لاہور( این این آئی) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور کا اے کیو آئی بھارت سے آنے والی آلودہ ہوا ئوکے باعث بڑھا، حکومتی مانیٹرنگ کی وجہ سے شہر کے اندر آلودگی کے ذرائع کنٹرول میں ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سرحد پار سموگ بڑا چیلنج ہے ، حکومت مقامی سطح پر ہر طرح سے متحرک ہے،اسموگ کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال ہے ، ڈرون اور سی سی ٹی وی سے بھی نگرانی جاری ہے ۔ انہوںنے کہا کہ اینٹوں کے بھٹوں، فیکٹریوں اور گاڑیوں کے اخراج پر سخت کارروائیاں جاری ہیں،زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت خلاف ورزیوں پر جرمانے اور بندشیں جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ ماحولیات کی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک ہیں اور روزانہ بنیاد پر چیکنگ کی جارہی ہے ،عوام کے تعاون سے سموگ کے خلاف جنگ جیتی جا سکتی ہے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

اہم ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا، سہیل آفریدی پر الزام، مریم نواز اور بلاول کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

we news بشریٰ بی بی بلاول بھٹو زرداری پاکستان سعودی عرب سہیل آفریدی مریم نواز

متعلقہ مضامین

  • سونم وانگچک نے 26 روز تک جاری رہنے والی اپنی بھوک ہڑتال ختم کر دی
  • مشرق وسطیٰ کی صورتحال کنٹرول سے باہر ہوتی جارہی ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
  • لاہور ڈی ایچ اے میں بارش کے بعد پانی بھرگیا، رابی پیرزادہ کا مریم نواز سے شکوہ
  • اہم ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا، سہیل آفریدی پر الزام، مریم نواز اور بلاول کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے
  • مریم نواز کا اربن فلڈنگ اور سیلاب سے نمٹنے کے لیے وسائل بروئے کار لانے کا حکم
  • بلاول کے پنجاب کے شہروں کی صورتحال پر سوالات، مریم اورنگزیب نے ویڈیو جاری کرکے جواب دیدیا
  • سیلابی صورتِ حال کو ہتھیار بنانا بھارت کی آبی جارحیت کا ثبوت ہے:سینیٹر شیری رحمان
  • مقبوضہ کشمیر میں تیز بارشیں، بھارت نے پانی کا بڑا ریلہ پاکستان کی جانب چھوڑ دیا
  • کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ: قومی ٹیم نے دوسرے روز بنگلا دیش کو شکست دے دی
  • 5 دنوں میں پٹرول اور ڈیزل اوسطاً 54 روپے بڑھا دیا گیا: تیمور جھگڑا