2026-07-24@12:12:27 GMT
تلاش کی گنتی: 5291

«پر زور دیا ہے»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور میں بسنت فیسٹیول کی خوشیاں واپس آنے کے ساتھ ہی مختلف کاروبار بھی رونق پکڑ گئے ہیں۔شہری رات کے وقت پتنگ بازی کے لیے سرچ لائٹس خرید رہے ہیں، اور مارکیٹ میں چھوٹے، بڑے اور مختلف ڈیزائنز کی لائٹس دستیاب ہیں۔ دکانداروں کے مطابق قیمتیں 2 ہزار سے 30 ہزار روپے تک ہیں اور ان کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔شہری بھی اس بار بسنت کو نئے، مختلف اور محفوظ انداز میں منانے کی تیاری کر رہے ہیں تاکہ مستقبل میں فیسٹیول پر کسی قسم کی پابندی نہ لگے۔
    سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون کو اپنے اسکول کے سابق ہم جماعت کا مذاق اُڑاتے دیکھا جا سکتا ہے جو اس وقت پیزا ڈیلیوری بوائے کے طور پر کام کر رہا ہے۔ ویڈیو نے صارفین میں شدید غم و غصے کو جنم دیا ہے اور اکثریت نے اس عمل کو غیر اخلاقی اور افسوسناک قرار دیا ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون سڑک پر اپنے سابق کلاس فیلو کو دیکھ کر موبائل فون سے ویڈیو بنانا شروع کر دیتی ہے۔ ویڈیو کے دوران وہ طنزیہ انداز میں کہتی ہے کہ اسکول کے زمانے میں یہ شخص سب کو موٹیویشن دیا کرتا تھا اور اب پیزا ڈیلیور...
    وزیراعظم شہباز شریف سب سے زیادہ دنوں تک پاکستان کے وزیراعظم رہنے والوں کی فہرست میں ایک ہزار 546 دنوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر آگئے۔ یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف، حکومت نے کونسی قابل تعریف معاشی اصلاحات کی ہیں؟ پہلے نمبر پر نواز شریف ہیں جو کہ 3 ادوار میں 3 ہزار 281 دنوں تک وزیراعظم پاکستان رہے ہیں، تیسرے نمبر پر وزیراعظم بینظیر بھٹو ہیں جو کہ ایک ہزار 530 دن وزیراعظم رہیں۔ اس کے بعد شہید ملت لیاقت علی خان ایک ہزار520 دن وزیراعظم پاکستان رہے جبکہ عمران خان ایک ہزار 362 دن وزیراعظم پاکستان کے عہدے پر فائز رہے۔ نواز شریف پہلی مرتبہ 6 نومبر 1990 سے 8...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان نے آسٹریلیا کو 3 میچز کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف دے دیا۔قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلےبیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے۔ صائم ایوب 40 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے۔پہلے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کا آغاز اچھا نہ تھا، میچ کی پہلی ہی گیند پر صاحبزادہ فرحان صفر پر آؤٹ ہوگئے۔ایک وکٹ گرنے کے بعد صائم ایوب اور کپتان سلمان علی آغا نے ذمہ درانہ بیٹنگ کی اور دلکش شاٹس کھیلے۔تاہم 74 کے مجموعی اسکور پر صائم ایوب 40 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد کے علاقے ایم اے جناح روڈ پرہونے سانحہ گل پلازا کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کے ذریعے کرائی جائیں گی۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عدالتی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھ رہے ہیں، خط میں درخواست کی جائے گی سانحہ کی تحقیقات حاضر سروس جج سے کرائی جائے، کسی سیاسی جماعت کے دباؤ میں نہیں آئیں گے،گل پلازہ کے شہدا کو امدادی چیکس کی ادائیگیاں شروع کر دی گئی ہیں، عدالتی کمیشن کا فیصلہ کسی سیاسی جماعت کے دباؤ میں نہیں کیا گیا، ہم کسی سیاسی جماعت کو نہیں عوام کو جوابدہ ہیں۔یہ بات انہوں نے ایک پریس کانفرنس میں کہی۔ان کا کہنا تھا کہ چند سیاسی جماعتیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش سے فرار ہوکر بھارت میں جلاوطنی اختیار کرنے والی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے آئندہ عام انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت کو انتخابی عمل سے باہر رکھنا بنگلا دیش کو شدید قومی عدم استحکام کی جانب دھکیل سکتا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگر انتخابات شفاف، آزاد اور سب کی شمولیت کے بغیر ہوئے تو ملک ایک طویل سیاسی بحران کا شکار رہے گا۔شیخ حسینہ نے خبر رساں ادارے کو ای میل کے ذریعے بتایا کہ عبوری حکومت نے جان بوجھ کر عوامی لیگ کو انتخابی عمل سے باہر کر کے لاکھوں ووٹرز کو حق رائے دہی سے محروم کر دیا ہے۔ ان کا کہنا...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ وادی تیرہ میں آپریشن نہیں ہو رہا صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہو رہی ہے، حکومت کی طرف سے کوئی آپریشن ہوا تو اعلانیہ ہوگا، اسے چھپائیں گے کیوں؟ سب کو بتا کر کریں گے انہوں نے کہا وادی تیراہ پر پی ٹی آئی نے منفی سیاست شروع کردی۔ پی ٹی آئی والے وادی تیراہ میں آپریشن کرنا تو چاہتے ہیں لیکن چھپ رہے ہیں، اعلانیہ ہوگا۔ طلال چودھری کا کہنا تھا کہ وادی تیراہ کے لوگوں کو فراہم کی گئی امداد میں خورد برد کی گئی، کوہستان مالیاتی سکینڈل میں چار ارب روپے کی بدعنوانی کی گئی یہ لوگ سیاسی بیانیہ بنانے...
    بزرگ سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر حاجی غلام احمد بلور نے 86 سال کی عمر میں انتخابی سیاست سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔ بلور ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ “اسٹیبلشمنٹ نے میری عمر کا بھی لحاظ نہیں کیا اور میری جیتی ہوئی سیٹ پر مجھے ہرایا گیا۔” انہوں نے واضح کیا کہ 55 سال کی سیاست کے باوجود انہیں ایسے حالات کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ وہ کسی کے سامنے جھکنے یا بکنے کے لیے تیار نہیں تھے۔ اے این پی کے رہنما نے کہا، “ہمارے ملک نے بھارت کو جنگی میدان میں شکست دی، لیکن معاشی محاذ پر ہم پیچھے ہیں۔ حکمرانوں سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو ملک کے مفاد میں سوچنا...
     اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت نے ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا تھا اور سیاسی عدم استحکام سے صرف دس روز قبل پاکستان عملی طور پر انٹرنل ڈیفالٹ کر چکا تھا۔اسلام آباد میں ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ اگر چند ہفتے مزید گزر جاتے تو پاکستان ایکسٹرنل ڈیفالٹ کا بھی شکار ہو جاتا تاہم موجودہ حکومت نے بروقت اقدامات کر کے معیشت کو ڈیفالٹ کے خطرے سے نکال کر استحکام کی طرف گامزن کر دیا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا...
    بنگلا دیش کی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ نے بھارت میں جلاوطنی کے دوران ملک میں ہونے والے آئندہ عام انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت کو انتخابی عمل سے باہر رکھنا قومی عدم استحکام کو جنم دے سکتا ہے۔ شیخ حسینہ نے خبر رساں ادارے کو ای میل کے ذریعے بتایا کہ اگر انتخابات شفاف، آزاد اور سب کی شمولیت کے بغیر ہوئے تو بنگلا دیش طویل سیاسی بحران کا شکار رہے گا۔ ان کا الزام ہے کہ عبوری حکومت نے جان بوجھ کر ان کی جماعت عوامی لیگ کو انتخابات سے باہر کر کے لاکھوں ووٹرز کو حقِ رائے دہی سے محروم کر دیا ہے۔ شیخ حسینہ کا کہنا تھا کہ کسی بڑی سیاسی جماعت...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے برطرف ملازم کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا کہ غلط برطرفی کا شکار ملازم پچھلے تمام واجبات پانے کے حقدار قرار ہے۔ سپریم کورٹ نے بقایا جات ادائیگی کے فیصلے کے خلاف سرکاری اپیلیں مسترد کر دیں۔ سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا کے پولیس اہلکاروں کو برطرفی واجبات کا حقدار قرار دے دیا۔ عدلت نے برطرف پولیس اہلکاروں کو ایک ماہ کے اندر تمام بقایا جات ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ پتنگوں پر تصاویر چھاپنے اور گانوں پر پابندی کیخلاف درخواست پر اعتراض برقرار سپریم کورٹ نے پولیس اہلکاروں کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت اس وقت ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ کمزور پوزیشن میں ہے اور اس کی معیشت شدید زوال کا شکار ہو چکی ہے۔ ان کے مطابق موجودہ حالات ایران میں ایک بار پھر احتجاجی لہر کو جنم دے سکتے ہیں۔امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے مارکو روبیو نے کہا کہ ایران کی معاشی صورتحال مسلسل خراب ہو رہی ہے جس کے اثرات براہ راست حکومتی استحکام پر پڑ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت کی گرفت کمزور پڑ رہی ہے اور عوامی بے چینی میں اضافہ ہو رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل میں ایران میں دوبارہ بڑے...
    کراچی: شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ کے مطابق شہر میں مختلف سمتوں سے 5 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔ آج شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ کل کم سے کم درجہ حرارت 10 سے 12 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں ہوا میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد،ہری پور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔سینئر سول جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کے خلاف درج مقدمہ کی سماعت کی۔کیس کی مزید سماعت 10 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔واضح رہے کہ سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔علاوہ ازیںسہیل آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے سوا کسی اور میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)دنیا ڈیجیٹلائزیشن کی طرف جارہی ہے لیکن ہمارے پاس وہی فرسودہ نظام ہے کالج لائبریرین سا ئنسز کا شعبہ حکومت وقت کی عدم توجہ کا شکار ہے جس کیلیے بہت جدو جہد کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر رئیس احمد صمدانی نے سوسائٹی فار پروموشن آف ریڈنگ اینڈ اپروومنٹ آف لائبریرین (اسپرل )با اشتراک لائبریری انفارمیشن انوویٹرز کے زیر اہتمام منعقدہ’’ پہلاکالج لائبریرین سمپوزیم‘‘کا انعقاد آدم جی گورنمنٹ سائنس کالج کے آڈیٹوریم میں کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہاکہ سا بق وزیر اعظم پاکستان شہید ذوالفقار علی بھٹو وہ واحد حکمران تھے جنھوں نے 50 ہزار کتب خانے قائم کرنے کا اعلان کیا تھااور پاکستان نیشنل سینٹر انھیں کتب خانوں کی ایک کڑی ہے...
    اپنے خصوصی انٹرویو میں مشرقِ وسطیٰ کے امور کے ماہر کا کہنا تھا کہ امریکا کا مقصد ایران پر دباؤ بڑھانا ہے؛ ایران کے اندر مسلح بغاوت کو کچل دیا گیا ہے اور نظام کے حامیوں نے بازی پلٹ دی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر جنگ ہوئی تو اسے روکنا امریکا کے بس میں نہیں رہے گا۔ متعلقہ فائیلیںمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماء سید ناصر عباس شیرازی پیشہ کے اعتبار سے قانون دان اور لاہور ہائیکورٹ میں پریکٹس کرتے ہیں۔ قبل ازیں وہ ایم ڈبلیو ایم میں مرکزی سیکرٹری سیاسیات کے عہدے پر بھی کام کرچکے ہیں، آجکل ایک تھنک ٹینک چلا رہے ہیں اور اس میں بطور صدر کام کر رہے ہیں۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن...
    کمشنرکراچی نے گل پلازہ سانحہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی جو وزیراعلی سندھ کو پیشن کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ کمشنرکراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل کمیٹی نے تیار کی ہے۔ ذرائع  سے رپورٹ کے چند نکات سامنے آئے ہے لیکن کس کا قصور ہے کس کی غفلت لاپرواہی ہے وہ اب تک  سامنے نہیں آسکی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحققیاتی رپورٹ میں آگ لگنے کی وجوہات، آگ بچھانے سمیت ریسکیو سے متعلق تفصیلات شامل ہے۔ جس میں فائر بریگیڈ، ایس بی سی اے ، ریسکیو1122، واٹر کارپوریشن سمیت دیگر اداروں سے تحقیقاتی کمیٹی نے معلومات حاصل کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں متاثرین ،عینی شاہدین،...
    آسٹریلیا کے ٹی20 کپتان مچل مارش نے پاکستان کے خلاف ٹی20 آئی سیریز کے آغاز سے پہلے اپنے جوش و خروش کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ بابر اعظم کے خلاف کھیلنے کے چیلنج کا انتظار کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹی20 سیریز: ٹرافی کی رونمائی کردی گئی مارش نے پری سیریز پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کا بگ بش لیگ (BBL 15) میں کھیلنا بہت اچھا تجربہ رہا اور اس نے نئے ناظرین کو متعارف کرایا۔ انہوں نے بابراعظم کی کارکردگی کی بھی تعریف کی اور کہا کہ وہ ایک ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں جو کسی بھی حالات میں بہترین کھیل پیش کر سکتے ہیں۔ مارش نے مزید کہا کہ ہم بابر کی بہت...
      اوکاڑہ (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ مریم نوازنے کہاہے کہ نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں، نوجوانوں کو با اختیار بنانا ترجیح ہے، آبادی کا بہت بڑا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، گلف میں سب سے مشکل جاب پاکستانی کرتے ہیں، پنجاب کی خواتین کیلئےہم نے پروگرام شروع کیا، اسکلز پروگرام سے 2 لاکھ سے زائد بچوں کو ٹریننگ ملی، بہت سارے بچے ٹریننگ کے بعد پرواز کرنے کو تیار ہیں، پرواز کارڈ سے 3 لاکھ فی بچہ جو ٹرین ہوا ہے، بہت سے بچے ای بزنس شروع کر کےکما رہے ہیں، شیخوپورہ میں ہم نے گارمنٹس سٹی بنائی ہے،ایک ہزاربچوں کو ٹرین کیا ہے۔ مریم نواز کا کہناتھا کہ سعودی عرب سے 45 ہزار جابز کی...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے اہم منصوبوں سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں جاری اور مکمل ہونے والے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ خیبرپختونخوا میں این ایچ اے کے منصوبے مکمل ہو چکے ہیں جن کا وزیرِ اعظم جلد افتتاح کریں گے۔ بریفنگ میں بتایا کیا گیا کہ کوہاٹ جھنڈ، پنڈی گھیپ اور اولڈ بنوں روڈ کی شاہراہیں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اجلاس کو مزید بتایا گیا کہ انڈس ہائی وے این-55 کے کوہاٹ سیکشن اور پشاور ناردرن بائی پاس جون 2026 تک مکمل کر لیے جائیں گے۔ اسی طرح شاہراہ این-140 چترال۔شندور اور شندور۔گلگت...
      آئیوا :(ویب ڈیسک)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی بحری بیڑہ ایران کی طرف بڑھ رہا ہے۔امید ہے ایران ہم سے ڈیل کر لے گا۔ آئیوا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایک اور بحری بیڑہ مشر ق وسطی کی جانب گامزن ہے ۔ ٹرمپ نے کہا کہ میری حکومت نے امریکی سرحدیں مکمل طور پر محفوظ بنا دی ہیں۔ امریکہ کو سرمایہ کاری کے لحاظ سے نمبر ون ملک بنا دیا۔ امریکہ میں 18 ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری آ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ آج امریکی معیشت مستحکم ہو رہی ہے، منہگائی کم ہے۔ سرحدوں کو غیر قانونی تارکین وطن کیلئے مکمل بند کر دیا۔ امریکی صدر کا...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی شراکت داری ایک نئے دور میں داخل ہو چکی ہے، جو محض انفراسٹرکچر تک محدود نہیں بلکہ پیداوار، برآمدات، روزگار اور پائیدار ترقی پر مرکوز ہے۔ چین پاکستان منرل کوآپریشن فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر یہ شراکت داری تسلسل، اعتماد اور سٹریٹجک گہرائی کی روشن مثال بن چکی ہے۔ سی پیک نے توانائی، سڑکوں، گوادر بندرگاہ اور قومی رابطہ کاری کے ذریعے پاکستان کے ترقیاتی منظرنامے کو یکسر بدل دیا ہے۔ سی پیک 2.0 پاکستان کے قومی...
    گوادر میں سیمینار اور ایگزیبیشن ’’گوادر جدید ساحلی شہر 2026‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال مہمانِ خصوصی تھے۔ سیمینار میں ملکی و غیر ملکی ماہرین، پالیسی سازوں اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی اور گوادر کے صنعتی، تجارتی اور سیاحتی امکانات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وفاقی وزیر پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گوادر بندرگاہ پاکستان کو عالمی تجارتی نظام سے جوڑنے والا ایک اسٹریٹجک راستہ بنتا جا رہا ہے اور حکومت شہر کو جدید بندرگاہی شہر میں تبدیل کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ گوادر علاقائی تجارت، بندرگاہی معیشت اور عالمی رابطہ کاری کا ایک اہم...
    مہاراشٹر کے شہر بارامتی میں اس وقت آگ اور تباہی کے مناظر دیکھے گئے جب نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سربراہ اور مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں وہ اور طیارے میں سوار دیگر 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے تصدیق کی ہے کہ یہ حادثہ ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کے دوران پیش آیا، جس میں اجیت پوار سمیت مجموعی طور پر پانچ افراد جان سے گئے۔ دیگر ہلاک شدگان میں دو پائلٹس اور دو مسافر شامل ہیں، جن میں ایک فلائٹ اٹینڈنٹ اور اجیت پوار کا ذاتی سکیورٹی افسر بھی شامل تھا۔ حادثے کی جگہ...
     اسلام آباد (خبر نگار خصوصی + اپنے سٹاف رپورٹر سے + نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے واضح کیا ہے کہ وادی تیراہ  میں کسی قسم کا فوجی آپریشن نہیں ہو رہا ، وہاں پر برفباری اور سخت موسم کی وجہ سے لوگوں کی نقل مکانی معمول کا حصہ ہے جو کئی دہائیوں سے ہوتی آرہی ہے، وادی تیراہ میں اس وقت بھی 500 سے زائد ٹی ٹی پی کے لوگ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ رہ رہے ہیں۔ مشیران جرگہ اور صوبائی حکومت کے مابین تین ملاقاتوں کے بعد 5 ارب روپے اس نقل مکانی کے لئے مختص کیے گئے ہیں۔ اس سارے عمل میں پاک فوج کہیں بھی نہیں ہے ۔ وادی تیراہ کے 12 ہزار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> نمائندہ جسارت گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی سید وجیہ حسن نے چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر کے ہمراہ راشد منہاس ایجوکیشنل کمپلیکس کا دورہ کیا۔ کمپلیکس میں نئی کلاس رومز کی تعمیر‘ عمارت کی مضبوطی و توسیع، جدید تعلیمی سہولیات کی فراہمی کا جائزہ بھی لیا۔ اس موقع پر وائس چیئر مین محمد نعمان صدیقی ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن کے علاوہ یو سی چیئرمینز‘ وائس چیئرمینز اور ممبران اسٹیئرنگ کمیٹی ایجوکیشن بھی موجود تھے۔ چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر نے راشد منہاس ایجوکیشنل کمپلیکس میں جاری ترقیاتی و تعمیراتی کاموں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے بتایا کہ کمپلیکس میں نئے کلاس رومز کی تعمیر، عمارت کی مضبوطی و توسیع، جدید تعلیمی سہولیات کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) قادری ہاؤس میں پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری سے معروف مذہبی اسکالر علامہ مفتی ثمر عباس قادری اور صدر سنی علماکونسل علامہ اشرف گورمانی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی‘ معاشی‘ سماجی اور مذہبی صورتحال‘ خطے میں بدلتے ہوئے حالات اور پاکستان کو درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے رہنماؤں نے اس امر پر زور دیا کہ پاکستان اس وقت تاریخ کے ایک اہم موڑ پر کھڑا ہے جہاں دانشمندانہ فیصلوں، قومی اتحاد اور اجتماعی جدوجہد کی اشد ضرورت ہے۔ ملک کو ترقی،استحکام اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے تمام سیاسی و...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ بھارت کا کشمیر پر غیر قانونی قبضہ ہے۔پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں امن انصاف اور کثیر الجہتی نظام سے متعلق مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قانون کی حکمرانی امن و انصاف اور اجتماعی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے، آج بین الاقوامی قانون کے احترام کو کڑی آزمائش کا سامنا ہے۔عاصم افتخار نے کہا کہ یکطرفہ اقدامات نے ریاستوں کے عالمی قوانین کو مجروح کیا، جب قانون طاقت یا مصلحت کے آگے جھکے گا تو عدم استحکام گہرا ہوگا، تنازعات مزید جڑ پکڑ لیتے ہیں اور پر امن بقائے باہمی خطرے میں پڑ جاتی ہے۔انہوں نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-5 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک ) وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا 5واں بڑا ملک ہے اور لندن سے زیادہ محفوظ ہے۔سینیٹ کی داخلہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین کمیٹی نے کالے شیشوں سے متعلق کہا کہ بیرون ملک میں اس کے لیے اضافی فیس جمع کرائی جاتی ہے، اگر کوئی سیکورٹی یا پھر شوق کے لیے کالے شیشے استعمال کرتا ہے تو وہ فیس دے۔چیئرمین کمیٹی کا کہنا تھا کہ گزشتہ اجلاس میں ہدایت دی گئی تھی کہ پالیسی بننے تک کارروائی نہ کی جائے، اس کے باوجود شہریوں پر 50 ہزار روپے کے جرمانے عاید کیے گئے۔اجلاس میں رکن کمیٹی ثمینہ ممتاز نے سیکورٹی خدشات کا...
    جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ بھارت کا قبضہ ہے: پاکستان WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز نیویارک(آئی پی ایس ) پاکستان کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ بھارت کا کشمیر پر غیر قانونی قبضہ ہے۔پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں امن انصاف اور کثیر الجہتی نظام سے متعلق مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قانون کی حکمرانی امن و انصاف اور اجتماعی سلامتی کیلئے ناگزیر ہے، آج بین الاقوامی قانون کے احترام کو کڑی آزمائش کا سامنا ہے۔ عاصم افتخار نے کہا کہ یکطرفہ اقدامات نے ریاستوں کے عالمی قوانین کو مجروح کیا، جب قانون طاقت یا مصلحت کے آگے جھکے گا تو...
    —فائل فوٹو حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ کل ایک بہت خطرناک پھانسی کے کیس کی سماعت ہونے جا رہی ہے۔مظفرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل یاسین ملک کی سزا میں کچھ بھی سنایا جا سکتا ہے، یاسین ملک ایک مجاہد اور غازی ہیں۔ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ یاسین ملک نے مسلح جدوجہد چھوڑ کر امن کا راستہ اپنایا، تہاڑ جیل میں ان پر تشدد کیا جارہا ہے، ان کو وکیل کرنے کی اجازت نہیں۔ یاسین ملک کی سزائے موت کی بھارتی کوشش کیخلاف آزاد کشمیر میں ہڑتالبھارتی حکومت یاسین ملک کی عمر قید کو سزائے موت میں بدلنے کی کوشش کر رہی ہے انہوں نے کہا...
    وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک اور لندن سے زیادہ محفوظ ہے۔سینیٹ کی داخلہ کمیٹی کے اجلاس میں گاڑیوں کے کالے شیشے کے حوالے سے چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ کالے شیشوں سے متعلق بیرون ملک اضافی فیس جمع کرائی جاتی ہے، اگر کوئی سکیورٹی یا پھر شوق کے لیے کالے شیشے استعمال کرتا ہے تو وہ فیس دے۔چیئرمین کمیٹی نے یہ بھی کہا کہ ہم نے آخری میٹنگ میں کہا تھا جب تک پالیسی نہ بنے کارروائی نہ کریں، اس کے باوجود لوگوں پر 50 ہزار روپے جرمانے عائد کیے گئے۔وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا کہ کمیٹی ہمیں گائیڈ کرے، اس کی پالیسی کسی صوبے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے، ریپ پوری دنیا میں ہوتے ہیں، لیکن لاہور لندن سے زیادہ محفوظ ہے ۔ سینیٹ کی داخلہ کمیٹی کے اجلاس میں گاڑیوں کے کالے شیشے کے حوالے سے چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ  کالے شیشوں سے متعلق بیرون ملک اضافی فیس جمع کرائی جاتی ہے، اگر کوئی سکیورٹی یا پھر شوق کے لیے کالے شیشے استعمال کرتا ہے تو وہ فیس دے۔ چیئرمین کمیٹی نے یہ بھی کہا کہ ہم نے آخری میٹنگ میں کہا تھا جب تک پالیسی نہ بنے کارروائی نہ کریں، اس کے باوجود لوگوں پر 50 ہزار روپے جرمانے عائد کیے گئے۔ ٹرمپ انتظامیہ...
    پاکستان موسمیاتی محکمہ نے بدھ سے کراچی میں صبح اور شام کے درجہ حرارت میں اضافہ کی پیشگوئی کرتے ہوئے وارننگ جاری کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 11 سے 13 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 سے 25 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہ سکتا ہے۔ آئندہ 3 دنوں کے دوران مختلف سمتوں سے ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔ یہ بھی پڑھیے: کراچی میں شدید سردی، درجہ حرارت 6 ڈگری تک گر گیا محکمہ نے کہا کہ بدھ کی شام سے سمندری ہوائیں مختصر طور پر فعال ہو سکتی ہیں، جبکہ جمعرات کو شہر کا موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان...
    اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر پربھارت کاغیرقانونی قبضہ جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیاد ہے۔ پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں امن انصاف اور کثیر الجہتی نظام سے متعلق مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال مئی کے تنازع نے اس حقیقت کوواضح کردیا۔ کشمیریوں کوحق خودارادیت سے محروم رکھنے سے امن کوشدید خطرات لاحق ہیں،بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ کی معطلی عالمی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی ہے،یہ اقدام لاکھوں افراد کی زندگیوں اور روزگار کو خطرے میں ڈالتا ہے، پاکستان پانی اور دیگر قدرتی وسائل کو ہتھیار بنانے کے عمل کو مسترد کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاہدوں...
    کراچی: کراچی میں بلوچستان کی یخ بستہ ہوائیں تھم گئیں، جس کے سبب سردی کی شدت میں بتدریج کمی آنے لگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 12.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ کل کم سے کم درجہ حرارت 11 سے 13 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔ شہر میں آج شمال مغربی اور جنوب مغربی سمت سے 10 تا 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں متوقع ہیں جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہوا میں نمی کا...
    بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام فریقین کو چاہیے کہ وہ صیہونی غاصبوں کو مزاحمت کے ہتھیاروں پر سوال اٹھانے سے پہلے جنگ بندی کی شرائط پر عمل کرنے کی ضرورت پر توجہ دیں۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک رہنما نے فلسطینی عوام کے لیے مزاحمت کا حق محفوظ رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ہتھیاروں سے متعلق فیصلہ قومی فیصلہ ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق غزہ کی پٹی میں آخری صہیونی فوجی کی لاش کی دریافت اور شناخت کے بعد حماس کے ایک سینیئر رہنما سہیل الہندی نے گزشتہ رات اپنے بیان میں کہا ہے  کہ آخری صہیونی قیدی کی لاش کی دریافت کے ساتھ ہی قابضین کی جانب...
    خیبر پختونخوا میں اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے رہنما ڈاکٹر عباداللہ نے واضح کیا کہ قبائلی علاقہ تیراہ سے مقامی افراد کے انخلا کے لیے کمیٹی سے معاہدہ ڈپٹی کمشنر ضلع خیبر نے کیا تھا، جبکہ اب پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اس پر سیاست کر رہی ہے۔ پشاور میں وی نیوز سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے دہشتگردی سے متاثرہ علاقے وادی تیراہ کی صورتحال پر بات کی اور قبائلی علاقہ وادی تیراہ کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت کو قرار دیا۔ مزید پڑھیں: وادی تیراہ میں آپریشن کی اجازت کس نے دی، اور سہیل آفریدی کو قتل کی دھمکیوں میں کتنی حقیقت ہے؟ انہوں نے الزام لگایا کہ دہشتگردوں کو لانے والی جماعت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ماڈل پارک کورنگی نمبر 5میں لانڈھی ٹائون کے تحت مسلسل تیسرے سال پھولوں کی نمائش کا افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ہے اب یہ شہر مزید خاموش نہیں رہے گا ، کراچی کے ساڑھے 3 کروڑ عوام کو ان کا جائز اور قانونی حق ، بنیادی سہولیات ، جینے کا حق اور جان و مال کا تحفظ فراہم کیا جائے ، یکم فروری کو شارع فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ ‘‘ منعقد ہوگا ، مارچ میں خواتین سمیت لاکھوں کی تعداد میں عوام شریک ہوں گے ، پیپلز پارٹی کے 18برس کی بدترین دور حکمرانی ، بد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست مائن کے شہر بینگر میں نجی جیٹ طیارہ ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق طیارے میں مجموعی طور پر 8افراد سوار تھے۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں کی نوعیت اور تعداد کے بارے میں فوری طور پر کوئی تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔ حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ بزنس جیٹ تھا۔ بینگر انٹرنیشنل ائرپورٹ کی انتظامیہ کے مطابق شام تقریباً 7 بج کر 45 منٹ پر ایمرجنسی ٹیموں نے فوری طور پر جائے حادثہ پر کارروائی شروع کر دی۔ ائرپورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امدادی سرگرمیاں کئی گھنٹوں تک جاری رہیں ۔ واقعے کے بعد ائرپورٹ کو رات بھر کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان اور چین کے درمیان پانڈا سفارتکاری کا خاتمہ ہوگیا جس کے سبب جاپان بگڑتے تعلقات کی وجہ سے ملک کے آخری 2پانڈا چین واپس بھیج رہا ہے۔جاپان کے چڑیا گھر میں ہزاروں لوگ جمع ہوئے تاکہ ملک کے آخری پانڈا کو الوداع کہہ سکیں۔ ٹوکیو کے چڑیا گھر میں جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے جہاں ہزاروں لوگ قطاروں میں کھڑے رہے، کچھ لوگ ساڑھے 3گھنٹے تک انتظار کرتے رہے تاکہ جڑواں پانڈوں شاؤ شاؤ اور لے لے کو آخری بار دیکھ سکیں۔واضح رہے کہ جاپان اور چین کے تعلقات میں تناؤ اْس وقت خطرناک حد تک بڑھ گیا جب جاپانی وزیر اعظم نے کہا کہ اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو جاپان...
    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ میں مقدمہ عوام میں لے کر آؤں گا، ٹیکس کے پیسوں سے پیسے دے رہے ہو، کون سا اپنی جیب سے دے رہے ہو، سانحۂ گل پلازہ میں جو شہید ہوا اس کے بچوں کی تعلیم کی ذمے داری لیتا ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری سانحۂ گل پلازہ کے شہید آفتاب کے گھر تعزیت کے لیے پہنچ گئے، جہاں انہوں نے شہید کے ورثاء سے اظہارِ تعزیت کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لواحقین کی مدد کرنا حکومت کا فرض ہے، لواحقین کو چکر نہ لگوائیں، کاؤنٹر بنا کر ان کی مدد کی جائے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ سیاست کرنا ہے تو...
      کراچی (نیوزڈیسک)گورنر سٹیٹ بینک نے اہم بیان جاری جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کواس سال 25 ارب ڈالر کے قرضے واپس کرنا ہیں، 25ارب ڈالرمیں سے12.5ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہو رہا ہے، پاکستان کے بیرونی قرضوں کی کمپوزیشن بہت بدل گئی ہے، پاکستان نے7ارب ڈالر کے قرضے واپس بھی کر دیے ہیں، اب پاکستان کے بیرونی قرضے زیادہ ترلانگ ٹرم ہوں گے پہلے شارٹ ٹرم تھے۔ تفصیلات کے مطابق جمیل احمد کا کہناتھا کہ پاکستان کا بیرونی قرض 4 سال سے نہیں بڑھا،100ارب ڈالر سے نیچے ہی رہے گا،عالمی سطح پر پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بڑھے گی،اسمگلنگ پر کریک ڈاؤن سے ایکسچینج ریٹ مستحکم ہوا، اسٹیٹ بینک نے پچھلے 3 سال میں کھلی مارکیٹ سے...
    رمضان المبارک کے دوران کراچی کا موسم مجموعی طور پر معتدل رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں دن کے اوقات میں درجۂ حرارت زیادہ سے زیادہ 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کے دوران کراچی کا موسم مجموعی طور پر معتدل رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں دن کے اوقات میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے، جبکہ شدید گرمی کے آثار فی الحال نظر نہیں آ رہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں سردی کی موجودہ لہر جنوری کے اختتام تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔ فروری کے مہینے میں رات کے وقت درجہ حرارت 10 سے 15 ڈگری سینٹی گریڈ...
    حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ غزہ کی طرح کشمیر پر بھی خصوصی بورڈ آف پیس کا قیام ناگزیر ہے۔ اسلام ٹائمز۔ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ غزہ کی طرح کشمیر پر بھی خصوصی بورڈ آف پیس کا قیام ناگزیر ہے۔انہوں نے کہا کہ یاسین ملک کی جان کو خطرات لاحق، فوری رہائی ضروری ہے، سن 2000ء کے امن عمل کو دوبارہ بحال کیا جائے، کشمیر کا منصفانہ حل ہی خطے میں پائیدار امن کی ضمانت ہے، کشمیر آج بھی دنیا کا سب سے حساس اور خطرناک نیوکلیئر فلیش پوائنٹ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو امنِ عالم کیلئے کوششوں...
    بھارت نے ابھیشیک شرما کی شاندار اور برق رفتار بیٹنگ کی بدولت تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 153 رنز بنائے، گلین فلپس 48 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ جسپریت بمراہ نے 17 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں بھارتی ٹیم نے ہدف محض 10 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ابھیشیک شرما نے صرف 14 گیندوں پر ففٹی مکمل کی اور 20 گیندوں پر 68 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ سوریا کمار یادیو 57 رنز...
    کراچی: کراچی میں بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود، موسم سرد اور خُشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ کل کم سے کم درجہ حرارت 9 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا اور آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20 سے 22 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔ مزید پڑھیں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج ملک میں داخل ہوگا، کراچی میں بارش کا کتنا امکان؟ کراچی میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (صباح نیوز) بنگلا دیش میں 12 فروری 2026 کو ہونے والے قومی پارلیمانی انتخابات میں ایک بڑی سیاسی تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر 80 اقلیتی امیدوار بھی انتخاب لڑ رہے ہیں، جن میں 10 خواتین اور 12 آزاد امیدوار شامل ہیں۔ بنگلا دیش جماعت اسلامی نے اپنی تاریخ میں پہلی بار کسی ہندو امیدوار کو ٹکٹ دیا ہے۔ کرشنا نندی (جو کہ ڈوموریا اپیزل میں پارٹی کی ہندو کمیٹی کے صدر ہیں) کو کھلنا-1 سے نامزد کیا گیا ہے۔ یاد رہے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ کی رجسٹریشن معطل ہونے اور سرگرمیوں پر پابندی کے باعث وہ اس بار الیکشن میں حصہ نہیں لے رہیں۔ بنگلا دیش کی...
    مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر، پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یومِ جمہوریہ کو یومِ سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد عالمی برادری کی توجہ بھارت کی جانب سے کشمیری عوام کو اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے تحت حاصل حقِ خودارادیت سے مسلسل محروم رکھنے کی پالیسی کی طرف مبذول کرانا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، یومِ سیاہ منانے کی اپیل آل پارٹیز حریت کانفرنس کی جانب سے کی گئی ہے۔ اپیل میں کہا گیا ہے کہ کشمیری عوام بھارت کے یومِ جمہوریہ کو اپنی غلامی اور بنیادی حقوق کی پامالی کی علامت سمجھتے ہیں اور اسے کسی صورت قبول نہیں کرتے۔ مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال اس موقع پر مقبوضہ...
    لاہور، گوادر (خصوصی نامہ نگار، نوائے وقت رپورٹ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں‘ بلوچستان کے مسائل کا حل صوبہ کے نوجوان کو تعلیم، روزگار کی فراہمی میں ہے۔ایران سے سرحدی تجارت پر پابندی ختم کی جائے، لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گوادر میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت بنو قابل تقریب سے خطاب کرتے کیا۔ ہزاروں بچوں اور بچیوں نے مفت آئی ٹی کورسز میں داخلے کیلئے امتحان دیا۔ امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے بھی خطاب کیا۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا نوجوانوں کو فنی تربیت اور بلاسود قرض کی فراہمی کا سلسلہ بھی شروع کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (صباح نیوز)جنوبی ایشیا کی تاریخ کو اپنی آواز اور قلم سے دستاویزی شکل دینے والے عالمی شہرت یافتہ برطانوی صحافی مارک ٹلیMark Tully اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ برطانوی اخبار دی سن کے مطابق مارک ٹلی  نئی دہلی کے  ایک اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں  وہ طویل عرصے تک پاکستان بھارت اور بنگلا دیشن میں  خدمات سرانجام دیتے رہے۔ ان کی وفات سے براڈکاسٹ جرنلزم ایک مستند اور طاقتور آواز سے محروم ہو گیا ہے۔ مارک ٹلی نے 1970ء سے 1990 ء کی دہائی کے اوائل تک جنوبی ایشیا میں بی بی سی کے نمائندے کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ کئی اہم تاریخی واقعات کے چشم دید گواہ تھے،جنوبی ایشیا میں بی...
    —فائل فوٹو سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) سٹی عارف عزیز نے کہا ہے کہ گل پلازا میں آتشزدگی کے مقدمے کے اندراج کے بعد بیانات حاصل کر لیے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں ایس ایس پی سٹی نے کہا کہ گل پلازا آتشزدگی سے متعلق ایک ڈی وی آر ملا ہے، جس سے تفتیش میں مدد حاصل کرنےکی کوشش کی جا رہی ہے۔ گل پلازا میں سرچ آپریشن مکمل، کل عمارت سیل کی جائے گیڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کراچی جنوبی جاوید نبی کھوسو نے گل پلازا آتشزدگی کے 8 ویں دن سرچ آپریشن مکمل ہونے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ پلازا کے دروازے کیوں بند کیے گئے؟ آگ لگنے کے بعد کیوں نہیں کھولے گئے، اس...
    خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگر 2 یا 3 دن میں تیراہ آپریشن نہ روکاگیا تو ہم نئی حکمتِ عملی بنائیں گے۔سوات مینگورہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ریلی سے خطاب میں سہیل آفریدی کا کہناتھاکہ آج صبح وفاق نے نوٹیفکیشن نکالا ہے تیراہ کےلوگوں کو نکلنے کا نہیں کہاگیا، کیا تیراہ کےلوگ شادی کی تقریب میں جارہےتھے؟انہوں نے کہا کہ جب ہمیں شکست نہ دے سکے تو ہم پردہشتگردی کے الزامات لگائے گئے، تیراہ میں لوگوں کونقل مکانی پر مجبورکیاگیا، 24رکنی کمیٹی کو مجبورکیاگیا اور پھر آپریشن پر مجبور ہوئے۔ان کا کہنا تھاکہ نہ ہم فوج کے دشمن ہیں اور نہ ہی اداروں کے، جولوگ سیاست میں مداخلت کرتے ہیں،ہم ان کے...
    —فائل فوٹو حکومتِ سندھ کی ڈاکوؤں سے متعلق سرینڈر پالیسی پر رہنما پی پی پی شیر محمد مغیری نے جیکب آباد سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومتِ سندھ کی کچے کے ڈاکوؤں کے لیے سرینڈر پالیسی کامیاب ہو رہی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اب تک متعدد ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال کر خود کو قانون کے حوالے کیا، سرینڈر کرنے والے ڈاکو اپنے ساتھیوں کو کہیں کہ وہ بھی سرینڈر کر دیں۔شیر محمد مغیری نے کہا کہ برادریوں کی لڑائی میں ہتھیار اٹھانا اچھی بات نہیں، اس سے کوئی فائدہ نہیں ہو گا، لوگوں کے قبائلی جھگڑے ہیں تو قانون ہے، صلح بھی ہو سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ کچے کا علاقہ پُرامن ہو گا تو...
    وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ وادیٔ تیراہ سے لوگوں کے انخلاء سے متعلق وفاقی حکومت کا بیان بے بنیاد ہے۔شفیع جان نے وفاقی حکومت کے وادیٔ تیراہ سے مقامی آبادی کی نقل مکانی سے متعلق بیان پر ردِعمل دیا۔انہوں نے کہا ہے کہ وفاق آپریشن کا ملبہ صوبائی حکومت پر ڈالنےکی ناکام کوشش کر رہی ہے۔ اب مجھے جنازوں میں شرکت کیلئے بلایا ہی نہیں جاتا: وزیرِ اعلیٰ کے پی سہیل آفریدیوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اب مجھے جنازوں میں شرکت کی اجازت نہیں دی جاتی اور نہ ہی بلایا جاتا ہے۔ شفیع جان...
    لاہور: (نیوزڈیسک) جسٹس ریٹائرڈ اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے، برابری کی بنیاد پر حقوق کی فراہمی ہی مضبوط ریاست کی بنیاد ہے۔ الحمرا میں سہ روزہ تھنک فیسٹ 2026 کے آخری روز خصوصی گفتگو میں جسٹس (ر) اطہر من اللہ نے بتایا کہ مجھے خوشی ہے میں جانوروں کے حقوق پر فیصلہ دے چکا ہوں، جانوروں اور انسانوں کے ساتھ زیادتی میں خاص فرق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دونوں معاملے ایک ہی سوچ سے آتے ہیں، یہ سوچ معاشرے میں ظلم پھیلاتی ہے، بنیادی حقوق معاشرے میں حکومت کی جانب سے لاگو کروائے جاتے ہیں، معاشرے کی طاقت برابری میں ہوتی ہے۔ اطہر من اللہ نے واضح کیا کہ...
    لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی قونصل جنرل ژاو شیرین نے محسن نقوی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ سب آپ کی حیرت انگیز رفتار کے معترف ہیں اور پاک چین دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے آپ نے گراں قدر کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب اور اب بطور وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاک چین دوستی کو مضبوط بنانے کے لیے غیر معمولی کام کیا ہے،...
    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت سے متعلق مشاورت جاری ہے اور اس حوالے سے حتمی فیصلہ حکومت کرے گی۔ وفاقی وزیر عطا تارڑ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ اس معاملے میں حکومت کی رائے کو فیصلہ کن حیثیت حاصل ہے۔ گزشتہ روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے بھی کہا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی سے زیادہ اپنی حکومت کے تابع ہے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت یا عدم شرکت کا فیصلہ وزیراعظم کی واپسی کے بعد کیا جائے گا۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ اگر حکومت یہ...
    پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔یاسر حسین نے 24 جنوری ہفتے کی شب انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی جس میں بتایا گیا کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، اسٹوری میں یہ بھی بتایا گیا کہ بیٹی 24 جنوری کو پیدا ہوئی۔اداکار کی اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور ساتھ فنکار سمیت مداح جوڑے کو مبارکباد دے رہے ہیں۔واضح رہے کہ اقرا اور یاسر کی جانب سے کچھ ہفتے قبل اعلان کیا گیا تھا کہ وہ دونوں جلد ہی خوشخبری سنانے والے ہیں۔دونوں کا اس سے پہلے ایک بیٹا ہے جس کی پیدائش 2021 میں جولائی کے مہینے میں ہوئی تھی۔خیال رہے جوڑے کی...
    وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیووس کا دورہ انتہائی کامیاب رہا، امید ہے غزہ میں جلد امن قائم ہوگا۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت ملی، جس پر وفاقی کابینہ نے مشاورت کے بعد فیصلہ کرنے کا اختیار مجھے دیا تھا۔ اب فلسطینیوں کو عزت اور وقار کے ساتھ ان کے حقوق ملیں گے۔ مزید پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کے چارٹر پر دستخط کر دیے ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے، جبکہ ایم ڈی آئی ایم ایف...
    سٹی 42: راولپنڈی کی پی ایس ایل میں نمائندگی نہ  دیکھ کر راولپنڈی کے  بزنس مین اور سیاستدان حنیف عباسی جوش میں آ گئے۔ پنڈی وال حنیف عباسی نے راولپنڈی ٹائیگرز بنانے کا اعلان کردیا اور یہ بھی بتا دیا کہ اس ٹیم میں کون لوگ کھلیں گے۔ آج کل وزیرِ ریلوے کی حیثیت سے کام کر رہے حنیف عباسی بنیادی طور پر ادویات سازی کی صنعت کے ایک ممتاز بزنس مین ہیں۔ طویل عرصہ سے وہ سیاست کرتے رہے ہیں، اب انہوں نے کرکٹ کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔حنیف عباسی نے راولپنڈی ٹائیگرز ٹیم بنانے کا اعلان کر دیا ہے اور بتایا ہے کہ اس ٹیم کو پی ایس ایل میں لے کر جائیں گے۔ راولپنڈی کے شہری،...
    فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے ردعمل دے دیا۔شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ فاروق ستار حقیقت مسخ نہیں کرسکتے، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے اٹھارویں ترمیم پر بات کی، گل پلازا کی لیز اور قانون شکنی میں فاروق ستار اور جماعت اسلامی کے ناظمین کا کردار ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یہ تمام غیر قانونی اقدامات 18ویں ترمیم سے پہلے کیے گئے تھے، فاروق ستار جھٹلا نہیں سکتے کہ ان فیصلوں نے آگے چل کر گل پلازا سانحے کو جنم دیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ اس وقت وہ کراچی کے میئر تھے اور شہری منصوبہ بندی کی ذمہ داری انہی کی...
    —فائل فوٹو وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ابھی یہ نہیں پتہ کہ گل پلازا میں آگ لگی ہے یا لگائی گئی ہے۔لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ 18ویں ترمیم کو رول بیک کیا جائے۔خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ دنیا تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے، ہم نے خود کو اس سے ہم آہنگ نہیں کیا۔ یہ بھی پڑھیے کراچی: سانحہ گل پلازا کا مقدمہ درج کر لیا گیا سوالات کے جوابات دینے کے بجائے وزیراعلیٰ سندھ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں، فاروق ستار وفاقی وزیر نے کہا کہ سندھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے حالیہ سانحے پر جاری سیاسی بیانات کے تناظر میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ایم کیو ایم کی تنقید کا سخت جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی سانحے کو بنیاد بنا کر سیاست کرنے یا صوبے کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، عوامی مسائل پر سیاست نہیں بلکہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے وفاق اور صوبے کے درمیان ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے فرق کی نشاندہی کی۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بنیادی ڈھانچے کے منصوبے براہِ راست وفاق کی معاونت سے مکمل کیے جاتے ہیں جبکہ کراچی کے لیے تعاون کا یہی معیار نظر نہیں آتا، کراچی میں یلو لائن اور...
     ویب ڈیسک :وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے الزام عائد کیا ہے کہ صوبے میں سرکاری وسائل، فنڈز اور مشینری کو منظم انداز میں ریاست کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے، جبکہ مخصوص سیاسی طبقہ حکومتی مراعات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے عوام کی زندگیوں میں خلل ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔  انہوں نے واضح کیا کہ عوام کے حقِ زندگی اور آزاد نقل و حرکت پر کسی کو ڈاکا ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اور اگر سڑکیں یا ریلوے بند کی گئیں تو عوامی طاقت سے انہیں کھلوایا جائے گا۔ پنجاب میں ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ   اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اختیار...
    کراچی (ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے چترال میں گھر پر برفانی تودہ گرنے کے حادثے میں 9افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ انسانی جانوں کا ضیاع سب سے بڑا المیہ ہے اور اس طرح کے حادثات سب کے لئے صدمے کا باعث ہیں، گورنر سندھ نے جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ کامران ٹیسوری نے مزید کہا کہ شدید موسمی صورتحال کے پیشِ نظر عوام سے اپیل کی کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
     وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے الزام عائد کیا ہے کہ صوبے میں سرکاری وسائل، فنڈز اور مشینری کو منظم انداز میں ریاست کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے، جبکہ مخصوص سیاسی طبقہ حکومتی مراعات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے عوام کی زندگیوں میں خلل ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عوام کے حقِ زندگی اور آزاد نقل و حرکت پر کسی کو ڈاکا ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اور اگر سڑکیں یا ریلوے بند کی گئیں تو عوامی طاقت سے انہیں کھلوایا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اختیار ولی خان نے کہا کہ ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور کسی بھی ایسی کال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) جماعت اسلامی علاقہ احسن آباد کا اجتماع کارکنان اطہر مسجد ڈائمنڈ سٹی میں منعقد ہوا جس میں حلقہ جات کے ناظمین نے بلدیاتی مسائل اور ممبر سازی مہم کی رپورٹ پیش کی۔ اس موقع پر مہمان خصوصی ضلع گڈاپ کے جنرل سیکرٹری ابوالخیر ملک نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چور لٹیروں سے نجات کا واحد حل اسلامی نظام و دیانتدار قیادت ہے۔ مایوسی کے ماحول میں جماعت اسلامی امید کی کرن ہے۔ یکم فروری کو جینے دو کراچی کو ملین مارچ شہر کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی آواز اور ظلم و ناانصافیوں سے نجات کے لیے اہم پیش رفت ثابت ہوگا۔ باطل مٹنے اور حق غالب ہوکر رہے گا۔ انہوں نے کہاکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    برطانیہ کے وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے افغانستان جنگ کے دوران غیر امریکی نیٹو افواج کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کی سخت مذمت کی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ افغانستان میں غیر امریکی نیٹو فوجی محاذ جنگ سے پیچھے رہے تھے۔ کیئر اسٹارمر نے کہا کہ ’میں صدر ٹرمپ کے  اس بیان کو توہین آمیز، اور سچ کہوں تو، انتہائی افسوسناک سمجھتا ہوں‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں اس بات پر حیرت نہیں کہ ان بیانات سے ملک بھر میں ’شدید دکھ اور تکلیف‘ کا احساس پیدا ہوا۔ برطانوی وزیرِ اعظم نے افغانستان میں ہلاک ہونے والے برطانوی مسلح افواج کے 457...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نامور سماجی رہنما اور سابق نگران وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ ملک کے دفاع اور معیشت کی مضبوطی کے لیے تعلیم کو اولین ترجیح بنانا ہو گا۔ نیشنل پریس کلب میں “کشمیر، معرکہ حق اور میڈیا” کے موضوع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پنجاب میں اساتذہ کے جبری تبادلوں کی مذمت کی اور اسے تعلیمی نظام کے لیے نقصان دہ قرار دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ کشمیر پاکستان کا قدرتی حصہ ہے اور اس کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں میں ہی مضمر ہے۔تقریب سے مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ “معرکہ حق” میں کامیابی کے بعد عالمی...
    اسلام آباد: عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور کور کمانڈر کے درمیان مکمل رابطہ اور ہم آہنگی موجود ہے اور دونوں مل کر صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں، دہشت گردی کا مکمل خاتمہ اسی وقت ممکن ہے جب نیت درست ہو اور ریاستی سطح پر واضح اور دوٹوک فیصلے کیے جائیں۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عسکری ذرائع نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کا پہلا اور بنیادی نکتہ فوجی آپریشن ہے، جس پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک سے دہشت گردی اسی صورت ختم ہوگی جب ریاستی ادارے یکسو ہو کر...