2026-06-02@21:09:10 GMT
تلاش کی گنتی: 5274
«پر زور دیا ہے»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کے سب سے وزنی شخص، جوآن پیڈرو فرانکو، 41 سال کی عمر میں گردوں کے شدید انفیکشن کے باعث انتقال کر گئے۔میڈیکل ذرائع کے مطابق فرانکو طویل عرصے سے شدید انفیکشن میں مبتلا تھے اور اسپتال میں کئی روز تک زیر علاج رہے، تاہم ان کی صحت میں بہتری نہ آ سکی۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق جوآن پیڈرو فرانکو کو 2017 میں 1,322 پاؤنڈ (تقریباً 599 کلوگرام) کے وزن کے ساتھ دنیا کا سب سے وزنی زندہ شخص قرار دیا گیا تھا۔ طویل عرصے تک وہ بستر تک محدود رہے اور موت کے وقت بھی ان کا وزن تقریباً اسی حد پر تھا۔ بعد ازاں وہ سخت طبی نگرانی میں علاج کروا رہے تھے۔
’’سابق ڈی جی آئی ایس پی آر فیض حمید ، عمران خان کے خلاف کسی بھی مقدمے میں سرکاری گواہ نہیں بن رہے ‘‘فیض حمید کے وکیل کا دعویٰ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے مؤکل سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف کسی بھی مقدمے میں سرکاری گواہ نہیں بن رہے۔ فیض حمید کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق نے ان خبروں کو مسترد کر دیا جن میں کہا جا رہا تھا کہ ان کے مؤکل عمران خان کیخلاف سرکاری گواہ بن سکتے ہیں۔ انہوں نے ان دعوؤں کو ’’قیاس آرائی پر مبنی اور بے بنیاد‘‘ قرار دیا۔ دی نیوز کے سوالات کے جواب میں بیرسٹر میاں علی اشفاق کا کہنا تھا کہ میڈیا اور سیاسی حلقوں میں گردش کرنے والی ان اطلاعات میں ’’کوئی صداقت نہیں‘‘ جن میں...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) رانا ثناء اﷲ نے کہا ہے کہ عمران خان مذاکرات پر یقین ہی نہیں رکھتے۔ ہمیں یہ تصدیق ہے عمران خان مذاکرات کیلئے آمادہ نہیں۔ عمران خان تحریری کیا زبانی ضمانت بھی نہیں دیں گے۔ سیاسی بیانات دینے کی وجہ سے ملاقاتیں بند ہوئی ہیں۔ تحریک انصاف نے محمود اچکزئی کو مذاکرات کا اختیار نہیں دیا ارو نہ دیں گے۔ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں ملاقات نہیں دھرنے کیلئے آئی ہیں۔ تحریک انصاف نے ملاقات کے دن کو سیاسی ایونٹ بنا دیا ہے۔ مذاکرات سے پہلے ٹی او آرز مان لیں تو پھر مذاکرات کس پر ہوں گے۔ تحریک انصاف مذاکرات چاہتی ہے تو 8 فروری کی کال واپس لے۔ بانی نے 2011 ء...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال پر ملک بھر میں سوگ کی فضا قائم ہے، جس کے باعث بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے آج کے تمام میچز عارضی طور پر ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر لیگ کے میچز مؤخر کیے جا رہے ہیں، جبکہ نئے شیڈول کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ کرکٹ بورڈ کے مطابق فیصلے کا مقصد قومی سطح پر سوگ کا احترام کرنا ہے۔ واضح رہے کہ خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ وہ جگر کے عارضے سمیت متعدد بیماریوں میں مبتلا تھیں اور طویل عرصے سے اسپتال میں زیر...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ تحریک اپنی جگہ لیکن مذاکرات بھی ہونے چاہئیں، حالات جیسے تقاضے کر رہے ہیں مذاکرات ویسے نہیں ہو رہے۔داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہر منگل یہاں آتا ہوں افسوس کے ساتھ ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی۔انہوں نے کہا کہ حالات بدلنے کے لیے ملاقات کی بھیک مانگتا ہوں، 2025 گزر گیا اب حالات بدلنے چاہئیں، صاحب اقتدار سے درخواست کرتا ہوں کہ حالات کی نوعیت کو مدنظر رکھتے ہوئے دل بڑا کریں۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عدالتی آرڈر ایس او پیز کے تحت کئے جا رہے ہیں، طریقہ نکالیں جس سے حالات بہتر ہوں۔انہوں نے کہا کہ...
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے حکومت سے مذاکرات سے متعلق مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات نہیں کرنے دی جائے گئی تاہم کچھ اور سطحوں پر مزید بھی کام کر رہے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی بہنوں کا حق ہے ان کی ملاقات کروائی جائے یہ فیصلہ نہیں کر سکتے کہ بانی پی ٹی آئی کو قید تنہائی میں ڈال دیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کا یہ رویہ بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے، ہم یہاں آتے رہیں گے اور ریاست کا ضمیر...
سٹی 42: اڈیالہ جیل کے پاس فیکٹری ناکے پر سلمان اکرم راجہ اور عمیر نیازی نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ مذاکرات کاماحول نظر نہیں آرہا۔راولپنڈی فیکٹری ناکے پر سلمان اکرم راجہ نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا بانی پی ٹی آئی اور ان کی بہنوں کا حق ہے ان کی ملاقات کروائی جائے ۔یہ فیصلہ نہیں کرسکتے کہ بانی پی ٹی آئی کو قید تنہائی میں ڈال دیں۔ان کا یہ رویہ بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے ہم یہاں آتے رہیں گئے ریاست کا ضمیر جھنچوڑتے رہیں گئے۔ہمیں پتا ہے ملاقات نہیں کرنے دی جائے گئی کچھ اور سطحوں پر مزید بھی کام کر رہے ہیں۔جبکہ بہنیں بیٹھیں ہیں ہم بھائی بن کر کھڑے ہیں ۔مجھے مذاکرات کا...
پارلیمنٹ ہاوس کے کیفے ٹیریا میں صفائی کے ناقص انتظامات ،پی پی رکن وقار مہدی کی پلیٹ سے لال بیگ نکل آیا
پارلیمنٹ ہاوس کے کیفے ٹیریا میں صفائی کے ناقص انتظامات ،پی پی رکن وقار مہدی کی پلیٹ سے لال بیگ نکل آیا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پارلیمنٹ ہاوس کے کیفے ٹیریا میں صفائی کا ناقص انتظام اس حد تک بڑھ گیا ہے کہ کھانے میں سے لال بیگ نکلنے لگے ہیں۔سینیٹ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں ایک رکن کی پلیٹ سے کاکروچ نکلا تو رکن نے اس کی ویڈیو بنا لی، معلوم ہوا ہے کہ یہ ناخوش گوار واقعہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سید وقار مہدی کے ساتھ پیش آیا۔وہ لنچ کر رہے تھے اور پلیٹ میں انھوں نے سینڈوچ اور سموسہ رکھا تو ایک چھوٹے لال بیگ کو پلیٹ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تحریکِ بحالیٔ جمہوریت (ایم آر ڈی) کے دوران جنرل ضیاء الحق کے آمرانہ دور میں جمہوریت کے لیے جدوجہد کرنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینکڑوں جیالے آج بھی بے روزگاری اور شدید معاشی مشکلات کا شکار ہیں، کئی دہائیاں گزرنے کے باوجود ان کارکنوں کی قربانیوں کا عملی اعتراف نہ ہونا مایوسی اور محرومی کے احساس کو مزید گہرا کر رہا ہے۔1983ء کی ایم آر ڈی تحریک میں سندھ بھر سے ہزاروں سیاسی کارکنوں نے آمریت کے خلاف آواز بلند کی، جنہوں نے گرفتاریوں، قید و بند کی صعوبتوں، تشدد اور کوڑوں کا سامنا کیا، جبکہ متعدد کارکنوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ بھی پیش کیا۔ اس تاریخی جدوجہد کے باوجود آج ان میں سے بڑی تعداد...
وزیراعظم کی پیشکش کے باوجود پی ٹی آئی سے مذاکرات کیوں نہیں ہو رہے؟ خواجہ آصف نے بتا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیشکش کے باوجود پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کیوں نہیں ہو رہے؟ اس حوالے سے خواجہ آصف نے وضاحت کردی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جواب میں گالیاں دی جاتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے کئی بار بات چیت کی پیش کش کی گئی لیکن پی ٹی آئی نے ان کوششوں کا مثبت جواب نہیں...
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے پنجاب پروٹیکشن اونر شپ ایکٹ سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ کیا اس معاملے کو سیاسی کرنا ضروری ہے؟، یہ معاملہ غریب شہریوں کی پراپرٹیوں کا ہے، آپ اس درخواست کے ذریعے حکومت کو فائدہ دے رہے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب پروٹیکشن اونرشپ ایکٹ 2025 کے خلاف آئینی درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس فیصل زمان خان نے درخواست چھٹیوں کے بعد متعلقہ بنچ کے روبرو لگانے کی ہدایت کردی۔دوران سماعت جسٹس فیصل زمان خان نے وکیل اظہر صدیق سے کہا کہ کیا اس معاملے کو سیاسی کرنا ضروری ہے، اتنی ٹرولنگ کے باوجود عدالت نے اس معاملے کو اٹھایا۔آپ نے دو پی ٹی آئی کے ایم...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیردفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ ادارے نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر کا احتساب کیا۔ احتساب کا کریڈٹ موجودہ فوجی قیادت کو جاتا ہے۔ وزیراعظم نے مذاکرات کی دعوت دی۔ پی ٹی آئی نے درست جواب نہیں دیا۔ پی ٹی آئی مذاکرات سے انکار کر رہی ہے۔ تحریک انصاف سے مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔ لیکن پی ٹی آئی تیار نہیں۔ وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا۔ اقتدار سب سے زیادہ عارضی چیز ہے۔ دریں اثناءایکس پر سہیل آفریدی کے خط کے حوالے سے کہا ہے کہ سہیل آفریدی صاحب آپ کی قیادت میں اسلام آباد پر حملہ ہوتا ہے اور بار بار ہوتا ہے۔...
پشاور: وزیرآبپاشی ریاض خان بہور کی زیرصدارت ہائی لیول کینال ایکسٹینشن پروجیکٹ سے متعلق اجلاس ہورہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-01-20 لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی، صدر مجلس قائمہ سیاسی و انتخابی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کو امریکی آلہ کار اسرائیل اور صہیونیت نے رسوا کردیا ہے۔ فلسطین پر ہر معاہدے کو اسرائیل سبوتاژ کررہا ہے، امریکا نے اسرائیل کی ناجائز سرپرستی کے لیے اقوامِ متحدہ سیکورٹی کونسل میں ویٹو کے استعمال کی سنگین غلطیاں کیں۔ فلسطینیوں اور کشمیریوں کا مسئلہ حق و انصاف کی بنیاد پر حل کیا جائے۔لیاقت بلوچ نے منصورہ میں سیاسی مشاورتی اجلاس میں کہا کہ آج امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پنجاب میں جماعت اسلامی کے انتظامی یونٹس اور اضلاع کے ذمے داران کا بلدیاتی کالے قانون کے خلاف، بااختیار بلدیاتی نظام اور عوام کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں بوڑھے افراد کے ایک نرسنگ ہوم میں آتش زدگی کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ صوبہ شمالی سولاویسی کے دارالحکومت مناڈو میں پیش آیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق شہر کی فائر اینڈ ریسکیو ایجنسی کے سربراہ جمی روٹینسولو نے بتایا کہ اتوار کی رات 8 بج کر 31 منٹ پر نرسنگ ہوم میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی، جس پر امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں۔حکام کے مطابق آگ لگنے کے وقت کئی بوڑھے افراد اپنے کمروں میں آرام کر رہے تھے، جس کے باعث متعدد لاشیں کمروں کے اندر سے برآمد ہوئیں۔ حادثے میں 16 افراد جان کی بازی ہار گئے...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گمراہ لوگ ہتھیار ڈال دیں، ریاست کو اپنی رٹ بحال کرنا آتی ہے۔کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے، بلوچ کو لاحاصل جنگ میں ڈالا گیا۔میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بندوق کے ذریعہ کوئی مقصد حاصل نہیں کیا جاسکتا، ریاست کے دروازے آپ کے لیے کھلے ہیں، بندوق اٹھانے والے واپس آجائیں۔ بلوچستان میں کبھی اندھا دھند طاقت استعمال نہیں ہوئی‘ سرفراز بگٹی کوئٹہوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے واضح... انہوں نے کہا کہ جہاں ظلم ہوگا میں وہاں کھڑا ہوں گا، شہداء کے ورثاء کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، آزادی کی نام نہاد جنگ نے سب کچھ...
—فائل فوٹو اسپیکر پنجاب اسمبلی کے بیان پر معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر نے پنجاب اسمبلی کو ن لیگ کا ذیلی دفتر بنا دیا ہے۔شفیع جان کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کو ماسی کا گھر کہنے والا خود آئین، جمہوریت اور مہمانوں کا احترام بھول گیا، منتخب وزیراعلیٰ کے دورے کو چھلانگیں قرار دینا اسپیکر پنجاب اسمبلی کی سیاسی گھبراہٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ اسپیکر جیسے عہدے پر براجمان شخص شریف خاندان کی ذاتی ملازم بننے کی بجائے اسپیکر کا کردار ادا کریں، پی ٹی آئی کے جعلی کیسز پر بات کرنے سے پہلے شریف خاندان کی تاریخ پر نظر ڈالیں۔معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی کے بیان پر معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپیکر نے پنجاب اسمبلی کو ن لیگ کا ذیلی دفتر بنا دیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق شفیع جان کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کو ماسی کا گھر کہنے والا خود آئین، جمہوریت اور مہمانوں کا احترام بھول گیا، منتخب وزیراعلیٰ کے دورے کو چھلانگیں قرار دینا سپیکر پنجاب اسمبلی کی سیاسی گھبراہٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپیکر جیسے عہدے پر براجمان شخص شریف خاندان کی ذاتی ملازم بننے کی بجائے سپیکر کا کردار ادا کریں، پی ٹی آئی کے جعلی کیسز پر بات کرنے سے پہلے شریف خاندان کی تاریخ پر نظر ڈالیں۔ ...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں میلبرن کی پچ کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے میچ ریفری جیف کرو نے وکٹ کو غیر تسلی بخش قرار دیا، جو کہ چار سطحوں پر مبنی درجہ بندی میں نچلی سطح سے دوسری کیٹیگری ہے۔ جیف کرو نے کہا کہ وکٹ بولرز کے لیے بہت زیادہ سازگار تھی۔پہلے دن 20 وکٹیں اور 16 وکٹیں دوسرے دن گریں، اور کوئی بھی بلے باز نصف سنچری تک نہیں پہنچ سکا۔ اس فیصلے کے بعد ایم سی جی کو ایک ڈیمریٹ پوائنٹ دیا گیا ہے جو پانچ سال تک ریکارڈ پر رہے گا۔ The ICC has handed down its verdict...
محکمہ تعلیم پشاور نے ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں کا حصہ بننے سے روکنے کے لیے ڈی ای اوز کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق خط کے متن میں بتایا گیا کہ سرکاری ملازمین خود کو سیاسی سرگرمیوں میں شامل کر رہے ہیں۔ ملازمین مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سیاسی وابستگیوں کا اظہار کر رہے ہیں۔ خط میں مطالبہ کیا گیا کہ تمام سرکاری ملازمین کو کسی سیاسی مہم میں حصہ لینے سے روکا جائے۔کیونکہ انتخابات کے نتائج پر اثر انداز ہونے کے لیے اپنی سرکاری حیثیت کا استعمال کرنے سے سختی سے منع کیا گیا ہے۔ خط کے متن مزید کہا گیا کہ ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو سیاسی نظریات کی تشہیر کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ علاوہ ازیں خلاف ورزی...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) انجینئر مرزا علی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل میں تشدد کا سامنا ہے اور نہ ہی انہیں تنہائی کی قید یا غیر انسانی حالات میں رکھا گیا ہے، جو کہ پارٹی کی جانب سے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر پیش کیے جانے والے بیانیے کے برعکس ہے۔ سینئر صحافی کے ساتھ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا بدسلوکی سے متعلق دعوے اڈیالہ جیل میں موجود اصل صورتحال سے مطابقت نہیں رکھتے۔ عمران خان کو عام قیدیوں کے مقابلے میں غیر معمولی سہولیات حاصل ہیں۔ سابق وزیراعظم کو کسی قسم کی تنہائی میں رکھا گیا ہے اور نہ ہی انہیں جسمانی یا ذہنی اذیت دی جا رہی ہے۔...
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر مقبولیت کا ڈرامہ رچا کر جھوٹا پراپیگنڈا کررہی ہے‘ پی ٹی آئی کے بہت سارے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس بھارت سے آپریٹ ہوتے ہیں، پاکستان مخالف پروپیگنڈا کو طول دینے کیلئے بھارت سے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس آپریٹ ہوتے ہیں‘کہ عوام کے سامنے حقیقت اورحقائق موجود ہیں۔ بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پاکستان اور اس کی سالمیت کے خلاف منظم پروپیگنڈا کیا جاتا ہے، پی ٹی آئی کی سیاست جھوٹ،منفی بیانیے پر مبنی ہے، یہ سیاسی میدان کی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام کے سامنے...
انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں بوڑھے افراد کے ایک نرسنگ ہوم میں آتش زدگی کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ صوبہ شمالی سولاویسی کے دارالحکومت مناڈو میں پیش آیا۔ اے ایف پی کے مطابق شہر کی فائر اینڈ ریسکیو ایجنسی کے سربراہ جمی روٹینسولو نے بتایا کہ اتوار کی رات 8 بج کر 31 منٹ پر نرسنگ ہوم میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی، جس پر امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں۔ حکام کے مطابق آگ لگنے کے وقت کئی بوڑھے افراد اپنے کمروں میں آرام کر رہے تھے، جس کے باعث متعدد لاشیں کمروں کے اندر سے برآمد ہوئیں۔ حادثے میں 16 افراد جان کی بازی ہار گئے...
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکریٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا حالیہ بیان پی ٹی آئی کے لیے ایک پیشکش کے طور پر لیا جانا چاہیے۔ نیر حسین بخاری نے بتایا کہ وزیرِاعظم کی جانب سے بھی مذاکرات کی پیشکش کی گئی ہے، جبکہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ یہ کہتے ہیں کہ وہ اسٹریٹ پاور دکھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اب پی ٹی آئی کو خود فیصلہ کرنا ہے کہ آیا وہ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں یا نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر پی ٹی آئی آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے سیاست کرے تو یہ ان کے لیے بہتر ہوگا۔ نیر بخاری نے واضح کیا کہ...
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تعلیم کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا اور سندھ کے تعلیمی اداروں میں بہتری کے لیے ابھی بھی کافی گنجائش موجود ہے۔ شہید بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے ساتویں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ دن صرف اسناد کی تقسیم کا نہیں بلکہ بلاتعطل علاج کی فراہمی اور عملی زندگی میں قوم کی خدمت کا دن بھی ہے۔ انہوں نے فارغ التحصیل طلبہ پر زور دیا کہ وہ اپنے صوبے کے مختلف علاقوں میں خدمات انجام دیں اور مشکل حالات میں قوم کے ساتھ کھڑے رہیں۔ بلاول نے کہا کہ انسانیت کی خدمت کو اپنا شعار بنانا سب کا مقصد...
---فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) کے سیکریٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا بیان پی ٹی آئی کےلیے پیشکش ہے۔نیر بخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیرِاعظم کی طرف سے بھی مذاکرات کی پیشکش آئی ہے، خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کہتے ہیں اسٹریٹ پاور دکھاؤں گا، پی ٹی آئی نے خود طے کرنا ہے مذاکرات چاہتے ہیں یا نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی آئین کے اندر رہتے ہوئے سیاست کرے تو ان کے لیے بہتر ہوگا۔ پی ٹی آئی انتہا پسندی چھوڑ دے، یہ ان کیلئے بہتر ہوگا، بلاول بھٹو زرداریانہوں نے کہا کہ لیڈر کی گرفتاری اور کیس پر قومی اداروں پر حملہ کریں گے...
پاکستانی اداکارہ اور کاروباری شخصیت کومل عزیز خان نے حالیہ گفتگو میں اپنی بدلتی ترجیحات کا کھل کر اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ اداکاری کے مقابلے میں کاروبار انہیں زیادہ متاثر اور متحرک کرتا ہے۔ یہ بات انسٹاگرام پر ایک سوال و جواب کے سیشن کے دوران سامنے آئی، جہاں ایک مداح نے پوچھا کہ انہیں اداکاری میں زیادہ مزہ آتا تھا یا اپنے کاروبار میں۔ کومل عزیز نے پُراعتماد انداز میں جواب دیا کہ کاروبار میں کیونکہ اس میں انہیں اپنا دماغ زیادہ استعمال کرنے اور پیچیدہ مسائل حل کرنے کا موقع ملتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کاروبار میں ان کی مارکیٹ ویلیو عمر کے ساتھ بڑھتی ہے، جبکہ اداکاری میں ایسا نہیں ہوتا۔ کومل عزیز نے مزید...
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے پنجاب پروٹیکشن اونر شپ ایکٹ کے متعلق درخواست پر ریمارکس دیئے کہ کیا اس معاملے کو سیاسی کرنا ضروری ہے؟لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب پروٹیکشن اونرشپ ایکٹ 2025 کے خلاف آئینی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس فیصل زمان خان نے درخواست چھٹیوں کے بعد متعلقہ بینچ کے روبرو لگانے کی ہدایت کردی۔دورانِ سماعت جسٹس فیصل زمان خان نے وکیل اظہر صدیق سے کہا کہ کیا اس معاملے کو سیاسی کرنا ضروری ہے، اتنی ٹرولنگ کے باوجود عدالت نے اس معاملے کو اٹھایا۔جسٹس فیصل زمان خان نے مزید کہا کہ آپ نے دو پی ٹی آئی کے ایم پی ایز کو لے کر درخواست دائر کی، کیا ان ایم پی ایز نے اسمبلی میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شیخوپورہ(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں بلکہ اسرائیل اور بھارت کی پراکسی ہے۔شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو میں رانا تنویر حسین نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی حکمت عملی نے پاکستان کو دنیا کے لیے اہم بنا دیا، حکومت نے معیشت کو سنبھالا اور تمام معاشی اشاریے مثبت بنا دیے ۔رانا تنویر حسین نے یہ بھی کہا کہ رواں سال آئی ایم ایف سے چھٹکارے میں کامیاب نہ ہوئے تو مزید سخت شرائط کے ساتھ رجوع کرنا پڑے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعت کے طور پر رجسٹر نہیں،اس پارٹی کا نظریہ فسطائی ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جھنگ(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پاکستان علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ملا ملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں، اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے، پہلی بار دنیا نے پاکستانی میزائل بھارت پر گرتے دیکھے، پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت دی جسے قبول کر لینا چاہیے، فضل الرحمن ن لیگ کے حلیف رہے ہیں، مستقبل میں بھی حلیف ہوں گے۔جھنگ میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مورخ صدیوں تک لکھتا رہے گا، دنیا نے ہمیشہ اسلامی ممالک پر میزائل گرتے دیکھے، پہلی بار دنیا نے پاکستانی میزائل بھارت پر...
واٹر ریسورس اکائویبلٹی ان پاکستان کی جانب سے صحافیوں کو پانی کی دستیابی اور ضیاع کوروکنے کے متعلق بریفنگ دی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر )پاکستان میں پانی کی بڑھتی ہوئی قلت، موسمیاتی تبدیلیوں اور زرعی نظام پر دبائو جیسے سنگین مسائل کے حل کے لیے ‘واٹر ریسورس اکائوٹیبلٹی ان پاکستان (WRAP) پروگرام کے تحت کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے صحافیوں کے لیے خصوصی معلوماتی دورے کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر انٹرنیشنل واٹر مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ (IWMI) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف نے بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان دنیا کے سب سے بڑے نہری نظام (17 ملین ہیکٹر) کے باوجود پانی کے ضیاع اور قلت کا شکار ہے، جہاں پانی کے استعمال کی مجموعی کارکردگی 40 فیصد سے بھی کم ہے۔انہوں نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجیز اور سائنسی ڈیٹا کے ذریعے ہی پاکستان میں پانی کی حفاظت...
وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی مسائل ہمیشہ سیاسی طور پرحل کرتی ہے، پیپلزپارٹی نے کبھی اداروں کیخلاف بات نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کوئی افغانی پاکستان آنا چاہتا ہے تو ویزا لے کر آئے۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی مسائل ہمیشہ سیاسی طور پرحل کرتی ہے، پیپلزپارٹی نے کبھی اداروں کیخلاف بات نہیں کی۔ اُنہوں نے کہا کہ سیاسی مسائل پارلیمنٹ میں حل ہونے چاہئیں، ماضی میں مختلف سیاسی جماعتوں کی قیادت جیلوں میں گئی، خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال سب کے سامنے ہے۔ گورنرخیبر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
سکھر: جماعت اسلامی کے سینئر رہنما اسد اللہ بھٹو روہڑی میں ممتا عالم دین مفتی عبدالوہاب چاچڑ کی عیادت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
’پاکستان تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنےکےلیے منفرد اسٹارٹ اپس آئیڈیاز دینے والا دنیا کا پہلا ملک ہے‘
پاتھ فائنڈر گروپ کے کو چیئرمین اکرام سہگل نے کہا ہے کہ ورلڈ اکنامک فورم میں پاکستان پہلا ملک ہے جو اپنے نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے منفرد اسٹارٹ اپس آئیڈیاز دنیا کے سامنے پیش کررہا ہے۔ مقامی ہوٹل میں پاتھ فائنڈر گروپ کے تحت منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے بتایا کہ پاتھ فائنڈر گروپ جنوری میں ڈیووس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم میں پاکستان کے سات منتخب اسٹارٹ اپس پیش کرے گا، جبکہ وزیر اعظم پاکستان اور وفاقی وزیر خزانہ بھی فورم میں شرکت کریں گے۔ اکرام سہگل کے مطابق پہلی مرتبہ ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر قوالی اور پاکستانی نائٹس کا انعقاد بھی کیا جائے گا تاکہ پاکستان کے...
شارجہ(ویب ڈیسک) پاکستانی نوجوان احسن یاسین نے 54 ویں شیخ محمد بن زاید کیمل ریسنگ فیسٹیول میں یوتھ کیمل ریس جیت لی۔ 18 سالہ احسن یاسین نے 2 کلومیٹر کی ریس مکمل کر کے گولڈن کیمل ٹرافی اپنے نام کی اور 50 ہزار درہم (تقریباً 38 لاکھ روپے) انعام کے طور پر حاصل کیے۔ انہوں نے ریس کو محض 3 منٹ 47 سیکنڈ میں طے کیا۔ ابتدا میں وہ چھٹی پوزیشن پر تھے، لیکن اپنی مہارت اور تیزرفتاری سے تمام حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ واضح رہے کہ احسن یاسین نہ صرف ایک کامیاب اونٹ سوار ہیں بلکہ انجینئرنگ کی تعلیم بھی حاصل کر رہے ہیں اور ہیرٹیج سینٹر دبئی میں تربیت لے رہے ہیں۔
یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی کے احکامات پر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کےخلاف کارروائیاں کی جائیں گی، ایم ٹیگ کے لیے مختلف مقامات پر 16پوائنٹس قائم ہیں۔ ڈی سی اسلام آباد کے مطابق 14 نومبر سے اب تک تقریباً ایک لاکھ گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری کیے جا چکے ہیں۔ عرفان میمن نے کہا کہ بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کی ٹیگ ریڈرز کی مدد سے نشاندہی کی جائے گی، ٹیگ ریڈرز کو مختلف انٹری پوائنٹس اور ناکہ جات پر انسٹال کیا گیا ہے۔ ڈی سی کے مطابق یکم جنوری سے ٹیگ ریڈرز فعال کر...
سابق قومی کرکٹر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے شوہر سے تعلق پر بیان جاری کیا ہے۔ثانیہ اشفاق نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں کہا کہ میرا گھر اجاڑا گیا، میرے بچے اپنے والد سے محروم ہوئے اور پانچ ماہ کے بچے کو اس کے والد نے اب تک نہیں تھاما۔انہوں نے کہا کہ شادی میں کچھ مشکلات رہیں مگر تعلق پھر بھی قائم رہا، بطوربیوی اورماں رشتے کو نبھانے کی پوری کوشش کرتی رہی لیکن معاملات اس وقت تلخ ہوئے جب ایک تیسری شخصیت ہمارے درمیان آئی۔ثانیہ اشفاق کا کہنا تھاکہ وہ خاتون میرے شوہر سے شادی کی خواہشمند تھی، بچوں کے مستقبل اور گھر کے وقار کی خاطر ذہنی اذیت اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دیوار پر لکھا ہے کہ جلد الیکشن نہیں ہو رہے، لمبی اننگز کا فیصلہ عوام کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو مذاکرات اور مفاہمت کے راستے نکالنے چاہئیں، کیونکہ سیاست کے لیے مزید گنجائش نکالنا ملک کے مفاد میں ہے۔ اگر سیاست میں شدت پسندی پر ریاست سختی کرے تو شکایت نہیں ہونی چاہیے، البتہ جو سیاسی رویہ اپنائے گا اس کے لیے سیاسی گنجائش پیدا ہو سکتی ہے۔یہ بات انہوں نے لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہی۔ان کا کہنا تھا کہ صاف اور شفاف انتخابات کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں۔ ان کے مطابق ایک سیاسی جماعت تنہا ملک کے مسائل حل...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ دیوار پر لکھا ہے الیکشن جلد نہیں ہوں گے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ میں صحت کی بہتر سہولیات ہیں، 18ویں ترمیم کے بعد سندھ میں صحت کے شعبے میں بہت کام ہوا ہے، شعبہ صحت میں سندھ حکومت کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ سندھ میں بچوں کی شرح اموات کم ہوئی ہے، بچوں کی زندگیاں بچانا اولین ترجیح ہے، دیگر صوبوں کا سندھ سے مقابلہ نہیں کیا جا سکتا، سندھ حکومت وہ کام کررہی ہے جو دوسرے صوبوں میں نہیں ہو رہے۔ عماد وسیم کی اہلیہ سے راہیں جدا، آئندہ انہیں میری شریک حیات نہ کہا جائے، قومی کرکٹر کوشش...
پاکستانی اداکارہ مہربانو نے بالآخر اپنی ذاتی زندگی سے متعلق پھیلائی جانے والی افواہوں پر وضاحت دے دی ہے۔ مہربانو کی شادی 2022 میں شاہ رخ کاظم علی سے ہوئی تھی۔ وہ اپنے متحرک اور جاندار کرداروں کے باعث ڈراموں اور فلموں میں پہچانی جاتی ہیں۔ حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک سوال و جواب کے سیشن کے دوران ایک مداح نے ان سے پوچھا کہ کیا وہ شادی شدہ ہیں؟ جس پر مہربانو نے مختصر مگر واضح انداز میں جواب دیا: ’نہیں‘۔ ان کے اس بیان نے کئی ماہ سے سوشل میڈیا پر گردش کرتی قیاس آرائیوں کو ختم کر دیا۔ سوشل میڈیا پر اس سے قبل مہربانو نے اپنے شوہر کے ساتھ موجود تمام تصاویر ہٹا دی...
سرگودھا(این این آئی)لاہور سے آنے والی میانوالی ایکسپریس تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں تاہم مسافر محفوظ رہے، بوگیوں کو ٹرین سے الگ کر کے روانہ کر دیا گیا۔زرائع کے مطابق خوشاب سٹیشن کے قریب آخری تین بوگیاں پٹری سے اتر یں۔ تاہم تمام مسافر محفوظ رہے اور میانوالی ایکسپریس کی متاثرہ بوگیوں کو الگ کر کے ٹرین کو روانہ کر دیا گیا اس صورتحال کے باعث کھچہ تاخیر کا شکار ہو گئی۔
الطاف حسین نے عمران فاروق کو مروایا، قائد ’را‘ سے پیسے لے رہا ہے: مصطفیٰ کمال WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز کراچی: (آئی پی ایس) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفی کمال نے کہا ہے کہ بانی ایم کیو ایم ڈرامے باز آدمی ہے، الطاف حسین نے عمران فاروق کو مروایا، میت بھیجنے کے لیے لاکھوں پاؤنڈ چندہ وصول کیا، را سے پیسے لے کر دہشت گردی کراتا ہے۔ کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ نام نہاد بانی ایم کیو ایم نے لاش کے حوالے سے واویلا کیا، بانی ایم کیو ایم خود قاتل ہے، ہمارے پاس قتل کے شواہد موجود ہیں، قائد...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وبائی امراض سے بچاﺅ کی تیاری کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وبائی امراض کسی علاقے تک محدود نہیں رہتے بلکہ پوری دنیا کو متاثر کرتے ہیں۔ وبائی امراض سے بچاو اور قابو پانے کے لیے ہر دم تیار رہنا ضروری ہے۔ حکومت پنجاب شعبہ صحت کی کیپسٹی بڑھا رہی ہے، سب سے زیادہ صحت پر کام کیا گیا۔ شہری صحت سے متعلق ذمہ داریوں کو سنجیدگی سے نبھائیں، احتیاطی تدابیر زندگی کا حصہ بنائیں گے۔ وبائی امراض سے بچاو کیلئے بروقت تیاری نہ صرف جان بچاتی ہے بلکہ معیشت اور معاشرت کو بھی محفوظ رکھتی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہاکہ وبائی امراض کے...
وفاقی کابینہ نے عملدرآمد رپورٹ سات دن کے اندر کابینہ ڈویژن کو بھیجنے کی ہدایت کی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عادل راجہ مسلسل آن لائن پلیٹ فارمز کا استعمال کرکے ریاست مخالف پراپیگنڈا کر رہے ہیں۔ وہ ریاست کی سلامتی، خود مختاری اور امن عامہ کیلئے خطرہ بن رہے ہیں، اس لیے ان کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کی وفاقی حکومت نے برطانیہ میں مقیم پاکستانی یو ٹیوبر میجر (ر) عادل راجہ کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کر دیا۔ عادل فاروق راجہ پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ نے ان پر پابندی کی داخلہ ڈویژن کی سرکولیشن سمری منظور کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ عثمان فاروق نے کہا ہے کہ اللہ کا دین دنیا میں مغلوب نہیں غالب ہونے کے لیے آیاہے۔دنیا میں آج چاروں طرف سید مودودی ؒ کی تحریک کا ڈنکا بج رہا ہے۔بنگلا دیش سے ٹھندی ہوائیں آرہی ہیں۔اللہ تعالیٰ نے بنگلا دیش میں جبر کے سامنے حق کو غلبہ عطا فرمایا ہے۔ پوری دنیا میں اللہ کی حاکمیت قائم ہوگی۔ اسلامی تحریک کے داعی کو چاروں طرف کے حالات سے باخبر رہنا چاہیے اور استقامت کے ساتھ رنگ ونسل کے تعصبات سے بالا تر ہو کر انسانوں پر رحمت بن کر اور عاجزی وانکساری کے ساتھ دعوت کا کام کرنا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی ضلع...
گڑھی خدا بخش: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے فوج کا ایسا چیف بنایا جس نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا۔ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی پر جلسے سے خطاب میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ آج کے دن پیپلز پارٹی نے پاکستان کھپے کہہ کر ملک کو بچایا، یہ نعرہ میں نے نہیں بلکہ بے نظیر بھٹو کی روح نے لگایا تھا۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ مودی کو پتا چل گیا ہے کہ پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے، اللہ نے ہمیں موقع دیا کہ ملک کو فوج کا بہترین چیف دیا ہے، ہمارے چیف نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، مودی شکر کرے کہ اس کا لحاذ...
اس قسم کے بیانات مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں،امریکی حکام عرب ممالک امن عمل سے دور ہونے لگے، وزیر دفاع کے حالیہ بیانات پر ناراضگی کا اظہار واشنگٹن نے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں سے متعلق مسلسل بیانات پر اسرائیل پر سخت تنقید کی ہے اور انہیں اشتعال انگیز قرار دیا ہے۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس قسم کے بیانات مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور عرب ممالک کو ممکنہ امن عمل سے دور کر رہے ہیں۔اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی اعلیٰ سطحی ذرائع نے اسرائیلی حکومت، خصوصاً وزیر دفاع یسرائیل کاتز کے حالیہ بیانات پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔وائٹ...
میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق وزیراعظم نے کہا کہ محترمہ سیاست کا ستارہ تھیں، شہید نے امن کی سیاست کو فروغ دیا، شہید محترمہ ملک میں خوشحالی دیکھنا چاہتی تھیں، شہید محترمہ کی شہادت سے سیاست مین خلاء پیدا ہوا جیسے مشکل تھا پر کرنا، ایسے میں زرداری صاحب نے یہ بیڑا اٹھایا اور پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں کیساتھ مل بیٹھ کر ملک کو مشکلات سے نکالنے کی کوشش رہے ہیں، جہاں انتشار ہوتا ہے وہ ترقی نہیں ہوتی، ملک میں ایسی فضا پیدا کرنی ہے جس سے امن و امان ہو۔ سکھر ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا...
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو ایک عہد کا نام ہیں جو ہمیشہ زندہ رہے گا۔ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے یومِ شہادت کے موقع پر انہیں شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ شہید بے نظیر بھٹو کی پاکستان کے لیے قومی اور سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،ان کی شخصیت امید، استقامت اور جمہوریت کے اصولوں سے غیرمتزلزل وابستگی کا مجسمہ تھی، شہید بے نظیر بھٹو کو عوام کی طاقت پر کامل یقین تھااور انہوں نے ایک پرامن، ترقی پسند اور جمہوری پاکستان کے لیے اپنی جان نچھاور کی۔ وفاقی وزیرِ داخلہ نے کہاکہ شہید بے نظیر بھٹو کا وژن تمام جمہوری قوتوں کے...
آزاد کشمیر کی سیاست کا مستقبل اب اس بات سے جڑا ہے کہ کیا جماعتیں وقت کے تقاضوں کو سمجھتے ہوئے نوجوان قیادت پر حقیقی اعتماد کرتی ہیں یا پھر روایتی سیاست کے دائرے میں گھومتی رہیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ شازیہ اعوان چیئرپرسن المقدس ویلفئیر سوسائٹی مظفرآباد آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ نوجوان قیادت کیوں ضروری ہے نوجوان قیادت کی ضرورت محض عمر کی بنیاد پر نہیں بلکہ سوچ، طرزِ سیاست اور عوامی رابطے کے نئے انداز کی وجہ سے ہے، اسوقت آزاد کشمیر بھر میں نوجوان عوامی ایکشن کمیٹی کے بینر تلے جمع ہو رہے ہیں جس کی بنیادی وجہ آزاد کشمیر کے روائیتی سیاستدانوں کے رویے ہیں، ایک آزاد سروے کے مطابق آزاد کشمیر میں 70 فیصد نوجوان روائیتی سینئیر سیاستدانوں...
پاکستان کے سینئر اور ورسٹائل اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اپنے اس بیان پر وضاحت پیش کر دی ہے جس میں انہوں نے باوضو ہو کر اداکاری کرنے کا ذکر کیا تھا۔ حالیہ انٹرویو میں نعمان اعجاز کا کہنا تھا کہ ہماری قوم جاہل ہے، بیان کو غلط تناظر میں پیش کیا گیا اور اسے مذاق کا نشانہ بنایا حالانکہ ان کا مقصد صرف بزرگوں کی سکھائی ہوئی ایک نیک نصیحت کا حوالہ دینا تھا۔ نعمان اعجاز کا کہنا تھا کہ ہمارے بزرگوں نے ہمیشہ یہ نصیحت کی ہے کہ گھر سے کام کے لیے وضو کر کے نکلو تاکہ اللہ تعالیٰ رزق میں برکت عطا فرمائے۔ تاہم ان کے مطابق بعض افراد نے اس...
COLOMBIA: کولمبیا کے شمالی علاقے میں ایک افسوسناک حادثے کے دوران اسکول کے بچوں کو لے جانے والی بس کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 17 طلبا جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 20 افراد زخمی ہو گئے۔ صوبہ انٹیوکیا کے گورنر آندریس جولیان نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ یہ بس کیریبین کے ساحلی شہر ٹولو سے میڈیلین جا رہی تھی۔ بس میں انٹیوکیانو ہائی اسکول کے طلبہ سوار تھے جو اسکول کے دورے کے بعد واپس لوٹ رہے تھے۔ گورنر کے مطابق طلبہ ساحلِ سمندر پر اپنی گریجویشن کی خوشی منا کر واپس آ رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ دسمبر کے...
اسلام آباد (خبر نگار+ نمائندہ خصوصی) قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز پیرآج سے ہو گا جو 21 دسمبر 2025ء تک جاری رہے گی۔ رواں سال کی آخری پولیو مہم 15سے 21 دسمبر تک جاری رہے گی۔ خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے والدین، سرپرستوں، عوامی نمائندوں اور کمیونٹی رہنمائوں پر زور دیا ہے کہ وہ15 سے21 دسمبر2025 ء تک ملک کے تمام صوبوں اور علاقوں میں شروع ہونے والی قومی انسدادِ پولیو ویکسینیشن مہم کی بھرپور حمایت کریں۔ انہوں نے کہا کہ اس مہم کی کامیابی اجتماعی ذمہ داری سے مشروط ہے۔ پانچ سال سے کم عمر ہر بچے کو پولیو کے قطرے ضرور پلائے جائیں۔ اس مہم کے دوران ملک بھر میں 45.4 ملین بچوں کو...
کرسچن بزنس مین فیلو شپ کے زیر اہتمام سابق صوبائی وزیر اعجاز عالم،کارنر اسٹون کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے چیئرمین پاسٹر نبیل ریاض ، ذکی اعجاز، کرسٹینا پیٹر اورپاسٹر انور فضل کرسمس کیک کاٹ رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پشاور: ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختونخوا اسفندریار عزت، ناظم کیمپ تقویم الحق ، ناظم جامعہ آفتاب آفریدی اسلامیہ کالج کے زیر اہتمام اسپورٹس گالااختتامی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اسلام آباد: سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل سے باہر موجود قیادت نااہل ہے۔ جو نہ سیاسی ہے اور نہ ان کو سیاست آتی ہے۔سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ احتساب کی بات ہوتے ہمیشہ سنا تاہم اب دیکھ بھی لیا۔ آپس کے اختلافات پس پشت ڈال کر آگے بڑھنا ہو گا۔ فیض حمید کے احتساب پر پاک فوج کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اور جو احتساب ہوا وہ انتہائی سنجیدگی کے ساتھ کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی جیل سے باہر موجود قیادت نااہل ہے۔ اور پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت نہ سیاسی ہے اور نہ ہی...
انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت کی پوری ٹیم 240 رنز پر آؤٹ ہوگئی اور پاکستان کو جیت کے لیے 241 رنز کا ہدف ملا ہے۔ انڈر 19 ایشیا کپ کا سب سے بڑا اور سنسنی خیز مقابلہ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ گرین شرٹس نے کپتان کی دعوت پر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جس کے بعد بلیو شرٹس نے بیٹنگ کرتے ہوئے 240 رنز اسکور کیے۔ یہ بھی پڑھیں: انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کی تاریخی فتح، 345 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملائیشیا 48 رنز پر ڈھیر بھارت کی جانب سے ارجن جارج 85 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ آیوش مہاتھرے نے 38، کنشک چوہان نے 46 اور ابھیگیان کنڈو...
کراچی: محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے ساتھ ساتھ کراچی میں بھی موسم سے متعلق پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خُشک جبکہ رات اور صبح میں سرد رہے گا، کراچی کا آج کم سے کم درجہ حرارت 14.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ کراچی میں کل کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔ مختلف سمتوں سے 5 تا 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا کہ 3 سے 4 کروڑ پاکستانی ڈیجیٹل اثاثے استعمال کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلال بن ثاقب نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار عالمی ایکسچینجز کے لیے منظم، شفاف اور عالمی معیار کا راستہ کھول دیا ہے، یہ اقدام نئی سوچ کی عکاسی اور ادارہ جاتی تبدیلی ہے،۔ انہوں نے کہا کہ بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو این او سی کا اجرا نئی سوچ کا عملی قدم ہے، دنیا کے بڑے مالی مراکز اسی طرح کے مرحلہ وار ماڈلز اپناتے ہیں، ہم نے عالمی مالیاتی نظام کے تحت بروقت اور درست فیصلے کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک نے والیکا گرڈ اسٹیشن پر سالانہ مینٹیننس کے لیے باضابطہ شٹ ڈاؤن کی درخواست کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کو ارسال کر دی۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق یہ مینٹیننس کا کام 14 دسمبر بروز اتوار انجام دیا جائے گا جس کے دوران حب پمپنگ اسٹیشن کی بجلی مکمل طور پر معطل رہے گی۔ کے الیکٹرک کی جانب سے فراہم کردہ شیڈول کے مطابق مینٹیننس کا آغاز صبح 9 بجے ہوگا اور رات 7 بجے تک جاری رہے گا جبکہ شٹ ڈاؤن کی مجموعی مدت 10 گھنٹے ہوگی۔ حب پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بندش کے باعث شہر میں پانی کی فراہمی میں تقریباً 40 ملین گیلن کمی متوقع ہے جس کے نتیجے میں ضلع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
دنیا کے نقشے پر کبھی کبھی کچھ ملک ایسے لگتے ہیں جیسے جلتے ہوئے کوئلوں پر رکھے گئے پھول۔ آج کا وینیز ویلا بھی انھی ملکوں میں سے ایک ہے، ایک ایسا خطہ جو اپنے زخموں کے ساتھ دنیا کو پکار رہا ہے کہ بس اب بہت ہوگیا۔ ہم ایک ایسے وقت میں جی رہے ہیں، جب ہماری آنکھیں ابھی تک غزہ کے ملبے سے اٹھتے دھویں اورآگ کو بھول نہیں سکی ہیں۔ وہاں کے بچوں کی چیخیں ہماری سماعت میں مسلسل گونجتی ہیں اور ہم ابھی تک ان معصوم چہروں پر جمی خاک کو صاف بھی نہیں کرپائے کہ دوسری طرف یوکرین کی جنگ ایک نئی بربادی کی کہانی لکھ رہی ہے اور اس سب کے بیچ وینیز ویلا...
’’یار لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان غریب ملک ہے لیکن اس علاقے کو دیکھیں تو غربت دور دور تک نظر نہیں آتی۔‘‘ بیرون ملک سے آئے ایک مہمان نے ہمارے ساتھ ایک پوش علاقے میں سفر کرتے ہوئے کومنٹ کیا۔ ہم نے جواب دیا یہ علاقہ خوشحال ترین علاقوں کا نمایندہ ہے۔ ہر بڑے شہر میں ایسے چند علاقے موجود ہیں جہاں ملکی اشرافیہ کے مسائل صبح کرنا شام نہیں ہیں بلکہ کون سی نئی گاڑی ہو؟ اگلا نیا گھر کہاں اور کتنا بڑا؟ اگلا فارن ٹریول کہاں اور کب؟ بچوں کی شادی کس ڈیسٹی نیشن یعنی کسی مشہور سیاحتی مقام پر ہو؟ رئیل اسٹیٹ کی قیمتیں کب چڑھیں گی؟ اسٹاک ایکسچینج کب دوبارہ اوپر چڑھے گی؟ حکومت کا ڈالر...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بیرون ملک موجود کچھ یوٹیوبرز کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ لوگ جھوٹا بیانیہ بناتے، جھوٹ بیچتے اور جھوٹ بولتے ہیں، اور برطانوی عدالتوں نے ان کے خلاف فیصلے دے کر سزا سنائی ہے۔ مقامی میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے بتایا کہ پاکستان میں بھی کچھ افراد کے خلاف مقدمات درج ہیں، جنہیں اشتہاری قرار دیا جا چکا ہے، اور پاکستان کوشش کر رہا ہے کہ یہ لوگ واپس لائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ کی اعلیٰ عدالتوں نے بھی ان کے جھوٹ کو تسلیم کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ لوگ جھوٹ پھیلا رہے ہیں۔ طلال چوہدری نے مزید کہا کہ یہ افراد نہ صرف جھوٹ پھیلا...
معروف دینی اسکالر مفتی محمد تقی عثمانی نے انتہاپسندانہ بیانیے کے خلاف واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف مسلح کارروائی کو غیر شرعی قرار دیا ہے۔ ان کے بیانات کو شدت پسندی کے بیانیے کے مؤثر رد کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:آئینی ترمیم: مولانا فضل الرحمان نے ملک و ملت کی عظیم خدمت کی، مفتی تقی عثمانی مفتی تقی عثمانی کے مطابق پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے، اس لیے اس کے خلاف ہتھیار اٹھانا بغاوت کے زمرے میں آتا ہے، جو شرعاً ناجائز، غیر قانونی اور حرام ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کسی بھی صورت میں ریاستِ پاکستان کے خلاف مسلح جدوجہد کی کوئی شرعی گنجائش موجود نہیں۔ انہوں نے اس...
کراچی(این این آئی)غیر قانونی طورپر نظربند کشمیری حریت رہنمامحمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہاہے کہ بھارت ہر صورت یاسین ملک کو جھوٹے مقدمات میں پھنسا کر سولی پر چڑھانا چاہتا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پاکستان ہندو کونسل کے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہاکہ یاسین ملک کی رہائی کے لیے عالمی سطح پر آواز اٹھانے کی ضرورت ہے۔ ریاست پاکستان سے بھارت میں قید کشمیری رہنما یاسین ملک کی رہائی کے لیے اقوام متحدہ میں مقدمہ دائر کرنا چاہیے ۔انہوں نے کہاکہ ریاست پاکستان اور پوری قوم کی ذمہ داری ہے کہ وہ یاسین ملک کی رہائی کے لیے آواز بلند کرے ۔ مشعال ملک نے کہا کہ یاسین ملک کا پورا سیاسی...
عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے زور ڈالے،سماجی و اقتصادی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود پاکستان کی اولین ترجیح،موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے تنازعات کا پرامن حل پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ،فلسطینی عوام اور کشمیریوں کے بنیادی حق خوارادیت کیلئے کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے، شہباز شریف کافورم سے خطاب وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے سر اٹھا رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کے لیے زور ڈالے،سماجی و اقتصادی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود پاکستان کی حکومت کی اولین ترجیح ہے،موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہونے والے نقصانات...
ایران کے قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادے، پیٹرن ان چیف ایس ایم تنویر، صدر محمد اکرام راجپوت ، قازوین چیمبر کے صدر مہدی عبدیان کاٹی میں تین روزہ ایرانی سنگل کنٹری نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں، زبیر چھایا، زبیر طفیل، حنیف گوہر، راشد صدیقی، اعجاز ذکی، طارق ملک و دی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس ڈیسک) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) میں قازوین چیمبر آف کامرس ایران کے تعاون سے تین روزہ سنگل کنٹری نمائش کا افتتاح کردیا گیا، جس کا افتتاح ایران کے قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادے اور پیٹرن ان چیف کاٹی ایس ایم تنویر نے مشترکہ طور پر کیا۔ نمائش میں ایرانی مصنوعات، صنعتی شعبوں میں جدت اور فوڈ و انجینئرنگ سیکٹر سے متعلق اسٹالز نے شرکاء کی توجہ حاصل کی، جبکہ دونوں ممالک کی کاروباری برادری نے اسے دوطرفہ تجارت کے فروغ کے لیے اہم سنگ میل قرار دیا۔ایران کے قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادے نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ نمائش انتہائی مؤثر اور شاندار ہے اور اس کے...
کندھکوٹ، صوبائی وزیر اوقاف، عشر و زکوٰۃ و مذہبی امور سید ریاض حسین شاہ شیرازی کھلی کچہری میں عوامی مسائل سن رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-05-1 ایبٹ آباد(جسارت نیوز )ممبر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ویژن کے مطابق عوام کو بنیادی سرکاری خدمات ایک ہی چھت تلے فراہم کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات عوامی سہولت مرکز (CFC) ایبٹ آباد میں جمعہ کے روز منعقدہ آگاہی مہم کی تقریب سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی، جس میں ایم پی اے و ڈیڈک چیئرمین ایبٹ آباد افتخار خان جدون، ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن ریٹائرڈ سرمد سلیم اکرم، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل گوہر علی، پروجیکٹ ڈائریکٹر وقاص الٰہی اور متعدد سرکاری محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر پروجیکٹ ڈائریکٹر وقاص...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے سکھر بیراج کی ہائیڈرولک ماڈل اسٹڈی پر کام تیز کردیا ہے، اس سلسلے میں صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو کی زیرِ صدارت سکھر بیراج کی ہائیڈرولک ماڈل اسٹڈی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پروجیکٹ ڈائریکٹر پریتم داس، آرٹیلیا انٹرنیشنل کنسلٹنٹس کے سینئر ماہرین، ٹیم لیڈر تھیبوٹ الرش اور نیومیرکل ماڈلر اولیور برٹرینڈ سمیت محکمہ آبپاشی کے تکنیکی افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں آرٹیلیا کی جانب سے ہائیڈرولک ماڈلنگ کے تفصیلی نتائج اور بیراج و ریور ٹریننگ ورکس کی مختلف کنفیگریشنز پر بریفنگ دی گئی. ماہرین نے بتایا کہ سیلاب کے دوران بیراج گیٹس کے درمیان فلو میں عدم توازن کی بنیادی وجہ دریا کے اپروچ کنڈیشنز ہیں، جبکہ ٹریننگ...
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے بعد 62 ویں دن شدید موسم اور بارش نے خیموں میں قیام پذیر فلسطینیوں کی مصیبتیں مزید بڑھا دیں۔ المواصی میں پانی خیموں میں داخل ہوگیا، انسانی حالات مزید ابتر ہوگئے۔ دوسری جانب امریکی صدر ٹرمپ نے غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے آغاز کو موخرکردیا اورکہا کہ ’’ غزہ امن بورڈ‘‘ کا اعلان فی الحال روک دیا گیا ہے۔ میڈیا کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج نے 29 فلسطینی صحافیوں کو قتل کیا جو کہ اس سال دنیا بھر میں قتل ہونے والے صحافیوں کے مجموعی اعداد و شمار کا 43 فیصد بنتا ہے۔ غزہ کی سرزمین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> Gentlemen!We have crossed the Rubicon, the die is castحضرات! ہم روبیکون پار کر چکے ہیں، اب پانسا پھینکا جا چکا ہے۔ (واپسی ممکن نہیں۔ انجام اب مقدر کے سپرد ہے) یہ جملہ جولیس سیزر سے منسوب ہے۔ 49 قبل مسیح میں رومن قانون کے مطابق دریائے روبیکون عبور کرنا ریاست کے خلاف اعلان بغاوت تصور کیا جاتا تھا۔ سیزر نے اپنی فوج کے ساتھ جب دریائے روبیکون پار کیا تھا تب اس نے یہ جملہ کہا تھا مطلب اب تقدیر سے ٹکر لی جاچکی۔2 دسمبر کو جیل ملاقات میں عمران خان نے اپنی بہن علیمہ خان سے گفتگو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے خلاف جو گفتگو کی اور پھر پوسٹ میں جو چرائی کٹائی کی، اس کے...
طلال چوہدری—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ریڈ لائنز کراس کرنے والے کی سیاست ختم شد ہے۔’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران طلال چوہدری نے کہا کہ ہم نے آمریت کا بھی سامنا کیا ہے، سیاسی آمر بانیٔ پی ٹی آئی کا بھی سامنا کیا۔انہوں نے کہا کہ بہت سارے لوگوں نے ن لیگ کو ختم کرنے کی کوشش کی، عوام ہمیں کارکردگی پر ووٹ دیتے ہیں، پنجاب کا کسی صوبے سے موازنہ کر لیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ بھارت سے مدد لینا، بھارتی ایجنڈا آگے بڑھانا، 9 مئی کیا یہ کوئی سیاسی جماعت کر سکتی ہے۔اُن کا کہنا ہے کہ ریڈ لائنز کراس کرنے والے کی سیاست ختم شد ہے، فیض...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان اختر بلند رانا کو عدالتی حکم کے باوجود پنشن کی عدم ادائیگی پر توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان اختر بلند رانا کو عدالتی حکم کے باوجود پنشن ادانا کرنے پر سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال کے خلاف دائر توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے کہا کہ فنانس منسٹری کو درخواست گزار کی پنشن پر کوئی اعتراض نہیں۔اے جی پی آر کے نمائندے نے بتایا کہ عدالتی حکم کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر رکھی ہے، فروری تک مہلت دیں، تب تک انٹرا کورٹ اپیل کا فیصلہ ہو جائے گا۔جسٹس محسن اختر...
ریاض سیزن 2025 کے دوران امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ کی سعودی عرب میں فلمائی گئی پہلی ویڈیو نے چند ہی دنوں میں کروڑوں ناظرین کو اپنی جانب متوجہ کر لیا ہے جسے اب تک ساڑھے 7 کروڑ سے زائد لوگوں نے دیکھ لیا ہے۔ اس ویڈیو نے ریلیز کے بعد مختصر مدت میں تقریباً 7 کروڑ 20 لاکھ ویوز حاصل کر لیے۔ ویڈیو میں مختلف ممالک کے 100 پائلٹس نے 24 لاکھ ڈالر مالیت کے پرائیویٹ جیٹ کے لیے منفرد اور مسابقتی چیلنجز میں حصہ لیا۔ یہ بھی پڑھیے: ریاض سیزن میں مسٹر بیسٹ کا ’بیسٹ لینڈ‘ زون کھل گیا، لاکھوں ریال کے انعامات یہ انداز مسٹر بیسٹ کی روایتی، بڑے پیمانے پر فلمائی گئی اور بھاری انعامات پر مبنی...