2026-07-24@00:09:53 GMT
تلاش کی گنتی: 17559
«کراچی بس ٹرمینل»:
(نئی خبر)
کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے بلڈنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ریگولیشنز 2002 میں ترامیم کر کے فائر سیفٹی کے اقدامات کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ اب نئی ترامیم کے تحت پبلک سیل اور صنعتی عمارتوں میں فائر فائٹنگ کے لیے مخصوص زیر زمین اور اوور ہیڈ واٹر ٹینک لازمی ہوں گے، جبکہ تصدیق شدہ مکینیکل، الیکٹریکل اور پلمبنگ ڈرائنگز جمع کروانا بھی لازمی ہے۔ کمپلیشن پلان کی منظوری کے لیے سول ڈیفنس، فائر بریگیڈ اور بلدیاتی اداروں کی این او سی لازمی ہوگی۔ ہر دکان میں کم از کم ایک فائر ایکسٹنگوئشر نصب کرنا لازم ہے، جبکہ ڈپارٹمنٹل اسٹورز کے لیے ہر 400 مربع فٹ پر ایک فائر ایکسٹنگوئشر ضروری قرار دی گئی ہے۔ مزید...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پھوار اور بوندا باندی سے موسم خوش گوار ہوگیا، شہر کا مطلع کہیں جزوی تو کہیں مکمل ابرآلود ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پور، موچکو اور گلستان جوہر میں پھوار اور بوندا باندی ہوئی۔ محکمہ موسمیات آج کراچی میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش کی پیش کوئی کرچکا ہے۔ شہر میں بارش کے ساتھ معمول سے تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں، آج 10 تا 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مختلف سمتوں سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی یکم رمضان المبارک کو ہلکی بارش کا امکان مغربی سسٹم ملک میں...
---فائل فوٹو کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر اور اطراف کے علاقوں میں ہلکی بارش شروع ہو گئی۔ کراچی میں آج بارش کی پیش گوئیمحکمہ موسمیات نے آج کراچی میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی کے قریب گرج چمک سے بارش برسانے والے بادلوں کی تشکیل ہو رہی ہے، بادل جنوب مغربی بحیرۂ عرب میں 100 کلو میٹر کے فاصلے پر موجود ہیں۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ بادل شہر کی جانب بڑھ رہے ہیں، بارش کے ساتھ معمول سے تیز گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔
کراچی: کراچی کے صنعتی علاقے سائٹ ایریا میں ولیکا چورنگی کے قریب واقع کیمیکل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی کے ایم سی فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر 6 فائر ٹینڈر روانہ کیے گئے جبکہ بعد ازاں آگ کی شدت کے پیش نظر 8 سے زائد فائر ٹینڈرز آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لے رہے ہیں۔ کیماڑی پولیس کے مطابق 4 فائر بریگیڈ کی گاڑیاں مسلسل آگ پر قابو پانے کی کوشش میں...
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پلاٹ کے تنازع پر فائرنگ سے راہ گیر سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے تین ملزمان موٹرسائیکل ملزمان فرار ہو گئے، فائرنگ سے جاں بحق افراد کی شناخت طحہ شاہ اور شہروم کے ناموں سےہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان طحہ کو مارنےآئےتھے،شہروم راہگیر اور آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا۔ شہروم کے اہلخانہ نے حکومت سے انصاف کی فراہمی کی اپیل کی ہے جبکہ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے بلڈنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ریگولیشنز 2002 میں ترامیم کردی گئیں۔ایس بی سی اے کے ریگولیشنز میں ترامیم کے بعد فائر سیفٹی کو عمارت کی منظوری اور تکمیل کے عمل کا لازمی حصہ بنا دیا گیا ہے۔پبلک سیل اور صنعتی عمارتوں میں فائر فائٹنگ کے لیے مخصوص زیر زمین اور اوور ہیڈ واٹر ٹینکس لازمی قرار دیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ تصدیق شدہ مکینیکل، الیکٹریکل اور پلمبنگ drawings جمع کروانا لازمی قرار دیا گیا۔کمپلیشن پلان منظوری کے لیے سول ڈیفنس، فائر بریگیڈ، بلدیاتی اداروں کی این او سیز لازمی قرار دی گئی ہے جب کہ ہر دکان میں کم از کم ایک فائر ایکسٹنگوئشر لازمی ہوگا۔ڈپارٹمنٹل اسٹورز کے لیے ہر 400 مربع فٹ رقبے پر ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محکمہ موسمیات نے شہر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشین گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے کراچی کے حوالے سے پیشین گوئی کی ہے کہ شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے ساتھ کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جو شہر میں گرمی کی شدت کو کچھ حد تک کم کرے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 18.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی توقع ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر شہریوں کو ہلکی بارش اور مطلع کی تبدیلی کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی گئی...
ویب ڈیسک: کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کے مطابق فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیاں ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں لگنے والی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ کیمیکل کی فیکٹری میں لگی ہے۔ ترجمان ریسکیو کے مطابق فیکٹری میں کوئی شخص موجود نہیں ہے۔
کراچی(نیوز ڈیسک) سی ٹی ڈی نے کراچی کو بڑی دہشت گردی سے بچا لیا۔ شہر قائد کے علاقہ شاہ لطیف ٹاؤن میں سی ٹی ڈی نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، سی ٹی ڈی نے گرفتار دہشت گردوں کی نشاندہی پر ایک گھر پر چھاپہ مارا تو اندرموجود دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے دو پولیس اہلکار اور نشاندہی کیلئے لائے گئے تین دہشتگرد زخمی ہو گئے، سی ٹی ڈی نے گھر میں موجود ایک دہشتگرد کو زخمی حالت میں گرفتار کیا، کلاشنکوف اور ہینڈ گرینڈ برآمد کرلی، زخمی دہشتگرد ہسپتال منتقلی کے دوران ہلاک ہو گئے۔ ہلاک دہشتگردوں میں جلیل عرف فرید، نیاز عرف کنگ اور حمدان عرف...
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت علامہ محمد اقبال اسکالرشپس کے لیے منتخب کیے گئے بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا دستہ پاکستان پہنچ گیا۔ بنگلہ دیش کے 45 طلبہ پر مشتمل یہ دستہ پاکستان کی معروف جامعات میں مختلف شعبوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرے گا۔ طلبہ کا کراچی جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان اور متعلقہ جامعات کے نمائندوں نے پرتپاک استقبال کیا، سکالرشپ پروگرام کے اگلے بیچ کیلئے انتخاب کا عمل جلد شروع کیا جائے گا۔ ایچ ای سی نے بنگلہ دیشی طلبہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ان کی تعلیمی کامیابی اور پاکستان میں یادگار قیام کے لیے دعا کی۔ کمیشن نے اس عزم...
کراچی(نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 6 مختلف کارروائیوں کے دوران 50.1 کلو گرام منشیات برآمد کر کے ملزمان گرفتار کر لئے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں لاہور، پشاور، اٹک، کراچی، مانسہرہ اور گوادر میں کی گئیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ دوران کارروائی ملزمان سے 24 کلو 350 گرام چرس، 24.2 کلو آئس، ایک کلو 550 گرام ویڈ برآمد کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے۔
---فائل فوٹو سال 2026ء کا پہلا سورج گرہن آج دیکھا جائے گا، جسے رنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سال کا پہلا سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا، یہ افریقا اور جنوبی امریکا کے چند حصوں میں دیکھا جا سکے گا۔بحرِ اوقیانوس، بحر الکاہل اور بحرِ ہند میں بھی جزوی سورج گرہن ہو گا جبکہ رنگ آف فائر صرف انٹارکٹیکا میں نظر آئے گا۔ 2026ء کا پہلا سورج گرہن کب ہو گا، کہاں دکھائی دیگا؟رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہو گا، اس گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے۔ سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 56 منٹ پر ہو گا جبکہ شام...
اسامہ ملک: کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں محکمہ انسدادِ دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور مبینہ دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں سی ٹی ڈی حکام کے مطابق چار دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں جلیل عرف فرید، نیاز عرف کنگ اور حمدان شامل ہیں۔ کارروائی کے دوران سی ٹی ڈی کے دو اہلکار بھی زخمی ہوئے جبکہ چند ملزمان فرار ہوگئے جن کی گرفتاری کے لیے علاقے میں ناکہ بندی کردی گئی ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران ایک گھر سے بارودی مواد، پانچ ہینڈ گرنیڈ، ایک ایس ایم جی، کلاشنکوف، ڈیٹونیٹرز، ڈیٹونیٹنگ وائر اور سرکٹ برآمد کیے گئے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے برآمد...
—فائل فوٹو نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد زخمی سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت یوسف اور عزیز کے نام سے ہوئی ہے۔ کراچی: سی ٹی ڈی کا گھر پر چھاپہ، 4 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار زخمیدہشت گردوں کے کچھ ساتھی فرار ہوگئے جن کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی کر دی گئی۔ گرفتار ملزمان سے پستول اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔دوسری جانب کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں سی ٹی ڈی نے گھر پر چھاپہ مارا تو اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے کلاشنکوف اور ہینڈ گرینڈ برآمد ہوئے ہیں۔
پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت علامہ محمد اقبال اسکالرشپس پر منتخب 45 بنگلہ دیشی طلبا کا پہلا دستہ اعلیٰ تعلیم کے لیے کراچی پہنچ گیا۔ جن کا استقبال جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہائر ایجوکیشن کمیشن اور جامعات کے نمائندوں نے کیا۔ مزید پڑھیں: پاکستان بنگلہ دیش تعلقات میں بہتری، ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہِ راست پروازیں 14 سال بعد بحال ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق مزید طلبا آئندہ ہفتے پاکستان پہنچیں گے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بین الاقوامی طلبہ کو معیاری تعلیم، سازگار تعلیمی ماحول اور مکمل سہولیات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ اقدام دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلیمی روابط اور عوامی سطح پر تعلقات کے فروغ کی اہم کڑی قرار دیا جا...
کراچی کی قدیم ماہی گیر بستی ابراہیم حیدری کی تنگ گلیوں میں 2 خاندانوں کے لیے وقت جیسے تھم سا گیا ہے۔ وہ ایک ایسے اذیت ناک سوال کے ساتھ جی رہے ہیں جس کا جواب تاحال نہیں مل سکا، اور وہ ہے: ان کے بچے گھر کب آئیں گے؟ 10 سالہ ظہیر اور 14 سالہ حبیب اللہ 5 جنوری کی صبح اسکول کی سردیوں کی چھٹیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے چچا کے ساتھ مچھلیاں پکڑنے کے لیے نکلے تھے۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش کے 73 ماہی گیر میانمار کی قید سے آزاد کروالیے گئے قریباً 2 ماہ گزرنے کے بعد بھی ان کے والدین تاحال انتظار میں ہیں، ان کے پاس اس حوالے سے کوئی تفصیلات نہیں کہ ان...
محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے، جبکہ تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔کراچی میں جمعے اور ہفتے کو درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے، جبکہ چمن سمیت بلوچستان کے شمال بالائی مغربی اور سرحدی علاقوں میں مغربی موسمی سسٹم رات گئے شدت اختیار کرگیا ہے۔دوسری جانب شدید دھند کے باعث موٹروےایم 2 لاہور سے ہرن مینار تک بند کی گئی ہے جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11بھی بند ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی شہر وہ بدقسمت شہر ہے جس کا پرسان حال کوئی نہیں ہے۔ وفاق صوبہ اور مقامی شہری حکومت سب ناگ بن کر اس سے وسائل پر قابض ہیں لیکن کوئی بھی اس شہر کو اس کا حق دینے کو تیار نہیں ہے۔ دوسری جانب کراچی کے شہری بجلی، گیس، سڑکوں اور پینے کے صاف پانی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہیں۔ کراچی میں جماعت اسلامی نے حق دو کراچی کے نام سے بھرپور مہم چلائی تھی اور جب شہر میں بلدیاتی انتخابات ہوئے تو امید ہوئی کہ جماعت اسلامی جیت جائے گی اور پھرعوام کے بنیادی مسائل حل ہوں گے کیونکہ اس سے قبل ماضی میں عبدالستار افغانی اور نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ نے کراچی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی زیر صدارت ادارہ نور حق میں امرا اضلاع کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ، جس میں سندھ اسمبلی پر پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت سے اہل کراچی کے حق ، مسائل کے حل اور بااختیار شہری حکومت کے لیے پر امن احتجاج پر پولیس کے وحشیانہ تشدد ، لاٹھی چارج اور بدترین شیلنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کارروائی کو پیپلز پارٹی کی فسطائیت ، کراچی دشمنی ،حکومتی طاقت کا غلط استعمال اور غیر جمہوری عمل قرار دیا گیا ، اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ گرفتارشدہ 30کارکنوں کو فی الفور رہا اور دہشت گردی کے مقدمات ختم کیے جائیں ، زیر حراست زخمی کارکنوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کراچی میں جاری پْرامن دھرنے پر حکومتی طاقت کے استعمال، لاٹھی چارج اور شیلنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتار کارکنان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔پرامن مظاہرین پر تشدد کے ذمے داران کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کا یہ اقدام جمہوری اقدار کے منافی اور آئینی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔انہوں نے کہا کہ رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سمیت متعدد کارکنان کی گرفتاری اور نہتے مظاہرین پر تشدد قابل افسوس اور قابل مذمت ہے۔ کراچی کے عوام پانی، بجلی، ٹرانسپورٹ اور دیگر بنیادی شہری سہولیات کے حصول کے لیے سراپا احتجاج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-9 کراچی(ر پورٹ :حماد حسین )بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے سیکرٹری کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش تاہم وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔اس صور تحال کے پیش نظر بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے سیکرٹر ی نے اعلیٰ حکام ایک خط ارسال کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی افسران کے ساتھ رواں ماہ1 1فروری 2026ء کو جناح گورنمنٹ کالج ناظم آباد کے گراؤنڈ میں آئندہ منعقد ہونے والے اسٹیم ایکسپو 2026ء کے انتظامات کا جائزہ لینے گئے تھے۔ اس دوارن 10 سے 15 نامعلوم افراد موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر کالج کے گراؤنڈ میں داخل ہوئے۔ ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر یہ تمام افراد منظم اور...
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں سی ٹی ڈی نے گھر پر چھاپہ مارا، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، کلاشنکوف اور ہینڈ گرینڈ برآمد ہوئے۔ کارروائی میں 2 سی ٹی ڈی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ ہلاک دہشتگردوں میں جلیل، نیاز اور حمدان شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ایک ہلاک دہشت گرد کی شناخت کی کوشش کی جارہی ہے۔دہشت گردوں کے کچھ ساتھی فرار ہوگئے جن کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی کر دی گئی۔ گھر سے برآمد ہونے والے بارودی مواد کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفر مہیسر نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ بارودی مواد کے ساتھ گرفتار دہشت گردوں سے تفتیش جاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کمشنر کراچی نے ماہ رمضا ن کے لئے اشیاے خوردو نوش کی قیمتیں مقرر کر دی ہیں اور ان کی فہرست جاری کر دی ہے۔ماہ رمضان کے لئے اشیا ے خوردونش کی قیمتیں چیئرمین کراچی ہول سیلرز گروسری ایسو سی ایشن رووف ابراہیم ، سبزیوں اور فروٹس کے تاجرون ملک ایسو سی ایشن کے نمائندے اور دیگر نمائدہ، تاجروں کنزیومرز چیئرمین کنزیومر رائٹس پروٹیکشن کونسل شکیل بیگ اور مارکیٹ کمیٹی ڈپٹی کمشنرز ، بیورو اف سپلائی اور فوڈ ڈپارٹمنٹ کے سینیر افسران کی مشاورت سے مقرر کی گئی ہیں۔ اس سلسلہ میں متعلقہ اداروں اور نمایندوں کے ساتھ مختلف اجلاسوں میں غور و خوض کیا گیا۔ قیمتیں مقرر کرنے کے عمل میں شہروں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے ایک معروف تعلیمی ادارے جامعہ کراچی کے وعقب میںخشک جھاڑیوں میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں آگ کی شدت میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ فائر بریگیڈ کی اضافی نفری کو فوری طور پر طلب کیا گیا تاکہ شعلوں پر قابو پایا جا سکے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مبینہ ٹاؤن تھانے کی حدود جامعہ کراچی کے قریب جھاڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اْٹھی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔آگ تیزی سے پھیل رہی تھی جس کے باعث علاقے میں خطرہ بڑھ گیا تھا، تاہم فائر بریگیڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پانے کی بھرپور کوشش کی۔ خشک جھاڑیوں اور تیز ہواوں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر کی سڑکوں کے نظام کو بہتر بنانے اور بلدیاتی خدمات کو مؤثر بنانے کے لیے ایک جامع اور بڑے پیمانے پر انفراسٹرکچر بحالی پروگرام کا اعلان کر دیا ہے جس کا مقصد شہر کے تمام اضلاع میں ترقیاتی کاموں کو تیز کرنا ہے،یہ فیصلہ محکمہ انجینئرنگ کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کی، اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں کو تیز کرنے کے لیے اہم پالیسی ہدایات اور ٹائم لائنز کو حتمی شکل دی گئی،کے ایم سی شہر بھر میں سڑکوں کی وسیع پیمانے پر بحالی کرے گی، اپنی انتظامی حدود میں آنے والی سڑکوں کے علاوہ مختلف اضلاع میں مزید 183...
کراچی: شہر قائد میں ایک بار پھر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی شاہ لطیف ٹاؤن میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر شاہ لطیف ٹاؤن کے ایک گھر پر چھاپہ مارا، جہاں مبینہ دہشتگردوں نے اہلکاروں کو دیکھتے ہی شدید فائرنگ شروع کردی۔ سی ٹی ڈی نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ پولیس کی بھاری نفری بھی طلب کرلی گئی ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ حکام کے مطابق ملزمان کی فائرنگ کی...
کراچی: کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں واقع پی آئی اے سوسائٹی گیٹ نمبر تین کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ چھیپا حکام کے مطابق دونوں افراد کو زخمی حالت میں فوری طور پر جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت 22 سالہ شارون مسیح ولد افضل اور 30 سالہ طلحہ ولد قاسم شاہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے اطراف میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کرلی ہے جبکہ ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ اہلخانہ کے...
کراچی: ملیر کینٹ کے علاقے بھٹائی آباد پی آئی اے سوسائٹی گیٹ نمبر 3 کے قریب فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد حاصل کر کے مقتولین کی لاشوں کو چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے جناح اسپتال منتقل کیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق مقتولین کی شناخت 30 سالہ طلحہٰ شاہ اور 22 سالہ شاہ روم کے نام سے کی گئی۔ ایس ایچ او ملیر کینٹ آغا رشید نے بتایا کہ واقعہ پلاٹ کے تنازعہ پر پیش آیا ہے جس میں جاں بحق ہونے والا نوجوان شاروم راہگیر تھا جو کہ فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہوا ہے جبکہ پلاٹ کے تنازعے کے...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے نیٹی جیٹی کے قریب سمندری جھاڑیوں سے تین سالہ بچے کی لاش ملی ہے۔بچے کے والد کا کہنا ہے کہ بچہ صبح لاپتہ ہوا تھا اور شام کو اس کی لاش ملی۔پولیس حکام کے مطابق ورثاء نے واقعہ حادثہ قرار دے کر قانونی کارروائی سے گریز کیا۔نیٹی جیٹی کے قریب سمندری جھاڑیوں سے بچے کی لاش کی اطلاع پر ریسکیو ورکرز اور پولیس حکام موقع پر پہنچے، لاش کو جھاڑیوں سے نکال کر سول اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاش پر بظاہر کسی قسم کے تشدد، فائرنگ یا گلا گھونٹنے کے کوئی نشانات نہیں پائے گئے جس سے بظاہر یہی محسوس ہوتا ہے کہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوا۔اس...
فوٹو: فائل کمشنر کراچی نے ماہ رمضان کیلئے مختلف اشیا کی قیمتیں مقرر کر دیں۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 100 گرام چپاتی کی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ 120 سے 150 گرام تندوری نان کی قیمت 18 سے 21 روپے اور 180 گرام تندوری نان کی قیمت 27 روپے مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گائے کے ہڈی والے گوشت کی قیمت 1000 روپے فی کلو اور بغیر ہڈی والے گائے کے گوشت کی قیمت 1300 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔بچھیا کے ہڈی والے گوشت کی فی کلو قیمت 1300 روپے اور بچھیا کی بغیر ہڈی کے گوشت کی فی کلو قیمت 1600 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح بکرے کے گوشت کی فی کلو قیمت...
کراچی: کیماڑی ٹاپو کے قریب گھر سے خاتون کی گلا کٹی ہوئی لاش ملی ، مقتولہ 6 بچوں کی ماں کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کیماڑی کے علاقے ٹاپو سبحان اللہ مسجد کے قریب گھر سے خاتون کی گلا کٹی خون میں لت پت لاش ملی جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کرائم سین یونٹ کو طلب کر کے شواہد حاصل کرنے کے بعد لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کر دی جہاں مقتولہ کی شناخت 45 سالہ فرضیہ زوجہ عبدالمطلب کے نام سے کی گئی۔ اس حوالے سے ایس ایچ او جیکسن مٹھل نے بتایا کہ مقتولہ 6 بچوں کی ماں تھی جس میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: منعم ظفر خان کی زیر صدارت جماعت اسلامی کراچی کے مرکز ادارہ نور حق میں امرائے اضلاع کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کی جانب سے سندھ اسمبلی پر ہونے والے احتجاج کے دوران پولیس کارروائی کی شدید مذمت کی گئی اور اسے غیر جمہوری اقدام قرار دیا گیا۔اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ اہلِ کراچی کے حقوق، شہری مسائل کے حل اور بااختیار بلدیاتی نظام کے لیے کیے گئے پرامن احتجاج پر لاٹھی چارج، شیلنگ اور گرفتاریوں نے حکومتی طرز عمل پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ شرکاء نے مطالبہ کیا کہ گرفتار کیے گئے 30 کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے، ان پر قائم دہشت گردی کے...
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ یہ عوامی نمائندے ہیں ہی نہیں، اسمبلی کے اندر فارم 47 کے مسلط کردہ لوگ بیٹھے ہیں جنہوں نے شہر اور صوبے کو تباہ کردیا ہے، ہمارا لائحہ عمل بالکل واضح ہے ہم جمہوری طریقے سے عوامی مزاحمت کریں گے اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہاہے کہ کراچی کو ڈیتھ زون بنا دیا گیا ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا کہ شہر کے ہر ٹاؤن کو پانچ ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ دیا جائے، کراچی کے وسائل کو کراچی پر خرچ کیا جائے۔ منعم ظفر نے کہا کہ اسمبلی میں بیٹھے لوگوں...
تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر تعلیم نے جاگیردارانہ نظام کو بڑی رکاوٹوں میں سے ایک قرار دیا اور نشاندہی کی کہ محدود وسائل دور دراز علاقوں میں تعلیم تک رسائی کو محدود کرتے ہیں، اساتذہ کی غیر حاضری کا مسئلہ بھی تشویشناک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیق نے نذیر حسین یونیورسٹی، کراچی میں "بیسک ایجوکیشن کمیونٹی اسکولز کے سیکھنے والوں میں ٹیچر لرننگ میٹریل/اسکول بیگز کی تقسیم" کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اپنے کلیدی خطاب میں وزیر تعلیم نے کہا کہ BECS کا مشن ہر بچے کا سکول میں داخلہ یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام کے تحت وزارت تعلیم نے کراچی میں پسماندہ بچوں کو بنیادی ضروریات...
جامعہ کراچی کی جھاڑیوں میں آگ لگ گئی جس پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ جامعہ کراچی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آگ نے آدھا کلومیٹر ایریا کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ پہلے ایک گاڑی روانہ کی گئی تھی اور بعد میں 5 فائر ٹینڈرز آگ بجھانے کےلیے بھیجی گئیں۔ فائر بریگیڈ حکام نے یہ بھی بتایا کہ ہوا تیز ہونے کے باعث آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا تھا، تاہم جھاڑیوں میں لگنے والی آگ کو پھیلنے سے روک لیا گیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق اب تک واقعے میں کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق نے کارکنوں پر تشدد کا معاملہ اٹھا دیا۔اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے محمد فاروق نے کہا کہ کراچی کے عوام پانی اور بجلی کا حق مانگنے آئے تھے، پانی مانگنے پر ہم پر ریاستی جبر کیا گیا۔محمد فاروق نے کہا کہ مظاہرین ان کی دعوت پر اسمبلی آرہے تھے، گرفتار لوگوں کو رہا کریں مجھے گرفتار کریں۔ کراچی: جماعت اسلامی کا دھرنا، پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج، ایک کارکن زخمیپولیس نے جماعت اسلامی کا ساؤنڈ سسٹم لگا ٹرک قبضے میں لے لیا، جبکہ جماعت اسلامی کے 10 کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ رکن صوبائی اسمبلی محمد فاروق کو جواب دیتے ہوئے سینئر...
وفد میں شامل نمایاں شخصیات میں حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی، حجت الاسلام عقیل موسی، حجت الاسلام حیدر عباس عابدی، حجت الاسلام اصغر حسین شہیدی، اسد اللہ بھٹو، مولانا عقیل انجم، مولانا قاضی احمد نورانی، علامہ صادق جعفری، سید محمد نقی شامل تھے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو پاکستان کے شیعہ، سنی اور مختلف مذاہب کے علما، سیاسی رہنماؤں کی رہبر انقلاب اسلامی کی حمایت پاکستان کے شیعہ، سنی اور مختلف مذاہب کے علما، سیاسی رہنماؤں کی رہبر انقلاب اسلامی کی حمایت پاکستان کے شیعہ، سنی اور مختلف مذاہب کے علما، سیاسی رہنماؤں کی رہبر انقلاب اسلامی کی حمایت پاکستان کے شیعہ، سنی اور مختلف مذاہب کے علما، سیاسی رہنماؤں کی رہبر انقلاب...
انسداد دہشتگردی عدالت نے جماعت اسلامی کے 30 کارکنان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ یہ بھی پڑھیں: جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان پیر کو جلاؤ گھیراؤ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جہاں پولیس نے جماعت اسلامی کے گرفتار 30 کارکنان کو عدالت میں پیش کیا۔ تفتیشی افسر کی جانب سے جماعت اسلامی کے کارکنان کو جسمانی ریمانڈ پر دینے کی استدعا کی گئی۔ وکیل سرکار نے مؤقف اپنایا کہ ملزمان نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا ہے لہٰذا ان کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔ جماعت اسلامی کے وکیل نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ ایف آئی آر میں کوئی ایسی چیز...
مقررین نے کہا کہ رہبرِ انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی صدر کی دھمکیاں قابلِ مذمت ہیں، آیت اللہ خامنہ ای عالمِ اسلام کی وحدت کی علامت ہیں اور ان کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت یا اشتعال انگیزی خطے کے امن کیلئے سنگین نتائج کی حامل ہو سکتی ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کراچی میں سانحہ ترلائی کیخلاف اور امام خامنہ ای سے اظہارِ یکجہتی کیلئے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کراچی میں سانحہ ترلائی کیخلاف اور امام خامنہ ای سے اظہارِ یکجہتی کیلئے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کراچی میں سانحہ ترلائی کیخلاف اور امام خامنہ ای سے اظہارِ یکجہتی کیلئے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کراچی میں سانحہ ترلائی کیخلاف...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں اے ٹی ایم میں خاتون کو گولی مار کر قتل کرنے والے ملزم کے خلاف دو مقدمات درج کرلیے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی گارڈ کےخلاف واقعے کے دو مقدمات تھانا پاپوش میں درج کرلیے گئے، پہلا مقدمہ قتل کی دفعہ کے تحت مقتولہ کے شوہرکی مدعیت میں درج کیا گیا جبکہ دوسرا مقدمہ بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے کی دفعہ کے تحت سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔خاتون کو قتل کرنے والے گرفتار ملزم سیکیورٹی گارڈ نے اعتراف جرم کرلیا۔ملزم کا کہنا ہے کہ خاتون کو رقم دینے کے بہانے اے ٹی ایم پر بلایا تھا، خاتون جیسے ہی اے ٹی ایم کیبن میں داخل ہوئی اس پر فائرنگ کر...
کراچی: سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے جاں بحق افراد کے ورثا سے ملاقاتوں کا آغاز کر دیا ہے۔ کمیشن نے کراچی میں متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی، اس موقع پر سربراہ کمیشن جسٹس آغا فیصل نے اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب شہدا کے لواحقین ہیں اور کمیشن نے کارروائی کا آغاز آپ سے ملاقات کے ذریعے کرنا مناسب سمجھا۔ انہوں نے کہا کہ اس المناک واقعے پر ہمیں دلی دکھ ہے۔ جسٹس آغا فیصل کا کہنا تھا کہ کمیشن کے قیام کا مقصد مستقبل میں ایسے سانحات کی روک تھام کے لیے سفارشات مرتب کرنا ہے۔ مالی نقصان کا ازالہ ممکن ہے لیکن انسانی جان کا نعم البدل نہیں۔ انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے اسپتالوں میں مسکیولواسکیلیٹل ٹیومرز کے مریضوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس پر ماہرین صحت تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ جناح اسپتال کے ماہر امراض ہڈی و جوڑ۔ڈاکٹر سجاد بگھیو نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ یہ ٹیومرز ہڈی، پٹھوں، چربی اور دیگر نرم ٹشوز میں پیدا ہونے والے کینسرز پر مشتمل ہوتے ہیں، جنہیں عام طور پر نظرانداز کیا جاتا ہے، بچوں میں زیادہ تر ہڈیوں کے ٹیومرز دیکھے جاتے ہیں، جن میں اکثر شدید درد محسوس ہوتا ہے لیکن بیرونی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔دوسری جانب بالغ افراد میں گوشت اور پٹھوں کے ٹیومرز عام ہیں، جو ابتدائی مراحل میں درد کا باعث نہیں بنتے مگر وقت کے ساتھ سوجن...
مظاہرین سے خطاب کرتے جماعت اسلامی ملتان کے امیر کا کہنا تھا کہ کراچی میں شہری اپنے جائز بلدیاتی اور بنیادی حقوق کے لیے پُرامن انداز میں سراپا احتجاج تھے، مگر ان پر شیلنگ اور طاقت کا استعمال کیا گیا جو جمہوری اقدار اور آئینی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام کراچی میں پرامن دھرنے کے شرکا پر مبینہ شیلنگ، تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف ملتان میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، احتجاج کی قیادت امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان صہیب عمار صدیقی نے کی۔ اس موقع پر مولانا محمود بشیر ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی جنوبی پنجاب، خواجہ عاصم ریاض سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ملتان، ڈاکٹر خالد رشید، ڈاکٹر محمد عبداللہ کارکنان اور...
وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کراچی کے وسائل سے اسلام آباد جگمگا رہا ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وسائل اور ذرائع تعلیم موجود نہیں، ہم ایسے دور میں داخل ہو رہے ہیں کہ تعلیمی معیشت کا دور ہے۔خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ اعداد و شمار کے مطابق ڈھائی سے 3 کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں۔
—فائل فوٹو کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں چور جیولر کی دکان کی عقبی دیوار توڑ کر اس کا صفایا کر گئے۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں واقع اقبال مارکیٹ میں جیولر کی دکان میں چوری کی واردات میں ملزمان 606 تولے سونا اور 25 لاکھ مالیت کے ہیرے چوری کر کے لے گئے۔چوری کی واردات کا مقدمہ اقبال مارکیٹ تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ صدر میں جیولری شاپ میں ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین کراچی صدر میں جیولری شاپ کے مالک نے قرض کی ادائیگی... مدعی کا کہنا ہے کہ معمول کے مطابق 14 فروری کو صبح دکان کھولی تو واردات کا علم ہوا۔مدعی نے یہ بھی بتایا ہے کہ دکان کھولنے پر...
سندھ نے پاکستان بنایا، ورغلانے والے سن لیں، صوبے کے باسی کسی کے ورغلانے میں نہیں آئیں گے سندھ متحد رہے گا، کل بھی کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہیں کہتا ہوں چپ کرکے بیٹھ جاؤ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بوری بند لاشیں دینے والوں کو کراچی سے کھلواڑ کا اختیار نہیں ملے گا۔کراچی کے علاقے ملیر میں خالد بن ولید فلائی اوور کے افتتاح کی تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ نے پاکستان بنایا، ورغلانے والے سن لیں، سندھ کے باسی کسی کے ورغلانے میں نہیں آئیں گے۔کل بھی کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہیں کہتا ہوں چپ کرکے بیٹھ...
کراچی کے اسپتالوں میں مسکیولواسکیلیٹل ٹیومرز کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ بچوں میں عام طور پر ہڈیوں کے ٹیومرز پائے جاتے ہیں، جن میں اکثر درد ہوتا ہے لیکن بیرونی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔ جبکہ بالغ افراد میں گوشت اور پٹھوں کے ٹیومرز زیادہ عام ہیں، جن میں ابتدائی طور پر درد نہیں ہوتا مگر سوجن ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار جناح اسپتال کے ماہر امراض ہڈی و جوڑ ڈاکٹر سجاد بگھیو نے ایکسپریس نیوز سے گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ میں ہڈیوں اور نرم ٹشوز کے ٹیومرز کے بارے میں بات کرنا چاہتا ہوں، جنہیں مسکیولواسکیلیٹل ٹیومرز کہا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان میں ہڈی، پٹھوں،...
کراچی کی تاریخ کی سب سےبڑی واردات،جیولری شاپ کی دیوارتوڑکر30کروڑ کا سونا چرالیا گیا،فوٹیج سامنےآگئی
کراچی میں شہرقائد کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری کی واردات سامنے آ گئی، جیولری شاپ کی دیوار توڑ کر 30 کروڑ روپے کا سونا لوٹ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق نامعلوم ملزمان 606 تولے سونا اور 25 لاکھ روپے کے ہیرے لے اڑے، واردات ڈسٹرکٹ ویسٹ کے اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود میں معروف جیولری شاپ پر کی گئی۔ متاثرہ تاجر ایوب خان نے واردات کا مقدمہ اقبال مارکیٹ تھانے میں درج کرا دیا، جیولر ایوب خان کے مطابق 12 تاریخ کی شب جیولری شاپ معمول کے مطابق بند تھی۔ 14 تاریخ کی صبح کاریگروں نے دکان کھولی تو باکس خالی نکلے، دکان کے پیچھے جا کر دیکھا تو دیوار ٹوٹی ہوئی تھی۔ متاثرہ تاجر کے مطابق ذاتی سونے...
ویب ڈیسک:کراچی شہر میں پیپلز بس سروس کے زیرِ انتظام چلنے والی ڈبل ڈیکر بس کے روٹ میں توسیع کر دی گئی۔ پیپلز بس سروس کی انتظامیہ کے مطابق ڈبل ڈیکر بس اب ملیر ہالٹ سے ٹاور تک چلے گی۔ ڈبل ڈیکر بس کے نئے روٹ کا آغاز آج سے کر دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر شرجیل میمن نے ٹرانسپورٹ حکام کو نئے بس روٹس کے لیے تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت سندھ یلو لائن بی آر ٹی بھی جَلد مکمل کرنا چاہتی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: اعظم اور شاہین آفریدی کی کارکردگی پر مایوسی، ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان
سندھ رینجرز اور سی ٹی ڈی پولیس نے کورنگی چکرا گوٹھ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت کار دہشتگرد گرفتار کرلیے۔ رینجرز حکام نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان میں یاسرعرفات، خدا بخش اور زاہد حسین عرف بارکزئی شامل ہیں جبکہ ملزمان کے قبضے سے 5 کلو بارودی مواد، 10 میٹر پرائما کارڈ،3 عدد ڈیٹونیٹر،1 کلو بال بیرنگ برآمد کرلی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے انتہا پسندی پرمبنی لٹریچر کے 250 عدد بُکس اور لیپ ٹاپ بھی برآمد کر لیے گئے ہیں۔ ملزمان مختلف کالجزاور یونیورسٹیز کے طلباء کی کالعدم تنظیم میں شمولیت کیلئے ذہن سازی کرتے تھے اور انتہا پسندی پر مبنی لٹریچر کی فراہمی میں بھی ملوث...
سندھ ہائی کورٹ میں کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کی جانب سے آفس اور شو روم سیل کیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وکیل سی بی سی نے مؤقف اختیار کیا کہ شو روم میں لیتھیم بیٹریز کی موجودگی کی وجہ سے سیل کیا گیا، سانحہ گل پلازہ کے بعد ممکنہ حادثات کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ لیتھیم بیٹریز سولر پاور جنریشن اور الیکٹریکل وہیکلز میں استعمال ہوتی ہیں، ہر دوسرے گھر میں لیتھیم بیٹریز موجود ہیں، کیا سی بی سی تمام گھروں کو سیل کرے گی؟ عدالت نے ریمارکس دیے کہ جہاں دو لوگوں کا جھگڑا ہے وہاں جگہ سیل...
کراچی: محکمہ موسمیات پاکستان نے شہر میں بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے آئندہ چند روز کے موسم سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کل گرج چمک کے ساتھ معتدل سے ہلکی بارش کا امکان ہے۔ اس دوران بعض علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کی بھی توقع ہے، جس سے موسم میں وقتی طور پر خنکی محسوس کی جا سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نمی کے تناسب میں اضافے اور ہوا کے دباؤ میں تبدیلی کے باعث یہ موسمی نظام شہر پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ ادارے کے مطابق ہفتہ اور اتوار کے دوران درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے اور پارہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ یا اس سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں سیکیورٹی اداروں نے ایک بڑی اور بروقت کارروائی کے دوران شہر کو ممکنہ تباہی سے بچاتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے وابستہ تین مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا، جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور انتہاپسندانہ لٹریچر برآمد کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رینجرز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کورنگی کے علاقے چکرا گوٹھ میں مشترکہ آپریشن کیا، جس کے دوران انتہائی مطلوب تین افراد کو حراست میں لیا گیا۔رینجرز کے ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کی شناخت یاسر عرفات، خدابخش اور زاہد عرف بارکزئی کے ناموں سے ہوئی ہے، جو مبینہ طور پر کالعدم تنظیم کے...
---فائل فوٹو کراچی شہر میں پیپلز بس سروس کے زیرِ انتظام چلنے والی ڈبل ڈیکر بس کے روٹ میں توسیع کر دی گئی۔پیپلز بس سروس کی انتظامیہ کے مطابق ڈبل ڈیکر بس اب ملیر ہالٹ سے ٹاور تک چلے گی۔ڈبل ڈیکر بس کے نئے روٹ کا آغاز آج سے کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ایک بیان میں صوبائی وزیر شرجیل میمن نے ٹرانسپورٹ حکام کو نئے بس روٹس کے لیے تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت سندھ یلو لائن بی آر ٹی بھی جَلد مکمل کرنا چاہتی ہے۔
— فائل فوٹو کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی (کے ایم یو) نے اپنی مختلف فیکلٹیز کے لیے 2 نئے ڈینز کی تقرری کا اعلان کر دیا۔یہ تقرریاں وائس چانسلر ڈاکٹر وسیم قاضی کی سفارش پر وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میٹرو پولیٹن یونیورسٹی ایکٹ 2022ء کے تحت کی ہیں۔پروفیسر ڈاکٹر ناصر علی خان کو فیکلٹی آف ڈینٹسٹری اینڈ الائیڈ کا 3 سال کی مدت کے لیے ڈین مقرر کیا گیا ہے جبکہ پروفیسر ڈاکٹر گل افشاں کو فیکلٹی آف بیسک میڈیکل سائنسز کا ڈین ان کی ریٹائرمنٹ یعنی 11 جون 2027ء تک کے لیے مقرر کیا ہے۔ کالج آف فزیشن سرجنز کے آئی ٹی ایف پروگرام سے متعلق رپورٹس بے بنیاد ہیں، پروفیسر مسرورکالج آف فزیشن اینڈ سرجنز پاکستان کے...
—فائل فوٹو جعلی دستاویزات پر غیر قانونی طور پر بیرونِ ملک جانے والے مسافر کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے کے مطابق مسافر جعلی دستاویزات پر تھائی لینڈ جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ کراچی: جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام، 3 مسافر آف لوڈایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق مسافر عامر وزٹ ویزے پر دبئی جا رہا تھا اس کا یوکرین کا ریذیڈنٹ کارڈ جعلی نکلا مسافر کے مطابق ایجنٹ نے جنوبی کوریا پہنچانے کے لیے 28 لاکھ روپے میں ڈیل کی تھی۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ مسافر نے غیر قانونی طور تھائی لینڈ سے جنوبی کوریا پہنچانے کی ڈیل کی تھی۔
جعلی دستاویزات پر غیرقانونی طور بیرون ملک جانے کی کوشش میں کراچی ائیرپورٹ پر مسافر گرفتار کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جعلی دستاویزات پر کراچی سے تھائی لینڈ جانے والے مسافر واجد علی کو ایف آئی اے امیگریشن نے آف لوڈ کردیا۔ مسافر سے ایجنٹ نے جنوبی کوریا پہچانے کے 28 لاکھ روپے میں ڈیل کی۔ ایجنٹ کو ابتدائی طور تین لاکھ روپے ادا کیے۔ مسافر نے ایجنٹ سے غیرقانونی طور جعلی دستاویزات پر پہلے تھائی لینڈ اور تھائی لینڈ سے جنوبی کوریا پہنچانے کی ڈیل کی۔ مسافر واجد علی کو 14 فروری کو ہوٹل بکنگ نہ ہونے پر واپس بھیجا گیا تھا۔ مسافر واجد علی کا تعلق کراچی سے ہے۔ واجد علی کو آف لوڈ کرکے حراست میں لیکر...
—فائل فوٹو کراچی میں جمعے اور ہفتے کو درجۂ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔جیو نیوز کے مارننگ شو جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایم ڈی انجم نذیر ضیغم نے کہا ہے کہ کراچی میں رمضان میں گرمی زیادہ نہیں ہو گی، البتہ چبھتی ہوئی دھوپ رہے گی۔انہوں نے بتایا کہ ملک میں مجموعی طور پر رمضان میں موسم خوش گوار رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں منگل کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے ایک مغربی لہر کے زیر اثر کراچی میں منگل کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایم ڈی کا کہنا ہے کہ مارچ کے دوسرے ہفتے سے ملک کے اکثر علاقوں میں...
فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے واجد علی نامی مسافر کو جنوبی کوریا جانے کی کوشش کے دوران آف لوڈ کر دیا۔ مسافر واجد علی تھائی لینڈ کے وزٹ ویزے پر سفر کرنے والا تھا، لیکن تفصیلی پروفائلنگ کے دوران مشکوک قرار پایا۔ اس کی ٹکٹنگ پیٹرن، کیش ادائیگیاں اور ایجنٹس کے ساتھ رابطے سے منظم انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کا انکشاف ہوا۔ مزید پڑھیں: آپ کی پی ڈی ایف فائلز اب بولیں گی، ایڈوبی نے نیا اے آئی فیچر متعارف کرا دیا نیٹ ورک میں شامل افراد میں بشیر، مشیر، وسیم اور ذاکر کے نام بھی سامنے آئے۔ قابل ذکر ہے کہ واجد علی کو گزشتہ روز بھی ناکافی فنڈز اور غیر تسلی...
رینجرز اور سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے چکرا گوٹھ کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت کار دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 5 کلو بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، بال بیرنگ، انتہا پسندی پر مبنی لٹریچر اور لیپ ٹاپ برآمد ہوا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان طلباء کی کالعدم تنظیم میں شمولیت کے لیے ذہن سازی کرنے میں ملوث تھے۔ ملزمان نے کراچی کے حساس مقامات پر دہشت گرد کارروائی کے لیے بارودی مواد خفیہ ٹھکانے پر چھپایا ہوا تھا۔
محکمہ موسمیات نے ایک مغربی لہر کے زیر اثر کراچی میں منگل کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ سسٹم کے زیر اثر کراچی میں17فروری کو گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بارش کے ساتھ معمول سے تیز گردآلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایک مغربی لہر آج ملک کے مغربی حصوں تک پہنچ سکتی ہے۔ کراچی میں کل بھی دھند چھانے کے سبب حد نگاہ متاثر ہو سکتی ہے، دادو، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، جامشورو، لاڑکانہ، جیکب آباد اور خیرپور کراچی ڈویژن میں 16 سے 17 فروری شام/رات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ صوبے کے بیشتر علاقوں میں سرد رات کے ساتھ موسم خشک...
کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) اور سی ٹی ڈی پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے چکرا گوٹھ کورنگی سے فتنۃ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گرفتار سہولت کاروں کی شناخت یاسرعرفات، خدابخش اور زاہد حسین عرف بارکزئی کے ناموں سے کی گئی۔ ملزمان کے قبضے سے 5 کلو بارودی مواد، 10 میٹر پرائما کارڈ، 3 عدد ڈیٹونیٹر، 1کلو بال بیرنگ، انتہا پسندی پر مبنی لٹریچر کے 250 عدد بکس اور لیپ ٹاپ برآمد کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان مختلف کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء کی کالعدم تنظیم میں شمولیت کیلیے ذہن سازی کرنے اور انتہا پسندی پر مبنی...
رینجرز اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے چکرا گوٹھ کورنگی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم ’فتنہ الہندوستان‘ سے تعلق رکھنے والے 3 انتہائی مطلوب سہولت کار دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، جس کے دوران ملزمان کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے 5 کلو بارودی مواد، ڈیٹونیٹر اور بال بیرنگ برآمد کرلیے گئے۔ یہ بھی پڑھیے: بلوچستان حکومت کا بڑا اقدام: 39 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر، ایک ارب 38 کروڑ روپے انعام کا اعلان ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد سے انتہا پسندی پر مبنی لٹریچر اور ایک لیپ ٹاپ بھی برآمد ہوا ہے، جس کا فرانزک تجزیہ...
کراچی (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہیں کہتا ہوں چپ کرکے بیٹھ جاؤ۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ متحد رہے گا، اگر تم سندھ توڑنے کا سوچتے ہو تو تم پاکستان کے لیے نہیں سوچتے۔ بلدیاتی اداروں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم کا یہ کام نہیں کہ وہ گلی میں گٹر کے ڈھکن لگائے۔ مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے ملیر میں خالدبن ولید فلائی اوورکا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے میئر کراچی کو 100 روز میں پل بنانے کا چیلنج دیا تھا، اب انہیں عظیم پورہ فلائی اوور بنانے کا ایک اورچیلنج دے رہاہوں۔ کراچی کو وہ سٹرکچر فراہم...
سندھ میں دھرنے پر پولیس تشدد کیخلاف لاہور سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے، پیپلزپارٹی حسینہ واجد کے انجام سے سبق سیکھے: حافظ نعیم
لاہور+ کراچی (خصوصی نامہ نگار+نامہ نگاران+ آئی این پی+کامرس رپورٹر) کراچی کے عوام کے حقوق کے لئے جماعت اسلامی کے پُرامن دھرنے پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، آنسوگیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج، معتدد کارکنان کو گرفتار کرنے کے خلاف لاہور سمیت فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، گوجرانوالہ، حافظ آباد، وزیر آباد، سیالکوٹ، ناروال، شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ، ساہیوال، پاکپتن اور دیگر ضلعی ہیڈکوارٹرز پر بھرپور احتجاجی مظاہرے کیے گئے، جن میں جماعت اسلامی کے ذمہ داران، کارکنان اور عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے سندھ حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور کراچی کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ ان مظاہروں میں جماعت اسلامی کی مرکزی، صوبائی، ضلعی اور مقامی قیادت نے شرکت کی...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلوں کے دوران تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق پہلا مبینہ مقابلہ لیاری کے علاقے مرزا آدم خان روڈ پر پیش آیا، جہاں کلاکوٹ تھانے کی شاہین فورس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا۔ چھیپا حکام کا کہنا ہے کہ زخمی ملزم کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت 30 سالہ یاسر کے نام سے ہوئی ہے اور اس کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں کراچی؛ مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، 4 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-24 کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ نے سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کے پر امن احتجاج کو روکنے کے لیے پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد گرفتار کیے گئے کارکنوں کو اتوار کے روز سٹی کورٹ میں ضلع جنوبی کے اسپیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کی ۔ انہوں نے سندھ حکومت کی جانب سے جماعت اسلامی کے نہتے اور پر امن کارکنان پر دہشت گردی کی دفعات لگانے کی شدید مذمت کی کہا کہ ہمارے پر امن اور نہتے کارکنوں کو گزشتہ روز غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا یہ کارکنان حکومت سندھ کی کرپشن اور کراچی میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-22 کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کل بھی کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہیں کہتاہوں چپ کرکے بیٹھ جاؤ۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ متحد رہے گا، اگر تم سندھ توڑنے کا سوچتے ہو تو تم پاکستان کے لیے نہیں سوچتے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ بلدیاتی اداروں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم کا یہ کام نہیں کہ وہ گلی میں گٹر کے ڈھکن لگائے۔ مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے ملیر میں خالدبن ولید فلائی اوورکا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے میئر کراچی کو 100 روز میں پل بنانے کا چیلنج دیا تھا، اب انہیں عظیم پورہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) تنظیم اساتذہ پاکستان صوبہ سندھ کی صدر مریم جمیلہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کراچی کا ایک اہم تنظیمی دورہ کیا، جس کا مقصد صوبائی سطح پر تنظیم کی کارکردگی کا جائزہ لینا اور تعلیمی و دعوتی سرگرمیوں کے حوالے سے مستقبل کی حکمت عملی مرتب کرنا تھا۔ دورے کے دوران مریم جمیلہ نے سابقہ صدر تنظیم اساتذہ پاکستان یاسمین جاوید سے ملاقات کی، جس میں ماضی کی کامیابیوں اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔بعد ازاں، صدر کراچی نادرہ نوید سے بھی ملاقات ہوئی، جہاں مقامی سطح پر اساتذہ کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر مشاورت کی گئی۔ دورے کے آخری مرحلے میں سندھ بھر سے آئے ہوئے ٹیم اراکین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناظمہ حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے سندھ اسمبلی کے سامنے کراچی کے عوام کے حقوق اور با اختیار شہری حکومت کے لیے ہونے والے پرامن احتجاج پر پولیس تشدد اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے ایک بار پھر اپنی فسطائیت اور جمہوریت دشمن طرزِ عمل کا عملی مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کے حل، شہر کے نظام کی بہتری اور سانحہ گل پلازہ جیسے دلخراش واقعات کی روک تھام کے لیے کیا جانے والا یہ احتجاج مکمل طور پر پرامن اور جمہوری تھا، لیکن حکومت نے آنسو گیس، لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کے ذریعے نہ صرف کارکنان کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹر نگ ڈ یسک )پاک کالونی میں پولیس اور وفاقی حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں لیاری گینگ سے تعلق رکھنے والا شوٹر مارا گیا۔ترجمان ایس ایس پی ضلع کیماڑی پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان کی جانب سے پولیس پر شدید فائرنگ کی گئی جس کے باعث پرانا گولیمار کے قریب پولیس کی اضافی نفری طلب کرلی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ اس کے دیگر ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ایس ایس پی کیماڑی امجد احمد شیخ کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت صالح محمد عرف صوالی کے نام سے کی گئی ہے، جو لیاری گروہ کے مبینہ شوٹر اور بھتہ خور جمیل جدگال کا اہم کارندہ تھا۔ پولیس کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی ہدایت اور منعم ظفر خان کی اپیل پر کراچی میں پولیس گردی اور کارکنوں پر تشدد کے خلاف سہراب گوٹھ الاصف اسکوائر پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور دھرنا دیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی ضلع گڈاپ عرفان احمد نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت غیر جمہوری اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، مگر ریاستی تشدد سے عوام کا حقِ احتجاج نہیں چھینا جا سکتا۔عرفان احمد نے کہا کہ ملک کو سب سے زیادہ ریونیو دینے والا شہر بنیادی سہولیات سے محروم اور کھنڈرات کا نمونہ بن چکا ہے، شکستہ سڑکوں، بجلی، گیس اور پانی کے بحران نے عوام کا جینا دوبھر کر...
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کے پر امن احتجاج پر پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت کے احکامات پرپولیس تشدد اور کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف اوراہل کراچی کے حق و بااختیار شہری حکومت کے لیے لسبیلہ چوک پر احتجاجی دھرنے سے خطاب کررہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(ر پورٹ: واجد حسین انصاری) جسارت کی خبر پر کارروائی، ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کی جانب سے شہر میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے اور شہریوں کو بہترین سفری سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔ اس سلسلے میں تمام ایس ایس پی صاحبان، ڈی ایس پی صاحبان، ایس او صاحبان اور روڈ پر موجود افسران و اہلکاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اہم شاہراہوں پر مؤثر ٹریفک مینجمنٹ کو یقینی بناتے ہوئے بلاتعطل روانی برقرار رکھیں۔ اضافی نفری تعینات کی جائے تاکہ شہریوں کو کم سے کم پریشانی کا سامنا ہو۔ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے ہدایت کی ہے کہ فیلڈ افسران ٹریفک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-01-19 لاہور/سکھر /راولپنڈی/جیکب آباد/حیدرآباد( نمائندگان جسارت)کراچی میں پر امن دھرنا کے مظاہرین پر شیلنگ ، ظالمانہ تشدد اور سندھ حکومت کی فسطائیت کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباداور چاروں صوبائی دارا لحکومتوں کراچی ، لاہور،پشاور اور کوئٹہ سمیت مظفر آباد گلگت بلستان اور ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں جماعت اسلامی نے احتجاجی مظاہرے کئے۔مظاہرین نے سندھ حکومت کے بہیمانہ ظلم اور پولیس گردی کی شدید مذمت کرتے حکومت اور سندھ پولیس کے خلاف زبر دست نعرے بازی کی ۔مظاہروں میں عوام نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی ۔مظاہرین نے جما عت اسلامی کے پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کے خلاف نعرے درج تھے ۔لاہور میں احتجاجی مظاہرے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-01-8 کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر سندھ حکومت کے تشدد اور فسطائیت کے خلاف اورنگی ٹاؤن پانچ نمبر چورنگی پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یہ احتجاج سندھ اسمبلی کے باہر پرامن دھرنے کے شرکا پر پولیس کی جانب سے کی جانے والی وحشیانہ لاٹھی چارج اور درجنوں کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف کیا گیا۔ مظاہرے میں کارکنوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور سندھ حکومت کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ضلع غربی مدثر انصاری اور خالد زمان شیخ نے کہا کہ سندھ حکومت نے پرامن سیاسی کارکنوں پر تشدد کر کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ریلوے اسکاؤٹس کراچی ڈسٹرکٹ کے اسکاؤٹ سیکرٹری محبوب حسین کی قیادت میں، شاہین اسکاؤٹس، گرل گائیڈ، بوائے اسکاؤٹس اور روور اسکاؤٹس نے تھر ڈیزرٹ سفاری ٹرین (STDC) کے تحت ایک شاندار صحرا کا سفر کیا۔ سب سے پہلے اسکاؤٹس نے آرمی ریزورٹ پارچ جیوری کا دورہ کیا، جہاں روایتی لوک گیت، کیمل سواری اور ثقافتی لباس کا مظاہرہ ہوا۔ پھر ماروی اسٹیشن پر زیرو پوائنٹ تک سفر کیا گیا، جہاں رینجرز نے بارڈر کی تفصیلات مختلف زاویوں سے بتائیں۔ اس دوران ٹرین کے اندر بھی لوک گیتوں کا پروگرام ہوا، جس نے سفر کو اور دلکش بنایا۔ یہ دورہ ثقافت، صحرا اور سرحدی ماحول کا ایک یادگار تجربہ تھا، جس نے تمام شرکاء کو صحرا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت کراچی میں سال 2026ء کے پہلے مہینے کے دوران آتشزدگی کے 225واقعات رپورٹ ہوئے جس نے شہر میں آگ لگنے کے بڑھتے ہوئے خطرات پر تشویش پیدا کر دی ہے۔محکمہ بحالی سندھ کے زیر اہتمام ریسکیو 1122 کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں آگ لگنے کے واقعات کے نتیجے میں مجموعی طور پر 83 افراد جاں بحق ہوئے جن میں2 بچے اور8 خواتین شامل ہیں جبکہ 24 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری امدادی کارروائیوں کے ذریعے طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔ مشیر وزیر اعلیٰ سندھ برائے محکمہ بحالی گیانچند ایسرانی کا کہنا ہے کہ شہر کا سب سے بڑا افسوسناک اور خطرناک واقعہ ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) جماعت اسلامی کااحتجاجی مظاہرہ و دھرنا‘ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ انجینئر نعیم الرحمن کی ہدایت پر جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان کی اپیل پر کراچی کے مختلف مقامات پر جماعت اسلامی کے پْرامن دھرنے میں پولیس گردی اور کی کارکنوں پرںبہیمانہ تشدد لاٹھی چارج شیلنگ اور متعدد کارکنوں کی بلاجواز گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور دھرنے دیے گئے۔ اسی سلسلے میں جماعت اسلامی ضلع گڈاپ کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی ضلع گڈاپ عرفان احمد کی قیادت میں سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر سپر ہائی وے پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور دھرنادیا گیا۔ مظاہرے سے امیر جماعت اسلامی ضلع گڈاپ عرفان احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز (K.I.H.D) کے سیمینار ہال میں ’’شوگر کے مریض روزے کیسے رکھیں۔ میڈیکل سائنس اور قرآن و حدیث کی روشنی میں‘‘ کے موضوع پر ایک بھرپور اور معلوماتی آگاہی سیمینار منعقد ہوا، جس میں طبی ماہرین، صحافیوں اور سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سیمینار میں معروف ماہر امراضِ شوگر ڈاکٹر نصیرالدین شاہین نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ذیابیطس کے مریض مناسب طبی مشورے، متوازن غذا، باقاعدہ شوگر مانیٹرنگ اور ادویات کے درست استعمال کے ذریعے باآسانی روزے رکھ سکتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہر مریض کی کیفیت مختلف ہوتی ہے، اس لیے روزہ رکھنے سے قبل معالج سے مشورہ ناگزیر ہے۔ڈاکٹر نصیرالدین شاہین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ رمضان المبارک سے قبل پہلے فیز میں 10 ہزار مستحق افراد میں راشن ،روزگار کے ذرائع ،طبی آلات اوردیگر امدادی سامان کی تقسیم قابل ستائش ہے،دعا ہے کہ آج راشن وصول کرنے والے اگلے سال خود مستحقین میں راشن تقسیم کرنے کے قابل بن جائیں۔گورنر سندھ نے کہا کہ آج کی تقریب خوشی کا نہیں بلکہ شرمندگی کا دن ہے، کیونکہ جو کام حکومت کو کرنا چاہیے وہ کام سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ بشیر فاروقی اور ان کی ٹیم انجام دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بشیر فاروقی کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔ دنیا بھر میں سیلانی کی خدمات کو سراہا جاتا ہے۔انہوں...