چین اور بیلٹ اینڈ روڈ کے شراکت دار ممالک کے درمیان سال 2025 میں اشیا کی تجارت کا حجم 23.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز

چین کا بیلٹ اینڈ روڈ کے شراکت دار ممالک میں کنٹریکٹ شدہ منصوبوں کا حجم 1.1 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا

بیجنگ () چین کی وزارت تجارت کے متعلقہ حکام نے ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام منگل کے روز پریس کانفرنس میں بتایا کہ سال 2025 میں چین اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے شراکت دار ممالک کے درمیان اشیا کی تجارت کا حجم 23.

6 ٹریلین یوآن تک پہنچا ،

جو سال بہ سال 6.3 فیصد کا اضافہ ہے اور یہ مجموعی تجارتی شرح سے 2.5 فیصد پوائنٹس زیادہ ہے۔ 2025 میں، بیلٹ اینڈ روڈ شراکت دار ممالک میں چین کی غیر مالیاتی براہ راست سرمایہ کاری 283.36 بلین یوآن تک پہنچی ، جو کہ 18 فیصد کا اضافہ ہے۔اسی طرح گزشتہ سال میں ، چین کا بیلٹ اینڈ روڈ کے شراکت دار ممالک میں کنٹریکٹ شدہ منصوبوں کا حجم 1.1 ٹریلین یوآن تک پہنچا ، جو کہ 9.6 فیصد کا اضافہ ہے۔

سال بھر میں20 ہزار سے زیادہ چین-یورپ مال بردار ٹرینیں چلائی گئیں، اور چین-کرغزستان-ازبکستان ریلوے اور ہنگری-سربیا ریلوے جیسے منصوبوں پر اہم پیش رفت ہوئی۔ تاریخی منصوبوں اور “چھوٹے مگر خوبصورت” ذریعہ معاش کے منصوبوں سمیت مختلف اقسام کے 700 سے زیادہ امدادی منصوبے منظم اور نافذ کیے گئے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرچین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی چودہویں قومی کمیٹی کے چوتھے اجلاس کی کوریج کے لیے رجسٹریشن کی تفصیلات کا اعلان کر دیا گیا سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ وفاقی حکومت کا کراچی میں اکنامک زون قائم کرنے کا فیصلہ ٹیکس نیٹ میں توسیع کے بغیر معیشت کا استحکام ممکن نہیں، چیئرمین ایف بی آر اسلام آباد چیمبر آف کامرس کا حکومت سے فوری معاشی اصلاحات کرنے کا مطالبہ لاہور کے اعزازی قونصل جنرل یاسین جویاہ، کی قیادت میں 24 افراد پر مشتمل بزنس ڈیلیگیشن کا سری لنکا کا دورہ سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، تاریخ میں پہلی بار 5 لاکھ روپے سے متجاوز TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم

ذریعہ

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: ٹریلین یوآن تک کا حجم

پڑھیں:

پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

ویسٹ انڈیز (نیوز ڈیسک)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ویسٹ انڈیز کے کپتان روسٹن چیز نے ٹیسٹ سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کی، ٹرافی کی رونمائی برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کی گئی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 25 جولائی سے شروع ہوگا۔

مزید پڑھیں۔حکومت کا بڑا ریلیف، الیکٹرک بائیکس پر سبسڈی اور بلاسود قرض کا اعلان

متعلقہ مضامین

  • پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
  • ٹرمپ کا نیا ٹیرف پاکستان، بھارت، چین، یورپی یونین سمیت 60 شراکت داروں پر آج سے نافذ
  • پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
  • مسجد اقصیٰ کی حرمت پر کوئی سمجھوتہ نہیں، پاکستان سمیت 8 ممالک کے وزرائے خارجہ کا دوٹوک اعلان
  • سابق گورنر چودھری سرور کے بیٹے انس برطانیہ کے وزیر تجارت نامزد
  • ’’خیبر پی کے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پالیسی اینڈ روڈ میپ 2030ء ‘‘ کا اجراء 
  • پاکستان ڈی ایٹ ممالک کے ساتھ مضبوط معاشی شراکت داری قائم کرنا چاہتا ہے، عرفان سومرو
  • ایران عرب ممالک پر نہیں بلکہ شیطانی اور دہشتگردی کے اڈوں پر حملے کر رہا ہے، علامہ رمضان توقیر
  • وزیر اعظم شہباز شریف سے چینی کاروباری وفد کی ملاقات، بزنس ٹو بزنس شراکت داری سے پاک چین دوستی مزید مستحکم ہو گی ، وزیر اعظم
  • حکومت نے نیشنل امیگریشن اینڈ ویلفیئر پالیسی 2026 کا اجرا کر دیا