میانوالی ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ،مسافرمحفوظ رہے
اشاعت کی تاریخ: 28th, December 2025 GMT
سرگودھا(این این آئی)لاہور سے آنے والی میانوالی ایکسپریس تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں تاہم مسافر محفوظ رہے، بوگیوں کو ٹرین سے الگ کر کے روانہ کر دیا گیا۔زرائع کے مطابق خوشاب سٹیشن کے قریب آخری تین بوگیاں پٹری سے اتر یں۔ تاہم تمام مسافر محفوظ رہے اور میانوالی ایکسپریس کی متاثرہ بوگیوں کو الگ کر کے ٹرین کو روانہ کر دیا گیا اس صورتحال کے باعث کھچہ تاخیر کا شکار ہو گئی۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Nawaiwaqt
پڑھیں:
سرداریار محمد رند کی سفری پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نےسرداریار محمد رند کی سفری پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس انعام امین منہاس نے کہاکہ پولیس اور ایف آئی اے کو درخواست مطلوب نہیں، عدالت نے کہاکہ جن کو چاہئے تھا ان کو بھی اب نہیں چاہئے پھر اب تک نام کیو ں نہیں نکالا۔
ایف آئی اے نے کہاکہ یار محمد رند کا نام ای سی ایل نہیں ،صرف پی این آئی ایل میں ہے،سابق وفاقی وزیر کا نام پی این آئی ایل میں 28مارچ کو ڈالا گیا، پی این آئی ایل میں نام ایک ماہ رکھاجاتا، پھرتوسیع لینا ہوتی ہے۔
ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے سے متعلق اہم اعلان
عدالت نے کہاکہ زیادہ سے زیادہ 60روز رکھ سکتےہیں، اب تو جولائی ہے، کتنے ماہ ہو گئے؟کس قانون کے تحت نام اب تک برقرار رکھا گیا؟ایسے کتنے ہی کیسز ہمارے پاس آ رہے ہیں ، ہم کتنی بار لکھ بھی چکے ہیں۔
مزید :