2026-07-24@13:50:34 GMT
تلاش کی گنتی: 10230

«مارکو روبیو»:

(نئی خبر)
    فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملازمت کی آڑ میں جنسی استحصال کیلیے متحدہ عرب امارات جانے والی دو خواتین سمیت 3 مسافروں کو آف لوڈ کیا جن کی نشاندہی پر نیٹ ورک کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ دبئی میں انسانی اسمگلنگ اورجنسی استحصال میں ملوث نیٹ ورک کے سہولت کاروں عاصم اورنعمان نامی ملزمان کو بھی گرفتارکرلیا گیا۔   ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن عملے نے کراچی ائیرپورٹ پرکارروائی کےدوران انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں ملوث منظم نیٹ ورک کو پکڑ لیا۔ کارروائی کے دوران متحدہ عرب امارات جانے والی 2 خواتین سمیت 3 مسافروں کوآف لوڈ کیاگیا،جن کی شناخت سمیرا، نوشین اسحاق اور جمشید اقبال کے ناموں سے ہوئی۔ مسافروں کی...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم ہوئے 4 سال ہوگئےہیں لہٰذا آج اگر ملک دہشت گری کی لہر میں آیا ہوا ہے تو اس کی وجہ موجودہ حکمرانوں کی نااہلی، غلط فیصلوں اور ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کی کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس کامیڈی بھرپور تھی، وزیراطلاعات وزیر اطلاعات کم اور وزیر مزاح اور جھوٹ زیادہ نظر آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر جھوٹ بولنے کا مقابلہ مسلم لیگ (ن) کے اندر کرایا جائے تو شاید ہر کوئی ایک دوسرے پر سبقت لے جانے...
    طلاق کی افواہوں کی خبروں کے درمیان بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اپنی پہلی بالی ووڈ فلم سائن کرلی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا اب بالی ووڈ میں اداکارہ کے طور پر ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سنیتا آہوجا نے ایکتا کپور کے بالاجی موشن پکچرز کے بینر تلے بننے والی فلم میں مرکزی کردار کے لیے معاہدہ کر لیا۔ یہ فلم ابھی تک نامزد نہیں کی گئی ہے مگر رپورٹس کے مطابق سنیتا آہوجا تقریباً 20 دن تک شوٹنگ کریں گی اور ان کا کردار فلم میں اہمیت رکھتا ہے۔ اس کے باوجود کہ ان کے شوہر گووندا 90 کی دہائی میں فلمی دنیا کے مقبول...
    یونان کے ساحل چیو کے نزدیک حالیہ برسوں کے دوران ملک میں ہونے والا ایک بدترین کشتی حادثہ پیش آیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونانی کوسٹ گارڈ کا جہاز غیرقانونی طور پر سرحد عبور کرنے کی کوشش کرنے والی تارکین وطن کی کشتی سے ٹکرا گیا۔ یونانی کوسٹ گارڈ کے بقول تارکینِ وطن کی کشتی کی نیویگیشن لائٹس بند تھیں اور وہ کوسٹ گارڈ کے پیٹرولنگ پر مامور جہاز کے اشارات کو نظرانداز کر کے اپنا رخ بدلنے کی کوشش کر رہی تھی۔ کوسٹ گارڈ کے جہاز کی شدید ٹکر کی وجہ سے تارکین وطن کی چھوٹی کشتی الٹ کر سمندر میں گر گئی اور تمام مسافر سمندر میں جا گرے۔ یونانی کوسٹ گارڈ کے بقول امدادی کاموں کے دوران 25 تارکین وطن کو بحفاظت...
    کراچی:کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات نے شہریوں کا جینا حرام کردیا ہے، تازہ واقعے میں پولیس ٹیم کی خاتون ورکر کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا۔ کراچی میں کتوں کی بہتات نے شہریوں کے زندگی مشکلات میں ڈال دی،کورنگی زمان ٹاﺅن میں پولیوٹیم کی خاتون ورکرآوارہ کتے کے کاٹنے سے زخمی ہوگئی۔  خاتون ورکر کوپولیو مہم کے دوران آوارہ کتے نے اپناشکاربنایا،زخمی پولیوورکرکوفوری طور پر انڈس اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔  واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی کتے کے کاٹنے سے گلشن معمار کا رہائشی 42 سالہ شخص انتقال کر گیا تھا۔ شہر بھر میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد خطرے کا سبب بن گئی ہے،رواں سال کے دوران کراچی کے 5 بڑے اسپتالوں میں5ہزار سے زائد کتوں کے...
    ایران نے کہا ہے کہ وہ یورینیم افزودگی کی سطح کم کرنے کے لیے تیار ہے، لیکن اپنے یورینیم کے ذخائر بیرون ملک منتقل نہیں کرے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے یہ بات جمعے کو امریکی مذاکرات کے دوران بتائی۔ یہ بھی پڑھیں:ایران مذاکرات پر ٹرمپ کا خوشگوار اشارہ، امریکا کے پاس کافی وقت ہے، صدر کا مؤقف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کسی جلد بازی میں نہیں ہے اور مذاکرات کے لیے وقت موجود ہے، لیکن ایران کو معلوم ہے کہ اگر وہ واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ کرنے میں ناکام رہا تو اس کے نتائج بہت سخت ہوں گے۔ اسی دن صدر ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے جس کے...
    آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بھارت نے امریکا کو جیت کے لیے 162 رنز کا ہدف دے دیا۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بھارتی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے امریکا کو بڑا ہدف دینے میں ناکام رہی اور 9 وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز اسکور کیے۔ بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے 84 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی اور ناٹ آؤٹ رہے۔ امریکا کی جانب سے شیڈلے نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جبکہ ہرمیت سنگھ نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے...
    ٹی 20 ورلڈکپ: روماریو شیفرڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک، ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے ہرا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز کولکتہ(آئی پی ایس ) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز نے روماریو شیفرڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ایڈن گارڈن میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ سی کے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ویسٹ انڈیز نے شمرون ہٹ مائر کی شاندار بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں5 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز اسکور کیے۔ ہٹ مائر نے 36 گیندوں پر 64 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی۔برینڈن کنگ...
    سٹی 42: گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا پہلے بھی دہشتگردی کا مقابلہ کیا آئندہ بھی کریں گے ۔   گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے  پمز اسپتال میں میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا پہلے بھی دہشتگردی کا مقابلہ کیا، آئندہ بھی کریں گے۔ترلائی کلاں دھماکے کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے۔نمازیوں کو شہید کیا گیا، دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں۔پوری قوم مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔ملک کی خاطر جان قربان کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں ۔خود کش حملہ آور نے مسجد میں پہلے فائرنگ کی ہھر خود کو اڑا لیا۔پوری قوم خون کے آنسو رو رہی ہے، ماوں نے بچوں کو مسجد بھیجا۔پاکستانی عظیم قوم ہے، ہماری فوج کے جوان، افسران روزانہ ملک پر جانیں...
    اسلام آبا د: غیر ملکی جریدے نے پاکستان کو عالمی سرمایہ کاری کا نیا مرکز قرار دے دیا۔ عرب نیوز میں شائع مضمون کے مطابق پاکستان میں معاشی اصلاحات کے باعث افراط زر کی شرح کم ہو کر 5 فیصد پر آچکی ہے، شرح سود میں کمی اس بات کا ثبوت ہے کہ کاروباری اعتماد میں بہتری اور سرمایہ کاری کیلئے ماحول ساز گار ہے۔ عرب نیوز کے مضمون میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں آچکا ہے جبکہ زرمبادلہ کے ذخائر کئی برسوں کے بعد بلند ترین سطح پر ہیں، عالمی مالیاتی ادارے اور کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیاں پاکستان کی اصلاحاتی پیشرفت کا اعتراف کر رہی ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس...
    وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان کا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے بھی وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کی تقرری  کا نوٹفکیشن جاری کردیا ہے۔ ترمیمی ایکٹ کے مطابق ان کی تقرری دو برس کے لیے کی گئی ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول کی سربراہی میں قائم 9 رکنی تلاش کمیٹی نے انٹرویوز کے مرحلے کے بعد تین موزوں امیدواروں کے نام ایک سمری کے ذریعے وزیر اعظم پاکستان کو بھجوائے تھے جس میں سابق وائس چانسلر این ای ڈی یونیورسٹی ڈاکٹر سروش حشمت لودھی، پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر...
    وفاقی حکومت نے صنعتی شعبے کو ریلیف دینے کے لیے بجلی کے گھریلو صارفین پر ماہانہ 200 سے 675 روپے تک فکسڈ چارج عائد کرنے کی تجویز دے دی ہے، جس کے ذریعے تقریباً 125 ارب روپے اکٹھے کیے جائیں گے۔ اس رقم سے صنعتی صارفین کو فی یونٹ 4.04 روپے ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ نیپرا میں ترمیم شدہ ٹیرف شیڈول جمع انگریزی اخبار ’ڈان‘ کے مطابق پاور ڈویژن نے بجلی کے نظرثانی شدہ شیڈول آف ٹیرف (SoT) جمعے کی شام نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کروا دیا، جس پر فوری نفاذ کے لیے مختصر نوٹس پر عوامی سماعت مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ سماعت محض رسمی کارروائی ہے کیونکہ...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ مسجد میں نمازیوں کو شہید کرنیوالے دین اور وطن دونوں کے دشمن ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر بیان میں لکھا حملے میں ملوث دہشت گرد کا افغانستان آنا جانا ثابت ہوا ہے، بھارت اور طالبان گٹھ جوڑ کے تانے بانے مل رہے ہیں۔ خواجہ آصف نے مزید کہا کہ سکیورٹی گارڈز نے دہشت گرد کو چیلنج کیا جس پر اس نے فائرنگ کی اور خودکش حملہ کردیا، انشا اللہ ریاست اس ظلم کا جواب پوری قوت سے دے گی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مہنگائی کے دباؤ میں پسے عوام کو جزوی ریلیف فراہم کرنے کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز کے نظام میں اہم ردوبدل کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں پاور ڈویژن کی جانب سے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد باضابطہ طور پر درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں جمع کرا دی گئی ہے، جس پر نیپرا 10 فروری کو سماعت کرے گا۔حکومتی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مجوزہ فیصلوں کا مقصد بجلی استعمال کے مختلف سلیبز میں توازن پیدا کرنا اور زیادہ یونٹس استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی بوجھ کم کرنا ہے۔حکومت کی تجویز کے...
    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں ردو بدل کا بڑا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مجوزہ تبدیلی کے تحت ماہانہ 300 اور 700 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ ماہانہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد کرنے کی تجویز شامل ہے۔ حکومت کی جانب سے فکسڈ چارجز پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دونوں اقسام کے صارفین پر لاگو کرنے کی تجویز دی گئی ہے حالانکہ اس سے قبل صرف 300 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ چارجز عائد تھے۔...
    مسجد جیسے مقدس مقام میں بے گناہ نمازیوں کو نشانہ بنانا پوری قوم کیلئے باعث صدمہ ہے فتنہ الخوارج کی نمازیوں پر حملہ جیسی گھناؤنی دہشتگردی انسانیت پرحملہ ہے،شدیدمذمت سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے اسلام آباد کی مسجد میں دھماکے کی سخت مذمت کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کی نمازیوں پر حملہ جیسی گھناؤنی دہشتگردی کو انسانیت، امن اور مذہبی اقدار پر حملہ قرار دیا ہے اور دھماکے کے نتیجے میں نمازیوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا۔ اپنے مذمتی بیان میں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا انتہائی بزدلانہ عمل ہے ،...
    قوم کو نفرت، انتہاپسندی، اور دہشتگردی کے خلاف متحد ہو کر کھڑا ہونا ہوگا، چیئرمین حکومت عبادت گاہوں کے تحفظ کیلئے موثر اقدامات کو یقینی بنائے،شدیدمذمت پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں امام بارگاہ و مسجد میں دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد میں نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا انسانیت، دین اور قومی ضمیر پر حملہ ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوس سے جاری کردہ پریس رلیز کے مطابق، پی پی پی چیئرمین نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ و مسجد میں خودکش بم دھماکے پر اپنے ردعمل میں مزید کہا کہ کوئی مذہب یا نظریہ معصوم انسانوں کے قتل کی اجازت نہیں دیتا۔ انہوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد کی ناظمہ قدسیہ ناموس نے شیعہ برادری کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کے خلاف سنگین جرم قرار دیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ عبادت گاہ میں بے گناہ نمازیوں پر حملہ نہ صرف اسلامی تعلیمات کی صریح خلاف ورزی ہے بلکہ یہ واقعہ ملک کے استحکام پر براہِ راست حملہ ہے۔قدسیہ ناموس نے شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ انہوں...
    امریکی ورچوئل ایمبیسی نے ایران میں موجود امریکی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں امریکی ورچوئل ایمبیسی نے ایران میں رہنے والے امریکی شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری امریکی حکومت کی مدد پر انحصار کیے بغیر ایران سے روانگی کا منصوبہ بنائیں کیونکہ پروازوں کی منسوخی اور تعطل کسی بھی وقت ہو سکتا ہے۔ ورچوئل ایمبیسی کے بیان میں ہدایت کی گئی کہ اگر ایران چھوڑنا ممکن نہ ہو تو امریکی شہری اپنے گھروں یا کسی محفوظ عمارت میں رہیں اور خوراک، پانی، ادویات اور دیگر ضروری اشیاء...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوآدم (جسارت نیوز) شہر کی ترقی اور شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ان کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں متعدد ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے، جس کے باعث ٹنڈوآدم شہر کی خوبصورتی اور سہولیات میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کلب ٹنڈوآدم کے دورے کے موقع پر نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر وائس چیئرمین ملک ذوالفقار علی، چیف میونسپل آفیسر عبدالحمید ملک، سی ایس آئی تنویر رانجھانی سیاسی وسماجی شخصیت دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ چیئرمین بلدیہ نے کہا کہ صحافی معاشرے میں حق اور سچ کی آواز ہیں اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہنگورجہ ( جسارت نیوز) 8 فروری 2024 کو جمہوریت پر مینڈیٹ چرایا گیا اور اس دن سے سندھ میں ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار جی ڈی اے ضلع خیرپور کے کنوینر نثار ابڑو، فنکشنل مسلم لیگ ضلع خیرپور کے جنرل سیکرٹری شاہد رسول چیمہ، جی ڈی اے تعلقہ سوبھوڈیرو کے کنوینر ڈاکٹر ذاکر حسین سولنگی، فنکشنل مسلم لیگ تحصیل سوبھوڈیرو کے صدر فقیر علی ڈنو منگی، امیر طارق حسین کبر نے منگی ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    سعودی عرب، ترکیہ، ایران اور افغانستان نے اسلام آباد کے امام بارگاہ میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان اور لواحقین سے گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دارالحکومت کے امام بارگاہ میں ہونے والے خود کش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 35 سے زائد ہوگئی جب کہ 200 کے قریب زخمی ہیں۔ برادر مسلم ملک سعودی عرب نے اس سفاکانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عبادت گزاروں کو نشانہ بنانا، بے گناہ شہریوں کا خون بہانا کھلی دہشت گردی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے بیان میں مزید کہا گیا کہ شہدا کے اہلخانہ، حکومتِ پاکستان اور عوام سے دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے...
    شہر قائد کے علاقے لانڈھی کے ایکسپورٹ پراسسنگ زون میں قائم فیکٹری میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی جس کے بعد اُسے تیسرے درجے کا قرار دے دیا گیاہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لانڈھی کے ایکسپورٹ پراسسنگ زون میں قائم پلاسٹک کی فیکٹری میں 8 بجے کے قریب آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ آگ کے شعلوں نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی کو دیکھتے ہوئے شہر بھر سے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اور ریسکیو ورکرز سمیت واٹر ٹینکر طلب کیے گئے جبکہ ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے بتایا کہ آگ کی شدت بہت زیادہ ہے اور اس نے تینوں طرف سے فیکٹری کو لپیٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں بلدیہ عظمیٰ کی سٹی کونسل میں میئر کراچی کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے قبل اپوزیشن کے سٹی کونسل اراکین کی گرفتاریوں نے سیاسی ماحول کو گرم کر دیا ہے۔ جماعت اسلامی کی جانب سے میئر کراچی کے خلاف تحریک لانے سے پہلے سندھ حکومت اور متعلقہ انتظامیہ نے پی ٹی آئی سمیت دیگر جماعتوں کے سٹی کونسل اراکین کے گھروں پر چھاپے مار کر تین اراکین کو گرفتار کر لیا جبکہ دیگر اراکین پر بھی دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل سیف الدین ایڈووکیٹ نے اس حوالے سے کہا کہ ماضی میں بھی میئر کراچی کے انتخابات کے وقت اسی قسم کی کارروائیاں دیکھنے میں آئی تھیں، جب بلدیاتی نمائندوں کے گھروں...
    پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے اندوہناک خودکش حملے کو وفاقی حکومت کی سنگین ناکامی قرار دیتے ہوئے ذمہ داران کے استعفوں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے مطابق یہ سانحہ نہ صرف سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان ہے بلکہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں حکومتی اداروں کی مسلسل غفلت کو بھی بے نقاب کرتا ہے۔ سانحے پر اظہارِ افسوس اور جانی نقصان پاکستان تحریک انصاف ترلائی امام بارگاہ اسلام آباد میں ہونے والے دہشتگرد حملے پر ایک بار پھر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ ابتدائی طور پر پارٹی نے شہدا کے اہل خانہ سے ہمدردی اور زخمیوں کے لیے...
    اپنے بیان میں صدر مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان نے کہا کہ معصوم شہری آئے روز ایسے سانحات کا شکار ہوتے ہیں اور حکومت وقتی بیانات دے کر خاموش ہو جاتی ہے، جب تک دہشت گرد عناصر اور ان کے ہنڈلیرز پر آہنی گرفت نا ڈالی جائے گی دہشت گردی کا ناسور قابو میں آنے والا نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان کے صدر علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے کہا ہے کہ ترلائی کلاں جامع مسجد قصرِ خدیجۃ الکبریٰ میں نماز جمعہ کی نماز پر وحشیانہ اور بزدلانہ حبملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نمازیوں کو شہید کرنے والے گمراہ اور امریکہ اسرائیل اور ہندوستان کے آلہ...
    صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ازبکستان کے ساتھ اپنے قریبی اور برادرانہ تعلقات کو غیر معمولی اہمیت دیتا ہے اور اس شراکت داری کو فطری اور پائیدار تعلقات کے طور پر دیکھتا ہے، جن کی جڑیں مشترکہ تاریخ، ثقافت اور عقیدے سے جڑی ہوئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان ازبکستان باہمی تجارت 404 ملین ڈالر تک جا پہنچی، 2 بلین ڈالر کا ہدف صدر زرداری نے یہ بات جمعہ کو ایوان صدر میں جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف سے ملاقات کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ازبکستان سے روابط، تجارت اور عوامی سطح پر تعاون کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے پرعزم ہے۔ صدر زرداری نے صدر...
    ۔ انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا سید باقر الحسینی نے جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ ترلائی اسلام آباد میں پیش آنے والے دہشت گردی کے اندوہناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ اور اسلام دشمن کارروائی قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا سید باقر الحسینی نے جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ ترلائی اسلام آباد میں پیش آنے والے دہشت گردی کے اندوہناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ اور اسلام دشمن کارروائی قرار دیا اور کہا کہ مسجد امن اور عبادت کی جگہ ہے، نماز کے دوران نمازیوں کو نشانہ بنانا انسانیت سوز اقدام ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس سانحے میں ملوث عناصر کو فوری گرفتار کر کے قرار...
    یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ناروے میں پاکستانی سفارت خانہ نے ایک پینل ڈسکشن کا اہتمام کیا جس کی نظامت ناروے کی پارلیمنٹ کے سابق نائب صدر اختر چوہدری نے کی۔جبکہ سابق ایم پی ایز اویوند ہابریک اور اطہر علی چوہدری، سٹی قونصلر ماہ نور بیگ، سماجی کارکن ڈاکٹر انعم چوہدری اور سول سوسائٹی کے نمائندے ڈاکٹر ارشد سلطان نے شرکت کی۔(ر) طاہر ندیم نے بطور پینلسٹ نے بھرپور معاونت کی، تقریب میں پاکستانی اور کشمیری تارکین وطن کے نمائندوں، اوسلو یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹ انیشیٹوز آن فارن افیئرز (SIFA) کے اراکین اور نارویجن سوسائٹی میں کشمیر کاز کے دیگر دوستوں اور حامیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سفیر پاکستان سعدیہ الطاف...
    اسلام آباد(طارق سمیر)ترلائی کی مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد شہید ہو چکے ہیں اور متعدد نمازی زخمی ہیں – خود کُش بمبار کی شناخت ہو چکی ہے۔ حکومتی ذرائع مصدقہ اطلاعات کے مطابق خود کُش بمبار نے افغانستان سے دہشت گردانہ کاروائیوں کی تربیت حاصل کی۔ خودکش بمبار متعدد بار افغانستان کا سفر کر چکا ہے اور کچھ عرصہ پہلے افغانستان سے آیا تھا۔ افغانستان میں موجود مختلف دہشگرد گروہ طالبان رجیم کی سرپرستی میں پورے خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔ حکومتی ذرائع پاکستان میں ہر دہشتگردانہ کاروائی کے پس پشت افغانستان اور بھارت کا گٹھ جوڑ ہے۔ پوری قوم ایسی مذموم اور بزدلانہ کاروائیوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔ حکومتی...
    روسی حکام کے مطابق روسی فوجی انٹیلیجنس ادارے جی آر یو کے ایک اعلیٰ عہدیدار کو ماسکو میں ان کی رہائش گاہ کے اپارٹمنٹ میں فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیا جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: فلسطینی ریاست کا قیام اصولی معاملہ ہے، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن رائٹرز کے مطابق یہ واقعہ ان حملوں کے سلسلے کی تازہ کڑی ہے جن کا الزام روس یوکرین پر عائد کرتا رہا ہے۔ تحقیقات سے وابستہ حکام کے مطابق ایک نامعلوم حملہ آور نے لیفٹیننٹ جنرل ولادیمیر الیگزئیف پر اس وقت کئی فائر کیے جب وہ اپنے اپارٹمنٹ سے دفتر جانے کے لیے نکل رہے تھے جس کے بعد حملہ آور فرار ہو...
    وزیر اعظم نے ڈاکٹر نیاز احمد کو چیئرمین ایچ ای سی پاکستان مقرر کردیا ،عہدے کا چارج بھی سنبھال لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان کا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے بھی وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کی تقرری کا نوٹفکیشن جاری کردیا ہے۔ ترمیمی ایکٹ کے مطابق ان کی تقرری دو برس کے لیے کی گئی ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول کی سربراہی میں قائم 9 رکنی تلاش کمیٹی نے انٹرویوز کے مرحلے کے بعد تین...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا ترلائی امام بارگاہ میں دھماکے کی مذمتواقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہاروفاقی وزیر اطلاعات کا دھماکہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہارنمازیوں کو نشانہ بنانا نہایت بزدلانہ، انسانیت سوز اور قابل نفرت فعل ہے، عطاء اللہ تارڑاس گھنائونے فعل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، وزیر اطلاعات ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دلائی جائے گی، عطاء اللہ تارڑملک میں امن و امان خراب کرنے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ عطاء اللہ تارڑریاست عوام کے جان و مال اور مساجد...
    لاہور میں بسنت کی واپسی نے شہر کو ایک بار پھر رنگوں، روشنیوں اور خوشیوں سے بھر دیا ہے۔ برسوں بعد منعقد ہونے والے اس تہوار نے نہ صرف شہریوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دی ہیں بلکہ مقامی معیشت کو بھی واضح سہارا ملا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے شہر کے مختلف علاقوں میں پتنگوں اور ڈور کی خرید و فروخت عروج پر ہے، جبکہ تاریخی موچی گیٹ ایک بار پھر بسنت سرگرمیوں کا مرکز بن چکا ہے۔ یہ بھی پڑھین: چھتوں پر پتنگیں، میدانوں کے ہیروز بھی بسنت کے دیوانے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران لاہور کے شہریوں خالد اور ان کے 27 سالہ کزن نعمان طارق نے تقریباً 200 پتنگیں خریدیں۔ ان کا کہنا...
    ایران میں امریکی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کا حکم، واشنگٹن کا ہنگامی انتباہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس )واشنگٹن نے ایران میں مقیم امریکی شہریوں کے لیے سفری ہدایات جاری کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں امریکی ورچوئل ایمبیسی نے اس حوالے سے باضابطہ انتباہ جاری کیا ہے۔ورچوئل ایمبیسی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران میں موجود امریکی شہری امریکی حکومت کی براہِ راست مدد پر انحصار کیے بغیر اپنی روانگی کا انتظام کریں، کیونکہ پروازوں کی منسوخی یا تعطل کسی بھی وقت پیش آ سکتا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر فوری طور پر...
    سٹی 42: ترلائی خود کش دھماکہ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے  ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو اسلام آباد انتظامیہ سے بھرپور معاونت کی ہدایت  کی ۔ترلائی خود کش دھماکہ کے زخمیوں کو راولپنڈی کے سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت  کردی ۔ وزیراعلی  نے  زخمیوں کے لئے متعلقہ بلڈ گروپ کا خون بھی مہیا کرنے کا حکم  دیا ۔ وزیراعلی مریم نوازشریف کی زخمیو ں کے علاج کے لئے تمام تر میسر وسائل بروئے کارلانے کی ہدایت  کردی ۔ کمشنر او رڈپٹی کمشنر کو خود زخمیوں  کے علاج کی مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت  کردی ۔دکھ کی اس گھڑی میں شہداء کے خاندانوں کے ساتھ ہیں -ترلائی بم دھماکے کی شدت کو دل سے محسوس کیا-دہشت...
    اپنے بیان میں اسلام آباد کی مسجد میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم رہنماء سہیل اکبر شیرازی نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں عوام کی جان و مال کے تحفظ میں اپنی آئینی و قانونی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام نظر آتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے رہنماء سہیل اکبر شیرازی نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خوفناک دہشتگردانہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بزدلانہ اور سفاک کارروائی معصوم، بے گناہ نمازیوں کو نشانہ بنانے کا گھناؤنا جرم ہے، جو نہ صرف انسانی جانوں کے احترام کے منافی ہے بلکہ ملک کے...
    اپنے بیان میں اسلام آباد کی مسجد میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم رہنماء سہیل اکبر شیرازی نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں عوام کی جان و مال کے تحفظ میں اپنی آئینی و قانونی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام نظر آتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے رہنماء سہیل اکبر شیرازی نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خوفناک دہشتگردانہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بزدلانہ اور سفاک کارروائی معصوم، بے گناہ نمازیوں کو نشانہ بنانے کا گھناؤنا جرم ہے، جو نہ صرف انسانی جانوں کے احترام کے منافی ہے بلکہ ملک کے...
    اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترلائی میں امام بارگاہ کے اندر خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی دارالحکومت میں دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت اور صبرِ جمیل کی دعا کی۔ صدرِ مملکت نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی اور زخمیوں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ صدر زرداری کا کہنا تھا کہ بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا انسانیت کے خلاف جرم ہے، قوم مشکل کی اس گھڑی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قائدِ اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، ان کی تقرری 2 برس کے لیے کی گئی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول کی سربراہی میں قائم تلاش کمیٹی نے میرٹ پر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی، ڈاکٹر محمد علی شاہ اور ڈاکٹر نیاز احمد کے نام ڈیڑھ ماہ قبل وزیرِ اعظم کو بھیجے تھے۔ تاہم وزیرِ اعظم نے قائدِ اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کے نام کی بطور چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن منظوری دی تھی۔ پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اس طرح 7 ماہ بعد چیئرمین کی تقرری کا...
    مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر امریکا اور برطانیہ سمیت کئی ممالک نے اسرائیل اور ایران کے حوالے سے نئی سفری ہدایات اور ٹریول وارننگز جاری کر دی ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صورتحال کے پیش نظر متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور ایران سے فوری روانگی کا مشورہ دیا ہے۔ امریکی سفارتخانے نے مقبوضہ بیت المقدس سے جاری کردہ سیکورٹی الرٹ میں امریکی شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ موجودہ علاقائی حالات کے باعث اپنے سفری منصوبوں پر ازسرِنو غور کریں اور ممکنہ رکاوٹوں اور خطرات کے لیے ذہنی طور پر تیار رہیں۔ امریکی حکام کے مطابق سیکورٹی صورتحال میں اچانک تبدیلیاں آ سکتی ہیں، جس کے نتیجے...
    امریکی سفارتخانے کیجانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری امریکی حکومت کی مدد پر انحصار کیے بغیر ایران سے روانگی کا منصوبہ بنائیں، کیونکہ پروازوں کی منسوخی اور تعطل کسی بھی وقت ہوسکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی ورچوئل ایمبیسی نے ایران میں موجود امریکی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں امریکی ورچوئل ایمبیسی نے ایران میں رہنے والے امریکی شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری امریکی حکومت کی مدد پر انحصار کیے بغیر ایران سے روانگی کا منصوبہ بنائیں، کیونکہ پروازوں کی منسوخی اور تعطل...
    لاہور میں 25 سال بعد تین روزہ بسنت بہار کے انعقاد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے زندہ دلانِ لاہور کے لیے خوشیوں کی واپسی قرار دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آج لاہور میں صرف پتنگیں نہیں بلکہ خوشیاں اڑ رہی ہیں، شہری پریشانیاں بھلا کر نیلے آسمان پر اڑتی گڈی کی طرف توجہ مرکوز کریں اور خوشیوں کے ہر لمحے میں اپنے اردگرد کے لوگوں کو بھی شریک کریں۔ انہوں نے کہا کہ بسنت پنجاب کا ثقافتی ورثہ ہے اور ہمیں اپنی ثقافت پر فخر ہے، تاہم تہوار کے موقع پر ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دینا ہوگا۔ مریم نواز شریف نے اعلان کیا کہ بسنت...
    سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے بسنت کے موقع پر عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ ذمہ داری سے قانون کی پاسداری کریں اور اپنی و دوسروں کی حفاظت یقینی بنائیں۔ مزید پڑھیں: مولانا طارق جمیل کی لاہور میں بسنت منانے کی ویڈیو وائرل، حقیقت کیا ہے؟ ان کا کہنا تھا کہ وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر بسنت کے لیے تمام انتظامات مکمل کر دیے گئے ہیں اور ٹرانسپورٹ سے لے کر سیکیورٹی تک ہر پہلو کو فول پروف بنایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ’لاہور کے مناظر دیکھ کر بچپن یاد آگیا‘، بسنت کے موقع پر وسیم اکرم نے لوگوں سے کیا اپیل کی؟ انہوں نے شہریوں کو یاد دلایا کہ اگلے 3...
    لاہور میں 3 روزہ بسنت فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے۔ آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم نے لاہور پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ 3 دن کے دوران عوام کی حفاظت اور بسنت کے خوشگوار ماحول کو یقینی بنائیں۔ آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش، بدتہذیبی، فحاشی اور عوامی سکون میں خلل ڈالنے والے عوامل پر زیرو ٹالرنس اپنایا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دھاتی، کیمیکل اور ممنوعہ ڈور کے استعمال پر بلاامتیاز سخت کارروائی کی جائے۔ آئی جی نے یاددہانی کرائی کہ ایئرپورٹ، فضائی راستوں، حساس تنصیبات اور ممنوعہ علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی برقرار ہے۔ پولیس افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ 3 روزہ بسنت کے دوران...
    وینیزویلا کی قومی اسمبلی نے صدر ڈیلسی روڈریگیز کی طرف سے پیش کردہ امانسی (معافی) بل کی پہلی منظوری دے دی ہے۔ اگر یہ بل حتمی طور پر منظور ہو گیا تو ملک بھر میں سیاست کی بنیاد پر قید ہزاروں افراد، جن میں مخالف رہنما، صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن شامل ہیں، رہا ہو سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں: وینیزویلا پر امریکی حملے کے بعد ’جیک رائن‘ سیریز کا کلپ کیوں وائرل ہوا؟ صدر نے کہا کہ یہ اقدام امن اور قومی مفاہمت کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ اسمبلی کے صدر جورج روڈریگیز نے عوام سے معافی مانگی اور کہا کہ ہم معافی مانگتے ہیں اور ہمیں بھی معاف کرنا چاہیے۔ اس بل کے تحت کچھ قیدیوں کے عہدے...
    صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آج سے 3 روزہ بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے، جس کے لیے شہر بھر میں بھرپور تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ برصغیر پاک و ہند  کا تاریخی شہر لاہور ایک بار پھر زرد رنگ، پتنگوں، موسیقی اور ثقافتی سرگرمیوں سے جگمگا اٹھا ہے، جبکہ شہریوں میں بسنت کے حوالے سے خاصا جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ بسنت فیسٹیول کے موقع پر شہر کے مختلف علاقوں میں ثقافتی میلے، میوزک شوز، فوڈ فیسٹیولز اور دستکاری نمائشوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ پرانے شہر، گریٹر اقبال پارک، شالیمار باغ اور دیگر مخصوص مقامات کو خصوصی طور پر سجایا گیا ہے، جہاں رنگ برنگی جھنڈیاں، قمقمے اور بسنت تھیم کی سجاوٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان جموں و کشمیر کے عوام کے حق خود ارادیت کی منصفانہ جد وجہد میں ان کے ساتھ اپنی غیر متزلزل اور پختہ حمایت کا اعادہ کرتا ہے، بھارت کی مسلسل ہٹ دھرمی اقوام متحدہ کے چارٹر، متعلقہ سلامتی کونسل کی قراردادوں اور چوتھے جنیوا کنونشن کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ جمعرات کو یوم یکجہتی کشمیر  انہوں نے کہا کہ  بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں زمینی صورتحال محض وقتی خلاف ورزیوں سے آگے بڑھ کر ایک منظم اور مسلسل جبر کے نظام کی صورت اختیار کرچکی ہے۔  نائب وزیراعظم نے کہا کہ ماورائے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260206-8-10 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260206-8-1 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے کراچی یونیورسٹی میں انتخابات کروانے کی درخواست مسترد کرنے پر ناظمہ صوبہ سندھ، اسلامی جمعیت طالبات نے شدید مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونین سازی آئینِ پاکستان اور عالمی اصولوں کے مطابق بنیادی حق ہے۔طلبہ یونین تعلیمی اداروں میں بہتری، مسائل کے حل اور مستقبل کی قیادت کی تربیت کا ذریعہ رہی ہے۔ پابندی مسائل کا حل نہیں، شفاف اور منظم انتخابات ہی اصل حل ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ طلبہ یونین کیلیے وضح اصول و ضابطہ اخلاق مقرر کیے جائیں اور انتخابات کو یقینی بنایا جائے۔ طلبہ کو فیصلہ سازی کے عمل سے دور رکھنا تعلیمی نظام کیلیے ہرگز سودمند نہیں۔ اسٹاف رپورٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی)کے نائب صدر اور پروگریسو بزنس مین پینل(پی بی ایم پی) کے جوائنٹ سیکرٹری امان پراچہ نے بلوچستان میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی کی ہم بھر پور مذمت کر تے ہوئے دہشت گروں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر پاک افواج اور سیکورٹی اداروں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔امان پراچہ نے کہا کہ بلوچستان میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی کی ہم بھر پور مذمت کر تے ہیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت کارروائی سے دہشت گردوں کے مقاصد خاک میں مل گئے،ہم شہید اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں عالمی طا قتیں بالخصوص بھارت ایک مضبوط اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈ یسک ) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے تصدیق کی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آج جمعے کو عمان میں ہوں گے۔ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ایران نے استنبول کہہ کر مذاکرات کا مقام تبدیل کیا، امریکی مشیر سٹیو وٹکوف ملاقات کے لیے تیار ہیں، ایران کو بیلسٹک میزائلوں پر بات کرنا ہوگی۔دوسری جانب ایرانی عہدے دار کا کہنا ہے کہ امریکا سے صرف جوہری معاہدے پر بات چیت ہو گی، مذاکرات میں میزائل پروگرام شامل نہیں ہوگا، جوہری مذاکرات آج جمعے کو صبح 10 بجے عمان کے دارالحکومت مسقط میں شروع ہوں گے۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد/مظفرآباد (خبر ایجنسیاں)پاکستان سمیت دنیا بھر میں 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔یہ دن مظلوم کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے عزم کی تجدید کا دن ہے، کراچی سے خیبر اور گلگت سے گوادر تک پورے پاکستان نے یک زبان ہو کر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیا۔وزارت امور کشمیر کے زیراہتمام چائنہ چوک سے ڈی چوک تک ریلی نکالی گئی جس میں وفاقی وزراء ، مذہبی و سیاسی رہنماؤں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھے والے افراد نے شرکت کی۔کوہالہ پل پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی، جبکہ ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے، ریلیاں، سیمینارز منعقد کئے جا رہے ہیں، جن میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی جانب عالمی برادری...
    اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے 100 سال سے زائد پرانے زمین کے انتقال کو ریکارڈ میں درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ درخواست گزاروں نے 100 سال بعد پہلی بار سن 2020 میں ان انتقالات کو سرکاری ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے رجوع کیا۔ آئینی عدالت نے کہا کہ طویل مدت گزرنے کے بعد اب ریکارڈ میں تبدیلی کو محض معمولی غلطی قرار دے کر ٹھیک نہیں کیا جا سکتا، ایک صدی کے دوران اس زمین کے کئی نئے مالک بن چکے ہوں گے جن کا حق متاثر ہو سکتا ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ ریونیو افسر کا کام صرف ریکارڈ رکھنا ہے، وہ زمین کی ملکیت کے جھگڑوں کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مبینہ دہشت گردی کے جرائم پر لازمی سزائے موت سے متعلق مجوزہ قانون واپس لے، کیونکہ یہ انسانی حقِ حیات کی کھلی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے خلاف امتیازی اقدام ہوگا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ایک درجن سے زائد آزاد ماہرین نے بدھ کے روز جاری بیان میں کہا کہ اسرائیلی پارلیمنٹ نے گزشتہ سال نومبر میں اس بل کی ابتدائی منظوری دی تھی، جو انتہائی دائیں بازو کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر کے مطالبے پر پیش کیا گیا۔ماہرین کے مطابق لازمی سزائے موت عدالتی انصاف کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے، کیونکہ اس میں عدالت...
    ویب ڈیسک : پتنگیں لاہور کے بعد کراچی کے آسمان پر بھی لہرائیں گی لیکن وہ والی پتنگ نہیں جس نے کئی دہائیوں تک روشنیوں کے شہر کا سکون غارت کئے رکھا اور  شہریوں کو یرغمال بنائے رکھا۔  روشنیوں کے شہر کراچی کے مئیر نے آج یہ دلفریب اعلان کیا کہ  بسنت کا میلہ کراچی میں بھی سجایا جائے گا۔ مرتضیٰ وہاب نے  وطنِ عزیز میں بہار کی آمد کو خوش آمدید کہنے کے لئے لاہور کی طرح کراچی  میں بھی  بسنت میلہ سجانے کا اعلان کر دیا۔ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کو عمر قید  صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے الطاف حسین کی کالعدم  جماعت کے انتخابی نشان پتنگ کا حوالہ دیتے...
    یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر حکومت پاکستان اور عوام نے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ صدر، وزیر اعظم اور نائب وزیراعظم نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔  پاکستان نے کشمیر کے مسئلے پر اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔  ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ، او آئی سی قیادت کو خطوط لکھے اور مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال سے آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خطوط میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد اور رائے شماری کا مطالبہ کیا گیا۔  خطوط میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بہت ہوگیا، مشعال یوسفزئی کےخلاف ایکشن لیں گے، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے خلاف کسی قسم کی زبان برداشت نہیں کی جائے گی۔ خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج ملک و قوم کی بہتری اور بانی پی ٹی آئی کی صحت پر بات ہوگی۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں یا فیملی پر اگر کوئی جملے کسے گا تو پارٹی میں اس کیلئے کوئی جگہ نہیں، بہت ہوگیا، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں یا ان کی فیملی پر جملے کسنے والا پارٹی میں نہیں رہے گا۔ انہوں نے...
    پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹر مشال یوسفزئی کے حالیہ بیانات پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے ان کے خلاف شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پارٹی قیادت کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے اہلِ خانہ کے خلاف کسی بھی قسم کی نامناسب زبان قابلِ قبول نہیں۔ یہ بھی پڑھیں:علیمہ خان اور مشال یوسفزئی کے مابین بیانات کی جنگ کیسے شدت اختیار کر گئی؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مشال یوسفزئی کے بیانات پر اندرونی سطح پر مشاورت مکمل ہو چکی ہے اور انہیں جلد شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا، جس کے تحت ان سے وضاحت طلب کی جائے گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے خیبر پختونخوا ہاؤس...
    ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کیلئے استعمال کیا،مولانا فضل الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کیا ہے۔ 5 فروری ظلم کے خلاف جدوجہد، حق کی حمایت اور آزادی کی تحریک کا دن ہے۔ انصاف کے نام پر بنی اقوام متحدہ کشمیر کے لیے کب حرکت میں آئے گی؟۔ یومِ یکجہتی کشمیر پر اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قرارداد پر عملدرآمد میں بھارت کا منفی رویہ اور ہٹ دھرمی رکاوٹ ہے۔ اقوام متحدہ کشمیر میں...
    وزیر اعظم شہباز شریف 13سے 15فروری کو میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کیلئے جرمنی کا دورہ کرینگے WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر اعظم شہباز شریف تیرہ سے پندرہ فروری کو جرمنی کا دورہ کریں گے۔وزیرِ اعظم میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شریک ہوں گے، وزیراعظم کے دورے کو شیڈول طے کیا جا رہا ہے، وزیراعظم سائیڈ لائن پر عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات،علاقائی تعاون اور معاشی شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، وزیراعظم روان ماہ ویانا آسٹریا کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم کا یہ دورہ دو طرفہ ہوگا، دورے کے دوران دونوں ممالک کے دوران تجارت معیشت پر گفتگو ہوگی۔ روزانہ مستند...
    پاکستان علما کونسل نے اعلان کیا ہے کہ 6 فروری جمعۃ المبارک کو ملک بھر میں فتنہ ہندوستان اور خوارج کے خلاف یوم مذمت منایا جائے گا۔ اس موقع پر تمام مکاتب فکر کے علماء، مشائخ، ذاکرین اور واعظین سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ بلوچستان میں دہشتگردی کی سازش کی بھرپور مذمت کریں اور پاکستان کی فوج، بلوچستان پولیس اور سلامتی کے اداروں کو خراج تحسین پیش کریں۔ یہ بھی پڑھیں:’وہ دن قریب ہے جب کشمیر بنے گا پاکستان‘، مولانا طاہر اشرفی کا کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور کوآرڈینیٹر وزیر اعظم و قومی پیغام امن کمیٹی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے ملک کے علما و مشائخ، ذاکرین اور واعظین...
    چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مظفرآباد میں کشمیری شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور پاکستان کی بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے لیے لازوال سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے نہ صرف شہدا کے عزم اور قربانی کو سراہا بلکہ مستقبل میں کشمیری عوام کی آزادی کی جانب بڑھتے ہوئے سفر پر یقین کا اظہار بھی کیا۔ یہ بھی پڑھیں:مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر، معرکۂ حق میں بھارت کا غرور خاک میں مل گیا، وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مظفرآباد میں جموں و کشمیر شہدا کے یادگار پر پھول چڑھائے اور کشمیری آزادی...
      “یوم اسلام آباد (نیوزڈیسک)یکجہتی کشمیر”پروفاقی وزیرمواصلات وصدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نےپیغام میں کہاکشمیریوں کو انکاحق خودارادیت دینا اقوام عالم کی اولین ذمہ داری ہے،آج پاک فوج،قومی ادارے اور پوری قوم کشمیریوں کےساتھ کھڑے ہیں۔ وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے اپنےپیغام میں کہاپاکستانی قوم کا 5 فروری کوکشمیریوں سے اظہاریکجہتی قومی سوچ کا عکاس ہے،خطہ کشمیرکی تقدیرکافیصلہ کشمیری بہن بھائی اپنے ہاتھوں سےلکھیں گے،غاصب بھارت کےتسلط کونہ پہلےتسلیم کیا اورنہ ہی کبھی کریں گے،کشمیریوں کے حقوق کے لئے مسلسل آواز بلند کرتے چلے آ رہے ہیں انہوں نے کہا اقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق مسئلہ کشمیرکا حل ہی خطےمیں امن کی ضمانت ہے،مودی کی شرپسند اورحریص سوچ نے خطے کو ہمیشہ بد امنی سے دوچار کیا،فتنہ پسند پڑوسی...
    صدرمملکت آصف علی زرداری،وزیراعظم شہبازشریف اور وفاقی وزیر داخلہ نےسکیورٹی فورسز کو بلوچستان میں کامیاب آپریشن پر خراج تحسین پیش کیاہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ 1 کی کامیاب تکمیل پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین کیا ہے ۔ سکیورٹی فورسز کی بر وقت کارروائی سے دہشتگردوں کی جانب سے بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنے کی مذموم کوشش ناکام ہوئی،ملک سے بیرونی پشت پناہی میں ہونے والی دہشت گردی کا مکمل خاتمہ اولین ترجیح ہے،خوشی ہے کہ انٹیلی جنس پر مبنی مربوط کارروائیوں سے بیرونی پشت پناہی میں سرگرم دہشت گرد نیٹ ورکس کی قیادت اور صلاحیت کی کمر توڑ دی گئی،قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو سلام...
    وزیرِ اعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ضرور ہے، مگر بھارت کی کسی بھی جارحیت کا جواب اسی کی زبان میں دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں پائیدار امن بھارت کی سازشوں کے خاتمے کے بغیر ممکن نہیں۔ بھارت کی پالیسیوں پر دوٹوک مؤقف یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ معرکۂ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکسیز کے ذریعے دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ بھارت جس محاذ پر بھی اشتعال انگیزی کرے گا، پاکستان اسی محاذ پر ایسا جواب دے گا جو وہ کبھی...
    بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل 2 نے اشولیا میں جولائی کی عوامی بغاوت کے دوران 6 افراد کے قتل اور لاشیں جلانے کے مقدمے میں سابق رکنِ پارلیمنٹ محمد سیف الاسلام کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنا دی۔ استغاثہ کے مطابق 5 اگست 2024 کو 6 افراد کو گولی مار کر قتل کیا گیا اور لاشیں نذرِ آتش کی گئیں، جن میں ایک شخص کو زندہ جلایا گیا۔ مقدمے میں 16 افراد نامزد ہیں، جن میں 8 گرفتار اور 8 مفرور ہیں۔ مزید پڑھیں: لاہور قلندرز نے بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو 6 کروڑ روپے سے زائد میں براہِ راست سائن کرلیا یہ فیصلہ ٹربیونل 2 کا پہلا فیصلہ ہے،...
    سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 5 فروری ظلم کے خلاف جدوجہد، حق کی حمایت اور آزادی کی تحریک کا دن ہے، اور انصاف کے نام پر بنی اقوام متحدہ کو اب کشمیر کے معاملے پر حرکت میں آنا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا کہ جے یو آئی آج بھرپور طریقے سے یومِ یکجہتی کشمیر منائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد میں بھارت کا منفی رویہ اور ہٹ دھرمی سب سے بڑی رکاوٹ ہے، جبکہ اقوام متحدہ خود بھی اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ نے جارح مزاج کیوی بیٹر ڈیوون کونوے کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ٹیم کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری پیغام میں ڈیوون کونوے کو خوش آمدید کہا گیا اور ان کی ڈائریکٹ سائننگ کی تصدیق کی گئی۔ ڈیوون کونوے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں چوتھے تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔میڈیا ذرائع کے مطابق ڈیوون کونوے سے 6 کروڑ 30 لاکھ روپے میں معاہدہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے چار کے بجائے تین کھلاڑی ریٹین کیے، جن میں شاداب خان کو پلاٹینیئم کیٹیگری میں 7 کروڑ روپے، سلمان ارشاد کو گولڈ کیٹیگری میں 1...
    یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری کردہ بیان میں وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہوں، پیپلز پارٹی کی سیاست کی بنیاد ہی کشمیر کاز سے جڑی ہے، کشمیریوں کو حقِ خودارادیت ملنا ان کا بنیادی حق ہے۔ کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہوں۔ پیپلز پارٹی کی سیاست کی بنیاد ہی کشمیر کاز سے جڑی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ کشمیریوں...
    اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) گیارہویں ایڈیشن کے لیے جارح مزاج کیوی بیٹر ڈیون کونوے کو ٹیم میں شامل کرلیا۔ ڈیوون کونوے کی ڈائریکٹ سائننگ سے متعلق اسلام آباد یونائیٹڈ کے آفیشل ایکس اکاؤںٹ پر جاری پیغام میں انہیں خوش آمدید کہا گیا۔ ڈیوون کونوے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں چوتھے تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔ ???????? The 4th Fastest man to reach 1,000 runs in T20I cricket joins Islamabad United.@D_Conway88 it is!! The Kiwi star is ready to light up the #HBLPSL11 as our direct signing. Welcome to the #ISLUFamily ????#UnitedWeWin #DimaghSe #NewEra pic.twitter.com/DGYoKlw6Mi — Islamabad United (@IsbUnited) February 4, 2026 میڈیا ذرائع کے مطابق ڈیوون کونوے...
    کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے آج ملک بھر یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے، مظفر آباد میں صبح نو اور دس بجے کے درمیان سائرن بجائے جائیں گے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔آج پورے ملک میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے تقاریب منعقد کی جائیں گی ، آزاد کشمیر اور پاکستان کو ملانے والے راستوں پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی۔ نوائے وقت اس عزم کا اعادہ کرتا ہے کہ وہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت اور ان کی جائز جدوجہد کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہے گا۔ نوائے وقت کشمیریوں کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے عالمی...
    پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں نے بلوچستان میں کامیابی کے ساتھ آپریشن ردّ الفتنہ-1 مکمل کیا، جس کے تحت بھارتی معاونت یافتہ دہشتگرد عناصر کے خلاف ہدف شدہ، تیز اور انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیاں کی گئیں۔ یہ دہشتگرد معصوم شہریوں، خاص طور پر خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا کر بلوچستان میں امن و ترقی کو خراب کرنے کی سازش کر رہے تھے۔ آپریشن کا آغاز 29 جنوری 2026 کو پنجگور اور ہرنائی کے نواحی علاقوں میں ہوا، جب قابل اعتماد اور تصدیق شدہ انٹیلی جنس میں دہشتگرد عناصر کی موجودگی کی اطلاع ملی، جو مقامی عوام کے لیے فوری خطرہ تھے۔ اس مرحلے میں دہشتگرد ٹھکانوں پر کارروائیاں کی گئیں، جس کے نتیجے میں بھارتی پروکسی نیٹ...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید احمد شاہ نے کشمیری عوام کی جدوجہد اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی تسلط سے آزادی کی تحریک کامیاب ہو کر رہے گی۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے بیان میں خورشید احمد شاہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بدترین مظالم پر خاموش نہیں رہا جا سکتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر ہمیشہ تاریخی کردار ادا کیا ہے اور آئندہ بھی کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔ خورشید احمد شاہ نے کہا کہ کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور...
      سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کیا ہے۔ 5 فروری ظلم کے خلاف جدوجہد، حق کی حمایت اور آزادی کی تحریک کا دن ہے۔ انصاف کے نام پر بنی اقوام متحدہ کشمیر کے لیے کب حرکت میں آئے گی؟ جے یو آئی آج بھرپور طریقے سے یومِ یکجہتی کشمیر منائے گی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قرارداد پر عملدرآمد میں بھارت کا منفی رویہ اور ہٹ دھرمی رکاوٹ ہے۔ اقوام متحدہ کشمیر میں استصوابِ رائے کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سات دہائیاں گزرنے کے...
    مریم نواز — فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بھارتی بربریت نے جنت نظیر وادی کو جیل بنادیا ہے۔یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری پیغام میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہر پاکستانی کے دل میں کشمیر کی محبت لہو بن کر دوڑتی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ جانوں کا نذرانہ دے کر حقِ خود ارادیت کی شمع روشن رکھنے والے کشمیری شہدا کو خراجِ عقیدت و سلام پیش کرتی ہوں، جو سات دہائیوں سے بھارتی سفاکیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ اقوام متحدہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف اپنا قانونی کردار ادا کرے۔ مسئلہ کشمیر کے پائیدار حل تک خطے میں پائیدار امن خواب ہی...
    ---فائل فوٹو وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ نے اہم ملاقات کی، جس میں بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔چینی سفیر نے بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ جیانگ زی ڈونگ کا کہنا تھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں چین متاثرین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ چین ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔ چینی قونصل جنرل بھی محسن نقوی کی حیرت انگیز رفتار کے معترف محسن نقوی نے چینی قونصل...
    کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ملک بھر میں یومِ یکجہتیٔ کشمیر عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا۔ اس موقع پر پورے ملک میں عام تعطیل ہے۔ مظفرآباد میں صبح 9 بجے سے 10 بجے کے درمیان سائرن بجائے گئے اور کشمیری شہدا کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ ملک کے مختلف حصوں میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے تقاریب منعقد ہوئیں، جبکہ آزاد کشمیر اور پاکستان کو ملانے والے مختلف مقامات پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بھی بنائی گئی۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں مسئلہ کشمیر پر تفصیلی غور کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مظفرآباد...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے عازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ ویزا پراسیسنگ کیلئے بائیو میٹرک کا عمل ہر صورت 8 فروری تک مکمل کریں۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج بائیو میٹرک کیلئے اپنے متعلقہ بینکوں سے بھی مدد حاصل کر سکتے ہیں، جو عازمین جدید سعودی ویزا بائیو ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے رجسٹریشن یا انگلیوں کے نشانات کی تصدیق میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان افراد کی سہولت کیلئے ملک بھر میں 6 تاشیر سینٹرز قائم کیے گئے ہیں۔ مزید کہا گیا کہ عازمین حج کیلئے اولین ترجیح سعودی ویزا بائیو ایپ کا...