2026-07-24@16:23:00 GMT
تلاش کی گنتی: 6780
«جیمنی اے ا ئی»:
(نئی خبر)
چیئر مین سی ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس،پانی کے مسائل کا جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاواکی زیر صدارت جڑواں شہروں میں پانی کے مسائل کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے حوالے سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ،اجلاس میں سی ڈی اے کے ممبر پلاننگ و ڈیزائن، ممبر فنانس، واپڈا، آر ڈی اے، راولپنڈی کینٹ بورڈ، پنجاب سمال ڈیمز کے نمائندگان اور اسلام واٹر کے سینئر افسران کی شرکت، اجلاس میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں پانی کے مسائل کے مستقل حل کیلئے شاہدرہ اور دوتارہ ڈیموں کی تعمیر کے حوالے سے تبادلہ خیال ،جڑواں شہروں میں پانی کی قلت...
ڈیوس: (نیوزڈیسک)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ڈیوس میں جاری ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدر ماساتو کانڈا اور مینزیس ایوی ایشن کے چیئرمین حسن الہوری سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں پاکستان کے اقتصادی اصلاحاتی ایجنڈے کو آگے بڑھانے، بین الاقوامی شراکت داری مضبوط کرنے اور سرمایہ کاری پر مبنی ترقی کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے اے ڈی بی کے صدر سے پاکستان میں جاری اصلاحات اور مجموعی معاشی استحکام پر گفتگو کی، جبکہ اے ڈی بی کے صدر نے پاکستان میں اصلاحات کی رفتار اور مارکیٹ میں اعتماد کو سراہا۔ سینیٹر محمد اورنگزیب نے اے ڈی بی کے تعاون اور رہنمائی پر...
پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ نے تصدیق کی ہے کہ 2 دکانوں سے برآمد ہونے والی لاشوں کا ڈی این اے بھی نہیں لیا جاسکتا ہے۔گل پلازہ میں کراکری کی دکان کے مالک کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت ہمارے کزن اور ملازمین بھی تھے، دکان میں بڑی تعداد میں خواتین اور دیگر افراد بھی موجود تھے۔ سانحہ گل پلازا: 20 لاشیں تاحال ناقابل شناخت ہیں، پولیس سرجن کراچی پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ نے تصدیق کی ہے کہ گل پلازا آتشزدگی میں جھلسنے والی 20 لاشیں تاحال ناقابل شناخت ہے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس اب تک 2 دکانوں سے 21 باقیات لائی گئی ہیں، ابھی کنفرم نہیں کرسکتے ہیں کہ یہ...
فائل فوٹو، علیمہ خان انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) راولپنڈی میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف درج مقدمے میں مجموعی طور پر 10 گواہان پر جرح مکمل ہوچکی ہے۔اے ٹی سی راولپنڈی میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے سماعت کی، کمرہ عدالت میں سینئر پراسیکیوٹر ظہیر شاہ اور پراسیکیوٹر محمد یوسف موجود تھے۔وکیل صفائی نے استغاثہ کے مزید 3 گواہان پر جرح مکمل اور 2 پر جزوی جرح کی، اے ٹی سی راولپنڈی نے مقدمے میں مجموعی طور پر 10 گواہان پر جرح مکمل ہوچکی ہے۔ عدالت نے استغاثہ کے مزید گواہان کو طلب کرلیا اور سماعت 26...
کراچی: گل پلازہ سانحہ کی تحقیقات میں تیزی آ گئی ہے، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے واقعے کے 4 روز بعد عمارت سے متعلق مکمل ریکارڈ کمشنر کراچی کو پیش کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ایس بی سی اے نے کمشنر کراچی کو مجموعی طور پر سات فائلیں جمع کرائیں، جن میں سے تین فائلیں گل پلازہ سے متعلق زیر التواء عدالتی کیسز پر مشتمل ہیں۔ یہ کیسز 1992، 2015 اور 2021 میں گل پلازہ کی عمارت کے حوالے سے دائر کیے گئے تھے۔ جمع کرائی گئی فائلوں میں عمارت میں خلافِ ضابطہ تعمیرات کے دستاویزات، ریوائز پروپوزڈ بلڈنگ پلان، ریگولرائزیشن پلان اور عمارت کی منظوری سے متعلق رپورٹ فائل بھی شامل ہے۔ حکام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی کی جانب سے ایک جدید اے آئی ڈیوائس متعارف کرانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، جو رواں سال کی دوسری ششماہی میں صارفین کے لیے دستیاب ہو جائے گی اور تکنیکی دنیا میں ایک نیا باب رقم کرے گی۔ اوپن اے آئی کے گلوبل افیئرز آفیسر کرسک لیہان کے مطابق یہ ڈیوائس چیٹ جی پی ٹی پر مبنی ہوگی اور اسے کان کے پیچھے پہن کر استعمال کیا جا سکے گا، یعنی صارفین اپنی روزمرہ کی سرگرمیوں کے دوران بھی براہ راست اے آئی اسسٹنٹ سے رابطہ قائم رکھ سکیں گے۔ یہ ڈیوائس 2026 میں کمپنی کی سب...
پاک فوج نے ایک برق رفتار اور انتہائی مؤثر آپریشن میں دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے بدنام زمانہ کمانڈر شنکر راج عرف زوہیر کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہی دہشتگرد چند روز قبل خاران بینک ڈکیتی کا مرکزی منصوبہ ساز تھا۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: سی ٹی ڈی کی مستونگ میں کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک وہی واردات جسے فورسز نے بروقت کارروائی سے ناکام بنایا اور 12 سے زیادہ مسلح دہشتگردوں کو موقع پر ہی ہلاک کیا۔ ذرائع کے مطابق شنکر راج کا اصل نام زوہیر تھا، جس نے بالی وڈ کے کردار پشپا راج سے متاثر ہوکر اپنی شناخت بدلی اور جرائم کی دنیا میں قدم رکھا۔ منشیات کی اسمگلنگ، مسلح کارروائیاں اور دہشتگرد نیٹ ورک کی...
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے کیس میں پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے وکیل سلمان اکرم راجا کی ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت درخواست پر جواب مانگتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد آفس تحریری جواب جمع کرا دے۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے کیس میں پی ٹی اے کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ آپ دیکھ لیں رٹ پٹیشن کیا ہے اور آپ کا جواب کیا ہے ۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک یا غیر محتاط پوسٹ شہریوں کو جیل لے جاسکتی ہے۔این سی سی آئی اے نے عوامی آگاہی کیلئے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صارفین کسی بھی پوسٹ، خبر یا لنک کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق ضرور کریں کیونکہ بغیر تحقیق مواد پھیلانا قانون کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔ ایجنسی نے واضح کیا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ اور مقتدر اداروں کے خلاف غیر مصدقہ معلومات یا جھوٹی خبریں پھیلانا ایک سنگین قانونی جرم ہے۔ آئند بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور صنعتوں کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شمالی علاقوں میں متوقع بارشوں اور برفباری کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔این ڈی ایم اے کے مطابق 21 سے 24 جنوری کے دوران شمالی علاقہ جات میں بارش اور برفباری کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ بالائی علاقوں میں شدید بارش اور برفباری کے نتیجے میں دریائے کابل اور اس سے ملحقہ ندی نالوں میں اچانک سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ادارے نے خبردار کیا ہے کہ دیر، چترال، سوات اور کوہستان میں بھی اچانک سیلاب کا خطرہ موجود ہے، جبکہ نوشہرہ اور تربیلا ڈیم کے نشیبی علاقوں میں دریائے کابل کے بہاؤ میں اضافے کا امکان ہے۔این ڈی ایم اے...
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گوادر کے قریب گہرے سمندر میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے ایک کشتی سے 30 کلو چرس برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران اسمگلنگ گینگ کے 2 کارندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات سمندر کے راستے خلیجی ممالک اسمگل کی جارہی تھی، ملزمان کے خلاف مزید تحقیقات جاری ہے۔
یو اے ای کے بعد بحرین نے بھی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی امریکی دعوت قبول کر لی WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی امریکی دعوت قبول کر لی۔ بحرین کی وزارتِ خارجہ کے مطابق امریکا کی جانب سے دی گئی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت کو شاہِ بحرین حماد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے قبول کر لیا۔ بحرینی وزارتِ خارجہ کے مطابق مملکتِ بحرین کا یہ فیصلہ غزہ کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے پر مکمل عمل درآمد کی حمایت کے عزم کی عکاسی کرتا ہے کیونکہ یہ منصوبہ فلسطینی عوام...
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے کراچی کے گل پلازہ میں آگ کے بعد اس سے ملحقہ رمپا پلازہ کو غیر محفوظ قرار دے دیا۔ ایس بی سی اے کی جانب سے رمپا پلازہ انتظامیہ اور دکان مالکان کو نوٹس جاری کردیے گئے۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا کہنا ہے کہ گل پلازہ کے ملبے کی وجہ سے رمپا پلازہ کے ستون متاثر ہوئے ہیں، رمپا پلازہ کےخطرناک حصے کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ رمپا پلازہ میں کسی بھی غیر اجازت شدہ سرگرمی پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔ واضح رہے کہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے جس کے بعد شناخت کی...
پولیس حراست میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ ثابت ہونے پر کیس ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔ جیکب آباد میں پولیس حراست کے دوران لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں میڈیا رپورٹس کے مطابق 6 پولیس اہلکاروں کے خلاف تفتیش کے لیے مقدمہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ عدالت کی جانب سے گرفتار پولیس اہل کاروں کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا گیا تھا جب کہ کیس کے سلسلے میں مزید تفتیش کا عمل بھی جاری ہے۔ ایس ایس پی جیکب آباد کے مطابق اس سنگین معاملے میں 2 تھانے داروں مقصود سنجرانی اور نواز بروہی...
سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے ، متعدد ڈی جیز کو تبدیل ،ڈائریکٹر کو ڈی جی بنا دیا گیا،،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر
سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے ، متعدد ڈی جیز کو تبدیل ،ڈائریکٹر کو ڈی جی بنا دیا گیا،،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے ،،، متعدد ڈی جیز کو تبدیل ،، ڈائریکٹر کو ڈی جی بنا دیا گیا روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرچین، پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے، چئیر مین عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی چین، پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں عملی...
(ویب ڈیسک)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے عوامی آگاہی کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک یا غیر محتاط پوسٹ شہریوں کو جیل پہنچا سکتی ہے۔ این سی سی آئی اے کے مطابق صارفین کسی بھی پوسٹ، خبر یا لنک کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق ضرور کریں کیونکہ بغیر تحقیق مواد پھیلانا قانون کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے ایجنسی نے واضح کیا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ اور مقتدر اداروں کے خلاف غیر مصدقہ معلومات یا جھوٹی خبریں پھیلانا ایک سنگین قانونی جرم ہے۔ ایڈوائزری...
اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے عوامی آگاہی کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک یا غیر محتاط پوسٹ شہریوں کو جیل پہنچا سکتی ہے۔ این سی سی آئی اے کے مطابق صارفین کسی بھی پوسٹ، خبر یا لنک کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق ضرور کریں کیونکہ بغیر تحقیق مواد پھیلانا قانون کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔ ایجنسی نے واضح کیا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ اور مقتدر اداروں کے خلاف غیر مصدقہ معلومات یا جھوٹی خبریں پھیلانا ایک سنگین قانونی جرم ہے۔ مزید پڑھیں این سی سی آئی اے کے سابق ڈی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی کے علاقے صدر ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد ایس بی سی اے حکام نے ساتھ میں قائم رمپا پلازہ کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے سیل کردیا۔ سندھ بلڈنگ کنڑول اتھارٹی نے رمپا پلازہ کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے انتظامیہ اور دکان مالکان کو نوٹس جاری کر دیا۔ ایس بی سی اے حکام کا کہناہے کہ گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد گرنے والے ملبے سے رمپا پلازہ کے ساختی ستون شدید متاثر ہوئے ہیں جس کی وجہ سے رمپا پلازہ کے نقصان زدہ اور خطرناک حصے کے استعمال پر فوری مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں گل پلازہ کا 40 فیصد حصہ منہدم، شاپنگ کیلئے مشہور عمارت کی دردناک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-7 کر اچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سندھ کی میزبانی میں گل پلازہ کے اندوہناک آتشزدگی سانحے کے خلاف گل پلازہ کے سامنے ایک اہم اور مشترکہ پریس کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں مختلف سیاسی جماعتوں، تاجر اتحادوں کے رہنماؤں اور سانحے سے متاثرہ افراد نے شرکت کی۔ پریس کانفرنس میں سانحہ گل پلازہ میں حکومتی غفلت، ناقص فائر سیفٹی انتظامات اور متاثرین کو بے یارو مددگار چھوڑنے کے خلاف 23 جنوری بروز جمعہ بعد از نمازِ جمعہ گل پلازہ کے سامنے بھرپور احتجاج کا اعلان کیا گیا۔ پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ، مرکزی رہنما فردوس شمیم نقوی، جی ڈی اے کے رہنما ڈاکٹر صفدر عباسی، سردار عبدالرحیم، پی ٹی آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-8 نئی دہلی(مانیٹر نگ ڈ یسک )بھارت اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان 3 ارب ڈالر مالیت کا ایل این جی معاہدہ طے پاگیا جس کے بعد جس کے بعد بھارت، یو اے ای کا سب سے بڑا صارف بن گیا ہے۔ یہ معاہدہ یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے انتہائی مختصر دورہ بھارت کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات میں طے ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے 6 سال کے اندر دو طرفہ تجارت کو 2 سو ارب ڈالر تک بڑھانے اور ایک اسٹریٹیجک دفاعی شراکت داری قائم کرنے کا عزم بھی ظاہر کیا۔ ایل این جی معاہدے کے تحت ابوظہبی کی سرکاری کمپنی بھارت کو 10 برس تک...
سی ڈی اے سے بڑی خبر ، 97 ملازمین کو ایچ آر ڈی رپورٹ کرنے کے احکامات جاری ، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر۔۔۔۔
سی ڈی اے سے بڑی خبر ، 97 ملازمین کو ایچ آر ڈی رپورٹ کرنے کے احکامات جاری ، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر۔۔۔۔ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرامریکی صدر عمران خان کو رہا کروانا چاہتے تھے، شیر افضل مروت کا دعوی امریکی صدر عمران خان کو رہا کروانا چاہتے تھے، شیر افضل مروت کا دعوی پاکستانی فضائی حدود24فروری تک بھارتی طیاروں کیلئے بدستور بند رکھنے کا فیصلہ پیپلز پارٹی اسلام آباد سٹی اور ضلع کی تنظیم تاحال قائم ہے،ہمایوں خان پارلیمنٹ ہاوس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر...
کراچی میں تین دن میں فائر سیفٹی سسٹم نصب کیا جائے، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے چیئرمین آباد کو خط لکھ کر بتادیا۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے جو فائر سیفٹی آڈٹ کیا اس پر عمل درآمد کروائیں، حفاظتی اقدامات جن بلڈر نے نہیں کیے انہیں تین دن کی مہلت دی گئی ہے۔ایس بی سی اے حکام کا کہنا ہے کہ یہ کراچی کے مفاد میں ہے کہ اقدمات فوراً کیے جائیں۔اس سے قبل میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا تھا کہ آج ضلع جنوبی اور شرقی کی 6 عمارتوں کا فائر سیفٹی آڈٹ کیا گیا ہے، تمام بلڈنگ مالکان سے درخواست کرتا ہوں کہ فائر سیفٹی کو یقینی بنائیں۔
ڈیوس(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِخزانہ محمد اورنگزیب نے ڈیووس میں متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے مالی امور سے ملاقات ہوئی جس دوران پاکستان اور یواے ای کے درمیان اقتصادی تعاون اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ یو اے ای کے وزیر نے وزیرِخزانہ محمد اورنگزیب سے آئی ایم ایف پروگرام پر پیش رفت کےبارے میں پوچھا، وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف پروگرام کے تسلسل اور مثبت پیش رفت سے آگاہ کیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق اماراتی وزیر نے پاکستان کے ساتھ مضبوط دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان روایتی مالی تعاون کو طویل المدتی سرمایہ کاری میں بدلنے پر زور دیا گیا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان میں مہنگائی...
فوٹو: اے ایف پی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کی ٹیم نے پاکستان انجنیئرنگ کونسل کے سینئر انجنیئر عارف قاسم کے ہمراہ تباہ حال گل پلازہ کا معائنہ کیا۔ ایس بی سی اے حکام کے مطابق گل پلازہ کا ایک حصہ گرنے سے رمپا پلازہ کے دو کالم متاثر ہوئے ہیں۔ عمارت کا بیرونی حصہ گرنے سے اندرونی حصہ متاثر ہوا ہے، بیرونی حصہ گرنے سے عمارت کا کچھ حصہ رمپا پلازا کی جانب جھک گیا ہے۔ ایس بی سی اے کے مطابق رمپا پلازہ اور متاثرہ عمارت کے جڑے ہوئے حصے پر جیک لگانے کے بعد عمارت کا مزید جائزہ لیا جائے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کے گرنے والے دونوں حصوں کا ملبہ بھی ایس بی سی...
چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت سالڈ ویسٹ مینجمنٹ نظام کی بہتری پر اجلاس WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ نظام کی بہتری کے حوالے سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس منعقد ہوا۔ جسمیں سی ڈی اے بورڈ کے ممبر فنانس طاہر نعیم، ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا، ممبر پلاننگ و ڈیزائن ڈاکٹر خالد حفیظ، ممبر انوائرمنٹ اسفندیار بلوچ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن، ڈی جی انوائرمنٹ سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے موجودہ نظام...
سانحہ گل پلازا: جامعہ کراچی کو ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے 12 سوختہ لاشوں کے نمونے اور 47 ریفرنس نمونے موصول
— فائل فوٹو گل پلازا سانحے میں جاں حق افراد کی 6 سوختہ لاشوں کے نمونے (آج) منگل کو جامعہ کراچی کی سندھ فرانزک ڈی این اے اینڈ سیرالوجی لیب میں موصول ہوئے ہیں۔اس سے قبل گزشتہ روز پیر کو بھی 6 سوختہ لاشوں کے نمونے جامعہ کراچی میں لائے گئے تھے۔ کراچی میں گل پلازا سانحے میں لاپتہ ہونے والے افراد کی تعداد 73 ہو گئی70 لاپتہ افراد کا اندراج ہوا تھا، آج مزید 3 افراد کے نام لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل کیے ہیں: ہیلپ ڈیسک سندھ حکومت جامعہ کراچی کے مطابق لاشوں کی شناخت کے لیے متاثرہ خاندانوں سے آج 37 ریفرنس نمونے بھی موصول ہوئے ہیں جبکہ پیر کو بھی 10 ریفرنس نمونے موصول ہوئے...
کراچی کے مصروف تجارتی علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں 17 جنوری کی شب لگنے والی خوفناک آگ نے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔ چیف فائر آفیسر کے مطابق آگ پر 34 گھنٹوں کی مسلسل جدوجہد کے بعد قابو پا لیا گیا، تاہم عمارت اب بھی ساختی طور پر کمزور اور غیر محفوظ قرار دی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: اندھیرا، دھواں اور بند دروازے، سانحہ گل پلازہ کیسے پیش آیا؟ ہوشربا انکشافات ریسکیو ادارے، پاک فوج، رینجرز اور سول انتظامیہ کی مدد سے لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل انتہائی احتیاط کے ساتھ جاری ہے۔ حکام کے مطابق اب تک 26 لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ ڈی سی آفس میں قائم ہیلپ ڈیسک...
لاہور (نیوز ڈیسک) ڈکی بھائی کے اغواء کی منصوبہ بندی پر معروف یوٹیوبر رجب بٹ سمیت چار یوٹیوبرز کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملزمان میں حیدر علی، مان ڈوگر اور رجب بٹ شامل ہیں، جنہوں نے رجب بٹ کی گاڑی میں گھات لگا کر ڈکی بھائی کے بھائی منیب کو زبردستی اغواء کیا۔ درخواست میں مزید بتایا گیا کہ رجب بٹ اور مان ڈوگر نے منیب کے منہ پر سیاہ کپڑا ڈال کر اسے گاڑی میں قید کیا، جبکہ حیدر علی نے پورے واقعے کی ویڈیو ریکارڈ کی۔ بعد ازاں منیب کو مرغیوں کے ایک پنجرے میں بند...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ پر امریکی قبضے کے عزم کو برقرار رکھتے ہوئے ایک نئی تصویر جاری کی ہے۔ سوشل ٹرتھ پر اپنے اکاؤنٹ میں ٹرمپ مصنوعی ذہانت سے بنی ہوئی ایک تصویر لگائی ہے جس میں گرین لینڈ کو امریکی حصہ بتایا گیا ہے اور ٹرمپ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور دیگر کے ساتھ فتح کا جھنڈا لہرا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں ٹرمپ کا بڑا دفاعی قدم، امریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع گرین لینڈ تنازع پر ٹیرف کی دھمکی: یورپی ممالک نے ٹرمپ کو دو ٹوک جواب دے دیا گرین لینڈ کا دفاع، برطانیہ اور نیدرلینڈ نے ایک ایک فوجی جبکہ ناروے، فن لینڈ اور سویڈن نے دو...
مصنوعی ذہانت اے آئی کی تیزی سے ترقی نے عالمی ٹیکنالوجی اور مختلف صنعتی شعبوں کو بدل کر رکھ دیا ہے مگر اس کے باوجود مستقبل کی مالی صورتحال کا درست اندازہ لگانا تقریباً ناممکن ہے۔ کچھ اسے صنعتی انقلاب اور خوشحالی کے طور پر دیکھتے ہیں تو کچھ اسے روایتی شعبوں کے لیے خطرے کی گھنٹی سمجھتے ہیں۔ تاہم نیویارک ٹائمز کے ایک کالم نگار نے ایک خاص دعویٰ کیا ہے کہ اوپن اے آئی اپنی اے آئی منصوبہ بندی کے نتیجے میں 18 ماہ کے اندر نقدی کی کمی کا شکار ہو سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی سے شادی کے وعدے کیوں لکھوائے؟ عدالت نے شادی غیر قانونی قرار دے دی گذشتہ سال کی ایک بیرونی رپورٹ...
سی ڈی اے کا بحریہ ٹاؤن اسلام آباد سے ایکسٹینشن چارجز کی مد میں کروڑوں روپے کی ریکوری کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(سب نیوز ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ، زون فائیو اسلام آباد سے ایکسٹینشن چارجز کی مد میں 6 کروڑ 50 لاکھ 26 ہزار روپے کی وصولی کے لیے باضابطہ کارروائی شروع کر دی ہے۔ سی ڈی اے کے پلاننگ ونگ، ڈائریکٹوریٹ آف ہاؤسنگ سوسائٹیز کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق یہ رقم بحریہ ٹاؤن کے فیز II، III، V اور VI ہاؤسنگ اسکیم سے متعلق ہے، جس کی نشاندہی مختلف آڈٹ پیراز کے تحت کی گئی۔ مذکورہ واجبات کی وصولی لینڈ ریونیو...
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کہا ہے کہ گل پلازا کے مالک نے نقشے کے برخلاف 1200 دکانیں تعمیر کیں۔ایس بی سی اے کا کہنا ہے کہ نقشے کے مطابق 1021 دکانوں کی تعمیر کی اجازت تھی، 179 دکانیں منظور شدہ نقشے سے زائد تعمیر ہوئیں، راہداری اور باہر نکلنے کی جگہوں پر دکانیں بنائی گئیں۔ایس بی سی اے کے مطابق 1998 میں گل پلازا کی عمارت میں اضافی منزل تعمیر کی گئیں، پارکنگ ایریا میں دکانیں بنیں اور چھت کو پارکنگ میں بدلا گیا۔نقشے کے مطابق گل پلازا میں بیسمنٹ سمیت تین منزلوں کی اجازت تھی، 2003 میں گل پلازا کی اضافی منزل کو ریگولائز کیا گیا تھا۔
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 6 افراد کی سوختہ لاشوں کے نمونے ڈی این اے کے لیے جامعہ کراچی کو موصول ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوختہ لاشوں کے جسموں کے حصوں کا تجزیہ جامعہ کراچی کے سندھ فرانزک اینڈ ڈی این اے سیورولوجی لیبارٹری میں کیا جارہا یے جس پر پیر سے کام شروع ہوگیا ہے۔ تاہم لاشوں کے بھجوائے گئے حصے اس قدر سوختہ ہیں کہ ڈاکٹر اشتیاق کی قیادت میں ڈی این اے کرنے والی ٹیم کو شدید مشکلات پیش آرہی ہیں۔ ذرائع نے "ایکسپریس" کو بتایا کہ پیر کی شام تک 6 لاشوں کے نمونے سیورولوجی لیبارٹری کو موصول ہوئے ہیں جبکہ میچنگ کے لیے متاثرہ خاندانوں سے 10 افراد کے...
ویب ڈیسک: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی ہیں۔ وزارت خارجہ کی جانب سے پیش کی گئیں تفصیلات کے مطابق یو اے ای میں اس وقت 3 ہزار 523 پاکستانی شہری قید ہیں، 1050 پاکستانی شہری ابو ظہبی کی مختلف جیلوں اور بحالی مراکز میں قید ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نومبر 2025 تک 769 قیدیوں کو قانونی معاونت فراہم کی گئی، پاکستانی قیدیوں کیلیے معافی کی درخواستیں باقاعدگی سے ارسال کی جاتی ہیں، 2025 میں ابو ظہبی حکومت کو 350 معافی کی درخواستیں جمع کروائی گئیں۔ شعبان المعظم کا چاند; تاحال لاہور میں نظر نہیں آیا سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات نومبر 2025...
فائل فوٹو۔ پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کوٹ لکھپت جیل لاہور سے ایم پی اے ندیم قریشی کے نام خط تحریر کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا خط ان کے بیٹے زین قریشی نے ایم پی اے ندیم قریشی کے حوالے کیا۔ خط میں انھوں نے کہا کہ اسمبلی میں پنجاب پروٹیکشن آف اموویبل پراپرٹی ایکٹ 2025 کیخلاف تقریر پر مبارکباد دیتا ہوں، یہ مسئلہ قانونی برادری کو متحد کرنے کا سبب بنا ہے۔ خط کے متن کے مطابق حامدخان کی قیادت میں دونوں پیشہ ور گروپس نے اسے مسترد کیا ہے، احسن بھون کی قیادت میں پنجاب بار کونسل نے بھی اس قانون سازی کو مسترد کر دیا۔ خط کے مطابق پنجاب بار کونسل بھی اس ایکٹ کے خلاف...
کوئٹہ (نیوزڈیسک)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ بلوچستان نے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ، ہلاک دہشتگرد کوئٹہ، سبی شاہراہ کو بلاک کرنے اور تخریبی کارروائیاں کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ کالعدم تنظیم بی ایل اے سے تعلق رکھنے والے مسلح دہشت گرد مستونگ کے علاقے دشت میں موجود ہیں اور کوئٹہ – سبی شاہراہ پر ناکہ بندی کے ساتھ سیکیورٹی فورسز اور شہری ٹریفک کو نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ اطلاع ملتے ہی سی ٹی ڈی کوئٹہ کی ٹیمیں فوری طور پر علاقے میں پہنچیں اور نگرانی شروع کی۔ ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی...
کراچی (نیوزڈیسک)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے کے بعد جاں بحق افراد کی شناخت کا باقاعدہ عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ لاپتہ افراد کی شناخت کے لیے ڈی این اے پروفائلنگ کی جا رہی ہے۔ پولیس سرجن کے مطابق ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے خون اور بکل سواب کے نمونے حاصل کیے جا رہے ہیں، جبکہ سیمپلز متعلقہ لیبارٹری کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر سمیہ سید کا کہنا ہے کہ لاشوں کی شناخت ڈی این اے کراس میچنگ کے ذریعے کی جائے گی۔ ڈاکٹر سمیہ سید کے مطابق اب تک چھ لاشوں کے نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں جبکہ 9 لواحقین کے ڈی این اے...
چیئر مین سی ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس،فائر سیفٹی کے اقدامات کا جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آتشزدگی کے واقعات سے نمٹنے اور حساس عمارات کیلئے حفاظتی اقدامات حوالے سے پیر کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس منعقد ہوا۔ جسمیں سی ڈی اے بورڈ کے ممبر فنانس طاہر نعیم، ممبر پلاننگ و ڈیزائن ڈاکٹر خالد حفیظ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن، ڈائریکٹر جنرل بلڈنگ کنٹرول اینڈ ہاسنگ فیصل نعیم ، ڈائریکٹر جنرل کیپیٹل ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر عبد الرحمن اور دیگر سنئیر افسران نے شرکت کی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی معروف کمپنی اوپن اے آئی نے اپنے مقبول چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے نفاذ کے لیے نئی حکمت عملی کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت مفت صارفین کو چیٹ کے دوران مخصوص اشتہارات دکھائے جائیں گے۔اوپن اے آئی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ اشتہارات صارف کی حالیہ گفتگو اور دلچسپیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ذاتی نوعیت کے ہوں گے، تاہم صارف کی پرائیویسی کا مکمل تحفظ کیا جائے گا۔کمپنی نے واضح کیا ہے کہ اشتہارات ہمیشہ چیٹ کے جوابات کے نیچے ظاہر ہوں گے اور انہیں واضح طور پر “اشتہار” کے طور پر نشان زد کیا جائے گا۔ حساس موضوعات جیسے صحت، ذہنی صحت یا سیاست...
سی ڈی اے میں اختیارات کا غیر معمولی ارتکاز ، ڈیپوٹیشن پر تعینات گریڈ 18 کی افسر کو چار طاقتور ادارے بیک وقت سونپ کر قواعد اور اصولوں کی دھجیاں اڑا دی گئیں
اسلام آباد ( ملک نجیب ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے ) میں انتظامی اختیارات کے غیر معمولی ارتکاز نے ایک بار پھر سوالات اور عوامی خدشات کو جنم دے دیا ہے ۔ ڈیپوٹیشن پر تعینات پاس گروپ سے تعلق رکھنے والی گریڈ 18 کی خاتون افسر ڈاکٹر انعم فاطمہ بیک وقت چار اہم اور بااثر عہدوں کی ذمہ دار ہیں جن میں چیف میٹروپولیٹن کارپوریشن آفیسر (MCI) — گریڈ 19 کا عہدہ، 27 اگست 2025 سے سنبھالا گیا ، ڈائریکٹر، میونسپل ایڈمنسٹریشن (DMA) سی ڈی اے کی میونسپل انتظامیہ کے امور ، انفورسمنٹ چیف تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیوں کی نگرانی علاوہ ازیں اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا اضافی چارج بھی وہ عارضی بنیاد پر...
ویب ڈیسک: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سابق صدر عارف علوی کا کلینک ڈی سیل کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر مملکت عارف علوی کے ڈینٹل کلینک کو سیل کیے جانے کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت بیرسٹر علی طاہر نے عدالت کو بتایا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے توہین عدالت کی درخواست دائر ہونے کے بعد ڈینٹل کلینک کو ڈی سیل کردیا ہے۔ وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ بیرسٹر علی طاہر نے مؤقف اختیار کیا کہ کلینک ڈی سیل ہونے کے بعد وہ کیس میں مزید کارروائی نہیں چاہتے۔ عدالت نے درخواست گزار کے مؤقف کو ریکارڈ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جے یوآئی کے سابق ممبرقومی اسمبلی مولانا محمد یوسف انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کےمطابق خاندانی ذرائع کاکہنا ہے کہ مولانا محمدیوسف چنددنوں سے اسلام آباد کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے، مولانا قاری محمدیوسف کی نمازجنازہ 3بجے جامعہ اشاعت الاسلام بٹگرام میں ادا کی جائے گی۔ قاری محمد یوسف 2 بار جمعیت علماء اسلام کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوچکے ہیں۔ مولانا محمدیوسف 2002ء اور 2013ء کے الیکشن میں بٹگرام سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے، مولاناقاری محمدیوسف دارالعلوم اشاعت الاسلام کے مہتتم بھی تھے۔ گل پلازا میں آگ کس دکان میں لگی؟ فائر بریگیڈ حکام نے بتادیا مزید :
سی ڈی اے کا الحمرا ایونیو ہاؤسنگ اسکیم سے کروڑوں روپے کی ریکوری کا فیصلہ، مکمل تفصیلات سب نیوز ہر WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(سب نیوز ) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے زون فائیو اسلام آباد میں واقع الحمرا ایونیو ہاؤسنگ اسکیم سے توسیعی چارجز کی مد میں واجب الادا رقم کی وصولی کے لیے باضابطہ کارروائی شروع کر دی ہے۔ سی ڈی اے پلاننگ ونگ، ڈائریکٹوریٹ آف ہاؤسنگ سوسائٹیز کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق الہمرا ایونیو (پرائیویٹ) لمیٹڈ سےتقریباً 1 کروڑ 96 لاکھ 41 ہزار روپے کی ریکوری مطلوب ہے۔ یہ رقم لینڈ ریونیو ایکٹ 1967 کے تحت وصول کی جائے گی۔ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ...
ویب ڈیسک: پاکستان نے اپنا پہلا مقامی اردو زبان کا مصنوعی ذہانت (اے آئی) ماڈل "قلب" لانچ کر دیا ہے۔ یہ ماڈل تیمور حسن نے تیار کیا ہے جو اس وقت امریکہ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ "قلب" کو دنیا کا سب سے بڑا لارج لینگویج ماڈل قرار دیا جا رہا ہے جو صرف اردو زبان کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس ماڈل کو 1.97 ارب ٹوکنز پر تربیت دی گئی اور سات سے زائد بین الاقوامی بینچ مارکنگ فریم ورکس کے ذریعے جانچا گیا۔ ڈویلپرز کے مطابق "قلب" موجودہ اردو پر مبنی اے آئی ماڈلز سے حقیقی دنیا کی کارکردگی میں بہتر ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان; پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 01 خوارج واصلِ جہنم،...
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی، جس کے دوران 9 کاروائیوں میں 9 ملزمان گرفتار ہوئے جن میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ان کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 91.46 کلوگرام منشیات اور 86 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا غیر قانونی سامان برآمد کیا گیا۔ اہم کارروائیوں میں راولپنڈی کے کوریئر آفس سے کینیڈا جانے والے پارسل میں چھپائی گئی 873 گرام افیون، 66 گرام وزنی 188 ایکسٹیسی گولیاں اور برطانیہ سے آنے والے پارسل میں 76 گرام وزنی 2 کینابس آئل ویپ شامل ہیں۔ اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ سے 7 کلوگرام آئس اور 2.4 کلوگرام چرس...
لاہور( این این آئی) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور کا اے کیو آئی بھارت سے آنے والی آلودہ ہوا ئوکے باعث بڑھا، حکومتی مانیٹرنگ کی وجہ سے شہر کے اندر آلودگی کے ذرائع کنٹرول میں ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سرحد پار سموگ بڑا چیلنج ہے ، حکومت مقامی سطح پر ہر طرح سے متحرک ہے،اسموگ کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال ہے ، ڈرون اور سی سی ٹی وی سے بھی نگرانی جاری ہے ۔ انہوںنے کہا کہ اینٹوں کے بھٹوں، فیکٹریوں اور گاڑیوں کے اخراج پر سخت کارروائیاں جاری ہیں،زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت خلاف ورزیوں پر جرمانے اور بندشیں جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ ماحولیات کی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 77لاکھ روپے مالیت کی منشیات قبضے میں لے لی ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے اور خفیہ اطلاع پر گڈاپ ٹان کے قریب گاڑی سے 72 کلو گرام چرس برآمد کی گئی، نادرن بائی پاس کے قریب گاڑی سے6کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ کارروائیوں کے دوران 3 ملزمان کی گرفتاری عمل میں آئی۔ترجمان نے بتایا کہ رنگ روڈ پشاور میں واقع کورئیر آفس میں کرکٹ بیٹ میں چھپائی گئی ایک کلوگرام چرس برآمد کی گئی اور اسلام آباد ائرپورٹ پر سعودی عرب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: گل پلازہ سانحے کے بعد سڑک بندش کے باعث عوام ایم اے جناح روڈسے پیدل اپنی منزل کی جانب جارہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
سی ڈی اے کے زیر اہتمام ایف سیون گول مارکیٹ میں کمیونٹی آرگینک مارکیٹ کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کے زیر اہتمام ایف سیون گول مارکیٹ میں کمیونٹی آرگینک مارکیٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں خصوصا خاندانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس کمیونٹی آرگینک مارکیٹ کا مقصد شہریوں کو صحت مند، قدرتی اور معیاری اشیائے خورونوش کی فراہمی کے ساتھ ساتھ صحت مند طرزِ زندگی اور کمیونٹی روابط کو فروغ دینا تھا۔ مارکیٹ میں مختلف آرگینک فوڈ اسٹالز لگائے گئے جبکہ بچوں کے لیے تفریحی اور تعلیمی سرگرمیوں کا خصوصی اہتمام بھی کیا گیا، جس سے والدین اور بچے بھرپور لطف اندوز ہوئے۔اس...
بالی ووڈ اداکارہ اور رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت اور نامور موسیقار اے آر رحمان کے درمیان ایک نیا تنازع سامنے آ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت نے الزام عائد کیا ہے کہ اے آر رحمان نے نہ صرف ان کی ہدایت کردہ فلم ایمرجنسی کے حوالے سے ان سے ملاقات سے انکار کیا بلکہ اسے پروپیگنڈا فلم بھی قرار دیا۔ کنگنا نے سوشل میڈیا پر اے آر رحمان کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ نفرت میں اندھے ہو چکے ہیں اور انہیں ان پر افسوس ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں سیاسی وابستگی کے باعث انڈسٹری میں تعصب کا سامنا رہتا ہے اور اے آر رحمان اس کی واضح مثال ہیں۔ اداکارہ...
بیروز گاری کے طعنے اور گالی گلوچ برداشت نہ ہوئی! ایم بی اے پاس نوجوان نے والد سے جینے کا حق چھین لیا
اتر پردیش کے بلندشہر میں اکبرپور جھوژا گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا. جہاں ایم بی اے پاس بیٹے ابو بکر نے اپنے کینسر میں مبتلا والد طاہر کو لائسنس یافتہ بندوق سے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ واقعہ کوتوالی دیہات پولیس چوکی کے تحت ہوا، اور بڑے بیٹے ابو اظہر کی شکایت پر قتل کا مقدمہ درج کیا گیا۔پولیس کے مطابق منگل کو ملزم نے والد پر تین گولیاں چلائیں، جن میں سے دو گولیاں گردن اور ٹانگ میں لگیں جس سے والد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی ملزم کو حراست میں لیا اور بندوق ضبط کر لی بعد ازاں اسے عدالت میں پیش کرکے جیل...
امریکی سفارتخانے کی نشاندہی پر ایف آئی اے کی کارروائی، ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک گینگ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق یہ کارروائی امریکی سفارتخانے کی نشاندہی پر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے عمل میں لائی، جس کے دوران طاہر شہباز اور رب نواز نامی دو ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا، جو جعلسازی کے ذریعے 12 شہریوں کو امریکا بھجوانے کی کوشش میں ملوث تھے۔ ایف آئی اے کے مطابق گینگ کے مزید دو ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن اور انسداد انسانی اسمگلنگ سیلز نے دو مختلف کاروائیوں میں غیر قانونی ذرائع اختیار کرنے و جعلی رہاہشی کارڈ پر پرتگال جانے کی کوشش کرنے سمیت ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردیں۔ حکام کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ سے جعلی دستاویزات اور فراڈ سے بیرون ملک جانے والے 2 مسافروں حسنین اظہر اور محمد عاطف کو آف لوڈ کرکے تحویل میں لے لیا۔ مسافر حسنین اظہر نے جعلی ریزیڈنٹ کارڈ پر پرتگال جانے کی کوشش کی جبکہ محمد عاطف نامی مسافر غیر قانونی طور پر یورپ جانے کے لئے ایجنٹوں سے رابطے میں تھا۔ دونوں کو مزید کاروائی...
فائل فوٹو اسلام آباد میں ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث گینگ کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کی گرفتاری امریکی سفارتخانے کی نشاندہی پر عمل میں لائی گئی۔ترجمان نے بتایا کہ ملزمان نے جعلسازی کے ذریعے 12 شہریوں کو امریکا بھجوانے کی کوشش کی، گرفتار ملزمان میں طاہر شہباز اور رب نواز شامل ہیں، جنہیں اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا، جبکہ ان سے مزید تفتیش جاری ہے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کے دیگر دو ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کارروائیاں بھی جاری ہیں۔
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع معروف گل پلازہ میں رات گئے بھڑکنے والی خوفناک آگ پر تاحال مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکا، جس کے باعث شہر کی فضا سوگوار ہوگئی ہے۔ آگ کے نتیجے میں تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا جبکہ 5 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق تاحال آگ کے صرف 40 فیصد حصے پر قابو پایا جا سکا ہے، جبکہ آگ کی شدت برقرار ہے، شاپنگ پلازہ میں 1000 سے زائد دکانیں ہیں، عمارت میں پڑنے والی گہری دراڑوں کے باعث صورتحال مزید تشویشناک ہوگئی ہے اور فائربریگیڈ حکام نے متاثرہ عمارت کو خطرناک...
کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر گل پلازا میں لگنے والی تیسرے درجے کی آگ پر 12 گھنٹے بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا۔ عمارت کا ایک اور حصہ صبح سویرے گر گیا، آگ کے نتیجے میں فائر فائٹر سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے، دھویں کے باعث متعدد افراد کی حالت غیر ہوگئی، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تین منزلہ عمارت میں ایک ہزار سے زائد دکانیں موجود ہیں، گراؤنڈ اور میزنائن فلور مکمل طور پر جل گئے ہیں جبکہ بالائی دو منزلوں پر آگ لگی ہوئی ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ شہر کی تمام فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں، ریسکیو اور فائر فائٹنگ آپریشن میں پاک بحریہ کی اسنارکلز اور دو...
کراچی: وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے پاکستان اسٹیل میں چوریوں کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کو خط لکھ دیا۔ وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے ایف آئی اے کو خط میں پاکستان اسٹیل میں قیمتی اثاثوں، مشینری، کیبلزاوراسکریپ چوری کی مکمل تحقیقات کی درخواست کی ہے۔ واضح رہے کہ دسمبر 2025 میں 36 ٹن اسکریپ چوری میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے مسروقہ سامان برآمد کیا تھا، 24 دسمبر 2026 کو اسکریپ چوری کیس میں ملوث ملازمین اور سرپرست افسران کی نشان دہی کی گئی تھی اور دو ملازمین پر اسکریپ چوری میں سہولت کاری کا الزام تھا۔ مزید بتایا گیا کہ گمراہ کن بیان کے باعث ملزمان...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈی جی ایف آئی اے راجہ رفعت مختار نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ کا دورہ کیا اور امیگریشن آپریشنز کا تفصیلی جائزہ لیا، انہیں بتایا گیا کہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر روزانہ 94 بین الاقوامی پروازوں کی ہینڈلنگ ہوتی ہے یومیہ 10 ہزار سے زائد بین الاقوامی مسافروں کی امیگریشن کلیئرنس کی جاتی ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق مصروف اوقات میں پروازوں کی بیک وقت آمد سے عارضی ہجوم بنا 13 جنوری کو ایک گھنٹے میں 2,400 مسافروں کی کلیئرنس کی گئی۔ اسلام آباد ائرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن 3 شفٹوں میں کام کر رہی ہے۔ روانگی کیلئے 15 اور آمد کیلئے 13 امیگریشن کاؤنٹرز فعال ہیں۔ اس موقع پر بتایا...
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو 2 فروری تک درختوں کی کٹائی سے روک دیا ۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے 4 صفحات کا تحریری حکم جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ سی ڈی اے سمیت دیگر فریقین 2 فروری تک اسلام آباد میں کوئی درخت نا کاٹیں۔ سی ڈی اے ، وزرات موسمیاتی تبدیلی اور انوئر مینٹل ایجنسی کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ مزید کہا گیا ہے کہ وزارت موسمیاتی تبدیلی سمیت دیگر فریقین تفصیلی جواب آئندہ سماعت تک جمع کرائیں۔حکم نامہ میں کہا گیا کہ درخواست گزار نے بتایا کہ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی میں درخت کاٹے جا رہے ہیں۔ درخواست گزار کے مطابق اسلام آباد وائلڈ...
2 خواتین بھی شامل،گینگ کی مرکزی ملزم عاصمہ منہاج کو چنیوٹ سے گرفتار کیا گیا نیٹ ورک کیخلاف کریک ڈاؤن جاری اور مزید گرفتاریاں متوقع،این سی سی آئی اے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (این سی سی آئی اے) سائبر کرائم سرکل نے اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث منظم گروہ کے 5 ارکان کو گرفتار کرلیا، جن میں مطلوب خاتون سمیت 2 خواتین بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے اے ٹی ایم فراڈ کرنے والے منظم گروہ کے ارکان کو گرفتار کرلیا۔اعلامیے کے مطابق گینگ کی مرکزی ملزم عاصمہ منہاج کو چنیوٹ سے گرفتار کیا گیا جس کی نشاندہی پر اسلام آباد کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جڑانوالہ (آن لائن) ایف آئی اے فیصل آباد نے کارروائی کرتے ہوئے پاسکو گندم اسکینڈل میں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتارکر لیا۔ ملزم پاسکو آفس اوکاڑہ میں بطور زونل ہیڈ تعینات تھا، ملزم کروڑوں روپے مالیت کی گندم کی خورد برد میں ملوث ہے۔ ایف آئی اے فیصل آباد زون کی پاسکو گندم اسکینڈل میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں، حکام نے بتایا کہ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل فیصل آباد نے کارروائی کرکے پاسکو سرکاری گودام میں رکھی گندم میں ملاوٹ اور خرد برد میں ملوث ایک اور ملزم کوگرفتار کرلیا۔گرفتار ملزم راؤ طارق محمود پاسکو آفس اوکاڑہ میں بطور زونل ہیڈ تعینات تھا۔ملزم کو پہلے سے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر گرفتار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت اب تارکین وطن اپنی موبائل فون سروس میں تسلسل برقرار رکھ سکیں گے اور بیرون ملک قیام کے دوران ان کی پاکستانی موبائل فون سم بلاک نہیں کی جائے گی۔پی ٹی اے کے مطابق اس اقدام کا مقصد سمندر پار پاکستانیوں کو سہولت فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنی موبائل سم کی ملکیت برقرار رکھ سکیں۔پی ٹی اے کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی اس...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے اے آئی، ڈیٹا اور سافٹ ویئر ماہرین پر مشتمل سیل قائم کر دیا۔پنجاب حکومت نے پہلی بار مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کے لیے ایک واضح اور جامع ادارہ جاتی فریم ورک قائم کر دیا۔ اس مقصد کے لیے اے آئی، ڈیٹا اور سافٹ ویئر ماہرین پر مشتمل خصوصی اے آئی سیل تشکیل دیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق گورننس میں بہتری کے لیے اے آئی کو باضابطہ پالیسی کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔ جس میں اے آئی انجینئرز، ڈیٹا سائنٹسٹس، ڈیٹا انجینئرز اور سافٹ ویئر ماہرین شامل ہیں۔ حکومت نے اصلاحی راستہ اختیار کرتے ہوئے اے آئی کے لیے ایک مرکزی ماڈل کی منظوری بھی...
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نےکراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کےدوران 77لاکھ روپےمالیت کی منشیات قبضے میں لے لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے اور خفیہ اطلاع پر گڈاپ ٹاؤن کے قریب گاڑی سے 72کلوگرام چرس برآمد کی گئی، نادرن بائی پاس کے قریب گاڑی سے 6 کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ کارروائیوں کے دوران 3 ملزمان کی گرفتاری عمل میں آئی۔ ترجمان نے بتایا کہ رنگ روڈ پشاور میں واقع کورئیر آفس میں کرکٹ بیٹ میں چھپائی گئی ایک کلوگرام چرس برآمد کی گئی اور اسلام آباد ائیرپورٹ پر سعودی عرب جانے والے مسافرکے پیٹ...
فوٹو: اسکرین گریب کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ پلازہ میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دھویں کے باعث متعدد افراد کی حالت غیر ہوگئی، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔فائر بریگیڈحکام کا کہنا ہے کہ 8 فائر ٹینڈرز، ایک اسنارکل اور ایک واٹر باوزر کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ شاپنگ پلازہ میں کئی افراد کے پھنسے ہونے کی اطلاع ہے، آگ شاپنگ پلازہ کے میز نائن فلور پر لگی، آگ نے گراؤنڈ اور فرسٹ فلور کی دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا، شاپنگ پلازہ گراؤنڈ ، میز نائن پلس دو فلور پر مشتمل ہے۔ فوٹو: اسکرین گریب...
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر موجود ایک شاپنگ پلازہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ فائر بریگیڈ کے حکام کے مطابق موقع پر 6 فائر ٹینڈرز روانہ کیے گئے ہیں اور آگ بجھانے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews آگ ایم اے جناح روڈ شاپنگ پلازہ کراچی وی نیوز
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث گروہ کی مرکزی ملزمہ عاصمہ منہاج سمیت 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ یہ بھی پڑھیں: این سی سی آئی اے کی کارروائی، سائبر فراڈ میں ملوث عالمی گروپ کے 34 ارکان گرفتار این سی سی آئی اے حکام کے مطابق کارروائی کے دوران مرکزی ملزمہ عاصمہ منہاج کو چنیوٹ سے حراست میں لیا گیا، جبکہ اس کی نشاندہی پر اسلام آباد کے علاقے مہرآبادی سے گروہ کا ایک اور کارندہ بھی گرفتار کر لیا گیا۔ آپریشن کے دوران متعدد اے ٹی ایم اور ڈیبٹ کارڈز کے علاوہ دیگر اہم شواہد بھی برآمد ہوئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان اے ٹی ایم بوتھس پر شہریوں کے اے ٹی...
فائل فوٹو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) اسلام آباد نے اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث منظم گروہ کے کئی ارکان گرفتار کرلیے، ملزمان سے اے ٹی ایم، ڈیبٹ کارڈز اور دیگر مواد برآمد کرلیا گیا۔این سی سی آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران گینگ کی مرکزی ملزمہ کو چنیوٹ سے گرفتار کیا گیا، نشاندہی پر اسلام آباد کے علاقے مہرآبادی سے دیگر ارکان پکڑے گئے۔کارروائی کے دوران کئی اے ٹی ایم اور ڈیبٹ کارڈز اور دیگر مواد برآمد کیا گیا، گروہ اے ٹی ایم بوتھس پر اے ٹی ایم کارڈ کی تبدیلی میں ملوث تھا، ملزمان متاثرین کے بینک کھاتوں سے بھی نقد رقم نکالتے...
سی ڈی اے کے زیرِ اہتمام کمیونٹی آرگینک مارکیٹ کا کامیاب انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )سی ڈی اے کے زیرِ اہتمام کمیونٹی آرگینک مارکیٹ کا کامیاب انعقاد ایف-7 گول مارکیٹ میں کیا گیا، جسے شہریوں خصوصا خاندانوں کی جانب سے زبردست پذیرائی حاصل ہوئی۔ اس کمیونٹی مارکیٹ کا مقصد شہریوں کو صحت مند، قدرتی اور معیاری اشیائے خورونوش تک رسائی فراہم کرنا تھا۔ مارکیٹ میں مختلف آرگینک اسٹالز کے ساتھ ساتھ بچوں کے لیے تفریحی و تعلیمی سرگرمیوں کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا، جس سے بچوں اور والدین دونوں نے بھرپور لطف اٹھایا۔شرکا نے اس اقدام کو نہ صرف خوش آئند قرار دیا بلکہ اسے خاندانی تفریح اور صحت...
پی ٹی اے کا بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پی ٹی اے نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت اب تارکین وطن اپنی موبائل فون سروس میں تسلسل برقرار رکھ سکیں گے اور بیرون ملک قیام کے دوران ان کی پاکستانی موبائل فون سم بلاک نہیں کی جائے گی۔پی ٹی اے کے مطابق اس اقدام کا مقصد سمندر پار پاکستانیوں کو سہولت فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنی موبائل سم کی ملکیت برقرار رکھ...
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (این سی سی آئی اے) سائبر کرائم سرکل نے اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث منظم گروہ کے 5 ارکان کو گرفتار کرلیا، جن میں مطلوب خاتون سمیت 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے اے ٹی ایم فراڈ کرنے والے منظم گروہ کے ارکان کو گرفتار کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق گینگ کی مرکزی ملزم عاصمہ منہاج کو چنیوٹ سے گرفتار کیا گیا جس کی نشاندہی پر اسلام آباد کے علاقے مہرآبادی سے دیگر ارکان پکڑے گئے۔ مزید پڑھیں این سی سی آئی اے کے سابق ڈی جی کی معطلی کا نوٹی فکیشن جاری ...
آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان کے حالیہ بیان نے ہندی فلم انڈسٹری میں طاقت کے توازن اور فیصلہ سازی کے طریقہ کار پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ رحمان نے انکشاف کیا کہ گزشتہ آٹھ سالوں میں ان کے پاس آنے والے کام کی مقدار میں کمی آئی ہے، اور اس کا سبب وہ فیصلہ سازی میں تبدیلی کو قرار دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب فیصلے کرنے والے لوگ وہ نہیں جو تخلیقی صلاحیت رکھتے ہوں، اور بعض اوقات اس تبدیلی کے پیچھے ایک فرقہ وارانہ پہلو بھی ہو سکتا ہے، اگرچہ یہ براہِ راست ظاہر نہیں کیا جاتا۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں افواہوں کے ذریعے بتایا جاتا رہا کہ انہیں کسی پروجیکٹ کے لیے...
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث ایک منظم گروہ کے ارکان کو گرفتار کرلیا، جس میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ نجی میڈیا کے مطابق مرکزی ملزمہ عاصمہ منہاج کو چنیوٹ سے گرفتار کیا گیا، جس کی نشاندہی پر اسلام آباد کے مہرآبادی علاقے سے دیگر ارکان کو بھی پکڑا گیا۔ اعلامیے کے مطابق آپریشن کے دوران متعدد اے ٹی ایم اور ڈیبٹ کارڈز سمیت دیگر شواہد بھی برآمد ہوئے۔ گروہ اے ٹی ایم بوتھس پر کارڈ تبدیل کرنے اور متاثرین کے بینک کھاتوں سے نقد رقم نکالنے میں ملوث تھا۔ گرفتار ملزمہ پہلے سے اشتہاری اور کئی مقدمات میں مطلوب بھی تھی۔ این سی سی آئی...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک اہم سہولت کا اعلان کیا ہے۔ اب اوورسیز پاکستانی اپنی موبائل فون سروس کو تسلسل کے ساتھ برقرار رکھ سکیں گے اور بیرون ملک قیام کے دوران ان کی پاکستانی سم بلاک نہیں کی جائے گی۔ پی ٹی اے کے مطابق یہ اقدام سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے تاکہ وہ اپنی موبائل سم کی ملکیت برقرار رکھ سکیں اور پاکستان سے رابطہ آسانی سے قائم رکھ سکیں۔ پی ٹی اے نے بتایا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے اپنی متعلقہ موبائل کمپنی سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اس فیصلے سے اوورسیز پاکستانی...
ڈی جی ایف آئی اے کا اسلام آباد ایئر پورٹ کا دورہ،کیو مینجمنٹ سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سوشل میڈیا پر ایف آئی اے امیگریشن کی کارکردگی سے متعلق غلط فہمیوں کے حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے راجا رفعت مختار نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ کا دورہ کیا۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر روزانہ 94 بین الاقوامی پروازوں کی ہینڈلنگ کی جاتی ہے، یومیہ 10 ہزار سے زائد بین الاقوامی مسافروں کی امیگریشن کلیئرنس ہوتی ہے، مصروف اوقات میں پروازوں کی بیک وقت آمد سے عارضی ہجوم پیدا ہوتا ہے۔13 جنوری کو ایف آئی اے امیگریشن...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک اہم سہولت کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت اب اوورسیز پاکستانی اپنی موبائل فون سروس کو بلا تعطل استعمال کر سکیں گے اور بیرون ملک قیام کے دوران ان کی پاکستانی سم بلاک نہیں کی جائے گی۔ مزید پڑھیں: دبئی کا ڈرائیونگ لائسنس پاکستان میں نہیں چلے گا، ٹریفک پولیس نے اوورسیز پاکستانی کا چالان کردیا میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد سمندر پار پاکستانیوں کو آسانی فراہم کرنا اور انہیں اپنی موبائل سم کی ملکیت برقرار رکھنے میں مدد دینا ہے۔ اتھارٹی نے مزید بتایا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی اس سہولت سے مستفید ہونے...
مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اوپن اے آئی نے اعلان کیا ہے کہ وہ آنے والے ہفتوں میں چیٹ جی پی ٹی کے مفت اور گو ٹائرز میں اشتہارات کی جانچ شروع کرے گی۔ کمپنی کے مطابق اس اقدام کا مقصد اے آئی کو مزید قابل رسائی بنانا ہے، جبکہ صارفین کے اعتماد، شفافیت اور پرائیویسی کو اولین ترجیح دی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: 555 لاکھ ڈالر تنخواہ، اوپن اے آئی نے اہم منصب کے لیے مضبوط امیدوار کی تلاش شروع کردی اوپن اے آئی کا کہنا ہے کہ اشتہارات چیٹ جی پی ٹی کے جوابات کو کسی بھی صورت متاثر نہیں کریں گے اور انہیں ہمیشہ الگ اور واضح انداز میں دکھایا جائے گا۔ صارفین کی گفتگو اشتہار دینے...
ویب ڈیسک : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے اہم فیصلہ کر لیا گیا، جس کے تحت اب تارکین وطن اپنی موبائل فون سروس میں تسلسل برقرار رکھ سکیں گے اور بیرون ملک قیام کے دوران ان کی پاکستانی موبائل فون سم بلاک نہیں کی جائے گی۔ پی ٹی اے کےمطابق سمندرپارپاکستانی اپنی موبائل فون سم کی ملکیت برقرار رکھ سکیں گے اور اس سہولت سےفائدہ اٹھانےکےلیےمتعلقہ موبائل کمپنی سے رجوع کرسکتے ہیں۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے اس اقدام کے ذریعے بیرون ملک پاکستانی ضروری مواصلاتی سہولیات تک مسلسل رسائی حاصل کر سکیں گے۔ ترجمان پی ٹی اے نےکہا کہ اتھارٹی بیرون ملک پاکستانیوں...
ڈی جی ایف آئی اے کا اسلام آباد ایئرپورٹ دورہ، امیگریشن آپریشنز کا جامع جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈی جی ایف آئی اے راجہ رفعت مختار نے امیگریشن آپریشنز کا تفصیلی جائزہ لیا اور سوشل میڈیا پر ایف آئی اے امیگریشن کی کارکردگی سے متعلق پھیلنے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ایئرپورٹ پر روزانہ 94 بین الاقوامی پروازیں ہینڈل کی جاتی ہیں اور یومیہ 10 ہزار سے زائد مسافروں کی امیگریشن کلیئرنس کی جاتی ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق مصروف اوقات میں کئی پروازوں کی بیک وقت آمد سے عارضی ہجوم پیدا ہو سکتا ہے، تاہم 13...
کراچی: وزارت صنعت و پیداوار نے پاکستان اسٹیل میں چوریوں پر ایف آئی اے کو خط لکھ دیا۔ خط میں پاکستان اسٹیل میں قیمتی اثاثوں، مشینری، کیبلز اور اسکریپ چوری کی تحقیقات اور 24 دسمبر کی اسکریپ چوری میں ملوث ملازمین اور سرپرست افسران کی نشاندہی کی درخواست کی گئی ہے۔ وزارت صنعت و پیداوار کے مطابق دسمبر میں 36 ٹن اسکریپ چوری کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں ملزمان کو گرفتار کرکے مسروقہ سامان برآمد کیا گیا، گیٹ نمبر 05 سے بغیر پاس چوری شدہ سامان کی نقل و حمل کی گئی، ملزمان سجاد حسین خان اور نثار احمد پر اسکریپ چوری میں سہولت کاری کا الزام ہے۔ گمراہ کن بیان کے باعث ملزمان کی ضمانت منظور ہونے کا انکشاف ہوا، اندرونی انکوائری...