2026-06-02@21:09:15 GMT
تلاش کی گنتی: 5274
«پر زور دیا ہے»:
(نئی خبر)
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ پچھلے 24 گھنٹوں میں شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14.2ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 63 فیصد ہے۔اس کے علاوہ شہر میں شمال مشرق سے ہوائیں 11کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کے امیر ترین افراد کا ذکر ہو تو عموماً ایلون مسک، جیف بیزوس یا بل گیٹس جیسے نام ذہن میں آتے ہیں، مگر جب بات بادشاہوں کی ہو تو تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن، جنہیں کنگ رام بھی کہا جاتا ہے، سب سے منفرد اور نمایاں نظر آتے ہیں۔اگرچہ ان کی مجموعی دولت دنیا کے امیر ترین تاجروں کے برابر نہیں، مگر شاہانہ طرزِ زندگی اور دولت کے ذرائع انہیں دنیا کا امیر ترین بادشاہ قرار دیتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بادشاہ رام کی مجموعی دولت کا تخمینہ تقریباً 50 ارب ڈالر لگایا جاتا ہے، جو پاکستانی روپوں میں 4.5 لاکھ کروڑ سے زائد بنتی ہے۔ان کی دولت کی خاص بات یہ ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست کیخلاف بے بنیاد پروپیگنڈا معاشرتی انتشار کو جنم دیتا ہے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت سینٹر آف ایکسیلینس برائے انسدادِ تشدد سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات اور آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر خان سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ ریاست کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا معاشرتی انتشار اور تشدد کو جنم دیتا ہے، نوجوانوں کو درست سمت دکھانا اور حقائق سے آگاہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے تاہم سینٹر آف ایکسیلینس تحقیق، آگاہی اور انسدادِ تشدد کے لیے مؤثر پلیٹ فارم ثابت ہوگا۔انہوں نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کی شق 25A کے تحت ریاست اس بات کی پابند ہے کہ وہ اپنے تمام شہریوں کو بلا امتیاز مفت اور معیاری تعلیم فراہم کرے، مگر بدقسمتی سے ریاست بالخصوص حکومت سندھ میں اپنی یہ آئینی ذمے داری پوری کرنے میں بری طرح ناکام نظر آتی ہے۔صوبہ سندھ میں 5 سے 16 سال کی عمر کے تقریباً 78 لاکھ بچے اسکول سے باہر ہیں، جو لمحہ فکر ہے۔ یہ اعداد و شمار اس بات کا ثبوت ہیں کہ سرکاری تعلیمی نظام نہ صرف ناکام ہو چکا ہے بلکہ حکمرانوں کی عدم توجہی اور ناقص پالیسیوں نے پورے تعلیمی ڈھانچے کو تباہی کے دہانے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے سائنس و آئی ٹی علی راشد نے کہا ہے کہ سندھ حکومت صوبے میں عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لئے ٹیکنالوجی اور متبادل توانائی سے متعلق ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں اور کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کررہی ہے۔ان خیالات کا اظہار وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے سائنس و آئی ٹی علی راشد نے پیر کو چینی انورٹر مینوفیکچرر ‘ہومائلز’ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت توانائی کے شعبے میں ریگولیٹری ماحول کو بہتر بنانے کے لئے دیگر صوبوں سے آگے ہے۔ بجلی کی صوبائی ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام پر کام جاری ہے جبکہ اور ٹرانسمیشن کمپنی...
بھارت کیخلاف جنگ میں کامیابی کے بعد جہازو ں کے اتنے آرڈر مل رہے ہیں کہ آئی ایم ایف سے چھٹکارامل سکتاہے،وزیردفاع
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی کے بعد اتنے جہازوں کے آرڈرز مل رہے ہیں کہ ہوسکتا ہے 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کی ضرورت نہ پڑے، بھارت سے لڑائی میں ہماری افواج کا لوہا دنیا مان رہی ہے، اس جنگ سے ہمارے طیارے ٹیسٹ ہوگئے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت نے اگر دوبارہ حملہ کیا تو ہم جنگ کے لیے تیار ہیں اور مئی 2025 میں ہم نے یہ ثابت بھی کر کے دکھا دیا۔ اللہ کا فضل ہوا کہ بھارت کے ساتھ لڑائی ہوئی اور ہماری افواج کا لوہا دنیا مان رہی ہے۔یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی کے...
کراچی (نیوزڈیسک)ہم اُمید کرتے ہیں کہ برسوں بعد کی جانے والی ہماری پہلی بڑی نجکاری پی آئی اے کی بحالی میں مددگار ثابت ہوگی۔ تاہم اس عمل میں سنگین خامیاں رہیں، جن سے آئندہ بچنا ضروری ہے۔ پی آئی اے کے ماضی کے بھاری نقصانات نے ایئرلائن کی اصلاح کو ناگزیر بنا دیا تھا، لیکن اس کے باوجود 2024 میں اس نے 26 ارب روپے کا منافع ظاہر کیا (جبکہ 2023 میں اسے 100 ارب روپے کا نقصان ہوا تھا) جو بنیادی طور پر اس کے کھاتوں سے قرضوں کے بڑے حصے کے خاتمے اور ایک مرتبہ دی جانے والی ٹیکس چھوٹ کا نتیجہ تھا۔ اس لیے ہمارے پاس ایک مضبوط اور شفاف عمل اپنانے کا وقت موجود تھا۔...
روسی سینیٹر الیکسی پشکوف نے خبردار کیا ہے کہ وینزویلا میں امریکا کی موجودہ عسکری کامیابی بظاہر فتح نظر آتی ہے، لیکن یہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے مستقبل میں ایک بڑی تباہی ثابت ہو سکتی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکسی پشکوف کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کے اقدامات اور بیانات بلاشبہ مؤثر دکھائی دیتے ہیں، تاہم ان کی حقیقی افادیت ایک الگ سوال ہے، ماضی میں بھی امریکی صدور عراق، افغانستان اور لیبیا میں اپنی کامیابیوں پر خوشیاں مناتے رہے، مگر انجام کار یہ مہمات شکست میں بدل گئیں، جیسا کہ افغانستان میں ہوا، عراق اور لیبیا میں امریکا کئی برسوں تک دھنسا رہا۔ روسی سینیٹر کے مطابق وینزویلا پر حملہ اور صدر نکولس مادورو...
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ورون دھون کو پاکستان مخالف اشتعال انگیز بیان دینا مہنگا پڑگیا۔ حال ہی میں ان کی آنے والی متنازع فلم ’بارڈر 2‘ کے گانے کی تقریبِ رونمائی کے دوران دیا گیا بیان سوشل میڈیا پر شدید بحث کا باعث بن گیا ہے۔ تقریب کے دوران ورون دھون نے کہا کہ ’بارڈر 2‘ جیسی فلمیں بنانا اس لیے ضروری ہے تاکہ نئی نسل کو یہ پیغام دیا جا سکے کہ بھارت اپنے ملک کا دفاع کرنے کی صلاحیت اور حوصلہ رکھتا ہے۔ پاکستان سے جنگ میں 6 جنگی طیارے گنوانے سمیت بھاری نقصان اٹھانے والے بھارت کے اداکار نے اپنی فلم کا ایک ڈائیلاگ بھی بولا کہ ’اس بار بارڈر میں گھسیں گے نہیں،...
ملائیشیا (ویب ڈیسک) سابق وزیرِاعظم 100 سالہ مہاتیر محمد اپنے گھر کی بالکونی سے ڈرائنگ روم جاتے ہوئے پھسل کر گرگئے جس پر انھیں اسپتال میں داخل کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اہل خانہ نے فوری طور پر مہاتیر محمد کو نیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ لے کر گئے جہاں حال ہی میں ان کی دل کی سرجری بھی ہوئی تھی۔ سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کے معاون صوفی یوسف نے بتایا کہ سابق وزیر اعظم ہوش میں ہیں اور ان کی حالت مستحکم ہے۔ ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ انھیں اسپتال میں داخل کیا جائے گا یا نہیں۔ یاد رہے کہ مہاتیر محمد حالیہ برسوں میں مختلف طبی مسائل کا شکار رہے ہیں۔...
ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم 100 سالہ مہاتیر محمد اپنے گھر کی بالکونی سے ڈرائنگ روم جاتے ہوئے پھسل کر گرگئے جس پر انھیں اسپتال میں داخل کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اہل خانہ نے فوری طور پر مہاتیر محمد کو نیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ لے کر گئے جہاں حال ہی میں ان کی دل کی سرجری بھی ہوئی تھی۔ سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کے معاون صوفی یوسف نے بتایا کہ سابق وزیر اعظم ہوش میں ہیں اور ان کی حالت مستحکم ہے۔ ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ انھیں اسپتال میں داخل کیا جائے گا یا نہیں۔ یاد رہے کہ مہاتیر محمد حالیہ برسوں میں مختلف طبی مسائل کا شکار رہے ہیں۔ گزشتہ سال جولائی میں اپنی 100 ویں سالگرہ پر ایک سادہ تقریب کے بعد...
”ہر شخص اہم ہے” ازبکستان کی ریاستی پالیسی کا مرکزی اصول ہے،سیدا مرزا یوف WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز تاشقند (آئی پی ایس )ازبکستان کے صدر کے انتظامیہ کی سربراہ سیدا مرزا یوف نے اپنے پہلے بڑے انٹرویو میں اپنے کردار، صدر کے کام کرنے کے انداز، اور انتظامیہ کی کلیدی ترجیحات کے بارے میں تفصیل سے بات کی۔ ازبک میڈیا کے مطابق، انہوں نے کہا کہ صدر کی انتظامیہ روزمرہ کی عملی انتظام میں شامل ہونے کے بجائے اسٹریٹجک سمتوں کی تشکیل اور فیصلوں کے نفاذ کی نگرانی پر توجہ دیتی ہے۔ سیدا مرزا یوف نے کہا کہ موجودہ دور “اصلاحات کا دور” ہے، اور مستحکم تبدیلی کے لئے مسلسل نگرانی، ذمہ داری، اور معاشرے سے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ کراچی سے روہڑی تک 480 کلومیٹر کا ٹریک بنے گا۔ اور منصوبے کا سنگ بنیاد جولائی 2026 میں رکھا جائے گا۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریلوے ایک بہت بڑا چیلنج تھا۔ اور نئے ٹریک آؤٹ سورسنگ پر کام کا ٹاسک ملا۔ کراچی روہڑی 480 کلومیٹر ٹریک کو ڈھائی سال میں مکمل کریں گے۔انہوں نے کہا کہ روہڑی سے نوکنڈی کا 900 کلومیٹر کا ٹریک ہے۔ جو 1800ء میں بنایا گیا تھا۔ نیا ٹریک ریکوڈک کی فرم آر ڈی ایم سی کے تعاون سے بنے گا۔ 500 کلومیٹر نیا بنے گا۔ اور 400 کلومیٹر ٹریک اپ لفٹ ہو گا۔ ...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر یومِ حقِ خودارادیت منانے کا مقصد عالمی برادری کو یاد دلانا ہے کہ بھارتی غاصبیت کی وجہ سے کشمیری عوام کو آج تک اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں دیا جا سکا۔ یوم حق خودارادیت کے موقع پر ملک بھر کے علاوہ کئی ممالک میں مختلف تقریبات، ریلیوں اور احتجاجی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں آزادی چوک پر رات گئے مشعل بردار ریلی نکالی گئی، جس میں بھارتی مظالم کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ شرکا نے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا اور مقبوضہ کشمیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریکِ انصاف کے وکیل فیصل چوہدری نے نو مئی کے واقعات سے جڑے مقدمات پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں سیاسی بنیادوں پر قائم کیا گیا کیسز قرار دیا ہے۔انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پاکستان تحریکِ انصاف کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ نو مئی کو ایک باقاعدہ سیاسی بیانیہ بنا دیا گیا ہے اور صورتحال یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ اگر پی ٹی آئی کا کوئی فرد مریخ پر بھی موجود ہوتا تو اسے بھی ان مقدمات میں نامزد کر دیا جاتا۔فیصل چوہدری نے کہا کہ نو مئی سے متعلق مقدمات اب اپنی قانونی اور اخلاقی حیثیت کھو چکے...
اسلام آباد(نیوزڈیسکی) پی ٹی آئی وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہےنو مئی کو سیاسی کیس بنا دیا گیا ہے،اگر مریخ پر بھی پی ٹی آئی کا بندہ تھا تو اسے بھی مقدمے میں ڈال دیاجاتا،یہ مقدمات اہمیت کھوچکے ہیں،حکومت سیاسی لڑائیاں بند کرے اور عوام کی بہتری پر توجہ دے۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے بعد وکیل فیصل چوہدری نےمیڈیا سےگفتگو میں کہا حکومت اپنی کارکردگی چھپانے کے لئے نو مئی کےمقدما ت پر ہر جگہ بحث کر رہی ہے،ملک بحرانوں کی زد میں ہے،لیکن حکومت کو پرواہ نہیں،ایسا لگ رہا ہے کہ حکومت کی کوئی منزل نہیں ہے۔ وکیل فیصل چوہدری نےکہا کہ حکومت اور اپوزیشن،دونوں طرف گرمی بہت بڑھ...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ جو کلیئرٹی اس سال پاکستانی قوم کو ملی ہے وہ اس سے پہلے نہیں تھی،فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان پر قیادت اور عوام کلیئر ہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کاکہناتھا کہ کور کمانڈر پشاور درجنوں جگہوں پر جا چکے ہیں اور روز جاتے ہیں،کیونکہ ہمارے اور عوام کے درمیان کچھ نہیں ہے،فلڈ ریلیف کی سرگرمیاں، سڑکیں کلیئر کی جارہی ہیں،جو کلیئرٹی اس سال پاکستانی قوم کو ملی ہے وہ اس سے پہلے نہیں تھی،فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان پر قیادت اور عوام کلیئر ہیں،ان کاکہناتھا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ 2025 دہشت گردی کے خلاف ہماری جنگ میں ایک تاریخی اور نتیجہ خیز سال تھا، دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہوئے جس کی وجہ یہ ہے کہ کے پی میں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اپنی اہم پریس کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور کے حوالے سے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔ ویب ڈیسک دانیال عدنان
سینئر پاکستانی اداکارہ فائزہ حسن نے اداکارہ صبا فیصل کے سسرالی رشتوں سے متعلق وائرل بیان پر اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے جوائنٹ فیملی سسٹم پر کھل کر بات کی۔ فائزہ حسن، جو طویل عرصے سے ٹیلی وژن اور فلم انڈسٹری سے وابستہ ہیں، حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک مارننگ شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے صبا فیصل کے اس وائرل بیان پر گفتگو کی جس میں صبا فیصل نے کہا تھا کہ بہو کو سسرال میں سونے سے پہلے بھی اجازت لینی چاہیے۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے فائزہ حسن نے کہا کہ وہ ذاتی طور پر صبا فیصل سے کبھی نہیں ملیں تاہم انہوں نے وائرل کلپ ضرور دیکھا ہے، انہوں...
—فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک نے کہا ہے کہ جیل حکام بار بار توہین عدالت کر رہے ہیں، بانی سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک نے راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کیسز میں بانی پی ٹی آئی کو عدالت پیش کیا جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں ہیں لیکن 9 مئی کیسز میں ضمانت پر ہیں، ملزم کو کسی اور کیس میں سزا ہوئی ہو تو اسے باقی کیسز میں عدالت لایا جاتا ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے کیا ہدایات دیں؟ وکیل فیصل ملک نے بتادیابانیٔ پی ٹی آئی سے...
کشمیر سنٹر لاہور میں تقریب سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ کشمیری عوام طویل عرصے سے اپنے حقِ خودارادیت کے حصول کے لیے بے مثال قربانیاں دے رہے ہیں، تاہم عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کشمیر سنٹر لاہور کے زیراہتمام کشمیری عوام کا یومِ حقِ خودارادیت منایا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ دن منانے کا مقصد اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کے بنیادی اور ناقابلِ تنسیخ حق، حق خودارادیت کی یاد دہانی کرانا ہے، جس کے تحت انہیں اپنے سیاسی مستقبل کا آزادانہ فیصلہ کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ تقریب سے سابق رکن قانون ساز اسمبلی مولانا شفیع جوش، ایڈووکیٹ منظورحسین گیلانی، کل جماعتی حریت کانفرنس انجینئر مشتاق محمود، مرزا صادق...
امیرجماعت اسلامی لاہور ضیا الدین انصاری ایڈووکیٹ 15 جنوری کے عوامی ریفرنڈم کے حوالے سے مختلف زونز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260106-01-6 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ 28 جنوری کو یاسین ملک کو سزا سنانے کا خطرہ ہے ان کی جان لینے کی کوشش ہوئی تو وہ دھماکا ہوگا کہ سب ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔ پانچ جنوری کو حق خود ارادیت کے دن کے موقع پر راولپنڈی پریس کلب کے باہر شہر کے تاجر نمائندوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں مشعال حسین ملک کا کہنا تھا کہ مودی کی پالیسیاں پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہیں، اگر کلبھوشن کا مقدمہ عالمی عدالت لے جایا جاسکتا ہے تو حکومت یہ مقدمہ بھی وہاں لے کر جاسکتی ہے، کشمیری حریت رہنما کے آزاد ہونے...
ٹنڈوجام، مدرسہ ریاض العلوم میں ختم بخاری کی تقریب سے نائب قیم جماعت اسلامی پاکستان مولانا عبدالحق ہاشمی، جمعیت طلبہ عربیہ کے منتظم اعلیٰ محمد افضل اور رکن اسمبلی بلوچستان عبدالمجید بادینی سمیت دیگر علما کرام خطاب کر رہے ہیں اور طلبا میں اسناد اور دستار فض
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
لاہور: پنجاب حکومت اور بیوروکریسی کے لیے سال 2025ء تلخ یادیں اور نہ ٹوٹنے والے ریکارڈ چھوڑ گیا. ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ چیف سیکریٹری ،آئی جی پولیس سمیت دیگر اہم انتظامی عہدوں پر تعینات افسران کو تبدیل نہیں کیا گیا بلکہ نگران دور سیٹ اپ کو ہی پروموٹ کیا گیا. 2024 میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی سال 2025 میں بھی جاری رہی مگر وزیر اعلیٰ کی منظوری سے ٹرانسفر پوسٹنگ ہوتی رہی. تمام سرکاری محکمے سینٹرلائزڈ رہے سپاہی سے لیکر ایڈیشنل آئی جی نائب قاصد سے لیکر محکمہ کے سیکریٹری تک کی ٹرانسفر پوسٹنگ کو وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ سے کنٹرول کیا جاتا رہا۔ پابندی کے باوجود گریڈ ایک سے لیکر گریڈ 21 تک کے دو ہزار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیروبی: گزشتہ روزکینیا کے دارالحکومت نیروبی میں بلند عمارت کے زمین ہونے سے کئی مزدوروں کے دب جانے کی اطلاعات تھیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق کینیا ریڈ کراس میں بتایا گیا ہے کہ ایک 16 منزلہ عمارت نیروبی میں المعروف ساو¿تھ سی کے علاقے میں زیر تعمیر تھی، جو اچانک ہی زمین بوس ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ زیر تعمیر عمارت میں لگ بھگ100 کے قریب مزدور کام کر رہے تھے، جہاں دب گئے ہیں۔ رسکیو عملے نے فوری اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پہنچ کر متعدد پھنسے ہوئے مزدوروں کو نکالنے میں کامیاب بھی مگر حادثے میں متعدد مزدورں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حکام کی جانب سے عمارت گرنے کی ممکنہ وجہ...
پیسہ ہر صوبے کے پاس ہے، صرف کام کرنیکی نیت اور ارادے کی کمی ہے: مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کو زیادہ پیسہ ملنے کا جھوٹ بولا جاتا ہے، پیسہ ہر صوبے کے پاس ہے، صرف کام کرنیکی نیت اور ارادے کی کمی ہے۔لاہور میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ لوگ وزیر اعلی بن کر پروٹوکول اور سیاست پر توجہ دیتے ہیں، میں سمجھتی ہو ں اچھی گورننس سے بہتر کوئی سیاست نہیں ، سیاست عوام کی خدمت کرنے کا نام ہے، آپ نے بہکاوے میں نہیں آنا کے کوئی صوبہ اس لیے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے جاری جدوجہد کی بھرپور اور غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام گزشتہ تقریباً 8 دہائیوں سے بھارتی قابض افواج کے مظالم کا سامنا کر رہے ہیں،مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل ہی جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن کے قیام کا واحد راستہ ہے ۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے ان خیالات کا اظہار یوم حق خود ارادیت کے موقع پر اپنے پیغام میں کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آج جب ہم ’’یومِ حقِ خودارادیت‘‘ منا رہے ہیں...
سیاست کو اونچے محلات سے نکال کر گلی کوچوں تک لانے والے اور پاکستان کی قومی معیشت میں اہم کردار ادا کرنے والے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔ذوالفقار علی بھٹو پہلے عوامی لیڈر تھے جنہوں نے قوم کو جمہوریت کی پہچان دی اور عوام میں بے حد مقبولیت حاصل کی، وطن عزیز کو پہلا متفقہ آئین دینے والے ذوالفقار علی بھٹو 5 جنوری 1928ء کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔انہوں نے یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا اور آکسفورڈ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور وکالت کو پیشے کے طور پر اختیار کیا، بھٹو سکندر مرزا کی کابینہ کے رکن جبکہ ایوب خان کی کابینہ میں وزیر خارجہ بنے۔1967ء میں ذوالفقار علی بھٹو نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سردیوں میں کھجور کو غذائیت سے بھرپور سپر فوڈ کے طور پر سراہا جاتا ہے، کیونکہ یہ نہ صرف توانائی بخش ہے بلکہ جسمانی صحت اور قوتِ مدافعت کو بڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ماہرین غذائیت کے مطابق اگر کسی فرد نے ایک ماہ تک ہر رات تین کھجوریں باقاعدگی سے استعمال کیں، تو اس کے جسم اور صحت پر مثبت اور حیرت انگیز اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔کھجور میں موجود قدرتی شکر، جیسے گلوکوز اور فرکٹوز، جسم کو فوری توانائی فراہم کرتی ہیں اور میٹابولزم کو متحرک رکھتی ہیں، جس کے نتیجے میں جسم اندر سے گرم اور توانائی سے بھرپور رہتا ہے۔ سردیوں کی صبح تین کھجوریں کھانے سے دن بھر توانائی برقرار رہتی...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کشمیری یومِ حقِ خودارادیت منا رہے ہیں، جس کا مقصد عالمی برادری کو یہ یاد دلانا ہے کہ بھارتی غاصبیت کے باعث کشمیری عوام کو تاحال اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں دیا جا سکا۔ اس موقع پر پاکستان، آزاد کشمیر اور مختلف ممالک میں تقریبات، ریلیوں اور احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا گیا، جن میں کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی گئی۔آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں آزادی چوک پر رات گئے مشعل بردار ریلی نکالی گئی، جس میں شرکا نے بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کشمیری عوام کی جدوجہد...
اویس کیانی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یوم حق خودارادیت کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار، کہا 5 جنوری اقوام متحدہ کی وہ تاریخی یاد دہانی ہے جب کشمیری عوام کے حق خودارادیت کو عالمی سطح پر تسلیم کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ 77 سال گزرنے کے باوجود کشمیری عوام کو جائز حق سے محروم رکھنا بدترین ظلم اور ناانصافی ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر ایک متنازع خطہ اور 7 دہائیوں سے حل طلب عالمی مسئلہ ہے، کشمیری عوام عالمی وعدے کی تکمیل کے لیے اقوامِ متحدہ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ کراچی میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ، 3 افراد کنوئیں میں گر...
سری نگر (ویب ڈیسک) 5 جنوری 1949ء کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے پاکستان اور بھارت نے کشمیریوں کیلئے حق خود ارادیت یعنی رائے شماری کی قرارداد منظور کی تھی جس کے تناظر میں کشمیری ہر سال اس دن کو بڑھ چڑھ کر مناتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی قرار داد کے باوجود بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں پر عرصہ حیات تنگ کر کے انہیں بنیادی حقوق سے محروم کر رکھا ہوا ہے، جس وجہ سے کشمیری ہر سال 5 جنوری کو تجدید عہد کے طور پر مناتے ہیں، ہرسال اس دن کو منانے کا مقصد عالمی برادری کو یاد دلانا ہے کہ وہ کشمیر کے بارے میں اپنی ذمہ داری کو نظر انداذ نہیں کرسکتے۔ ترجمان وزیراعظم آزاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے حالیہ بیان کو پارٹی کے سرکاری مؤقف کے خلاف قرار دیتے ہوئے اس سے واضح طور پر لاتعلقی اختیار کر لی ہے۔بیرسٹر گوہر نے ایک بیان میں کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے بھیک مانگنے کی نوبت آچکی ہے اور اس صورتحال میں دوسروں کے ساتھ ساتھ اپنوں کا بھی کردار شامل ہے۔اس بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ پارٹی سطح پر اس بیان کی تردید کی جا چکی ہے اور یہ رائے پارٹی کی پالیسی کی نمائندگی نہیں کرتی۔ انہوں نے وضاحت کی کہ بیرسٹر گوہر نے عجلت میں یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یومِ حقِ خودارادیت منا رہے ہیں۔شدید سرد موسم کے باوجود آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں آزادی چوک پر رات کے وقت مشعل بردار ریلی نکالی گئی، جہاں بھارتی مظالم کے خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا۔5 جنوری 1949 کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کی تھی جس کے تحت کشمیری عوام کو اپنے مستقبل کا خود فیصلہ کرنے کا حق دیا گیا۔ تاہم بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں عوام کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے اور انہیں بنیادی حقوق سے محروم کر رکھا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد عالمی برادری کو یاد دلانا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر پر اپنی ذمہ داریوں سے چشم...
اسلام ٹائمز: تاریخ ہمیشہ ہمیں یہ بتاتی ہے کہ جب بھی کوئی فرعون زمین پر حکمرانی کے لیے اٹھا، اس کا انجام عبرتناک ہوا: "انسان کی تقدیر کا فیصلہ خود انسان ہی کرتے ہیں" یہ اقبالؒ کا پیغام ہے کہ اگر دنیا کے آزاد و خود مختار ممالک متحد ہو کر اس فرعونی طاقت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں تو انہیں شکست دی جا سکتی ہے۔ آج دنیا کے خوددار ممالک پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ متحد ہو کر اس جدید فرعون اور شیطان کے مقابل کھڑے ہوں۔ اگر ایسا نہ کیا گیا تو یہ شیطانی طاقت نہ صرف کمزور اقوام کو بلکہ پوری انسانیت کو اپنی تباہ کن پالیسیوں کے ساتھ لے ڈوبے گی۔ تحریر:...
دنیا بھر میں آج کشمیری یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں شدید سردی کے باوجود کشمیری عوام بھارت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد کے آزادی چوک پر رات کو مشعل بردار ریلی نکالی گئی۔5 جنوری 1949ء کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے پاکستان اور بھارت نے کشمیریوں کیلئے حق خود ارادیت یعنی رائے شماری کی قرارداد منظور کی تھی جس کے تناظر میں کشمیری ہر سال اس دن کو بڑھ چڑھ کر مناتے ہیں۔اقوام متحدہ کی قرار داد کے باوجود بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں پر عرصہ حیات تنگ کر کے انہیں بنیادی حقوق سے محروم کر رکھا ہوا ہے، جس وجہ سے کشمیری ہر سال 5 جنوری کو تجدید عہد کے طور پر مناتے...
فیصل آباد (نیٹ نیوز) مشیر وزیراعظم و سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر آج ایک پارٹی سربراہ کوسزا مل رہی ہے تو ڈھنڈورا نہ پٹیں، مکافاتِ عمل ہے۔ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے 30 چک میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ آج گیس کی فراہمی کا افتتاح ہوا ہے جنہوں نے ہمیں ووٹ نہیں دیے وہ بھی درخواست جمع کروائیں۔ اگر کسی نے ووٹ نہیں دیا تو اس کے خلاف انتقامی کاروائی نہیں ہوگی، اْن کی درخواستوں پر بھی کام ہوگا، ملک کی تعمیر و ترقی وزیراعظم شہبازشریف کا ویژن ہے۔ میرے پورے حلقے میں کوئی آبادی کوئی گاؤں ایسا نہیں ہوگا جہاں سوئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-33 جسارت نیوز سیف اللہ
امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے کیخلاف مظاہرے کی قیادت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-32 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بڑھاپے میں خواتین میں چائے اور کافی کے استعمال اور روزمرہ کی عادات ہڈیوں کی صحت پر اثر ڈال سکتی ہیں ۔ یہ عادات ہڈیوں کی کمزوری (ہڈیوں کی نرمی) کے خطرے کو بڑھا یا کم کر سکتی ہیں۔ ہڈیوں کی کمزوری (Osteoporosis) خاص طور پر 50 سال سے زیادہ عمر کی خواتین میں عام ہے، کیونکہ جسم پرانی ہڈیوں کو دوبارہ بنانے میں ناکام ہو جاتا ہے، جس سے ہڈیاں کمزور اور ٹوٹنے کے خطرے میں آ جاتی ہیں۔ بڑی عمر کی خواتین کے لیے روزانہ ایک کپ چائے پینا نہ صرف ایک خوشگوار عادت ہے، بلکہ ہڈیوں کو مضبوط بنانے کی طرف ایک چھوٹا مگر اہم قدم بھی ہو سکتا ہے۔ ویب ڈیسک گلزار
سابق کپتان وسیم اکرم کو سال نو پر پاکستانیوں کو دیئے گئے مشورے ’’ڈنگروں کی طرح کھانا چھوڑ دیں‘‘ پر شدید تنقید کے بعد معذرت کرنا پڑ گئی۔ یاد رہے کہ ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد وسیم اکرم پر پاکستانیوں کو ’’ڈنگر‘‘ کہنے پر شدید تنقید کی جا رہی تھی۔ حالیہ تنقید کے بعد وسیم اکرم کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہوں نے اپنے سابقہ بیان پر اُن لوگوں سے معذرت کی ہے جنہیں اُن کے الفاظ برے لگے، ساتھ ہی وسیم اکرم کا یہ بھی کہنا تھا کہ لوگ ہماری باتیں پکڑ لیتے ہیں، خامیاں نکالنا جانتے ہیں لیکن جو اصل پیغام ہے اس پر دھیان نہیں دیتے۔ سابق کپتان اپنے سابقہ بیان کا...
فائل فوٹو ترجمان سندھ حکومت گنہور خان اسران نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ہمیشہ الزام تراشی اور جھوٹے دعوؤں سے سیاست چمکانے کی عادی رہی ہے۔حافظ نعیم الرحمان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ میں عوامی فلاح اور ترقی کے کاموں میں جماعت اسلامی کا کوئی حصہ نہیں اور یہ لوگ صرف اعتراضات اور تنقید کا ہنر رکھتے ہیں، پیپلز پارٹی پر کراچی کو تباہ کرنے کا الزام بالکل بے بنیاد اور تاریخی حقائق کے منافی ہے، میئر کے انتخابات میں بڑی شکست کے بعد حافظ نعیم الرحمان صدمے سے دوچار ہیں۔ کراچی منی پاکستان ہے اور پیپلز پارٹی شہر سے دشمنی کرتی ہے: حافظ نعیم الرحمانانہوں نے مزید کہا کہ ملک کےچاروں صوبوں...
نیویارک(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے وینزویلا میں حالیہ کشیدگی میں اضافے، بالخصوص امریکہ کی جانب سے کی گئی فوجی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نیویارک میں جاری بیان کے مطابق سیکرٹری جنرل نے خبردار کیا ہے کہ اس پیش رفت کے خطے پر تشویشناک اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، وینزویلا کی صورتحال سے قطع نظر، اس نوعیت کی فوجی کارروائیاں ایک خطرناک نظیر قائم کرتی ہیں۔ سیکرٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا کہ تمام فریقین کو بین الاقوامی قانون، خصوصاً اقوام متحدہ کے چارٹر کا مکمل احترام کرنا چاہئے، اس امر پر گہری تشویش ہے کہ حالیہ پیش رفت میں بین الاقوامی قوانین کے اصولوں کی پاسداری نہیں کی گئی، انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے وینزویلا پر امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کی اہلیہ سمیت گرفتاری پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی خودمختار ریاست پر حملہ کرنا جنگ کے مترادف اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں میئر ظہران ممدانی نے کہا کہ انہیں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی امریکی فوج کے ہاتھوں گرفتاری اور انہیں نیویارک سٹی میں وفاقی تحویل میں رکھنے کے منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی خودمختار ملک پر یکطرفہ کارروائی درحقیقت جنگ کے مترادف ہوتی ہے اور یہ عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔میئر نیویارک کے...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان عام انتخابات میں کراچی کی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی، یہ اس سے قبل بھی ہوا ہے لیکن اس بار مختلف یہ ہے کہ بظاہر تمام دھڑوں کو ملانے والی ایم کیو ایم پاکستان کے اندر اختلافات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان کے آخری 2 جلسے اس جماعت کی کراچی میں مقبولیت کا احوال بتاتے ہیں، جبکہ مصطفیٰ کمال کی جانب سے آخری پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم کی سینیئر قیادت کا نا ہونا بھی اشارہ کر رہا ہے کہ اندرون خانہ کوئی کچھڑی پک رہی ہے۔ مزید پڑھیں: ایم کیو ایم نے بگڑتی صورت حال پر ’کراچی بچاؤ مہم‘ شروع کرنے کا اعلان کردیا کراچی...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین سے گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے بلوچستان کی موجودہ سیاسی و سماجی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ گورنر بلوچستان نے کہا کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آ رہی ہے۔ چودھری شجاعت حسین نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کی خدمت کی۔ ان کی قومی خدمات ناقابل فراموش ہیں، چودھری شجاعت حسین نے گورنر بلوچستان کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا اور سیاسی استحکام کیلئے تمام جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی مزید مضبوط بنانے پر زور دیا، امید ہے بلوچستان کے حالات جلد بہتر ہوں گے۔ صوبائی وزیر چوھری شافع حسین اور کمال مندوخیل بھی ملاقات میں...
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر وقار مہدی نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اب کراچی بچاؤ کے نام سے نیا ڈرامہ شروع کر رہی ہے۔ پی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی حالیہ پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ اب کس منہ سے کراچی کی بات کرتی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ایم کیو ایم نے ماضی میں کراچی اور اداروں کو جس طرح نقصان پہنچایا، وہ سب کے سامنے ہے، اور اب وہ صرف نیا ڈرامہ کر رہی ہے۔ وقار مہدی نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم نے اس شہر کو قتل و غارت اور بربادی کے سوا کچھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سردیوں کے موسم میں سینے میں بھاری پن یا دباؤ کو عموماً لوگ سردی کا سادہ اثر سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں، تاہم طبی ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ یہ کیفیت بعض اوقات پھیپھڑوں، دل یا ذہنی دباؤ سے جڑے سنجیدہ مسائل کی علامت بھی ہو سکتی ہے۔سرد موسم میں خشک اور ٹھنڈی ہوا، فضائی آلودگی میں اضافہ اور سانس کی بیماریوں کے بڑھتے ہوئے کیسز اس مسئلے کو مزید شدت دے دیتے ہیں، جس کے باعث سانس لینے میں دشواری اور سینے پر وزن یا جکڑن محسوس ہونا عام ہو جاتا ہے۔ماہرین کے مطابق سینے میں دباؤ کا تعلق ہمیشہ پھیپھڑوں سے نہیں ہوتا بلکہ دل کی بیماریاں، انزائٹی یا ذہنی تناؤ، سینے کے پٹھوں...
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیف جسٹس صاحب سے درد مندانہ اپیل ہے غریب کے گھر میں بہت زیادہ مسائل ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 9 مئی کے دن میں پاکستان میں ہی نہیں تھا لیکن کیس کیس ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری کے سبب لوگوں کے گھروں کا چولہا نہیں جل رہا، چیف جسٹس صاحب سے گزارش ہے اپیلوں کو سننے میں بہت دیر ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ براہ مہربانی لوگوں کی اپیلیں سنی جائیں تاکہ 9 مئی کے کیسز کے فیصلے ہوسکیں۔
ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ سال 2024-2025 میں پاکستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان کے 96 فیصد گھرانوں کو موبائل یا اسمارٹ فون کی سہولت حاصل ہے اور ملک میں 70 فیصد سے زائد گھرانے انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں۔ادارہ شماریات نے بتایاکہ 2019 کے مقابلے میں انٹرنیٹ استعمال میں دوگنا سے زائد اضافہ ہواہے، خیبر پختونخوا ڈیجیٹل رسائی میں 77 فیصد کے ساتھ سرفہرست ہے جہاں انفرادی سطح پر انٹرنیٹ استعمال 17 فیصد سے بڑھ کر 57 فیصد ہو گیا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں 92 فیصد افراد موبائل فون استعمال کر رہے ہیں، شہری علاقوں میں خواتین کا انٹرنیٹ استعمال مردوں سے زیادہ ہے، خواتین اور مرد...
نیپال کے شہر بھدرپور میں لینڈنگ کے دوران ایک مسافر طیارہ رن وے سے آگے نکل گیا، تاہم خوش قسمتی سے طیارے میں سوار تمام 55 افراد محفوظ رہے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یہ بھی پڑھیں:’جین زی‘ کے احتجاج نے نیپال کی معیشت کو بٹھا دیا، 586 ملین ڈالرز کا نقصان بُدھا ایئر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اے ٹی آر 72-500 طرز کا ٹربوپروپ طیارہ آج کھٹمنڈو سے بھدرپور پہنچا تھا۔ لینڈنگ کے دوران طیارہ رن وے سے تقریباً 200 میٹر آگے ایک نالے کے قریب جا رکا، جس کے باعث اسے معمولی نقصان پہنچا۔ Big News: ਸਵਾਰੀਆਂ ਨਾਲ ਭਰੇ ਹਵਾਈ ਜਹਾਜ਼ ਨਾਲ ਲੈਂਡਿੰਗ ਵੇਲੇ ਹੋ ਗਿਆ ਹਾ/ਦ/ਸਾ, ਅੱਧੀ ਰਾਤ ਨੂੰ ਮੱਚ ਗਿਆ ਚੀਕ ਚਿਹਾੜਾ...
وزیر اقلیتی امور پنجاب کا کہنا ہے کہ مذہبی اقلیتی برادریوں کی سماجی اور معاشی بہتری حکومتِ پنجاب کی اولین ترجیح ہے، اور اس مقصد کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ نئے سال میں بھی مذہبی اقلیتوں کی ترقی، مذہبی آزادی اور مساوی مواقع کو یقینی بنانے کیلئے حکومتی اقدامات کا تسلسل برقرار رکھا جائے گا تاکہ ہر شہری خود کو محفوظ اور بااختیار محسوس کرے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور پنجاب سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیا سال ملک میں مذہبی ہم آہنگی، امن اور باہمی احترام کو مزید فروغ دے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں صوبے میں مذہبی...
لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کا ستھرا پنجاب پروگرام نا صرف مقامی سطح پر کامیابی حاصل کر چکا ہے بلکہ دیگر صوبے اور حتیٰ کہ بین الاقوامی شہر بھی اس سے مستفید ہونا چاہتے ہیں۔ سندھ حکومت نے ستھرا پنجاب پروگرام کے ماڈل کو اپنانے کی خواہش ظاہر کی ہے، جبکہ خیبر پی کے حکومت بھی اس سے استفادہ کرنے کی نیت رکھتی ہے اور اس کے چیف سیکرٹری نے پروگرام کی تفصیلات طلب کی ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ پنجاب حکومت نے برطانیہ کے شہر برمنگم کو بھی ستھرا پنجاب پروگرام میں رہنمائی فراہم کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے دیگر کامیاب اقدامات میں تجاوزات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20کا معیار ہر سال بہتر ہو رہا ہے: سائمن ڈول WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز دبئی، :سابق نیوزی لینڈ کرکٹر اور ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20کے تبصرہ کار سائمن ڈول کا کہنا ہے کہ ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20ہر سال معیار میں بہتری لا رہا ہے اور اس کا عالمی ٹی 20 لیگ کے طور پر مقام مضبوط ہو رہا ہے۔سائمن ڈول نے کہا کہ عام طور پر معیار بہت اچھا رہا ہے اور ہر سال بہتر ہو رہا ہے۔ یہی چیز مجھے سب سے زیادہ متاثر کرتی ہے۔سائمن ڈول نے پیکر کھلاڑی خضیمہ تنویر کی کارکردگی کو نمایاں کرتے ہوئے کہا کہ بولنگ کے حوالے...
کراچی: معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو مفافع بخش ایئرلائن بنانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو واضح پیغام ہے کہ جو کارکردگی دکھائے گا وہی پی آئی اے میں رہے گا۔ عارف حبیب نے نیا ناظم آباد میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انٹر اسکولز فائنل کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ پی آئی اے کو منافع بخش ایئرلائن بنانا اولین ترجیح ہے، پی آئی اے کے ملازمین کو تحفظ دیں گے کیونکہ پی آئی اے ملازمین کی وجہ سے ہی دنیا کی نمبر دو کامیاب ایئرلائن بنی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ملازمین کو واضح پیغام ہے ملازمت کے...
اسلام آباد :(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کہ خسارے میں جانے والے ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری حکومت کے معاشی اصلاحات کے ویژن کا حصہ ہے۔ ہم ملک کو ڈیفالٹ کے دہانے سے نکال کر معاشی استحکام تک لائے ہیں۔ انھوں نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک کی جی ڈی پی میں خاطر خواہ اضافہ کو خوش آئند قرار دیا۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کے اراکین کو نئے سال کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا کہ پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز کی نجکاری انتہائی کامیابی سے طے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے نئے سال کے آغاز پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سرپرستی میں صوبہ پنجاب صحت کے میدان میں تاریخی کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ پنجاب میں اینڈو ویسکیولر اینیورزم کے جدید ترین علاج کا نیا دور شروع ہو چکا ہے۔ عظمٰیٰ بخاری نے بتایا کہ امریکی تربیت یافتہ ڈاکٹر حبیب خان نے وطن واپس آ کر جدید ویسکیولر کیئر کی بنیاد رکھی ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پیٹ کی پھٹی ہوئی مرکزی شریان (Abdominal Aortic Aneurysm) کا EVAR آپریشن لاہور میں کامیابی سے انجام دیا گیا ہے۔ تاریخی سنگِ میل ہے۔ جدید طریقہ علاج جس میں نہ مریض کو...
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ صدر، وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی سمیت 5 بڑوں کو اعتماد سازی کیلئے آپس میں مل بیٹھنے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ تحریک انصاف اداروں کی قیادت کے خلاف کردار کشی کی مہم بند کرے تو بانی تحریک انصاف سے ملاقات کا راستہ نکل سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جن سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اداروں کے خلاف مہم چلائی جاتی ہے انہیں بند کیا جانا چاہیے، پی ٹی آئی قیادت یہ کہہ کر جان نہیں چھڑا سکتی کہ ان اکاؤنٹس پر ان کا کوئی کنٹرول یا تعلق نہیں۔ انہوں نے مزید کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدلیہ بنیادی حقوق کے تحفظ، قانون کی بالادستی کے فروغ، منصفانہ، غیر جانبدار اور بروقت انصاف کی فراہمی کیلیے پرعزم ہے۔ عدالت عظمیٰ کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس نے نئے سال کے آغاز پر پاکستانی قوم، عدلیہ کے اراکین، قانونی برادری اور انصاف کے متلاشی تمام افراد کو دلی مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ سال عدلیہ ایسے بامعنی اصلاحاتی اقدامات پر کام کرے گی جن کا مقصد انصاف تک رسائی کو بہتر بنانا، مقدمات میں تاخیر کم کرنا، شفافیت کو مضبوط بنانا اور عدالتی کارکردگی میں بہتری کے لیے ٹیکنالوجی...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو منافع بخش ایٔرلائن بنانا اولین ترجیح ہے،ملازمین کو واضح پیغام معاہدے کے تحت پی آئی اے کا نام تبدیل نہیں کرسکتے، نیا ناظم آباد میںمیڈیا سے گفتگو معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایٔرلائن (پی آئی اے) کو مفافع بخش ایٔرلائن بنانے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو واضح پیغام ہے کہ جو کارکردگی دکھائے گا وہی پی آئی اے میں رہے گا۔عارف حبیب نے نیا ناظم آباد میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انٹر اسکولز فائنل کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کو منافع بخش ایٔرلائن بنانا اولین ترجیح ہے، پی آئی اے کے ملازمین کو تحفظ دیں گے کیونکہ پی آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں تھیلیسیمیا کا بڑھتا رجحان تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے نجی تھیلیسیمیا کیئر سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور قوم کی غفلت کے سبب تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے پیدا ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ہر حال میں نکاح سے پہلے لڑکے کا ٹیسٹ کرانا چاہیئے۔ جو نکاح سے قبل ٹیسٹ نہیں کررہا تو وہ جرم کررہا ہے۔ اس کے بعد اگر وہ ایسا کررہا ہے تو بچے کا قاتل وہ خود ہوگا۔ کیا ہم پولیو گن پوائنٹ پر پلوائیں اور ٹیسٹ بھی گن پوائنٹ پر کرائیں؟ عوام خود شعور حاصل کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم پولیو...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت سوچی سمجھی سازش کے تحت پاکستانی فن اور فنکاروں پر پابندیاں عائد کرتی ہے کیونکہ پاکستانی ڈرامے اور فلمیں ایک منظم پروپیگنڈا بیانیے کو چیلنج کرتی ہیں اور اسے کمزور بناتی ہیں۔ حال ہی میں سینئر اداکارہ نے ایک انٹرویو دیا جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا، دورانِ انٹرویو انہوں نے بالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں کی مخالفت پر بھی کھل کر بات کی اور ثقافتی تبادلے، سیاست کے اثرات اور باہمی احترام کے فقدان پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ سینئر اداکارہ نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ایک وقت میں بھارتی پروڈکشن ہاؤسز پاکستانی...
ویب ڈیسک:چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کی عوام کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ 2026 امن، مصالحت، سیاسی استحکام اور قوم کے لیے مشترکہ خوشحالی کا سال ہو گا۔ چیئرمین پی پی بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ نئے سال پر اپنے پیغام میں کہا کہ گزرتا ہوا سال چیلنجز لایا، مگر اس نے پاکستان کی اتحاد اور لچک کو بھی دوبارہ ثابت کر دیا۔ مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری،بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام انہوں نے پاکستانی مسلح افواج کی بہادری کو زبردست خراج تحسین پیش کیا کہ مئی 2025 کے پاک وہند تصادم کے دوران دشمن کو ذلت آمیز شکست دی، اس...
سال 2025 اپنے اختتام کو پہنچ چکا اور دنیا ایک نئے سال 2026 کو خوش آمدید کہہ چکی ہے، بدلتی ہوئی عالمی، علاقائی اور داخلی صورتحال کے تناظر میں یہ سوال شدت اختیار کررہا ہے کہ آنے والا سال پاکستان کے لیے کیسا ثابت ہوگا۔ عالمی کشیدگی، سیاسی غیر یقینی اور معاشی چیلنجز کے پس منظر میں مختلف ماہرین اور علمِ نجوم سے وابستہ شخصیات سال 2026 کو پاکستان کے لیے اہم تبدیلیوں اور فیصلوں کا سال قرار دے رہی ہیں۔ مزید پڑھیں: 2024 میں تیسری عالمی جنگ چھڑ جائے گی، کورونا وبا کی پیشگوئی کرنے والے نجومی کا دعویٰ علمِ نجوم سے وابستہ ماہر سامعہ خان کے مطابق سال 2026 پاکستان کے لیے عالمی اور علاقائی سطح پر اہم تبدیلیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منفی پروپیگنڈے کے تدارک میں سول سوسائٹی کی کاوشوں کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنرل ہیڈکوارٹرز(جی ایچ کیو) میں بلوچستان پر 18ویں نیشنل ورکشاپ کے شرکا سے ملاقات کی اور تبادلہ خیال کیا۔ فیلڈ مارشل نے بلوچستان کے عوام کی ثابت قدمی اور حب الوطنی کو سراہا اور کہا کہ صوبہ بلوچستان پاکستان کی خوش حالی اور ترقی میں کلیدی کردار رکھتا ہے۔فیلڈ مارشل نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے جاری وسیع تر اقدامات کی تعریف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کو سزاؤں پر سزائیں دی جا رہی ہیں جبکہ 5300 ارب روپے کی کرپشن کا سوال بھی نہیں پوچھا جا رہا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے محکمہ آبپاشی کے تحت ای آبیانہ ایپ کا باقاعدہ اجرا کر دیا۔یہ اقدام شفاف طرزِ حکمرانی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ عمران خان کے وژن کے مطابق ڈیجیٹل خیبرپختونخوا کے تحت سرکاری محکموں کے امور کو مرحلہ وار ڈیجیٹائز کیا جا رہا ہے۔ اب تک صوبائی محکموں کے 60 سے 70 فیصد نظام کو ڈیجیٹل بنایا جا چکا ہے جبکہ ہدف ہے کہ رواں مالی سال جون...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی نے محکمہ آبپاشی کے تحت ای آبیانہ ایپ کا اجراء کر دیا۔ صوبائی محکموں کے 60 سے 70 فیصد امور ڈیجیٹائز ہو چکے ہیں۔ رواں مالی سال جون تک ڈیجیٹائزیشن کا عمل 100 فیصد مکمل کر لیں گے۔ جدید ایپ سے ریکارڈ کی درستگی اور محکمے کی کارکردگی میں بہتری آئے گی۔ آبیانہ نظام مردان میں بطور پائلٹ پراجیکٹ شروع کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ چشمہ رائٹ بنک لیفٹ کینال کا منصوبہ وفاق کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ گبرال ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر 85 فیصد کام مکمل ہے۔ وفاق خیبر پی کے کے ساتھ امتیازی سلوک کر رہا ہے۔
وزیراعظم نے سال نو کے موقع پر پیغام میں کہا کہ تمام اہلیان وطن کو نئے سال کی خوشیاں مبارک ہوں، خدا کرے کہ نئے سال کا ہر دن ملکی سالمیت، قومی ہم آہنگی کی نوید لے کر آئے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دعا ہے نئے سال کا سورج خوشیاں، خوشحالی، اللہ کے فضل و کرم لئے طلوع ہو۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سال نو کے موقع پر پیغام میں کہا کہ تمام اہلیان وطن کو نئے سال کی خوشیاں مبارک ہوں، خدا کرے کہ نئے سال کا ہر دن ملکی سالمیت، قومی ہم آہنگی کی نوید لے کر آئے، 2025ء دفاع وطن کے اعتبار سے تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ محمد...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے نئے سال 2026 کے آغاز پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجز کا مقابلہ صرف اتحاد، استقامت اور اجتماعی عزم سے ہی ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا جنگوں، معاشی عدم استحکام، ماحولیاتی تبدیلی اور سماجی تقسیم کے دور سے گزر رہی ہے اور پاکستان بھی ان اثرات سے محفوظ نہیں، تاہم قوم بے بس نہیں۔ صدرِ مملکت نے معاشی خودمختاری، تعلیم، صحت، نوجوانوں، مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کو ناگزیر قرار دیا۔ انہوں نے موسمیاتی تبدیلی کو قومی سلامتی کا مسئلہ قرار دیتے ہوئے فوری اقدامات پر زور دیا۔ یہ بھی پڑھیے: دنیا کے مختلف علاقوں میں سالِ نو کا...
سال نو کی آمد کے موقع پر اپنے پیغام میں گورنر پنجاب کہ سال 2025ء میں بھارت کے خلاف معرکہ حق کی شاندار کامیابی ملکی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گی، نئے سال کے آغاز پر ہمیں کشمیری اور فلسطینی بہن بھائیوں کو بھی یاد رکھنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ سال 2026ء ملک کی ترقی، استحکام اور امن کا سال ثابت ہوگا۔ سال نو کی آمد کے موقع پر اپنے پیغام میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ سال نو میں ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہو، ملک میں امن کے قیام کیلئے دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے...
2025 کامیابیوں کا سال رہا، نئے سال نئے عزم کیساتھ آگے بڑھ رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا سالِ نو پر پیغام
وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2025 کے اختتام پر ہم شکرگزاری اور عاجزی کے ساتھ اپنے سفر کا جائزہ لیتے ہیں اور نئے عزم کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں۔ وزیراعظم نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ گزرا ہوا سال کئی اعتبار سے آزمائشوں سے بھرپور رہا، تاہم اس نے قوم کی اجتماعی طاقت اور خود اعتمادی کو مزید مضبوط کیا۔ استقامت، نظم و ضبط اور مشکل مگر ناگزیر فیصلوں کے ذریعے معیشت کو مستحکم کرنے، اعتماد بحال کرنے اور پاکستان کو معاشی بحالی اور پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے اقدامات کیے گئے۔ یہ بھی پڑھیے: دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی نئے سال کا رنگا...
پاکستانی 2026 سے پرامید ۔۔۔2025 کی کامیابیاں اور عوامی اعتماد 2026 کیلیے مثبت بنیاد فراہم کر رہے ہیں
لاہور ( نیوز ڈیسک ) نئے سال کے آغاز کے ساتھ عوامی جذبات بھی حوصلہ افزا ءدکھائی دیتے ہیں۔ گیلپ پاکستان کے تازہ سروے کے مطابق نصف سے زائد پاکستانی 2026 سے پرامید ہیں اور اسے معاشی بہتری کا سال قرار دے رہے ہیں۔ سروے کے مطابق عالمی سطح پر جہاں صرف 37 فیصد لوگ نئے سال میں بہتری کے لیے پُرامید ہیں، وہیں پاکستان میں یہ شرح 51 فیصد تک پہنچ گئی، جو دنیا کے کئی ممالک سے زیادہ ہے۔ ماہرین کے مطابق 2025 کی کامیابیاں اور عوامی اعتماد 2026 کے لیے ایک مثبت بنیاد فراہم کر رہے ہیں، جس سے ملک میں سیاسی، معاشی اور سماجی بہتری کی امید کی جا رہی ہے۔ ستاروں کی روشنی میں...
اپنے بیان میں جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ گزرے ہوئے سال نے ہمیں بے شمار چیلنجز سے روشناس کرایا، مگر ساتھ ہی یہ موقع بھی فراہم کیا کہ ہم صبر، استقامت اور باہمی اتحاد کے ذریعے مشکلات پر قابو پانے کا عزم کریں، نئے سال کا تقاضا ہے کہ ہم ذاتی، سماجی اور قومی سطح پر خود احتسابی کرتے ہوئے مثبت تبدیلی کی طرف قدم بڑھائیں۔ اسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے نئے سال کی آمد پر پوری قوم اور بالخصوص امتِ مسلمہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا سال ہمارے لیے امن، وحدت، عدل اور اجتماعی بیداری کا پیغام لے کر آئے۔ انہوں نے کہا کہ...
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے بتایا کہ آج ڈبل ڈیکر بسوں کی تجرباتی سروس شروع کی گئی ہے اور کل سے عوام باضابطہ طور پر ان بسوں میں سفر کر سکیں گے، وزیر اعلی سندھ کی ہدایت پر حکومت کا ہدف ہے کہ 2026ء میں کراچی کی زیادہ سے زیادہ سڑکوں پر ڈبل ڈیکر بسیں چلائی جائیں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ کراچی کے عوام کے لئے 65 سال بعد ایک بار پھر ڈبل ڈیکر بسوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کراچی میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سندھ...
سٹی 42: تحریک انصاف جمشید اقبال چیمہ اور مسرت چیمہ نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا قوم سے اپیل ہے نئے سال میں باہمی تعاون سے پاکستان کو مضبوط اور خوشحال بنانے میں کردار ادا کریں. پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ؤں جمشید اقبال چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ نے پاکستانی قوم کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعا ہے نیا سال ملک کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی کا پیامبر ثابت ہو۔ نیوزی لینڈ میں سال 2026 کا آغاز ہوگیا اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ گزرنے والا سال چیلنجز سے بھرپور رہا تاہم قوم نے صبر، حوصلے اور اتحاد کے ساتھ ان مشکلات کا سامنا کیا۔ انہوں نے کہا...
نئے سال 2026 کی آمد سے چند گھنٹے قبل بلوچستان کے شمالی اور مغربی اضلاع قدرتی حسن کے دلکش نظاروں میں ڈھل گئے، جہاں شدید برفباری اور بارش نے پورے خطے کو جنت نظیر بنادیا۔ زیارت، توبہ اچکزئی، کان مہترزئی، چمن، قلعہ عبداللہ اور قلات کے پہاڑی علاقوں میں ہونے والی بھاری برفباری کے باعث وادیاں، پہاڑ اور درخت سفید چادر میں لپٹ گئے جب کہ میدانی علاقوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار مگر شدید سرد ہو گیا ہے۔ کوئٹہ، پشین، مستونگ، نوشکی اور ژوب میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بعض علاقوں میں درجہ حرارت منفی 2 ڈگری...
بھارت مقبوضہ کشمیر میں سیاسی آوازوں کو خاموش کرانے کیلئے ریاستی جبر سے باز رہے، ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی
ترجمان ڈی ایف پی نے واضح کیا کہ جب تک مسئلہ کشمیر کو اس کے تاریخی تناظر میں حل نہیں کیا جاتا، خطے میں امن و استحکام کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق دیرینہ تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کا اپنا مطالبہ دہرایا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے ترجمان ایڈووکیٹ ارشد اقبال نے ایک بیان میں بھارت پر زور دیا کہ وہ کشمیریوں کی جائز سیاسی آوازوں کو خاموش کرانے کے لیے اپنے جابرانہ ریاستی ہتھکنڈوں کے استعمال سے گریز کرے۔ انہوں نے کہا کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل...