2026-07-24@00:09:54 GMT
تلاش کی گنتی: 17559
«کراچی بس ٹرمینل»:
(نئی خبر)
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر جبکہ کراچی 14 ویں نمبر پر موجود ہے۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق لاہور شہر میں سرد ہوائیں چلنے سے سردی کا احساس برقرار ہے، کراچی میں بھی ہلکی خنکی کے ساتھ موسم خشک ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیا ، فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 203 ریکارڈ کی گئی۔ گلبرگ تھری 245، برکی روڈ پر آلودگی کی شرح 228 ریکارڈ، علامہ اقبال ٹاؤن میں آلودگی کی شرح 182 ریکارڈ کی گئی۔ بانی کی جیل میں حالت اور فراہم کردہ سہولیات سے متعلق کیس ؛سپریم کورٹ کا عمران خان کی آنکھ کا چیک اپ اور بچوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد ایک بار پھر پانی کے سنگین بحران کی لپیٹ میں آ گیا ہے جہاں متعدد رہائشی علاقوں میں گزشتہ کئی دنوں سے نل خشک پڑے ہیں اور مکین بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مرکزی سپلائی لائن میں خرابی کے باعث پانی کی ترسیل شدید متاثر ہوئی جس کے نتیجے میں شہریوں کو مہنگے داموں ٹینکر خریدنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔متاثرہ علاقوں میں روزمرہ زندگی بری طرح متاثر ہے اور گھریلو ضروریات پوری کرنا بھی مشکل ہوچکا ہے۔واٹر کارپوریشن کے مطابق گلشن اقبال بلاک 19 میں 84 انچ قطر کی مرکزی لائن میں رساؤ سامنے آیا تھا جس کی مرمت کا کام پیر سے شروع کیا...
کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کا بدترین بحران پیدا ہوگیا، مرمتی کام کے نام پر شہر کا بڑا حصہ پانی سے محروم ہے اور شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے جبکہ ٹینکروں کے ذریعے پانی حاصل کیا جا رہا ہے۔ جبکہ ترجمان واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ گلشن اقبال میں 84 انچ قطر آب کامرمتی کام مکمل کر لیاگیا،بدھ اور جمعرات سے پانی کی فراہمی مکمل طورپرشروع کردی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال بلاک 19 میں 84 انچ قطر آب کی لائن میں رسائوآگیا تھا،جس کامرمتی کام پیر سے شروع کیاگیا جس کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے 200 ملین گیلن یومیہ پانی کم فراہم کیاجارہا تھا۔ اطلاعات کے مطابق...
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان حالیہ سفارتی روابط میں پیش رفت نے کراچی میں طویل عرصے سے آباد بنگالی کمیونٹی، بالخصوص موسیٰ کالونی جیسے علاقوں (جسے ’منی بنگلہ دیش‘ بھی کہا جاتا ہے) کے رہائشیوں میں سکون اور امید کی نئی لہر پیدا کر دی ہے۔ کمیونٹی کے افراد کا کہنا ہے کہ دوطرفہ تعلقات میں بہتری کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان سفر نسبتاً آسان ہوا ہے، جس سے ان خاندانوں کو دوبارہ ملنے کا موقع ملا ہے جو ویزا مسائل اور براہِ راست رابطوں کی کمی کے باعث برسوں سے ایک دوسرے سے دور تھے۔ بہت سے رہائشیوں کے لیے اس آسانی کا مطلب اپنے والدین، بہن بھائیوں اور دیگر رشتہ داروں سے ملاقات کی امید...
کراچی: شہر قائد کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب واقع ایک رہائشی عمارت میں اچانک بھڑکنے والی آگ نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ عمارت کے بیسمنٹ میں لگی جہاں گاڑیوں کی پارکنگ اور جنریٹر نصب تھا، اور دیکھتے ہی دیکھتے شعلے تیزی سے پھیل گئے۔ ابتدائی طور پر عمارت کو پانچ منزلہ سمجھا جا رہا تھا تاہم ریسکیو ذرائع نے تصدیق کی کہ عمارت آٹھ منزلوں پر مشتمل ہے اور ہر فلور پر چار فلیٹس موجود ہیں، جس کے باعث خطرے کی شدت بڑھ گئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کے لیے دو اسنارکل اور پانچ فائر ٹینڈرز استعمال کیے جا رہے ہیں...
فوٹو: اسکرین گریب کراچی کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب رہائشی پانچ منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ عمارت میں پھنسے لوگوں کو باہر نکالا جارہا ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ سندھ میں نیا صوبہ بنانے کا مطالبہ سندھ کی عوام میں نفرتیں بڑھانے کی سازش ہے ،آئینی طور پر نئے صوبے بنانے کے لئے متعلقہ صوبائی اسمبلی سے دو تھائی اکثریت سے قرارداد کی منظوری لازمی ہوتی ہے۔ جب تک پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی کے ایوان میں اکثریت میں ہے تب تک سندھ میں نیا صوبہ کبھی نہیں بنے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز سیکریٹریٹ حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے صدر عاجز دھامرا، ایم این اے پیر آفتاب شاہ، علی محمد سہتو، صدرپیپلز پارٹی سندھ کے ترجمان شکیل میمن سمیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں 50سال سے زائد عرصے سے اخبارات ،رسائل اور جرائد کی فروخت کے شعبے سے وابستہ صدر ریگل چوک پر واقع انوربک اسٹال کے مالک محمد انور نے فرانس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے اخباری ہاکر علی اکبر کو فرانس کا اعلیٰ سول اعزاز ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاشبہ ایک اخباری ہاکر کو اتنے بڑے اعزاز سے نوازنے پر فرانس کے صدر بھی خراج تحسین کے مستحق ہیں محمد انور نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں اخبارات کی فروخت کے اہم ترین شعبہ سے وابستہ افراد کی کوئی حوصلہ افزائی یا پزیرائی نہیں کی جاتی اور نہ ہی سرکاری سطح پر اخبارات کے اسٹالز کو کوئی سہولیات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے کراچی میں پانی کے بدترین بحران پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ شہر قائد کے عوام کو پانی جیسی بنیادی نعمت سے محروم رکھنا نااہلی، بدانتظامی اور مجرمانہ غفلت کی انتہا ہے۔کراچی کے بیشتر علاقوں میں شہری پانی کی ایک بوند کو ترس رہے ہیں،جبکہ متعلقہ محکمے محض دعووں اور اعلانات تک محدود ہیں۔انہوں نے کہا کہ آئے روز پانی کی لائنوں کا ٹوٹ جانا،بڑے پیمانے پر لیکیجز،بروقت مرمت کا فقدان اور غیر منصفانہ تقسیم اس بات کا ثبوت ہے کہ ذمہ دار ادارے اپنی آئینی و قانونی ذمہ داریاں نبھانے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔قیمتی پانی سڑکوں پر بہہ رہا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کراچی پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی او کے تحت پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور ملوث پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کراچی ڈویڑن کے صدر راجہ اظہر، سینیئر نائب صدر فہیم خان، پارلیمانی لیڈر شبیر قریشی، جنرل سیکریٹری ارسلان خالد، انصاف لائرز فورم کراچی کے صدر ایڈووکیٹ شجاعت علی خان، ایڈووکیٹ خان زمان، راؤ اعظم، ایڈووکیٹ جی ایم آزاد، یاسر بلوچ اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وہ آج بڑے دکھی دل کے ساتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) نارتھ کراچی کے پاور ہاؤس چورنگی کے قریب اینٹی انکروچمنٹ ڈیپارٹمنٹ اور کے الیکٹرک کے عملے کے درمیان تلخ کلامی کے باعث جھگڑا ہو گیا، جس دوران دونوں اداروں کے عملے کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔عینی شاہدین کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان جھگڑا اس قدر شدت اختیار کر گیا کہ مشتعل افراد ایک دوسرے سے دست و گریباں ہوگئے۔ پولیس کو فوری طور پر واقعے کی اطلاع دی گئی، جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، تاہم کسی بھی فریق کی جانب سے گرفتاری عمل میں نہ آئی۔ایس ایچ او تھانہ اجمیر نگری، فیض الحسن کے مطابق علاقے میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری تھا، اور اسی آپریشن کے دوران اینٹی...
صبا قمر کے مستقل طور پر کراچی منتقلی پر دیا گیا بیان اب بھی شوبز کی دنیا میں زیر بحث ہے جس پر اب تک تنقید اور پھر جواب در جواب کا سلسلہ جاری ہے۔ معروف میزبان اور مزاحیہ اداکار احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں اس بار مہمان جویریہ عباسی تھیں جو اپنی دلکشی اور منجھی ہوئی اداکاری کے باعث کافی شہرت رکھتی ہیں۔ احمد علی بٹ سے گفتگو میں جویریہ عباسی نے ساتھی اداکارہ صباقمر کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ شہر جس نے آپ کو شہرت دی، اس کا احترام کرنا چاہیے۔ اس طرح کے جملے مناسب نہیں ہیں۔ جویریہ عباسی نے کہا کہ ہر شخص کو اپنے شہر سے دلی لگاؤ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شاہراہ فیصل پر جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں 14 فروری کو سندھ اسمبلی پر احتجاجی دھرنے کا اعلان کر کے پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کو اپنے مدمقابل لاکھڑا کیا ہے۔ سندھ حکومت نے سب سے پہلے شاہراہ فیصل پر ہونے والے احتجاجی دھرنے پر جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان اور ان کے ساتھیوں پر مقدمات قائم کیے گئے۔ 8 فروری کو الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر پرامن پریس کانفرنس کے دوران قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی مسلم پرویز، رکن سندھ اسمبلی فرحان سمیت 19 افراد گرفتار کر لیے گئے۔ جوں جوں وقت گزرتا جا رہا ہے سیاسی ٹمپریچر میں شدت بڑھتی جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کے تحت شہر بھر میں 25 شعبان سے 25 رمضان المبارک تک 2 ہزار سے زاید مقامات پر دورۂ قرآن کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں قرآنِ مجید کو تفسیر کے ساتھ عام فہم انداز میں پڑھایا جائے گا۔ اس سال دورۂ قرآن کی مرکزی تھیم’’ہر دل میں قرآن‘‘رکھا گیا ہے، جس کا مقصد خواتین کو قرآنِ مجید سے گہرا تعلق جوڑنے کی دعوت دینا ہے۔شہر بھر کی خواتین کسی بھی قریبی مقام پر دورۂ قرآن میں شرکت کر سکتی ہیں۔ یہ دروس رہائشی علاقوں، تعلیمی اداروں، کچی آبادیوں، دفاتر اور قرآن انسٹیٹیوٹ میں منعقد کیے جا رہے ہیں تاکہ ہر طبقے کی خواتین تک قرآن کی تعلیم پہنچ سکے۔ناظمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ رخشندہ منیب نے نائب ناظمہ کراچی ہاجرہ عرفان اور مرکزی نگراں بیت المال نائلہ تجمل کی والدہ کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر جا کر تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی۔ ان کے ہمراہ معتمدہ صوبہ سندھ عذرا جمیل بھی تھیں۔ناظمہ صوبہ نے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں جماعت اسلامی حلقہ خواتین صوبہ سندھ کی نائب ناظمات شگفتہ ابراہیم، عائشہ ظہیر،فخر النسا ، اسما ادریس ، سیکرٹری اطلاعات صائمہ افتخار اور دیگر صوبائی ذمے داران ہاجرہ عرفان اور ان کے اہل خانہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-08-10 کراچی(اسٹاف رپورٹر) الخدمت کراچی کے تحت جامعہ ملیہ ملیر میں 75ویں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کردیا گیا،واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح رکن سندھ اسمبلی فاروق فرحان نے کیا ۔اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع ائرپورٹ چودھری اشرف،ٹاؤن چیئر مین ملیر ٹاؤن ظفر خان ،ڈائریکٹر واش پروگرام گوہر الاسلام ان کے ساتھ تھے ۔افتتاحی تقریب میں الخدمت واش پروگرام کے ذمے داران اور معزز ین علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی رکن سندھ اسمبلی فاروق فرحان نے کہا کہ الخدمت 50سال سے اہل کراچی اوراہل پاکستان کی خدمت کر رہی ہے ،الخدمت کے تمام کام قابل قدر ہیں ، کمزور طبقات کی مدد ،قدرتی آفات ہوں یا شہر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے امیر ضلع قائدین انجینئر عبد العزیزاور ٹی ایم سی جناح ٹاؤن کے تحت ٹاؤن چیئرمین رضوان عبد السمیع، چیئر مین یوسی جنید مکاتی کے ہمراہ شبیر آبادجوہر پارک یوسی 8 میں فلاور شو کا افتتاح کردیا۔ انہوںنے شاندار فلاور شو کے انعقاد پر منتظمین کو خراج تحسین پیش کیا جبکہ علاقہ مکینوں نے جماعت اسلامی کی کوششوں کو سراہا،اس موقع پر منعم ظفر خان نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی ایک جانب اپنی 9ٹائونز میں تعمیر و ترقی اور دوسری جانب کراچی کے حقوق کی جنگ بھی لڑ رہی ہے اور اپنے وعدے کے مطابق ہم اختیارات سے بڑھ کر کام...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ مقابلوں کے دوران چار زخمیوں سمیت مجموعی طور پر آٹھ ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون، نقدی اور موٹر سائیکلیں برآمد کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چاکیواڑہ پولیس نے لیاری کے علاقے مرزا آدم خان روڈ پر مبینہ مقابلے کے بعد ایک زخمی ملزم کو گرفتار کیا۔ چھیپا حکام کے مطابق زخمی ملزم کو طبی امداد کیلئے سول اسپتال منتقل کیا گیا، جس کی شناخت محمد کاشف کے نام سے ہوئی ہے۔ دوسری کارروائی میں خواجہ اجمیر نگری پولیس نے نارتھ کراچی سیکٹر فائیو بی تھری میں مبینہ مقابلے کے بعد ایک زخمی سمیت دو ملزمان کو حراست میں لیا۔ مزید پڑھیں...
کراچی ائیرپورٹ مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا، جگہ جگہ رکاوٹوں کے باعث مسافروں کی پروازیں چھوٹنے لگیں
کراچی کا جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا۔ائیر پورٹ جانے والے راستوں پر جابجا رکاوٹوں اور بین الاقوامی ڈپارچر لاؤنج میں داخل ہونے والوں کی طویل قطار کی وجہ سے مسافروں کی پروازیں چھوٹ جانے کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹار گیٹ اور جناح ٹرمینل پر پولیس چیک پوسٹ پر کم تعداد میں تعینات پولیس اہلکاروں کی وجہ سے چیکنگ کا عمل انہتائی سست ہے جس کے باعث شارع فیصل پر گاڑیوں کی طول قطار نظر آتی ہے، آگے چلیں تو جناح ٹرمینل کی پارکنگ اور لیول ٹو کے ریمپ پر بھی گاڑیوں کی طویل قطاریں ہوتیں ہیں اور یہا بھی وجہ چیک پوسٹس پر عملے کی کمی ہے۔ڈپارچر...
کراچی: شہر قائد میں سچل پولیس نے سعدی ٹاؤن سے لوٹ مار کرنے والے تین ملزمان کو مبینہ مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں سے دو پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سچل پولیس نے سعدی ٹاون سے مبینہ مقابلے کے بعد دو زخمی سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے 3 پستولیں بمعہ گولیاں ، موبائل فون کیش رقم اور موٹرسائیکل برآمد کی گئی۔ گرفتار ملزم چائے کے ہوٹل پربیٹھے شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے، پولیس موقع پرپہنچ گئی ، پولیس کودیکھ کر ملزمان نے فائرنگ کی...
کراچی: شہر قائد کے علاقے دہلی کالونی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے دو بھائی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دہلی کالونی کے علاقے بچہ پارٹی گلستان شادی ہال کے قریب فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینسوں کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے افراد کی شناخت 22 سالہ راشد ولد غلام حیدر ، 30 سالہ طارق ولد غلام حیدر اور 27 سالہ امجد ولد فلک شیر کے ناموں سے کی گئی۔ مزید پڑھیں کراچی؛ شیریں جناح کالونی میں 5 ہزار روپے پر تنازع، فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق زخمی ہونے والے راشد اور طارق بھائی ہیں ، ایس...
کراچی: جیکسن کے علاقے شیریں جناح کالونی میں فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایچ او تھانہ جیکسن مٹھل شر کے مطابق جیکسن کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ آمنہ مسجد سکندر آباد کے قریب پیش آیا جہاں جرگے کے دوران تلخ کلامی شدت اختیار کرگئی۔ پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان اور مقتولین کے درمیان لین دین کا تنازع چل رہا تھا اور جرگے کے دوران جھگڑا بڑھنے پر ملزمان نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دو سگے بھائی موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ انہوں نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 20 سالہ کامران ممتاز خان اور 24 سالہ سرتاج ممتاز خان کے نام سے ہوئی ہے...
فوٹو: فائل کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حکام کے مطابق جیکسن پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین اور ملزمان آپس میں ماموں بھانجے ہیں، ان میں لین دین کا تنازع تھا۔ پولیس کے مطابق آج جرگے کے دوران فریقین میں جھگڑا اور فائرنگ ہوئی۔
ملزمان نے خاتون کو نوکری کے بہانے بلایا اور پھر تین چھوٹے بچوں سمیت اغوا کرکے شوہر سے تاوان وصول کیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں پولیس نے خواتین کو جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے 2 ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرکے خاتون اور 3 بچوں کو بازیاب کروا لیا۔ ترجمان ویسٹ زون پولیس کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے بروقت احکامات و فوری ایکشن پر عزیز آباد پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے دو ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او شاہد تاج نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کی شناخت طلحہ اور شان کے ناموں سے کی گئی، ملزم...
عزیز آباد پولیس نے خواتین کو جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے 2 ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر کے خاتون اور 3 بچوں کو بازیاب کروالیا۔ ترجمان ویسٹ زون پولیس کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے بروقت احکامات و فوری ایکشن پر عزیز آباد پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے دو ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او شاہد تاج نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کی شناخت طلحہ اور شان کے ناموں سے کی گئی ۔ ملزم طلحہ اس سے قبل قتل اور اقدام قتل کے مقدمے میں گرفتار ہوچکا ہے اور گلزار ہجری کا رہائشی ہے جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے جوہر پارک یوسی 8 میں فلاور شو کا شاندار افتتاح ہو گیا، جس میں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے امیر ضلع قائدین انجینئر عبد العزیز اور ٹی ایم سی جناح ٹاؤن کے تحت ٹاؤن چیئرمین رضوان عبد السمیع اور یوسی چیئرمین جنید مکاتی کے ہمراہ شرکت کی۔افتتاحی تقریب کے دوران منعم ظفر خان نے منتظمین کو شاندار فلاور شو کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کیا اور علاقہ مکینوں نے جماعت اسلامی کی کوششوں کو سراہا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منعم ظفر خان نے کہا کہ جماعت اسلامی اپنی نو ٹاؤنز میں تعمیر و ترقی کے ساتھ ساتھ کراچی کے حقوق کی بھی جنگ لڑ رہی ہے اور...
پی ایس ایل کی تاریخ کا پہلا پلیئرز آکشن، اعظم خان کو 3 کروڑ 25 لاکھ روپے میں کراچی کنگز نے خرید لیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ایک نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے، کیونکہ پہلی مرتبہ کھلاڑیوں کی سلیکشن ڈرافٹنگ کے بجائے آکشن کے ذریعے کی گئی۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں منعقدہ تقریب میں 8 ٹیموں کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی کا آغاز ہوا۔ جس میں وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان کراچی کنگز کے حصے میں آئے، جنہیں 3 کروڑ 25 لاکھ روپے میں خریدا گیا۔ ???? AZAM KHAN SOLD TO KARACHI KING AT 3.25 CRORE pic.twitter.com/alQX4KT6mP — junaiz (@dhillow_) February 11, 2026 آل راؤنڈرز کی پہلی لاٹ میں پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے 8 کروڑ 50 لاکھ روپے میں خریدا۔ دوسری لاٹ میں آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر کو کراچی کنگز نے...
کراچی کے کاروباری علاقے صدر میں جیولر شاپ کے مالک نے قرض خواہوں سے بچنے کے لیے 40 لاکھ روپے مالیت کی ڈکیتی کا ڈرامہ رچا دیا۔ ڈی ایس پی پریڈی لیاقت حیات کے مطابق راجہ غضنفر علی روڈ پر قائم دکان کے مالک مہزور نے مددگار 15 کو اطلاع دی کہ دو ملزمان چاندی اور سلور مالیت 40 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق اطلاع ملتے ہی اہلکار موقع پر پہنچے تو دکاندار پُرسکون انداز میں چائے پی رہا تھا جبکہ اطراف میں کسی کو واردات کا علم تک نہیں تھا۔ مزید پوچھ گچھ میں معلوم ہوا کہ کال سے ایک گھنٹہ قبل کی مبینہ واردات بتائی گئی، جبکہ دکان میں خاصا سامان موجود تھا...
پاکستان سے کارگو اور مسافر بردار دو نئی ایئر لائنز عنقریب اپنے فضائی آپریشن کا آغاز کرنے جا رہی ہیں، جس سے مسافروں اور صنعت کاروں دونوں کو سہولت میسر آئے گی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی اور متعلقہ ایئر لائنز نے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ’’ایئر کراچی‘‘ کے نام سے نئی آنے والی ایئر لائن نے طیارہ لیز پر حاصل کرنے کے معاملات کو حتمی شکل دے دی ہے اور امکان ہے کہ ایئر کراچی رواں سال مئی یا جون میں باقاعدہ آپریشن شروع کر دے گی۔ ابتدائی طور پر ایئر کراچی لاہور، اسلام آباد، کراچی، سکھر، ملتان، کوئٹہ اور پشاور کے لیے ڈومیسٹک پروازیں چلائے گی جبکہ ایک...
کراچی: کراچی پولیس چیف آزاد خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں شہر میں پولیسنگ کے نظام، ایس ایچ اوز کی تعیناتی، اور موجودہ چیلنجز پر تفصیل سے بات کی۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کے تیز دور میں پولیس کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہونا ہوگا اور کراچی کے شہریوں کو بہتر سروس فراہم کرنا ان کی اولین ترجیح ہے۔ آزاد خان نے تسلیم کیا کہ کراچی میں سب سے بڑا مسئلہ اسٹریٹ کرائم ہے، حالانکہ بعض اوقات منفی تاثر حقیقت سے بڑھا ہوا پیش کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سال 2012 اور 2013 کے بعد امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، مگر مزید اصلاحات ضروری ہیں۔ پولیس چیف نے تفتیشی نظام...
سعید احمد: ریلوے حکام نے لاہور سے کراچی، کوئٹہ اور دیگر شہروں کو روانہ ہونے والی متعدد ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق مختلف ایکسپریس ٹرینیں مقررہ وقت سے تاخیر سے روانہ ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق قراقرم ایکسپریس کراچی کیلئے سہ پہر 3 بجے کے بجائے 6 گھنٹے تاخیر سے رات 9 بجے روانہ ہوگی۔ پاک بزنس ایکسپریس اب سہ پہر 4 بجکر 30 منٹ کے بجائے رات 8 بجکر 30 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوگی۔ کینیڈا: اسکول اور گھر میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک اسی طرح کراچی ایکسپریس شام 6 بجے کے بجائے 2 گھنٹے تاخیر سے رات 8 بجے روانہ کی جائے گی، جبکہ عوام ایکسپریس...
جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ہیومن انٹیلی جنس کے ذریعے شہر کو جرائم سے پاک کرنے کی کوششیں جاری ہیں، دہشتگرد خیبرپختونخوا اور بلوچستان میںزیادہ کارروائیاں کر رہے ہیں،ایڈیشنل آئی جی فرانزک لیب کی سہولت میں وقت لگے گا ، پراجیکٹ کی تکمیل میں مختلف مشکلات کا سامنا ہے، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندستان کیلئے کراچی اہم اہداف میں شامل ہے،آزاد خان کی میڈیا سے گفتگو (رپورٹ :افتخار چوہدری) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے دہشت گردی کے ممکنہ خطرے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھریٹ لیول ہائی ہے، تاہم پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے مکمل طور پر الرٹ ہیں۔کراچی پولیس آفس میں میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی آزاد خان...
ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے متروکہ وقف املاک بورڈ کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے تجارتی علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک کمرشل جائیداد واگزار کروا لی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق یہ کارروائی سپریم کورٹ کے متروکہ وقف املاک سے متعلق سو موٹو کیس اور ون مین کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں عمل میں لائی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: کارروائی کے بعد واگزار کرائی گئی جائیداد کو متروکہ وقف املاک بورڈ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق واگزار شدہ جائیداد کی تخمینی مالیت تقریباً ایک ارب روپے ہے۔ مذکورہ عمارت پر صارم برنی کی جانب سے مبینہ طور پر غیر...
کراچی: شہر قائد میں معمول سے تیز ہوائیں چل پڑیں اور معمول سے تیز ہوائیں بلوچستان کی شمال مشرقی سمت سے چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہواؤں کی وجہ سے شہر میں قدرے خنکی محسوس کی جا رہی ہے۔ کراچی میں ہواؤں کی رفتار 30 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہو رہی ہے جبکہ دن بھر چلنے والی ہواؤں کی رفتار 40 کلو میٹر فی گھنٹہ تک تجاوز کر سکتی ہے۔ واضح رہے کہ فروری کے آغاز سے ہی کراچی میں سرد ہواؤں کا سلسلہ تھم چکا ہے جبکہ درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک سٹوری پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے اداکارہ جویریہ عباسی کی جانب سے کی گئی تنقید کا جواب دیا ہے۔ صبا قمر نے کہا کہ استغفراللہ، ان کے الفاظ کو غلط انداز میں سمجھا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہر فرد کو اپنی رائے کے اظہار کا حق حاصل ہے اور آزادی اظہار رائے کے تحفظ کے بغیر معاشرتی گفتگو ممکن نہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ آزادی اظہار رائے ایک بنیادی حق ہے اور ہر شخص کو یہ حق ہونا چاہیے کہ وہ اپنے خیالات کھل کر بیان کر سکے۔ افسوس کی بات ہے کہ ہم جو کہنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: کراچی میں بجلی کی اضافی سبسڈی جاری نہ ہونے کے باعث اسٹیل سیکٹر کو تقریباً 150 ارب روپے کا بھاری نقصان برداشت کرنا پڑا ہے، جس کے نتیجے میں صنعت شدید مالی دباؤ کا شکار ہو گئی ہے۔پیداواری لاگت میں اضافے اور حکومتی سہولت نہ ملنے سے کارخانوں کی کارکردگی متاثر ہوئی ہے۔اسٹیل سیکٹر کی پیداوار میں نمایاں کمی اور نئی سرمایہ کاری میں رکاوٹ کے باعث ممکنہ روزگار کے مواقع بھی خطرے میں پڑ گئے ہیں۔ صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو نہ صرف موجودہ ملازمتیں متاثر ہوں گی بلکہ آئندہ توسیعی منصوبے بھی تعطل کا شکار ہو سکتے ہیں۔پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج اسٹیل پروڈیوسرز (PALSP) نے 9...
کراچی: کراچی کے تھانوں میں ایس ایچ او کی تعیناتی سمیت محکمے سے متعلق تمام پہلوؤں کے حوالے سے پولیس چیف نے تفصیلی گفتگو کی۔ کراچی پولیس چیف آزاد خان نے صحافیوں سے غیر رسمی اور کھلے انداز میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا کے اس تیز دور میں پولیس کو بھی آہستہ مگر مستقل طور پر خود کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی ان کا اپنا شہر ہے، جہاں انہوں نے تعلیم حاصل کی اورعملی زندگی کا آغاز کیا۔ اس شہر نے انہیں بہت کچھ دیا، اب بطور پولیس سربراہ ان کی کوشش ہے کہ وہ اس شہر اور اس کے شہریوں کو کچھ واپس لوٹا سکیں۔ انہوں...
ہم سندھ اسمبلی کے باہر بوریا بستر لے کر آرہے ہیں، جماعت اسلامی کا دھرنا تاریخی ہوگا، ایم پی اے محمد فاروق
سندھ اسمبلی کے واحد جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی 14 فروری کو بوریا بستر لے کر سندھ اسمبلی کے باہر پہنچے گی اور ایک تاریخی دھرنا دیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس پر پولیس کارروائی، منعم ظفر کا کارکنان کو پُرامن رہنے کی ہدایت اپنی حالیہ گرفتاری اور رہائی کے بعد وی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ الیکشن کمیشن کے باہر 8 فروری کے اس الیکشن کی دوسری سالگرہ منانے کے لیے جمع ہوئے تھے جسے وہ دھاندلی زدہ سمجھتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس کا مقصد ایک میڈیا ٹاک اور عوامی پریس کانفرنس کرنا تھا نہ کہ احتجاج۔...
10 دسمبر کو خبر آتی ہے امریکی ایگزم بینک پاکستان میں ایک ارب 25 کروڑ ڈالر فنڈنگ فراہم کرے گا۔ یہ فنڈنگ ریکوڈک کے لیے ہوتی ہے۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ یہ چند ہفتوں میں فراہم کر دی جائے گی۔ وہ چند ہفتے ابھی پورے نہیں ہوتے اور 31 جنوری کو بلوچستان میں دہشتگردی کی ایک بڑی کاروائی ہو جاتی ہے۔ کلین اپ آپریشن دو تین دن جاری رہتا ہے۔ 3 فروری کو قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف پاکستان پہنچتے ہیں۔ یہ ان کا پہلا سرکاری دورہ ہوتا ہے ایئرپورٹ پر صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف ان کا استقبال کرتے ہیں۔ 2 روزہ دورہ ختم کر کے قازق صدر واپس جاتے ہیں تو ازبکستان...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے ملیر 15 کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈرائیور واٹر ٹینکر چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی افراد کی شناخت نہیں ہوسکی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد کے علاقے حالی روڈ کی واحد کالونی میں 15 روز قبل مبینہ لڑائی میں زخمی ہونے والا نوجوان کراچی کے اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ مقتول کے لواحقین نوجوان سیف اللہ گدی کی میت کراچی سے لائے اور حیدرآباد پریس کلب کے سامنے دھرنا دیا۔ اس موقع پر مقتول کے بھائی مزمل نے الزام لگایا کہ 15 روز قبل ملزم شایان اور دیگر نے اس کے بھائی سیف اللہ گدی کو گولی مار کر زخمی کیا تھا، جسے تشویشناک حالت میں کراچی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں وہ دم توڑ گیا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے میرے بھائی کے قتل میں ملوث ملزم کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(آن لائن) میری ٹائم سیکورٹی مشق سی گارڈ،26 کا اختتام کراچی میں ڈی بریف سیشن کے ساتھ ہوا۔ چیف آف اسٹاف، وائس ایڈمرل راجا رب نواز نے بطور مہمانِ خصوصی تقریب میں شرکت کی۔ڈی بریف سیشن کے دوران، شریک اداروں کے نمائندگان کو مشق کے مختلف منظرناموں کا تجزیاتی جائزہ پیش کیا گیا اور بحری شعبے میں ہنگامی صورتحال کے مقابلے کے لیے مختلف اسٹیک ہولڈرز کے مابین معلومات کے تبادلے اور ردِعمل کے نظام کی جانچ کی گئی۔ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (نیوی)کے مطابق مہمانِ خصوصی نے مشق کے پیشہ ورانہ انعقاد اور بحری شعبے کے تمام اسٹیک ہولڈرز کی کوششوں کو ہم آہنگ بنانے میں جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹر (جے ایم آئی سی سی)...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (آن لائن)سندھ کے محکمہ داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف کے 179 کارکنان کے ایم پی او تھری کے تحت نظر بندی سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیے۔سندھ کے محکمہ داخلہ کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکشین جاری کیا گیا ہے۔جاری کیے گئے نوٹیفکشین میں کہا گیا ہے کہ یکم فروری سے 9 فروری کے دوران جاری کیے گئے نوٹیفکیشن فوری واپس لیے جاتے ہیں۔نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل اور ملیر جیل ایم پی او کے تحت نظر بند ملزمان کو رہا کر دیں۔سندھ کے محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن سے متعلق عدالت کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-9 کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی کمیشن برائے وقارِ نسواں نے اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام اور یورپی اتحاد کے تعاون سے، حقوقِ پاکستان 2 منصوبے کے تحت، نجی شعبے میں صنفی مساوات کے موضوع پر کراچی میں پہلا صوبائی مشاورتی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس کی صدارت اور خطاب چیئرپرسن قومی کمیشن برائے وقارِ نسواں اْمہ لیلیٰ اظہر نے کیا۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ محض علامتی اقدامات کے بجائے خواتین کے لیے باوقار، محفوظ اور مساوی کام کے مواقع اور مؤثر داد رسی کے نظام کو یقینی بنانا ناگزیر ہے۔چیئرپرسن نے کہا کہ کراچی جو ملک کا معاشی مرکز اور نجی روزگار کا بڑا محور ہے، اس مکالمے کے آغاز کے لیے ایک موزوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-2 کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے نائب ناظمہ کراچی ہاجرہ عرفان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مرحومہ کا انتقال ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ مرحومہ ایک نیک سیرت، باوقار اور دیندار خاتون تھیں، جن کی تربیت اور دعاؤں کا اثر اولاد کی جدوجہد اور خدمات میں نظر آتا ہے۔اس موقع پر نائب ناظمات کراچی فرح عمران، شیبا طاہر، ندیمہ تسنیم اور سمیہ عاصم،معاون خصوصی شبانہ نعیم، معاونین حمیرہ امان اور فرحینہ نعیم اور سیکرٹری اطلاعات ثمرین احمد نے بھی گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی۔انہوں نے دعا کی...
کمشنر کراچی کے تجاوزات ختم کرنے دعووں کے برعکس صدر میں بنائی جانے والی فوڈ اسٹریٹ کے پاس تجاوزات کی بھرمارہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) نے کراچی کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی ہے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق یہ کامیاب کارروائیاں ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اور کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے مشترکہ طور پر انجام دیں۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) فلپائن بنگسامورو (BARMM) کی وزارت انسانی آبادکاری و ترقی (Ministry of Human Settlements and Development ) کے اعلیٰ سطحی وفد نے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر طارق علی نظامانی سے ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد پاکستان خصوصاً کراچی میں شہری منصوبہ بندی، رہائشی پالیسیوں اور سرکاری سطح پر خدمات کی فراہمی کے نظام کا مطالعہ کرنا تھا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف جان صدیقی سے وزارتِ انسانی آبادکاری و ترقی (MHSD)، کے ڈائریکٹر جنرل اسماعیل ابراہیم (BARMM) کی قیادت میں وفدنے سوک سینٹر کانفرنس روم میں ملاقات کی، ان کے ہمراہ ڈائریکٹر دوم سالم سی دیمونا،یاسر سالک، صلاح الدین، ناصیحہ سلیم بھی شریک تھے۔ اس موقع پر کے ڈی اے کے افسران نے فلپائن مشن کے وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔اس دورے کا مقصد دونوں اداروں کے درمیان ممکنہ تعاون کے شعبوں پر تبادلہ خیال کرنا تھا، فلپائنی وفد نے ادارہ ترقیات کے ماڈل کو سراہتے ہوئے کہا کہ فلپائن میں اسی طرز پر ادارے کے قیام کا مقصد ادارہ ترقیات کے رولز اور ریگولیشنز کی بنیاد پر فلاح...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ مقابلوں کے دوران پانچ زخمیوں سمیت چھ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا، جبکہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز اور موٹرسائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔ پولیس حکام کے مطابق اتحاد ٹاؤن پولیس نے عابد آباد قبرستان روڈ پر مبینہ مقابلے کے بعد ایک زخمی ڈاکو کو گرفتار کیا، جسے طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ ملزم کے قبضے سے ایک پستول، موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔ دوسری کارروائی میں گبول ٹاؤن پولیس نے بفرزون سیکٹر 16 بی میں مبینہ مقابلے کے بعد زخمی سمیت دو ملزمان کو گرفتار کیا۔ مزید پڑھیں کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 4 ملزمان زخمی...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے الفلاح میں خواجہ سراؤں سے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرنے والے دونوں پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے واقعے کے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق اہلکاروں کی فائرنگ سے فوڈ ڈیلیوری رائیڈر زخمی ہوا تھا، فائرنگ کے بعد دونوں پولیس اہلکار فرار ہوگئے تھے۔
نارتھ کراچی پاور ہاؤس چورنگی کے قریب اینٹی انکروچمنٹ ڈیپارٹمنٹ اور کے الیکٹرک کے عملے کے درمیان تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہوگیا، جس دوران مشتعل افراد ایک دوسرے سے دست و گریباں ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق جھگڑے کے دوران دونوں اداروں کے عملے کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی تاہم کسی بھی فریق کی جانب سے گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔ ایس ایچ او تھانہ اجمیر نگری فیض الحسن کے مطابق علاقے میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری تھا۔ اس ہی آپریشن کے دوران کے الیکٹرک اور اینٹی انکروچمنٹ ٹیم کے درمیان کسی بات پر تلخ کلامی ہوئی جو بعد میں شدت اختیار کرگئی۔ سینئیر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ عمار...
پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے کراچی ایئر پورٹ پر مسافر کی بنائی گئی ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔ پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کے مطابق ڈائریکٹرجنرل پی اے اے آفس نے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ پی اے اے کے مطابق مسافروں کو ٹرالیوں کی عدم دستیابی کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ایئر پورٹ پر سامان کے لیے ٹرالیوں کی کمی نہیں۔ واضح رہے کہ ایک مسافر نے ویڈیو میں ٹرالی نہ ملنے کی شکایت کی تھی۔
کراچی کی معروف بولٹن مارکیٹ کے ایک گودام میں لگنے والی آگ قابو پا لیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ قابو پانے کے عمل میں 2 فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔ پولیس کے مطابق آگ اسٹیشنری اور گارمنٹس کے گودام میں لگی تھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، 3 منزلہ عمارت کی تیسری منزل پر گودام ہیں، واقعے کے بعد اطراف کی دکانوں کو بھی فوری بند کرادیا گیا تھا۔
ملزمان کے قبضے سے 20 ہزار 50 امریکی ڈالر، 2 ہزار ترک لیرا، 1300 یو اے ای درہم اور 2170 برطانوی پاؤنڈ برآمد کیے گئے، اس کے علاوہ 1000 یورو، 8001 قطری ریال، 13 ہزار 600 چینی یوآن، 7800 سعودی ریال بھی برآمد ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ایف آئی اے نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرکے کروڑوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔ کارروائیاں ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اور کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے مشترکہ طور پر کیں۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان سہیل اور سہروش کو ناظم آباد اور گارڈن ایسٹ کے علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزمان...
علامتی فوٹو کراچی کی معروف بولٹن مارکیٹ کے ایک گودام میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کےلیے 2 فائر ٹینڈرز روانہ کردیے گئے ہیں۔ حکام کا مزید کہنا ہے کہ بولٹن مارکیٹ کی بالائی منزل پر واقع گودام میں آگ لگ ہے۔نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے، اس میں مزید معلومات شامل کی جارہی ہیں۔
کراچی: نئے مغربی سسٹم کے تحت بلوچستان میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ اسکے اثرات سے متعلق کراچی کے موسم کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں ممکنہ بارش اور برفباری کے اثرات کراچی پر غیر معمولی طور پر نمودار نہیں ہوں گے۔ کراچی کے موجودہ درجہ حرارت میں کبھی کبھار ایک تا دو ڈگری کمی ہو سکتی ہے۔ مغربی سسٹم ملک میں داخل، کراچی میں بارش کا کتنا امکان؟ رمضان المبارک؛ پاکستان میں صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری رمضان المبارک: دنیا کے کن ممالک میں روزے سب سے طویل اور...
پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک اہم بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے جویریہ عباسی کی جانب سے کی گئی تنقید کا جواب دیا ہے۔ صبا قمر نے کہا کہ ’استغفراللہ‘ اللہ سے معافی مانگنے کا ایک فقرہ ہے اور ان کے الفاظ کو غلط انداز میں سمجھا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہر فرد کو اپنی رائے کے اظہار کا حق حاصل ہے اور آزادی اظہار رائے کے تحفظ کے بغیر معاشرتی گفتگو ممکن نہیں۔ صبا قمر نے کہا کہ آزادی اظہار رائے ایک بنیادی حق ہے اور ہر شخص کو یہ حق ہونا چاہیے کہ وہ اپنے خیالات کھل کر بیان کر سکے۔ افسوس کی بات ہے...
صنعت کاروں اور مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری ہے جس میں پاکستان سے کارگو اور مسافر بردار دو نئی ائیر لائنز عنقریب اپنا فضائی آپریشن شروع کرنے والی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی اور ائیر لائینز نے تیاریاں مکمل کرلی ہی۔ ایکسپریس نیوز کو ملنے والی معلومات کے مطابق کارگو سمیت مسافروں کو اندرون اور بیرون ممالک لانے اور لے جانے والی دو ایئر لائن بھی جلد میدان میں آنے والی ہیں۔ کراچی ائیر کے نام سے آنے والی ایر لائن نے جہاز لیز پر لینے کے لیے حتمی شکل دے دی ہے اور رواں سال مئی جون میں اپنے اپریشن کا اغاز کر دے گی جبکہ صنعت کاروں کے لیے سب سے بڑی خوشخبری کہ اب ٹی سی ایس...
---فائل فوٹو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ارکان نے کراچی جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ناقص انتظامات اور بدانتظامی پر شدید احتجاج کیا۔ایم کیو ایم کے رہنما امین الحق نے کہا کہ کراچی ایئر پورٹ خستہ حالی کا شکار ہو رہا ہے، امیگریشن سسٹم کو اپ گریڈ کیا جانا چاہیے، ایئر پورٹ پر عوام ذلیل ہو رہے ہیں۔پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے اجلاس میں کہا کہ کراچی ایئر پورٹ پر مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور امیگریشن کلیئرنس اور آمد کے عمل کے دوران مسائل آ رہے ہیں۔ انہوں نے سول ایوی ایشن کی نااہلی کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے جناح ایئر پورٹ کے نظام کو درست...
— فائل فوٹو وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے گل پلازا انکوائری کمیشن کو غفلت کے مُرتکب افسران اور بلڈنگ مینجمنٹ کے خلاف ذمے داری فکس کرنے کی ہدایت کر دی۔گل پلازا انکوائری کمیشن کے حوالے سے وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں کمیشن 8 ہفتوں میں تحقیقاتی رپورٹ مکمل کرے گا، کمیشن گل پلازا کی تعمیراتی منظوری اور لیز کی قانونی حیثیت کے حوالے سے تحقیقات کرے گا۔ان کا کہنا ہے کہ بلڈنگ پلان کی خلاف ورزی اور ایمرجنسی انخلاء میں رکاوٹوں کا بھی تفصیلی جائزہ لیا جائے گا، آگ بجھانے کے انتظامات اور فائر سیفٹی آڈٹ کی کوتاہیوں کا تعین کیا جائے گا۔ جوڈیشل...
وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے کہا ہےکہ سخت اقدامات اور مؤثر تحقیقات کی بدولت سانحہ گل پلازہ کے حقائق منظر عام پر لائیں گے۔ایک بیان میں صوبائی وزیر داخلہ نے گل پلازہ انکوائری کمیشن کی تشکیل پر کہا کہ جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں کمیشن 8 ہفتوں میں تحقیقاتی رپورٹ مکمل کرے گا، کمیشن گل پلازہ کی تعمیراتی منظوری اور لیز کی قانونی حیثیت کی تحقیقات کرے گا، بلڈنگ پلان کی خلاف ورزی اور ایمرجنسی انخلا میں رکاوٹوں کا بھی تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔وزیر داخلہ نے کہا کہ آگ بجھانے کے انتظامات اور فائر سیفٹی آڈٹ کی کوتاہیوں کا تعین کیا جائے جب کہ کمیشن آگ لگنے کی وجوہات، حالات اور ریسکیو آپریشن کی رفتار کا معائنہ...
سعید احمد:لاہور سے کراچی، کوئٹہ، راولپنڈی اور دیگر شہروں کو روانہ ہونے والی ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق قراقرم ایکسپریس کراچی کے لیے اپنے مقررہ وقت سہ پہر 3 بجے لاہور سے روانہ ہوگی، جبکہ پاک بزنس ایکسپریس کراچی کے لیے رات 12 بج کر 15 منٹ پر روانہ ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی ایکسپریس نو گھنٹے تاخیر کے باعث اگلے دن علی الصبح 3 بجے لاہور سے روانہ کی جائے گی۔ اس کے علاوہ عوام ایکسپریس کراچی کے لیے رات 11 بج کر 25 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوگی۔ نقلی پسٹل دیکھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار اسی طرح میانوالی ایکسپریس کو رات 1 بجے...
پاکستان نیوی کے زیرِ اہتمام میری ٹائم سیکیورٹی مشق سی گارڈ-26 کراچی میں ڈی بریف سیشن کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی چیف آف اسٹاف پاکستان نیوی وائس ایڈمرل راجا رب نواز تھے۔ ڈی بریف سیشن کے دوران مشق میں شامل اداروں کے نمائندگان کو مختلف منظرناموں کا تفصیلی تجزیاتی جائزہ پیش کیا گیا، جبکہ بحری شعبے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے معلومات کے تبادلے اور مشترکہ ردِعمل کے نظام کی جانچ بھی کی گئی۔ مزید پڑھیں:پاکستان نیوی نے 14 ویں مرتبہ سی ٹی ایف-150 کی کمان سنبھال لی وائس ایڈمرل راجا رب نواز نے مشق کے پیشہ ورانہ انعقاد اور بحری شعبے کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ہم آہنگ کرنے میں جوائنٹ...
کراچی کے پریڈی تھانے کی حدود میں جیولری شاپ کے مالک نے قرض کی ادائیگی کے لیے وقت حاصل کرنے کی غرض سے یہ جھوٹی اطلاع دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پریڈی پولیس کو جیولری شاپ میں ڈکیتی کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی تو پولیس کو بتایا گیا کہ ایک مسلح شخص دکان کے اندر داخل ہوا جبکہ اس کا ساتھی موٹر سائیکل پر باہر کھڑا تھا۔ واردات کے دوران مسلح ملزمان 40 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہوئے، ڈی ایس پی پریڈی لیاقت حیات کے مطابق جیلوری شاپ میں سی سی ٹی وی کیمرے نہ ہونے کے سبب پولیس نے دکان کے اطراف اور آس پاس کے کیمروں کی...
---فائل فوٹو سندھ کے محکمۂ داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف کے 179 کارکنان کے ایم پی او تھری کے تحت نظر بندی سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیے۔سندھ کے محکمۂ داخلہ کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکشین جاری کیا گیا ہے۔جاری کیے گئے نوٹیفکشین میں کہا گیا ہے کہ یکم فروری سے 9 فروری کے دوران جاری کیے گئے نوٹیفکیشن فوری واپس لیے جاتے ہیں۔نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل اور ملیر جیل ایم پی او کے تحت نظر بند ملزمان کو رہا کر دیں۔سندھ کے محکمۂ داخلہ کے نوٹیفکیشن سے متعلق عدالت کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔
کراچی: شہر قائد کے علاقے قیوم آباد میں ڈاکو کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس کے علاقے قیوم آباد سی ایریا بس اسٹاپ پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ زخمی ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ، زخمی ہونے والے شخص کی شناخت 26 سالہ توصیف ولد داؤد کے نام سے کی گئی ، واقعہ ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر پیش آیا ۔
کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی کے رہائشی نوجوان نے گلے میں رسی کا پھندا لگا کر خودکشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق زمان ٹاؤن کے علاقے کورنگی سیکٹر ساڑھے پانچ غوث پاک روڈ روٹ نمبر کے 17 بس اسٹاپ کے قریب گھر سے ایک نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گی۔ مزید پڑھیں 13 سالہ بچے کے اغوا، زیادتی اور قتل کے مجرم کو موت تک پھانسی پر لٹکائے رکھنے کا حکم پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 23 سالہ محمد عارف ولد محمد قاسم کے نام سے کی گئی، ابتدائی تحقیقات ک مطابق نوجوان...
کراچی: شہر قائد میں فیروزآباد اور پاک کالونی پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 4 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ ، موبائل فونز ، کیش رقم اور موٹرسائیکلیں برآمد کر لیں ، فیروزآباد پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزمان کا تعلق گاڑیوں کے لفٹر گروہ سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیروزآباد پولیس نے پیر اور منگل کی درمیانی شب طارق روڈ اللہ والی چورنگی رحمانیہ مسجد و قبرستان کے قریب سے مبینہ مقابلے کے بعد 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ، ایس ایچ او فیروزآباد انسپکٹر عدیل افضال نے بتایا کہ زخمی حالت میں گرفتار ملزمان...
کراچی: شہر قائد کے علاقے لانڈھی بھینس کالونی موڑ کے قریب 6 روز قبل ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والا شخص جناح اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سکھن کے علاقے لانڈھی بھینس کالونی موڑ کے قریب 4 فروری 2026 کو تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا 60 سالہ مظہر الدین ولد در محمد پیر اور منگل کی درمیانی شب جناح اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش ورثا کے حوالے کر دی ۔
واٹر بورڈ کی ناقص کارکردگی سے سائٹ، کورنگی اور فیڈرل بی ایریا میں انڈسٹریز بند وزیراعلیٰ کو خط لکھ دیا، انہوں نے پانی کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے،کراچی چیمبر کراچی کے تین صنعتی علاقوں سائٹ، کورنگی اور فیڈرل بی ایریا میں پانی کی عدم فراہمی کیوجہ سے انڈسٹریز بند ہوگئیں جس پر چیمبر نے وزیراعلیٰ کو خط لکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے صنعتی علاقوں میں گزشتہ 4روز سے پانی کی عدم فراہمی پر کراچی چیمبر آف کامرس کا وزیر اعلیٰ سندھ سے رابطہ ہوا۔کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر ریحان حنیف کے مطابق صنعتی زونز میں پانی کی ترسیل دوبارہ بحال کرنے کیلئے وزیر اعلی سندھ نے گرین سگنل دیدیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے منگل تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پڈعیدن(نمائندہ جسارت) پڈعیدن ریلوے تھانہ کی حدود 405 کلومیٹر کے مقام ڈیپارجہ ریلوے پھاٹک کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی مال بردار ٹرین کی گیارہ بوگیاں پٹڑی سے اتر کر الٹ گئی مبینہ تقریباً 450 فٹ ریلوے لائن اکھڑ گئی،اپ اور ڈائون ریلوے ٹریک بلاک،ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک دیا گیا، مبینہ 15 گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد ریلوے ٹریک بحال،مسافروں کو مشکلات کا سامنا۔تفصیلات کے مطابق پڈعیدن ریلوے تھانہ کی حدود 405 کلومیٹر ڈیپارجہ ریلوے پھاٹک کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی مال بردار ٹرین کی گیارہ بوگیاں پٹڑی سے اتر کر الٹ گئی،حادثہ میں ڈرائیور اور گارڈ معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ واقعے کی اطلاع پر روہڑی سے ریلیف ٹرین طلب کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) ہارٹیکلچرل سوسائٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام 75 ویں کل پاکستان پھولوں کی نمائش 12 فروری 2026ء سے اے جے خان پارک ڈی ایچ اے سی ویو کراچی میں شروع ہوگی۔ پھولوں کی 4 روزہ نمائش میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اور کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کا تعاون حاصل ہے۔ پیر کو کراچی پریس کلب میں نمائش کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے ہارٹی کلچرل سوسائٹی آف پاکستان کی چیئرپرسن نوشانہ خلیل‘ وائس چیئرپرسن رعنا سعید‘ انچارج میڈیا قدسی اکبر‘ ماہر ماحولیات رفیع الحق‘ فلاور شو کمیٹی کے رکن جنید حمید‘ ڈاکٹر فرحت آغا اور سلمان کریم خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس سال پھولوں کی نمائش میں بڑی تعداد میں شرکا مختلف کیٹگریز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سول سروسز اکیڈمی (پی اے ایس کیمپس) لاہور، 14ویں ڈومین کے ایم سی ایم سی۔ پی اے ایس کے وفد نے مطالعاتی دورے میں صدر دفتر بلدیہ عظمیٰ کراچی کا دورہ کیا۔ میونسپل کمشنر کے ایم سی سمیرا حسین نے بلدیہ عظمیٰ کراچی اور شہر کراچی کی تاریخ، بلدیاتی ڈھانچے اور ترقیاتی امور پر تفصیلی بریفنگ دی۔اس موقع پر میئر کراچی کے سینئر ڈائریکٹر کوآرڈینیشن اخلاق احمد یوسفزئی بھی موجود تھے، میونسپل کمشنر کے ایم سی سمیرا حسین نے وفد کو بریفنگ دیتے ہوئے کراچی کی تاریخی اہمیت، انتظامی ارتقاء اور بلدیاتی نظام کے مختلف ادوار سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہر کے بلدیاتی نظام کی بنیاد 1846 میں رکھی گئی، 1852...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے خصوصی بچوں کیلیے کراچی چڑیا گھر میں مفت داخلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں زو انتظامیہ کو فوری اور واضح ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، ان کا کہنا تھا کہ خصوصی بچوں کیلیے چڑیا گھر کی انٹری فیس مکمل طور پر ختم کر دی گئی ہے تاکہ وہ بغیر کسی رکاوٹ کے تفریحی سہولیات سے مستفید ہو سکیں۔میئر کراچی نے کہا کہ خوشیوں اور تفریحی مواقع میں خصوصی بچوں کو شامل کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور ان کی تفریحی مقامات پر آمد باعثِ مسرت اور اعزاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ خصوصی بچے معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی انتظامیہ نے ماہ رمضان المبارک میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں کو سختی سے کنٹرول کرنے اور مناسب قیمت پر اشیا ء کی دستیابی کے اقدامات کیلیے اہم اور ضروری فیصلے کیے ہیں۔ پیر کو کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت ان کے دفتر میں منعقدہ اجلاس میں گراں فروشی کی روک تھام کیلیے جاری مہم کا جائزہ لیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹرز رابعہ سید نے اجلاس کو مہم کی تفصیلات سے آگاہ کیا کمشنر کو بتایا گیا کہ گراں فروشوں کے خلاف یکم جنوری سے 31 جنوری کے دوران 79 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ عائد کیا گیا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے جنرل سیکرٹری محمد قاسم جمال ،سینئر نائب صدر امیر روان، آرگنائزنگ سیکرٹری محمدرضوان ،نائب صدورمحمد خالق ،مناظر الحسن ودیگر نے الیکشن کمیشن کے باہر پرامن پریس کانفرس کے دوران پولیس کی جانب سے نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے صدر خالد خان سمیت جماعت اسلامی کے رہنمائوں کی گرفتاریوں پر سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ این ایل ایف کراچی کے صدر خالد خان سمیتجماعت اسلامی کے رہنمائوں کی گرفتاریاں ظلم کی انتہا ہے ۔پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت جمہوریت کے نام پر ملک میں تماشا کر رہی ہے ۔ خبر ایجنسی گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں رواں سال کے پہلے ہی ماہ کے دوران آتشزدگی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ فائربریگیڈ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جنوری کے مہینے میں شہر بھر میں آتشزدگی کے مجموعی طور پر 225 واقعات پیش آئے، جن میں سب سے بڑا اور خوفناک واقعہ گل پلازہ میں پیش آیا جس نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔فائربریگیڈ حکام کے مطابق ان واقعات کے نتیجے میں 2 بچوں اور 8 خواتین سمیت مجموعی طور پر 83 افراد جاں بحق ہوئے، جبکہ ایک بچے سمیت 24 افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں مختلف اسپتالوں میں طبی امداد فراہم کی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ضلع وسطی آتشزدگی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF) نے کراچی پورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی 41 کلوگرام کوکین برآمد کر لی ہے۔ اس کامیاب کارروائی نے بین الاقوامی منشیات اسمگلرز کے نیٹ ورک کو بڑا دھچکا پہنچایا ہے۔اے این ایف کے پورٹ کنٹرول یونٹ (PCU) نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کراچی پورٹ کے ساؤتھ ایشین پورٹ ٹرمینل پر ایک مشکوک کھیپ کی تلاشی لی۔ تلاشی کے دوران جنوبی امریکا سے آنے والے آئرن ری میلٹیبل اسکریپ (لوہے کا اسکریپ) کے 3 کنٹینرز سے 41 کلوگرام اعلیٰ معیار کی کوکین برآمد ہوئی۔منشیات کو اسکریپ کے درمیان انتہائی مہارت سے چھپایا گیا تھا، تاہم اے این ایف...