فراہم کی جا ئے گی، وزیراعلیٰ نے شہریوں سے بسنت کو ذمے داری اور حفاظت کیساتھ منانے کی اپیل کی ہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-2 اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (UNESCO) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خالد العنانی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-4 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیری شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی، یومِ کشمیر ہر سال پاکستان میں کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کے طور پر منایا جاتا ہے۔نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ 5 فروری 2026 ء کو یومِ کشمیر کے سلسلے میں پورے ملک میں عام تعطیل ہوگی۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام میں رات گئے فائرنگ اور پٹاخوں کی گونج نے لوگوں کی نیندیں حرام کرکے رکھ دی پابندی کے باوجود کو پوچھنے والا نہیں عوام پریشان تفصیلات کے مطابق ضلع حیدرآباد میں شادی اور دیگر تقریبات کو رات بارہ بجے تک مکمل کرنے کے احکامات کے باوجود اس پر عمل نہیں کیا جارہا ہے اور شادی کی تقریبات سمیت دیگر تقریبات رات گئے تک جاری رہتی ہیں عوام کو ان تقریبات سے پریشانی جب ہوتی ہے جب ان میں اندھا دھند فائرنگ کی جاتی اور تسلی بم نام کے پٹاخے پھوڑے جاتے ہیں جن کی گونج سے پورا شہر ہل جاتا ہے اور گہری نیند میں سوئے ہوئے افراد کی نیند کھول جاتی ہے دل کے مریض...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ہدایت کی ہے کہ شب برأت کے موقع پر شہری اپنے عزیز و اقارب کی قبروں پر فاتحہ خوانی کے دوران کسی قسم کی دقت یا رکاوٹ کا سامنا نہ کریں، انہوں نے کہا کہ قبرستانوں تک جانے والے راستوں کو ہموار اور صاف ستھرا بنایا جائے۔ قبرستانوں کو سیوریج کے پانی اور گندگی سے پاک رکھا جائے اور قبرستانوں کے اندر و باہر صفائی، روشنی اور پانی کی مناسب سہولیات فراہم کی جائیں۔ میئر کراچی نے کہا کہ شب برأت کے دن تمام میونسپل عملہ قبرستانوں میں موجود رہے گا تاکہ شہریوں کو کسی بھی قسم کی پریشانی نہ ہو اور ان کے مسائل کا فوری حل یقینی...
بلوچستان کے محکمہ معدنیات نے صوبے میں مائننگ لیز لائسنس لے کر کان کنی نہ کرنے والی 268کمپنیز اور شخصیات کو نوٹسز جاری کردئیے، 30روز میں جواب جمع نہ کرانے والوں کے مائننگ لیز لائسنس منسوخ کردئیے جائیں گے۔ڈائریکٹر جنرل مائنز اینڈ منرل بلوچستان کی جانب سے صوبے کے مختلف اضلاع کوئٹہ، بولان، دکی، ہرنائی، چاغی، قلات، خاران، خضدار، لسبیلہ، مستونگ، پشین، قلعہ سیف اللّٰہ، زیارت، واشک، ژوب، تربت میں مائننگ لیز لائسنس لے کر کان کنی نہ کرنے والی 268 کمپنیز اور شخصیات کو نوٹسز جاری کردئیے ہیں۔سب سے زیادہ 76کمپنیز اور شخصیات کو نوٹسز ضلع چاغی میں جاری کئے گئے ہیں، ان افراد نے ماربل، کرومائٹ، آئرین اور کی معدنیات کیلئے لیز الاٹ کرائی ہوئی ہیں۔نوٹسز میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) تنظیم شمع پاکستان کے سربراہ عابد علی شیخ نے اپنے بیان میں چیئرمین یوسی 54محمد عامر قریشی وائس چیئرمین صادق لغاری اور مختلف یوسی چیئرمینوں کی جانب سے مل کر اللہ والا چوک سے کالی موری اور مسان روڈ بنوانے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین یوسی 54نے انتھک محنت اور کوشش سے علاقے کی گلیاں بنوائیں اور عوامی مسائل کے حل کیلئے محنت سے کام کیا گرمی کے موسم میں ٹرانسفارمر اور گلی کوچوں میں بلب لگوائے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کی خدمت کیلئے کوشاں ہے اور پیپلز پارٹی کے تمام چیئرمین مبارکباد کے مستحق ہیں۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) پاکستان ریلوے پریم یونین (سی بی اے ) کے مرکزی سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو نے کہا ہے کہ فوتی کوٹہ (پرائم منسٹر اسسٹنٹ پیکج کے حوالے سے عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد کیا جائے، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی واضح ہدایات اور ارڈر موجود ھے حکومت کو اس پر عمل کرنا چاہیے۔ان ملازمین کو ان کا حق ملنا چاھییئے، 2 ستمبر 2025 کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے فوتی کوٹہ (پرائم منسٹر اسسٹنٹ پیکج) کے حوالے سے ایک واضح اور دوٹوک فیصلہ صادر کیاجس میں کٹ آف ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 مقرر کی گئی۔ عدالتِ عظمیٰ...
عازمین حج ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سعودی عرب کے حج ویزا کے لیے اپنی بائیو میٹرک معلومات جلد از جلد مکمل کریں۔ ترجمان مذہبی امور نے بتایا کہ حج ویزا کے لیے سعودی بائیو میٹرک کروانا لازمی ہے اور بائیو میٹرک مکمل نہ ہونے کی صورت میں حج ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا۔ عازمین موبائل ایپ ’سعودی ویزہ بائیو‘ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی بائیو میٹرک مکمل کر سکتے ہیں اور اس کے لیے ضرورت پڑنے پر متعلقہ بینک برانچ سے بھی مدد حاصل کی جا سکتی ہے۔ اگر ایپ کے ذریعے بائیو میٹرک مکمل نہ ہو سکے تو عازمین 8 فروری سے قبل قریبی سعودی تاشیر سینٹر میں بائیو میٹرک کروا سکتے ہیں۔ سعودی تاشیر سینٹرز...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین کا کہنا ہےکہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل سے مکمل آگاہ ہیں، بارسلونا قونصلیٹ روزانہ تقریباً 600 اتھارٹی لیٹرز برائے کیریکٹر سرٹیفکیٹ جاری کر رہا ہے۔ایک بیان میں چوہدری سالک کا کہنا تھا کہ اوورسیزپاکستانیوں کو سہولت فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، بارسلونا قونصلیٹ نے ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات ختم کر دی ہیں۔ چوہدری سالک کا کہنا تھا کہ بارسلونا قونصلیٹ روزانہ 200 کے قریب پاسپورٹس پراسیس کر رہا ہے اور روزانہ تقریباً 600 اتھارٹی لیٹرز برائے کیریکٹرسرٹیفکیٹ جاری کر رہا ہے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ نئے پاسپورٹ کے اجراء کےلیے معقول جواز ضروری ہے، پاسپورٹ کی مدت باقی ہونے کی صورت میں...
وزیر داخلہ نے متعلقہ اداروں کو فوری اور جامع تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ معاملے کی شفاف اور غیر جانبدار انکوائری یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی بھی سرکاری اہلکار یا متعلقہ فرد کی غفلت، ملی بھگت یا بدعنوانی ثابت ہوئی تو اس کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ نگراں وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے گلگت میں غیر مقامی افراد کو مبینہ طور پر جعلی شناختی کارڈ، ڈومیسائل اور پاسپورٹ جاری کیے جانے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کا سختی سے نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر داخلہ نے متعلقہ اداروں کو فوری اور جامع تحقیقات کا حکم دیتے...
انہوں نے کہا کہ اسلامک یونیورسٹی نے پہلے ہی اسٹارٹ اپ پالیسی کو اپنایا ہے جسکے تحت طلباء اپنے آبائی مقام پر انٹرپرینئر بن سکتے ہیں اور اپنے خیالات کو تجارتی منصوبوں میں تبدیل کرسکتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایک اہم پیشرفت میں جموں میں جے کے ای ڈی آئی (JKEDI) کے زیر اہتمام آئیڈیا ٹو امپیکٹ اسٹارٹ اپ میلہ میں، سی آئی ای ڈی آئی یو ایس ٹی (CIED-IUST ) نے 50 لاکھ کی سٹارٹ اپ گرانٹ حاصل کی۔ یہ ایوارڈ جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ کی ٹیم کو پیش کیا۔ ٹیم کی قیادت وائس چانسلر پروفیسر شکیل احمد رومشو نے کی۔ اس موقع پر اسکے مشیر ناصر اسلم وانی، کمشنر سیکرٹری صنعت...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ کشمیری شہدا کے لیے 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے تعطیل کے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ملک بھر میں 5 فروری 2026 کو یومِ کشمیر کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔ یومِ کشمیر ہر سال پاکستان میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے منایا جاتا ہے، اس دن ملک بھر میں خصوصی تقاریب، سیمینارز، ریلیاں اور دعائیہ اجتماعات منعقد کیے جاتے ہیں تاکہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا جا سکے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گریمی ایوارڈز 2026 کے میزبان ٹریور نوح کے خلاف قانونی کارروائی کی دھمکی دے دی۔ یہ بھی پڑھیں: گریمیز 2025: البم آف دی ایئر کا ایوارڈ کس کے حصے آیا؟ یہ تنازع اس وقت کھڑا ہوا جب ٹریور نوح نے ایوارڈ شو کے دوران جیفری ایپسٹین سے متعلق ایک مذاق میں ٹرمپ کا حوالہ دیا۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب ٹریور نوح نے گلوکارہ بلی آئیلش کو ان کے گانے وائلڈ فلاور پر ’سونگ آف دی ایئر‘ کا گریمی ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دی۔ اس موقعے پر ٹریور نوح نے طنزیہ انداز میں کہا کہ یہ وہ گریمی ہے جس کی ہر فنکار خواہش رکھتا ہے، تقریباً اتنی ہی جتنی ٹرمپ کو گرین لینڈ...
ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے رہنمائوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہائیکورٹ بار ملتان یہ سمجھتی ہے کہ جیسے ہی پاکستان نے انڈیا کو عبرت ناک شکست دی ہے تو پاکستان سے انڈیا کے ساتھ ساتھ کچھ دیگر لوگوں میں بھی نفرت موجود ہے، اس کے ساتھ ساتھ کچھ غیر مسلم ممالک بھی پاکستان کو کمزور کرنے کے لئے دہشت گردی کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے صدر محمد اظہر خان مغل نے جنرل سیکرٹری صفدر سرسانہ سیال، نائب صدر حافظ شعیب قریشی، ممبران ایگزیکٹیو بلال ابرار آرائیں، نادرہ نور اور حمزہ خان کے ہمراہ بلوچستان دہشت گردی کے خلاف پریس کانفرنس میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا...
تہران: ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کے ممالک کی افواج کو باضابطہ طور پر دہشت گرد گروہ قرار دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ اقدام یورپی یونین کی جانب سے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے اعلان کے ردعمل کے طور پر سامنے آیا ہے، جس نے ایران اور یورپ کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق پارلیمنٹ کے اس اجلاس کے دوران ماحول غیر معمولی طور پر جذباتی تھا۔ ارکانِ پارلیمنٹ نے پاسدارانِ انقلاب سے یکجہتی کے اظہار کے لیے سبز رنگ کی فوجی وردیاں پہن رکھی تھیں ۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خطاب کرتے ہوئے یورپی یونین...
بارسلونا: اوورسیز پاکستانیوں کو سہولت دینے کے لیے قونصلیٹ کے غیر معمولی اقدامات، ہفتہ وار تعطیلات ختم، طویل اوقات میں خدمات جاری — چوہدری سالک حسین
بارسلونا: اوورسیز پاکستانیوں کو سہولت دینے کے لیے قونصلیٹ کے غیر معمولی اقدامات، ہفتہ وار تعطیلات ختم، طویل اوقات میں خدمات جاری — چوہدری سالک حسین WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وزارتِ اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ اور پاکستانی قونصلیٹ بارسلونا اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل سے مکمل طور پر آگاہ ہیں اور ان کے حل کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، اوورسیز پاکستانیوں کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے پیشِ نظر پاکستانی قونصلیٹ بارسلونا نے ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزارتِ اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ اور پاکستانی قونصلیٹ بارسلونا اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل سے مکمل طور پر آگاہ ہیں اور ان کے حل کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، اوورسیز پاکستانیوں کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے پیشِ نظر پاکستانی قونصلیٹ بارسلونا نے ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات ختم کر دی ہیں اور گزشتہ تین دنوں سے صبح 8 بجے سے رات 11 بجے تک بلا تعطل خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اس دوران قونصلیٹ روزانہ کی بنیاد پر تقریباً 200 پاسپورٹس کی پراسیسنگ جبکہ...
یوکرین کیجانب سے "سخت مراعات" کے دیئے جانیکی ضرورت کا اعتراف کرتے ہوئے یورپی یونین کی سیکرٹری خارجہ امور نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین اس کام کیلئے تیار ہو چکا ہے! اسلام ٹائمز۔ یورپی یونین کی سیکرٹری خارجہ امور کایا کالس نے یوکرین کی جانب سے "سخت مراعات" کے دیئے جانے کی ضرورت کو تسلیم کر لیا ہے۔ اوسلو سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کے دوران کایا کالس کا کہنا تھا کہ یوکرین، روس کے ساتھ امن معاہدے کے لئے "سخت مراعات" دینے کو تیار ہو چکا ہے۔ روسی خبررساں ایجنسی اسپتنک کے مطابق، یورپی یونین کی سیکرٹری خارجہ نے وضاحت دیتے ہوئے مزید کہا کہ جو کچھ ہم اب دیکھ رہے ہیں وہ یہ ہے کہ یوکرین کے باشندوں پر...