2026-06-02@21:09:19 GMT
تلاش کی گنتی: 5643

«نقصان پہنچایا»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے چکن غریب اور متوسط طبقے کی پہنچ سے دور کر دیا، حکومت کی جانب سے 1 کلو مرغی پر 250 روپے ٹیکس عائد کیے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب برائلر فارمرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری آصف گوندل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ برائلر انڈسٹری سنگین مسائل کا شکارہے، حکومت نے زندہ برائلر کی قیمت 383 روپے فی کلو فکس کی ہوئی ہے، اس میں 63 فیصد تک ٹیکسز ہیں یعنی حکومت 250 روپے وصول کررہی ہے جبکہ فارمر کے حصے میں صرف 130 روپے آتے ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ مرغی آج بھی سستی ہے لیکن حکومتی ٹیکسز کی بھرمار نے برائلر کو لوگوں کی قوت خرید سے باہر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250103-2-11ماتلی (جسارت نیوز)کڑیو گھنور کے ویٹنری ڈاکٹر امتیاز علی اپنے بکرے کی چوری میں ملوث ملزمان کو تھانے کے بڑے منشی کی جانب سے تحریری بیان لے کر چھوڑے جانے کے خلاف شکایت لے کر ماتلی پریس کلب پہنچ گئے۔ انہوں نے پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پولیس کے رویے کے خلاف شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ڈاکٹر امتیاز علی نے بتایا کہ عیدالاضحیٰ کے پانچویں روز ان کا قیمتی بکرا چوری ہو گیا تھا، جس کی باقاعدہ رپورٹ کڑیو گھنور تھانے میں درج کرائی گئی۔ رپورٹ کے اندراج کے بعد ایس ایچ او نے ملزمان کی تلاش شروع کی اور مبینہ طور پر چوری میں ملوث افراد کو حراست میں بھی لیا گیا۔انہوں نے کہا...
    پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل عالیہ علی اپنے متنازع بیان کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ عالیہ نے 2010 میں پی ٹی وی کے ڈرامہ زنداں سے شوبز کیریئر کا آغاز کیا اور اس کے بعد بے گناہ، رنگ لگا، خلش، گل و گلزار، یہ ہے زندگی، بندھن، بھروسہ پیار تیرا، تقدیر اور کفارہ جیسے کامیاب ڈراموں میں اداکاری کر کے اپنی پہچان بنائی۔ حال ہی میں انہیں ڈرامہ ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں بھی خوب سراہا گیا۔ سوشل میڈیا پر بھی وہ خاصی مقبول ہیں، جہاں ان کے ٹک ٹاک پر 20 لاکھ سے زائد اور انسٹاگرام پر 14 لاکھ فالوورز موجود ہیں۔ حال ہی میں عالیہ علی اپنی فلم ’آئٹم‘ کی تشہیر کے...
    مقامی لوگوں کے مطابق آگ کو پھیلنے سے روکنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی گئی تاہم علاقے میں پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے علاقے دچھن میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے سے 9 مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔ذرائع کے مطابق ایک پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ایک مکان میں لگنے والے آگ نے تیزی سے دوسرے مکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق آگ کو پھیلنے سے روکنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی گئی تاہم علاقے میں پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے آگ بجھانے...
    افریقا سے یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے تارکینِ وطن کے ساتھ المناک سانحہ گیمبیا کے شمال مغربی ساحلی علاقے میں پیش آیا، جہاں سیکڑوں افراد کو لے جانے والی ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جب کہ درجنوں افراد تاحال لاپتا ہیں۔ اس حادثے نے ایک بار پھر مہاجرین کی جانب سے دنیا کے خطرناک ترین راستوں پر غیر قانونی سفر کے نتیجے میں انسانی جانوں کو لاحق سنگین خطرات کو بے نقاب کر دیا ہے۔ گیمبیا کے محکمہ دفاع کے مطابق یہ کشتی ممکنہ طور پر 200 سے زائد تارکینِ وطن کو لے کر جا رہی تھی، جن میں بڑی تعداد مغربی افریقا کے مختلف ممالک...
    جموں پولیس کے مطابق ایک کھلاڑی اور ٹورنامنٹ کے ایک منتظم کو فلسطینی پرچم کے استعمال سے متعلق پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ پولیس اس بات کا تعین کر رہی ہے کہ یہ اقدام کس نیت سے کیا گیا اور آیا اس کے پیچھے کوئی سیاسی محرک موجود تھا یا نہیں۔ ادھر جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن نے اس معاملے سے لاتعلقی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر چیمپئنز لیگ کوئی سرکاری یا منظور شدہ ٹورنامنٹ نہیں اور فرقان بھٹ کا ایسوسی ایشن سے کوئی تعلق نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ فاشسٹ مودی کی کشمیری مسلمانوں سے دشمنی اب کرکٹ کے میدان تک بھی پہنچ گئی ہے۔ تازہ واقعہ میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے...
    2025 کے دوران چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانیہ پہنچنے والے تارکینِ وطن کی تعداد ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی۔ مجموعی طور پر 41 ہزار 472 افراد نے یہ خطرناک سفر طے کیا، جو اب تک کی دوسری سب سے زیادہ سالانہ تعداد ہے۔ برطانوی وزارتِ داخلہ (ہوم آفس) کے مطابق نئے سال کی شام کوئی بھی مہاجر برطانیہ نہیں پہنچا جبکہ آخری بار کشتی کے ذریعے آمد 22 دسمبر کو ریکارڈ کی گئی۔ یہ بھی پڑھیے:   کیریبین میں ایک اور امریکی حملہ: منشیات بردار کشتی پر کارروائی، 4 ہلاک اعداد و شمار کے مطابق 2025 میں آنے والے مہاجرین کی تعداد اگرچہ 2022 کے ریکارڈ 45 ہزار 774 سے کم رہی، تاہم یہ 2024 کے مقابلے میں 13 فیصد...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سال 2025 کے دوران پنجاب اسمبلی کے اراکین نے قومی خزانے کو ایک ارب روپے کا نقصان پہنچایا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق 2025 میں 16 اجلاس بلائے گئے جس کے تحت 88 دن اجلاس ہوا۔ ایک اجلاس پر 7 کروڑ روپے کا خرچہ آتا ہے۔کورم پورا نہ ہونے کے باعث 15 اجلاس ملتوی ہوئے جس کے باعث تقریباً ایک ارب روپے کا نقصان قومی خزانے کو ہوا۔  حیرت انگیز طور پر کورم پورا نہ ہونے کے باعث ملتوی ہونے والے اجلاسوں میں اراکین اسمبلی کی رجسٹر پر حاضری مکمل رہی اور رجسٹر پر حاضری کے بعد ہی اراکین اسمبلی اس روز کے سیشن کا ٹی اے ڈی اے حاصل کر سکتے ہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سال 2026 کے پہلے ہی دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں سرمایہ کاروں کے اعتماد اور مثبت رجحان کے باعث حصص بازار نے نئی تاریخ رقم کر دی۔نئے سال کے آغاز پر کاروبار شروع ہوتے ہی مارکیٹ میں خریداری کا رجحان نمایاں رہا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انڈیکس ایک موقع پر ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔ ماہرین کے مطابق یہ تیزی اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ سرمایہ کار نئے سال میں معیشت اور مارکیٹ کے مستقبل کے حوالے سے خاصے پُرامید دکھائی دے رہے ہیں۔کاروباری روز کے آغاز سے ہی مارکیٹ...
    نئے سال کے آغاز پر مثبت رجحان کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر تاریخی بلندیوں کو چھو گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، 2000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار 132 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔اہم شعبوں میں بھرپور خریداری کا رجحان ہے جن میں کمرشل بینکس، تیل و گیس کے شعبے اور او ایم سیز شامل ہیں، پی اویل، ایم سی بی، پی ایس او، پی پی ایل اور یوبی ایل بھی مثبت زون میں دکھائی دیئے۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 418 پوائنٹس کمی...
    ہائی بلڈ پریشر گردوں کے لیے توقع سے کہیں زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بلند فشارِ خون بغیر کسی واضح علامات کے گردوں کے اہم خلیات کو نقصان پہنچانا شروع کر دیتا ہے۔ میڈیکل یونیورسٹی آف ویانا کے ماہرین کی جانب سے کی گئی اس تحقیق کے مطابق ہائی بلڈ پریشر بذاتِ خود گردوں کے نہایت ضروری خلیات کو متاثر کر سکتا ہے، حتیٰ کہ اس مرحلے پر بھی جب مریض کو کسی قسم کی علامات یا لیبارٹری ٹیسٹ میں خرابی ظاہر نہیں ہوتی۔ مزید پڑھیں:  ہائی بلڈ پریشر اور دل کی بیماریوں میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟ وجہ سامنے آگئی یہ تحقیق طبی جریدے Hypertension میں شائع ہوئی، جس کی...
    گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ 2026ء میں سازشی عناصر اپنے منطقی انجام تک پہنچیں گے اور عبرت کا نشان بنیں گے۔ گورنر ہاؤس میں سالِ نو کے موقع پر آتش بازی کے دلکش مظاہرے نے آسمان کو رنگوں سے سجا دیا، اس موقع پر موجود ہزاروں شہریوں نے اس شاندار جشن کو دیکھ کر خوشی اور مسرت کا بھرپور اظہار کیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ 2025ء پاکستان میں عسکری، سفارتی اور معاشی بالادستی کا سال رہا، 2025ء پاکستان میں ایس آئی ایف سی کی بالادستی کا سال رہا جس کے مرکزی کردار چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر قرار پائے۔ انہوں نے کہا کہ سال 2025ء میں پاکستان پوری دنیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (نمائندہ جسارت) اسرائیل کا ابوعبیدہ سمیت حماس کے کئی مجاہدین کو شہید کر دینا بدترین درندگی ہے۔ مسلم ممالک کسی ایسے منصوبے کا حصہ نہ بنیں جس سے ناجائز صہیونی ریاست اسرائیل کو تقویت حاصل ہو۔ ان خیالات کا اظہار تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ حماس نے تصدیق کی ہے کہ اس کی مسلح ونگ کے ترجمان اور مجاہد ابوعبیدہ اور غزہ میں حماس کے سربراہ محمد سنوار کو اسرائیل نے نسل کشی کی جنگ میں چند ماہ قبل شہیدکر دیا تھا۔ پھر یہ کہ القسام بریگیڈز نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ رفح بریگیڈ کے سربراہ محمد شابانہ اور دو دیگر رہنما حاکم العیسی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-08-1 مظفرآباد (صباح نیوز)حزب سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سیّد صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ شہداء کے ادھورے مشن کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا،جس قوم کے بہادر نوجوانوں کا لہو اسلام و آزادی کے حصول کی خاطر ہر وقت بہنے کے لیے تیار ہو، اُس قوم کو شکست دینا ناممکن ہے۔ اِن خیالات کا اظہار حزب کمانڈ کونسل کے ایک خصوصی اجلاس میں کیا گیا، جس کی صدارت حزب سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سیّد صلاح الدین احمد نے کی۔ اجلاس میں تحریکِ آزادی کشمیر کی تازہ صورتِ حال، موجودہ چیلنجز اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی تفصیلی غور کیا گیا۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    راولپنڈی میں 20 سالہ لڑکی پراسرار طور پر اغوا ہوکر دبئی پہنچ گئی جس کے بعد اغواکاروں نے گھر والوں سے رہائی کے بدلے 2 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ چکلالہ کے علاقے افضل ٹاؤن سے 20 سالہ لڑکی کے پراسرار حالات میں لاپتا ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے بعد اہلِ خانہ سے واٹس ایپ کے ذریعے دو کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ واقعے نے اس وقت نیا رخ اختیار کر لیا جب تفتیش کے دوران لڑکی کے دبئی پہنچنے کی اطلاعات سامنے آئیں۔ پولیس کے مطابق مغویہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، مدعی مقدمہ نے پولیس کو بتایا کہ...
    پاکستان میں ٹیلی کام شعبہ میں ترقی دیکھنے میں آرہی ہے اور اب ملک میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ جبکہ براڈبینڈ کنکشنز 15 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے، یہ اعداد و شمار پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی سالانہ رپورٹ برائے 2024–25 میں جاری کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں ٹیلی کام کوریج 92 فیصد سے زائد ہو گئی ہے جبکہ براڈبینڈ پینی ٹریشن 60 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔ ٹیلی کام شعبے کی سالانہ آمدن ایک کھرب روپے سے زائد ہو گئی ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 12 فیصد کا اضافہ ظاہر کرتی ہے، جبکہ قومی خزانے میں ٹیلی کام سے شراکت 4 سو 2 ارب روپے تک...
    سربراہ پاکستان سنی تحریک نے کہا کہ حکومت و اپوزیشن سیاسی مفادات کی بجائے اسمبلی میں کرپشن، غربت اور مہنگائی کے خاتمے کیلئے بل پیش کریں، ملک میں آئین موجود ہے مگر آئین کے تحت غریبوں کو تعلیم، صحت اور حقوق مہیا نہیں کئے جارہے۔ اسلام ٹائمز۔ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ 2026ء ظلم کے نظام کے خاتمے ملک کی ترقی و خوشحالی اور غریبوں کا استحصال کرنیوالوں کے محاسبہ کا سال ہوگا، دہشتگرد اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے، انشاءاللہ ملک میں پائیدار امن ترقی و خوشحالی ہوگی، پاکستان سنی تحریک پائیدار امن اور عوامی مسائل کے حل اور بنیادی حقوق کے حصول کیلئے بھرپور کردار ادا کریگی، پاکستان سنی تحریک فیڈریشن...
    ( سٹی42)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے سال 2024–25 کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ملک میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری،بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام پی ٹی اے کی  رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ براڈبینڈ کنکشنز 15 کروڑ سے تجاوز کر گئے ہیں جبکہ ٹیلی کام کوریج 92 فیصد سے زائد اور براڈبینڈ پینیٹریشن 60 فیصد سے بڑھ چکی ہے۔ ٹیلی کام شعبے کی مجموعی آمدن ایک کھرب روپے سے تجاوز کر گئی ہے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 12 فیصد سالانہ اضافہ ظاہر کرتی ہے۔ قومی خزانے میں ٹیلی کام سیکٹر کی...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سال 2024–25 کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ملک میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ براڈبینڈ کنکشنز 15 کروڑ سے تجاوز کر گئے ہیں جبکہ ٹیلی کام کوریج 92 فیصد سے زائد اور براڈبینڈ پینیٹریشن 60 فیصد سے بڑھ چکی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق ٹیلی کام شعبے کی مجموعی آمدن ایک کھرب روپے سے تجاوز کر گئی ہے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 12 فیصد سالانہ اضافہ ظاہر کرتی ہے۔ قومی خزانے میں ٹیلی کام سیکٹر کی شراکت 402 ارب روپے تک پہنچ گئی، جبکہ 2024 میں یہ شراکت 336 ارب...
    ایران ترکیہ سرحد کے نزدیک غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کے دوران جاں بحق ہونے والے 2 پاکستانی شہریوں کی لاشیں پاکستان منتقل کردی گئی ہیں۔ اس موقع پر ایک سینیئر سفارتکار نے انسداد غیر قانونی ہجرت کے اقدامات کے پیشِ نظر انسانی اسمگلرز کے خلاف وارننگ جاری کی ہے۔ مزید پڑھیں: انسانی اسمگلنگ روکنے اور امیگریشن آسان بنانے کے لیے ایف آئی اے نے اہم فیصلہ کرلیا حکام کے مطابق گزشتہ چند برسوں میں غیر قانونی ہجرت اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف اقدامات میں تیزی آئی ہے، جس کے نتیجے میں اس سال یورپ کی جانب غیر قانونی ہجرت میں 47 فیصد کمی دیکھنے میں آئی اور 1700 سے زیادہ مشتبہ انسانی اسمگلرز کو گرفتار کیا گیا۔...
    بروشسکی زبان میں بننے والی پہلی پاکستانی فلم ہندن کو 98ویں اکیڈمی ایوارڈز کیلئے پاکستان کی آسکر سلیکشن کمیٹی نے باضابطہ طور پر منتخب کیا، تاہم دستاویزی اور انتظامی پیچیدگیوں کے باعث یہ فلم آسکرز میں پاکستان کی نمائندگی نہ کر سکی۔نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہدایتکار کرامت علی نے بتایا کہ فلم کو آفیشل انٹری قرار دیے جانے کی اطلاع انہیں ای میل کے ذریعے دی گئی تھی اور آسکرز کی ویب سائٹ پر موجود آن لائن فارم کے ذریعے تمام مطلوبہ دستاویزات بروقت جمع کروا دی گئیں۔ بعد ازاں اکیڈمی کی جانب سے بعض دستاویزات نامکمل ہونے کی ای میل موصول ہوئی، جس پر دوبارہ کاغذات ارسال کیے گئے، تاہم مقررہ وقت تک تصدیق نہ ہونے کے...
    آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں نعمان علی کو شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی دو درجے ترقی پاکر تیسری پوزیشن پر آگئے ہیں۔ نعمان علی اور دوسری پوزیشن پر موجود مچل اسٹارک کے ریٹنگ پوائنٹس 843 ہیں جس میں اعشاریہ کے بعد انتہائی معمولی سا فرق ہے۔ پہلی پوزیشن پر موجود جسپریت بمراہ کے پوائنٹس 879 ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی ایک درجے تنزلی سے چوبیسویں پوزیشن پر چلے گئے ہیں۔ بلے بازوں کی فہرست میں سعود شکیل ایک درجہ ترقی پاکر ٹاپ ٹین میں نویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔ Delight for...
    آئی ایل ٹی 20،فخر زمان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ڈیزرٹ وائپرز فائنل میں پہنچ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز ابوظہبی(سپورٹس ڈیسک) ڈیزرٹ وائپرز نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 کے کوالیفائر 1 میں ایم آئی ایمریٹس کو 45 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں وائپرز نے چار سیزنز میں تیسری مرتبہ فائنل تک رسائی حاصل کی۔ اینڈریز گوس نے 58 گیندوں پر ناقابلِ شکست 120 رنز اسکور کیے، جو نہ صرف اس سیزن کی پہلی سنچری تھی بلکہ آئی ایل ٹی 20 کی تاریخ میں کسی ایسوسی ایٹ نیشن کے کھلاڑی کی پہلی سنچری بھی قرار پائی۔ ان کی...
    مصر کے بین الاقوامی فٹبالر رمضان صبھی کو تعلیمی دھوکہ دہی کے ایک مقدمے میں ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ رمضان صبھی نے گزشتہ سیزن میں پیرامیڈز کلب کو اس کی تاریخ کا پہلا سی اے ایف چیمپئنز لیگ ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا، وہ ماضی میں انگلش پریمیئر لیگ بھی کھیل چکے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: فٹبال ورلڈ کپ کا دھماکے دار آغاز کب اور کن ٹیموں کے درمیان ہوگا؟ تاریخوں کا اعلان ہوگیا رپورٹس کے مطابق رمضان صبھی کو جولائی میں ترکی سے واپسی پر گرفتار کیا گیا تھا، جہاں پیرامیڈز کلب نے پری سیزن کیمپ مکمل کیا تھا۔ ????BREAKING: Ramadan Sobhi was sentenced to one year in prison with hard labor in...
    اسلام آباد: شہری کو مبینہ طور پر آذربائجان کی فلائٹ سے آف لوڈ کرنے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہری کی درخواست پر قانونی کارروائی کے لیے معاملہ ڈی جی ایف آئی اے کو بھیج دیا اور ہدایت کی کہ وہ قانون کے مطابق انکوائری کر کے رپورٹ پیش کریں۔ درخواست گزار احتشام الحق نے عدالت کو بتایا کہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے کے عملے نے بغیر کسی وجہ کے انہیں فلائٹ سے آف لوڈ کیا اور 80 ہزار روپے رشوت طلب کی، تاکہ وہ اپنی منزل کی طرف روانہ ہو سکیں۔ درخواست کے ساتھ انہوں نے اپنا پاسپورٹ اور متعلقہ ریکارڈ بھی منسلک کیا جس پر آف لوڈ کی...
    اسلام آباد (طارق محمود سمیر) – بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی، جس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں۔ ڈھاکہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پاکستانی ہائی کمیشن کے اعلیٰ حکام نے سپیکر قومی اسمبلی کا استقبال کیا۔ سردار ایاز صادق، وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر، نماز جنازہ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ نماز جنازہ کے بعد وہ خالدہ ضیاء کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کریں گے اور عبوری حکومت کے سینئر حکام سے ملاقات بھی کریں گے۔
    ذرائع کے مطابق مقبوضہ علاقے کے محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے جاری کردہ اعدادوشمار میں کہا گیا کہ سرینگر کی عمر کالونی میں ایک تین منزلہ رہائشی مکان کو آتشزدگی کے باعث نقصان پہنچا جبکہ ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور دیوان باغ میں ایک سکول عمارت آگ لگنے کی وجہ سے تباہ ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔  بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں موسم سرما کے دوران آتشزدگی کے واقعات میں تیزی آئی ہے۔ گزشتہ 2روز کے دوران مقبوضہ وادی کشمیر میں آگ لگنے کے مزید 11 واقعات رونما ہوئے اور کئی عمارتوں اور ڈھانچوں کو نقصان پہنچا۔ ذرائع کے مطابق مقبوضہ علاقے کے محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے جاری کردہ اعدادوشمار میں کہا گیا کہ سرینگر کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام تیزی سے ترقی کررہا ہے، مالی سال 2026 کی پہلی سہ ماہی میں موبائل ایپ کے ذریعے ہونے والی ٹرانزیکشنز 2 ارب تک پہنچ گئی ہیں، جو تمام ڈیجیٹل ادائیگیوں کا 80 فیصد سے زائد بنتی ہیں۔ یہ انکشاف اسٹیٹ بینک کی جانب سے منگل کو جاری کردہ مالی سال 2026 کی پہلی سہ ماہی کی پیمنٹ سسٹمز ریویو رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ بینک دولت پاکستان نے رواں مالی سال ادائیگیوں کے نظام پر اپنی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں ادائیگیوں کے موجودہ نظام، ادائیگی کے منظرنامے کو بدلنے والے ابھرتے ہوئے اہم رجحانات کے جامع تجزیے کے ساتھ مالی سال 2025-26ء کی پہلی سہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ / آئینی بینچ میںایم کیو ایم لندن کے رہنما نثار پہنور اور صاحبزادے کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔عدالت نے آئی جی سندھ، ڈی آئی جی ایسٹ اور دیگر سے 14 جنوری کو جواب طلب کرلیا درخواست گزار کاکہنا تھا کہ نثار پہنور گمشدگی کی 80 دن بعد گھر واپس آئے تھے، نثار پہنور گھر واپسی کے ایک ہفتے بعد صاحبزادے محسن پہنور کے ساتھ پھر سے لاپتہ ہوگئے ہیں، دونوں کی جان کو خطرہ ہے بازیاب کروانے کا حکم دیا جائے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹریٹ موومنٹ کی پوری کوشش کررہی ہے، لیکن سہیل آفریدی کو اسلام آباد تک کوئی نہیں پہنچنے دے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی سب کچھ کرنا چاہتی ہے لیکن کر نہیں پا رہی، ان کے پاس صلاحیت ہی نہیں ہے۔ مزید پڑھیں: ’اسٹریٹ موومنٹ کے لیے تیاری کریں‘، عمران خان کی سزا کے بعد احتجاج کی کال انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی تھوڑی بہت صلاحیت بروئے کار لائے گی تو سختی سے روکا جائےگا، شاید وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پشاور سے چلنا ہے مشکل ہو جائے، حکومت اور ایجنسیاں غافل نہیں بیٹھی ۔ رانا ثنااللہ نے...
     سٹی 42: وزیراعظم محمد شہباز شریف کا خصوصی طیارہ شیخ زید ایئرپورٹ رحیم یار خان پر لینڈ کرگیا ہے نائب وزیر اعظم اسحق ڈار اور وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ ایئر پورٹ پر آر پی او ڈی سی اور ڈی پی او نے وزیر اعظم کا استقبال کیا بعد وزیر اعظم ایک خصوصی ہیلی کاپٹر پر صدر یو اے ای سے ملنے شیخ زید پیلس روانہ ہو گئے۔
    وزیراعظم پاکستان شہباز شریف رحیم یار خان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف رحیم یار خان پہنچ گئے، متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات کریں گے، متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان اس وقت رحیم یار خان میں موجود ہیں۔ pic.twitter.com/HhDyu7u9LO — Aamir Saeed Abbasi (@AmirSaeedAbbasi) December 30, 2025 متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان 26 دسمبر کو پاکستان پہنچے تھے اور اس کے بعد شکار کے لیے رحیم یار خان میں موجود ہیں۔ 27 دسمبر کو پریس بریفنگ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتایا تھا کہ یو اے ای کے صدر شکار کے لیے رحیم یار خان...
    ( سٹی 42) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے   پارٹی کے کسی بھی وکلا رہنما  کی ملاقات نہ ہو سکی اور  میٹنگ کا وقت ختم ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق آج راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا روز تھا ، تاہم بانی  کی بہنیں اڈیالہ جیل نہ پہنچ سکیں۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کو داہگل ناکے پر روک لیا گیا۔ جیل حکام کو بجھوائی فہرست میں شامل کسی بھی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے ملاقات کا وقت ختم ہوگیا۔ 2025 ؛ لاہور ہائیکورٹ میں 1 لاکھ 66 ہزار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین  کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ دین کی دعوت کا پھیلاؤ  معاشرے کی اصلاح کا سب سے بڑا اور اہم ذریعہ ہے ۔حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کے تحت منعقدہ دو روزہ ماسٹر ٹرینر ورکشاپ برائے مدرسات کے آخری پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی خواتین میں دعوتِ دین کو وسعت دے کر ایک کروڑ خواتین تک قرآن کا پیغام پہنچانا چاہتی ہے اور اس عظیم مقصد کے حصول کے لیے رمضان المبارک میں دورۂ قرآن نہایت طاقتور اور نتیجہ خیز ذریعہ ہے۔ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا کہ مدرسات کا اندازِ تدریس محض معلوماتی نہیں بلکہ ایسا ہونا چاہیے جو دلوں کو مسخر...
     لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی اسکواش فیڈریشن کی جانب سے پابندی کے باوجود اسکاٹ لینڈ اوپن جونیئر اسکواش چیمپین شپ میں شرکت کرنے والے دو پاکستانی کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئے۔ آج فائنل میں ان کا مقابلہ چین کے یوان زی لیو سے ہوگا۔
    کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس مقابلے کے دوران پولیس یونیفارم پہن کر وارداتیں کرنے والے چار ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان شہریوں سے لوٹ مار میں مصروف تھے کہ کورنگی نمبر تین کے قریب پولیس سے ان کا سامنا ہوا، جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں چار ملزمان زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی کورنگی فدا حسین جانوری نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے پولیس یونیفارمز، اسلحہ، موٹر سائیکل، موبائل فونز اور چھینی ہوئی نقدی برآمد ہوئی ہے۔ ملزمان پولیس وردی پہن کر گھروں میں پولیس چیکنگ کے بہانے داخل ہوتے تھے اور وہاں ڈکیتی کی وارداتیں کرتے تھے۔ پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران ملزمان کے...
    کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازار حصص میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز 1408 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 73 ہزار 808 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ بعد ازاں پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان جاری رہا اور انڈیکس مجموعی طور پر بتدریج 1678 اور پھر 1805 پوائنٹس کی شاندار تیزی کے ساتھ بڑھ کر ایک لاکھ 75 ہزار 205 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچا دیا۔ ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوات (صباح نیوز)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے خریڑئی میں گھریلو ناچاقی کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ لیویز اہلکار نے طیش میں آکر فائرنگ کرتے ہوئے بھتیجی اور بیچ بچائو کرنے والے نوجوان کو فائر نگ کرکے قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی ماردی،فائرنگ کی زد میں آکر بھابھی شدید زخمی ہوگئی۔پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی اطلاع ملتے ہیں مقامی پولیس فوری طورپر جائے وقوع پہنچی اور صورتحا ل کو کنٹرول کرلیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم بھی جائے وقوع پر پہنچی۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل اسپتال مٹہ منتقل کیا جہاں سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سال کے آخری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی جس کے نتیجے میں کاروبار کے ابتدائی سیشن میں کے ایس ای 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 74 ہزار کی تاریخی سطح عبور کرگیا۔ تاہم اختتام پر انڈیکس 173900 کی سطح پر بند ہوا۔ پیر کو شیئرز مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور خریداری کا سلسلہ جاری رہا، ایک موقع پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 74 ہزار کی بلند سطح عبور کرتے ہوئے ایک لاکھ 74 ہزار 411 پوائنٹس پر جاپہنچا تھا، بعدازاں تیزی میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ اہم شعبوں میں بھرپور خریداری کا رجحان رہا جن میں آٹو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-02-10 کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی آنے والی آسیہ نامی خاتون کو سی پی ایل سی اور پولیس نے بازیاب کرایا تو شیلٹر ہوم میں داخلے کے بعد اس نے اپنی 8 سالہ بیٹی سے بدفعلی کا سنسنی خیز انکشاف کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں نامزد ملزم کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔تفتیشی افسران کے مطابق تین ماہ قبل شیخوپورہ سے آسیہ اپنی تین بیٹیوں اور ایک بیٹے کے ساتھ فرار ہو کر کراچی آئی تھی، جہاں وہ اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں سموسے رول کا ٹھیلا لگا کر گزر بسر کر رہی تھی۔ خاتون کے شوہر کی جانب سے تھانہ ماٹانوالہ، شیخوپورہ میں بیوی بچوں کے اغوا کا مقدمہ درج کروایا گیا...
    لیکود پارٹی کے رکن آویو عابد نے بتایا کہ انہیں اپنے دفتر کی ایک میز پر ایک تحریری دھمکی ملی، جس میں لکھا تھا کہ اگر انہوں نے موجودہ حکومت کو گرانے کی کوششوں میں تعاون نہ کیا تو انہیں اور ان کے خاندان کو جسمانی نقصان پہنچایا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ عبری زبان کے میڈیا ادارے نے کنیسٹ میں خوف کے عنوان سے خبر شائع کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پیر کی شام اسرائیلی پارلیمان (کنیسٹ) کے ایک رکن کے دفتر میں دھمکی آمیز پیغام رکھا گیا۔ خبر رساں ایجنسی تسنیم کے عبری شعبے کے مطابق اسرائیلی چینل 14 نے رپورٹ کیا ہے کہ کنیسٹ میں لیکود پارٹی کے ایک رکن کے دفتر کی میز پر ایک دھمکی آمیز پیغام پایا...
    قومی اسکواش فیڈریشن کی جانب سے پابندی کے باوجود اسکاٹ لینڈ اوپن جونیئر اسکواش چیمپین شپ میں شرکت کرنے والے دو پاکستانی کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈن برگ میں جاری چیمپیئن شپ کے بوائز انڈر 15 ایونٹ میں ٹاپ سیڈ محمد سہیل عدنان نے سیمی فائنل میں سیڈ 3 قطر کے عمر فراغ کو آسانی کے ساتھ 0-3 سے شکست دے کر ٹائٹل پر نظریں مرکوز کر دیں۔ محمد سہیل عدنان نے اپنے حریف کے خلاف پہلے گیم میں 3-11 سے کامیابی پانے کے بعد دوسرے گیم میں 4-11 فتح حاصل کی اور پھرتیسرا گیم بھی 4-11سے جیتا۔ منگل کو فائنل میں ان کا مقابلہ چین کے یوان زی لیو سے...
    نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں خیبر پختوانخوا کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی جاری ہے، تمام کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیر اہتمام لاہور میں جاری نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے انڈر 15 میں خیبرپختونخوا کے حسنین خان نے خیبرپختونخوا ہی کے اکرام اﷲ کو دو صفر سے شکست دی۔ انڈر17 کوارٹر فائنل میں خیبرپختونخوا کے عبدالحسیب خان نے وپڈا کے خزیمہ شہزاد کو دو صفر سے ہرایا۔ دوسرے کوارٹر فائنل میں خیبرپختونخوا کے نجم ثاقب نے پنجاب کے احمد عثمان کو دو صفر سے شکست دی۔ انڈر19 کیٹیگری میں خیبرپختونخوا کے قاری محمد عمر نے پنجاب کے ہارون خرم کو جبکہ خیبر پختونخوا کے حاثر شاہ نے خیبر پختونخوا کے فرحان احمد کو...
    پارٹی ذرائع کے مطابق صدر مسلم لیگ نون اور وزیراعلیٰ پنجاب دبئی میں 2 روز قیام کریں گے، صدر مسلم لیگ نون کی دبئی قیام کے بعد لندن روانگی بھی متوقع ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صدر مسلم لیگ نون میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بیرون ملک روانہ ہو گئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف اور مریم نواز دبئی میں 2 روز قیام کریں گے، میاں نواز شریف کی دبئی قیام کے بعد لندن روانگی بھی متوقع ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ میاں نواز شریف اگلے ماہ ہونے والی نواسے جنید صفدر کی شادی کے سلسلہ میں دبئی کے مہمانوں کو دعوت نامے دیں گے۔ خیال رہے میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم...
    پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی جدہ سے ملتان جانے والی پرواز میں دو فضائی میزبانوں کے درمیان جھگڑا دیکھنے میں آیا۔ واقعے کی ویڈیو جدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاؤنج سے وائرل ہوئی، جس پر ایئر لائن انتظامیہ نے فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے دونوں فضائی میزبانوں کو معطل کر دیا۔ پی آئی اے کی دو ایئر ہوسٹس جدہ ائیر پورٹ پر آپس میں لڑ پڑیں پہلے تلخ جملوں کا تبادلہ اور گالیاں pic.twitter.com/qld0FWLLWn — صحرانورد (@Aadiiroy2) December 28, 2025 پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق دونوں کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔ یہ واقعہ 23 دسمبر کو پیش آیا تھا۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال بھی پی آئی اے کی 2 مرد فضائی میزبان کینیڈا...
    پولارڈ کی طوفانی اننگز، ایم آئی ایمریٹس کوالیفائر ون میں پہنچ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز ابوظہبی: ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن فور میں ایم آئی ایمریٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دبئی کیپیٹلز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر کوالیفائر ون کے لیے اپنی جگہ یقینی بنا لی۔ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ایم آئی ایمریٹس نے 123 رنز کا ہدف باآسانی حاصل کر لیا۔ میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے دبئی کیپیٹلز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 122 رنز ہی بنا سکی۔ہدف کے تعاقب میں ایم آئی ایمریٹس نے پراعتماد آغاز کیا۔ محمد وسیم نے 27 اور آندرے فلیچر...
    سانگلہ ہل (نمائندہ نوائے وقت) کار اور ایدھی ایمبولینس میں تصادم‘ دادا پوتا جاں بحق‘ 7 افراد زخمی ہو گئے۔ چک جھمرہ محلہ قائد آباد کا رہائشی 35 سالہ نوید اپنے والد ارشد بیگ' والدہ آسیہ بی بی‘ اہلیہ ثناءبی بی اور بچوں 2سالہ حذیفہ اور 2 ماہ کے حنظلہ کے ساتھ کار پر چک جھمرہ سے فیصل آباد جارہے تھے‘ کینال روڈ پر مخالف سمت سے آنیوالی ایدھی ایمبولینس سے ٹکرا گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ 65 سالہ ارشد بیگ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا جبکہ اس کا دو ماہ کا پوتا حنظلہ ہسپتال پہنچ کر دم توڑ دیا جبکہ...
    ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ فاروق کی میت لندن سے استنبول کے راستے کراچی پہنچا دی گئی۔  کراچی ایئرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پر اس موقع پر شمائلہ فاروق کے بیٹے، ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار، اراکینِ مرکزی کمیٹی، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی سمیت دیگر موجود تھے۔  شمائلہ فاروق کے بیٹے ایک روز پہلے لندن سے کراچی پہنچے تھے، شمائلہ فاروق کی نمازجنازہ آج دوپہر طارق روڈ پرواقع مسجد میں ادا کی جائے گی۔ شمائلہ فاروق کی نمازجنازہ میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی شرکت کرینگے۔
    سونے کے زیورات ہمیشہ سے بھارتی شادیوں کا لازمی حصہ سمجھے جاتے ہیں۔ بھاری ہار، چوڑیاں، بالیاں اور ماں تکیا شادی کی روایتی تقریب میں دولت اور سماجی مرتبے کی علامت ہیں۔ تاہم، احمد آباد کی ایک دلہن نے اس روایت کو توڑتے ہوئے اپنی شادی میں سونا پہننے سے انکار کر دیا۔ کانٹینٹ کریئیٹر پنکتی پانڈے نے اپنی بہن نشتھا کی شادی کے حوالے سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹ میں بتایا کہ دونوں بہنیں مالی طور پر خود مختار ہیں اور انہوں نے سونا خریدنے سے اجتناب کیا تاکہ ہماری اور والد کی کمائی ضائع نہ ہو۔   View this post on Instagram   A post shared by Pankti Pandey (@zerowasteadda) پنکتی نے وضاحت کرتے ہوئے...
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 December, 2025 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں 997 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 70 ہزار 862 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بعد ازاں مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ جاری رہا اور مجموعی طور پر 525 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 389 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا،...
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث مارکیٹ نے نئی بلند ترین سطحیں عبور کر لیں۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز 997 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا اور کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 70 ہزار 862 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ دن کے دوران مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ جاری رہا تاہم مجموعی رجحان مثبت رہا۔ ایک مرحلے پر انڈیکس 525 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ایک لاکھ 70 ہزار 389 پوائنٹس پر آیا، جس کے بعد دوبارہ تیزی آتے ہی 974 پوائنٹس کے مجموعی اضافے سے انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 839 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا، جو اب...
    فیض احمد فیض اور فیض حمید کا ذکر ایک ساتھ کرتے ہوئے حیا آتی ہے لیکن اس سے مفر نہیں ہے۔ فیض حمید کو سزا ہوئی تو ایک سوال ذہن میں سرسرایا۔ فیض صاحب نے بڑی حسرت سے پوچھا تھا  ؎  کب ٹھہرے گا درد اے دل، کب رات بسر ہوگی سنتے تھے وہ آئیں گے سنتے تھے سحر ہوگی کب جان لہو ہوگی کب اشک گہر ہوگا کس دن تری شنوائی اے دید تر ہوگی کب مہکے گی فصل گل، کب بہکے گا مے خانہ کب صبح سخن ہوگی کب شام نظر ہوگی کیا صبح سخن کا سورج طلوع ہو چکا اور وہ حسیں شام ہماری دسترس میں آیا چاہتی ہے جس کی آرزو ہمارے شاعر نے کی تھی؟...
    انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل وان نے سڈنی کے ساحل بونڈی میں ہونے والے خونریز حملے کی دل دہلا دینے والی تفصیلات شیئر کی ہیں۔ مائیکل وان کے مطابق حملے کے وقت وہ بھی سڈنی میں موجود تھے اور اگلے ہفتے سے ایڈلیڈ میں ہونے والی ایشز سیریز کے حوالے سے تیاری کررہے تھے۔ مائیکل وان نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر لکھا کہ یہ میری زندگی کا سب سے زیادہ دل دہلا دینے والا واقعہ ہے، فائرنگ کے وقت میں نے بھی اور لوگوں کی طرح بھاگ کر جان بچائی۔ انہوں نے بتایا کہ ’میں نے خود کو ہوٹل میں بند کرلیا تھا اور پھر حالات نارمل ہونے کے بعد وہ وہاں سے نکل کر بحفاظت گھر...
      کراچی (نیوزڈیسک) فراڈ اور انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک میں ملوث ملزم زین اللہ کمبوڈیا سے کراچی پہنچنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے امیگریشن نے ملزم کے موبائل فون سے مختلف افراد کے پاسپورٹس کی تصاویر اور رقوم ادائیگی کی رسیدیں برآمد کرلیں۔ کچھ رقوم مسافر کے ذاتی بینک اکاؤنٹ نمبر سے ٹریس دیگررقوم بائننس کے ذریعے موصول ہوئیں۔ ملزم کو منظم دھوکہ دہی،غیرقانونی بھرتیوں اورانسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے پر گرفتارکیا گیا۔ ملزم کو مزیدکارروائی کے لیے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل کراچی منتقل کر دیا گیا۔
    لاہور: محکمہ جیل کا اہلکار شراب پی کر ڈیوٹی پر پہنچ گیا جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ سول لائنز پولیس نے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ کے بیان پر مقدمہ درج کیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم اہلکار محمد نواز دوران ڈیوٹی اعلیٰ افسران کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرتا رہا، ملزم شراب کے نشے میں دھت تھا اور منہ سے شراب کی بدبو آرہی تھی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔
    امریکا میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا جب ایک اصطبل سے بھاگا ہوا گھوڑا نیو یارک کے مصروف جے ایف کینیڈی (JFK) ایئرپورٹ تک پہنچ گیا اور ایئرپورٹ حکام کو ہڑبڑانے پر مجبور کر دیا۔ نیو یارک اور نیو جرسی کی پورٹ اتھارٹی کے مطابق لیفٹیننٹ لوئس کیلڈرون اور افسر نکولس ڈیلگاڈو معمول کی ڈیوٹی کے دوران اطلاع پائے کہ ایک گھوڑا ٹریفک کو چیرتا ہوا ایئرپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے۔ ابتداء میں افسر ڈیلگاڈو سمجھ نہیں پا رہے تھے کہ شاید کوئی شخص گھوڑے کی سواری کر رہا ہے، لیکن قریب جا کر معلوم ہوا کہ یہ ایک بغیر زین کا آزاد گھوڑا تھا جو سڑکوں پر دوڑ رہا تھا۔ پولیس نے گھوڑے کو قابو میں لانے...
    لندن :عمران خان کے ساتھ ناروا سلوک کی معلومات عوام تک نہیں پہنچ رہی،جمائمہ نے ایکس کے سربراہ ایلون مسک سے مدد مانگ لی۔    پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ ا سمتھ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ روا سلوک اور قانونی مشکلات کی معلومات عوام تک نہیں پہنچ رہیں۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے سربراہ ایلون مسک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے حوالے سے میری پوسٹس کو محدود کیا جارہا اور چھپایا جا رہا ہے۔  عمران خان کے ساتھ روا سلوک اور قانونی مشکلات کے بارے میں ان کی معلومات عوام...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنٰی زیدی اپنی شاندار اداکاری اور متنوع کرداروں کے باعث بے حد مقبول ہیں۔ وہ ٹی وی اور فلم دونوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں۔ یمنٰی کے مشہور ڈراموں میں بختاور، پری زاد، پیار کے صدقے، رازِ الفت، تیرے بن، گزارش، تھکن، ذرا یاد کر، عشقِ لا، یہ رہا دل اور دیگر شامل ہیں۔ حال ہی میں انہیں ڈرامہ جینٹل مین اور قرضِ جاں میں بھی خوب سراہا گیا۔ اس کے علاوہ وہ فلم نایاب پر لکس اسٹائل ایوارڈ جیت چکی ہیں اور جلد ہی ایک رمضان اسپیشل ڈرامے میں نظر آئیں گی۔ کراچی میں منعقدہ 24ویں لکس اسٹائل ایوارڈز میں یمنٰی زیدی نے ڈیزائنر شہلا چتور کا تیار کردہ...
    برطانیہ نے اپنے دفاع اور جنگی امور سے متعلق امریکا پر انحصار کو ختم کرکے ازخود فوجی تیاریاں شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیرِ دفاع ایل کارنز نے متنبہ کیا ہے کہ یورپ کے دروازے پر جنگ کے سائے دستک دے رہے ہیں۔ برطانوی وزیرِ دفاع نے مزید کہا کہ یورپ ایسے دور میں داخل ہو چکا ہے جہاں جنگ کے خطرات قریب تر ہیں۔ نیٹو اتحادیوں کو فوری طور پر ہر ممکن ردعمل کے لیے تیار رہنا ہوگا۔ ایل کارنز نے کہا کہ یورپ اب منتخب کردہ جنگوں کے دور میں نہیں رہا بلکہ اب مجبوری کی جنگوں کا سامنا ہے جن میں انسانی جانوں کا بھاری نقصان ہوسکتا ہے۔ اس موقع پر اپنی بات کے ثبوت میں انھوں نے روس کی جانب سے...
    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ملک اور معیشت کو نقصان پہنچایا، اور سازش کے تحت نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ مزید پڑھیں: جنرل فیض حمید کو سزا، کیا عمران خان بھی لپیٹ میں آ سکتے ہیں؟ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی نے تبدیلی کا نعرہ لگا کر تباہی لائی، کسی سیاسی جماعت نے آئی ایم ایف کو پاکستان کے خلاف خط نہیں لکھا، لیکن انہوں نے یہ بھی کیا۔ عطااللہ تارڑ نے کہاکہ ان کے پاس کارکردگی دکھانے کے لیے کچھ بھی نہیں، 12 سال میں خیبرپختونخوا کو تباہ کردیا گیا، وہاں کوئی ایک بھی انقلابی منصوبہ نہیں لگایا...
    جھل مگسی میں نوشہرہ کے قریب ڈیزرٹ چیلنج جیپ ریلی کے دوران ایک حادثہ پیش آیا، جہاں ریلی میں شریک ڈرائیور کو تیل پہنچانے والی گاڑی الٹ گئی، جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں کی شناخت اشفاق احمد، وریل خان، عبدالغفار اور شیردل کے نام سے ہوئی ہے۔ تمام زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال گنداواہ منتقل کیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد جیپ ریلی میں حصہ لینے والے ڈرائیور جہاں زیب عمرانی کو ایندھن پہنچانے جا رہے تھے کہ راستے میں گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور...
    چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قومی سلامتی اور استحکام کے تحفظ کے حوالے سے پختہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج ان عناصر کے خلاف ہر وقت مکمل طور پر تیار ہے جو ملک میں فرقہ وارانہ ہنگامہ یا عدم استحکام پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے حال ہی میں گوجرانوالہ اور سیالکوٹ گیریژنز کا دورہ کیا، جہاں انہیں فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں اور جنگی صلاحیتوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے کیے گئے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے فیلڈ...
    چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے تفرقہ انگیز عناصر سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے گوجرانوالہ اور سیالکوٹ گیریژنز کا دورہ کیا جس دوران انہیں فارمیشن کی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل نے فیلڈ ٹریننگ ایکسرسائز اور جدید سمیولیٹر ٹریننگ سہولت کا مشاہدہ کیا، چیف آف ڈیفنس فورسز نے فارمیشن کے اعلیٰ پیشہ ورانہ معیار اور مجموعی تیاری کی تعریف کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر...
    -- تصویر بشکریہ آئی ایس پی آر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے تفرقہ انگیز عناصر سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر مستعد ہے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے گوجرانوالہ اور سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہیں فارمیشن کی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ --تصویر بشکریہ آئی ایس پی آر اس موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے فیلڈ ٹریننگ ایکسرسائز اور جدید سمیولیٹر ٹریننگ سہولت کا مشاہدہ کیا اور فارمیشن کے اعلیٰ پیشہ ورانہ معیار اور مجموعی تیاری کی تعریف کی۔ --تصویر بشکریہ آئی...
    ویب ڈیسک : چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج اندرونی و بیرونی چیلنجز، انتہاپسندانہ نظریات اور قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والی تقسیم پسند قوتوں سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار اور پرعزم ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے گوجرانوالہ اور سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا۔کور کمانڈر گوجرانوالہ نے چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کا استقبال کیا۔اس موقع پر فیلڈمارشل سید عاصم منیر کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں اور جنگی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے کیے گئے اہم اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ سید عاصم منیر نے فیلڈ ٹریننگ...
    کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 107ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 319ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت بھی 10ہزار 700روپے کے بڑے اضافے سے 4لاکھ 54ہزار 262روپے کی سطح پر آگئی۔ فی دس گرام سونے کی قیمت 9ہزار 174روپے بڑھ کر 3لاکھ 89ہزار 456روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح، فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 232روپے کے اضافے سے 6ہزار 684روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ Tagsپاکستان
    لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ’ستھرا پنجاب‘ پروگرام کو عالمی سطح پر ایک اور بڑی پذیرائی مل گئی ہے۔ کاپ 30 کے بعد فوربز، بلوم برگ اور اب بی بی سی نے بھی ستھرا پنجاب کے جدید ویسٹ مینجمنٹ ماڈل کو سراہا ہے۔ بی بی سی کے مطابق ستھرا پنجاب کا صفائی کا ماڈل برطانیہ کے شہر برمنگھم تک پہنچ گیا ہے، جہاں تاریخ میں پہلی بار کسی برطانوی شہر کے والنٹیئرز گروپ نے صفائی کے لیے پنجاب سے رہنمائی حاصل کی۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ستھرا پنجاب ماڈل برطانیہ میں بھی ایک ماڈل بن چکا ہے۔ بی بی سی کا کہنا ہے کہ برمنگھم میں اُبلتے کوڑے دانوں اور بار...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے قومی کرکٹرز نیو یارک پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل روڈ شو آج نیو یارک کے مقامی وقت کے مطابق سہ پہر چار بجے ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھی روڈ شو میں شامل ہوں گے۔ وسیم اکرام اور رمیز راجہ بھی روڈ شو کا حصہ ہوں گے۔ ان کے علاوہ ٹیسٹ کپتان شان مسعود، ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان آغا، سعود شکیل، ابرار احمد، صائم ایوب اور فہیم اشرف بھی شو کا حصہ ہوں گے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے کراچی یلو لائن منصوبے کی نظر ثانی شدہ لاگت 178 ارب 59 کروڑ روپے کی منظوری دے دی ہے، جو 2019 میں تخمینہ شدہ 61 ارب 43 کروڑ روپے کی نسبت 190 فیصد زیادہ ہے۔سی ڈی ڈبلیو پی نے اس کے علاوہ دیگر ترقیاتی منصوبوں کے لیے بھی 10 ارب 55 کروڑ روپے کی منظوری دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، کراچی یلو لائن سمیت کل 256 ارب روپے مالیت کے چار منصوبے حتمی منظوری کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ایکنک) کو بھیجنے کی سفارش کی گئی ہے۔اس اقدام سے منصوبے کی مالی وسائل کی ضروریات اور آئندہ ترقیاتی منصوبوں کے نفاذ کے لیے بجٹ کی تیاری میں مدد...
    بی بی سی بھی ستھرا پنجاب کی معترف، صفائی ماڈل برمنگھم پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ستھرا پنجاب صفائی ماڈل عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کر رہا ہے، کاپ 30، فوربز اور بلوم برگ کے بعد اب برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے بھی ستھرا پنجاب کو ایک قابلِ تقلید ماڈل قرار دے دیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق ستھرا پنجاب کا صفائی ماڈل برطانیہ کے شہر برمنگھم تک پہنچ چکا ہے، جہاں تاریخ میں پہلی بار کسی برطانوی شہر کے والنٹیئرز گروپ نے صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے پنجاب سے رہنمائی حاصل کی۔ رپورٹ میں بتایا گیا...
    بھارتی دارالحکومت دہلی اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں کے رہائشیوں کو آج کل صبح اسموگ کی دبیز تہہ کا سامنا ہے، کیونکہ شہر کا مجموعی فضائی معیار ’خطرناک حد‘ کے قریب پہنچ گیا۔ سینٹرل پولیوشن کنٹرول بورڈ کے اعداد و شمار کے مطابق صبح 8 بجے مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 390 ریکارڈ کیا گیا، جو کہ ’انتہائی خراب‘ کے زمرے میں آتا ہے، تاہم، قومی دارالحکومت کے کئی علاقوں میں فضائی معیار “شدید” درجے تک پہنچ چکا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: دہلی کے آنند وہار میں 436، براری کراسنگ  415، چاندنی چوک 419، غازی پور 419، جہانگیر پوری 442، آر کے پورم 404 اور روہنی 436 شامل ہیں۔ Smog Engulfs Parts Of Delhi#smog #delhi #DelhiNews #visibility #NewsUpdate...
    پاکستان کے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی جوا ایپس کی تشہیر اور منی لانڈرنگ کے الزام میں تین ماہ جیل میں گزارنے کے بعد ان دنوں خبروں میں ہیں۔ ان کی گرفتاری اس وقت ہوئی تھی جب وہ اپنی بیوی کے ہمراہ ایک بین الاقوامی ڈیجیٹل کری ایٹرز ایونٹ میں شرکت کے لیے ملائیشیا جا رہے تھے۔ ان کی ضمانت اس وقت ممکن ہوئی جب دعویٰ کیا گیا کہ انہوں نے حکام کو بھاری رشوت ادا کی۔ جیل سے رہائی کے بعد، ڈکی بھائی نے یوٹیوب پر ایک تفصیلی وی لاگ شیئر کیا جس میں انہوں نے اپنے ساتھ ہونے والی نا انصافیوں کا ذکر کیا۔ بعد ازاں ڈکی بھائی نے ایک انٹرویو میں جیل کے کھانے اور اپنی صحت...
      ابوظہبی:(ویب ڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ابوظہبی پہنچ گئے، جہاں سے وہ 12 سے 14 دسمبر 2025 تک منعقد ہونے والے 16ویں بنی یاس فورم میں شرکت کے لیے بنی یاس روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ابوظہبی ایئرپورٹ پر متحدہ عرب امارات کے رائل پروٹوکول کے نمائندے، پاکستان کے سفیر شفقات علی خان اور دیگر سینئر حکام نے ان کا استقبال کیا۔
    وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ اگر فوج میں اتنے بڑے عہدے پر موجود شخص کے خلاف کارروائی ہو سکتی ہے تو باقی ادارے کیوں نہیں خود احتسابی کرتے، سب سے زیادہ سہولتکاری عدلیہ سے ہوئی ہے، عدلیہ کو بھی اپنے اداروں میں احتساب کرنا چاہیے۔ یہ بھی پڑھیں: کیا حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا؟ طلال چوہدری نے واضح کردیا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ جب سابق وزیراعظم بیرون لندن سے واپس آئے تو انہوں نے مینار پاکستان جلسے میں اپنے خطاب میں واضح کہہ دیا تھا کہ وہ اپنی ذات کے حوالے سے سب کو معاف کر رہے ہیں اور کسی کے خلاف...
    سری لنکن سیلاب متاثرین کیلئے این ڈی ایم اے کی تیسری امدادی کھیپ کولمبو پہنچ گئی۔حکومتِ پاکستان کی جانب سے سری لنکن سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں، این ڈی ایم اے کی جانب سے 12 ٹن امدادی سامان پر مشتمل تیسری کھیپ جمعرات کے روز کولمبو پہنچا دی گئی۔کولمبو ایئرپورٹ پر سری لنکن حکام نے پاکستان کی جانب سے بھیجی جانے والی اس امدادی کھیپ کو باضابطہ طور پر وصول کیا، امدادی سامان میں ببل میٹ، مچھر دانیاں، گدے، بیڈ شیٹس، ٹینٹ اور ترپالیں شامل ہیں جنہیں متاثرہ علاقوں میں فوری ریلیف کے طور پر تقسیم کیا جائے گا۔حکومتِ پاکستان این ڈی ایم اے کے تعاون سے اپنے برادر ملک سری لنکا میں امدادی سرگرمیاں جاری...
    اشک آباد: وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے ہیں جہاں اشک آباد میں پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ وزیر اعظم پاکستان کا اشک آباد پہنچنے پر ترکمان کابینہ کے نائب چیئرمین محمد خان نے ان کا استقبال کیا، شہباز شریف میزبان صدر سے ملاقات کریں گے جبکہ بین الاقوامی سال برائے امن و اعتماد فورم میں شرکت بھی کریں گے۔ ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف کی دعوت پر وزیر اعظم پاکستان کے دورے میں نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری ، وزیراطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، معاونین خصوصی طارق فاطمی اورطلحہ برکی بھی وفد میں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق دو روزہ دورے کے دوران وزیراعظم اہم فورم میں شرکت کریں...
    اسلام آباد: حکومت پاکستان کی جانب سے سری لنکن سیلاب متاثرین کے لیے امدادی اقدامات جاری ہیں۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے مزید 12 ٹن امدادی سامان پر مشتمل تیسری کھیپ سری لنکا پہنچ گئی، تیسری امدادی کھیپ کولمبو ایئرپورٹ پر سری لنکن حکام  نے وصول کی۔ امدادی سامان میں بڑی تعداد میں  ببل میٹ، مچھر دانیاں، گدے، بیڈ شیٹس، ٹینٹ اور ترپالیں شامل ہیں۔ حکومت پاکستان این ڈی ایم اے کی کاوشوں سے اپنے برادر ملک سری لنکا میں اپنی امدادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں حکومت پاکستان اور پوری قوم اپنے سری لنکن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔