سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے بسنت کے موقع پر عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ ذمہ داری سے قانون کی پاسداری کریں اور اپنی و دوسروں کی حفاظت یقینی بنائیں۔

مزید پڑھیں: مولانا طارق جمیل کی لاہور میں بسنت منانے کی ویڈیو وائرل، حقیقت کیا ہے؟

ان کا کہنا تھا کہ وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر بسنت کے لیے تمام انتظامات مکمل کر دیے گئے ہیں اور ٹرانسپورٹ سے لے کر سیکیورٹی تک ہر پہلو کو فول پروف بنایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: ’لاہور کے مناظر دیکھ کر بچپن یاد آگیا‘، بسنت کے موقع پر وسیم اکرم نے لوگوں سے کیا اپیل کی؟

انہوں نے شہریوں کو یاد دلایا کہ اگلے 3 دن میں ان کا رویہ یہ طے کرے گا کہ یہ خوشیاں جاری رہیں گی یا نہیں۔ اگر شہری، نوجوان اور والدین ذمہ داری، حفاظت اور تعاون کا مظاہرہ کریں تو یہ خوشیاں یوں ہی برقرار رہیں گی۔ غیرذمہ داری سے بسنت کو خزاں میں نہ بدلیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

بسنت سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب لاہور.

ذریعہ

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب لاہور

پڑھیں:

سرکاری دفاتر میں حاضری اور وقت کی پابندی سے متعلق نئی ہدایات جاری

بابر شہزاد ترک :اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے دفتری نظم و ضبط سے متعلق نیا سرکلر جاری کرتے ہوئے تمام افسران اور اہلکاروں کو مقررہ دفتری اوقات کی سختی سے پابندی کرنے کی ہدایت کر دی ۔
 سرکلر کے مطابق صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک کے اوقاتِ کار پر عمل درآمد لازم ہوگا۔
 سرکلرکے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےبائیومیٹرک حاضری یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی ہے جبکہ افسران و اہلکاروں کو لاؤنج سوٹ یا شلوار قمیض کے ساتھ ویسٹ کوٹ پہننے کی ہدایت کی گئی ہے۔
سرکلرکے مطابق دفتری راہداریوں میں شور اور بلند آواز میں گفتگو سے گریز کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے احکامات پر عملدرآمد کیلئے باضابطہ سرکلر جاری کر دیاہے۔
 

متعلقہ مضامین

  • لاہور ڈی ایچ اے میں بارش کے بعد پانی بھرگیا، رابی پیرزادہ کا مریم نواز سے شکوہ
  • گورنر خیبر پختونخوا کی وزیراعظم سے ضم شدہ اضلاع کیلئے ٹیکس استثنیٰ بحال کرنے کی درخواست
  • امریکی ایوان نمائندگان کی ٹرمپ کو ایران جنگ روکنے کی ہدایت، قرارداد منظور
  • ’مضبوط رہیں‘، ریپر طلحہ انجم کا بھارتی طلبا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
  • ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری
  • سرکاری دفاتر میں حاضری اور وقت کی پابندی سے متعلق نئی ہدایات جاری
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بلوچستان میں پائیدار امن کے عزم کا اعادہ
  • مریم نواز کا اربن فلڈنگ اور سیلاب سے نمٹنے کے لیے وسائل بروئے کار لانے کا حکم
  • سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کے پابند ہیں اور اس کی پاسداری کریں گے: پاکستان
  • بلاول کے پنجاب کے شہروں کی صورتحال پر سوالات، مریم اورنگزیب نے ویڈیو جاری کرکے جواب دیدیا