Jasarat News:
2026-07-23@23:29:51 GMT

8فروری کو جمہوری مینڈیٹ پر شب خون مارا گیا، جی ڈی اے

اشاعت کی تاریخ: 7th, February 2026 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ہنگورجہ ( جسارت نیوز) 8 فروری 2024 کو جمہوریت پر مینڈیٹ چرایا گیا اور اس دن سے سندھ میں ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار جی ڈی اے ضلع خیرپور کے کنوینر نثار ابڑو، فنکشنل مسلم لیگ ضلع خیرپور کے جنرل سیکرٹری شاہد رسول چیمہ، جی ڈی اے تعلقہ سوبھوڈیرو کے کنوینر ڈاکٹر ذاکر حسین سولنگی، فنکشنل مسلم لیگ تحصیل سوبھوڈیرو کے صدر فقیر علی ڈنو منگی، امیر طارق حسین کبر نے منگی ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

جسارت نیوز گلزار.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

کراچی: 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

فائل فوٹو 

کراچی میں جیکسن کے علاقے میں بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ساؤتھ اسد رضا کے مطابق 6 سالہ بچی کی لاش آج دوپہر کو جیکسن کے علاقے سے ملی تھی، ملزم کی گرفتاری کے لیے جیسے ہی پولیس پہنچی، اُس نے پولیس پر فائرنگ کردی۔

ڈی آئی جی کا کہنا ہے کہ پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ملزم ہلاک ہوگیا، جس کے پاس سے اسلحہ برآمد ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کل دوپہر کو لاپتا ہوئی تھی، آج اس کی لاش ملی،  ابتدائی پوسٹ مارٹم میں بھی بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوگئی تھی۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی: 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا