نائب وزیراعظم سے اوورسیز رہنماؤں کی ملاقات، سبز پاسپورٹ کی عزت کو سراہا
اشاعت کی تاریخ: 3rd, February 2026 GMT
نائب وزیراعظم سے اوورسیز رہنماؤں کی ملاقات، سبز پاسپورٹ کی عزت کو سراہا WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار ، وزیر خزانہ و صدر انٹرنیشنل افیرز پاکستان مسلم لیگ (ن) سے یو اے ای اور کینیڈا کے عہدہ داران بشمول غلام مصطفی مغل چیئرمین مسلم لیگ( ن) یو اے ای
پیر عدنان بودلہ ہیڈ میڈیا مسلم لیگ( ن ) کینیڈا ،
راجہ محمد شفیق نائب صدر مسلم لیگ ن کینیڈا و دیگر اورسیز رہنماوں نے ملاقات کی جس میں ایڈیشنل سیکریڑری جنرل پاکستان مسلم لیگ( ن) انوشا رحمان نے بھی شرکت کی۔
ملاقات میں شرکاء نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ اوورسیز پاکستانی سبز پاسپورٹ کی عزت کو بحال کروانے میں وزیراعظم اور نائب وزیر اعظم کے مشکور ہیں۔
شرکاء نے پاکستان کی سلامتی اور بہتری کے لیئے وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزہراعظم کے معاشی اور سفارتی امور میں اٹھائے گئے افدامات کو سراہا۔
اس موقع پر امیدوار ایم ایل اے راجہ محمد شفیق نے آزاد کشمیر میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے کتاب بھی پیش کی۔
نائب وزیراعظم نے پورے وفد کا شکریہ ادا کرتے ھوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ہمارا فخر اور اثاثہ ہیں اور یم ان کے مسائل کے حل کے لئیے کام کر رہے ہیں۔
دنیا کے بہت سے ممالک اس وقت پاکستان سے تجارتی اور سفارتی تعلقات بڑھانے کے لیئے کوشاں ہیں۔ 9 مئی کی شاندار جیت اللہ رب العزت کی ہم پاکستانیوں پر خاص مہربانی ہے جس کے بعد پاکستان کو دنیا میں بے بہا عزت ملی جس کا جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبراسپیکر قومی اسمبلی سے برطانیہ کی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور پارلیمانی تعاون پر تبادلہ خیال اسپیکر قومی اسمبلی سے برطانیہ کی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور پارلیمانی تعاون پر تبادلہ خیال ڈی جی ایف آئی اے تبدیل،عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات ، نوٹیفیکیشن سب نیوز پر پاکستان اور ازبکستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور رابطہ کاری تیز کرنے پر اتفاق بیورو کریسی کے لیے بڑی اور اچھی خبر کی تفصیلات اور نوٹیفکیشن سب نیوز پر پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان بحری تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق جاپانی سفارت خانے کے زیرِ اہتمام پشاور میں جاپانی کیلنڈرز 2026 کی نمائش، پاکستان-جاپان ثقافتی تعلقات کو فروغCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم.
ذریعہ
ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: کی ملاقات
پڑھیں:
نواز شریف گلگت بلتستان روانہ، انتخابی مہم میں حصہ لیں گے
راو دلشاد: محمد نواز شریف گلگت بلتستان کے دورے کے لیے روانہ ہو گئے، جہاں وہ پارٹی رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقاتیں کریں گے۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور کے اولڈ ایئرپورٹ سے گلگت بلتستان روانہ ہوئے۔ اس موقع پر خواجہ محمد آصف اور رانا ثناء اللہ خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔
پاکستان آسٹریلیا دوسرا ون ڈے، قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی و ٹریفک انتظامات مکمل
دورے کے دوران نواز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ ہولڈرز اور مقامی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے اور انتخابی حکمت عملی پر مشاورت کریں گے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سربراہ گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کے سلسلے میں مختلف عوامی جلسوں سے بھی خطاب کریں گے۔
غیر ملکی خاتون کے مبینہ اغوا کیس میں نیا موڑ، پولیس تفتیش میں اہم انکشافات