2026-06-02@21:09:19 GMT
تلاش کی گنتی: 5643

«نقصان پہنچایا»:

(نئی خبر)
    ڈومز ڈے (قیامت) کلاک ایک علامتی گھڑی ہے جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ انسانیت خود ساختہ تباہی یعنی دنیا کے خاتمے کے کتنے قریب ہے۔ اس گھڑی میں آدھی رات دنیا کے خاتمے کی علامت سمجھی جاتی ہے اور وقت کو آدھی رات کے قریب یا دور کر کے عالمی خطرات کی شدت ظاہر کی جاتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سال 2025 کے 10 اہم ترین عالمی واقعات کیا تھے؟ اس گھڑی کو آگے یا پیچھے کرنے کا فیصلہ ماہرین کرتے ہیں جو ایٹمی جنگ کے خطرات، موسمیاتی تبدیلی اور دیگر بڑے عالمی بحرانوں کا جائزہ لیتے ہیں۔ ان عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے سیکنڈ کی سوئی کو آدھی رات کے قریب یا دور کیا جاتا ہے۔ گزشتہ...
    پاکستان میں چاندی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے اور آج چاندی نے مقامی سطح پر نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا۔ آج چاندی کی فی تولہ قیمت 11 ہزار 640 روپے ریکارڈ کی گئی، جو عالمی منڈی میں قیمتی دھاتوں میں تیزی اور سونے کے ساتھ مضبوط تعلق کا نتیجہ ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈالر سستا، انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹس کم ہونے کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا مارکیٹ ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں فی تولہ چاندی کی قیمت میں 212 روپے کا اضافہ ہوا، جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت بڑھ کر 9 ہزار 979 روپے ہو گئی ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پاکستانی روپے کے حساب سے چاندی میں تقریباً 14 فیصد...
    کیف: روس کی جانب سے یوکرین کے جنوبی شہر اوڈیسا پر بڑے پیمانے پر ڈرون حملے کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے، جن میں دو بچے اور ایک حاملہ خاتون بھی شامل ہیں۔ یوکرینی حکام کے مطابق حملے میں 50 سے زائد ڈرون استعمال کیے گئے، جن میں بعض جدید اور زیادہ طاقتور ماڈلز تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ روسی ڈرونز نے بجلی کے نظام کو نشانہ بنایا، جس کے باعث شدید سردی کے دوران شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ حملے میں پانچ رہائشی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، جب کہ ملبے تلے دب کر دو مرد اور ایک خاتون جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق امدادی...
    وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر پاکستان خام معدنیات کی برآمد کے بجائے ویلیو ایڈیشن (قدر میں اضافہ) پر توجہ دے تو رواں دہائی کے دوران معدنی برآمدات سالانہ 6 سے 8 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہیں۔ احسن اقبال نے بدھ کے روز اسلام آباد میں پاک چین منرل کوآپریشن فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اب صرف معدنیات نکالنے تک محدود نہیں رہنا چاہتا بلکہ معدنی پروسیسنگ پلانٹس، اسمیلٹرز اور ریفائننگ سہولیات قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت معدنی وسائل پر مبنی انڈسٹریل کلسٹرز قائم کرنا چاہتی ہے، جنہیں اسپیشل اکنامک زونز کے ساتھ منسلک کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ...
    پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور فی تولہ سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار ایک سو روپے کا اضافہ ہوگیا۔ جس کے بعد سونے کی قیمت پہلی بار ساڑھے پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 21 ہزار ایک سو روپے اضافے کے بعد  5 لاکھ 51 ہزار 961 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ جب کہ 10 گرام سونا 18 ہزار 90 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 72 ہزار 961 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 211 ڈالر اضافے کے بعد سونا...
    سونے کی قیمت میں آج یکدم 21 ہزار کا ہوش ربا اضافہ؛ نرخ نئی بلندیوں پر پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 211ڈالر کے بڑے اضافے سے 5ہزار 293ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 21ہزار 100روپے کے بڑے اضافے سے 5لاکھ 51ہزار 662روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 18ہزار 090روپے بڑھ کر 4لاکھ 72ہزار 961روپے کی سطح پر آگئی۔...
    عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک دن میں 211 ڈالر بڑھ کر 5,293 ڈالر تک جا پہنچی۔ اس عالمی اضافے کے اثر سے پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ ہوا۔ ملک میں فی تولہ سونا 21,100 روپے کے اضافے کے بعد 5,51,662 روپے پر پہنچ گیا، جبکہ فی دس گرام سونا 18,090 روپے بڑھ کر 4,72,961 روپے کی بلند سطح تک پہنچ گیا۔ چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا؛ فی تولہ چاندی 271 روپے بڑھ کر 11,911 روپے پر، اور فی دس گرام چاندی 232 روپے اضافے کے بعد 10,211 روپے کی سطح...
    عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 211ڈالر کے بڑے اضافے سے 5ہزار 293ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 21ہزار 100روپے کے بڑے اضافے سے 5لاکھ 51ہزار 662روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 18ہزار 090روپے بڑھ کر 4لاکھ 72ہزار 961روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 271 روپے کے اضافے سے 11ہزار 911روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی ، فی دس گرام چاندی کی قیمت 232روپے کے اضافے سے 10ہزار 211روپے...
    پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے بیڑے میں ایک نیا آئل ٹینکر شامل کر دیا گیا ہے۔ نیا آئل ٹینکر ایم ٹی کراچی اپنا پہلا کارگو لے کر کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا۔ یہ ٹینکر نیشنل ریفائنری کے لیے خلیجی ممالک سے خام تیل لے کر آیا ہے۔ بیڑے میں اس نئے شامل ہونے والے جہاز کے بعد پی این ایس سی کے بحری جہازوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔ آئل ٹینکر کی خریداری کی مالیت 74 ملین ڈالر بتائی گئی ہے۔ پی این ایس سی کے حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ مزید دو بحری جہاز بھی بیڑے میں شامل کیے جائیں گے، جس سے کمپنی کی ملکی تیل کی ترسیل کی...
    —فائل فوٹو کمشنر کراچی نے گل پلازا کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی۔ رپورٹ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل کمیٹی نے تیار کی۔کمشنر کراچی گل پلازا میں لگنے والی آگ کی رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق رپورٹ میں آگ لگنے کی وجوہات، آگ بجھانے سمیت ریسکیو سے متعلق تفصیلات شامل کی گئی ہیں۔   یہ بھی پڑھیے گل پلازا واقعے کی انکوائری رپورٹ اطمینان بخش نہ ہوئی تو جوڈیشل انکوائری کروائیں گے: شرجیل میمن گل پلازا میں سرچ آپریشن مکمل، عمارت کو سیل کردیا گیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گل پلازا میں آگ لگنے کی رات 10:26 پر فائر بریگیڈ کو آگ کی اطلاع ملی۔ پہلا فائر ٹینڈر...
    پاکستان کیخلاف 3 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے۔ 17 کھلاڑیوں پر مشتمل آسٹریلوی اسکواڈ کل سے شروع ہونے والے پہلے میچ میں پاکستان کے خلاف کھیلنے کے لیے تیار ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا کیخلاف ٹی20 سیریز، کمینٹیٹرز کون ہوں گے اور براہِ راست نشریات کیسے دیکھیں؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلے ٹی20 میچ میں آسٹریلیا کی قیادت ٹریوس ہیڈ کے ہاتھ میں دیے جانے کا امکان ہے. 17 member Australia cricket squad lands Lahore for T20I series against Pakistan.#PAKvAUS pic.twitter.com/EKJpaAVYSY — Zeeshan Qayyum ???????? (@XeeshanQayyum) January 28, 2026 باقاعدہ کپتان مچل مارش اور وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس کو آرام دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ مچل مارش...
    پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔خیال رہے کہ پاکستان کے خلاف کل سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت ٹریوس ہیڈ کی جانب سے کیے جانے کا امکان ہے۔اس حوالے سے آسٹریلوی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ باقاعدہ کپتان میچل مارش اور وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آرام دیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔میچل مارش اور جوش انگلس نے اتوار کو بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کا فائنل کھیلا تھا، جس کے باعث مینجمنٹ ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت دونوں کھلاڑیوں کو آرام دے سکتی ہے۔
    مچل مارش کی قیادت میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم آج بدھ کو دو گروپس میں لاہور پہنچے گی، جہاں وہ پاکستان کے خلاف تین ٹی 20 میچز کی سیریز میں حصہ لے گی۔ مہمان کھلاڑی کسی پریکٹس سیشن کے بغیر جمعرات کو پہلا ٹی 20 میچ کھیلیں گے، جبکہ میزبان ٹیم کی تیاریاں تیسرے روز بھی قذافی اسٹیڈیم میں جاری رہیں۔ آسٹریلوی اسکواڈ میں پیٹ کمنز، جوش ہیزل ووڈ اور میکسویل جیسے پانچ اہم کھلاڑی شامل نہیں، کیونکہ وہ ورلڈ کپ کے لیے منتخب ہو چکے ہیں، تاہم ٹیم میں اب بھی کئی تجربہ کار اور باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں جو کسی بھی وقت میچ کا رخ بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ جمعرات کے میچ سے قبل دونوں کپتان بدھ کی...
    کراچی میں ایک شہری نے معروف برانڈ سے آن لائن کپڑے خریدے، لیکن حیرت انگیز طور پر اسے کپڑوں کے بجائے آٹے کی بوری موصول ہوئی۔ صارف نے برانڈ اور کوریئر کمپنی کے خلاف کنزیومر کورٹ میں شکایت درج کرائی اور عدالت نے فریقین کو جواب جمع کرانے کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ کراچی کے رہائشی شہری نے یکم دسمبر کو معروف برانڈ کی ویب سائٹ سے کپڑوں کا آرڈر دیا، جس کی مالیت 5 ہزار روپے سے زائد تھی۔ 4 دسمبر کو نجی کوریئر کمپنی نے آرڈر ڈیلیور کیا، لیکن جب پارسل کھولا گیا تو کپڑوں کی بجائے ایک آٹے کی بوری نکلی۔ شہری نے برانڈ کی کسٹمر سپورٹ اور ای میل کے ذریعے رابطے کی کوشش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-08-21 اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیٹرولیم لیوی کے نام پر عوام کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس نوید قمر کی سربراہی میں شروع ہوا، کمیٹی ممبران نے متفقہ طور پر نوید قمر کو اجلاس کی صدارت کے لیے تجویز کیا۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں گزشتہ روز وزارت پیٹرولیم کے 20 ارب روپے سے زاید کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔عوام کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچائے جانے کے انکشاف پر آڈٹ حکام نے بتایا کہ پیٹرولیم لیوی وصول نہ کرنے کی ایک لمبی فہرست ہے۔ڈی جی آئل کی جانب سے پیٹرولیم لیوی وصول کرنے کے طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ انفورسمنٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-18 واشنگٹن /تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ائر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ موجود دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑہ مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق اس بحری بیڑے کے پہنچنے سے خطے میں امریکا کی عسکری قوت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ یہ بحری بیڑا ایک ایسے وقت میں خطے میں تعینات کیا گیا ہے جب گزشتہ دنوں ایرانی حکومت کی جانب سے ملک میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن پر امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی عروج پر تھی۔ اگرچہ بعد ازاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے پیچھے ہٹ گئے تھے...
    برطانوی وزیرِاعظم سر کیئر اسٹارمر نے ایک عوامی تقریب میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے مشہور ایوی ایٹر سن گلاسز پہن کر حاضرین کو خوب ہنسایا۔ اسٹیج پر عینک پہننے کے بعد انہوں نے سامعین کو فرانسیسی انداز میں “Bonjour” کہا۔ مزید پڑھیں: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے چشمے سوشل میڈیا پر وائرل، قیمت کتنی؟ بعد ازاں اسٹارمر نے سوشل میڈیا پر میکرون کو ٹیگ کرتے ہوئے فلم Top Gun کا ڈائیلاگ لکھا “Talk to me, Goose.” تاہم انہوں نے وضاحت کی کہ روزمرہ کام کے لیے انہیں اپنی عام عینک ہی درکار ہوتی ہے۔ UK Prime Minister Keir Starmer mocked Emmanuel Macron’s Top Gun-style glasses, which he wore because of an eye condition pic.twitter.com/0dU14yPKvK — TRT World (@trtworld) January 27,...
    سرکاری خرچ پہ روضہ رسول پر حاضری کیلئے قائمہ کمیٹی کی سفارشات وزارت مذہبی امور کو ارسال parliament WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )پارلیمانی وفد کے سرکاری خرچ پر روزہ رسول ۖ پر حاضری اور سلام پیش کرنے کے لیے قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے سفارشات وزارت مذہبی امور کو ارسال کردیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے اپنی ارسال کردہ سفارشات میں کہا ہے کہ پارلیمانی وفد کے ہوائی ٹکٹوں کے اخراجات قومی اسمبلی برداشت کرے گی، مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں کھانے پینے کے اخراجات بھی قومی اسمبلی برداشت کرے گی، وفد کے لیے ہوٹلوں یا سرکاری رہائش گاہوں میں انتظام کیا جائے۔ کمیٹی نے اپنی سفارشات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہرارے: آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔سپر سکس مرحلے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔پاکستانی بولرز نے شاندار بولنگ کی بدولت کیوی بلے بازوں کو جم کر کھیلنے نہ دیا اور پوری ٹیم کو 28.3 اوورز میں 110 رنز پر پویلین واپس بھیج دیا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے ہیوگو بوگ 39 رنز بناکر نمایاں رہے جب کہ میسن کلارک 17، ٹوم جانز 15 اور کلوم سیمسن نے 10 رنز کی اننگز کھیلی۔ اس کے علاوہ 3...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا: دنیا کے بیشتر ممالک سردی جبکہ آسٹریلیا شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، جہاں درجہ حرارت تقریباً 49 ڈگری تک پہنچ گیا۔گزشتہ روز آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ میں گرم ترین دن رہا، درجہ حرارت 48 اعشاریہ 9 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔جبکہ نیو ساوتھ ویلز، کوئنز لینڈ، تسمانیہ سمیت دیگر ریاستوں میں بھی کل تک کے لیے ہیٹ ویو وارننگ جاری کی گئی ہے۔میلبرن میں 37 اعشاریہ 8 ڈگری کی گرمی کے بعد آسٹریلین اوپن کے میچز کے لیے ٹینس ارینا کی چھتیں بند کر دی گئیں۔ اس کے ساتھ ہی کورٹس کے باہر کھلاڑیوں کی پریکٹس اور کھیل کی دیگر سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں۔گرمی کی شدید لہر کے باعث جنوب مشرقی علاقوں کے جنگلات میں آگ کا...
    ایران میں جاری ملک گیر احتجاج اور مظاہروں کے دوران قومی کرنسی ریال مسلسل گراوٹ کے بعد آج سارے ریکارڈ توڑ دیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک ریال کی قدر میں ریکارڈ کمی کے بعد ایک ڈالر کے مقابلے میں ایرانی کرنسی 15 لاکھ ریال تک گر گئی۔ ایرانی ریال کی یہ تاریخی گراوٹ ملک میں اقتصادی بحران کی سنگینی کو ظاہر کرتی ہے جو خاص طور پر اوپن مارکیٹ میں دیکھا جا رہا ہے۔ ایرانی کرنسی کی ڈالر کے مقابلے میں قدر میں مسلسل کمی کی وجہ بین الاقوامی پابندیوں کے باعث تیل کی برآمدات میں کمی ہے۔ جس سے ملک کے بیرونی ذخائر پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے اور ریال اب ڈالر کا مقابلہ نہ کرتے ہوئے مزید تیزی سے گر رہا ہے۔ حکومت کے اقتصادی پالیسی فیصلوں...
    وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے خیبر پختون خوا اختیار ولی—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے خیبر پختونخوا اختیار ولی نے کے پی حکومت کے حوالے سے سوال اٹھایا ہے کہ 4 ارب روپے میں سے کتنے پیسے نقل مکانی والوں تک پہنچے ہیں؟ اسلام آباد میں خواجہ محمد آصف، عطاء اللّٰہ تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ پروجیکٹ بنا کر پیسے نکالتے ہیں اور اسٹریٹ موومنٹ پر لگاتے ہیں۔ وادیٔ تیراہ میں آپریشن مفروضہ ہے: وفاقی حکومتوفاقی حکومت نے وادیٔ تیراہ میں آپریشن کو مفروضہ قرار دے دیا اور صوبائی حکومت پر معاملے پر سیاست کرنے کا الزام لگا دیا۔ اختیار ولی نے کہا کہ مال بنانے کے لیے ایک...
    پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکانِ قومی اسمبلی سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے اس حوالے سے باقاعدہ درخواست دائر کرنے کا عمل شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ارکانِ قومی اسمبلی درخواست دائر کرنے کے لیے بائیومیٹرک تصدیق کا مرحلہ مکمل کریں گے، جس کے بعد درخواست عدالت میں جمع کرائی جائے گی۔ سینیٹرز پہلے ہی درخواست دائر کر چکے واضح رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی کے سینیٹرز بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر چکے ہیں، جس پر عدالتی کارروائی جاری ہے۔ قانونی...
    سندھ کے مشہور تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسم سرما کی پہلی برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث علاقے میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ برفباری کے بعد گورکھ ہل اسٹیشن کا موسم انتہائی خوشگوار اور دلکش ہو گیا جس نے سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کر لیا ہے۔ ضلع دادو میں کیرتھر کے پہاڑی سلسلے کے دامن میں، سندھ اور بلوچستان کی سرحدی پٹی پر واقع گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری کے بعد درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ سرد موسم اور برف سے ڈھکے مناظر نے علاقے کو سحر انگیز بنا دیا ہے۔ دادو:گورکھ ہل اسٹیشن پر کئی سالوں بعد برف باری pic.twitter.com/P832qtH0cs — Liaquat Ali (@Liaquatmalick) January...
    چین اور بیلٹ اینڈ روڈ کے شراکت دار ممالک کے درمیان سال 2025 میں اشیا کی تجارت کا حجم 23.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز چین کا بیلٹ اینڈ روڈ کے شراکت دار ممالک میں کنٹریکٹ شدہ منصوبوں کا حجم 1.1 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا بیجنگ () چین کی وزارت تجارت کے متعلقہ حکام نے ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام منگل کے روز پریس کانفرنس میں بتایا کہ سال 2025 میں چین اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے شراکت دار ممالک کے درمیان اشیا کی تجارت کا حجم 23.6 ٹریلین یوآن تک پہنچا ، جو سال بہ سال 6.3 فیصد کا اضافہ ہے اور یہ مجموعی...
    واشنگٹن :امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ایئر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا ہے، جس سے خطے میں امریکا کی عسکری قوت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں کہا کہ یہ بحری بیڑا علاقائی سلامتی اور استحکام کو فروغ دینے کے لیے تعینات کیا گیا ہے، یہ بیڑا ایسے وقت میں خطے میں پہنچا ہے جب ایران میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد امریکا اور ایران کے تعلقات کشیدہ رہے ہیں۔ اگرچہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف براہِ راست فوجی کارروائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین بھر میں گاڑیوں کی مجموعی تعداد 2025 ء میں بڑھ کر 46کروڑ 90 لاکھ تک پہنچ گئی جن میں 36کروڑ 60لاکھ آٹوموبائلز شامل ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ سال 2کروڑ 51 لاکھ نئے ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے۔نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن کے حوالے سے گزشتہ سال ملک بھر میں 3کروڑ 53لاکھ سے زائد نئی موٹر گاڑیاں رجسٹر ہوئیں ۔ سالانہ نئی موٹر گاڑیوں کی رجسٹریشن کا حجم مسلسل 11 برس سے 3 کروڑ سے تجاوز کر رہا ہے۔دوسری جانب سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ خطرناک ڈرائیونگ کے واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے ۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور(جسارت نیوز ) پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنمارکن قومی اسمبلی سید نفیسہ شاہ جیلانی نے کہا ہے کہ شہر کی کسی دکان کو نقصان نہیں پہنچایا جائے گا، ہمارا مقصد شہر سے انکروجمنٹ ختم کرکے شہر کو خوبصورت بنانا ہے، تاجر پریشان نہ ہوں، میونسپل عملہ انکروجمنٹ کا خاتمہ کریں کسی تاجر کو پریشان نہ کریں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیلانی ہائوس میں تاجر رہنما عاشق عباسی، عبداللہ شاہ، حاجی اسد اللہ شیخ، آصف حسن، بابر شمسی دانش عباس کی قیادت میں ملنے والے وفد سے کیا، تاجروں نے رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ سے ملاقات کے دوران درپیش مسائل اور میونسپل عملے کی جانب سے دکانوں کو نقصان پہنچانے والے عمل سے آگاہ کیا جس پر...
    صدرِ مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کے چار روزہ سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دورے کے دوران صدر زرداری کی اماراتی قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع ہیں، جن میں دوطرفہ تعلقات، تجارت اور دفاعی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں شراکت داری پر بات چیت کی جائے گی۔  ابوظہبی کے زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے صدارتی فلائٹ ٹرمنل پر متحدہ عرب امارات کے وزیرِ انصاف عبد اللہ بن سلطان بن عواد النعیمی نے صدرِ مملکت کا استقبال کیا۔ اس موقع پر خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی صدرِ مملکت کے ہمراہ تھے جبکہ سفیرِ پاکستان شفقت علی خان بھی استقبال کے لیے ایئرپورٹ پر موجود تھے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابو ظہبی : صدرِ مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کے چار روزہ سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے۔ صدرِمملکت کا دورہ 29 جنوری 2026 تک جاری رہے گا۔صدرِ مملکت کا ابوظہبی کے زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ ، پریذیڈنشل فلائٹ ٹرمنل پر متحدہ عرب امارات کے وزیرِ انصاف عبد الّلہ بن سلطان بن عواد النعیمی نے استقبال کیا۔صدرمملکت کے ہمراہ خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی موجود ہیں،پاکستانی سفیر شفقت علی خان بھی اس موقع پر موجود تھے،صدر زرداری دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کی قیادت سے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیں گے،ملاقاتوں میں تجارت، اقتصادی شراکت داری، دفاع، سلامتی اور عوامی روابط کے فروغپر تبادلۂ خیال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن :امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ایئر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا ہے، جس سے خطے میں امریکا کی عسکری قوت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں کہا کہ یہ بحری بیڑا علاقائی سلامتی اور استحکام کو فروغ دینے کے لیے تعینات کیا گیا ہے، یہ بیڑا ایسے وقت میں خطے میں پہنچا ہے جب ایران میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد امریکا اور ایران کے تعلقات کشیدہ رہے ہیں۔اگرچہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف براہِ راست فوجی کارروائی...
    صدرِ مملکت آصف علی زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی پہنچ گئے۔ زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے پریذیڈنشل فلائٹ ٹریمنل پر یو اے ای کے وزیرِ انصاف عبداللہ بن سلطان بن عواد النعیمی نے ان کا استقبال کیا۔ مزید پڑھیں: 2030 تک پاکستان میں 30 فیصد الیکٹرک گاڑیاں، صدر زرداری کا بڑا اعلان خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی صدر کے ہمراہ ہیں، جبکہ پاکستان کے سفیر شفقت علی خان بھی استقبال کے موقع پر موجود تھے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کے چار روزہ سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے۔ ابوظہبی کے زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ ، پریذیڈنشل فلائٹ ٹرمنل پر متحدہ عرب امارات کے...
     سٹی 42: صدرِ مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کے چار روزہ سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے۔ ابوظہبی کے زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ ، پریذیڈنشل فلائٹ ٹرمنل پر متحدہ عرب امارات کے وزیرِ انصاف عبد الّلہ بن سلطان بن عواد النعیمی نے صدرِ مملکت کا استقبال کیا۔ ‎خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی صدر کے ہمراہ ہیں۔ سفیرِ پاکستان شفقت علی خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اولڈ ایسوسی ایٹس آف کنیرڈ سوسائٹی کے زیرِاہتمام کنیرڈ کالج میں ایمپاور ہر فیسٹیول ‎صدرِمملکت کا دورہ 29 جنوری 2026 تک جاری رہے گا۔صدر زرداری دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کی قیادت سے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ...
    امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ائیر کرافٹ کیریئر سمیت متعدد جنگی جہازوں پر مشتمل امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ میں پہنچ چکا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق اس تعیناتی سے خطے میں امریکی عسکری موجودگی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: مظاہروں کے دوران امریکا ایران کیخلاف فوجی اقدامات پر غور کررہا ہے، سی این این کا دعویٰ امریکی بحری بیڑے کی یہ تعیناتی ایسے وقت ہوئی ہے جب ایران میں بڑے احتجاجی مظاہروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کے بعد امریکا اور ایران کے تعلقات کشیدگی کی سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ اگرچہ بعد میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی سے پیچھے ہٹنے کا عندیہ دیا،...
    ائیرکرافٹ کیریئر ابراہم لنکن سمیت دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل امریکی بحری بیڑہ مشرق وسطی پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز عدن(آئی پی ایس )امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ائیر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ موجود دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا مشرقِ وسطی پہنچ گیا ہے۔امریکی فوج کے مطابق اس بحری بیڑے کے پہنچنے سے خطے میں امریکا کی عسکری قوت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ یہ بحری بیڑا ایک ایسے وقت میں خطے میں تعینات کیا گیا ہے جب گزشتہ دنوں ایرانی حکومت کی جانب سے ملک میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کے خلاف کریک ڈان پر امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی...
    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کیلئے بھیجنے کی تجویز دی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ تجویز میں کہا گیا کہ روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کےلیے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، جو پاکستان کے عوام کا سلام عرض کرے۔ کمیٹی کے مطابق وفد پہلے بھی پاکستانی عوام کی طرف سے سلام عرض کرنے روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم جا چکا ہے، اب پارلیمانی وفد ہر سال مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ جائے گا، وفد میں شامل ارکان کے اہلخانہ بھی ہمراہ...
    کراچی: (دنیا نیوز) چین کی جانب سے پاکستان کے لیے امدادی سامان کی چوتھی کھیپ بذریعہ بحری جہاز کراچی پہنچ گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کے مطابق چین کی جانب سے بھیجی گئی حالیہ امدادی کھیپ میں 1000 سلیپنگ بیگز،14ہزار خیمےاور12ہزار کمبل شامل ہیں ۔ امدادی سامان کو ٹرکوں کے ذریعے این ڈی ایم اے کے کراچی ویئرہاوس پہنچا دیا گیا ہے۔ اس سے قبل26دسمبر2025کو چین کی جانب سے آنے والی تیسری امدادی کھیپ میں 100 کشتیاں، 5ہزارخیمے اور8ہزارکمبل شامل تھے جبکہ اکتوبر2025 کو آنے والی دوسری کھیپ میں 16ہزار کمبل،700 خیمے، 1000 لائیف جیکٹ اور4ہزارسلیپنگ بیگ شامل تھےاور 28ستمبر2025 کو آنے والی پہلی امدادی کھیپ میں 9ہزارکمبل اور 300 خیمے شامل تھے۔ چین...
    انڈونیشیا کے مغربی صوبے جاوا میں مسلسل ہونے والی بارشوں میں مٹی کا تودہ گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 34 تک بڑھ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کی حکومتی امدادی ٹیمیں اب بھی مٹی اور ملبے کے نیچے دبے درجنوں افراد کی تلاش جاری ہے۔ سرچ اینڈ ریسکیو حکام نے بتایا کہ اب تک 34 لاشیں نکالی گئی ہیں جس میں تقریباً 46 افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ ترجمان ریسکیو نے بتایا کہ 17 لاشوں کی شناخت ہوچکی ہے اور انھیں ان کے خاندانوں کے حوالے کر دیا گیا جبکہ باقی کی شناخت کے لیے فورنزک ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔ لینڈ سلائیڈ متواتر دو راتوں تک جاری بارشوں کی وجہ سے مٹی، پتھر اور گرے ہوئے پودوں سمیت زمین نیچے...
    پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین شرح پر پہنچ گئی۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10900 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 10ہزار 900 روپے کے بڑے اضافے  کے بعد 5 لاکھ 32 ہزار 062 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 9 ہزار 345 روپے اضافے کے بعد 4لاکھ 56 ہزار 157 روپےکا ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 418,159 روپے ہو گئی۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 109 ڈالر اضافے کے بعد 5097 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے...
    مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں چین کے نائب صدر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل سے بیجنگ میں اہم ملاقات کی ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ اور سرکاری خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق یہ ملاقات پیر کے روز ہوئی، جس میں خطے کی صورتحال اور سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ مذاکرات ایک ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب مشرقِ وسطیٰ میں تناؤ شدت اختیار کر گیا ہے۔ ایک ایرانی عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر کسی بھی حملے کو ہم پر مکمل جنگ  مسلط کرنے کے مترادف سمجھا جائے گا۔ یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس اعلان کے...
    عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 109ڈالر کے بڑے اضافے سے 5ہزار 097ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 10ہزار 900روپے کے بڑے اضافے سے 5لاکھ 32ہزار 062روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 9ہزار 345روپے بڑھ کر 4لاکھ 56ہزار 157روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت یکدم 537 روپے کے اضافے سے 11ہزار 428روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت 537روپے کے اضافے سے 9ہزار 797روپے کی سطح پر آگئی۔
    سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(ایس ڈی ایم اے) نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برفباری کے دوران نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے باغ میں ایک شہری جاں بحق ہوا ہے، جبکہ لینڈ سلائیڈنگ، برفانی تودے گرنے سے 11 گھر مکمل تباہ ہو گئے جبکہ 8 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق دارالحکومت سے پیر چناسی شاہراہ برفباری کے باعث بند ہےجبکہ دارالحکومت سے وادی نیلم کی شاہراہ شاردہ تک بحال ہے۔ برف باری کے باعث بلند بالا علاقوں اور نیلم ویلی کی بند شاہراوں کی بحالی کا کام تیزی سے جاری یے، ہٹیاں بالا سے وادی لیپہ جانے والی شاہراہ...
    کراچی کے مرکزی کاروباری علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں 17 جنوری کو پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے سانحے کے بعد ریسکیو اور سرچ آپریشن اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ نے خطرناک حد تک مخدوش قرار دی جانے والی عمارت کو آج مکمل طور پر سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد 73 تک جا پہنچی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ گزشتہ نو سے دس روز کے دوران ملبے سے لاشوں اور انسانی باقیات کی تلاش کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے اور اب مزید لاشیں ملنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر...
    چین کی جانب سے پاکستان کے لیے امدادی سامان کی چوتھی کھیپ بذریعہ بحری جہاز کراچی پہنچ گئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق چین کی جانب سے بھیجی گئی حالیہ امدادی کھیپ میں 1000 سلیپنگ بیگز،14ہزار خیمے اور 12 ہزار کمبل شامل ہیں۔  امدادی سامان کو ٹرکوں کے ذریعے این ڈی ایم اے کے کراچی ویئرہاوس پہنچا دیا گیا ہے۔ اس سے قبل 26 دسمبر 2025 کو چین کی جانب سے آنے والی تیسری امدادی کھیپ میں 100 کشتیاں، 5 ہزارخیمے اور 8 ہزارکمبل شامل تھے۔ 4 اکتوبر 2025 کو آنے والی دوسری کھیپ میں 16ہزار کمبل،700 خیمے، 1000 لائیف جیکٹ اور4ہزارسلیپنگ بیگ شامل تھے۔ 28 ستمبر 2025 کو آنے والی پہلی امدادی کھیپ میں 9ہزارکمبل اور 300 خیمے شامل تھے...
    امریکی کلائمر ایلیکس ہان ولڈ نے حفاظتی سامان کے بغیر تائیوان کی بلند ترین عمارت سر کرلی۔ ہان ولڈ تائیوان کے دارالحکومت میں واقع مشہور بلند ترین عمارت تائیپے ون زیرو ون کے بلند ترین مقام پر پہنچے۔ ایلیکس ہان ولڈ 508 میٹر بلند ٹاور پر چڑھتے وقت ہان ولڈ عمارت کی چھتوں کی بیمز کو پکڑ کر اوپر پہنچے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) میانمار کے وزیر خارجہ تھان سو 4 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ڈی جی ایسٹ ایشیا پیسفک ڈویژن دفتر خارجہ اور میانمار سفارتخانے کے حکام نے وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔ تھان سو کے دورے کا مقصد پاکستان اور میانمار کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سانحہ گل پلازہ میں ڈی این اے کے ذریعے مزید ایک لاش کی شناخت کرلی گئی۔ شناخت شدہ لاشوں کی تعداد 23 جبکہ جاں بحق افراد کی 73 ہوگئی۔  سانحہ گل پلازہ میں ملبے سے انسانی باقیات نکلنے کا سلسلہ جاری ہے، مزید ایک نعش کی شناخت ڈی این اے کی مدد سی ہوئی جو عبدالحسیب نامی شخص کی دریں اثنا گل پلازہ آتشزدگی میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی نمازِ جنازہ دہلی کالونی عید گاہ گراؤنڈ میں ادا کردی گئی۔ ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار، منعم ظفر، نجمی عالم سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔  2 بہنیں اور ایک بھائی کی نعشیں بھی تھیں۔ دہلی کالونی کے ایک ہی خاندان...
    کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید 65 ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونے کی قیمت 4 ہزار 988 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ، قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں سونے کی قیمت میں آج پھر ہوش ربا اضافہ؛ قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی...
    لاہور (نیوزڈیسک)مرغی کی سرکاری قیمتوں کو نظرانداز کر دیا گیا، مرغی کا گوشت بھی عوامی پہنچ سے دور ہو گیا۔ لاہور میں برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 349 روپے کلو ہے جبکہ پرچون ریٹ 363 روپے مقرر کیا گیا ہے، گوشت 526 روپے کلو ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت 337 روپے مقرر کی گئی ہے، اوپن مارکیٹ میں مرغی کا گوشت 550 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ لاہور میں گزشتہ روز سرکاری نرخنامے کے مطابق مرغی کا گوشت 533 روپے کلو تھا جبکہ آج سرکاری نرخ میں سات روپے کی کمی ہوئی ہے لیکن عام مارکیٹ میں مرغی کی مہنگے داموں فروخت جاری ہے۔ فیصل آباد میں زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 339 روپے کلو،...
    سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پنجگور  میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔  وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کی بہادر سکیورٹی فورسز نے 3 دہشت گردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا۔ دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے والے سکیورٹی فورسز کے جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔  محسن نقوی نے کہا بلوچستان میں امن کے قیام کیلئےسکیورٹی فورسز کے لازوال کردار کو  سراہتے ہیں،فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو کہیں بھی چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔   بیان حلفی، معاہدات، طلاق کےاسٹامپ پیپرز کی فیس میں اضافہ واضح رہے کہ  بلوچستان کے  ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسزنےانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے...
    طالبان حکومت میں افغانستان کی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، سابق وزیر خزانہ کا بڑا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز کابل:(آئی پی ایس) افغان طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان کی معیشت شدید بحران کا شکار ہو چکی ہے اور ماہرین مستقبل کو مزید تاریک قرار دے رہے ہیں۔ سابق افغان وزیر خزانہ انوار الحق احدی نے افغانستان انٹرنیشنل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں طالبان حکومت کے معاشی ترقی سے متعلق دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ انوار الحق احدی کے مطابق افغانستان میں سرمایہ کاری کے لیے نہ تو کوئی واضح قانونی فریم ورک موجود ہے اور نہ ہی ریاستی ادارے آزادانہ طور پر کام کر رہے...
    پاکستان نے واشنگٹن میں اپنی سفارت کاری کے ذریعے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے واشنگٹن میں پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کی تعریف کی ہے۔بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق پاکستان نے علاقائی تنازعات کو عالمی فائدے میں بدلا اور صدر ٹرمپ کی ثالثی کو بھرپور انداز میں سراہا۔بین الاقوامی جریدے کے مطابق بھارت سفارتی تنہائی اور 50 فیصد ٹیرف کے نقصان سے دوچار ہوا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدر ٹرمپ سے سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھی تقریب میں شرکت کی تھی۔ جریدے کے مطابق پاک بھارت تنازع پر امریکی ثالثی کے دعوے...
    ویب ڈیسک:سانحہ گل پلازہ کے ریسکیو آپریشن کے 9 ویں روز لاہور سے تحقیقات کے لیے خصوصی تکنیکی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں۔فرانزک ٹیم کے ساتھ این ای ڈی یونیورسٹی کی ٹیم بھی ہے، ٹیموں نے مختلف مقامات کا جائزہ لیا، ٹیکنیکل ٹیم میں فرانزک ٹیم کا عملہ بھی شامل ہے۔ پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے تحقیقاتی ٹیکنیکل اور فارنزک ٹیم کو مختلف مقامات کا معائنہ کرایا، اربن سرچنگ آپریشن ٹیم کی جانب سے مختلف مقامات پر مارکنگ کردی گئی، جہاں سرچنگ کا عمل مکمل کیا جا رہا ہے وہاں مارکنگ کی جا رہی ہے ۔ سٹی @ 10 ,24 جنوری، 2025 اربن سرچنگ ٹیم کے مطابق گل پلازہ کے مختلف مقامات پر ایچ کا نشان مارک کیا گیا،...
    فوٹو: بشکریہ سوشل میڈیا میانمار کے وزیر خارجہ تھان سو  4 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ڈی جی ایسٹ ایشیا پیسفک ڈویژن دفتر خارجہ اور میانمار سفارتخانے کے حکام نے وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔تھان سو کے دورے کا مقصد پاکستان اور میانمار کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
    میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوی چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوی چار روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ان کی آمد پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل (مشرق ایشیا و پیسیفک ڈویژن) اور میانمار کے سفارتی عملے نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران میانمار کے وزیر خارجہ کی پاکستانی قیادت اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں متوقع ہیں، جن میں دو طرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔...
    ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی نمایاں طور پر بڑھا دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے خطے میں بحری اور فضائی طاقت کو متحرک کرتے ہوئے طیارہ بردار بحری جہاز، جنگی جہاز، جدید لڑاکا طیارے اور ہزاروں اضافی فوجی تعینات کر دیے ہیں۔ اس پیش قدمی کو خطے میں ایک بار پھر غیر معمولی عسکری تناؤ کی علامت قرار دیا جا رہا ہے، جس کی نوعیت گزشتہ برس کی کشیدہ صورتحال سے مشابہ بتائی جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں مزید اضافہ، ایک اور بحری بیڑہ روانہ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا نے ایران کے ساتھ ممکنہ...
    تصویر، اختیار ولی فیس بک وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے خیبر پختونخوا اختیار ولی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی صوبے کو برباد کرچکی، اب ملک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہے۔ایک بیان میں اختیار ولی نے کہا کہ ملک میں انتشار کی اجازت نہیں دی جائے گی، پی ٹی آئی مسلسل ملک میں عدم استحکام اور انتشار کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ صوبے کو برباد کر چکے اور اب ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، عوام ان کی باتوں میں نہیں آئیں گے۔دوسری طرف وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی نے پشاور سے ریلی کا آغاز کیا ہے، جو نوشہرہ سے ہوتے ہوئے مردان میں اختتام پذیر ہوگی۔وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے نوشہرہ میں...
    عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں مسلسل بڑھتے ہوئے نئی تاریخ رقم کر رہی ہیں، جس کے باعث خریدار اور سرمایہ کار دونوں ہی حیران دکھائی دے رہے ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں مزید 65 ڈالر کا نمایاں اضافہ ہوا، جس کے بعد سونا 4 ہزار 988 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں میں بھی واضح طور پر دیکھے گئے۔ 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 500 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونا 5 لاکھ 21 ہزار 162 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اسی طرح...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں ایک دلچسپ اور حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں دہائیوں پہلے گم ہونے والی ایک انگوٹھی بالآخر اپنی اصل مالکن تک پہنچا دی گئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست نیو جرسی کے ساحلی علاقے بیلمر پر خزانے کی تلاش میں مصروف ایک شوقیہ میٹل ڈیٹیکٹر صارف اینڈریو کیفر کو ریت میں دبی ایک قدیم انگوٹھی ملی، جس پر B.W. کے ابتدائی حروف کندہ تھے، انگوٹھی ملنے کے بعد اینڈریو کیفر نے اسے محض ایک قیمتی چیز سمجھ کر نظرانداز کرنے کے بجائے اس کے مالک کی تلاش کا فیصلہ کیا۔اینڈریو کیفر نے تحقیق کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے ریاست نیبراسکا کے کریٹ ہائی اسکول سے رابطہ کیا، جہاں ریکارڈ کی جانچ کے بعد انکشاف...
    انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا تاریخ میں پہلی بار 5 ہزار ڈالر کے قریب پہنچ گیا۔ عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونےاورچاندی کے ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ کئی ممالک کے سینٹرل بینکس کی خریداری اور جیو پولیٹیکل حالات سے سونا اور چاندی مہنگے ہوگئے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 6500 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 21 ہزار 162 روپے کی ریکارڈ سطح پرجا پہنچی۔ 10 دس گرام سونے کے بھاؤ 5 ہزار 583 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 46 ہزار 812 روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچے۔ چاندی کی فی تولہ قیمت 526 روپے بڑھ کر 10 ہزار 801 روپے...
    کراچی: سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے ٹیکنیکل و تحقیقاتی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ تحقیقاتی ٹیم نے ڈپٹی کمشنر جنوبی کے ہمراہ گل پلازہ کے گراونڈ فلور کا جائزہ لیا اور گل پلازہ کی عمارت کے اندرونی حصوں کی صورت حال دیکھی، کمیٹی ارکان نے آتش زدگی کی نظر ہوئے سامان اور دکانوں کا بھی جائزہ لیا۔ دریں اثنا کمانڈر ریسکیو 1122 حمیر واحد نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ گزشتہ ساری رات سرچ آپریشن جاری رہا لیکن کوئی لاش نہیں ملی، عمارت کے گرنے والے مقام اور بیسمنٹ پر جانا تاحال مشکل ہے۔ کمانڈر ریسکیو 1122 نے کہا کہ سرچ آپریشن مکمل کرنے کے حتمی وقت کا تعین کرنا قبل از وقت ہوگا، عمارت میں...
    ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے قطر میں اپنے لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں، جسے مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی سیکورٹی صورتحال سے جوڑا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے رائل ایئر فورس کے جائنٹ ٹائفون اسکواڈرن کے لڑاکا طیارے خلیج کے علاقے میں روانہ کر دیے ہیں تاکہ دفاعی ذمہ داریاں انجام دی جا سکیں۔ برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق 12 اسکواڈرن، جو برطانیہ اور قطر کی مشترکہ یونٹ ہے، کو خطے میں تعینات کیا گیا ہے۔ وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینا ہے۔ حکام کے مطابق یہ تعیناتی مکمل...
    راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ انڈر 17 ٹورنامنٹ میں آئی ایم سی بی اسکول اور گیلیکسی کلب کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ نوجوان کھلاڑیوں کی مستقل مزاجی اور ٹیم ورک نے ٹورنامنٹ میں نمایاں مقام دلایا۔ ٹیم کے کپتان محمد عبداللہ نے غیر معمولی آل راؤنڈ کارکردگی پیش کرتے ہوئے ٹورنامنٹ میں اپنی دھاک بٹھا دی۔ انہوں نے مجموعی طور پر 470 رنز اسکور کیے جن میں 6 نصف سنچریاں شامل ہیں جبکہ باؤلنگ میں بھی کمال دکھاتے ہوئے 30 وکٹیں حاصل کیں۔ محمد عبداللہ نے تین مرتبہ پانچ وکٹیں لے کر میچ کا پانسہ پلٹنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اسی...
    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے دھماکے پر آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کی اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے اور سیکیورٹی اداروں کو واقعے کی فوری تحقیقات اور ذمہ داروں کی نشان دہی کی ہدایت کردی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ڈی آئی خان میں بم دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے دھماکے پر آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کی اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے اور سیکیورٹی اداروں کو واقعے کی فوری تحقیقات اور ذمہ داروں کی نشان دہی کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے، ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میہڑ (نمائندہ جسارت) کمشنر حیدرآباد فیاض حسین عباسی، ڈپٹی کمشنر دادو سید علی مرتضیٰ شاہ کے ہمراہ میہڑ پہنچے، جہاں انہوں نے شمس الدین بلبل ہائی اسکول، میہڑ کمیونٹی سینٹر، لائبریری، ریونیو آفس، سب جیل میہڑ، اسسٹنٹ کمشنر آفس اور تعلقہ اسپتال میہڑ کا دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی اور مرمتی کاموں کا جائزہ لیا۔کمشنر حیدرآباد کی آمد پر مختلف اداروں میں ہلچل مچ گئی۔ شہر میں صفائی کی ناقص صورتحال، دفاتر میں موجود ملازمین کی کوتاہیوں اور دیگر مسائل پر انہوں نے ملازمین اور مقامی انتظامیہ کے افسران کی سرزنش کی اور شہر و اداروں میں بہتری لانے کی ہدایات جاری کیں۔تعلقہ اسپتال میہڑ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کمشنر حیدرآباد فیاض حسین عباسی نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 91 ڈالر کے بڑ ے اضافے سے 4 ہزار 923 ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 9 ہزار 100 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت میں 7 ہزار 802 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 14 ہزار 662 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت4 لاکھ 41 ہزار 239 روپے کی نئی بلند سطح پر پہنچ گئی۔دوسری جانب فی تولہ...
    گورنر سندھ کامران ٹیسوری سانحۂ گل پلازا میں شہید ہونے والے فائر فائٹر فرقان علی کے کراچی میں واقع گھر پہنچ گئے۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے شہید فرقان علی کے ورثاء سے ملاقات کی، اظہارِ تعزیت کیا اور میڈیا سے گفتگو کی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نےکہا کہ گل پلازا کے سانحے میں کئی جانیں چلی گئیں، کئی لوگوں کے کاروبار تباہ ہو گئے، یہ عظیم نوجوان فرقان علی اپنی ذمے داری نبھاتے ہوئے دنیا سے رخصت ہوا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ یہ نوجوان اس خوفناک آگ میں لوگوں کو نکال رہا تھا اور آگ بجھانے میں مصروف تھا، یہ سیاست دانوں اور دیگر اداروں کے لیے مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے نوجوان بھی...
    دبئی :(ویب ڈیسک)نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار پر ڈیووس سے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر دبئی پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اپنے قیام کے دوران نائب وزیر اعظم اتصالات کی انتظامیہ کے سمیت مختلف سرکاری ملاقاتیں کریں گے۔
    9100 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 14 ہزار روپے تک پہنچ چکی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکمشت 9 ہزار 100 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 9100 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 14 ہزار روپے تک پہنچ چکی ہے۔ دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت بھی 10 ہزار سے بڑھ کر 10ہزار 275 روپے ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ دو روز قبل ہی سونے کی فی تولہ قیمت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار 5 لاکھ روپے سے تجاوز...
    پشاور:(نیوزڈیسک) وادی تیراہ اور کرم کے متاثرین کے لیے گورنر پنجاب کی ہدایت پر امدادی سامان گورنر ہاؤس پشاور پہنچ گیا۔ گورنر ہاؤس میں انجمن ہلال احمر پنجاب کی جانب سے ریلیف سامان انجمن ہلال احمر ضم اضلاع برانچ خیبرپختونخوا کے حوالے کیا گیا۔ امدادی سامان فراہمی کی تقریب میں پرنسپل سیکرٹری گورنر زبیر ارشد، پی آر سی ایس ضم اضلاع عمران وزیر، سیکرٹری شاہد ملک اور پی آر سی ایس پنجاب کے جنرل سیکرٹری محبوب قادر شاہ اور زیشان اشفاق بھی موجود تھے۔ تیراہ اور کرم متاثرین کے لیے امدادی سامان 500 پیکٹس پر مشتمل ہے جن میں ہر پیکٹ 20 کلو گرام کے وزن کا ہے اور اس میں آٹا، چاول، چینی، گھی اور دیگر کھانے پینے...
    عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 91ڈالر کے بڑے اضافے سے 4ہزار 923ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 9ہزار 100روپے کے بڑے اضافے سے 5لاکھ 14ہزار 662روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 7ہزار 802روپے بڑھ کر 4لاکھ 41ہزار 239روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 372 روپے کے اضافے سے 10ہزار 275 روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت 319روپے کے اضافے سے 8ہزار...
    چینی برانڈ ویلیو عالمی ٹاپ 5000 برانڈز میں عالمی سطح پر دوسرے نمبر پر پہنچ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز بیجنگ : چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں نیشنل انٹلیکچوئل پراپرٹی آفس نے بتایا کہ 2025 میں چین میں رجسٹرڈ ٹریڈ مارکس کی تعداد 42 لاکھ 6 ہزار رہی، مختلف نوعیت کی 3 لاکھ 84 ہزار ٹریڈ مارک درخواستیں اور 1 لاکھ 12 ہزار اختلافی کیسز نمٹائے گئے۔ ٹریڈ مارک رجسٹریشن کی اوسط جانچ مدت مستحکم طور پر چار ماہ رہی، جبکہ جانچ کی منظوری کی شرح 97 فیصد سے زائد رہی۔ 2025 کے اواخر تک ، ملک میں (ہانگ کانگ، مکاؤ اور تائیوان کو چھوڑ کر)...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
    چھانگلہ گلی (نوائے وقت رپورٹ) صدر ن لیگ نواز شریف مری سے چھانگلہ گلی پہنچ گئے۔ قبل ازیں نوازشریف نے کشمیر پوائنٹ اپنی رہائش گاہ پر قیام کیا۔ نواز شریف کی چھانگلہ گلی روانگی پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ 
    لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم شہباز ڈیووس سے پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے، ان کے طیارے نے لوٹن کے ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد لندن پہنچے، وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس میں بورڈ آف پیس کےمعاہدے پر بھی دستخط کیے۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف لندن میں 4روز قیام کریں گے، وزیراعظم ملاقاتوں کے علاوہ میڈیکل چیک اپ بھی کروائیں گے۔ وزیراعظم  کا استقبال کرنے والوں میں ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل،  ڈپٹی ہائی کمشنر حسیب بن عزیز، او پی ایف کے چئیرمین سید قمر رضا شامل تھے۔ ڈیووس میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے بلاول بھٹو کی اہم ملاقات مزید :
    وزیراعظم شہباز شریف ڈیووس سے پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے۔ ان کے طیارے نے لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے بورڈ آف پیس کے معاہدے پر بھی دستخط کیے۔ لندن میں وہ چار روز قیام کریں گے، جس دوران وہ ملاقاتوں کے علاوہ اپنے میڈیکل چیک اپ بھی کروائیں گے۔ ایئرپورٹ پر ان کا استقبال ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل، ڈپٹی ہائی کمشنر حسیب بن عزیز اور او پی ایف کے چئیرمین سید قمر رضا نے کیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر احسن ڈار اور خرم بٹ بھی موجود تھے۔
    میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سانحہ گل پلازہ کے متاثرین، رحمان، حسام اور سرفراز کے گھر پہنچے اور اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کیا۔ انہوں نے کہا کہ انسانی جان کا کوئی نعم البدل نہیں اور متاثرین کی مکمل بحالی تک وہ چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ میئر نے متاثرہ خاندان کے کاروبار کی بحالی کا بھی اعلان کیا اور یقین دلایا کہ حکومت سندھ متاثرین کی مکمل بحالی تک ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔ میئر نے مزید کہا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ریسکیو اہلکار اب بھی ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں اور کوشش ہے کہ جلد از جلد تمام متاثرین کے پیاروں کو ان کے اہل خانہ کے حوالے کیا جائے۔
    بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 127 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4 ہزار 840 ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔  اسلام ٹائمز۔ عالمی اور پاکستانی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ ایران کے بعد گرین لینڈ کے معاملے پر یورپین یونین ممالک اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی، ٹرمپ ٹیرف دھمکیوں اور برکس ممالک کے سینٹرل بینکوں کی جانب سے اپنے اثاثوں کو محفوظ بنانے کی غرض سے امریکی ڈالر کے بجائے سونے کے ذخائر بڑھانے کیلئے خریداری سرگرمیوں کے باعث سونے اور چاندی کی قیمتیں یومیہ بنیادوں پر تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھو رہی ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت...
    منڈی بہاالدین: 26 سالہ جرمن ڈاکٹر پاکستانی نوجوان کی محبت میں منڈی بہاءالدین پہنچ گئی۔  تفصیلات کے مطابق منڈی بہاءالدین کے گاؤں دیفار سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان محمد اکمل نے 26 سالہ جرمن ڈاکٹر سلما کو پاکستان بلاکر محبت کی شادی کرلی۔ یوٹیوب چینل ایم وائی کے نیوز ٹی وی کو انٹرویو میں محمد اکمل نے بتایا کہ  انکی بات چیت آن لائن گیم روبلوکس سے شروع ہوئی اور تقریباً پانچ ماہ تک وہ ایک دوسرے سے آن لائن بات چیت کرتے رہے جس کے بعد سلما نے پاکستان آ کر ان سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔  اکمل نے بتایا کہ پہلے دن ہی انہوں نے سلما کو پروپوز کردیا تھا اور کچھ دنوں کی رکاوٹ...
    ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ شِنگلز (ہرپس زوسٹر) ویکسین بزرگ افراد میں حیاتیاتی عمر کے عمل کو سست کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: چکن پاکس کیا ہے اور بچوں کو اس سے بچاؤ کی ویکسین کیسے لگوائی جاسکتی ہے؟ اس تحقیق کے مصنفین، یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے ماہرین عمرانیات جنگ کی کم اور ایلین کرمنز  کے مطابق شِنگلز ویکسین کے اثرات نہ صرف وسیع بلکہ طویل المدتی ہیں اور یہ عمر بڑھنے سے متعلق مختلف حیاتیاتی عمل کو متاثر کرتی ہے۔ تحقیق کے دوران امریکا میں 70 سال یا اس سے زائد عمر کے 3,800 سے زائد افراد کو شِنگلز ویکسین دی گئی۔ ویکسین لگوانے کے بعد ان شرکا کی حیاتیاتی...
    لاہور ایک بار پھر دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار دے دیا گیا ہے، جہاں فضائی آلودگی کی سطح ‘انتہائی خطرناک’ حد تک پہنچ چکی ہے۔ یہ انکشاف عالمی فضائی معیار کی نگرانی کرنے والے ادارے آئی کیو ایئر کی تازہ رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ آئی کیو ایئر کے لائیو ٹریکر کے مطابق بدھ کی صبح لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا، جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 452 ریکارڈ کیا گیا۔ اسی فہرست میں کراچی نویں نمبر پر رہا، جہاں 179 تھا۔ یہ بھی پڑھیے: پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شدید دھند، شہری فضا انتہائی آلودہ 21 جنوری کو بھی لاہور مسلسل دنیا کے سب سے آلودہ شہر کے طور پر فہرست...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز اور سابق کپتان بابر اعظم کا آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں سفر اختتام پذیر ہو گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کی بقیہ میچز کے لیے عدم دستیابی کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔سڈنی سکسرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بابر اعظم کو قومی ذمہ داریوں کے باعث فوری طور پر پاکستان ٹیم کے کیمپ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے، جس کے بعد وہ بی بی ایل کے آئندہ مرحلوں میں ٹیم کا حصہ نہیں رہیں گے۔فرنچائز نے کہا کہ بابر اعظم کو آنے والی...