2026-06-02@21:09:19 GMT
تلاش کی گنتی: 5274

«پر زور دیا ہے»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-01-33 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-01-25 کراچی(اسٹاف رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکا ایران میں مداخلت کر کے دنیا کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے ۔ایران کا گھیرا تنگ کر کے لادینی قوتوں کو مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔قوم فرقہ بندی کی آگ سے بچیں اور اتحاد ویکجہتی کے ذریعے عالمی ایجنڈے کو مسترد کردیا جائے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ اسلامیہ تفہیم القرآن ضلع ملیر شاہ لطیف ٹائون کے زیراہتمام سالانہ تقریب تکمیل بخاری شریف وحفظ وناظرہ سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر مولانا ڈاکٹر عطا الرحمن ،جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری مولانا عبدالحق ہاشمی ،جمعیت طلبہ عربیہ کے منتظم اعلیٰ محمد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-01-24 کراچی (رپورٹ :قاضی جاوید) 20206ء میں پاکستان کو کن چیلنج کا سامنا ہے؟ کے جواب میں سینیٹر مشاہد حسین نے کہا کہ وینزو یلا پر امریکی کارروائی نے دنیا میں ہنگامہ برپا کر دیا ہے اور ٹرمپ کے اس اقدام نے دنیا کے امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے‘ اس کے ساتھ دیگر ممالک کی بقا اور سلامتی بھی دائو پر لگ گئی ہے‘ اس لیے ہمارے حکمرانوں کو اپنے ملک کے عدم استحکام کو فوری ختم کرنا چاہیے‘ اس حقیقت سے انکار نہیں ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی اور عسکر ی ترقی نے پاکستان کو دنیا اہم بنا دیا ہے اور پاکستان کو اس کا فائدہ مل رہا ہے اور آئندہ بھی پاکستان کو...
    راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ جب ظلم حد سے بڑھ جاتا ہے تو عوام خود میدان میں نکل آتی ہے اور بالآخر انصاف عوام کی عدالت میں ملتا ہے۔  راولپنڈی کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا ہے کہ ٹینچ بھاٹہ سے یاسین ملک کی بہت سی یادیں وابستہ ہیں اور وہ یہاں رہائش پذیر بھی رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ یہ علاقہ ان کے لیے خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔ مشعال ملک نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں کو منظم طریقے سے قتل کیا جا رہا ہے۔ بھارت مسلسل جارحیت پر اتر آیا ہے اور پاکستان میں...
    آپکوافغانستان سے ہمدردی ہے تو ادھر چلے جائیں یا ہم آپکو چھوڑ آتے ہیں : طلال چوہدری کی سہیل آفریدی پر تنقید WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلی کے پی کے سہیل آفریدی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آپ 3 صوبوں میں گئے کہیں کسی شہید کا گھر آپ کو نظر نہیں آیا، آپ جان بوجھ کرسیف سٹی کیمرے نہیں لگاتے آپ نے فرانزک لیب نہیں بنائی ، وزیراعلی ہو یا کوئی اور عہدیدار،مبہم بیان بازی قبول نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مطابق طلال چوہدری کا کہناتھا کہ آپ کو اتنی ہمدردی ہے تو افغانستان چلے جائیں ،...
    قومی اسمبلی اجلاس میں اسلام آباد میں درختوں کی بے دریغ کٹائی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا گیا،  وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے توجہ دلاؤ نوٹس پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ  درخت تین وجوہات کی وجہ سے کاٹے گئے ہیں۔ اسلام آباد ماسٹر پلان میں کہیں گرین اور کہیں براؤن تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ سیکٹرز ڈیویلپ نہ ہونے تک ان جگہوں کو گرین سمجھتے رہے، ایمبیسی روڈ کی مثال ہمارے سامنے ہیں، ایمبیسی روڈ پر درخت کاٹ کر سڑک نہیں بنائی گئی بلکہ وہ روڈ سڑک کی تھی، ان درختوں کی جگہ پر ان سے کئی گنا زیادہ درخت لگائے گئے، اسلام آباد کے پراجیکٹ پر صحافیوں کو بریفنگ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی درخت ہٹایا...
    جی ایچ کیو میں 13 جنوری 2026 کو قومی پیغام امن کمیٹی (این پی اے سی) کی ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے ملاقات ہوئی ہے جس میں قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔این پی اے سی نے پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور ریاست دشمن بیانیوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار کیا گیا۔اپنے بیان میں این پی اے سی نے فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں۔ڈ جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ قومی سلامتی کے امور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت ہے۔ فتنہ الخوارج/ٹی ٹی پی اور...
    اسلام آباد: سپر ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران کمپنیوں کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ لوگ زیادہ ٹیکس ہونے کی وجہ سے ملک چھوڑ رہے  ہیں۔ وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس کیسز کی سماعت چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران مختلف ایکسپورٹرز کمپنیوں کے وکیل راشد انور نے اپنے دلائل مکمل کیے جب کہ مختلف تمباکو کمپنیوں کے وکیل اعجاز احمد نے بھی عدالت میں اپنے دلائل پیش کر کے مکمل کر لیے۔ دوران سماعت وکیل راشد انور نے مؤقف اختیار کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا تھا کہ 15 فیصد سے کم اور 55 فیصد سے زیادہ ٹیکس وصول...
    احمد منصور : ڈی جی آئی ایس پی آر سے این پی اے سی کی جی ایچ کیو میں ملاقات،  قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی ، پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور ریاست دشمن بیانیوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار کیا گیا ۔   این پی اے سی نے فتنۃ الخوارج اور افغان طالبان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں۔  ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ قومی سلامتی کے امور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاق رائے وقت کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا   خوارج،ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کے تناظر میں داخلی...
    ویب ڈیسک:سینئر وزیر سندھ اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں 9 مئی جیسا واقعہ دہرانے کی کوشش کی گئی، پولیس پر پتھراو کیا گیا، مرد و خواتین صحافیوں کو پی ٹی آئی کی پرانی روایت کے تحت تشدد کا نشانہ بنایا گیا، سیاسی مخالفین پر کیچڑ اچھالنا پی ٹی آئی قیادت کی تربیت ہے۔  شرجیل میمن نے کراچی میں کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چند روز قبل وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سندھ آئے تھے، جنہیں صوبائی حکومت کی جانب سے مکمل سیکیورٹی اور پروٹوکول فراہم کیا گیا تھا۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا  انہوں نے بتایا کہ ایک سیکیورٹی تھریٹ موصول ہوا تھا جس سے خیبرپختونخوا حکومت کو بروقت...
    بھارتی اداکارہ تاپسی پنوں نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت سے پردہ اٹھادیا۔ تاپسی پنو نے حالیہ انٹرویو میں فلم انڈسٹری کے پسِ پردہ نظام پر کھل کر بات کی اور پبلک ریلیشنز (پی آر) کے بڑھتے ہوئے کردار پر تشویش کا اظہار کیا۔ 38 سالہ اداکارہ نے انٹرویو میں بتایا کہ گزشتہ چند برسوں میں انہوں نے جان بوجھ کر اپنا کام کم کیا، جس کے بعد انہیں یہ سمجھنے کا موقع ملا کہ انڈسٹری میں پی آر کا کس طرح استعمال ہو رہا ہے۔ تاپسی کے مطابق ماضی میں پی آر کا مقصد زیادہ تر اپنی فلم یا کام کو اجاگر کرنا ہوتا تھا، تاہم اب صورتحال بدل چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج کل کچھ...
    فائل فوٹو وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ عوام کو معیاری علاج معالجے کی فراہمی ترجیح ہے، ہمیں بیماریوں کی روک تھام کے لیے ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں ڈبلیو ایچ کی جانب سے گاڑیوں کی حوالگی کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہیلتھ کئیر سسٹم بہت سے مسائل کا شکار ہے، صحت کے شعبے پر دباؤ کو مختلف حصوں میں تقسیم کرنے کی ضرورت ہے، صحت کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کررہے ہیں، ہمیں نکاسی آب کے نظام سے لے کر صفائی کے دیگر امور کا مکمل خیال رکھنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ بیماریوں سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگوانا ضروری ہے، علاج معالجے سے زیادہ بہتر لوگوں کو بیماریوں سے...
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف کی حکومتی درخواست منظور کرلی، کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف 2026 کے لیے برقرار رہے گا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیپرا نے فیصلہ نوٹیفکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوادیا، بجلی کے نئی بنیادی ٹیرف پر یکم جنوری 2026 سے اطلاق ہوگا۔ نیپرا نے ملک بھر کے لیے یکساں ٹیرف کی حکومتی درخواست پر آج سماعت کی تھی، پاورڈویژن نے2026 کے لیے یکساں ٹیرف کے لییدرخواست جمع کرائی تھی۔ فیصلے کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا زیادہ ٹیرف47.69روپے فی یونٹ برقرار رہے گا، 1 سے 100یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف 10.54روپے پر برقرار رہے گا۔...
    —فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللّٰہ نے کہا ہے کہ اس وقت حکومت کے ساتھ ہمارے اعتماد کا یہ حال ہے کہ بغیر دستخط کے آرڈیننس جاری کرتے ہیں۔قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے آغا رفیع اللّٰہ نے کہا کہ ہمیں آپ کے طریقہ واردات کا بھی پتہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر حکومت سنجیدہ ہے تو سکھر حیدرآباد سمیت پورے ملک کے منصوبوں پر وفاقی وزیر یہاں آکر بیان دیں۔ایوان میں مالی واجبات کی خلاف ورزی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیشپیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے ایوان میں مالی واجبات کی خلاف ورزی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کر دیا، نوٹس قومی...
    یونان میں ایک زیتون کے درخت کو دنیا کا قدیم ترین زیتون کے درخت قرار دیا گیا ہے۔ اور حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ درخت آج بھی زیتون دیتا ہے۔ یہ درخت ’Olive Tree of Vouves‘ کے نام سے کریٹ جزیرے کے گاؤں اینو ووز میں واقع ہے۔ اس درخت کی عمر تقریباً 3000 سال ہے جبکہ کچھ ماہرین اسے 4000 سال تک بھی بتاتے ہیں۔ یعنی حضرت عیسٰیؑ کے زمانے سے بھی تقریبا ہزار سے دو ہزار سال پہلے کا درخت۔ اور یہ درخت آج بھی زیتون پیدا کرتا ہے۔ اس کا تنا بہت بڑا اور گھنا ہے جس کا محیط تقریباً 12.5 میٹر (41 فٹ) اور قطر قریب 4.6 میٹر ہے۔ 1997 میں اسے قدرتی یادگار کا درجہ دیا گیا اور قریب ہی زیتون میوزیم بھی قائم کیا...
    اسلام آباد  (خصوصی رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس کیسز کی سماعت چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں3  رکنی بنچ نے کی۔ سماعت کے دوران مختلف ایکسپورٹرز کمپنیوں کے وکیل راشد انور نے اپنے دلائل مکمل کیے جب کہ تمباکو کمپنیوں کے وکیل اعجاز احمد نے بھی دلائل مکمل کر لیے۔ دوران سماعت وکیل راشد انور نے مؤقف اختیار کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا تھا کہ 15 فیصد سے کم اور55  فیصد سے زیادہ ٹیکس وصول نہیں کیا جاسکتا جبکہ اس وقت 55  فیصد سے زائد ٹیکس وصول کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ افسوس کی بات  کہ لوگ ٹیکس کے زیادہ ہونے کی وجہ سے ملک چھوڑ کر جارہے ہیں۔ بزنس مین دبئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپر ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران کمپنیوں کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ لوگ زیادہ ٹیکس ہونے کی وجہ سے ملک چھوڑ رہے ہیں۔ وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس کیسز کی سماعت چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران مختلف ایکسپورٹرز کمپنیوں کے وکیل راشد انور نے اپنے دلائل مکمل کیے جبکہ مختلف تمباکو کمپنیوں کے وکیل اعجاز احمد نے بھی عدالت میں اپنے دلائل پیش کر کے مکمل کر لیے۔ دوران سماعت وکیل راشد انور نے مؤقف اختیار کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا تھا کہ 15 فیصد سے کم اور 55 فیصد سے زیادہ ٹیکس وصول نہیں کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کی تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارتی اسٹیبلشمنٹ سن لے یاسین ملک پر ہاتھ ڈالا تو دنیا کے نقشے پر بھارت نہیں رہے گا، اویسی صاحب کا بیان آیا تھا لیکن یاد رکھو پاکستان نہ تو وینزویلا ہے اور نہ بھارت امریکا ہے۔ان خیالات کا اطہار انہوں نے عوامی رابطہ مہم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔مشعال ملک کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کو قتل کیا گیا، لاکھوں عورتوں کو بیوہ اور ان کی عزتوں کو تار تار کیا گیا، یہ ظلم دنیا میں کہیں نظر نہیں آئے گا، کشمیر کی تحریک آزادی پوری دنیا کے امن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    قارئین! کیا آپ کے ذہن میں یہ سوال آسکتا ہے کہ جس طرح سے ٹرمپ نے وینز ویلا میں فوجی آپریشن کر کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اپنے مخالفین کو گرفتار کر کے امریکا میں لا کر بدمعاشی کی بالکل ویسے ہی بھارت کے مودی بھی پاکستان کے خلاف ہیلی کاپٹر کو بھیج کے اپنے مخالفین کو اٹھا کر بھارت لے جائیں اور پھر اس کو سزا دینے کی بات کریں؟ ایسا کوئی پاکستانی تو کیا بھارتی بھی خواب و خیال میں بھی نہیں سوچ سکتا مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ یہی بات بھارت کے مشہور رہنما کر رہے ہیں اور وہ کوئی انتہا پسند ہندو جماعت کے لیڈر نہیں بلکہ بھارتی مسلمانوں کی ایک جماعت کے رہنما...
    فائل فوٹو نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف کی حکومتی درخواست منظور کرلی، کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف 2026 کے لیے برقرار رہے گا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیپرا نے فیصلہ نوٹیفکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوادیا، بجلی کے نئےبنیادی ٹیرف پر یکم جنوری 2026 سے اطلاق ہوگا۔نیپرا نے ملک بھر کے لیے یکساں ٹیرف کی حکومتی درخواست پر آج سماعت کی تھی، پاورڈویژن نے2026 کے لیے یکساں ٹیرف کے لیےدرخواست جمع کرائی تھی۔ نیپرا نے کےالیکٹرک پر ڈھائی کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا، 15 روز میں جمع کروانے کا حکم نیپرا نے جرمانہ جنوری 2023 میں پاور بریک ڈاؤن کے بعد بحالی میں ناکامی پر لگایا، ...
    سٹی 42: نیپرا نےملک بھرکے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف کی حکومتی درخواست منظور کرلی۔ کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف 2026 کے لیے برقرار رہے گا۔نیپرا نے فیصلہ نوٹیفکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوادیا ۔ بجلی کے نئےبنیادی ٹیرف پر یکم جنوری 2026 سے اطلاق ہوگا،نیپرا نے ملک بھر کے لیے یکساں ٹیرف کی حکومتی درخواست پر آج سماعت کی تھی  پاورڈویژن نے2026 کے لیے یکساں ٹیرف کے لیےدرخواست نیپرا میں جمع کرائی تھی ۔نیپرا کے فیصلے میں کہا گیا کہ گھریلوصارفین کے لیےبجلی کازیادہ ٹیرف47.69روپے فی یونٹ برقرار رہے گا۔ایک سے100یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کاٹیرف10.54روپے پربرقراررہے گا۔ایک سوایک سے200 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف13.01 روپےبرقراررہے گا۔ایک سے100یونٹ تک نان پروٹیکٹڈ گھریلوصارفین کاٹیرف22.44روپے...
    فائل فوٹو اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ پر جھوٹ زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے، سیاست بدلتی رہتی ہے، نظریات بھی بدلتے رہتے ہیں۔لاہور میں جے یو آئی کے ڈیجیٹل میڈیا کنونشن سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کسی کے پیچھے لگ کر منفی بات ڈھونڈنا شریعت کے خلاف ہے، آپ کی ہر بات میں حقائق اور سچائی ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ پر جھوٹ زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے، ہم زبردستی کسی کے دل میں اپنا اعتماد نہیں ڈال سکتے، سیاست بدلتی رہتی ہے، نظریات بھی بدلتے رہتے ہیں۔جے یو آئی سربراہ نے مزید کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں میں کوئی منتخب...
    ایران نے امریکا اور صہیونی حکومت کے خلاف مزاحمت کے دوران شہید ہونے والوں کی یاد میں تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق آج دوپہر تہران کے انقلاب اسکوائر میں انقلاب کے حق میں ایک بڑی ریلی منعقد کی جائے گی۔ یہ اعلان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ملک بھر میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری بدامنی کے دوران ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے، جس کا ذمہ دار ایران امریکا اور اسرائیل کو قرار دیتا ہے۔ ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل ایران میں افراتفری اور عدم استحکام پھیلانا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے...
    پاکستان وینزویلا نہیں،مودی نے یاسین ملک پر ہاتھ ڈالا تو دنیا کے نقشے پر ہندوستان نہیں رہے گا، مشعال ملک WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )مقبوضہ کشمیر کی تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارتی اسٹیبلشمنٹ سن لے یاسین ملک پر ہاتھ ڈالا تو دنیا کے نقشے پر ہندوستان نہیں رہے گا، اویسی صاحب کا بیان آیا تھا لیکن یاد رکھو پاکستان نہ تو وینزویلا ہے اور نہ بھارت امریکا ہے۔ رحمان آباد راولپنڈی میں واقع تجارتی مراکز میں عوامی رابطہ مہم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشعال حسین ملک نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کو قتل...
    لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے 8 فروری کو نئے فساد کا پروگرام تیار کیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی دہشت گردی اور فساد سے پیچھے نہیں ہٹ سکتی، ان کی سیاست لوگوں کو اکسانے پر ہی ہے۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ریڈیو پاکستان پر حملے کی فرانزک رپورٹ میں ان کے چہروں اور آواز کی جانچ پڑتال کی گئی۔انہوں نے کہا کہ اپنے جرم نہ ماننا پی ٹی آئی والوں کی پرانی عادت ہے، خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کراچی کی سیر پر تھے، ہمیشہ کی طرح انہوں نے میڈیا سے بدتمیزی کی۔ وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ 9...
    جب دیوار سے لگایا جاتا ہے تو پھر احتجاج کا آپشن ہی بچتا ہے،سہیل آفریدی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ میں اپنے لیڈر عمران خان سے ملنا چاہتا ہوں لیکن کسی نے نہیں سنی، جب دیوار سے لگایا جاتا ہے تو پھر احتجاج کا آپشن ہی بچتا ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعلی سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے، میرا لیڈر جیل میں ہے اور وہ پاکستان کا مقبول ترین لیڈر ہے، چیف جسٹس بھی ملاقات کو تیار نہیں اور نہ لیٹر کا جواب دیا۔احتجاجی سیاست میں ہم تب جاتے ہیں جب...
    واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹرتھ سوشل پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ خود کو ’وینزویلا کے قائم مقام صدر‘ کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔ ٹرمپ کی پوسٹ کے مطابق جنوری 2026 سے وہ جنوبی امریکی ملک وینزویلا کے عبوری صدر کے طور پر کام کر رہے ہیں جبکہ ان کی پوسٹ میں جے ڈی وینس کو وینزویلا کا قائم مقام نائب صدر بھی قرار دیا گیا ہے۔ واضح رہے امریکہ نے 3 جنوری کو وینزویلا میں فوجی کارروائی کی تھی، جس میں مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلوریس کو گرفتار کیا...
    راولپنڈی: مقبوضہ کشمیر کی تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارتی اسٹیبلشمنٹ سن لے یاسین ملک پر ہاتھ ڈالا تو دنیا کے نقشے پر ہندوستان نہیں رہے گا، اویسی صاحب کا بیان آیا تھا .لیکن یاد رکھو پاکستان نہ تو وینزویلا ہے اور نہ بھارت امریکا ہے۔رحمان آباد راولپنڈی میں واقع تجارتی مراکز میں عوامی رابطہ مہم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشعال حسین ملک نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کو قتل کیا گیا، لاکھوں عورتوں کو بیوہ اور ان کی عزتوں کو تار تار کیا گیا، یہ ظلم دنیا میں کہیں نظر نہیں آئے گا، کشمیر کی تحریک آزادی پوری دنیا کے...
    اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پوری امت کا اجماع ہے کہ پاکستان کی ریاست کے خلاف کوئی جہاد نہیں ہو سکتا، پکڑے گئے اور مارے گئے دہشت گردوں کا اسلام سے دور تک کوئی تعلق نہیں۔ قومی پیغام امن کمیٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ قومی پیغام امن کمیٹی کے سیکریٹریٹ کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے، ملک میں امن کے لیے علمائے کرام کا اہم کردار ہے، دہشت گردوں کا کوئی مذہب اور ملک نہیں، پیغام امن کمیٹی اس نظریئے کو آگے لے کر چلے گی کہ دہشت گردوں کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ پوری امت کا اجماع ہے کہ پاکستان کی ریاست کے...
    —فائل فوٹو وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے 8 فروری کو نئے فساد کا پروگرام تیار کیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی دہشت گردی اور فساد سے پیچھے نہیں ہٹ سکتی، ان کی سیاست لوگوں کو اکسانے پر ہی ہے۔عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ریڈیو پاکستان پر حملے کی فرانزک رپورٹ میں ان کے چہروں اور آواز کی جانچ پڑتال کی گئی۔انہوں نے کہا کہ اپنے جرم نہ ماننا پی ٹی آئی والوں کی پرانی عادت ہے، خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کراچی کی سیر پر تھے، ہمیشہ کی طرح انہوں نے میڈیا سے بدتمیزی کی۔وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ 9 مئی...
    نہیں فرازؔ تو لوگوں کو یاد آتا ہے وہ نغمہ سنج، وہ خوش گفتگو، وہ خواب فروش یہ تحریر ابتدائی طور پر 25 اگست 2024 کو بعنوان ’احمد فراز: صحرائے محبت کا مسافر‘ شائع کی گئی تھی، جسے آج احمد فراز کی 95ویں سالگرہ کی مناسبت سے وی نیوز کے قارئین کے لیے دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے۔ آزادی کا یہی مہینہ تھا جب 17 اگست 1988 کی بھیگتی شام میں احمد فراز خود ساختہ جلا وطنی کے دوران امریکا میں حسبِ معمول دوستوں کے جھُرمٹ میں جلوہ افروز تھے کہ اِک دوست نے آتے ہی نوید سنائی کہ صدرِ پاکستان جنرل ضیا الحق طیارے کے حادثے میں شہید ہو گئے: احمد فراز نے برجستہ کہا کہ اس مصرعے...
    ایران نے امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت میں شہید ہونے والوں کی یاد میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق لندن میں مظاہرین کی جانب سے ایرانی سفارتخانے سے جھنڈا اتارنے پر ایران نے برطانوی سفیر کو طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا اور اسرائیل کو ایران میں فسادات کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کو انٹرویو میں مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ امریکا، اسرائیل لوگوں کو ہدایات دے رہے ہیں کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں جاؤ تخریب کاری کرو، یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے ایران پر حملہ کیا۔
    محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں سرد اور خشک موسم کی توقع ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم بہت شدید سرد رہے گا۔ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں معتدل سے گھنی دھند کے امکانات ہیں، جو ٹریفک اور سفر کے دوران مشکلات پیدا کر سکتی ہے۔ اسلام آباد میں درجہ حرارت تین، لاہور پانچ، کراچی نو، پشاور چار، کوئٹہ صفر، گلگت منفی چار، مری صفر اور مظفرآباد دو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم، پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند کا امکان انڈین غیر قانونی قابض جموں و کشمیر کے علاقوں میں سرینگر، لہ،...
    ہالہ (نوائے وقت رپورٹ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ موجودہ دنیا کا سب سے بڑا طاغوت امریکہ ہے، ٹرمپ ڈھٹائی سے جہاں چاہے وہاں حملہ کرنے کی دھمکیاں دے اور نعوذ باللہ خدا کے لہجے میں بات کرتا ہے۔ پیپلز پارٹی سندھ پر طویل عرصے سے قابض اور اسٹیبلشمنٹ کی اے ٹیم کے طور پر کام کر رہی ہے، اس نے صوبہ کو قوم پرستی کی بنیاد پر تقسیم کررکھا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندھ کی دینی درسگاہ جامعہ العلوم اسلامیہ منصورہ ہالا میں سالانہ تقریب ختم بخاری سے خطاب کے دوران کیا۔ امیر جماعت اسلامی کا جامعہ منصورہ آمد پر فقید المثال استقبال اور سندھ کا روایتی تحفہ اجرک پیش کیا...
    سرپرست جمعیت اہلحدیث کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کی ایران میں مظاہروں سے متعلق گفتگو اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، وینزویلا پر امریکی حملہ اور صدر مادورو کا اغواء عالمی قوانین کی کھلی نفی ہے، امریکی عزائم چین اور روس کے اشتعال انگیز ہیں، عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے، تیسری دنیا کے ممالک کو امریکی استبداد کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا۔ اسلام ٹائمز، جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سرپرست اور اے آر ڈی کے سابق سیکرٹری جنرل قاضی عبدالقدیر خاموش نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات دنیا کو عالمی جنگ کی طرف دھکیل رہے ہیں، جس کا خمیازہ انسانیت کو بھگتنا پڑے گا۔ سرمایہ دارانہ سوچ اور طاقت کے نشے میں دھت امریکی صدر انسانیت کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہمارے مدرسوں میں ادب کی جو تعلیم دی جاتی ہے وہ دنیا کی کسی دانش گاہ میں نہیں ملتی۔یہ بات انہوں نے جامعہ مدینہ جدید رائے ونڈ روڈمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا تھاکہ ہمارا کام اور مقصدیہ ہونا چاہیے کہ بڑوں کے نصب العین کو ہمیشہ زندہ رکھیں، جو بھی دنیا میں آیا وہ جانے کے لیے آیا ، کبھی ہمیشہ رہنے کے لیے نہیں آیا، اسلام اعتدال کا مذہب ہے، ہمارے مدرسوں میں ادب کی جو تعلیم دی جاتی ہے وہ دنیا کی کسی دانش گاہ میں نہیں ملتی، آج نوجوان کو اسلاف سے رشتہ توڑ نے کا...
    سٹی 42 : خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ آج ہمارے ساتھ مختلف مقامات پر پولیس گردی کی گئی، پولیس گردی کے بعد بھی ہم یہاں اتنی بڑی تعداد میں جمع ہیں،عمران خان کی سیاست ختم کرنیوالے دیکھ لیں قوم  آج کس کیساتھ کھڑی ہے۔  وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کراچی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے سندھی ٹوپی اور اجرک کی بے حرمتی کی،  کسی کو میڈیٹ پر ڈاکا ڈالنے اجازت نہیں دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ سب نے تیار رہناہے جیسے ہی لیڈر کی کال آئے گی ہم اس کے ساتھ ہوں گے۔  بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟  سہیل...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ  مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ  ہمارے مدرسوں  میں ادب کی جو تعلیم دی  جاتی ہے وہ  دنیا کی کسی دانش گاہ میں نہیں ملتی۔جامعہ مدینہ جدید رائے ونڈ روڈ لاہور میں منعقدہ تقریب  سےخطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نےکہا کہ ہمارا کام اور مقصدیہ ہونا چاہیےکہ بڑوں کے نصب العین کو ہمیشہ زندہ رکھیں، جو بھی دنیا میں آیا وہ جانے کے لیے آیا ، کبھی ہمیشہ رہنے کے لیے نہیں آیا۔ مولانا فضل الرحمان نےکہا کہ اسلام اعتدال کا مذہب ہے، ہمارے مدرسوں میں ادب کی جو تعلیم دی جاتی ہے وہ دنیا کی کسی دانش گاہ میں نہیں ملتی، آج نوجوان کواسلاف سے رشتہ توڑنے...
    راولپنڈی:(نیوزڈیسک) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مودی! کشمیر آتش فشاں پہاڑ جو بہت جلد پھٹنے والا ہے۔ جڑواں شہر راولپنڈی کے علاقے پرانا قلعہ اور بازار کلاں کے دورے کے موقع پر شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ یہاں آنا میرے لیے عزت کی بات ہے ، بھائی، بزرگ، بچے آئے ہیں غازی یاسین ملک کے لیے، اُن کا شکریہ !۔ اُنہوں نے کہا کہ غازی تنہا مودی کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے، عوام میں آئی ہوں، عام لوگ ہیں، تحریک عام لوگ چلاتے ہیں، کشمیر کے لیے آپ سب سٹریٹ فائٹرز ہیں آج راولپنڈی میں نکلے، ایک زمانے میں یاسین ملک ٹینچ بھاٹہ میں...
    لاہور:(نیوزڈیسک) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے اسلام کی بقا آسائشوں میں نہیں، آزمائشوں سے گزرنا پڑتا ہے۔ صوبائی داراحکومت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہمارا کام اور مقصد بڑوں کے نصب و العین کو ہمیشہ زندہ رکھیں، جو بھی دنیا میں آیا، وہ جانے کے لیے آیا ، کبھی ہمیشہ رہنے کے لیے نہیں آیا۔ اُنہوں نے کہا کہ سب نے ایک دن دنیا سے پردہ کرنا ہے، انسان ہمیشہ اپنے آپ کو نقصان دے سکتا ہے، جو بھی کام شروع کریں ، اس کی قبولیت کا دارومدار نیت پر ہوتا ہے، اسلام اعتدال کا مذہب ہے ورنہ دنیا میں افراط و تفریط پیدا ہو جائے...
    ٹرمپ نے گرین لینڈ پر خفیہ حملے کی تیاری کا حکم دے دیا، برطانوی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز برطانوی میڈیا نے ایک ایسا دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا ہے جس نے عالمی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوج کے سب سے ایلیٹ یونٹ جوائنٹ اسپیشل آپریشنز کمانڈ کو گرین لینڈ پر ممکنہ فوجی کارروائی اور قبضے کا خفیہ منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت دی ہے۔ برطانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے سخت گیر حلقے جن کی قیادت اسٹیفن ملر کر رہے ہیں، حالیہ خفیہ آپریشنز کی کامیابی کے بعد اس قدر پرجوش...
    راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ+اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کی افواج کے درمیان 13ویں دو طرفہ مشترکہ مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا آغاز ہو گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشترکہ مشق کا آغاز 9 جنوری کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں ہو ا، دو ہفتوں پر مشتمل یہ مشق انسدادِ دہشت گردی کے شعبے میں منعقد کی جا رہی ہے، مشترکہ مشق میں پاک فوج اور امریکی فوج کے پیشہ ور دستے حصہ لے رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پاک امریکہ مشترکہ مشق کی افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے حکام نے شرکت کی، مشترکہ مشق کا مقصد انسداد دہشت گردی تجربات کے تبادلے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-26 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حماس کے سیاسی بیورو کے عہدیدارباسم نعیم نے کہا ہےکہ حماس غزہ میں بااختیار فلسطینی حکومت کے قیام کے بعد دستبردارہونےکو تیار ہے۔عالمی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں باسم نعیم نے کہا کہ حماس غزہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے لیے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل کی منظوری کے بعد غزہ جنگ بندی معاہدہ بین الاقوامی منصوبہ بن گیا ہے اور  غزہ جنگ بندی معاہدے کو اب رکاوٹوں کا سامنا ہے۔باسم نعیم کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنے وعدوں سے مکر رہے ہیں، جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں سیکڑوں شہادتیں ہوچکی ہیں۔واضح رہے کہ غزہ میں 10 اکتوبر 2025 کی جنگ بندی کے ...
    سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف نے ایل وائی-80 (این) میزائل اور لوئٹرنگ میونیشن کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کی پزیرائی کی ہے، ساتھ ہی میزائل و میونیشن کی تیاری میں شریک ٹیم کی کاوشوں کی بھی تعریف کی ہے۔  شمالی بحیرۂ عرب میں کامیاب اور جامع مشق پر وزیرِ اعظم نے پاک بحریہ کی قیادت اور افسران و جوانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی قیادت میں پاک بحریہ جدید اور بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی فورس بن چکی ہے. پاک بحریہ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی سے پاکستان کی بحری سرحدوں کو ہر گزرتے دن کے ساتھ ناقابل تسخیر...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہاہے کہ دنیا کے مالیاتی ادارے پاکستان کی تعریف کر رہے ہیں ، پاکستان کی معیشت محفوظ ہاتھوں میں ہے ۔ لاہور کے جامعہ اشرفیہ میں میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ  نے کہا کہ  دسمبر کے مہینے میں اوورسیز پاکستانیوں نے3.6 ارب ڈالر ترسیلات زر پاکستان بھیجی، یہ پچھلے سال کے مقابلے 17 فیصد اور پچھلے ماہ کے مقابلے میں  11 فیصد زیادہ ہے، پاکستان کی معیشت محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ مزید :
    پشاور چڑیا گھر میں دو ننھے بنگال ٹائیگرز کی آمد نے چڑیا گھر کی رونقیں دوبالا کر دی ہیں اور یہ ننھے ٹائیگرز سیاحوں اور بچوں کی توجہ کا خاص مرکز بن گئے ہیں۔ ابتدائی دنوں میں انہیں خصوصی انٹینسیو کیئر میں رکھا گیا تھا، لیکن اب وہ مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں اور عام انکلوژر میں منتقل کر دیے گئے ہیں۔ چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق ننھے ٹائیگرز اب سیاحوں کے لیے نمائش میں پیش کیے جا رہے ہیں، اور شہری اور بچے ان کی معصوم حرکتوں کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ دیکھتے ہی دیکھتے یہ ننھے ٹائیگرز سب کی توجہ حاصل کر چکے ہیں۔ وائلڈ لائف حکام کے مطابق بنگال ٹائیگر...
    میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں مسلسل تیسری دفعہ پی ٹی آئی حکومت میں ہے، ہم یہاں سیاسی ملاقاتیں کررہے ہیں، پورا پاکستان پاکستانیوں کا ہے جو سندھ سے خیبرپختونخوا آتے ہیں، روزگار کے مواقع دونوں جانب لوگوں کو ملتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کراچی سے حیدرآباد روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی پی اتوار کو باغ جناح میں عوامی جلسہ کرے گی۔ کراچی میں ہمارا شاندار استقبال کیا گیا ہے، اس پر عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ہمیں ابھی تک جلسہ کی تحریری اجازت نہیں دی گئی ہے، ہم سیاسی لوگ ہیں، ہمیں پروٹوکول عوام سے ملتا ہے، پنجاب...
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کی افواج کے درمیان 13ویں دو طرفہ مشترکہ مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا آغاز ہو گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشترکہ مشق کا آغاز 9 جنوری 2026 کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں ہو ا، دو ہفتوں پر مشتمل یہ مشق انسدادِ دہشت گردی کے شعبے میں منعقد کی جا رہی ہے، مشترکہ مشق میں پاک فوج اور امریکی فوج کے پیشہ ور دستے حصہ لے رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پاک امریکا مشترکہ مشق کی افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے حکام نے شرکت کی، مشترکہ مشق کا مقصد انسداد دہشت گردی تجربات کے تبادلے کے ذریعے باہمی ہم آہنگی میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران میں اشتعال اور تشدد کو فروغ دے رہا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق  ایرانی سفیر نے اس حوالے سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایک باضابطہ خط ارسال کیا ہے جس میں امریکا کے اقدامات کو ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔ایرانی مندوب کے خط میں کہا گیا ہے کہ امریکا نہ صرف ایران میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے بلکہ اسرائیل کے ساتھ مل کر اشتعال انگیزی اور تشدد کو ہوا دے رہا ہے۔ امیر سعید ایروانی...
    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر دو کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 11 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا کہ سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان ضلع میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کی، کارروائی کے دوران اپنے دستوں نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 6 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ ضلع کرم میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے ایک اور مشترکہ انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی انجام دی جس میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 5 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے...
    لاہور(آئی این پی )سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اصل وارث قید میں ہیں، نوازشریف سیاسی ہیجان کے حل کیلئے اہم کردار ادا کریں۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ہم بار بار اس لئے مذاکرات کا کہہ رہے ہیں کیونکہ ہمیں مشکلات کا سامنا ہے، ملکی استحکام کیلئے مذاکرات ضروری ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیاسی ہیجان ہے، اپوزیشن کی جانب سے بھی کوئی سنجیدہ بات نہیں کی جاتی، بیرسٹر گوہر اپنی کمر میں تھوڑی جان بھی ڈالیں، ایک جونیئر وزیر اٹھ کر کہتا ہے چیئرمین معافی مانگیں، ایک اور وزیر کہتا ہے میں ان کو چیئرمین...
    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات مزید مؤثر معاشی تعاون اور سرمایہ کاری کی سمت بڑھ رہے ہیں۔انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے سجوانی بزنس وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی گہرے، دیرینہ اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے حالیہ دورۂ پاکستان نے دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری کو مزید مضبوط کیا ہے اور تعاون کے فروغ کے لیے سازگار ماحول پیدا کیا ہے۔وزیراعظم نے اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
      لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن نے شوگر سیس سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ چینی کی قیمتیں اس کی لاگت سے کافی زیادہ کم ہیں، زیادہ ٹیکسز سے شوگر انڈسٹری کی چینی بنانے کی لاگت بہت بڑھ گئی ہے ۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کر دی اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ حکومتِ پنجاب کی جانب سے شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس 1964 سے لاگو ہے، یہ ٹیکس ہرکرشنگ سیزن میں ملزمیں لائے گنے پر عائد ہوتا ہے، تاہم یہ چینی کی پیداواری لاگت میں شامل ہوتا ہے، یہ ٹیکس گنے کے کھیتوں سے ملز تک سڑکوں کی تعمیر و مرمت پر استعمال ہوتا ہے، اس کے علاوہ گنے کی فصل پر تحقیق و...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ یہ جماعت کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی سیاسی پشت پناہی کر رہی ہے، جس کے باعث ملک آج دہشت گردی کی صورت میں سنگین نتائج بھگت رہا ہے، پی ٹی آئی نے خود کو ایک غیر اعلانیہ استثنا دلوا رکھا ہے، اسی لیے اس پر ہاتھ نہیں ڈالا جاتا، مگر قوم کو اس کی قیمت مسلسل ادا کرنا پڑ رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ جب بھی کالعدم ٹی ٹی پی کا ذکر آتا ہے تو پی ٹی آئی رہنماؤں کی زبانیں لڑکھڑا جاتی ہیں، اگر اس جماعت...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ماحولیات مصدق ملک نے اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی سے متعلق معاملے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام درختوں کو کاٹنے کا حکم دیا ہے ، عدالت نےحکم دیاجن درختوں سے لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں،انہیں کاٹ دیا جائے۔مصدق ملک کا کہناتھا کہ درختوں کی کٹائی کا معاملہ محکمہ صحت کے پاس لے جایا گیا، ایک درخت کاٹا جا رہا ہے،اس کے بدلے میں 3 لگائے جا رہے ہیں، 28سے 29 ہزار درخت کاٹے گئے ہیں، ایک لاکھ سے زائد درخت لگائے جا رہے ہیں، جو درخت کئی سوسال سے موجود ہیں،صرف وہی لگائے جا رہے ہیں۔ وفاقی حکومت نے مذاکراتی عمل شروع نہ ہونے کا...
    لاہور:(نیوزڈیسک)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ نوازشریف صاحب میرے دوست ہیں لیکن آپ جانتے ہیں کہ آپ غلط کر رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ آپ گھر میں اپنی بی بی جان، بیٹی جان اور بچوں کا کیسے سامنا کرتے ہیں، آپ جانتے ہیں کہ آپ الیکشن ہارے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی عوام نے کمال کر دیا کہ تحریک انصاف جس کے پاس اپنی جماعت کا انتخابی نشان بھی نہیں تھا اس کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر ووٹ دیا۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ نہ شہباز شریف سے جھگڑا ہے اور نہ نواز شریف سے جھگڑا ہے، ہماری فوج...
    کراچی: آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے ریاست میں 6 ماہ کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے ہم ہائبرڈ سسٹم نہیں بلکہ سیاسی حکومت ہیں۔ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کراچی میں ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوصہ کشمیر کے مظلوم عوام پر ظلم کر رہا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے اور عالمی برادری مقبوصہ کشمیر میں مودی کے مظالم بند کرائے۔ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ آزاد کشمیر میں ہمارا مقابلہ مسلم لیگ (ن) سے ہوگا، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کالعدم ٹی ٹی پی کا سیاسی وِنگ ہے اور اگر پی ٹی آئی میں واقعی حوصلہ ہے تو وہ ٹی ٹی پی کی کھل کر مخالفت کرے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی حکومت بزدلوں کے ہاتھ میں ہے، جبکہ خواتین کو نشانہ بنانا بزدلوں کا ہی کام ہوتا ہے۔عطاتارڑ کا کہنا تھا کہ ایک شخص کی وجہ سے پاکستان عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہوا. تاہم موجودہ حکومت کی پالیسیوں کے باعث پاکستان ڈیفالٹ کے دہانے سے نکل کر ابھرتی معیشتوں میں شامل ہو چکا ہے۔وزیر اطلاعات نے الزام عائد کیا کہ ایک سیاسی جماعت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو زرمبادلہ بھیجنے سے منع کیا تھا، جبکہ...
    ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جمعے کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مشورہ دیا کہ وہ ایران کے معاملات پر تبصرے کرنے کے بجائے اپنے ملک کے مسائل پر توجہ دیں۔ اس سے قبل امریکی صدر نے کہا تھا کہ امریکا ایران کی صورتحال پر بہت گہری نظر رکھے ہوئے ہے، اور خبردار کیا تھا کہ اگر ایران میں ماضی کی طرح لوگوں کو قتل کیا گیا تو امریکا سخت ردعمل دے سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ٹرمپ کا ایرانی اپوزیشن رہنما رضا پہلوی سے ملاقات سے انکار آیت اللہ خامنہ ای نے ٹی وی پر اپنے بیان میں مظاہرین پر الزام عائد کیا کہ وہ صدر ٹرمپ کے ایما پر انہیں خوش کرنے...
    ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، شدید سردی کی لہر نے شہریوں کو گھروں سے بلا ضرورت نہ نکلنے پر مجبور کردیا جبکہ کراچی میں بھی پارہ سنگل ڈیجیٹ تک گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کا کم از کم درجہ حرارت 9.3ڈگری سینٹی گریڈ رہا ہے جبکہ آئندہ 24گھنٹوں میں یہ درجہ حرارت 10 سے 12ڈگری کے درمیان رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں شمال مشرق سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 7کلومیٹر فی گھنٹہ ہے جبکہ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا جبکہ...
    فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ امریکا آہستہ آہستہ اپنے اتحادیوں سے دور ہوتا جارہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے مختلف ملکوں میں تعینات اپنے سفیروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایسی دنیا میں رہ رہے ہیں جہاں بڑی طاقتیں دنیا تقسیم کررہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا فکر سے آزاد ہوکر عالمی قوانین کو توڑ رہا ہے۔ میکرون نے مزید کہا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ گرین لینڈ کے معاملے میں امریکا ڈنمارک کی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالے گا۔
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مالی شمولیت اور جدید مالی آلات و ٹیکنالوجی میں ہونے والی پیشرفت کا بغور جائزہ لے رہا ہے ، جدت، مالی استحکام اور ضابطہ جاتی نگرانی کے درمیان توازن قائم رکھنے کی کوشش کررہے ہیں۔وہ جمعرات کویہا ں گلوبل پے منٹ نیٹ ورک ’’ویزا ‘‘کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے۔ وفد کی قیادت وسطی یورپ ، مشرقی ایشیا اور افریقہ کیلئے ویزا کے علاقائی صدر طارق محمود کررہے تھے۔وزیرِ خزانہ نے وفد کا خیرمقدم کیا اور پاکستان کے مالیاتی شعبے کے ساتھ ویزا کی مسلسل شمولیت اور تعاون کو سراہا۔ ملاقات میں پاکستان کے بہتر ہوتے ہوئے معاشی اشاریوں، جاری...
    اسلام آباد (خبر نگار) جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دارالعلوم زکریا ترنول میں خدمات مدارس دینیہ ،دستار فضیلت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سیاست کو اضافی چیز سمجھتے ہیں وجہ یہ ہے کہ اس پر دنیا میں ان حکمرانوں کا قبضہ ہے جو فاسق و فاجر ہیں تم اپنے سکولوں کو نہیں چلا سکتے یہ لوگ چالاکیوں کے ذریعے مناسب حاصل کرتے ہیں جب تک برصغیر کی سیاست علماء کے ہاتھوں میں تھی، فساد نہیں تھا، این ڈی یو ایک یونیورسٹی ہے اس طرح کی یونیورسٹیاں ہمارے مولویوں کے پاس بھی ہیں لیکن اس کا مطلب نیشنل ڈمی یونیورسٹی ہے، حکمران سکول این جی اوز کو دے رہے ہو اور مدارس کو اپنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)حلقہ خواتین جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام ‘‘معمار جہاں تو ہے’’ کے عنوان سے ایک باوقار ٹیچرز کنونشن منعقد کیا گیا، جس میں اساتذہ کی تربیت، کردار سازی اور تعلیمی نظام کو درپیش چیلنجز پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ محض علم منتقل نہیں کرتے بلکہ نسلوں کی فکری، اخلاقی اور تہذیبی بنیادیں استوار کرتے ہیں۔ ایک صالح معاشرے کی تعمیر باکردار اور باصلاحیت استاد کے بغیر ممکن نہیں۔ اساتذہ کی مسلسل تربیت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے تاکہ وہ بدلتے ہوئے حالات میں طلبہ کی رہنمائی مؤثر انداز میں کر سکیں اور انہیں محض ڈگری یافتہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    کراچی:(نیوزڈیسک) آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے ریاست میں 6 ماہ کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے ہم ہائبرڈ سسٹم نہیں بلکہ سیاسی حکومت ہیں۔ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کراچی میں ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوصہ کشمیر کے مظلوم عوام پر ظلم کر رہا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے اور عالمی برادری مقبوصہ کشمیر میں مودی کے مظالم بند کرائے۔ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ آزاد کشمیر میں ہمارا مقابلہ مسلم لیگ (ن) سے ہوگا، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے خلاف الیکشن لڑیں...
    لکھنؤ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رکن پارلیمنٹ نے عوام سے اپیل کی کہ وہ بوتھ لیول پر جا کر اپنے نام ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں ضرور چیک کریں تاکہ انکے ووٹ پر کوئی اثر نہ پڑے۔ اسلام ٹائمز۔ سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اکھلیش یادو نے اترپردیش میں خصوصی جامع نظرثانی (اسپیشل انٹینسیو ریویژن–SIR) کے دوران 2 کروڑ 89 لاکھ ووٹروں کے نام ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج کئے جانے کے بعد بی جے پی پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ بی جے پی ریاست میں جعلی ووٹ بنانے کے مشن پر کام کر رہی ہے۔ لکھنؤ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکھلیش یادو نے عوام سے اپیل کی کہ وہ...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کی تہاڑ جیل میں قید حریت رہنمایاسین ملک کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے مشال ملک نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یاسین ملک کو 28 جنوری کو پھانسی دی جا سکتی ہے ، کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے ، میں صرف اپنے شوہر کے لیے نہیں بلکہ لاکھوں شہداء کے لیے نکلی ہوں ۔  راولپنڈی راجہ بازار کے باجوڑ پلازہ میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا کشمیر کی تحریک سیاست نہیں، قربانی اور انسانیت کی تحریک ہے، ہم ووٹ یا اقتدار کے لیے نہیں نکلےکشمیری اور فلسطینی آج حق و باطل کی سب سے بڑی جنگ لڑ رہے ہیں، مودی کے دور میں مقبوضہ کشمیر میں بدترین نسل کشی جاری...
    آپ نے متعدد اسمارٹ فونز دیکھے ہوں گے مگر ایسا نہیں جو ایک چینی کمپنی نے تیار کیا ہے۔ یہ درحقیقت کوئی عام اسمارٹ فون نہیں بلکہ بہت خاص ہے کیونکہ اسے دنیا کا پہلا روبوٹ فون قرار دیا گیا ہے۔ جی ہاں واقعی روبوٹ اسمارٹ فون جو فی الحال تو کانسیپٹ ڈیزائن ہے مگر آئندہ چند ہفتوں میں اس کا کمرشل ورژن متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس فون میں ایک منفرد گیمبل میکنزم موجود ہے۔ یعنی فکس رئیر کیمرے کی بجائے اس میں ایک ہاتھ چھپا ہے جو ڈیوائس کے بیک سے باہر نکلتا ہے۔ یہ ہاتھ پرائمری کیمرے کو 360 ڈگری میں تصاویر یا ویڈیو ریکارڈ کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ یعنی لائیو اسٹریمنگ یا...
    امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سے شادی کی افواہوں کے درمیان این ایف ایل اسٹار ٹریوس کیلسی نے حال ہی میں اپنے ممکنہ ریٹائرمنٹ منصوبوں پر کھل کر بات کی ہے۔ گزشتہ روز ایک انٹرویو میں ٹریوس کیلسی نے کہا کہ طویل اور کامیاب کیریئر کے بعد فٹبال سے رخصت ہونا آسان فیصلہ نہیں ہے۔ ان کے مطابق وہ کچھ عرصے کے لیے عام زندگی گزارنا چاہتے ہیں تاکہ یہ سمجھ سکیں کہ مستقبل میں فٹبال کے حوالے سے کیا کرنا ہے۔ کیلسی نے بتایا کہ وہ ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ ایگزٹ میٹنگز بھی کر چکے ہیں اور اس وقت ان کا مؤقف سب کو معلوم ہے۔ لاس ویگاس ریڈرز کے خلاف 4 جنوری 2026 کو ہونے والے میچ میں...
    پاکستان میں آج 8 جنوری کو گردشِ زمین (Earth’s Rotation Day) منایا جارہا ہے۔ یومِ گردشِ زمین سائنسی تاریخ کاوہ دن ہےجب زمین کی گردش کو صرف نظریے کے بجائے ایک عملی تجربے کے ذریعے ثابت کیا گیا۔ یہ موقع اس بات کو اجاگر کرتا ہے کہ ایک سادہ مشاہدے نے انسانیت کو ہمارے سیارے اور کائنات میں اس کی جگہ کو بہتر طور پر سمجھنے میں کس طرح مدد دی۔ 8 جنوری 1851 کو فرانسیسی طبیعیات دان لیون فوکو نے پیرس میں ایک بڑے جھولتے ہوئے پینڈولم کے ذریعے زمین کی گردش کا عملی مظاہرہ کیا۔ پاکستان کے لیے یومِ گردشِ زمین سائنس کی تعلیم، مشاہدے اور تنقیدی سوچ کی اہمیت کی یاد دہانی ہے۔ سیٹلائٹ پر مبنی موسمی نگرانی اور...
    لاہور (خبر نگار) این اے 130 سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف الیکشن پٹیشن مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔ ٹریبونل کے جج رانا زاہد نے چوبیس صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ تفصیلی فیصلے میں بتایا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ کے سیکشن 144 کے تحت پٹیشن دائر کرتے وقت تمام قانونی لوازمات پورے کرنا ضروری ہیں۔ ڈاکٹریاسمین راشد کی الیکشن پٹیشن الیکشن ایکٹ کے سیکشن 139,142,143 اور 144 کی اہلیت پر پورا نہیں اترتی۔ الیکشن ایکٹ کے تحت کسی کو بھی فریق بنانے کے لیے ٹربیونل کی اجازت لازم ہے۔ فیصلہ میںمزید لکھا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے الیکشن پٹیشن مقررہ وقت کے اندر دائر نہیں کی۔ چودہ فروری کو نواز شریف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر پنجاب کی بیٹی ڈٹ جائے تو صوبے کی تقدیر بدل سکتی ہے، پنجاب کی بیٹی کسی سے کم نہیں اگر وہ محنت کرے تو سب کچھ حاصل کر سکتی ہے۔ لاہور میں کمیونٹی ہیلتھ ورکرز کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب کی خواتین باہمت ہیں، پنجاب کی خواتین اپنی صلاحیت سے صوبے کی قسمت بدل دیں گی، پنجاب کی خواتین جو چاہیں اپنی ہمت سے حاصل کر سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اب بیمار لوگوں کا ہسپتال آنے کا انتظار نہیں کرے گی، اب ہم بیمار لوگوں کے علاج کیلئے اُن کے گھر خود جائیں گے،...
    چوپال /عظمیٰ نقوی دنیا کی معاشی ناہمواری کی تصویر کچھ اس طرح ہے کہ دنیا میں عالمگیریت اور عدم مساوات تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔ 1960ء کی دہائی میں دنیا کے 20 فیصد امیر ترین لوگوں کے پاس، دنیا کے 20 فیصد غریب عوام کی آمدنی سے 30 فیصد زیادہ دولت مرتکز تھی، مگر دولت کا یہ فرق 1990ء کی شروع دہائی میں بڑھ کر 78 گنا زیادہ ہو گیا۔اور اب یہ فرق 100فیصد سے تجاوز کر چکا ہے اسی طرح1980ء میں امیر ترین ممالک کے ذرائع ابلاغ کی آمدنی کا 10، غریب ممالک کی کل آمدنی سے 77 فیصد زیادہ رہی۔ مگر 1999ء تک یہ فرق بڑھ کر 122 گنا اور اب تین سو گنا سے بھی تجاوز کر...
    وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان کا کہنا ہے کہ حکومت سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے اور اس عمل کو جمہوری نظام کے استحکام کے لیے ناگزیر سمجھتی ہے، لیکن تاحال اپوزیشن کی جانب سے کوئی مثبت پیش رفت سامنے نہیں آ سکی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے اپوزیشن کو تین مرتبہ باضابطہ طور پر مذاکرات کی دعوت دی جا چکی ہے، مگر ہر بار جواب یا تو تاخیر کا شکار رہا یا پھر...