2026-06-02@21:12:18 GMT
تلاش کی گنتی: 10197

«مارکو روبیو»:

(نئی خبر)
    صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور اسکے اتحادی جماعتوں کے لیڈر ایک دوسرے کو گالیاں دینے میں لگے ہوئے ہیں اور ایک دوسرے کو چور کہہ رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قومی جنرل سکریٹری شیو پال سنگھ یادو نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اس کی اتحادی جماعتیں چوروں کی بارات دکھائی دیتی ہیں۔ اپنے حلقۂ انتخاب جسونت نگر میں ہندو ودیالیہ کے سالانہ جشن میں شرکت کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور اس کے اتحادی جماعتوں کے لیڈر ایک دوسرے کو گالیاں دینے میں لگے ہوئے ہیں اور ایک دوسرے کو چور کہہ رہے...
    لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں صوبائی تاریخ کے سب سے بڑے ترقیاتی منصوبے کا آغازکردیا گیا،صوبے کے اکاون شہروں میں سیوریج ، سڑکوں اور دیگر بنیادی سہولتوں کی فراہمی پر کام شروع کردیا گیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت خصوصی اجلاس میں پنجاب ڈویلپمنٹ پلان کے منصوبوں کا جائزہ لیاگیا،ہرشہر میں سیوریج سمیت دیگربنیادی پراجیکٹس کی جلد تکمیل کے احکامات جاری کیے گئے ۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ پنجاب کے 51شہروں میں مجموعی طور پر 5 ہزار 887 کلومیٹر طویل سیوریج اور 181 ڈرینج لائنیں تعمیر ہونگی ۔ مریم نوازکےسوہنا پنجاب،پراجیکٹس کے تحت ایک سوکلومیٹر طویل سڑکیں اور گلیاں پختہ کی جائیں گی، اس کے علاوہ پنجاب بھرمیں 33ہزار سے زائد نئے مین ہول ڈھکن فراہم کیے جائیں گے،سیوریج...
    گھریلو تشددکیخلاف بل دستخط کیلئے صدر مملکت کو ارسال WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے گھریلو تشدد کیخلاف بِل منظور ہونے کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے قوانین کا بِل صدر مملکت کو حتمی دستخط کیلئے ارسال کیے گئے۔ دانش اسکول اتھارٹی ترمیمی بل، قومی کمیشن انسانی حقوق ترمیمی بل بھی توثیق کیلئے صدر کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔واضح رہے کہ آئین میں صدر مملکت کی جانب سے 10 دن میں بل کی منظوری کا ٹائم فریم مقرر کیا گیا ہے۔صدرمملکت کی جانب سے دس روز میں دستخط نہ کرنے پر بھی قوانین ایکٹ آف...
    چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر منفرد کمیونٹی مارکیٹوں کا کامیاب انعقاد جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منفرد کمیونٹی مارکیٹوں کا کامیاب انعقاد جاری ہے۔ اس سلسلے میں طلبا و طالبات اور شہریوں کیلئے خصوصی کمیونٹی مارکیٹ کا انعقاد فاطمہ جناح پارک، نزد گندھارا سٹیزن سینٹر ایف نائن میں کیا گیا ہے۔ اس کمیونٹی مارکیٹ کے انعقاد کا بنیادی مقصد نوجوانوں میں کاروبار اور انٹرپینئرشپ کے رجحان کو فروغ دینا ہے۔ اسی طرح اس مارکیٹ کا مقصد نوجوان کی تخلیقی و تعمیری صلاحیتوں کو جِلا بخشنا ہے تاکہ نوجوانوں...
    وزیراعظم کاپنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عزم استحکام کے ویژن کے تحت سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں، پوری قوم دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں پاکستان کی افواج کے ساتھ کھڑی ہے ،ہم ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل...
    لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی قونصل جنرل ژاو شیرین نے محسن نقوی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ سب آپ کی حیرت انگیز رفتار کے معترف ہیں اور پاک چین دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے آپ نے گراں قدر کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب اور اب بطور وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاک چین دوستی کو مضبوط بنانے کے لیے غیر معمولی کام کیا ہے،...
    پاکستان نے واشنگٹن میں اپنی سفارت کاری کے ذریعے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے واشنگٹن میں پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کی تعریف کی ہے۔بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق پاکستان نے علاقائی تنازعات کو عالمی فائدے میں بدلا اور صدر ٹرمپ کی ثالثی کو بھرپور انداز میں سراہا۔بین الاقوامی جریدے کے مطابق بھارت سفارتی تنہائی اور 50 فیصد ٹیرف کے نقصان سے دوچار ہوا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدر ٹرمپ سے سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھی تقریب میں شرکت کی تھی۔ جریدے کے مطابق پاک بھارت تنازع پر امریکی ثالثی کے دعوے...
    سینیٹر جیسیکا راموس نے نیویارک میں کمیونٹی سروس کے لیے او پی جی ایف کے چیئرمین کو سراہا WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز نیویارک، (شبیر حسین) نیویارک اسٹیٹ کی سینیٹر جیسیکا راموس نے شیخ شکیل صاحب کے ہمراہ اوورسیز پاکستان گلوبل فاؤنڈیشن (OPGF) کے دفتر اور جیکسن ہائٹس، کوئنز میں ایک مقامی کمیونٹی سینٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی کی خدمت اور ترقی میں فاؤنڈیشن کے کردار کی تعریف کی۔ دورے کے دوران سینیٹر راموس نے OPGF کے چیئرمین ظاہر اختر احمد مہر کی کمیونٹی ڈویلپمنٹ اور انسانی خدمت میں مسلسل کوششوں پر ان کی قیادت کو سراہا۔ انہوں نے پاکستانی تارکین وطن کی حمایت، کمیونٹی بانڈز کو مضبوط بنانے،...
    بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور آر جے مہوش کے درمیان ان بن ہو گئی، انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کرنے کے بعد مبہم پیغام جاری کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور معروف کنٹینٹ کری ایٹر آر جے مہوش کے درمیان تعلقات میں دراڑ کی خبریں اس وقت شدت اختیار کر گئیں جب دونوں نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا، اس اقدام کے چند دن بعد مہوش کی ایک پراسرار سوشل میڈیا پوسٹ نے مداحوں کو سوچنے پر مجبور کر دیا۔ مہوش نے گزشتہ روز ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ گاڑی میں بیٹھی اپنے بال ٹھیک کر رہی ہیں، ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا...
    سٹی42: پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمپنی (پی پی ایم سی) نے سولر سسٹم کنکشنز کی بلنگ کے طریقہ کار میں اچانک تبدیلی کرتے ہوئے اضافی بجلی بنانے والے صارفین کو ریلیف دینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی پی ایم سی نے پہلے اضافی پینلز لگا کر بجلی پیدا کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے پر پابندی عائد کر دی تھی۔ دسمبر میں جاری ہونے والے مراسلے کے بعد صارفین کے ایکسپورٹ یونٹس کو صفر تصور کر کے ان کی بلنگ کی گئی اور ایکسپورٹ ہونے والی بجلی کی بنیاد پر بلنگ کرنے کی بجائے امپورٹ یونٹس پر بلنگ کی گئی۔ سٹی @ 10 ,24 جنوری، 2025 پی پی ایم سی نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    پشاور(بیورو رپورٹ)وزیر اعلیٰ خیبرپی کے  محمد سہیل آفریدی نے پشاور ڈی آئی خان موٹر وے صوبائی وسائل سے تعمیر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو تمام تر لوازمات 10 فروری تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔  سوات ایکسپریس وے فیز ٹو پر سول ورک 31 جنوری سے شروع کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا۔ انہوں نے کہا کہ موٹر ویز کی تعمیر صوبائی حکومت کے سگنیچر منصوبوں میں شامل ہے۔ ان پر ٹائم لائنز کے مطابق پیشرفت یقینی بنائی جائے۔ ان منصوبوں پر عملدرآمد میں کسی قسم کی تاخیر کی گنجائش نہیں۔ ان کی  ذاتی طور پر نگرانی کروں گا۔ خیبرپی کے  حکومت عوامی مفاد کے منصوبوں کے لیے تمام تر وسائل ترجیحی بنیادوں پر فراہم کرے گی۔  حکومت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہروں کو سڑکوں کی صفائی کے لیے نمک کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ امریکی ریاست نیو جرسی کے میئر برائن واہلر نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے 33 سالہ سروس میں ایسا بحران کبھی نہیں دیکھا۔ برف سے نمٹنے کے لیے روڈ سالٹ کی کمی سنگین مسئلہ بن گئی ہے۔ برائن واہلر کے مطابق نیو جرسی کے متعدد شہروں میں سڑکوں کے لیے نمک دستیاب نہیں ہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق نیو جرسی، پنسلوینیا، اوہائیو اور دیگر ریاستوں کے شہر راک سالٹ کے ختم ہوتے ذخیرے کو پورا کرنے میں ناکامی کا سامنا کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے سڑکیں مزید خطرناک ہو جائیں گی۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    اوستہ محمد: بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں کتوں نے بچوں سمیت درجنوں افراد کو بھنبھوڑ دیا۔اوستہ محمد میں آوارہ کتوں نے شہریوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11 بچے اور 6 خواتین سمیت 35 افراد زخمی ہوگئے، تمام زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا۔ شہریوں کے مطابق سٹی تھانہ کی حدود اسٹیشن گلی میں کتوں نے شہریوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11 بچے اور 6 خواتین سمیت 35 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر تمام زخمیوں کو اینٹی ریبیز ویکسین فراہم کی گئی۔ واضح رہے کہ کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سگ گزیدگی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔ گزشتہ ایک ماہ کے...
    خیبر پختونخواہ (کے پی) کی صوبائی حکومت وادی تیراہ میں انسانی ہمدردی کے بہانے سیاسی مقاصد حاصل کرنے کی کوششیں کرنے لگی، اور اپنی انتظامی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے اداروں پر الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ تحقیقات کے مطابق تیراہ میں خوارج کی بڑھتی ہوئی موجودگی نے مقامی عوام کو یرغمال بنا رکھا تھا، اور یہ گروہ شہریوں کی آڑ میں دہشتگردی اور عوام پر دباؤ ڈالنے کے خطرناک اقدامات کر رہے تھے۔ مزید پڑھیں: سیکیورٹی فورسز کا وادی تیراہ میں آپریشن، فتنہ خوارج کے سرغنہ سمیت 25 دہشتگرد ہلاک اس صورتحال میں مقامی آبادی سے کہا گیا کہ وہ یا تو دہشتگردوں کو اپنے درمیان...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews دو نمبر رگڑ دیا شرم آنی چاہیے تمہیں منافق لوگ نصرت جاوید وی نیوز
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2026 کے ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews اسکاٹ لینڈ بنگلہ دیش ٹی20 ورلڈ کپ فیصلہ وی نیوز
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئی سی سی نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ساتھ زیادتی کی، اب پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں اس کا فیصلہ حکومت کرےگی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وی نیوز
    بیوی کو گھورنا،طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا جرم قرار، پارلیمنٹ نے قانون منظور کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلا م آباد(آئی پی ایس)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق قانون منظور کرلیا گیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ 2026 منظورکرلیا گیا ہے، جس کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پرہوگا۔ قانون کے تحت بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا اوربیوی کو مرضی کے بغیر گھر میں دیگر افراد کے ساتھ رکھنا بھی قابل سزا جرم قرار دیا گیا ہے۔ قانون میں بیوی، بچوں یا گھر میں رہنے والے دیگر افراد کو گالی دینا، جذباتی یا نفسیاتی طور پر پریشان کرنا بھی جرم...
    امیر جماعت نے کہا کہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ اتحاد کی بات کی ہے، فرقوں میں تقسیم ہونے کا کوئی فائدہ نہیں، یہ ہمارا مسئلہ نہیں کہ کوئی شخص کا تعلق کس فرقے سے ہے، تمام مسالک، تمام آئمہ اور فقہاء قابل عزت ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ غزہ پیس بورڈ میں فلسطینیوں کی نمائندگی نہیں ہے، لہٰذا ہم اس پیس بورڈ کو نہیں مانتے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنگلا دیش میں آنے والے انتخابات میں جماعت اسلامی جیتے گی۔ ہم تمام مسالک کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے...
    ویب ڈیسک: لاہور میں 6 فروری کو بسنت کے موقع پر مقامی تعطیل کا فیصلہ کیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ کی تجویز پر حکومت پنجاب نے اس دن کو تعطیل کے طور پر مقرر کرنے کی منظوری دی ہے تاکہ شہری بسنت کی تقریبات میں حصہ لے سکیں۔  ذرائع کے مطابق 6 فروری کو لاہور میں مقامی تعطیل بسنت کی وجہ سے دی جائے گی، اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ نے 5 فروری کو چھٹی رکھنے کی تجویز دی تھی، جس کے پیش نظر پنجاب حکومت نے 6 فروری کو تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سونے کی اونچی اڑان، ساڑھے 6 ہزار روپےفی تولہ مہنگا ہوگیا  جمعرات، ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں پہلے سے طے جس کے بعد...
    اسلام آباد پولیس نے 25 جنوری 2026 کو ایف نائن پارک سے ڈی چوک تک منعقد ہونے والی میراتھن ریس کے موقع پر ٹریفک کے لیے جامع ڈائیورشن پلان جاری کر دیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق میراتھن ریس ایف نائن پارک کے 12 دری ایریا سے شروع ہو کر جناح ایونیو کے راستے ڈی چوک تک جائے گی اور واپسی پر جناح ایونیو، طیب اردگان فلائی اوور اور نائنتھ ایونیو کے ذریعے دوبارہ ایف نائن پارک میں داخل ہو کر اختتام پذیر ہوگی۔ ریس کا کل فاصلہ 42 کلومیٹر جبکہ ہاف میراتھن کا فاصلہ 21 کلومیٹر ہوگا۔ پولیس کے مطابق ریس کے دوران صبح 6 بجے سے شام 4 بجے تک مختلف مقامات پر ٹریفک ڈائیورشنز نافذ...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل براہِ راست اس کی نوجوان نسل سے جڑا ہوا ہے، اعلیٰ تعلیم تک رسائی، مستحق طلباءکی امداد اور ٹیکنالوجی تک بہتر رسائی جیسے اقدامات نوجوانوں کو عملی معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے میں مدد دے رہے ہیں۔  ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار عالمی یومِ تعلیم کے موقع پر اپنے پیغام میں کیا ۔ انہوں نے عالمی یومِ تعلیم کے موقع پر پاکستان کے عوام خاص طور پر طلباء، اساتذہ، والدین، سکالرز اور تعلیم کے فروغ سے منسلک تمام افراد کو دلی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ اس سال کا موضوع ”تعلیم کی...
    عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات کی کھل کر تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومتی اقدامات کے مثبت ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ بجٹ نظم و ضبط دیکھنے میں آیا ہے، جو معیشت کے استحکام کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ ڈیووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت اور اصلاحاتی ایجنڈے کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ وہ وزیراعظم شہباز شریف کی تہہ دل سے عزت کرتی ہیں اور ان...
    غزہ امن بورڈ میں شمولیت فلسطینیوں پر جاری مظالم کو رکوانے کیلئے کی، احسن اقبال WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ غزہ امن بورڈ میں شمولیت فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم کو رکوانے کےلیے کی۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت نے غزہ امن بورڈ میں شمولیت کا دفاع کیا اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہمیں کوئی بزدلی اور غفلت کا طعنہ نہ دے۔ ان کا کہنا تھاکہ مسلم لیگ ملکی سلامتی پر کسی سے درس لینے کی محتاج نہیں، غزہ امن بورڈ میں شمولیت فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم کو رکوانے کیلئے کی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھاکہ پاکستان امن بورڈ کا...
    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے دھماکے پر آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کی اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے اور سیکیورٹی اداروں کو واقعے کی فوری تحقیقات اور ذمہ داروں کی نشان دہی کی ہدایت کردی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ڈی آئی خان میں بم دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے دھماکے پر آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کی اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے اور سیکیورٹی اداروں کو واقعے کی فوری تحقیقات اور ذمہ داروں کی نشان دہی کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے، ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے،...
    امریکی وزارتِ دفاع (پینٹاگون) نے کہا ہے کہ امریکا اب اپنی سرزمین کے دفاع کو اولین ترجیح دے گا اور یورپ میں اپنے اتحادیوں کو صرف محدود معاونت فراہم کرے گا۔ نظرثانی شدہ نیشنل ڈیفنس اسٹریٹیجی دستاویز کے مطابق یورپی نیٹو ممالک کو اپنی سلامتی کے تحفظ اور یوکرین کو فوجی امداد فراہم کرنے میں مرکزی کردار ادا کرنا ہوگا۔ اسٹریٹیجی میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ امریکا یورپ میں موجود رہے گا، تاہم اس کی ترجیح امریکا کے داخلی دفاع اور چین کو روکنا ہوگی۔ یہ بھی پڑھیے: صدر ٹرمپ نے پینٹاگون کو ایٹمی تجربات فوری طور پر دوبارہ شروع کرنے کا حکم دے دیا پینٹاگون کا کہنا ہے کہ نیٹو اتحادیوں کو یورپ کے روایتی دفاع کی بنیادی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جمعیت علما اسلام سندھ کے امیر مولانا عبدالقیوم ھالیجوی، صوبائی قائم مقام جنرل سیکرٹری مولانا محمد صالح انڈہڑ اور صوبائی رہنماؤں ڈاکٹر اے جان انصاری ڈاکٹر اے جی انصاری۔ سلیم سندھی،مولانا محمد غیاث، مولانا عبدالحمید مہر نے کہا ہے کہ غزہ کے معاملے پر عالمی طاقتوں کی نئی سیاست کا آغاز خطے میں امن کے بجائے نئے تنازعات کو جنم دے رہی ہے۔اس امن منصوبے فلسطینیوں کو شامل کرنے سے امن نہیں ہوسکتا دوسری طرف فلسطینیوں کے قاتل نیتن یاہو کا شامل ہرنا فلسطینیوں کے بے گناہ خون سے کھیلنے کے مترادف ہے۔جے یو آئی کے صوبائی امیر مولانا عبدالقیوم ہالیجوی نے مدرسہ سراج العلوم جیکب اباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا...
    برطانیہ کے وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے افغانستان جنگ کے دوران غیر امریکی نیٹو افواج کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کی سخت مذمت کی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ افغانستان میں غیر امریکی نیٹو فوجی محاذ جنگ سے پیچھے رہے تھے۔ کیئر اسٹارمر نے کہا کہ ’میں صدر ٹرمپ کے  اس بیان کو توہین آمیز، اور سچ کہوں تو، انتہائی افسوسناک سمجھتا ہوں‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں اس بات پر حیرت نہیں کہ ان بیانات سے ملک بھر میں ’شدید دکھ اور تکلیف‘ کا احساس پیدا ہوا۔ برطانوی وزیرِ اعظم نے افغانستان میں ہلاک ہونے والے برطانوی مسلح افواج کے 457...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے واضح کیا ہے کہ کوئی بھی نجی تعلیمی ادارہ والدین کو کسی مخصوص دکان یا وینڈر سے درسی کتب، یونیفارم یا دیگر تعلیمی اشیا خریدنے پر مجبور نہیں کر سکتا۔ خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ ادارے کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وزیر تعلیم کے مطابق اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز (پروموشن اینڈ ریگولیشن) آرڈیننس 1984 کے سیکشن 7A(10) کے تحت کسی بھی نجی اسکول کو والدین یا سرپرستوں پر مخصوص آؤٹ لیٹس سے کتب، یونیفارم یا اسکول سے متعلق دیگر اشیا خریدنے کا پابند بنانے کی اجازت نہیں۔ اسکول ایجوکیشن...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نادرا نے شناختی کارڈ ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف کرا دی،  شہری پہلی بار اپنے شناختی ڈیٹا کے استعمال پر خود نگرانی کر سکیں گے۔نادرا نے شناختی کارڈ ڈیٹا کے تحفظ کیلئے نئی ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف کرا دی ہے، جس کے ذریعے شہری خود جان سکیں گے کہ ان کا شناختی ڈیٹا کہاں اور کس مقصد کیلئے استعمال ہوا۔ نادرا ایپ پر ڈیٹا ویری فکیشن کی مکمل تاریخ دستیاب ہوگی، جس میں یہ بھی واضح ہوگا کہ کس ادارے نے، کب اور کس نوعیت کی تصدیق کی۔ حکام کے مطابق اس اقدام سے شہریوں کے شناختی ڈیٹا کے غلط استعمال پر مؤثر چیک اینڈ بیلنس ممکن ہوگا جبکہ ڈیٹا لیک اور غیر قانونی تصدیق کی روک...
    حکومت پنجاب کا بسنت کے 3 روز لاہور کے شہریوں کو فری ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز )حکومت پنجاب نے 6 ،7 اور 8 فروری کو بسنت کے دوران عوام کو میٹرو بس، اورنج ٹرین اور گرین لائن میں مفت سفر کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں بسنت فیسٹیول کے جائزہ اجلاس میں وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ بسنت کے لیے 10 لاکھ موٹرسائیکلوں کو فری سیفٹی وائرز لگا کر دییجائیں گے، بسنت کے 3 روز فری ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی، 2 کنٹرول روم بھی قائم کیے جا رہے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ بسنت کو محفوظ بنانے کے لیے تمام ادارے کام...
    نگران وزیر غلام عباس نے یو ایس ایف کی مجموعی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ دیہی اور پہاڑی علاقوں میں ڈیجیٹل سہولیات کی فراہمی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں بھی یو ایس ایف کے ماڈل کو اپنانے سے علاقے کی تقدیر بدلی جا سکتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں جدید انٹرنیٹ اور ٹیلی کام سہولیات کے فروغ کے لیے نگران وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و اطلاعات غلام عباس نے یونیورسل سروس فنڈ (یو ایس ایف) کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ادارے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر چوہدری مدثر نوید سے تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سی ای او یو ایس ایف نے نگران وزیر کو یو ایس...
    ترکیہ نے غزہ میں جاری انسانی المیے اور طویل عرصے سے جاری اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں ایک اہم اور غیر معمولی پیش رفت کرتے ہوئے امن منصوبے کے تحت فوج تعینات کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ڈیوس میں گفتگو کرتے ہوئے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے واضح کیا کہ اگر غزہ کے لیے کوئی مؤثر، قابلِ عمل اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ امن فریم ورک تشکیل دیا جاتا ہے تو ترکیہ اس میں عملی کردار ادا کرنے سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ ہاکان فیدان کا کہنا تھا کہ ترکیہ پہلے ہی عالمی امن کوششوں میں فعال کردار ادا کر رہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ کراچی سانحات، حادثات اور جرائم کا شہر بن چکا ہے جبکہ وزیراعلیٰ سندھ اور قابض میئر نااہل ثابت ہو چکے ہیں اور عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہیں۔ادارہ نورِ حق میں امرائے اضلاع کے اجلاس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے منعم ظفر خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کو شہر کے تباہ حال انفرااسٹرکچر، عوامی مسائل اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کی کوئی فکر نہیں، پیپلز پارٹی کے 17 سالہ بدترین دورِ حکمرانی نے کراچی کو تباہ و برباد کر دیا ہے۔امیر جماعت اسلامی کراچی  نے اعلان کیا کہ جماعت اسلامی اہلِ کراچی کو تنہا نہیں...
    (سٹی 42) بلوچستان میں شدید برفباری کے دوران پاک فوج کا ریسکیو و بحالی آپریشن جاری ہے۔ پاک فوج نے ژوب کے مقام علاؤالدین پاس کو چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھول دیا ۔ آئی ایس پی آر کےمطابق پاک فوج کے جوان بلوچستان کے علاقے ژوب میں شدید برفباری کے دوران امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں،شدید برفباری کے باعث پھنسے ہوئے مسافروں کو نکالنے کے لیے   پاک فوج کا ریسکیو آپریشن اور پھنسی ہوئی گاڑیوں  کو نکالنے کا عمل تیزی سے جاری  ہے۔برف باری میں پھنسے افراد کیلئے ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی مختلف مقامات پر ٹریفک کنٹرول اور امدادی سرگرمیاں مؤثر انداز میں جاری  ہیں۔ پنجاب میں ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ ...
    امیر حیدر ہوتی(فائل فوٹو)۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کےمرکزی رہنما حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ ہم  نے یونیورسٹیاں بنائیں اور یہ حکومت اسکی زمینیں فروخت کر رہی ہے۔چارسدہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ کے پی امیر حیدر ہوتی کا کہنا تھا کہ آج ہمارے صوبے کے اسپتالوں میں مریضوں کے لیے بیڈز نہیں ہیں۔ انھوں نے کہا کہ 13 سال میں ہمارے دور میں شروع کیے گئے منصوبے مکمل نہیں ہوئے ہیں۔
    اسکول اب بچوں کو من پسند دکانوں سے خریداری پر مجبور نہیں کرسکیں گے کیوں کہ پنجاب حکومت نے نصابی کتب، اسکول یونیفارم اور دیگر تعلیمی سامان کی مخصوص دکانوں سے خریداری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا نجی اسکولوں کی فیس کم کرنے کا فیصلہ، حقیقت کیا ہے؟ اس فیصلے کا مقصد والدین اور طلبا کو غیر ضروری مالی دباؤ سے بچانا اور ان کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے ایسے نجی اسکولوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جو والدین کو مخصوص دکانوں، وینڈرز یا سروس پوائنٹس سے اشیا خریدنے پر مجبور کرتے ہیں۔ محکمے کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کے مطابق کسی بھی...
    وفاقی حکومت نے گریڈ20کے آفیسر طلعت محمود کی بطور ممبر اسٹیٹ اضافی چارج توسیع کر دی،نوٹیفیکشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )وفاقی حکومت نے گریڈ20کے آفیسر طلعت محمود کی بطور ممبر اسٹیٹ اضافی چارج میں توسیع کر دی ۔اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔سب نیوز کو دستیاب تحریری احکامات کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ممبر اسٹیٹ کے اضافی چارج کے ساتھ کام کر رہے سی ڈی اے ممبر ایڈمنسٹریشن طلعت محمود کو تین ماہ کی توسیع دیدی ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق وہ مستقل تعیناتی تک کام کرنے کے مجاز ہوں گے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب...
    پاک فوج نے 20 پھنسے ہوئے شہریوں کو ریسکیو کر کے محفوظ مقام پر منتقل کردیا، پاک فوج کی جانب سے تیراہ ایڈمنسٹریٹو کمپلیکس میں متاثرین کے لئے 200 بستروں کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاک فوج کی جانب سے برف باری کے دوران تیراہ سے عارضی انخلاء کرنے والے شہریوں کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ برف باری اور شدید سرد موسم کے دوران پاک فوج تیراہ سے آنے والی سڑکوں سے برف ہٹانے میں مشغول ہے تاکہ تیراہ کے مکین آسانی سے نقل مکانی کر سکیں، برف باری کے دوران پاک فوج اور مقامی انتظامیہ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنا رہی ہے۔ پاک فوج نے 20 پھنسے ہوئے شہریوں کو ریسکیو...
    پاکستانی عوام نے فلسطین میں امن اور استحکام کے لیے غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت کو خوش آئند قرار دے دیا۔ غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت خطے میں پائیدار امن اور خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کی کوششوں کو تقویت دے گی۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ پاکستان نے عالمی سطح پر امن و امان کے قیام اور فروغ کے لیے کیے گئے اقدامات کی ہمیشہ بھرپور حمایت کی ہے۔ اس حوالے سے شہری نے کہا کہ غزہ بورڈ آف پیس سے فلسطین میں امن و استحکام اور ترقی آئے گی، غزہ میں امن کے لیے پاکستان نے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ہے اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے غزہ میں...
    بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور ان کی مبینہ گرل فرینڈ آر جے ماہوش نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا ہے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اسپنر یوزویندر چہل اس وقت خبروں میں آئے تھے جب ان کی کوریوگرافر اور رئیلٹی شو اسٹار دھناشری ورما سے طلاق کی خبریں سامنے آئی تھیں۔  بعد ازاں، بھارتی کرکٹر کو کرکٹ میچز سمیت مختلف تقاریب میں ان کی مبینہ گرل فرینڈ  آر جے مہوش کے ہمراہ دیکھا گیا جس کے بعد دونوں کے درمیان قریبی تعلقات کی افواہیں زور پکڑ گئیں۔ حالانکہ، دونوں ہی مختلف مواقع پر ڈیٹنگ کی افواہوں کی تردید کرچکے ہیں اور یہ واضح کرچکے ہیں کہ وہ صرف اچھے دوست ہیں۔  تاہم، اب ایسا لگتا ہے کہ دونوں...
    راولپنڈی: ایف آئی اے نے ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے اسلام آباد اور لاہور زون سے مجموعی طور پر 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے راولپنڈی میں کارروائی کے دوران ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان محمد فاروق اور آصف محمود کو گرفتار کیا۔ ملزمان نے ایک شہری کو آذربائیجان میں ملازمت دلوانے کا جھانسہ دے کر 8 لاکھ 20 ہزار روپے ہتھیائے۔ دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ دوسری جانب ایف آئی اے لاہور زون نے بھی ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ کے...
    آکلینڈ (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا ہوگیا۔ نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر ایڈم ملن انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ کرکٹ بورڈ نیوزی لینڈ کے مطابق ایڈم ملن کو جنوبی افریقہ کی لیگ ایس اے ٹوئنٹی میں ہیمسٹرنگ انجری ہوئی تھی، اب ان کی جگہ کائل جیمیسن کو سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، کائل جیمیسن ورلڈکپ کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم میں ٹریولنگ ریزرو کے طور پر شامل کئے گئے تھے۔ واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ فروری اور مارچ میں بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم اپنے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے گی۔
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اہم فاسٹ بولر ایڈم ملنے ہیم اسٹرنگ انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ان کی جگہ فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر کائل جیمیسن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ایڈم ملنے کو یہ انجری اتوار کے روز جنوبی افریقی ٹی ٹوئنٹی لیگ کے ایک میچ کے دوران بولنگ کرتے ہوئے پیش آئی۔ بعد ازاں کیے گئے اسکینز سے انجری کی سنگینی کی تصدیق ہوئی، جس کے بعد انہیں ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر کردیا گیا۔ ملنے حال ہی میں ایسٹرن کیپ سن رائزرز کی جانب سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے، جہاں فاسٹ بالر ایڈم ملن انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ان کی عدم دستیابی ٹیم کے فاسٹ بولنگ اٹیک کے لیے بڑا دھچکا قرار دی جا رہی ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق ایڈم ملن کو جنوبی افریقا کی ایس اے ٹوئنٹی لیگ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا سامنا کرنا پڑا تھا، جس کے باعث وہ مکمل فٹ نہ ہو سکے۔ میڈیکل رپورٹس کی روشنی میں انہیں ورلڈ کپ اسکواڈ سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایڈم ملن کی جگہ کائل جیمیسن کو نیوزی لینڈ کے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے، جو اس...
    اسلام آباد: حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے انتظام و آپریشن آؤٹ سورس کرنے کا منصوبہ ترک کر دیا ہے، کیونکہ ابوظبی نے اس عمل میں دلچسپی کھو دی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ڈیڈلاک اس وقت پیدا ہوا جب یو اے ای بار بار یاددہانی کے باوجود اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے لیے کسی ادارے کو نامزد کرنے میں ناکام رہا۔ اس صورتحال کے بعد حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی حالیہ کامیاب نجکاری کے تناظر میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو فعال نجکاری فہرست میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون کو دستیاب معلومات کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران حکومت اور اپوزیشن کے ارکان قومی اسمبلی ملک بھر میں موبائل کمپنیوں کے خلاف پھٹ پڑے۔رکن قومی اسمبلی پولین بلوچ نے کہا کہ انٹرنیٹ کی سہولیات بہت ناکافی ہے بلوچستان کے اکثر علاقے انٹرنیٹ سے محروم ہے۔ارکان قومی اسمبلی نے کہا کہ طلبہ و طالبات کو داخلوں اور جابز کے لیے آن لائن اپلائی کرنا مشکل ہو چکا ہے، پارلیمانی سیکرٹری نے کہا کہ اب تک 273 میگاہرٹز سپیکٹر م موجود ہے جس سے انٹرنیٹ کی رفتار کی ضرورت پوری نہیں ہوتی، اگلے ماہ 600 میگاہرٹز سپیکٹرم کی بولی ہونے جارہی ہے پارلیمانی سیکرٹری نے کہا کہ اسپیکٹرم 273سے 600میگا ہرٹزہونے پر انٹرنیٹ کی رفتار دگنا...
     سعودی عرب میں محنت مزدوری کرنے والا بھارتی مسلم نوجوان انجام سے بے خبر اپنی بچپن کی پسند سے شادی کے لیے بھارت لوٹا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 26 سالہ ارمان مدینہ میں بطور ٹائل ورکر کام کرتا تھا اور چند مال قبل ہی اپنے گاؤں لوٹا تھا۔ ارمان اپنے پڑوسی ہندو لڑکی کاجل سینی کے ساتھ شادی کرنا چاہتا تھا۔ دونوں ایک دوسرے سے بے پناہ محبت کرتے تھے۔ مسلم نوجوان نے اپنے گھر والوں کو شادی کا پیغام لے کر کاجل کے گھر بھیجا تھا اور کچھ عرصے بعد لڑکی والدین نے ہامی بھی بھرلی تھی۔ کاجل کے ساتھ شادی کے سپنے سجائے ارمان گاؤں واپس آیا تھا اور اس بار اپنی محبت کو بیاہ کر ساتھ ہی...
    ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے جامعہ کراچی کی زمین پر بغیر اجازت چلنے والے پیٹرول پمپ کو سیل کر دیا ہے۔ یہ کارروائی این او سی منسوخی کے بعد کی گئی، کیونکہ پیٹرول پمپ نے حکومتی اجازت کے بغیر دوبارہ کام شروع کر دیا تھا۔ یاد رہے کہ ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے منگل کو ختم نبوت چوک کے قریب کنیز فاطمہ سوسائٹی سے ملحقہ جامعہ کراچی کی اراضی پر قائم پیٹرول پمپ کی این او سی منسوخ کر دی تھی، تاہم بدھ سے یہاں پیٹرول کی فروخت شروع کر دی گئی، جس سے یونیورسٹی کے اکیڈمک حلقوں میں تشویش پیدا ہو گئی۔ جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی نے نجی میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ جیسے ہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:  سانحہ گل پلازہ کے بعد سندھ حکومت نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے میونسپل کمشنر کراچی افضل زیدی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے جب کہ ان کی جگہ گریڈ 19 کی خاتون افسر سمیرا حسین کو اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔جمعرات کو چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے میونسپل کمشنر کراچی افضل زیدی کی برطرفی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق افضل زیدی کو سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جاری کردہ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ گریڈ 19 کی افسر سمیرا حسین کو میونسپل کمشنر کراچی کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے، جو آئندہ احکامات تک اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گی۔واضح...
    کراچی میٹروپولیٹین کارپوریشن کے میونسپل کمشنر افضل زیدی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق افضل زیدی کو سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 19 گریڈ کی ایکس پی سی ایس افسر سمیرا حسین کو میونسپل کمشنر کے ایم سی کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ سابق میونسپل کمشنر افضل زیدی 30 نومبر کو 3 سالہ ابراہیم کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعہ پر تنقید کی زد میں تھے۔ حکومت سندھ کے ذرائع کے مطابق گل پلازا میں ہونے والی آتشزدگی میں بھی افضل زیدی کی کارکردگی اطمینان بخش نہیں تھی۔
    کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے میونسپل کمشنر افضل زیدی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، افضل زیدی کو اب سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، گریڈ 19 کی ایکس پی سی ایس افسر سمیرا حسین کو میونسپل کمشنر کے ایم سی کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، سابق میونسپل کمشنر افضل زیدی کو تنقید کا سامنا 30 نومبر کے واقعہ پر بھی کرنا پڑا، جب تین سالہ بچے ابراہیم کا گٹر میں گر کر انتقال ہو گیا تھا۔ علاوہ ازیں، حکومت سندھ کے مطابق گل پلازا میں آتشزدگی کے دوران بھی ان...
    رومانیا کے سفیر ڈان سٹوئنزکو کی سپیریئر یونیورسٹی کے وفد سے ملاقات ،اکیڈمک تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )رومانیہ کے سفیر ڈان سٹوئنزکو نے سپیریئر یونیورسٹی کے وفد سے ملاقات کی، جس میں تعلیم اور اکیڈمک تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گفتگو میں اداروں کے درمیان شراکت کو مضبوط بنانے، طلبا اور فیکلٹی کی نقل و حرکت کو فروغ دینے، اور مشترکہ نوآوری اور باہمی سمجھ بوجھ کو بڑھانے والے منصوبوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔سفیر نے کہا کہ تعلیم دوطرفہ تعلقات کو گہرا بنانے اور ہماری سماجوں کے درمیان دیرپا تعلقات قائم کرنے کا ایک اہم ستون ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی...
    کراچی: متحدہ قومی موؤمنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی کے بہادرآباد آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیوایم کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کراچی میں جاری تشدد اور انسانی جانوں کے ضیاع کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کو آرٹیکل 148 اور 149 کے تحت وفاقی دارالحکومت کے دائرہ اختیار میں لایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ شہر پہلے ایسا نہیں تھا، اب یہاں کے شہری مسلسل خطرات اور جان لیوا واقعات کا سامنا کر رہے ہیں، دنیا چاند پر جارہے ہیں، کراچی میں بچے گٹر میں گرکر مرجاتے ہیں،  اس...
    — فائل فوٹو صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سندھ، لاہور، پشاور ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججز کی تقرریوں اور توسیع کی منظوری دے دی۔جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر ایڈیشنل ججز کی کنفرمیشن اور توسیع کی منظوری دی گئی۔سندھ ہائی کورٹ کے 10 ایڈیشنل ججز کو مستقل جج تعینات کرنے کی منظوری جبکہ 2 ایڈیشنل ججز کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کر دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز کی کنفرمیشن کی منظوری دی گئی جبکہ ایڈیشنل جج جسٹس طارق محمود باجوہ کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کر دی گئی۔پشاور ہائی کورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل جج بنانے کی منظوری اور 4 ایڈیشنل ججز کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کی گئی۔ ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: متحدہ قومی موؤمنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔کراچی کے بہادرآباد آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیوایم کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کراچی میں جاری تشدد اور انسانی جانوں کے ضیاع کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کو آرٹیکل 148 اور 149 کے تحت وفاقی دارالحکومت کے دائرہ اختیار میں لایا جائے۔انہوں نے کہا کہ یہ شہر پہلے ایسا نہیں تھا، اب یہاں کے شہری مسلسل خطرات اور جان لیوا واقعات کا سامنا کر رہے ہیں، دنیا چاند پر جارہے ہیں، کراچی میں بچے گٹر میں گرکر مرجاتے ہیں،  اس شہر...
    ٹریفک ای چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی 100 سے زائد جعلی ویب سائٹس بلاک کروادی گئیں۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا کہنا ہے کہ جعلی ویب سائٹس ای چالان کے ذریعے شہریوں سے غیر قانونی طور پر آن لائن ادائیگیوں میں ملوث تھیں۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق شہری کسی بھی غیر مصدقہ یا مشکوک ویب سائٹ پر ای چالان کی ادائیگی نہ کریں۔
    جنگ بندی کے بعد پہلا بڑا اقدام،گھروں اور خیمہ بستیوں سے نکلنے کے احکامات جاری اسرائیلی فوج نے پمفلٹس گرائے ،اس میںلکھا تھا علاقہ اسرائیلی فوج کے کنٹرول میں ہے اسرائیلی فوج نے اکتوبر میں ہونے والی جنگ بندی کے بعد پہلی بار جنوبی غزہ میں فلسطینی خاندانوں کو اپنے گھروں اور خیمہ بستیوں سے نکلنے کے احکامات جاری کر دیٔے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ احکامات خان یونس کے مشرقی علاقے بنی سہیلہ میں دیے گئے، جہاں درجنوں خاندان مقیم تھے۔ مقامی رہائشیوں کے مطابق پیر کے روز الرقیب محلے میں خیموں اور جزوی طور پر تباہ گھروں میں رہنے والے خاندانوں پر اسرائیلی فوج کی جانب سے پمفلٹس گرائے گئے۔ پمفلٹس میں عربی، عبرانی اور...
    سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں سولر سسٹم پر منتقل ہونے والے ہزاروں کنکشنز کی بلنگ نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے باعث صارفین کو سولر ایکسپورٹ یونٹس کے بجائے امپورٹ یونٹس کے بھاری بلز جاری کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق لیسکو نے سولر سسٹم کی بنیاد پر ایکسپورٹ یونٹس کی ریڈنگ چارج نہ کی، جس کے نتیجے میں صارفین کے میٹرز سے پیدا ہونے والی برقی توانائی (ایکسپورٹ) کو ریکارڈ نہیں کیا گیا۔ اس کے بجائے صارفین کو امپورٹ یونٹس کے بلز بھجوا دیے گئے، جس سے انہیں غیر حقیقی اور بھاری بلز کی ادائیگی کا سامنا کرنا پڑا۔ بسنت پر لاہور میں شہریوں کیلئے فری ٹرانسپورٹ چلائی جائے گی سولر سسٹم کے...
    پنجاب میں ای ٹریفک چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی جعلی ویب سائٹس بلاک کروادی گئیں۔پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ٹریفک ای چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی 100 سے زائد جعلی ویب سائٹس بلاک کروادی گئی ہیں۔اتھارٹی کے مطابق جعلی ویب سائٹس ای چالان کے ذریعے شہریوں سے غیر قانونی طور پر آن لائن ادائیگیوں میں ملوث تھیں۔اتھارٹی نے شہریوں کو ہدایت کی کہ شہری کسی بھی غیر مصدقہ یا مشکوک ویب سائٹ پر ای چالان کی ادائیگی نہ کریں۔
    بھارتی کرکٹر یوزویندر چاہل اور آر جے مہوش نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کر کے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ یہ پیش رفت ان دونوں کے درمیان گردش کرنے والی طویل عرصے سے جاری ڈیٹنگ افواہوں کے بعد سامنے آئی ہے۔ اگرچہ یوزویندر چاہل یا آر جے مہوش کی جانب سے اس معاملے پر تاحال کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا تاہم ان کے سوشل میڈیا پروفائلز سے واضح ہوتا ہے کہ دونوں اب ایک دوسرے کو فالو نہیں کر رہے۔ اس حوالے سے اسکرین شاٹس بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہے ہیں جس کے بعد ان کے تعلقات کی نوعیت پر ایک بار پھر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔   View this...
    صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 23 جنوری کو طلب کر لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعہ 23 جنوری 2026 کو صبح 11 بجے طلب کر لیا۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرجوہری پروگرام بحال ہوا تو کارروائی کریں گے، صدر ٹرمپ کی ایران کو ایک بار پھر سخت وارننگ جوہری پروگرام بحال ہوا تو کارروائی کریں گے، صدر ٹرمپ کی ایران کو ایک بار پھر سخت وارننگ سانحہ گل پلازہ؛ آتشزدگی کا شکار ایک ہی دکان سے 30 لاشیں برآمد، جاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ویلنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) :نیوزی لینڈ کے وزیرِ اعظم کرسٹوفر لکسن نے 7 نومبر کو عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران معیشت و جرائم کے حوالے سے اپنی حکومت کی کارکردگی کو اجاگر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت بنیادی مسائل کو درست کرنے کے اپنے منصوبے پر عمل کرے گی۔ جب ہم نے اقتدار سنبھالا تو ملک غلط سمت میں جا رہا تھا اور گزشتہ 2برسوں میں حالات کو درست سمت میں لانے کے لیے بہت محنت کرنا پڑی ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ملازمین کے مسائل حل کرانا اور انکی جائز مراعات کیلئے جدوجہد کرنا یونین کی ذمہ داریوں میں شامل ہے ہماری کوششوں اور کاوشوں کے باعث ملازمین کے مسائل مسلسل حل ہورہے ہیں لیکن ساتھ ہی دیگر اور نئے مسائل بھی جنم لیکر پائپ لائن میں آجاتے ہیں جسکے باعث یونین شب و روز اپنے کام کی انجام دہی میں مصروف ہے مگر اسوقت یونین کو ادارے کی نجکاری کاسامنا ہے جسکے خلاف یونین مسلسل برسرپیکار ہے آج ہمارا نوابشاہ سرکل آفس میں آنا اور ایس ای فرمان علی ڈاہری سے ملازمین کے مسائل بابت میٹنگ کرنا اور ان کو حل کرانا ہم سب کی کاوشوں کے باعث ممکن ہوا۔ ان خیالات کا اظہار آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلا آبادمیں ایپ بیسڈ ٹیکسی اور آن لائن رائیڈ ہیلنگ سروسز کو پہلی مرتبہ باقاعدہ قانونی دائرے میں لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اسلام آباد میں آن لائن رائیڈ بْکنگ کے لیے نیا قانونی فریم ورک متعارف کرانے پر مشتمل بل سینیٹ سے منظور کر لیا گیا ہے۔بل کے مطابق آن لائن رائیڈ ہیلنگ سروسز سے وابستہ ڈرائیورز کے لیے متعلقہ اتھارٹی سے رجسٹریشن لازمی ہو گی جبکہ بغیر رجسٹریشن اسلام آباد میں کسی بھی رائیڈ سروس کی اجازت نہیں دی جائے گی، رائیڈ ہیلنگ کمپنیوں کو آپریشن شروع کرنے کے لیے باقاعدہ آپریشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہوگا۔بل میں ڈرائیورز کے لیے ویلڈ ڈرائیونگ لائسنس اور خصوصی اجازت نامہ لازم قرار...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور جبری طور پر گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کے اصرار پر یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر کام کو معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا فیصلہ کرتے ہوئے یورپی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے معاہدے پر تحفظات ظاہر کیا کہ یہ غیر متوازن معاہدہ ہے جس میں سراسر ہمارا نقصان اور امریکا کا فائدہ ہے۔ ارکان کا کہنا تھا کہ اس معاہدے سے یورپی یونین کو اپنے زیادہ تر درآمدی اشیا پر محصولات کم کرنا پڑے گا جب کہ امریکا اپنے 15 فیصد ٹیکس میں کوئی کمی نہیں لائے گا۔ اگرچہ اس سے قبل یورپی پارلیمان کے ان ہی ارکان...
    ٹرمپ کو دھمکیوں کا جواب؛ یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے معطل WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز برسلز(آئی پی ایس )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور جبری طور پر گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کے اصرار پر یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر کام کو معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا فیصلہ کرتے ہوئے یورپی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے معاہدے پر تحفظات ظاہر کیا کہ یہ غیر متوازن معاہدہ ہے جس میں سراسر ہمارا نقصان اور امریکا کا فائدہ ہے۔ارکان کا کہنا تھا کہ اس معاہدے سے یورپی یونین کو اپنے...
    لاہور میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں طالبہ نے مبینہ خودکشی کی کوشش کی۔  اسپتال ذرائع کے مطابق طالبہ نے مبینہ طور پر خواب آور گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش کی۔ طالبہ کو حالت غیر ہونے پر میو اسپتال لایا گیا،  ڈاکٹروں نے طالبہ کی جان بچانے کے لیے وینٹی لیٹر پر رکھا ہے۔  اسپتال ذرائع کے مطابق طلبہ کا کمرہ ہاسٹل کے بیسمنٹ میں ہے۔ ترجمان کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے مطابق طالبہ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ طالبہ کو فوری طبی امداد دی گئی، ڈاکٹروں کی ٹیم دیکھ رہی یے۔  یونیورسٹی ترجمان کے مطابق طالبہ کو طبی اور نفسیاتی مدد فراہم کی جا رہی ہے۔
    آسٹریا کی ایک گائے ’’ویرونیکا‘‘ نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کرلی ہے، جسے انسانی تاریخ میں پہلی ایسی گائے قرار دیا جارہا ہے جو باقاعدہ طور پر اوزار استعمال کرتی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ویرونیکا کو لکڑی، جھاڑو اور ریک جیسے اوزار اپنے جسم کو کھجانے کے لیے استعمال کرتے دیکھا گیا، جس کے بعد سائنسدانوں نے مویشیوں کی ذہانت پر دوبارہ غور شروع کر دیا ہے۔ ویانا کی یونیورسٹی آف ویٹرنری میڈیسن کے محققین کی جانب سے سائنسی جریدے کرنٹ بایولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق ویرونیکا کا یہ رویہ باقاعدہ ’’ٹول یوز‘‘ یعنی اوزار کے استعمال کی واضح مثال ہے۔ ماہرین کے مطابق تقریباً دس ہزار سال سے انسان...
    لاہور(نیوزڈیسک) کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی ایک طالبہ کی مبینہ خودکشی کی کوشش کا واقعہ پیش آیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق طالبہ ایم بی بی ایس کے چوتھے سال میں زیرِ تعلیم ہے۔ واقعے کے بعد طالبہ کو فوری طور پر میو اسپتال کی ایمرجنسی منتقل کیا گیا، جہاں بروقت طبی امداد فراہم کی گئی۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طالبہ کی حالت خطرے سے باہر ہے اور اب وہ مکمل طور پر صحت یاب ہے۔ انتظامیہ کے مطابق طالبہ کی ذہنی صحت کے پیش نظر ماہرِ نفسیات اس کی نگہداشت کر رہے ہیں۔
    اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس سی سی پی) نے ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں (اے ایم سی) کو اپنے پلیٹ فارمز کے ذریعے سہل سرمایہ کاری اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی۔ ایس ای سی پی نے مالی شمولیت کے فروغ اور کاروبار میں آسانی کے لیے جاری اقدامات کے تحت ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں (اے ایم سی)کو یہ اختیار دے دیا ہے کہ وہ پاکستانی رہائشی انفرادی صارفین کے لیے سہل سرمایہ کاری اکاؤنٹس براہ راست کھول سکیں۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ کم رسک والے اکاؤنٹس ایسٹ مینجمنٹ کمپنیاں (اے ایم سی) اپنی ڈیجیٹل پلیٹ فارمز یا درخواست فارم کے ذریعے ایک سادہ جانچ پڑتال کے نظام کے تحت کھول سکیں گی۔ اس سے قبل یہ...
    سی ڈی اے کا ہائوسنگ سوسائٹیز سے ریکوری کا فیصلہ، گلبرگ،بحریہ ٹائون،الحمراء ایونیو،اوور سیز پاکستان فائونڈیشن ہائوسنگ سوسائٹی کو نوٹسز جاری،تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )سی ڈی اے نے مختلف سوسائٹیز سے ریکوری کے عمل کا آغاز کر دیا ،وفاقی ترقیاتی ادارے کا اینٹیلی جنس بیورو ایمپلائیز کواپریٹنگ ہائوسنگ سوسائٹی کو نوٹس،106ملین سے زائد کی رقم کی فوری ادائیگی کی ہدایت،سی ڈی اے کی جانب سے بحریہ ٹائون،الحمراء ایونیو،اوور سیز پاکستان فائونڈیشن ہائوسنگ سوسائٹی سمیت دیگر شامل ،26جنوری کی ڈیڈ لائن مقرر،تفصیلات کے مطابق وفاقی ترقیاتی ادارے کا اینٹیلی جنس بیورو ایمپلائیز کواپریٹنگ ہائوسنگ سوسائٹی کو نوٹس،106ملین سے زائد کی رقم کی فوری ادائیگی کی ہدایت،نوٹس میں آدائیگی...
    خیبر پختونخوا اسمبلی نے ضلع لوئر چترال میں آباد دنیا کی نایاب ثقافت کی امین کیلاش برادری کے لیے انڈومنٹ فنڈ کے قیام کے بل کی منظوری دے دی جس کے تحت کیلاش برادری کو فوتگی پر حکومت کی جانب سے مالی مدد دی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: کیلاش برادری کے لیے شادیوں کا قانون تیار، ‘بیوی یا شوہر کے مذہب چھوڑنے پر رشتہ ختم‘ خیبر پختونخوا انڈومنٹ فنڈ (کیلاش برادری) بل 2026 وزیرِ قانون آفتاب عالم ایڈووکیٹ نے پیش کیا، جسے اسمبلی نے منظور کر لیا۔ ’حکومت فوتگی پر پیسے دے گی‘ کیلاش انڈومنٹ فنڈ کی ابتدائی مالیت 10 کروڑ روپے ہوگی جس کی نگرانی متعلقہ ڈپٹی کمشنر کریں گے جبکہ خواتین سمیت کیلاش برادری کے نمائندے کمیٹی کے...
    پاکستان میں مقامی موبائل فون کی تیاری اور اسمبلنگ کے شعبے میں دسمبر 2025 کے دوران سست روی دیکھی گئی ہے۔  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس کمی کی بڑی وجہ صارفین کی جانب سے مقامی موبائل کی طلب میں کمی اور موبائل فونز کے طویل ری پلیسمنٹ سائیکل ہیں، جو عالمی رجحانات کے مطابق بڑھ کر 40 ماہ تک پہنچ چکے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: موبائل فون صارفین کے لیے اچھی خبر لیکن مقامی صنعت مشکل سے دوچار ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے تجزیہ کاروں کے مطابق 2025 کے کیلنڈر سال کے دوران مقامی سطح پر 30.21 ملین موبائل فون اسمبل کیے گئے، جو گزشتہ سال کے 31.38 ملین یونٹس کے مقابلے میں 4...
    ویب ڈیسک:پاکستان انڈسٹری اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف ) کے پیٹرن انچیف میاں سہیل نثار ،چیئرمین سید محمود غزنوی ،سینئر وائس چیئرمین مدثر مسعود چودھری اور وائس چیئرمین راجہ وسیم حسن نے کہا ہے کہ پیداواری لاگت بشمول ڈسکائونٹ ریٹ ، بجلی و گیس کے نرخ، ٹیکس اور ریفنڈز کی ادائیگی میں غیر معمولی تاخیر جیسے مسائل پاکستانی برآمد کنندگان کو عالمی مارکیٹوںمیں علاقائی حریف ممالک سے مقابلے کی دوڑ سے باہر کر رہے ہیں ،ملک میں رائج موجودہ میکرو اکنامک پالیسیاں 150 سے زائد ٹیکسٹائل یونٹس کی بندش اور طویل عرصے سے پاکستان میں موجود ملٹی نیشنل کمپنیوں کے انخلا ء کی ذمہ دار ہیں۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے ...
    وقاص عظیم  :نجکاری کمیشن نے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ملازمین کی ترقیوں اور ٹائم اسکیل اپ گریڈیشن کی درخواست منظور کر لی ۔  ذرائع کے مطابق آئیسکو کے 239 ملازمین کو مختلف کیٹیگریز میں ترقی اور ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کی اجازت دی گئی ہے۔ مختلف کٹیگریز کے ملازمین کی ترقی اورٹائم اسکیل اپ گریڈیشن کی درخواست تھی، ترقیوں وٹائم اسکیل اپ گریڈیشن پر اخراجات کا سالانہ تخمینہ تقریبا85لاکھ روپے ہے۔ پاور ڈویژن نے آئیسکوملازمین کی ترقیوں سےمتعلق نجکاری کمیشن کوخط لکھا تھا،نجکاری کمیشن نے نجکاری فہرست میں شامل ڈسکوزمیں تعیناتیوں،ترقیوں پر پابندی لگائی تھی۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے واضح رہے کہ اسلام آبادالیکٹرک سپلائی کمپنی نجکاری کے پہلے مرحلے...
    ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایپ بیسڈ ٹیکسی اور آن لائن رائیڈ ہیلنگ سروسز کو پہلی بار باقاعدہ قانونی دائرے میں لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں آن لائن رائیڈ بُکنگ کے لیے نیا قانونی فریم ورک متعارف کرانے سے متعلق بل سینیٹ سے منظور کر لیا گیا ہے، جس کے تحت رائیڈ ہیلنگ سروسز کو منظم کیا جائے گا۔ بل کے مطابق آن لائن رائیڈ ہیلنگ سروسز سے وابستہ ڈرائیورز کے لیے متعلقہ اتھارٹی سے رجسٹریشن لازم ہو گی اور بغیر رجسٹریشن اسلام آباد میں کسی بھی رائیڈ سروس کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اس کے علاوہ رائیڈ ہیلنگ کمپنیوں کو آپریشن شروع کرنے سے قبل باقاعدہ آپریشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہوگا۔...
    چیف جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تمام منظور شدہ 60 اسامیوں کو پُر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں ججز کی خالی 18 اسامیوں پر تقرری کے لیے پراسیس شروع کر دیا گیا، اسامیوں پر ججز کا تقرر ہونے پر منظور شدہ 60ججز کی تعداد مکمل ہو جائے گی۔ ہائیکورٹ میں ججز کی منظور شدہ اسامیوں کی تعداد 60 ہے جو کبھی مکمل نہیں ہو سکی تھی، تاریخ میں پہلی مرتبہ لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی خالی 60 اسامیوں کو ہر صورت مکمل کی جائے گی۔ ججز کی تقرریوں کا عمل مکمل ہونے پر زیر التوا کیسز کو بروقت نمٹایا جا سکتا ہے۔ اس وقت لاہور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سمیت 42 ججز...
     شاہد سپراء :وفاقی حکومت نے سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا۔  لیسکو سمیت دیگر کمپنیوں میں معاہدے کے برعکس اضافی سولر پینلز لگا کر بجلی کی جنریشن کرنے والوں کو بلوں میں ریلیف دینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔لیسکو سے منظورہ شدہ لوڈ کے مطابق صارفین کو ایکسپورٹ شدہ یونٹس پر ریلیف ملے گا،اضافی سولر پینلز لگا کر بجلی کی پیداوار کرنے والوں کو زائد جنریشن پر ریلیف نہیں ملے گا،بجلی کے تقسیم کار کمپنیوں میں اضافی بجلی کو’’صفر‘‘ یونٹس کے طور پر لیا جائیگا۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے لیسکو نے نیٹ میٹرنگ پر منتقل کنکشنز پر اضافی پیداوار کی بلنگ پر چیک...
    کراچی: سخت موسمی حالات کے باوجود این ایل سی ملک میں تجارتی سرگرمیوں کے فروغ  کیلئے کوشاں ہے۔ پاک چائنا بارڈر پر جدید سہولیات کے باعث سخت موسمی حالات کے باوجود تجارتی حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دسمبر میں این ایل سی ڈرائی پورٹ سوست سے 12ہزار میٹرک ٹن سامان کی درآمدی برآمدی خدمات فراہم کیں۔ جنوری 2026 کے دو ہفتوں میں 4860 میٹرک ٹن سے زائد درآمدی برآمدی کنٹینرزکی کلیئرنس کی گئی۔ این ایل سی اور چینی اداروں کے اشتراک سے دور دراز علاقوں اور وسطی ایشیا میں بھی سامان کی ترسیل جاری ہے۔ سوست ڈرائی پورٹ تجارتی و معاشی فروغ کے ساتھ گلگت بلتستان کیلئے روزگار کا مستقل بھی ذریعہ بن گئی۔ این ایل سی...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں ایپ بیسڈ ٹیکسی اور آن لائن رائیڈ ہیلنگ سروسز کو پہلی مرتبہ باقاعدہ قانونی دائرے میں لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اسلام آباد میں آن لائن رائیڈ بُکنگ کے لیے نیا قانونی فریم ورک متعارف کرانے پر مشتمل بل سینیٹ سے منظور کر لیا گیا ہے۔ بل کے مطابق آن لائن رائیڈ ہیلنگ سروسز سے وابستہ ڈرائیورز کے لیے متعلقہ اتھارٹی سے رجسٹریشن لازمی ہو گی جبکہ بغیر رجسٹریشن اسلام آباد میں کسی بھی رائیڈ سروس کی اجازت نہیں دی جائے گی، رائیڈ ہیلنگ کمپنیوں کو آپریشن شروع کرنے کے لیے باقاعدہ آپریشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہوگا۔ بل میں ڈرائیورز کے لیے ویلڈ ڈرائیونگ لائسنس اور خصوصی اجازت نامہ لازم قرار دیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ بیت المقدس: جنگ بندی کے اعلان کے باوجود قابض اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر جنوبی غزہ میں فلسطینیوں کو پناہ گاہوں سے انخلا کے احکامات جاری کردیے۔خبر رساں اداروں کے مطابق یہ غیر قانونی احکامات خان یونس کے مشرقی علاقے بنی سہیلہ میں جاری کیے گئے، جہاں درجنوں فلسطینی خاندان خیموں اور جزوی طور پر تباہ گھروں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے پیر کے روز علاقے پر پمفلٹس گرائے، جن میں عربی، عبرانی اور انگریزی زبان میں تحریر تھا کہ یہ علاقہ اسرائیلی فوج کے کنٹرول میں ہے اور یہاں موجود تمام افراد فوری طور پر انخلا کریں۔فلسطینیوں اور مزاحمتی تنظیم حماس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جنگ بندی...