2026-06-02@21:08:49 GMT
تلاش کی گنتی: 5643
«نقصان پہنچایا»:
(نئی خبر)
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 700 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 72 ہزار 262 روپے کی سطح پر آگئی۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی اور پاکستانی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو دوسرے دن بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان غالب ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 37 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 509 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 700 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 72 ہزار...
چین سے جنوبی کوریا جانے والی پرواز میں پاور بینک میں آگ لگنے کے واقعے کے بعد 8 افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ ہفتے کی صبح 10 جنوری کو پیش آیا جب ٹی وے ایئر کی پرواز TW634 چین کے صوبہ ہینان کے شہر سانیا سے جنوبی کوریا کے شہر چیونگ جو روانہ ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں: ایمریٹس نے اپنی پروازوں میں پاور بینک ساتھ رکھنے کی پابندی کیوں لگائی؟ پرواز صبح تقریباً 2.10 بجے روانہ ہوئی، جس میں 6 کریو ممبرز اور 32 مسافر سوار تھے۔ دورانِ پرواز کیبن کے اگلے حصے میں بیٹھے ایک مسافر کے کیری آن بیگ سے اچانک دھواں اٹھنا شروع ہوا، جس کی وجہ ایک پورٹیبل پاور بینک میں آگ لگنا...
کراچی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ جہاں صوبائی وزیر سعید غنی نے ان کا استقبال کیا جب کہ اس موقع پر آئے ہوئے پی ٹی آئی کارکن آپس میں لڑ پڑے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی تین روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، جہاں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑی تعداد ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کرنے پہنچی تھی۔ اس موقع پر ایئرپورٹ اور راستوں میں کارکنوں کی جانب سے شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی جب کہ ایک مقام پر کارکن آپس میں لڑ پڑے اور نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔ سینئر صوبائی وزیر سعید غنی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کراچی آمد پر...
لڑکیاں تعلیم میں بہت آگے ہیں لیکن 80 فیصد کو گھر بٹھا دیا جاتا ہے، خالد مقبول صدیقی - فوٹو: اسکرین گریب وفاقی وزیر تعلیم اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ میں ایک روپیہ خرچ کیے بغیر پانچویں بار ایوان میں پہنچا ہوں جو دنیا میں ایک مثال ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں لیاقت کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری میں بین الاقوامی طبی تعلیمی کانفرنس 2026 کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرنے کے بعد اپنے خطاب میں کیا۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ایک حکمران طبقہ ہے جس سے الحمداللّٰہ میرا کوئی تعلق نہیں، میں ایک روپیہ خرچ کیے...
اسحاق ڈار سعودی عرب کے دورے کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سعودی عرب کے دورے کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے مدینہ منورہ پہنچنے پر سعودی حکام نے ان کا استقبال کیا۔ نائب وزیر اعظم آج شام جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کےغیرمعمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ اسحاق ڈار جدہ میں پاکستانی قونصل خانے کی نئی عمارت کا افتتاح بھی کریں گے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرسانحہ جی پی او...
مدینہ منورہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سعودی عرب کے دورے کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے مدینہ منورہ پہنچنے پر سعودی حکام نے ان کا استقبال کیا۔ نائب وزیر اعظم آج شام جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کےغیرمعمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ اسحاق ڈار جدہ میں پاکستانی قونصل خانے کی نئی عمارت کا افتتاح بھی کریں گے۔ مزید :
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سعودی عرب کے دورے کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے مدینہ منورہ پہنچنے پر سعودی حکام نے ان کا استقبال کیا۔نائب وزیر اعظم آج شام جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کےغیرمعمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔اس کے علاوہ اسحاق ڈار جدہ میں پاکستانی قونصل خانے کی نئی عمارت کا افتتاح بھی کریں گے۔
جدہ (نیوز ڈیسک) صومالی لینڈ تنازع پر او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب پہنچنے پر پاکستان کے سفیر احمد فاروق اور قونصل جنرل مصطفیٰ ربانی نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا استقبال کیا، اسحاق ڈار آج شام او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی او آئی سی رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں بھی ہوں گی، اس کے علاوہ وہ جدہ میں پاکستانی قونصل خانے کی نئی عمارت کا افتتاح بھی کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق او...
افغانستان دنیا کے سب سے بڑے منشیات پیدا کرنے والے ممالک میں شامل ہے اور یورپ کی منڈیوں تک افغان منشیات پہنچانے میں ترکی کلیدی عبوری راستہ کے طور پر سامنے آیا ہے، جیسا کہ ترکی کی انسدادِ منشیات پولیس کی رپورٹ “Drugs in Türkiye 2025” میں بتایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ’پشپا‘ طرز کی اسمگلنگ ناکام، 25 لاکھ روپے مالیت کی منشیات برآمد رپورٹ کے مطابق بلقان روٹ، جو افغانستان سے ایران اور ترکی کے ذریعے یورپ تک جاتا ہے، افغان نشہ آور ادویات کی اسمگلنگ کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والا راستہ ہے۔ اس کے علاوہ ترکی کے جنوبی اور شمالی راستے بھی اہم سمگلنگ کورڈور کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ ترکی کی وزارت...
ویب ڈیسک:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے۔ او آئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اسحاق ڈاررکن ممالک کے اپنے ہم منصب وزرائے خارجہ سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی صورتحال اور امتِ مسلمہ کو درپیش چیلنجز پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-9 لاہور (نمائندہ جسارت) ترجمان جے یو آئی پنجاب حافظ غضنفر عزیز نے کہا ہے کہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن 3روزہ دورے پر آج لاہور پہنچیں گے۔ترجمان جے یو آئی پنجاب کے مطابق 11 جنوری کو صبح10 بجے مولانا فضل الرحمن جامعہ اشرفیہ لاہور میں تعزیتی اجتماع و مدارس کنونشن سے خطاب کریں گے۔انہوں نے بتایا کہ بعد نماز ظہر جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ لاہور میں ختم بخاری کے اجتماع سے خطاب کریں گے، مولانا فضل الرحمن 12 جنوری کو بعد نماز ظہر صوبائی ڈیجیٹل میڈیا کنونشن سے خطاب کریں گے۔حافظ غضنفر عزیز نے بتایا کہ سربراہ جے یو آئی اس دورے میں علما کرام، سماجی شخصیات، جماعتی ذمے داران اور پارٹی ورکرز سے ملاقات...
لاہور: (نیوزڈیسک) ترجمان جے یو آئی پنجاب حافظ غضنفر عزیز نے کہا ہے کہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان تین روزہ دورے پر کل لاہور پہنچیں گے۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب کے مطابق 11 جنوری کو صبح دس بجے مولانا فضل الرحمن جامعہ اشرفیہ لاہور میں تعزیتی اجتماع و مدارس کنونشن سے خطاب کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ بعد نماز ظہر جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ لاہور میں ختم بخاری کے اجتماع سے خطاب کریں گے، مولانا فضل الرحمان 12 جنوری کو بعد نماز ظہر صوبائی ڈیجیٹل میڈیا کنونشن سے خطاب کریں گے۔ حافظ غضنفر عزیز نے بتایا کہ سربراہ جے یو آئی اس دورے میں علماء کرام، سماجی شخصیات، جماعتی ذمہ داران اور...
کراچی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے ہیں، جہاں کراچی ایئرپورٹ پر صوبائی وزیر سعید غنی نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر مہمانِ خصوصی کو سندھ کی ثقافتی روایات کے مطابق اجرک اور سندھی ٹوپی پہنائی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے دورے پر آئے ہوئے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ کا سرکاری پروٹوکول فراہم کیا جا رہا ہے، سہیل آفریدی انصاف ہاؤس میں پارٹی قیادت سے ملاقاتوں کے بعد کراچی پریس کلب کا رخ کریں گے، سہیل آفریدی پیر کے روز وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات بھی کریں گے۔ وزیراعلیٰ کی آمد کے موقع پر ایئرپورٹ اور اطراف کے علاقوں میں شدید ٹریفک جام دیکھنے میں آیا، جس کے باعث...
کانگریس صدر نے کہا کہ اب چینی کمپنیوں کے لیے سرخ قالین بچھانے کی باتیں سامنے آ رہی ہیں، جو اس بات کی علامت ہیں کہ حکومت کا سخت رویہ محض نعرے تک محدود تھا۔ اسلام ٹائمز۔ انڈین نیشنل کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیراعظم نریندر مودی پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی قیادت والی حکومت نے ہندوستان کی خارجہ پالیسی، خاص طور پر غیر وابستگی اور اسٹریٹجک خودمختاری کے اصولوں کو گہرا نقصان پہنچایا ہے۔ جمعہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک تفصیلی پوسٹ میں ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ بھاتی وزیراعظم نریندر مودی کا یہ دعویٰ کہ وہ ملک کو جھکنے نہیں دیں گے، زمینی حقیقت سے بالکل متصادم...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے۔کراچی ائیرپورٹ پر صوبائی وزیر سعید غنی نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا استقبال کیا، انہوں نے وزیراعلیٰ کے پی کو اجرک اور سندھی ٹوپی پہنائی۔دوسری جانب کراچی ائیر پورٹ کے اطراف بدترین ٹریفک جام ہے اور ائیرپورٹ سگنل کے باہرکھڑےکارکنوں نے بھی ائیرپورٹ جانےکی کوشش کی۔واضح رہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی دورہ کراچی میں مختلف شخصیات سے ملاقات کریں گے۔اس کے علاوہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کراچی میں تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔اس سے قبل سہیل آفریدی نے پنجاب کا دورہ کیا تھا جس دوران پی ٹی آئی نے الزام عائد کیا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے سہیل آفریدی کے دورے کے موقع پر...
ملک کے مختلف حصوں کی طرح کراچی میں بھی سردی کی لہر برقرار ہے اور شہر کا درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ تک گر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات کے وقت سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 10 سے 12 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہ سکتا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 44 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی سمت...
پی ٹی آئی کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری خیبر پختونخوا اکرام کھٹانہ نے بتایا کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کراچی پہنچنے پر مصروف دن گزاریں گے وہ کراچی پریس کلب جائیں گے جہاں وکلا، میڈیا اور سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی آج تین روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، جس کے بعد وہ کراچی اور حیدرآباد میں اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کریں گے۔ پی ٹی آئی کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری خیبر پختونخوا اکرام کھٹانہ نے بتایا کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کراچی پہنچنے پر مصروف دن گزاریں گے وہ کراچی پریس کلب جائیں گے جہاں وکلا، میڈیا اور سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ 10 جنوری کو...
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ ، ملکی ڈالر ریزرو 45 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ملکی ڈالر ریزرو 45 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 18 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ فروری 2022 کے بعد پہلی بار سرکاری ڈالر ذخائر دوبارہ 16 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے مجموعی ڈالر ذخائر کا مالی حجم 21 ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔مرکزی بینک کے پاس موجود ڈالر ریزرو میں 14 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد یہ بڑھ کر 16 ارب 10 کروڑ ڈالر ہو...
پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کل تین روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، جس کے بعد وہ کراچی اور حیدرآباد میں اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کریں گے۔ پی ٹی آئی کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری خیبرپختونخوا اکرام کھٹانہ نے بتایا کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کل کراچی پہنچنے پر مصروف دن گزاریں گے وہ کراچی پریس کلب جائیں گے جہاں وکلا، میڈیا اور سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ 10جنوری کو کراچی تا حیدرآباد ریلی، بار ایسوسی ایشنز، پریس کلبز اور اسٹیک ہولڈرز سے خطاب بھی وزیراعلی کے شیڈول میں شامل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی مزار قائد پر حاضری دیں گے، یوتھ ونگ موبلائزیشن اور میڈیا انٹریکشن بھی کیا...
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کل تین روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، جس کے بعد وہ کراچی اور حیدرآباد میں اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کریں گے۔ پی ٹی آئی کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری خیبرپختونخوا اکرام کھٹانہ نے بتایا کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کل کراچی پہنچنے پر مصروف دن گزاریں گے وہ کراچی پریس کلب جائیں گے جہاں وکلا، میڈیا اور سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ 10جنوری کو کراچی تا حیدرآباد ریلی، بار ایسوسی ایشنز، پریس کلبز اور اسٹیک ہولڈرز سے خطاب بھی وزیراعلی کے شیڈول میں شامل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی مزار قائد پر حاضری دیں گے، یوتھ ونگ موبلائزیشن اور میڈیا انٹریکشن بھی کیا جائے...
کراچی میں سہراب گوٹھ کے علاقے لاسی گوٹھ میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی پر تیز دھار آلے سے حملہ کردیا۔ سہراب گوٹھ پولیس کے مطابق اس واقعے میں خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ شوہر اسپتال پہنچ کر چل بسا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے زخمی شخص پر فائرنگ بھی کی تھی۔ پولیس کا اس حوالے سے مزید کہنا تھا کہ مقتولہ لطیفہ خاتون اور نصراللہ نے چار مہینے قبل پسند کی شادی کی تھی۔ پولیس حکام کے مطابق تفتیشی حکام اور رینجرز موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر رہی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، جہاں وہ بلوچستان کے لیے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے استقبال کیا۔ وزیراعظم کوئٹہ میں مصروف دن گزاریں گے۔ دورے میں وزیراعظم کوئٹہ کی سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ علاوہ ازیں بلوچستان میں دانش اسکول، نیشنل ہائی وے N-25 اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے ساتھ ساتھ کئی دیگر منصوبوں کا اعلان اور افتتاح کریں گے۔
فوٹو: بشکریہ پی آئی ڈی وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔کوئٹہ پہنچنے پر گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل اور وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے ایئرپورٹ پر اُن کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی موجود ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو صوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔شہباز شریف کوئٹہ میں دو ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور 5 دانش اسکولوں کا افتتاح بھی کریں گے۔
کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف 1 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ کوئٹہ پہنچنے پر گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل اور وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے ایئرپورٹ پر اُن کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا ءبھی موجود ہیں۔ ’’جنگ ‘‘ نےذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو صوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیر اعظم کوئٹہ میں 2ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور 5 دانش سکولوں کا افتتاح بھی کریں گے۔ لاہور ہائیکورٹ میں تعینات سکیورٹی اہلکاروں کے دورانِ ڈیوٹی موبائل استعمال پر پابندی مزید :
امریکا، چرچ کے قریب فائرنگ سے 2 افراد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز سالٹ لیک سٹی:(شاہ خالد ) امریکا کے سالٹ لیک سٹی شہر میں چرچ کے قریب مشتبہ شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک متعدد زخمی ہوگئے۔ برپورٹ کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ واقعہ ایک چرچ کے قریب پیش آیا ہے۔ سالٹ لیک سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں تقریباً 8 افراد زخمی ہوئے تھے جن میں سے 2 زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مشتبہ شخص فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے، پولیس کی بھاری نفری موقع...
کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، جہاں وہ بلوچستان کے لیے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے استقبال کیا۔ وزیراعظم آج کوئٹہ میں مصروف دن گزاریں گے، جس میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت بھی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق دورے میں وزیراعظم کوئٹہ کی سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ علاوہ ازیں بلوچستان میں دانش اسکول، نیشنل ہائی وے N-25 اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے ساتھ ساتھ کئی دیگر منصوبوں کا اعلان اور افتتاح کریں گے۔
وزیر عظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز کوئٹہ: (آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور اراکین پارلیمنٹ نے وزیراعظم اور وفاقی وزراء کا استقبال کیا، اسحاق ڈار اور احسن اقبال بھی ہمراہ ہیں۔ شہباز شریف کوئٹہ میں مصروف دن گزاریں گے، صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے، بلوچستان کی سکیورٹی اور مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم سے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں، شہباز شریف دانش سکول کا افتتاح بھی کریں گے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل...
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ ایئرپورٹ آمد پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سمیت اراکینِ پارلیمنٹ اور اعلیٰ صوبائی حکام نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران وزیراعظم پاکستان کی گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ون آن ون ملاقات ہوگی، جس میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں، امن و امان کی صورتحال اور مجموعی سیاسی و انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ گھڑ سواری میں پاکستان کا تاریخی اعزاز، عثمان خان عالمی رینکنگ میں سرفہرست گورنر بلوچستان وزیراعظم کو صوبے کی تازہ ترین صورتحال اور اہم ترقیاتی اقدامات سے بھی آگاہ کریں گے۔ بعد ازاں وزیراعظم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (مانیٹر نگ ڈ یسک ) وزیراعظم محمد شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزرائب ھی کوئٹہ آئیں گے، وزیراعظم دانش اسکول کا افتتاح اور امن امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دورہ کوئٹہ کے دوران اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ مانیٹرنگ ڈیسک
پٹنہ: ہندوتوا کی پیروکارمودی سرکار تیزی سے بھارت کو ہندو دیش بنانے میں لگی ہوئی ہے جس کا سب سے زیادہ نشانہ مسلمان بن رہے ہیں ۔ بھارتی ریاست بہار میں حجاب اور نقاب پہننے والی خواتین اب سونا نہیں خرید سکتی ہیں۔ آل انڈیا جولرس اینڈ گولڈ فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ جو کسٹمر اپنے چہرے کو حجاب، نقاب سے چہرے کو ڈھانپ کر رکھی ہوں گی، انہیں زیورات کے دکانوں اور شو رومز میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔ یہ متنازع فیصلہ ان مردوں پر بھی لاگو ہوگا جو اپنے چہرے کو ماسک یا ہیلمٹ جیسی چیزوں سے ڈھک رکھے ہوں گے۔ اس فیصلے کے مطابق اب بہار میں زیورات چہرہ دکھانے کے بعد ہی خریدے...
پی ٹی آئی کے سابق رہنماء کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، مذاکرات صرف قیدیوں کی رہائی کے لیے نہیں بلکہ بنیادی نظام پر بھی ہونا چاہئیں۔ اسلام ٹائمز۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میں نہ مانوں والی سوچ نے پارٹی کو اس حال پر پہنچایا، عمران خان نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، مذاکرات صرف قیدیوں کی رہائی کے لیے نہیں بلکہ بنیادی نظام پر بھی ہونا چاہئیں۔ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی میزبانی میں اسلام آباد میں قومی سیاسی مفاہمت پر نیشنل کانفرنس سے خطاب میں شیر افضل مروت نے کہا کہ ہم نے کبھی قومی سلامتی کے تصور کو سمجھنے کی...
بازار حصص کے موجودہ اعداد و شمار ڈالر کے حساب سے بھی بلند سطح پر ہیں، جو ساڑھے 7 سال بعد بڑھ کر 74 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ قائم ہوگیا، جب بازار حصص کی مجموعی کیپٹلائزیشن پہلی بار تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایکس کی مجموعی کیپٹلائزیشن 20 ہزار 700 ارب روپے سے تجاوز کر گئی، جبکہ ریڈی مارکیٹ کا لین دین بھی غیر معمولی سطح پر پہنچ گیا، جہاں شیئرز کا حجم 85 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا، جو گزشتہ 20 برس کی بلند ترین سطح ہے۔ اقتصادی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی سرگرمی سرمایہ کاروں کے اعتماد...
تیرہ سال بعد ڈھاکا سے پہلی براہ راست پرواز 29 جنوری کو کراچی پہنچے گی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز کراچی(سب نیوز )پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطے کی بحالی میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور بنگلا دیش کی بیمان ائیرلائن نے کراچی کے لیے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق کئی سال بعد بنگلادیش کی بیمان ائیرلائن کی پہلی پرواز 29 جنوری کو ڈھاکا سے کراچی پہنچے گی، ابتدائی طور پر بیمان ائیر ڈھاکا اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 2 پروازیں چلائے گی۔ اس سے قبل بنگلادیش سے آخری براہ راست پرواز 2012 میں کراچی آئی تھی۔ بیمان ائیرلائن نے ڈھاکا سے کراچی کی پروازوں پر نشستوں کی بکنگ شروع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران تیزی کا غیر معمولی سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کے روز بھی بازار حصص میں شاندار ریکارڈ ساز تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور اعتماد کے اظہار نے مارکیٹ میں مثبت فضا کو مزید مضبوط کیا، جس کے اثرات پورے کاروباری سیشن کے دوران نمایاں رہے۔ ماہرین کے مطابق حالیہ دنوں میں معاشی اشاریوں میں بہتری، مستقبل کی پالیسیوں سے متعلق توقعات اور مارکیٹ میں لیکویڈیٹی کی دستیابی نے سرمایہ کاروں کو متحرک کر رکھا ہے۔کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے دن بازار حصص میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، جہاں بدھ...
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ ساز تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے مسلسل تیسرے دن بازار حصص میں سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں آج بدھ کے روز بھی پی ایس ایکس میں 1704 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 87 ہزار 766 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ مزید پڑھیں اسٹاک ایکسچینج کی اونچی اڑان، انڈیکس 1 لاکھ 85 ہزار کی نئی تاریخی سطح کو عبور کرگیا بعد ازاں مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ جاری رہا اور انڈیکس ایک...
لاہور (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کمیونٹی ہیلتھ ورکرز کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب پنجاب کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں بڑی تعداد میں میدانِ عمل میں نکلتی ہیں تو پنجاب کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ انہوں نے کہا کہ یہ خواتین نہ صرف پنجاب بلکہ پورے پاکستان کی طاقت ہیں اور ان کی خدمات سے صوبے کی تقدیر بدلنے جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ لاہور، ساہیوال، اوکاڑہ، جھنگ، مظفرگڑھ، قصور، لیہ، ڈیرہ غازی خان، ملتان، بھکر، وہاڑی، خانیوال، بہاول نگر، راولپنڈی، میانوالی سمیت پورے پنجاب سے ہزاروں کی تعداد میں بیٹیاں اور بہنیں آج یہاں موجود ہیں۔ جب یہ خواتین عوام کی خدمت کے لیے گھروں سے نکلیں...
حکام نے بتایاکہ ان واقعات میں بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران آتشزدگی کے کم از کم 11 واقعات پیش آئے جن سے املاک کو کافی نقصان پہنچا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق آتشزدگی کے واقعات سرینگر، اسلام آباد، بڈگام، پلوامہ، کپواڑہ، بانڈی پورہ اور گاندربل اضلاع میں پیش آئے۔سرینگر میں ایل ڈی باغ کے قریب وزیر باغ میں تین منزلہ رہائشی مکان کے ایک حصے میں آگ لگ گئی۔ اس کے علاوہ ضلع میں للت گھاٹ کے قریب رائل اسپرنگ گالف کورس کے قریب خشک گھاس میں آگ لگ...
تہران: ایران میں مہنگائی اور کرنسی کی قدر میں شدید کمی کے خلاف احتجاجی مظاہرے مسلسل دسویں روز بھی جاری ہیں۔ مختلف شہروں میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے، جبکہ سیکڑوں افراد زخمی اور گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق تہران، شیراز اور ایران کے مغربی علاقوں میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے، جن کے دوران تقریباً 1200 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ مظاہرین کے ساتھ جھڑپوں میں 250 پولیس اہلکار اور بسیج فورس کے 45 ارکان زخمی ہوئے ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ نے ان مظاہروں پر ردعمل دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل ایران کے اندرونی معاملات...
امریکا 2 دہائی مڈل ایسٹ اور افغانستان میں مصروف رہا۔ اس دوران چین ویسٹرن ہیمسفئر میں لاطینی امریکا اور کیریبیئن اسٹیٹس میں اپنی پوزیشن مستحکم کرتا رہا۔ برطانیہ کی دی اسپیکٹیٹر نیوز سائٹ کے مطابق چین نے 20 سال میں 551 ارب ڈالر اس علاقے میں لگائے۔ چین نے سنہ 2005 سے جتنا ڈویلپمنٹ فائنانس اس ریجن میں فراہم کیا اس کا 44 فیصد صرف وینزویلا کو دیا گیا۔ امریکا کو کسی سوشلسٹ وینزویلا سے مسئلہ نہیں تھا اس کے فوجی طاقت بننے سے تھا۔ چینی انٹیلیجنس ملٹری ٹیکنالوجی وینزویلا پہنچ جائے، یہ امریکا کے لیے ایک ڈراؤنا خواب تھا۔ پینٹاگون کا حساب کتاب سیدھا تھا کہ شمالی وینزویلا سے ہوسٹن کا فاصلہ 3300 کلومیٹر ہے اور پانامہ کینال صرف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-11-10 پڈعیدن(نمائندہ جسارت ) نصرت کینال پڈعیدن سے نوجوان کی لاش برآمد،پانچ روز سے لاپتا تھا،قتل کا شبہ، ورثا، کنڈیارو نہر میں مبینہ نوجوان چھلانگ لگا دی،تلاش کیلیے نوابشاہ سے لانچ سمیت ریسکیو ٹیم طلب۔تفصیلات کے مطابق نصرت کینال پڈعیدن سے نوجوان کی لاش برآمد اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر لاش نکال کر اسپتال منتقل کردی،جہاں متوفی کی شناخت بھریاروڈ کے نوجوان دبئی پلٹ خدابخش بروہی کے نام سے ہوئی ہے پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی، متوفی کے چچا رحیم بخش بروہی نے میڈیا کو بتایا کہ خدابخش دبئی میں روزگار کر رہا تھا اور چھٹیوں پر بھریا آیا ہوا تھا اور اچانک پانچ روز سے لاپتا تھا جس کی اطلاع...
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل ضروری سامان لے کر اڈیالہ جیل پہنچ گئے، انتظامیہ نے تمام اشیاء وصول کرلیں۔ وکیل رائے سلمان اپنے ہمراہ بشریٰ بی بی کےلیے گرم کپڑے، کمبل اور خشک میوہ جات اڈیالہ جیل پہنچائے ہیں۔وکیل نے جیل انتظامیہ کو بشریٰ بی بی کےلیے 2 پپیتے، 2 پائن اپیل، 2 درجن دیسی انڈے اور 2 درجن مالٹے بھی دیے ہیں۔جیل انتظامیہ نے بشریٰ بی بی کےلیے وکیل رائے سلمان کی لائی گی تمام اشیاء وصول کرلی ہیں۔
پاکستان کے بیرونی قرضوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ مقامی قرضوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، مجموعی طور پر ملک پر قرضوں کا دباؤ 80 ہزار 681 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملکی مقامی قرضے ایک سال میں 12.7 فیصد اضافے سے 48 ہزار 584 ارب روپے سے بڑھ کر 54 ہزار 619 ارب روپے ہو گئے ہیں۔ ایک ماہ کے دوران مقامی قرضوں میں 1.2 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 53 ہزار 966 ارب روپے سے بڑھ کر نومبر 25 میں 54 ہزار 619 ارب روپے کی سطح پر پہنچ گئے۔ یہ بھی پڑھیں: گردشی قرضے کے خاتمے کی اسکیم کا آغاز، وزیر اعظم شہباز شریف کی...
کراچی (سٹاف رپورٹر) سکھر کے قریب جھیل سے کراچی فش ہاربر پر ایک غیر معمولی مچھلی لائی گئی۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے کہا کوئی بھی اسکی شناخت نہ کر سکا یہ ایک ایمیزون سیلفن کیٹ فش تھی، غیر ملکی نسل کی مچھلی حادثاتی طور پر قدرتی آبی ذخائر میں داخل ہوکر سندھ اور زیریں پنجاب میں پھیلی ہوئی ہے۔ ایمیزون سیلفین کیٹ فش کا تعلق لاطینی امریکہ سے ہے اور یہ دنیا بھر میں ایکویریم مچھلی کے طور پر مشہور ہے، یہ نسل ایک انتہائی کامیاب حملہ آور کے طور پر جانا جاتا ہے۔
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل ہزاروں روپے کا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں3200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 3200 روپے اضافے کے بعد 467,962 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2743 روپے اضافے کے بعد 401,201 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 367,780 روپے ہوگئی۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 32 ڈالر اضافے کے بعد 4456 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں...
گزشتہ دنوں امریکا کی جانب سے رات گئے وینزویلا پر حملہ کرکے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ بعد ازاں امریکی فوج کی جانب سے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں جن میں صدر مادورو کو نائیکی کا ٹریک سوٹ پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔ تصاویر وائرل ہوتے ہی صدر مادورو کا پہنا جانے والا نائیکی کا ٹریک سوٹ مارکیٹ سے آؤٹ آف اسٹاک ہو گیا۔ متعدد آن لائن پلیٹ فارمز نے انکشاف کیا ہے کہ ٹریک سوٹس کی مانگ میں اچانک نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا دوسرا گروپ کولمبو پہنچ گیا ہے۔دوسرے گروپ میں کپتان سلمان علی آغا، محمد نواز، صاحبزادہ فرحان، عثمان خان، صائم ایوب، ابرار احمد، عبدالصمد اور خواجہ نافع شامل ہیں، جبکہ بیٹنگ کوچ محمد حنیف اور سپورٹ اسٹاف کے دیگر ارکان بھی ٹیم کے ہمراہ ہیں۔شیڈول کے مطابق کپتان سلمان علی آغا آج مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے پریس کانفرنس کریں گے، جب کہ قومی ٹیم آج رات آٹھ بجے پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 7 جنوری سے ہوگا۔واضح رہے کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے...
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی20 آئی سیریز کھیلنے کے لیے سری لنکا پہنچ گئی ہے، جہاں اسے روایتی گرمجوشی کے ساتھ خوش آمدید کہا گیا۔ ٹیم کے کھلاڑی اور اسٹاف شاندار مہمان نوازی پر خوش نظر آئے اور سیریز کے لیے جوش و خروش دیکھا گیا۔ مزید پڑھیں: مستفیض الرحمان کو دھمکیاں، بنگلہ دیش کا ٹی20 ورلڈکپ کے میچز بھارت سے سری لنکا منتقل کرانے پر غور Pakistan team arrives in Sri Lanka and receives a warm traditional welcome ahead of the T20I series ✨ ▶️ Watch the Travel Diary#SLvPAK | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/IFIIc8WH6Z — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) January 6, 2026 ٹی20 سیریز کے تینوں میچز 7، 9 اور 11 جنوری کو دمبولا کے رنگیری انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: عالمی اور مقامی سطح پر منڈی میں تیزی کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ، جس کے نتیجے میں آج مسلسل دوسرے دن بھی سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔عالمی مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال، سرمایہ کاروں کا محفوظ سرمایہ کاری کی جانب رجحان اور کرنسیوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث سونا ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جس کے اثرات براہ راست پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی دیکھنے میں آ رہے ہیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جہاں فی اونس سونا 32 ڈالر کے اضافے سے 4456 ڈالر فی اونس کی قیمت...
کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 83 ہزار 834 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تاہم ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج اچانک مثبت سے منفی زون میں چلی گئی اور انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 3373 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 82 ہزار 408 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب...
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج اتار چڑھاؤ کا رجحان جاری ہے جب کہ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد مندی کا شکار ہے۔ بازار حصص میں آج کاروبار کا آغاز 1346 روپے کی بڑی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 83 ہزار 754 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ مزید پڑھیں اسٹاک ایکس چینج میں میوچل فنڈز کی سرمایہ کاری 10سال کی بلند ترین سطح پر اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم؛ انڈیکس 1 لاکھ 82 ہزار کی نئی سطح پر بند پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 15 ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا؛ سرمایہ کاروں کی تعداد بلند ترین...
سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان ٹیم کا مکمل اسکواڈ دو گروپس میں کولمبو پہنچ گیا۔ گزشتہ روز سری لنکا پہنچنے والے دوسرے گروپ میں کپتان سلمان علی آغا، محمد نواز، صاحبزادہ فرحان ، عثمان خان، صائم ایوب، ابرار احمد، عبدالصمد اور خواجہ نافع کے علاوہ بیٹنگ کوچ محمد حنیف اور سپورٹ اسٹاف کے دیگر ارکان شامل تھے۔ پاکستان ٹیم کے سری لنکا پہنچنے پر میزبان ملک کی جانب سے پاکستانی ٹیم کا روایتی انداز میں شاندار استقبال کیا گیا۔ مزید پڑھیں پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا پہلا دستہ سری لنکا پہنچ گیا پہلے گروپ میں سری لنکا پہنچنے والے قومی کھلاڑی بھی اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے استقبال کے لیے موجود تھے۔...
لاہور: نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی خودکشی کی کوشش کے معاملے پر پولیس نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ کے لواحقین کی جانب سے تاحال کسی قسم کی قانونی کارروائی کے لیے درخواست جمع نہیں کروائی گئی۔ طالبہ اس وقت اسپتال میں زیر علاج ہے۔ اس کی ریڑھ کی ہڈی اور پھیپھڑوں پر گہرے زخم آئے ہیں، جس کی وجہ سے طالبہ کا بیان ریکارڈ نہیں کیا جا سکا۔ پولیس کے مطابق طالبہ فاطمہ کے تمام ضروری ٹیسٹ دوبارہ کیے گئے ہیں اور اہل خانہ سے بھی مختلف پہلوؤں پر معلومات حاصل کی گئی ہیں۔ واقعے کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے یونیورسٹی اور اطراف میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے عوام تک اپنی رائے پہنچانا چاہتے ہیں،ملک سیاسی بحران کا شکار ہے،قومی اسمبلی اور سینیٹ کی اہمیت نہیں رہی ہے، 26 اور 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد کچھ اعتماد نہیں رہا،پاکستان کے عوام بے روزگاری اور مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔ پاکستان میں امن و امان اور معیشت کی بہتری نہیں ہورہی ہے،پنجاب میں پولیس مقابلوں میں سینکڑوں لوگوں کو مار دیا گیااور جیلوں میں ہزاروں لوگوں بے گناہاسیر ہیں۔ملک کو عوام کے مینڈیٹ کی حکومت کی ضرورت ہے،ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے مزاکرات کیلئے تیار ہیں،کراچی کے انفرااسٹرکچر...
ایئرپورٹ پر تعینات کسٹم اہلکاروں نے کراچی پہنچنے والے مشکوک پارسل کی کھول کر جانچ پڑتال کی تو گتے کے ڈبے میں انتہائی مہارت کے ساتھ مہنگی منشیات میریجوانہ برآمد ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کسٹمز ائیر کارگو کنٹرول یونٹ نے امریکا سے کراچی ایئرپورٹ آنے والے پارسل کے ذریعے آنے والی مہنگی منشیات "میرجوانہ" اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، پارسل میں موجود مواد کو "دستاویزات" ظاہر کیا گیا تھا۔ کسٹمز حکام کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر تعینات کسٹم اہلکاروں نے کراچی پہنچنے والے مشکوک پارسل کی کھول کر جانچ پڑتال کی تو گتے کے ڈبے میں انتہائی مہارت کے ساتھ مہنگی منشیات میریجوانہ برآمد ہوئی۔ منشیات کی مالیت 4 کروڑ 20 لاکھ روپے ہے، جس کا وزن 2.26 کلوگرام ہے۔...
امریکی میڈیا نے قانون نافذ کرنے والے ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ملزم گھر میں داخل ہونے میں ناکام رہا اور اس نے ایک کھڑکی کو نقصان پہنچایا۔ گھر میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران ملزم نے سیکریٹ سروس کی ایک گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کی ریاست اوہائیو میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے گھر پر حملےکا واقعہ پیش آیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جے ڈی وینس اور ان کے اہلخانہ واقعے کے وقت گھر پر موجود نہیں تھے، پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ امریکی میڈیا نے قانون نافذ کرنے والے ادارے کا حوالہ...
رپورٹ کے مطابق انھیں منشیات کے انسداد کے امریکی ادارے (ڈی ای اے) کے متعدد اہلکاروں کی نگرانی میں لے جایا جا رہا ہے۔ وہ ایسے لباس میں نظر آ رہے ہیں جو قیدیوں کے یونیفارم معلوم ہوتے ہیں، اور مادورو ہلکا سا لنگڑاتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی فوجیوں کی کارروائی کے نتیجے میں پکڑ کر امریکہ لائے جانے والے وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو نیویارک کی اس عدالت میں پہنچا دیا گیا ہے، جہاں آج ان کے خلاف عائد الزامات پڑھ کر سنائے جائیں گے۔ مین ہیٹن میں ایک خاتون کے ساتھ مادورو کو ہیلی کاپٹر سے باہر نکلتے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ خاتون بظاہر ان کی اہلیہ ہیں۔ رپورٹ کے...
پاکستانی لڑکے سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون سربجیت کور کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا۔رینجرز ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کو پریڈ کے بعد واہگہ کے راستے بھارتی حکام کے حوالے کردیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستانی نوجوان سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کو ویزے کی میعاد پوری ہونے پر بھارت بھیجا جارہا ہے۔ بھارت سے آئی خاتون کا واپسی سے انکار، اسلام قبول کرکے پاکستانی شخص سے شادی کرلیمذہبی تہوار کے سلسلے میں بھارت سے آئی سکھ خاتون نے بھارت واپس جانے سے انکار کردیا۔ اسلام قبول کرکے پاکستانی شہری سے شادی کرلی۔ خاتون سربجیت کور 4 نومبر کو سکھ یاتریوں کے جتھے کے ہمراہ پاکستان آئی تھی، سربجیت کور کے ویزے کی میعاد...
پاکستان کی سری لنکا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے4 قومی کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا۔کولمبو پہنچنے والے پہلے گروپ میں شاداب خان، فہیم اشرف، وسیم جونئر اور سلمان مرزا شامل ہیں، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، باؤلنگ کوچ ایشلے نوفکی، فیلڈنگ کوچ اور سپورٹ سٹاف کے دیگر ارکان بھی کولمبو پہنچنے والوں میں شامل ہیں۔بی بی ایل کھیلنے والے آل رائونڈر شاداب خان آسٹریلیا سے سری لنکا پہنچے ہیں، انہوں نے گزشتہ 3 تاریخ کو بی بی ایل کا سڈنی میں میچ کھیلا تھا، شاداب خان سری لنکا کے ساتھ سیریز کے بعد سڈنی تھنڈرز کو پھر سے دستیاب ہوں گے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی 20 سیریز کے میچز 7، 9 اور 11 جنوری کو...
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سلسلے میں قومی ٹیم کی کولمبو آمد کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چار کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کولمبو پہنچنے والے پہلے گروپ میں شاداب خان، رانا فہیم اشرف، وسیم جونئیر اور سلمان مرزا شامل ہیں۔ پاکستان/سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز قومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا چار کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا کولمبو پہنچنے والے پہلے گروپ میں شاداب خان ، رانا فہیم اشرف ، وسیم جونئیر اور سلمان مرزا شامل ہیڈ کوچ مائیک ہیسن ، باؤلنگ کوچ ایشلے نوفکی، فیلڈنگ کوچ اور سپورٹ سٹاف کے… pic.twitter.com/mgSJjrEQrt — PCB Media...
4 جنوری 2026 کو سکھر کے قریب ایک ڈھنڈ سے کراچی فش ہاربر پر ایک غیر معمولی مچھلی لائی گئی،جسے ایلین قرار دیا گیا۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے کہا کہ کیونکہ کوئی بھی اس کی شناخت نہیں کرسکا یہ ایک ایمیزون سیلفن کیٹ فش تھی، مچھلی کا جسم ہڈیوں کی پلیٹوں سے ڈھکا ہوا موٹا بکتر بند ہے، غیر ملکی نسل کی مچھلی حادثاتی طور پر قدرتی آبی ذخائر میں داخل ہو گئی ہے اور سندھ اور زیریں، پنجاب کے صوبوں میں پھیلی ہوئی ہے۔ ایمیزون سیلفین کیٹ فش کا تعلق لاطینی امریکہ سے ہے اور یہ دنیا بھر میں ایکویریم مچھلی کے طور پر مشہور ہے، یہ نسل ایک انتہائی کامیاب حملہ آور کے طور پر جانا جاتا ہے، اور چونکہ یہ نسل...
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس آج بھی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن بازارِ حصص میں 1828 پوائنٹس کی شاندار تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 80 ہزار 863 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ مزید پڑھیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 15 ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا؛ سرمایہ کاروں کی تعداد بلند ترین سطح پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 1 لاکھ 79 ہزار کی تاریخی بلندی کو بھی عبور کرلیا نئے سال کا شاندار آغاز؛ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے اور 100 انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔کاروباری ہفتے کے آغاز پر مارکیٹ میں مثبت ماحول دیکھا گیا، جس کے دوران ایک موقع پر انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار سے اوپر چلا گیا جو اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔اس وقت پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 1999 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار 92 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری دن بھی مارکیٹ میں زبردست تیزی رہی تھی، جب 100 انڈیکس 2600 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 79 ہزار 34 پر بند ہوا تھا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے 4 کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے کولمبو پہنچ گیا ہے۔ اس گروپ میں شاداب خان، رانا فہیم اشرف، وسیم جونئیر اور سلمان مرزا شامل ہیں۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے سری لنکا کو فائنل میں شکست دے کر ٹی20 سہ ملکی سیریز اپنے نام کرلی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، باؤلنگ کوچ ایشلے نوفکی، فیلڈنگ کوچ اور سپورٹ سٹاف کے دیگر ارکان بھی کولمبو پہنچنے والے پہلے گروپ کا حصہ ہیں۔ پاکستان/سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز قومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا چار کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا کولمبو پہنچنے والے پہلے گروپ میں شاداب خان ، رانا فہیم اشرف ، وسیم جونئیر اور سلمان مرزا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا چار کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا ہے۔پہلے گروپ میں شاداب خان، رانا فہیم اشرف، وسیم جونیئر اور سلمان مرزا شامل ہیں۔ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، بولنگ کوچ ایشلے نوفکی، فیلڈنگ کوچ اور سپورٹ اسٹاف کے دیگر ارکان بھی کولمبو پہنچنے والوں میں شامل ہیں۔ قومی اسکواڈ کے دیگر کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف آج سہ پہر لاہور سے کولمبو کے لیے روانہ ہوں گے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ہے، جبکہ پاکستانی ٹیم اپنے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے گی۔ادھر بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔بنگلادیشی...
کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ صوبے کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ سمیت بالائی اضلاع میں شدید سرد موسم نے معمولاتِ زندگی کو متاثر کر رکھا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ قلات میں منفی 4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح زیارت میں بھی کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری رہا جبکہ ژوب میں درجہ حرارت 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جنوبی اور وسطی اضلاع میں موسم نسبتاً کم سرد رہا۔ سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت) ایم پی اے ہری رام کشوری لال اور یو سی چیئرمین حاجی محمد علی کی کھسک پورہ بازار آمد، عوام کا شاندار استقبال ،دکانداروں کے مسائل سنے گئے، سڑکوں کی تعمیر کا اعلان، صفائی کے مسئلے کے حل کی یقین دہانی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ہری رام کشوری لال کھسک پورہ بازار کے مکینوں اور دکانداروں کی خصوصی دعوت پر یو سی چیئرمین حاجی محمد علی، صاحبزادہ حسنین راجپوت اور کونسلر نعیم قریشی کے ہمراہ کھسک پورہ بازار پہنچے بازار پہنچنے پر علاقہ مکینوں اور دکانداروں نے ایم پی اے ہری رام کشوری لال اور یو سی چیئرمین حاجی محمد علی کا پرتپاک استقبال کیا اور سندھ کی ثقافتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اکثر گرم کپڑوں پہ روئیں آجاتے ہیں جنہیں دیکھ کر عموما محسوس ہوتا ہے کہ کپڑا بہت پرانا ہے۔ بہرحال اسے صاف کرنا بھی مشکل مرحلہ لگتا ہے اور بعض دفعہ اس کی صفائی کے لئے ایسے برش کا استعمال کیا جاتا ہے جس سے گرم کپڑوں کے خراب ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے ۔ذیل میں ہم بتاتے ہیں کہ کس طرح ن روؤں کو صاف کرسکتے ہیں طریقہ نمبر ۱۔ روئیں والے گرم کپڑے کو لیں اور اس کو سیدھا کرکے چاروں طرف کھینچ لیں تاکہ کپڑے میں شکنیں نہ آئیں۔اب ایک الیکٹرک شیونگ مشین لیں خاص طور پر وہ مشین جو آپ اپنی جلد کے روؤں کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔اس مشین کو ہلکے ہاتھ...
کراچی میں ایک شہری اس وقت حیران رہ گیا جب اسے دو سال قبل چوری ہونے والی اپنی موٹر سائیکل کا ای چالان موصول ہوا۔ متاثرہ شہری کے مطابق اس کی موٹر سائیکل 7 دسمبر 2023 کو لیاقت آباد کے علاقے سے چوری ہوئی تھی جس کی باقاعدہ ایف آئی آر بھی درج کرائی گئی، تاہم طویل عرصہ گزرنے کے باوجود موٹر سائیکل برآمد نہیں ہوسکی لیکن اس کا ای چالان مل گیا.شہری کا کہنا ہے کہ 28 دسمبر 2025 کو اچانک اسے ای چالان موصول ہوا، نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب ہیلمٹ کی خلاف ورزی پر چالان کیا گیا ہے۔ متاثرہ شخص کے مطابق چونکہ موٹر سائیکل دو سال سے اس کے قبضے میں نہیں اور چوری ہوچکی...
ستھرا پنجاب پروگرام کی شہرت گلف ممالک تک جا پہنچی جب کہ عالمی جریدوں بی بی سی، فوربز اور بلوم برگ کے بعد گلف نیوز نے ستھرا پنجاب کو دنیا کا سب سے بڑا ویسٹ مینجمنٹ کا نظام قرار دے دیا۔ گلف نیوز نے کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کلائمیٹ اسمارٹ اربن گورننس میں نیا عالمی معیار قائم کر دیا، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ستھرا پنجاب پروگرام یہ ثابت کرتا ہے کہ جدت صرف ترقی یافتہ ممالک تک محدود نہیں، 50 ہزار ٹن کچرا ٹھکانے لگانے کیلئے روزانہ 30 ہزار گاڑیاں، 1.5 لاکھ ورکرز فیلڈ میں نکلتے ہیں۔ گلف نیوز کے مطابق ورکرز اور گاڑیوں کی ریئل ٹائم مانیٹرنگ کے ساتھ جامع آپریشن تمام دنیا کیلئے مثالی...
اسامہ ملک: کراچی میں مہران ٹاؤن میں 3 افراد کنوئیں میں گر گئے۔ریسکیو 1122 کی ٹیم نے پہنچ کر تمام افراد کو نکال لیا ۔ ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ کراچی کے علاقہ کورنگی، مہران ٹاؤن میں کنویں میں 3 افراد گرگئے، ریسکیو ٹیم واٹر ریسکیو وہیکل اور غوطہ خوروں کی مدد سے جائے وقوعہ پر پہنچ گئی،ریسکیو 1122 کی جانب سے کنویں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
جنوبی کوریا کے صدر سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز یہ دورہ صدارت سنبھالنے کے بعد لی جے میونگ کا پہلا دورہ چین ہے بیجنگ (سب نیوز) جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ چین کے چار روزہ سرکاری دورے پر خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ پہنچے۔ اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطابقچین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ چار سے سات جنوری تک چین کا سرکاری دورہ کررہے ہیں۔یہ دورہ صدارت سنبھالنے کے بعد لی جے میونگ کا پہلا دورہ چین ہے ۔ واضح رہے کہ یہ چھ سالوں میں جنوبی کوریا کے کسی بھی صدر کا پہلا دورہ چین...
بھارتی سول ایوی ایشن ایک بار پھر عالمی سطح پر تنقید کی زد میں آ گئی ہے، جب ایئر انڈیا کا ایک پائلٹ کینیڈا میں مبینہ طور پر نشے کی حالت میں پایا گیا، جس کے بعد پرواز کو ٹیک آف سے قبل روک دیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز اور آذربائیجان کے جریدے نیوز اے زی کے مطابق ایئر انڈیا کی ایک پرواز کینیڈا کے ہوائی اڈے پر اس وقت روک دی گئی جب پائلٹ میڈیکل ٹیسٹ میں ناکام ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق پائلٹ کو نشے کے زیرِ اثر پائے جانے پر فوری طور پر پرواز سے ہٹا دیا گیا۔ رائٹرز کے مطابق کینیڈا کے ٹرانسپورٹ ریگولیٹر نے اس واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے...
وینزویلا میں امریکی حملے میں گرفتار صدر نکولس مادورو نیویارک پہنچا دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز وینزویلا میں امریکی حملے میں گرفتار وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو طیارے میں نیویارک پہنچا دیا گیا۔ اسٹورٹ ائیرپورٹ اورآس پاس سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیےگئے ہیں،صدرمادوروکوامریکی ایف آئی اے کےاہلکار اپنےساتھ لائے ہیں،وینزویلا کےصدرکو ہیلی کاپٹرمیں مین ہٹن پہنچایا گیا،انہیں بروکلین حراستی مرکزمیں رکھا گیا۔ نکولس مادورو کو نیویارک کی عدالت میں پیش کیا جائے گا،ان پر منشیات اور دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ چلے گا۔ دوسری جانب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےنیویارک پوسٹ سےگفتگومیں کہا ڈیلسی روڈ ریگز ہماری بات مانیں تو وینز ویلا میں فوج بھیجنےکی ضرورت نہیں،ہماری اگلی کارروائی پہلی سےبڑی ہوگی،وینزویلا...
نیویارک(ویب ڈیسک) امریکا کے وینزویلا پر حملے کے بعد پکڑے جانے والے صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو لے کر امریکی طیارہ نیویارک پہنچ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وینزویلا کے صدر نیکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو لے کر امریکی طیارہ نیو یارک کی اسٹیورٹ ایئر نیشنل گارڈ بیس پہنچ گیا، جہاں یہ امکان ہے کہ صدر نکولس کو آئندہ ہفتے مین ہٹن کی وفاقی عدالت میں منشیات اور اسلحے کے الزامات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ یاد رہے کہ امریکا نے ہفتے کے روز وینزویلا پر حملہ کیا تھا، امریکی ڈیلٹا فورس وینزویلا کے صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو ان کے صدارتی محل سے اٹھا کر لے گئی جس کے بعد ٹرمپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کے حملے کے بعد گرفتار کیے گئے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو لے جانے والا امریکی طیارہ نیویارک پہنچ گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق وہ طیارہ، جس میں گرفتار وینزویلا کے صدر اور ان کی اہلیہ سوار تھے، نیویارک کے اسٹیورٹ ایئر نیشنل گارڈ بیس پر اترا۔ مادورو کو امریکی بوئنگ 757 طیارے کے ذریعے نیویارک منتقل کیا گیا، اور یہ پرواز اس دوران سب سے زیادہ ٹریک کی جانے والی فلائٹ رہی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نکولس مادورو کو بعد ازاں ہیلی کاپٹر کے ذریعے مین ہیٹن منتقل کیا گیا، جہاں انہیں بروکلین کے حراستی مرکز میں رکھا گیا ہے۔مادورو کو نیویارک کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں ان پر...
امریکی حملوں کے بعد گرفتار کیے جانے والے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو سخت سیکیورٹی میں نیویارک منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں انہیں عدالت میں پیش کیے جانے اور سنگین الزامات کے تحت مقدمے کا سامنا کرنا ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وینزویلا میں حالیہ امریکی کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے صدر نکولس مادورو کو طیارے کے ذریعے نیویارک پہنچایا گیا۔ نیویارک آمد کے بعد انہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے مین ہٹن منتقل کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق نکولس مادورو کو بروکلین کے ایک حراستی مرکز میں رکھا گیا ہے، جہاں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ مادورو کو جلد نیویارک کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ عدالتی...
وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈارکے بیجنگ پہنچنے پرچین کے افغانستان کے خصوصی نمائندے یوے شیاؤ یونگ استقبال کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
تعلیم حاصل کریں، تعلیم دیں اور تعلیم کا عام کریں، آل پاکستان مہاجر اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی بنیاد ان تین الفاظ کے وجود پر قائم ہوئی جس کے خاتمے کے لیے چند جماعتوں کے پالے ہوئے شرپسند عناصر نے اپنے لیے خطرہ سمجھا اور کراچی یونیورسٹی میں اس تنظیم سے وابستہ طلبہ پر حملے کے منصوبوں کو عملی شکل دے کر کچھ کو زخمی تو کچھ کو تعلیمی ادارے سے باہر رہنے پر مجبور کیا۔ جن کی گرفتاریاں ایم پی او کے تحت کی گئی تھیں ان پر تھانوں سے جیل منتقل ہونے تک دہشت گردی کے مقدمات بنائے جاچکے تھے۔ ظاہر ہے کسی نہ کسی کی پشت پناہی پر ہی کیا گیا ہوگا تاکہ یہ طبقہ اعلی تعلیم سے دور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت) صابرہ محلہ ٹھٹھہ کی رہائشی خواتین مسمات شمائلہ اور مسمات راشدہ نے نیشنل پریس کلب ٹھٹھہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹھٹھہ شہر کے صابرہ محلہ میں ان کا آبائی گھر ہے جہاں وہ رہائش پذیر ہیں۔ ان کے دیور عبدالباری، جو پولیس محکمے میں سپاہی ہے، نے ان پر تشدد کیا، بالوں سے گھسیٹا اور ان کے کپڑے پھاڑ دیے۔ پولیس میں ہونے کی وجہ سے ان کا دیور بلاجواز انہیں تنگ اور بلیک میل کرتا ہے، اپنی بھابھی راشدہ کی عزت پر ہاتھ ڈالا اور مختلف طریقوں سے ہراساں اور دھمکیاں دیتا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حال ہی میں اس نے انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس...
ستھرا پنجاب پروگرام کی کامیابی اور شفافیت کی بدولت اس کی شہرت عالمی سطح پر گلف ممالک تک پہنچ گئی ہے۔ عالمی میڈیا میں بی بی سی، فوربز اور بلوم برگ کے بعد گلف نیوز نے بھی ستھرا پنجاب کو دنیا کا سب سے بڑا ویسٹ مینجمنٹ نظام قرار دیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کلائمیٹ اسمارٹ اربن گورننس میں ایک نیا عالمی معیار قائم کیا ہے۔ ستھرا پنجاب پروگرام یہ ثابت کرتا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی اور اختراعی طریقے صرف ترقی یافتہ ممالک تک محدود نہیں۔ روزانہ 30 ہزار گاڑیاں اور 1.5 لاکھ ورکرز 50 ہزار ٹن کچرے کو ٹھکانے لگانے کے لیے فیلڈ میں کام کر رہے ہیں۔ ورکرز اور گاڑیوں کی ریئل...
سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ خلاف ورزی خطے کے استحکام کو نقصان پہنچائےگی، پاکستان نے بھارت پر واضح کردیا
پاکستان نے کہا ہے کہ وہ سندھ طاس معاہدے کے تحت اپنے جائز حقوق کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا، بھارت کی جانب سے معاہدے کی یکطرفہ خلاف ورزی خطے کے استحکام کو نقصان پہنچائےگی۔ یہ بیان دفتر خارجہ کے ترجمان نے بھارتی وزیر خارجہ کے پاکستان کے حوالے سے حالیہ بیانات کے جواب میں جاری کیا۔ مزید پڑھیں: پاکستان کا بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے پر پھر شدید احتجاج ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی الزامات کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ بھارت بار بار اپنی دہشتگردی اور خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے میں کردار سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ بھارت کا خطے میں دہشتگردی...
سٹی 42: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بیجنگ پہنچ گئے۔ ، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار کل چینی وزیر خارجہ وانگ ای کے ساتھ 7ویں پاکستان–چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کریں گے۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75ویں سال کے آغاز کی تقریبات میں بھی شرکت کریں گے۔ پاکستان اور چین 2026 کے دوران 75 سالہ سفارتی تعلقات کے موقع پر مختلف تقریبات اور اقدامات کا انعقاد کریں گے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری