2026-06-02@21:09:22 GMT
تلاش کی گنتی: 5274
«پر زور دیا ہے»:
(نئی خبر)
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بھارتی مظالم کے شکار مظلوم کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کا دن منایا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دنیا بھر میں 5 فروری کا دن یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جاتا ہے، یہ دن مظلوم کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے عزم کی تجدید کا دن ہے، کراچی سے خیبر اور گلگت سے گوادر تک پورا پاکستان یک زبان ہو کر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کرے گا۔ کوہالہ پل پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی، جبکہ ملک بھر میں ریلیاں، سیمینارز اور احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے، جن میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی جانب عالمی...
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آئی ایس پی آر نے ’’کشمیر ہے پاکستان‘‘ ترانہ جاری کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر ایک نیا ولولہ انگیز ترانہ ریلیز کر دیا ہے، جو کشمیری عوام سے غیرمتزلزل محبت اور یکجہتی کا بھرپور اظہار ہے۔ ترانے کے دل میں اتر جانے والے بول ’’کشمیر ہے پاکستان‘‘ اس اٹل حقیقت کی ترجمانی کرتے ہیں کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگِ حیات ہے۔ ترانے میں کشمیری عوام کی بے مثال قربانیوں، عزم و استقلال اور ان کے زندہ و جاوید جذبۂ حب الوطنی کو انتہائی مؤثر انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ ترانہ مظلوم کشمیریوں کے حوصلے، امید اور آزادی کی...
ریلوے کالونی کوئٹہ کے رہائشی جاوید کا 24 سالہ بیٹا محمد صدیق ہفتے کی صبح زرغون روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ کا نشانہ بن کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ یہ بھی پڑھیں: ’پولیس میں بھرتی ہوکر دہشتگردوں سے بابا کا بدلہ لوں گی‘، کوئٹہ کے شہید پولیس اہلکار کی ننھی بیٹی کا عزم شہید نوجوان کے والد جاوید نے روتے ہوئے بتایا کہ ان کا بیٹا ان کی آنکھوں کے سامنے سڑک پر تقریباً ڈھائی گھنٹے تک تڑپتا رہا۔ شدید فائرنگ کے باعث وہ فوری طور پر اپنے بیٹے کو اسپتال منتقل نہ کر سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ مسلسل گاڑیاں روکنے کی کوشش کرتے رہے اور لوگوں سے مدد کی منتیں کرتے رہے مگر خوف کے...
دہشت گردی: اسلامک ملٹری کاؤنٹرٹیررزم نے ’’ری انٹی گریشن انیشیٹو‘‘ کا آغاز کر دیا، امن دہشت گردوں کے خاتمے سے نہیں زندگیوں کی تعمیر نو سے ملتا ہے: خواجہ آصف
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی)اسلامک ملٹری کائونٹر ٹیررازم کولیشن (آئی ایم سی ٹی سی) نے انتہا پسندانہ اور دہشت گردانہ رویوں کے حامل افراد کی اصلاح اور انہیں معاشرے کا فعال حصہ بنانے کے لیے اسلام آباد میں بحالیِ نو کے اقدام ''ری انٹی گریشن انیشیٹو'' کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، آئی ایم سی ٹی سی کے سیکرٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید المغیدی سمیت عسکری، سکیورٹی، فکری اور سفارتی ماہرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس پروگرام کاانعقاد 2 سے 6 فروری 2026 تک کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد انتہا پسندی کی بنیادی وجوہات کا تدارک اور احتیاطی و نظریاتی طریقوں کو بہتر بنانا ہے۔ اس تربیتی...
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اپنی شادی کے یادگار لمحات مداحوں سے شیئر کردیے، سوشل میڈیا پر ان کی بارات کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ لائبہ خان ایک نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل پاکستانی ڈرامہ اداکارہ ہیں جن کے سوشل میڈیا پر 4 ملین سے زائد فالوورز ہیں جو اس وقت اپنے شادی کی تقریبات کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ اداکارہ نے چند روز قبل ہی مدینہ منورہ میں نکاح کیا تھا جس کے بعد انہوں نے مداحوں کے ساتھ یہ خبر شیئر کی۔ لائبہ خان کی شادی کی تقریبات میں ان کے قریبی دوست اور خاندان کے افراد ہی دکھائی دے رہے ہیں، حال ہی میں ان کے مہندی اور قوالی کے ایونٹس کراچی میں ہوئے، جن میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-12 لاہور (نمائندہ جسارت)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، کشمیر کی آزادی کشمیریوں کا بنیادی حق ہے اور دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو ان کے حق خود ارادیت سے محروم نہیں کر سکتی۔ پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کی آزادی کی اس جدوجہد میں شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری جدوجہد مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک جاری رہے گی۔ کشمیری بھائیوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اپنے پیغام میں ڈاکٹر حمیرا طارق نے...
ایران میں ٹریفک قوانین میں واضح ترمیم کرکے کئی دہائیوں بعد خواتین کو باضابطہ طور پر موٹرسائیکل چلانے کی قانونی اجازت مل گئی. عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر کے نائب اوّل محمد رضا عارف نے ٹریفک کوڈ میں ترمیم پر دستخط کر دیے ہیں۔ جس کے بعد ایران میں خواتین کو موٹرسائیکل چلانے کی تربیت لینے، امتحان دینے اور باضابطہ لائسنس حاصل کرنے کا حق بھی مل گیا۔ یاد رہے کہ ایران میں باضابطہ پر خواتین کے موٹرسائیکل چلانے پر پابندی نہیں تھی مگر پولیس عملاً خواتین کو لائسنس ہی جاری نہیں کرتی تھی۔ اس قانونی ابہام کی وجہ سے خواتین موٹرسائیکل سوار حادثات میں قانونی تحفظ نہ ہونے کے باعث اپنی ذمہ داری ثابت نہیں کر پاتیں تھیں۔ اب نئی قرارداد کے تحت ٹریفک...
نیو یارک: خوابوں کا شہر، جہاں آسمان جھک کر سلام کرتا ہے اور دل کی دھڑکنیں تیز ہو جاتی ہیں WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز نیو یارک شاہ خالد خان، ریزیڈنٹ ایڈیٹر یو ایس اے تصور کریں کہ آپ ایک ڈبل ڈیکر بس کی اوپر منزل پر بیٹھے ہیں، ٹھنڈی ہوا چہرے پر لپٹ رہی ہے، سامنے ٹائمز اسکوائر کی چمکتی دنیا پھیل رہی ہے، اور دور افق پر اسٹیچو آف لبرٹی کی مشعل روشنی بکھیر رہی ہے۔ بس آہستہ آہستہ مین ہٹن کی گلیوں سے گزر رہی ہے، ہر موڑ پر ایک نئی کہانی کھل کر سامنے آ رہی ہے۔ یہ محض ایک سیر نہیں، یہ تو نیو یارک کی روح کو چھونے، اس...
مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے خبردار کیا ہے کہ مرد اے آئی چیٹ بوٹ گرل فرینڈ سے جذباتی وابستگی قائم نہ کریں ورنہ تکلیف دہ نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ کا کہنا تھا کہ آج کی ڈیجیٹل دنیا میں اس بات کا تعین کرنا انتہائی مشکل ہوتا جا رہا ہے کہ آیا ہم انسانوں کے ساتھ بات کر رہے ہیں یا بوٹس کے ساتھ۔ پوپ نے سماجی مواصلات کے عالمی دن پر کیتھولکس کے لیے ایک اپیل جاری کی جس میں انسانی آوازوں اور چہروں کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیا۔ پوپ کے مطابق اگر لوگ اے آئی کی جانب مائل ہوگئے اور دیگر انسانوں کے ساتھ نہیں...
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُمید ہے ایران کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوں گے کیونکہ ایران مڈ نائٹ ہیمر جیسی کارروائی دوبارہ نہیں چاہے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں، اُمید ہے یہ مذاکرات کامیاب ہوں گے، ایران کسی پیشرفت کا خواہشمند نظر آتا ہے تاہم یہ دیکھنا ہوگا کہ آیا واقعی کوئی نتیجہ سامنے آتا ہے یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں لیکن اگلی ملاقات کہاں ہوگی، اس کا انہیں ابھی علم نہیں، ماضی میں بھی ایران کو بات چیت کا موقع ملا لیکن وہ نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوا جس...
ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں ،امید ہے کامیاب ہوں گے،ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن(آئی پی ایس ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امید ہے ایران کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوں گے کیونکہ ایران مڈ نائٹ ہیمر جیسی کارروائی دوبارہ نہیں چاہے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں، امید ہے یہ مذاکرات کامیاب ہوں گے، ایران کسی پیشرفت کا خواہشمند نظر آتا ہے تاہم یہ دیکھنا ہوگا کہ آیا واقعی کوئی نتیجہ سامنے آتا ہے یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں لیکن اگلی ملاقات کہاں ہوگی، اس کا انہیں ابھی علم...
لاہور میں 25 سال بعد حکومت نے ثقافتی تہوار بسنت منانے کی اجازت دے دی ہے اور بسنت کے دن قریب آنے کے ساتھ تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ شہر کے مختلف بازاروں میں پتنگ اور ڈور کے خریداروں کی بھیڑ دیکھی جا رہی ہے اور دکاندار من پسند نرخ وصول کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی صارفین میں جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ پرویز سندھیلا نے لکھا کہ یورپ سے بسنت منانے لاہور پہنچ چکا ہوں، ایسے لگ رہا ہے کہ اپنے بچپن میں لوٹ آیا ہوں۔ یورپ سے بسنت منانے لاہور پہنچ چکا ہوں،ایسے لگ رہا ہے کہ اپنے بچپن میں لوٹ آیا ہوں pic.twitter.com/RCRQqQdcSs — Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) February 2, 2026 میاں...
بھارت کی رکن پارلیمنٹ پریانکا چتُر ویدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کو بی سی سی آئی کے لیے دھچکا قرار دے دیا۔ پریانکا چتُر ویدی کے ایک انٹرویو کا کلپ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ انہوں نے پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ سازی میں کمزوری دکھانے پر بھارت پر سخت تنقید کی۔ View this post on Instagram A post shared by Pakistan TV (@pakistantvglobal) پریانکا چتُر ویدی نے کہا کہ یہ بھارت کے وزیرِ کھیل اور بی سی سی آئی کے منہ پر طمانچہ ہے کہ آئی سی سی میں سب سے مضبوط اور امیر ترین ادارہ ہونے کے باوجود آج ان...
نیویارک: خوابوں کا شہر، جہاں آسمان جھک کر سلام کرتا ہے اور دل کی دھڑکنیں تیز ہو جاتی ہیں WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز نیو یارک (شاہ خالد خان، ریزیڈنٹ ایڈیٹر یو ایس اے ) تصور کریں کہ آپ ایک ڈبل ڈیکر بس کی اوپر منزل پر بیٹھے ہیں، ٹھنڈی ہوا چہرے پر لپٹ رہی ہے، سامنے ٹائمز اسکوائر کی چمکتی دنیا پھیل رہی ہے، اور دور افق پر اسٹیچو آف لبرٹی کی مشعل روشنی بکھیر رہی ہے۔ بس آہستہ آہستہ مین ہٹن کی گلیوں سے گزر رہی ہے، ہر موڑ پر ایک نئی کہانی کھل کر سامنے آ رہی ہے۔ یہ محض ایک سیر نہیں، یہ تو نیو یارک کی روح کو چھونے، اس کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور انہیں امید ہے کہ یہ بات چیت کامیاب ثابت ہوگی۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایران سے متعلق سوال کے جواب میں صدر ٹرمپ نے تصدیق کی کہ دونوں ممالک کے درمیان رابطے میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایران پیش رفت کا خواہاں دکھائی دیتا ہے، تاہم یہ دیکھنا ہوگا کہ آیا ان مذاکرات سے کوئی ٹھوس نتیجہ نکلتا ہے یا نہیں۔ صدر ٹرمپ کے مطابق ایران کے ساتھ بات چیت ہو رہی ہے لیکن اگلی ملاقات کے مقام سے متعلق انہیں فی الحال کوئی اطلاع نہیں۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ ماضی میں بھی ایران کو مذاکرات کا موقع...
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں، امید ہےکامیاب ہوں گے، ہم ایران کےخلاف آپریشن مڈ نائٹ ہیمر بھی کرچکے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ واشنگٹن ڈی سی میں فوج کی تعیناتی سے جرائم میں کمی آئی،امریکی شہر اب پہلے سے زیادہ محفوظ ہیں۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں لیکن اگلی ملاقات کہاں ہوگی، اس کا انہیں ابھی علم نہیں۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کو بات چیت کا موقع ملا لیکن وہ نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوا جس کے بعد ہم نے ایران کےخلاف آپریشن مڈ نائٹ ہیمر کیا، تاہم اب مجھے نہیں لگتا...
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اپنی شادی کے یادگار لمحات مداحوں سے شیئر کردیے، سوشل میڈیا پر ان کی بارات کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ لائبہ خان ایک نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل پاکستانی ڈرامہ اداکارہ ہیں جن کے سوشل میڈیا پر 4 ملین سے زائد فالوورز ہیں جو اس وقت اپنے شادی کی تقریبات کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ View this post on Instagram اداکارہ نے چند روز قبل ہی مدینہ منورہ میں نکاح کیا تھا جس کے بعد انہوں نے مداحوں کے ساتھ یہ خبر شیئر کی۔ لائبہ خان کی شادی کی تقریبات میں ان کے قریبی دوست اور خاندان کے افراد...
آپریشن مڈ نائٹ ہیمر کے بعد امید ہے ایران سے مذاکرات کامیاب ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن:(آئی پی ایس)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف آپریشن مڈ نائٹ ہیمر کے بعد اب مذاکرات کا عمل جاری ہے اور امید ہے کہ بات چیت کامیاب ثابت ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا دنیا بھر میں تنازعات کو جنگ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کو ترجیح دیتا ہے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ واشنگٹن ڈی سی میں فوج کی تعیناتی کے بعد جرائم میں نمایاں کمی آئی ہے اور قتل کے واقعات میں 95 فیصد تک کمی...
ایف پی سی سی آئی اور اِپسوس کے پہلے مقامی سروے انڈیکس آف ٹرانسپیرنسی اینڈ اکاؤنٹیبلٹی اِن پاکستان (iTAP) کی افتتاحی تقریب سے صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال خطاب کر رہے ہیں ۔اس موقع
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
4400 ارب سے زائد واجب الادا، وفاق سوتیلی ماں والا سلوک کر رہا ہے: سہیل آفریدی، کے پی پسماندہ، آپ نے کیا دیا: طلبہ کے سوالات
پشاور (نوائے وقت رپورٹ+ بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاق ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا پاکستان کے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں، معاشی اور امن و امان کی صورتحال سمیت ہر سمت حالات خراب ہیں، نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں اور انہوں نے ہی حالات کو سنبھالنا ہے، ہمارے نوجوانوں کو خواب بڑے کرنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا ہم نے سب پر ایک جیسا قانون لاگو کرنا ہے، جوخود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے اس کو قانون کے کٹہرے میں لانا ہے۔ پنجاب میں پی ٹی آئی جھنڈا نہیں لہرا سکتی، ہم کارنر میٹنگ...
ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین پراجیکٹ کا افتتاح، بسنت پر اربوں کی معاشی سرگرمیاں، لوگ کے پی سے آ کر پتنگیں فروخت کر رہے ہیں: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ+نیوز رپورٹر) محکمہ تعلقات عامہ پنجاب نے پہلی ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین لانچ کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ڈی ایس این جی اینڈ اوبی وین پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا اور ڈی ایس این جی اینڈ اوبی وین کا معائنہ بھی کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین پراجیکٹ کے سٹاف سے ملاقات کی۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ زاہد بخاری نے ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین پنجاب بھر میں ہائی کوالٹی لائیو نیوز کوریج اور آؤٹ ڈور براڈ کاسٹنگ کے لئے...
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کراچی کے ناظم جناح ٹاؤن کے چیئرمین رضوان عبدالسمیع کو یادگاری شیلڈپیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ظلم اور محرومی کا بیانیہ دہشت گردی کو چھپانے کیلیے بنایا جاتا ہے،بی ایل اے اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں لوٹ مار کر رہی ہیں، بلوچستان معدنیات سے مالامال ہے ، باغی کے قریب 5 ارب ڈالرز مالیت کے منصوبہ جات پر کام شروع ہوا ہے،قومی اسمبلی میں بلوچستان میں دہشتگردی کارروائیوں کی مذمت اور عسکری اداروں کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی،کشمیریوں سے اظہاریکجہتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے بلوچستان واقعے پر بحث سمیٹ دی، طلال چودھری نے کہا کہ بی ایل اے اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں لوٹ...
لاس اینجلس میں ہونے والی 68 ویں گریمی ایوارڈز تقریب میں امریکی گلوکارہ بلی ایلش نے اپنے گانے ’’WILDFLOWER‘‘ کے لیے سونگ آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کرلیا، تاہم ایوارڈ وصول کرتے وقت ان کی تقریر موسیقی سے زیادہ سیاسی مؤقف کے باعث خبروں کی زینت بن گئی۔ اپنے بھائی اور شریک مصنف فِنیاس او کونل کے ہمراہ اسٹیج پر آتے ہوئے بلی ایلش نے سب سے پہلے ریکارڈنگ اکیڈمی اور دیگر نامزد امیدواروں کا شکریہ ادا کیا۔ اس کے بعد انہوں نے کہا، ’’چوری کی گئی زمین پر کوئی بھی غیر قانونی نہیں ہوتا۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں صحیح الفاظ تلاش کرنا مشکل ہو جاتا ہے، مگر اس ہال میں انہیں امید کی...
علی حسن زہری کا الزام ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی انکے حلقہ میں بار بار مداخلت کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی وزیر علی حسن زہری نے اپنے عہدے سے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔ علی حسن زہری کا الزام ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی ان کے حلقہ میں بار بار مداخلت کر رہے ہیں۔ اپنے استعفیٰ میں علی حسن زہری نے لکھا کہ وہ محکمہ زراعت کو وقت اور توجہ نہیں دے سکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے اس عہدے پر رہنا نامناسب ہے۔ واضح رہے کہ علی حسن زہری اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے درمیان اس سے قبل بھی تنازعات سامنے آئے ہیں۔
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے بتایا ہے کہ عمران خان کی طبیعت بہتر ہے لیکن وہ پوری طرح ٹھیک نہیں ہیں۔ایکس پر اپنی ٹوئٹ میں مریم ریاض وٹو نے بتایا کہ پچھلے ہفتے بشریٰ بی بی کی خان صاحب سے ملاقات کروائی گئی، خان صاحب نے انہیں بتایا کہ 2 ہفتے سے ایک آنکھ سے دھندلا نظر آ رہا تھا۔ مریم ریاض وٹو کے مطابق بشریٰ بی بی نے بتایا کہ خان صاحب بار بار عملے کو کہہ رہے تھے لیکن عملہ کچھ نہیں کر رہا تھا، پھر ایک جونیئر ڈاکٹر کو بھیج دیا جس نے کہا کہ اس کے بس کی بات نہیں...
واشنگٹن ڈی سی: امریکہ کا سیاسی اور ثقافتی مرکز، جہاں تاریخ کی ہر سانس آزادی کی گواہی دیتی ہے WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز تحریر ۔۔۔۔شاہ خالد خان تصور کریں کہ آپ نیشنل مال کی وسیع سبزہ زار پر کھڑے ہیں، ٹھنڈی ہوا چہرے پر لپٹ رہی ہے، سامنے واشنگٹن مانیومنٹ کی سفید، 555 فٹ بلند عمارت آسمان کو چھو رہی ہے، اور دور لنکن میموریل کی سیڑھیاں آزادی کی آواز سناتی نظر آ رہی ہیں۔ یہ محض ایک شہر نہیں، بلکہ امریکہ کی روح کا زندہ مجسمہ ہے جہاں ہر پتھر، ہر عمارت اور ہر ہوا کا جھونکا قربانیوں، جدوجہد اور امید کی داستان سناتا ہے۔ رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں جب آپ سوچتے ہیں کہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی ٹیم جیو جیما نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل سالوشن چیلنج 2025، پرائیڈ آف پاکستان، ایچ بی ایل پاشا ایوارڈز، اگنائٹ اے آئی ریپر، اور ایپیکٹا تائیوان میں شاندار کامیابیوں کے بعد اب یہ ٹیم سعودی عرب میں کنگ فہد یونیورسٹی میں منعقد ہونے والے عالمی ایونٹ انٹیلیجنٹ پلانیٹ میں پاکستان کی واحد نمائندہ ٹیم کے طور پر حصہ لے رہی ہے، جہاں یہ امریکہ، بھارت، جرمنی، جاپان، آسٹریلیا اور دنیا کے دیگر ممالک کی ٹیموں کے ساتھ مقابلہ کر رہی ہے۔ ٹیم کے رکن محمد عبداللہ آصف، احمد اقبال، خلیل الرحمان اور ہنزہلہ بن یونس نے اپنی محنت، اختراعی صلاحیت، اور تکنیکی مہارت کے ذریعے پاکستان...
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ان کی کمپنی اسپیس ایکس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کمپنی xAI کو حاصل کر لیا ہے، تاکہ مستقبل میں خلائی ڈیٹا سینٹرز کے ذریعے اے آئی کی بڑھتی ہوئی توانائی کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔ ایلون مسک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اے آئی کے لیے ’زبردست مقدار میں توانائی اور کولنگ‘ درکار ہے جو زمین پر معاشرتی اور ماحولیاتی اثرات ڈالے بغیر ممکن نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ شمسی توانائی سے چلنے والے خلائی ڈیٹا سینٹرز ہی طویل مدتی حل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طویل مدت میں خلائی اے آئی ہی واحد منطقی راستہ ہے۔ ہمارے سورج...
جرح کے نام پر گواہ کو ہراساں اور غیرمتعلقہ سوالات کرنا ناقابل قبول ہے ؛سپریم کورٹ نے لاہور میں اراضی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)سپریم کورٹ نے لاہور میں اراضی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا،عدالت نے ٹرائل کورٹ، لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے قانون کے مطابق قراردے دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے کہاکہ جرح کے نام پر گواہ کو ہراساں اور غیرمتعلقہ سوالات کرنا ناقابل قبول ہے۔جرح کا حق لامحدود ہے اور نہ ہی بے لگام ہے۔ سپریم کورٹ نے کہاکہ ٹرائل کورٹ کو غیرضروری جرح محدود یا ختم کرنے کا مکمل اختیار حاصل ہے،عدالتیں گواہوں کو غیرضروری تضحیک اور دباؤ سے محفوظ رکھنے کی پابند ہیں۔ چیف جسٹس سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں کہ لوگوں کی اپیلیں سنی جائیں: شیخ رشید یادرہے کہ ٹرائل کورٹ نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ بھارت میں ہندوتوا کا جن دن بدن بے قابو ہوتا جا رہا ہے اور اب سرحدوں اور پانی کے بعد کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کیا جا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ طرزِ عمل خطے میں امن اور کھیلوں کی روح دونوں کے لیے خطرناک ہے۔ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ کھیل ہمیشہ امن، برداشت اور بھائی چارے کی علامت رہے ہیں۔ جب کھلاڑی میدان میں اترتے ہیں تو رنگ، نسل، زبان اور مذہب پس منظر میں چلے جاتے ہیں اور صرف صلاحیت، محنت اور کھیل کا حسن نمایاں ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ جیسے مقبول اور عالمی کھیل کو سیاسی مقاصد کے لیے...
وفاقی وزیر مملکت مصدق ملک کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہندوتوا کا جن بے قابو ہو رہا ہے۔ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ بھارت نے پہلے سرحدوں پھر پانی پر پولرائزیشن کی کوشش کی ، اب کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے۔مصدق ملک نے کہا کہ کھیل تو امن کا گہوارہ ہوتے ہیں، جب کھلاڑی میدان میں اترتے ہیں رنگ و نسل اور زبان پیچھے رہ جاتی ہے، سب اپنی صلاحیتوں سے ایک دوسرے پر بازی لے جانے کی کوشش کرتے ہیں۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ یہی کھیلوں کا حسن ہے اور کرکٹ جیسے کھیل کو سیاسی بنانا بھارت کا بہت ہی گھناؤنا اقدام ہے۔مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان کا احتجاج اور بھارت کے...
نادرا کے ریکارڈ میں سنگین غلطی کا ایک انوکھا اور تشویشناک معاملہ سامنے آ گیا جس نے ایک خاندان کو شدید ذہنی اذیت میں مبتلا کر دیا ہے۔ ایک شہری کی بیوی کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ ظاہر کر دیا گیا حالانکہ وہ حقیقت میں زندہ اور صحت مند ہے۔ متاثرہ شہری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے سامنے اپنا مسئلہ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ نادرا کے ریکارڈ کے مطابق اس کی اہلیہ وفات پا چکی ہے، جبکہ وہ اس کے ساتھ زندگی گزار رہی ہے۔ شہری نے جذباتی انداز میں سوال اٹھایا کہ اگر خدانخواستہ کوئی اس کی بیوی کو واقعی قتل کر دے تو وہ کس کو ذمہ دار ٹھہرائے گا اور انصاف کے لیے کس...
لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر ہیں اور شہر بھر میں رنگ برنگی پتنگیں اور ڈور کی دکانیں سجی ہوئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں بسنت: 4 مزید اضلاع کو پتنگ سازی کی اجازت مل گئی لوگ جوش و خروش سے خریداری کر رہے ہیں مگر قیمتوں کی بلندی پر سب شکوہ کناں ہیں۔ ڈور اور گڈوں کے ریٹس آسمان کو چھو رہے ہیں جو عام شہریوں کی جیب پر بوجھ بن رہے ہیں۔ تاہم پھر بھی بسنت کا تہوار خوشیوں کا پیامبر ہے جو آسمان کو پتنگوں سے بھر دے گا۔ مزید پڑھیے: لاہور میں بسنت کا جوش، پتنگوں اور ڈور کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ حکومت کو چاہیے کہ قیمتیں کنٹرول کرے تاکہ ہر کوئی اس میلے کا...
عالمی یوم حجاب:ڈھاکا یونیورسٹی میں سیکرٹری کیفے ٹیریا ام سلمیٰ و دیگر کی قیادت میں حجاب ریلی نکالی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-16 اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ جب میاں بیوی لڑتے ہیں تو بچوں کاستیاناس ہوجاتاہے اورلڑائی کاسب سے زیادہ اثر بچوں پر پڑتا ہے۔اتنا ظلم تو نہ کریں کہ والد سے بچی کی ملاقات نہ کرائیں۔ وکیل سپریم کورٹ میںکیسز کی مناسب تیاری کرکے آیا کریںجبکہ عدالتی حکم پر بچی کی کمرہ عدالت میں اپنے والد سے ملاقات کرائی گئی ۔جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں جسٹس عرفان سعادت خان پر مشتمل 2رکنی بینچ نے پیر کو سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر 1میں کیسز کی سماعت کی۔ بینچ نے16سالہ بچی کے خرچ اوراہلیہ کے حق مہرکی ادائیگی کے معاملہ پر ایبٹ آباد کے...
ہم جیسے اکثر تیسری دنیا والے اقوامِ متحدہ کو پانچ ویٹو طاقتوں کی لونڈی سمجھتے آئے ہیں۔ پھر بھی کم از کم انیس سو نواسی تک سفید پوش عالمی روایات میں کسی حد تک جان باقی تھی۔اسی سال جب امریکا نے پانامہ کے ڈکٹیٹر جنرل مینول نوریگا کو اغوا کرنے کے لیے فوجی بھیجے تو اس سے پہلے کم ازکم چند ممالک نے بھلے جھوٹے منہ ہی سہی امریکا اور پانامہ میں ثالثی کی کوشش کی۔علامتی ہی سہی مگر صدر جارج بش سینئر نے حملے سے پہلے کانگریس کو اعتماد میں لینا مناسب سمجھا۔ رسمِ دنیا ہی سہی مگر پانامہ کے خلاف فوجی کارروائی کی اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے منڈب سے اور امریکی ریاستوں کی تنظیم ( او...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے امیر مرزا فرحان بیگ نے شاہراہ فیصل پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں ہونے والے ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں عوام کی فقیدالمثال شرکت اور مارچ کی تاریخی کامیابی پر اہل کراچی بالخصوص کورنگی لانڈھی کے عوام سے تشکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شاہراہ فیصل پر کراچی کے عوام کا سمندر امڈ آیا تھا۔ جینے دو کراچی مارچ کی کامیابی اس بات کا اعلان ہے کہ کراچی کے عوام اپنے حقوق کیلیے اب جاگ اٹھے ہیں۔ جینے دو کراچی مارچ عوام کے دلوں کی آواز تھا، کراچی کے عوام نے اپنے شہر کے مستقبل اور اپنے تحفظ کیلیے جینے دو کراچی مارچ میں...
قومی اسمبلی: سیاستدان دہشتگردی کیخلاف یک زبان، بیرسٹر گوہر نے بلوچستان پر حملہ پورے پاکستان پر حملہ قرار دیدیا
قومی اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان میں دہشتگردی کے خلاف یکجہتی اور سخت مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مشترکہ طور پر حملوں کی مذمت کی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بلوچستان کو نشانہ بنانا دراصل پورے پاکستان پر حملے کے مترادف ہے، اور حکومت و اپوزیشن اس معاملے پر ایک آواز ہیں۔ مزید پڑھیں: بلوچستان میں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کرنے کی ضرورت، دہشتگردوں کو بھرپور طاقت سے جواب دیا جائےگا، خواجہ آصف ان کا کہنا تھا کہ قوم شہدا کے ساتھ کھڑی ہے اور ملک آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہشتگردی کے لیے کسی قسم کی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں ممبران نے ایف بی آر پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔حکام وزارت تجارت نے بتایا کہ وزارت تجارت نے بارٹر ٹریڈ کے لیے ایس آراو اکتوبر میں جاری کردیا، وی بوک کے لیے ماڈیول ابھی تک ایف بی آر نے تیار نہیں کیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ یہ بہت بڑی نااہلی ہے، ایف بی آر سے پوچھا جائے۔سینیٹر طلحہ محمودکا کہنا تھا کہ ایف بی آر تاتاری لشکر کی طرح ہے، جہاں جاتا ہے تباہی پھیر دیتا ہے، ایف بی آر میں چنگیز خاں کو کلہاڑا دے کر بٹھایا گیا ہے، سنا ہے جب چیئرمین ایف بی آرکو بتایا جاتاہے کہ...
چیئرمین علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جس وقت ہماری فوج دہشت گردوں کیخلاف لڑ رہی ہے تو کچھ لوگ اپنا بیانیہ بنانے میں پڑے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہراشرفی نے کہا کہ بلوچستان میں دہشتگردی کی سازش کی گئی۔پاک فوج کو خراج تحسین اور سلام پیش کرتے ہیں۔جو لوگ بلوچستان علیحدگی کی بات کرتے وہ ایک یونین کونسل پر قبضہ بھی نہیں کر سکے۔ہمیں نوجوانوں کو پیغام دینا یے کہ وہ دہشتگردوں کے آلہ کارنہ بنیں. حافظ طاہراشرفی نے مذید کہاکہ اللہ نے قران کریم میں حکم دیا ہےجہاں بھی ایسے دہشتگرد ملیں ملیں ان کو قتل کریں۔ بلوچستان کے اسکول ، اسپتالوں پرحملے کر کے...
بھارت (ویب ڈیسک)کرکٹ لوگوں کو جوڑنے کا ذریعہ ہونی چاہیے، تمام فریقین ہنگامی بنیادوں پر ایک دوسرے سے رابطہ کریں۔بھارت کے رکنی پارلیمنٹ ششی تھرور نے بھارتی حکومت کی نااہلی بیان کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ بنگلادیشی کرکٹر کو آئی پی ایل معاہدے سے محروم نہیں کرنا چاہیے تھا، کھیلوں کو سیاست کی نذرکرنا افسوسناک ہے ۔ بھارتی رکن پارلیمنٹ ششی تھروور کا کہناتھا کہ بنگلہ دیش کا ردعمل زیادہ تھا لیکن اسی واقعہ کا ری ایکشن تھا، کرکٹ لوگوں کو جوڑنے کا ذریعہ ہونی چاہیے، تمام فریقین ہنگامی بنیادوں پر ایک دوسرے سے رابطہ کریں۔ یاد رہے کہ پاکستان نے بنگلہ دیش سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ورلڈکپ میں 15 فروری کو شیڈول بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ...
“سب ختم ہو گیا” کا بیانیہ دم توڑ گیا؛ لیپ ٹاپ محض مشین نہیں ریاست کا نوجوانوں کے خوابوں پر اعتماد ہے: سیدہ آمنہ بتول ،فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام
“سب ختم ہو گیا” کا بیانیہ دم توڑ گیا؛ لیپ ٹاپ محض مشین نہیں ریاست کا نوجوانوں کے خوابوں پر اعتماد ہے: سیدہ آمنہ بتول ،فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وزیراعظم یوتھ پروگرام کی فوکل پرسن، ایم این اے سیدہ آمنہ بتول نے کہا ہے کہ کافی شاپس اور قہوہ خانوں میں بیٹھ کر پاکستان کے مستقبل سے متعلق مایوسی پھیلانے والا بیانیے کی حقیقت بہت کمزور ہے، اصل حقیقت وہ لیپ ٹاپ ہے جو نوجوان کے ہاتھ میں ‘مستقبل کی چابی’ بن کر اسے عالمی معیشت سے جوڑ رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام ، سیدہ...
وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال نے ملک کی آبادی میں تیزی سے اضافے اور صحت کی سہولیات کے فقدان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بچوں کو 13 خطرناک بیماریوں سے بچاؤ کے لیے ٹیکے لگائے جاتے ہیں جن میں پولیو بھی شامل ہے، مگر بدقسمتی سے اس حوالے سے اب بھی سنجیدگی کا فقدان ہے۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستان کی آبادی میں اس سال کتنا اضافہ ہوا؟ انہوں نے آبادی میں تیزی سے اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘دنیا میں شرحِ پیدائش 2 فیصد ہونی چاہیے، اس سے زیادہ ہو تو ترقی ممکن نہیں رہتی، جبکہ پاکستان میں یہ...
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی قیادت میں سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف بلوچ کالونی پل تانر سری بس اسٹاپ ریلی نکالی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سہیل آفریدی کا بیان کہ تحمل کچادھاگا ہے واقعات کی صحیح عکاسی ہے، سلمان اکرم راجا نے وزیر اعلیٰ کے پی کے بیان کی وضاحت کردی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ سہیل آفریدی کی گزشتہ روز کی تقریر کے ایک جملے کو دانستہ طور پر غلط تناظر میں پیش کیا گیا۔ ان کے مطابق سہیل آفریدی کا یہ کہنا کہ پارٹی کے بڑے تحمل و برداشت کی ہدایت کر رہے ہیں پر یہ تحمل کچا دھاگا ہے واقعات کی صحیح عکاسی ہے۔ برداشت کی ایک حد ہے۔ پی ٹی آئی ایک پرامن تحریک برائے جمہوریت ہے۔ سلمان اکرم راجا نے واضح کیا کہ پاکستان تحریک انصاف ایک پرامن تحریک برائے جمہوریت ہے۔ انہوں نے کہا کہ محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی ادارہ شماریات کےاعداد وشمارپرشرح خواندگی سےمتعلق فافن کی جنوبی ایشیائی ممالک پر جائزہ رپورٹ جاری کردی گئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مجموعی شرح خواندگی 63 فیصد ہے،جو جنوبی ایشیا کےدیگرممالک کے مقابلےمیں سب سےکم ہے، 2018-19 کےمقابلےمیں شرح خواندگی میں صرف 3 فیصد اضافہ ہوا ہے،جو انتہائی سست پیشرفت کی عکاسی کرتا ہے۔ رپورٹ کےمطابق پاکستان میں مردوں کی شرح خواندگی 73 فیصد جبکہ خواتین کی شرح خواندگی صرف 54 فیصدہے،جو واضح صنفی عدم مساوات کوظاہرکرتی ہے،صوبائی سطح پرپنجاب میں شرح خواندگی سب سے زیادہ 68 فیصد ریکارڈ کی گئی،جبکہ بلوچستان میں یہ شرح سب سے کم 49 فیصد ہے۔ سیالکوٹ: شادی کی...
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مسنگ پرسنز ٹوٹل فراڈ ہے اور پورے ملک سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کریں گے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا زیادہ تر لاپتہ افراد کالعدم بی ایل اے کے ممبران ہیں، جب دہشتگرد مارے جاتے ہیں تو ثابت ہوتا ہے کہ ان کا نام لاپتہ افراد میں شامل ہے، ان کے لواحقین لاپتہ افراد کا الاؤنس بھی لیتے ہیں اور یہ لوگ چھوٹے بچوں اور خواتین کو استعمال بھی کر رہے ہیں۔خواجہ آصف نے کہا کہ کل کے حملوں میں 2 جگہ خواتین کو استعمال کیا گیا، یہ ہمیں دوبارہ معاشی اندھیروں میں دھکیلنا چاہتے ہیں، جو لوگ گرفتار کیے گئے ہیں ان کے انکشافات سے...
سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کالعدم بی ایل اے کو بھارت سے فنڈنگ ہوتی ہے، یہ لوگ ہمیشہ شہری حدود کو نشانہ بناتے ہیں، غریب، مزدور اور بے روزگاروں کو نشانہ بناتے ہیں، عورتوں بچوں کو استعمال کرتے ہیں۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ دہشت گردوں کا خاتمہ کر کے دم لیں گے، پچھلے دودن میں 100سے زائد دہشت گرد جہنم واصل کیے گئے، وطن عزیز ترقی کے سفر پر گامزن ہوچکا ہے، دہشتگرد ہماری سالمیت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، گرفتاردہشتگردوں کے بیانات ہندوستان کی جانب اشارہ کرتے ہیں۔ ملازمت کے دوران حد سے زیادہ کام کرنے والا چینی شخص انتقال کرگیا ...
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پی اے ایف ڈی اے اور پی ایف ایس اے کے لیے خواتین کے ہاسٹل کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کندھکوٹ:جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف کی قیادت میں منشیات کے خلاف ریلی نکالی جارہی ہے ، دوسری جانب وہ میڈیاسے بات چیت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وادی تیراہ اس وقت صرف ایک جغرافیائی خطہ نہیں رہی بلکہ یہ پاکستان کے اجتماعی ضمیر کی ایک لرزتی ہوئی تصویر بن چکی ہے۔ برف کی سفید چادر نے اس کے پہاڑوں، راستوں اور گھروں کو ڈھانپ رکھا ہے مگر اس سفیدی کے نیچے چھپی ہوئی کہانی بے سروسامانی کی حالت میں نقل مکانی، خو ف ویاس، منافقت پر مبنی سیاست، بے یقینی اور ریاستی آزمائش کی عملی تصویر ہے۔ تیراہ کی خاموش پہاڑیاں آج گواہ ہیں کہ قدرت کی سردی سے زیادہ انسان کی بے توجہی، بے حسی اور پالیسی کی سرد مہری جان لیوا ثابت ہو رہی ہے۔ یہ بحران صرف شدید برفباری یا موسمی شدت کا نتیجہ نہیں۔ یہ ایک ایسا المیہ ہے جس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(جسارت نیوز)صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت صحت کے شعبے کو اولین ترجیح دیتے ہوئے عوام کو معیاری اور جدید علاج و معالجے کی سہولیات بلا معاوضہ فراہم کر رہی ہے، صوبے میں دل کے امراض، کینسر کے علاج، لنگس ٹرانسپلانٹ، بائی پاس سرجری اور انجیو پلاسٹی جیسی مہنگی سہولیات مفت فراہم کی جا رہی ہیں جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں ایک منفرد مثال ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں 55ویں سالانہ میڈیکل سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سمپوزیم میں ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی، اراکین صوبائی اسمبلی آصف موسی، حیدر عمرانی، سینئر...
پاکستان نے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کے لیے 199 رنز کا ہدف طے کر دیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنائے۔ کپتان سلمان علی آغا نے 76 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، عثمان خان نے 53 رنز بنائے جبکہ صائم ایوب 23 رنز تک پہنچے۔ شاداب خان 28 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ آسٹریلیا کی جانب سے ریویئر بارٹلیٹ، میتھیو کنہیمین، شین ایبٹ، ایڈم زیمپا اور کوپر کونولی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے کپتان سلمان علی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کراچی کی مجموعی صورتحال کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ملک کا سب سے غیر محفوظ کراچی بن چکا ہے، جہاں آئے روز المناک واقعات پیش آ رہے ہیں اور انسانی جانوں کا مسلسل ضیاع ہو رہا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی نے گل پلازا سانحے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ واقعے کو دو ہفتے گزر جانے کے باوجود شہداء کی باقیات تاحال ان کے لواحقین کے حوالے نہیں کی جا سکیں جبکہ سرکاری طور پر یہ بتایا گیا کہ اس افسوسناک حادثے میں 87 افراد جاں بحق ہوئے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ تاخیر نہ صرف...
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ لیاری کو ہمیشہ منفی تناظر میں پیش کیا جاتا رہا ہے، اسی تاثر کو بدلنے اور اس علاقے کا مثبت اور اصل چہرہ دکھانے کے لیے کم بجٹ میں ایک فلم بنائی گئی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ پاکستان کو شروع دن سے مختلف مسائل اور چیلنجز کا سامنا رہا ہے اور بدقسمتی سے عالمی سطح پر بھی پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف ایک طویل اور کٹھن جنگ لڑی ہے، ہماری قیادت کو نشانہ بنایا گیا، اس کے باوجود پاکستان آج ایک مضبوط ایٹمی طاقت...
منعم ظفر خان — فائل فوٹو امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ شہرِ کراچی اس وقت سب سے زیادہ غیر محفوظ ہے، ایک کے بعد دوسرا سانحہ ہو رہا ہے، کل بھی شہر میں 17 سے 18 جنازہ اٹھائے گئے۔کراچی میں پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی نے کہا کہ 2 ہفتے گزرنے کے باوجود گل پلازا کے شہداء کی باقیات ورثاء کے حوالے نہیں کی گئیں، جبکہ بتایا یہ گیا کہ 87 افراد اس حادثے میں جاں بحق ہوئے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ سانحے سے پیپلز پارٹی کی کرپشن اور بے انتظامی کھل کر سامنے آ گئی ہے، ان کے زیرِ انتظام چلنے والے سارے محکمے ایسی تصویر پیش کر رہے...
عثمان ارشد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فوڈسکیورٹی،حفظان صحت کےمعیارکویقینی بنانےکیلئےاتھارٹی کاقیام اہم اقدام ہے، پنجاب ایگریکلچر،فوڈاینڈڈرگ اتھارٹی کامنصوبہ قوم کی بہت بڑی خدمت ہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے فوڈسکیورٹی ادارے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ادارےکےقیام میں وزیراعلیٰ مریم نوازکاکردارقابل ستائش ہے۔ انہوں نے کہا کہ خوراک، ادویات کی شفاف نگرانی کیلئےریگولیٹری ادارےکاقیام وقت کی ضرورت ہے۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان شہباز شریف نے کہا کہ پنجاب ایگریکلچر،فوڈاینڈڈرگ اتھارٹی خطےمیں سنٹرآف ایکسیلنس بنےگی ۔ پنجاب ایگریکلچر،فوڈاینڈڈرگ اتھارٹی کامنصوبہ قوم کی بہت بڑی خدمت ہے۔ قبل ازیں وزیراعظم شہبازشریف اوروزیراعلیٰ مریم نوازنے لیبارٹری کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔ اس دوران شہبازشریف اورمریم نواز کو لیبارٹری کےحوالےسےبریفنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے تحت شاہراہ فیصل پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں ہونے والے ,,جینے دو کراچی مارچ ،،کے سلسلے میں قیوم آباد ،کورنگی غربی ،بھٹائی کالونی ،پی اینڈ ٹی سوسائٹی، کورنگی نمبر دو ،سیکٹر 31ڈی ،زمان ٹائون ،کھڈی ایریا‘ کے ایریا ،کورنگی ساڑھے پانچ ،چراغ ہوٹل ،لانڈھی نمبر چھے ،بابر مارکیٹ ،ٹو سی ایریا ،بلال کالونی ،عوامی کالونی ودیگر علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے جبکہ جینے دو کراچی مارچ کے سلسلے میں تیار کیئے گئے فلوٹ نے بھی کورنگی لانڈھی کی اہم شاہراہوں اور ٹی پوائنٹ‘ بازاروں اور مارکیٹوں میں گشت کیا۔ احتجاجی مظاہروں سے امیر جماعت اسلامی ضلع کورنگی مرزا فرحان بیگ ،نائب امیر منصورفیروز ،سیکریٹری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ملٹری اکیڈمی کا دورہ کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں عبدالفتاح السیسی کا کہنا تھا کہ کسی بھی فوجی تصادم کے اثرات علاقائی ممالک تک آئیں گے۔ جس سے خطے کے استحکام کو سنگین خطرہ لاحق ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مصر کے صدر "عبدالفتاح السیسی" نے کہا کہ اس وقت ایک اور مسئلہ شدت اختیار کر رہا ہے جو براہ راست خطے کو متاثر کر سکتا ہے، وہ ایران سے متعلق بحران ہے۔ انہوں نے اس بحران کے بھیانک نتائج سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ قاہرہ اس معاملے کو بہت قریب سے دیکھ رہا ہے۔ اس سلسلے میں کسی بھی فوجی تصادم کے اثرات علاقائی ممالک تک آئیں گے۔ جس سے خطے کے استحکام کو سنگین خطرہ لاحق ہے۔ انہوں...
اسلام آباد ہائیکورٹ بار انتخابات کے تناظر میں وکلا کے اندر جاری سیاسی مہم نے عدالتی نظام کی حرمت پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ صدر ڈسٹرکٹ بار اسلام آباد، چوہدری نعیم گجر، کے حالیہ بیانات اور ٹویٹس کو ماہرین قانون عدالت کے فیصلے کی سنگین خلاف ورزی قرار دے رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق انتخابات میں حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی مقدمے یا فیصلے کو استعمال کرنا نہ صرف پیشہ ورانہ لحاظ سے غلط ہے بلکہ یہ عدالتی وقار کو بھی نقصان پہنچاتا ہے۔ وکلا کا کہنا ہے کہ عدالت ایک مقدس مقام ہے، جہاں قانون کی حرمت مقدم ہے، نہ کہ سیاسی منافع کے لیے جذباتی کھیل۔ چودھری نعیم گجر پر الزام ہے کہ وہ 31 جنوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کھانے میں زیادہ نمک کے استعمال پر بحث عام ہے، لیکن روزانہ پینے والے پانی میں نمک کی موجودگی کے ممکنہ خطرات پر شاذ و نادر ہی توجہ دی جاتی ہے۔ تازہ ترین تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ نمکین پانی پینے سے دل کی صحت متاثر ہو سکتی ہے اور بلڈ پریشر میں اضافہ ہو سکتا ہے۔فلوریڈا انٹرنیشنل یونیورسٹی کے محققین نے دنیا کے مختلف حصوں میں کی جانے والی مطالعات کا جائزہ لیا۔ اس تحقیق میں 27 مختلف آبادیوں کے 74 ہزار سے زائد افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ شامل تھا، جس میں امریکا، بنگلا دیش، ویتنام، کینیا، آسٹریلیا، اسرائیل اور متعدد یورپی ممالک کے ساحلی علاقوں سے حاصل شدہ معلومات شامل تھیں۔ یہ...
کراچی میں ٹریفک انتظامات سے متعلق اہم انتظامی تبدیلی کرتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ سندھ پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مظہر نواز شیخ کو نیا ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ گل پلازہ سانحے کے بعد سامنے آنے والی ٹریفک بدانتظامی کے تناظر میں کیا گیا۔ آتشزدگی کے بعد گل پلازہ اور اطراف کے علاقوں میں شدید ٹریفک جام رہا، جس کے باعث فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ تک پہنچنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ یاد رہے کہ چند روز قبل گل پلازہ میں ہونے والے ہولناک آتشزدگی کے...
کراچی میں محکمہ فائر بریگیڈ کے ناقص انتظامات کے برعکس، ریسکیو 1122 کو سندھ حکومت نے بین الاقوامی معیار کے مطابق جدید ادارہ بنا دیا ہے۔ گلشن اقبال میں قائم ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹر کے کنٹرول روم میں جدید ترین سہولیات موجود ہیں، جہاں ایک وقت میں 36 آپریٹرز ڈیوٹی پر رہتے ہیں۔ ترجمان حسان الحسیب نے بتایا کہ صوبے بھر سے موصول ہونے والی تمام کالز ریکارڈ کی جاتی ہیں اور فوری طور پر ڈسپیچر کے ذریعے قریبی ٹیم کو بھیج دی جاتی ہیں۔ کراچی میں ریسکیو 1122 کے پاس کل 1500 ملازمین ہیں جن میں 224 فائر فائٹرز شامل ہیں، لیکن کراچی فائر بریگیڈ کے پاس 28 فائر اسٹیشنز میں عملہ ناکافی ہے۔ ہنگامی صورتحال میں ابتدائی عملہ موجود...
کراچی: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے لاہور میں پیش آنے والے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گٹر کے ڈھکن لگانا وزیراعلیٰ کی براہِ راست ذمہ داری نہیں ہوتی۔ حامد میر نے کہا کہ تیراہ سے کراچی، کراچی سے لاہور اور کوئٹہ تک ایک ہی طرح کے مسائل موجود ہیں، حالات اس حد تک بگاڑ دیے گئے ہیں کہ لاہور میں ماں اور بیٹی گٹر میں گر کر جاں بحق ہو گئیں، جبکہ صوبائی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر تاحال اسے جھوٹی خبر قرار دے رہے ہیں۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ لاہور میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، تاہم گٹر کے ڈھکن لگانا وزیراعلیٰ کی...
لاہور میں بسنت فیسٹیول کی خوشیاں واپس آنے کے ساتھ ہی مختلف کاروبار بھی رونق پکڑ گئے ہیں۔ شہری رات کے وقت پتنگ بازی کے لیے سرچ لائٹس خرید رہے ہیں، اور مارکیٹ میں چھوٹے، بڑے اور مختلف ڈیزائنز کی لائٹس دستیاب ہیں۔ دکانداروں کے مطابق قیمتیں 2 ہزار سے 30 ہزار روپے تک ہیں اور ان کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ شہری بھی اس بار بسنت کو نئے، مختلف اور محفوظ انداز میں منانے کی تیاری کر رہے ہیں تاکہ مستقبل میں فیسٹیول پر کسی قسم کی پابندی نہ لگے۔
ممتاز عالم دین نے کہا کہ ایرانی قوم اللہ سے ڈرتی ہے، وہ کسی اور سے خوفزدہ نہیں ہو سکتی، ایران نے پہلے بھی امریکہ کا مقابلہ کیا اور اللہ تعالیٰ نے فتح و نصرت عطا فرمائی۔ ان کا کہنا تھا کہ انقلاب اسلامی کے قیام ہی سے ایران امریکی استبداد کا مقابلہ کرتا چلا آ رہا ہے۔ انہوں نے کہا یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں کہ امریکہ اسرائیل کا سب سے بڑا سرپرست اور فلسطینیوں کی نسل کشی میں برابر کا مجرم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان...
’اسکول میں موٹیویٹ کرتے تھے اب پیزا ڈیلیور کررہے ہو‘، سابق کلاس فیلو کا ڈیلیوری بوائے پر طنز، ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون کو اپنے اسکول کے سابق ہم جماعت کا مذاق اُڑاتے دیکھا جا سکتا ہے جو اس وقت پیزا ڈیلیوری بوائے کے طور پر کام کر رہا ہے۔ ویڈیو نے صارفین میں شدید غم و غصے کو جنم دیا ہے اور اکثریت نے اس عمل کو غیر اخلاقی اور افسوسناک قرار دیا ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون سڑک پر اپنے سابق کلاس فیلو کو دیکھ کر موبائل فون سے ویڈیو بنانا شروع کر دیتی ہے۔ ویڈیو کے دوران وہ طنزیہ انداز میں کہتی ہے کہ اسکول کے زمانے میں یہ شخص سب کو موٹیویشن دیا کرتا تھا اور اب پیزا ڈیلیور...
وزیراعظم شہباز شریف سب سے زیادہ دنوں تک پاکستان کے وزیراعظم رہنے والوں کی فہرست میں ایک ہزار 546 دنوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر آگئے۔ یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف، حکومت نے کونسی قابل تعریف معاشی اصلاحات کی ہیں؟ پہلے نمبر پر نواز شریف ہیں جو کہ 3 ادوار میں 3 ہزار 281 دنوں تک وزیراعظم پاکستان رہے ہیں، تیسرے نمبر پر وزیراعظم بینظیر بھٹو ہیں جو کہ ایک ہزار 530 دن وزیراعظم رہیں۔ اس کے بعد شہید ملت لیاقت علی خان ایک ہزار520 دن وزیراعظم پاکستان رہے جبکہ عمران خان ایک ہزار 362 دن وزیراعظم پاکستان کے عہدے پر فائز رہے۔ نواز شریف پہلی مرتبہ 6 نومبر 1990 سے 8...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان نے آسٹریلیا کو 3 میچز کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف دے دیا۔قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلےبیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے۔ صائم ایوب 40 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے۔پہلے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کا آغاز اچھا نہ تھا، میچ کی پہلی ہی گیند پر صاحبزادہ فرحان صفر پر آؤٹ ہوگئے۔ایک وکٹ گرنے کے بعد صائم ایوب اور کپتان سلمان علی آغا نے ذمہ درانہ بیٹنگ کی اور دلکش شاٹس کھیلے۔تاہم 74 کے مجموعی اسکور پر صائم ایوب 40 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد کے علاقے ایم اے جناح روڈ پرہونے سانحہ گل پلازا کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کے ذریعے کرائی جائیں گی۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عدالتی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھ رہے ہیں، خط میں درخواست کی جائے گی سانحہ کی تحقیقات حاضر سروس جج سے کرائی جائے، کسی سیاسی جماعت کے دباؤ میں نہیں آئیں گے،گل پلازہ کے شہدا کو امدادی چیکس کی ادائیگیاں شروع کر دی گئی ہیں، عدالتی کمیشن کا فیصلہ کسی سیاسی جماعت کے دباؤ میں نہیں کیا گیا، ہم کسی سیاسی جماعت کو نہیں عوام کو جوابدہ ہیں۔یہ بات انہوں نے ایک پریس کانفرنس میں کہی۔ان کا کہنا تھا کہ چند سیاسی جماعتیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش سے فرار ہوکر بھارت میں جلاوطنی اختیار کرنے والی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے آئندہ عام انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت کو انتخابی عمل سے باہر رکھنا بنگلا دیش کو شدید قومی عدم استحکام کی جانب دھکیل سکتا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگر انتخابات شفاف، آزاد اور سب کی شمولیت کے بغیر ہوئے تو ملک ایک طویل سیاسی بحران کا شکار رہے گا۔شیخ حسینہ نے خبر رساں ادارے کو ای میل کے ذریعے بتایا کہ عبوری حکومت نے جان بوجھ کر عوامی لیگ کو انتخابی عمل سے باہر کر کے لاکھوں ووٹرز کو حق رائے دہی سے محروم کر دیا ہے۔ ان کا کہنا...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ وادی تیرہ میں آپریشن نہیں ہو رہا صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہو رہی ہے، حکومت کی طرف سے کوئی آپریشن ہوا تو اعلانیہ ہوگا، اسے چھپائیں گے کیوں؟ سب کو بتا کر کریں گے انہوں نے کہا وادی تیراہ پر پی ٹی آئی نے منفی سیاست شروع کردی۔ پی ٹی آئی والے وادی تیراہ میں آپریشن کرنا تو چاہتے ہیں لیکن چھپ رہے ہیں، اعلانیہ ہوگا۔ طلال چودھری کا کہنا تھا کہ وادی تیراہ کے لوگوں کو فراہم کی گئی امداد میں خورد برد کی گئی، کوہستان مالیاتی سکینڈل میں چار ارب روپے کی بدعنوانی کی گئی یہ لوگ سیاسی بیانیہ بنانے...
بزرگ سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر حاجی غلام احمد بلور نے 86 سال کی عمر میں انتخابی سیاست سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔ بلور ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ “اسٹیبلشمنٹ نے میری عمر کا بھی لحاظ نہیں کیا اور میری جیتی ہوئی سیٹ پر مجھے ہرایا گیا۔” انہوں نے واضح کیا کہ 55 سال کی سیاست کے باوجود انہیں ایسے حالات کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ وہ کسی کے سامنے جھکنے یا بکنے کے لیے تیار نہیں تھے۔ اے این پی کے رہنما نے کہا، “ہمارے ملک نے بھارت کو جنگی میدان میں شکست دی، لیکن معاشی محاذ پر ہم پیچھے ہیں۔ حکمرانوں سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو ملک کے مفاد میں سوچنا...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت نے ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا تھا اور سیاسی عدم استحکام سے صرف دس روز قبل پاکستان عملی طور پر انٹرنل ڈیفالٹ کر چکا تھا۔اسلام آباد میں ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ اگر چند ہفتے مزید گزر جاتے تو پاکستان ایکسٹرنل ڈیفالٹ کا بھی شکار ہو جاتا تاہم موجودہ حکومت نے بروقت اقدامات کر کے معیشت کو ڈیفالٹ کے خطرے سے نکال کر استحکام کی طرف گامزن کر دیا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا...
بنگلا دیش کی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ نے بھارت میں جلاوطنی کے دوران ملک میں ہونے والے آئندہ عام انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت کو انتخابی عمل سے باہر رکھنا قومی عدم استحکام کو جنم دے سکتا ہے۔ شیخ حسینہ نے خبر رساں ادارے کو ای میل کے ذریعے بتایا کہ اگر انتخابات شفاف، آزاد اور سب کی شمولیت کے بغیر ہوئے تو بنگلا دیش طویل سیاسی بحران کا شکار رہے گا۔ ان کا الزام ہے کہ عبوری حکومت نے جان بوجھ کر ان کی جماعت عوامی لیگ کو انتخابات سے باہر کر کے لاکھوں ووٹرز کو حقِ رائے دہی سے محروم کر دیا ہے۔ شیخ حسینہ کا کہنا تھا کہ کسی بڑی سیاسی جماعت...
’’رزق چھیننا زندگی چھیننے کے مترادف ہے‘‘ برطرف ملازم کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے برطرف ملازم کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا کہ غلط برطرفی کا شکار ملازم پچھلے تمام واجبات پانے کے حقدار قرار ہے۔ سپریم کورٹ نے بقایا جات ادائیگی کے فیصلے کے خلاف سرکاری اپیلیں مسترد کر دیں۔ سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا کے پولیس اہلکاروں کو برطرفی واجبات کا حقدار قرار دے دیا۔ عدلت نے برطرف پولیس اہلکاروں کو ایک ماہ کے اندر تمام بقایا جات ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ پتنگوں پر تصاویر چھاپنے اور گانوں پر پابندی کیخلاف درخواست پر اعتراض برقرار سپریم کورٹ نے پولیس اہلکاروں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت اس وقت ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ کمزور پوزیشن میں ہے اور اس کی معیشت شدید زوال کا شکار ہو چکی ہے۔ ان کے مطابق موجودہ حالات ایران میں ایک بار پھر احتجاجی لہر کو جنم دے سکتے ہیں۔امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے مارکو روبیو نے کہا کہ ایران کی معاشی صورتحال مسلسل خراب ہو رہی ہے جس کے اثرات براہ راست حکومتی استحکام پر پڑ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت کی گرفت کمزور پڑ رہی ہے اور عوامی بے چینی میں اضافہ ہو رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل میں ایران میں دوبارہ بڑے...
کراچی: شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ کے مطابق شہر میں مختلف سمتوں سے 5 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔ آج شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ کل کم سے کم درجہ حرارت 10 سے 12 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں ہوا میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد،ہری پور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔سینئر سول جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کے خلاف درج مقدمہ کی سماعت کی۔کیس کی مزید سماعت 10 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔واضح رہے کہ سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔علاوہ ازیںسہیل آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے سوا کسی اور میں...